2026-06-02@21:04:27 GMT
تلاش کی گنتی: 612
«واشنگٹن میں»:
اسرائیل کی جانب سے لبنان پر خون ریز حملوں کے بعد دونوں ممالک کے درمیان واشنگٹن میں مذاکرات شروع ہوگئے ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق لبنان اور اسرائیل کے درمیان واشنگٹن میں شروع ہونے والے مذاکرات جنگ بندی مذاکرات کا تسلسل اور چوتھا دور ہے۔ لبنان کی سرکاری خبرایجنسی نے بتایا کہ لبنان اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور واشنگٹن میں امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ہیڈکوارٹرز میں شروع ہوگئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ مذاکرات کے لیے دونوں فریق کے نمائندے واشنگٹن پہنچے، جس کے بعد مذاکرات شروع ہوئے ہیں۔ قبل ازیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کو لبنان پر حملوں کے حوالے سے ٹیلی فون پر سخت الفاظ کا استعمال کیا تھا۔ رپورٹ...
امریکی ریاست واشنگٹن میں ایک کاغذ سازی کے کارخانے میں کیمیائی ٹینک پھٹنے کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔ حکام کے مطابق تمام لاپتا افراد کی لاشیں ملبے سے نکال لی گئی ہیں، جبکہ حادثے کی وجوہات اور ماحولیاتی اثرات کا جائزہ لینے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ امریکی ریاست واشنگٹن میں ایک صنعتی تنصیب پر کیمیائی ٹینک پھٹنے کے المناک حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 11 تک پہنچ گئی ہے۔ حکام نے ہفتے کے روز تصدیق کی کہ لاپتا قرار دیے گئے تمام نو افراد کی لاشیں ملبے سے برآمد کر لی گئی ہیں۔ حکام کے مطابق ابتدائی طور پر حادثے کے فوراً بعد دو ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی تھی، جبکہ...
واشنگٹن : وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر تجارت ہاورڈاے لٹنک کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-5 واشنگٹن (صباح نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی واشنگٹن میں امریکی سیکرٹری کامرس ہاورڈ لٹنک سے واشنگٹن میں ملاقات ہوئی۔ملاقات میں تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق آئی ٹی، مائننگ، معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں امریکی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا گیا۔دونوں ممالک نے اقتصادی تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا، یو ایس پاکستان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فورم 31 مارچ 2026 کے انعقاد کو سراہا گیا۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے واشنگٹن میں اہم ملاقات کی ہے۔مارکو روبیو کی جانب سے سوشل میڈیا پر ملاقات کی تصویر بھی جاری کی گئی۔ امریکی حکام کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر خارجہ روبیو نے غزہ کے لیے صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کی مسلسل حمایت اور بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں بانی رکن کے طور پر شرکت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔علاوہ ازیں انہوں نے 31 جنوری کو بلوچستان میں ہونے والے حملوں اور 6 فروری کو اسلام آباد میں ہونے والے بم دھماکے پر تعزیت کا اظہار بھی کیا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جاری شراکت داری کی اہمیت کو دہرایا۔اعلامیے...
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی سیکرٹری سٹیٹ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت پر پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ آج سیکرٹری سٹیٹ مارکو روبیو نے واشنگٹن ڈی سی میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات میں سیکرٹری روبیو نے صدر ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کی حمایت اور بانی رکن کی حیثیت سے بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ ترجمان کے مطابق مارکو روبیو نے بلوچستان میں 31 جنوری کے ہولناک حملوں اور اسلام آباد میں 6 فروری کو ہونے والے تباہ کن بم دھماکے پر اپنی تعزیت پیش کی، اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مسلسل...
واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے مختلف عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی مگر اہم ملاقاتیں کیں جن میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اجلاس کے دوران خوشگوار ماحول اور باہمی گرمجوشی نمایاں رہی، جہاں سفارتی روابط کو مزید مستحکم بنانے کے امکانات پر گفتگو ہوئی۔ وزیر اعظم کی ملاقات بحرین کے فرمانروا حمدان بن عیسیٰ الخلیفہ ، آذربائیجان کے صدر الہام الییوف، ، ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف، قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایوف، اور انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو سے ہوئی۔ ان ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سلامتی اور عالمی امن کے لیے مشترکہ کوششوں...
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کیلئے آئے عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی و خوشگوار ملاقاتیں کیں۔ وزیرِاعظم کی بحرین کے فرمانروا شاہ حماد بن عیسی الخلیفہ، آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف، ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف، قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف اور انڈونیشیاء کے صدر پرابوو سوبیانتو سے غیر رسمی ملاقاتیں ہوئیں۔ وزیراعظم کی جانب سے عالمی رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتوں میں اہم عالمی و علاقائی امور پر گفتگو ہوئی، ملاقاتوں میں مسکراہٹوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ خیال رہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف واشنگٹن میں صدر ٹرمپ کی دعوت پر بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کیلئے موجود ہیں۔ پاکستان کی بورڈ...
ویب ڈیسک :وزیرِ اعظم شہباز شریف نے واشنگٹن میں غزہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کے لیے آئے عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں کی ہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف بحرین کے فرمانروا شاہ حماد بن عیسی الخلیفہ، آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف سے ملے۔ انہوں نے ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف، قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف، انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو سے بھی غیر رسمی ملاقاتیں کیں۔ لاہور:ٹرانسپورٹرز کو 15 دن کی مہلت، لین ڈسپلن یقینی بنانے کی ہدایت جاری ملاقاتوں کے دوران اہم عالمی اور علاقائی امور پر گفتگو کی گئی جبکہ رہنماؤں کے درمیان مسکراہٹوں اور غیر رسمی گرمجوشی کا تبادلہ بھی ہوا۔ واضح رہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف واشنگٹن...
وزیرِاعظم شہباز شریف کا دورۂ امریکا جاری ہے جہاں انہوں نے واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں عالمی و علاقائی صورتحال، امن و استحکام اور باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو کی گئی جبکہ ماحول خوشگوار اور غیر رسمی گرمجوشی سے بھرپور رہا۔ مزید پڑھیں: غزہ بورڈ آف پیس اجلاس میں وزیراعظم نے فلسطینی مؤقف بھرپور انداز میں پیش کیا، عطا اللہ تارڑ وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا دورہء امریکا وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کی واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کے لیے آئے عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی و خوشگوار ملاقاتیں۔@Aadiiroy2 @AmirSaeedAbbasi @KulAalam pic.twitter.com/SujPdIlcow — Media Talk (@mediatalk922) February 20, 2026 وزیرِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی دارالحکومت میں United States Institute of Peace کے باہر امریکن شہریوں نے غزہ کے لوگوں سے اظہار یکجہتی اور امریکی صدر Donald Trump کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرہ اُس موقع پر ہوا جب ادارے کے بورڈ آف پیس کا پہلا اجلاس جاری تھا جس کی صدارت خود ٹرمپ کر رہے تھے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں مختلف ممالک کے سفارت کار اور وفود شریک تھے، بیرونی سڑکوں پر موجود مظاہرین نے بین الاقوامی نمائندوں کی آمد کے دوران مسلسل احتجاج جاری رکھا۔ مظاہرین نے خاص طور پر Israel کی شرکت اور فلسطینی نمائندگی نہ ہونے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ خطے کے تنازع کے حل کے لیے...
’’بھارت پاکستان جنگ میں گیارہ طیارے مار گرائے گئے‘‘ ٹرمپ نے اعداد و شمار دوبارہ تبدیل کرتے ہوئے لڑاکا طیاروں کی تعداد میں اضافہ کر دیا
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ میں نے8 جنگیں ختم کرائیں، نویں جنگ خاتمے کے قریب ہے۔واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کی جنگ شدت اختیار کر رہی تھی، ہم نے اپنا کردار ادا کرتے ہوئے پاک بھارت جنگ رکوائی، بھارتی وزیراعظم مودی کو بتادیا تھا کہ جنگ نہ روکی تو بھاری ٹیرف لگائیں گے، پاک بھارت جنگ میں 11 جیٹ طیارے گرائےگئے، پاک بھارت جنگ کے دوران وزیراعظم شہبازشریف کے ساتھ قریبی تعلقات قائم ہوئے۔ ہم بچوں کو مذاہب کی تعلیم دیتے ہوئے ان میں باہمی احترام، برداشت اور رواداری کی فضاء پیدا کر...
واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت پیس بورڈ کا پہلا اجلاس جاری ہے، جس میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف بھی شریک ہیں۔ اجلاس کا مقصد بین الاقوامی سطح پر امن اور استحکام کے اقدامات پر تبادلہ خیال کرنا ہے، اور اس میں غزہ کی تعمیر نو اور عالمی استحکام فورس کے لیے اہم اعلانات متوقع ہیں۔ اجلاس کا آغاز اور گروپ فوٹو ٹرمپ انسٹیٹیوٹ آف پیس میں اجلاس شروع ہونے سے قبل صدر ٹرمپ کے ساتھ عالمی سربراہان نے گروپ فوٹو بھی کروایا، جسے امریکی میڈیا نے خصوصی طور پر کور کیا۔ یہ اجلاس بین الاقوامی تعلقات اور امن کے حوالے سے ایک اہم موقع قرار دیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں شرکت اور غیر موجود...
پرائم منسٹر آفس (میڈیا ونگ) کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شرکت کی دعوت پر اپنے دورۂ امریکا کے سلسلے میں واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی اہل پاکستان کو رمضان المبارک کے آغاز پر مبارکباد نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور معاونِ خصوصی طارق فاطمی پاکستانی وفد میں وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں۔ Prime Minister @CMShehbaz has arrived in Washington, D.C. to attend the @BoardOfPeace meeting. He was received at the airport by @AmbRizSaeed and the @PakinUSA team.@AmirSaeedAbbasi @KulAalam pic.twitter.com/JEM9D9mrOP — Media Talk (@mediatalk922) February 19,...
واشنگٹن: وزیراعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی گئی تھی۔ ترجمان کے مطابق وزیراعظم 19 فروری کو واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شریک ہوں گے جہاں غزہ کی موجودہ صورتحال اور قیامِ امن کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ کابینہ نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اختیار دیا، وزیراعظم وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سمیت اعلیٰ حکام پر مشتمل وفد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہباز شریف لندن سے امریکا کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔دفتر خارجہ پاکستان کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم کو ڈونلڈ ٹرمپ نے بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ وزیراعظم 19 فروری کو واشنگٹن ڈی سی میں منعقد ہونے والے اس اہم اجلاس میں شریک ہوں گے۔ترجمان کے مطابق وفد میں اسحاق ڈار اور دیگر اعلیٰ حکام بھی شامل ہیں۔دورے کے دوران وزیراعظم کی امریکی قیادت اور مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع ہیں، جن میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور اہم عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ویب ڈیسک مقصود بھٹی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج واشنگٹن میں اپنے نام نہاد بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس کی میزبانی کریں گے، جس میں غزہ کی تعمیرِ نو، حکمت عملی اور مالی وسائل کے اعلان پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں دنیا بھر سے مدعو کیے گئے ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے باضابطہ طور پر 50 ممالک کو بورڈ میں شمولیت کی دعوت دی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق اب تک 35 رہنماؤں نے دلچسپی ظاہر کی ہے، جبکہ 26 ممالک باضابطہ طور پر شامل ہو کر بانی اراکین قرار پائے ہیں۔ کم از کم 14 ممالک نے دعوت مسترد کر دی ہے۔ افتتاحی اجلاس کا بنیادی ایجنڈا غزہ کی تعمیرِ نو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260219-01-11 واشنگٹن (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف لندن سے واشنگٹن روانہ ہوگئے جہاں وہ آج (جمعرات کو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خصوصی دعوت پر غزہ امن بورڈ کے پہلے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف واشنگٹن پہنچ گئے ہیں جہاں وہ آج 19 فروری کو اس اہم عالمی فورم کے اجلاس میں شرکت اور خطاب کریں گے، جس میں عالمی رہنماؤں، سربراہانِ حکومت اور اعلیٰ حکومتی شخصیات شریک ہوں گی۔غزہ امن بورڈ، جس کی صدارت امریکی حکومت کے زیرِ اہتمام کی جارہی ہے جس کا مقصد غزہ میں پائیدار امن، جنگ زدہ علاقے کی بحالی اور بین الاقوامی تعاون کے فروغ کے لیے مذاکرات کو آگے بڑھانا ہے۔ اجلاس میں شرکت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعظم شہباز شریف لندن سے امریکا کے لیے روانہ ہو گئے ہیں ، وزیراعظم جہاں آج (19 فروری) واشنگٹن میں غزہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق وزیراعظم کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ امن بورڈ کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ وزیراعظم اس اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ترجمان کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور دیگر اعلیٰ سرکاری حکام بھی وفد میں شامل ہیں۔دورے کے دوران وزیراعظم کی امریکی قیادت اور دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع ہیں، جن میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ویب ڈیسک فاروق اعظم صدیقی
ابو ظہبی کے اسکولوں میں بچوں کے لیے صحت مند خوراک یقینی بنانے کے لیے نئے قوانین جاری کر دیے گئے ہیں۔ ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشن اینڈ نالج نے اسکولوں میں ممنوعہ کھانے اور مشروبات کی فہرست شائع کی ہے۔ یہ قوانین اسکول میں فراہم کیے جانے والے کھانے اور گھر سے لائے گئے کھانوں دونوں پر لاگو ہوں گے۔ قوانین کے مطابق اسکول کے لنچ باکس میں میٹھے مشروبات، زیادہ چکنائی یا شکر والے کھانے، پراسیسڈ اشیاء، مصنوعی ایڈٹیوز اور کچھ ڈیری و سویابین مصنوعات شامل نہیں ہونی چاہئیں۔ اس کے علاوہ اسکولوں کو چاہیے کہ وہ والدین کو خوراک سے متعلق فیصلوں میں شامل کریں اور قوانین پر عمل درآمد کی نگرانی کے لیے مخصوص عملہ مقرر کریں۔ یہ...
اپنی ایک رپورٹ میں امریکی نیوز چینل کا کہنا تھا کہ پینٹاگون اس سوچ بچار میں ہے کہ وہ کیسے اس حملے میں اسرائیلی فوج کی مدد کر سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی نیوز چینل CBS نے رپورٹ دی کہ صدر "ڈونلڈ ٹرمپ" نے تقریباً 45 دن پہلے فلوریڈا میں اسرائیلی وزیراعظم "بنجمن نیتن یاہو" سے ملاقات کے دوران کہا کہ اگر ایران اور امریکہ کے درمیان کوئی معاہدہ نہ ہوا تو وہ اسرائیل کو ایرانی تنصیبات پر بیلسٹک میزائل کے حملوں کی کھلی چھوٹ دے دیں گے۔ اس رپورٹ کے بعد سے امریکی فوج اور انٹیلی جنس یونٹ کے درمیان اس بارے میں مشاورتیں ہو رہی ہیں کہ واشنگٹن کیسے اس حملے میں اسرائیلی فوج کی مدد کر سکتا ہے۔...
رواں ہفتے کے شروع میں امریکی دارالحکومت میں ایک چھوٹے سے اپارٹمنٹ میں لگنے والی آگ کے بعد فائر فائٹرز حکام نے ایک گھر میں خوفناک مںظر دیکھا جہاں پاکستانی نژاد امریکی شخص کی تشدد لاش پائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق واشنگٹن فائر اینڈ ایمرجنسی میڈیکل سروسز بدھ کو ایک گھر میں دھوئیں کی اطلاع پر پہنچی، فائر فائٹرز حکام ایک اپارٹمنٹ میں داخل ہوئے، آگ کو بجھایا اور شخص کو بے ہوش پایا۔ بعد میں میٹروپولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ نے مقتول کی شناخت 40 سالہ سید حماد حسین کے نام سے کی، عہدیداروں نے بتایا کہ مردہ شخص کے جسم پر زخموں کے نشانات پائے گئے۔ جمعے کو جاری کردہ سرکاری بیان میں پولیس نے کہا کہ ابتدائی تفتیش کے بعد معاملہ پولیس کو بھیجا گیا اور جمعہ تک، کسی مشتبہ...
واشنگٹن اسٹیٹ: ایورگرین ریاست WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز شاہ خالد خان – ریزیڈنٹ ایڈیٹر امریکہ واشنگٹن اسٹیٹ، جسے “ایورگرین اسٹیٹ” کا خطاب حاصل ہے، امریکہ کے شمال مغربی کونے میں واقع ایک ایسی ریاست ہے جہاں قدرتی حسن، جدید ٹیکنالوجی اور متنوع ثقافت ایک خوبصورت امتزاج پیدا کرتے ہیں۔ کاسکیڈ پہاڑوں کی برف پوش چوٹیاں، پیوجٹ ساؤنڈ کی گہری نیلی پانیاں، بارشوں سے سرسبز ٹمپریٹ جنگلات، اور ٹیک انڈسٹری کی چمک اس ریاست کی پہچان ہیں۔ یہاں فطرت کی عظمت اور انسانی جدت ساتھ ساتھ چلتی ہیں، جو اسے دنیا کے منفرد مقامات میں شمار کراتی ہے۔ تصور کیجیے کہ آپ سیئٹل کے مشہور اسپیس نیڈل پر کھڑے ہیں۔ سامنے پیوجٹ ساؤنڈ کی لہریں، دور ماؤنٹ...
وزیراعظم شہباز شریف 19 فروری کو واشنگٹن میں منعقد ہونے والے بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور ترکیہ کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا فیصلہ فلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ کی جانب اہم قدم دفتر خارجہ کے ترجمان نے اجلاس میں وزیراعظم کی شرکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میزبانی میں یو ایس انسٹی ٹیوٹ آف پیس میں منعقد ہوگا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے تاہم دورہ امریکا کی حتمی تاریخ اور وفد کے دیگر اراکین سے متعلق تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔ بورڈ آف پیس کا قیام...
ٹریفک حکام نے موٹر وہیکل آرڈنینس میں ترامیم کے بعد ڈھائی ماہ میں 12 ارب 55کروڑ روپے اکٹھے کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں ٹریفک پولیس نے ڈھائی ماہ میں 34 لاکھ 95 ہزار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر چالان کئے۔ جرمانوں کی مد میں شہریوں کے 6 ارب 27 کروڑ کے چالان کئے گئے۔ 45 لاکھ 75 ہزار لائسنس رینیول اور نئے لائسنس کے اجرا پر6ارب 27کروڑ سے زائد کا ریوینیو اکٹھا کیا گیا۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر7 لاکھ 7 ہزار گاڑیاں و موٹر سائیکلیں بند کیں۔ 2 ہزار7 پولیس کی گاڑیوں کے چالان اور5 سو75 پولیس اہلکاروں کی گاڑیاں تھانوں میں بند کی گئیں۔ دیگر سرکاری محکموں کی ٹریفک قوانین کی خلاف...
اپنے ایک بیان میں امریکی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ واشنگٹن، سفارتکاری کے راستے کو جاری رکھتے ہوئے، ایران کیجانب اپنی فوجی صلاحیتیں منتقل کر رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی وزیر خزانہ "اسکاٹ بیسنٹ" نے کہا کہ "ڈونلڈ ٹرمپ" کے سامنے ایران کے معاملے پر تمام آپشنز موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر سمجھتے ہیں کہ گزشتہ سال ایران پر جون میں حملوں کے بعد، تہران کے ساتھ بہتر معاہدے تک رسائی کا امکان پیدا ہوا۔ امریکی وزیر خزانہ نے کہا کہ واشنگٹن، سفارت کاری کے راستے کو جاری رکھتے ہوئے، ایران کی جانب اپنی فوجی صلاحیتیں منتقل کر رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ معاہدے تک پہنچنے کا فیصلہ تہران کے پاس ہے۔ انہوں نے...
میونخ سیکیورٹی کانفرنس کی تقریب رونمائی سے اپنے ایک خطاب میں میتھو وائیٹکر کا کہنا تھا کہ واشنگٹن، نیٹو ختم کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا، بلکہ ہم صرف اتنا چاہتے ہیں کہ ہمارے یورپی اتحادی اپنے دفاع کی زیادہ ذمہ داری خود اٹھائیں۔ اسلام ٹائمز۔ آئندہ پیر کے روز 13 سے 15 فروری تک میونخ سیکیورٹی کانفرنس (MSC) ہونے والی ہے، جس کے منتظمین نے اپنی سالانہ رپورٹ پیش کی۔ اس موقع پر نیٹو میں امریکی نمائندے "میتھو وائیٹکر" نے یورپی اتحادیوں کو بچوں سے تشبیہ دی کہ جو بالآخر والدین کے سائے سے نکل کر خود ذمہ دار بننا سیکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یورپ کئی دہائیوں تک امریکی سلامتی کی چھتری تلے پروان چڑھا، جس کی بدولت...
ویب ڈیسک : وزیراعظم شہباز شریف غزہ پیس بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے 18 فروری کو واشنگٹن روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 19 فروری کو اجلاس میں شرکت اور خطاب کریں گے۔ 20 فروری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے خصوصی ملاقات ہوگی، اعلیٰ عسکری شخصیت بطور خاص شرکت کریں گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے سائیڈ لائن ملاقاتیں شیڈول کا حصہ ہیں کینیڈا: اسکول اور گھر میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ نے ایران پر دباؤ بڑھانے کیلئے مزید ایرانی آئل ٹینکرز ضبط کرنے کے آپشن پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اعلیٰ امریکی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے اس ممکنہ اقدام کا مقصد تہران کی سب سے بڑی آمدنی کے ذریعے تیل کی برآمدات کو نشانہ بنانا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اگر یہ منصوبہ عملی شکل اختیار کرتا ہے تو ایران کی معیشت پر نمایاں دباؤ پڑ سکتا ہے تاہم اس فیصلے کو متعدد رکاوٹوں کا سامنا بھی ہے، سب سے بڑا خدشہ ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی ہے جسے امریکی عہدیدار تقریباً یقینی ردعمل قرار دے رہے ہیں۔ رپورٹ کے...
واشنگٹن: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے مزید ایرانی آئل ٹینکروں کو ضبط کرنے کے آپشن پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ امریکی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس اقدام کا مقصد تہران کی سب سے بڑی آمدنی کے ذریعے تیل کی برآمدات کو نشانہ بنانا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اگر یہ منصوبہ عملی شکل اختیار کرتا ہے تو ایران کی معیشت پر نمایاں دباؤ پڑ سکتا ہے تاہم اس فیصلے کو متعدد رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ مزید پڑھیں امریکا نے اپنے جہازوں کو ایرانی پانیوں سے دور رہنے کی وارننگ جاری کردی سب سے بڑا خدشہ ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی ہے جسے امریکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (اے پی پی)معروف امریکی اخبار ’واشنگٹن پوسٹ‘ نے سنیچر کو اعلان کیا کہ اس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) اور پبلشر ول لیوس فوری اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے، جب چند روز قبل ہی اخبار نے بڑے پیمانے پر ملازمتوں کے خاتمے کا اعلان کیا تھا، جس پر قارئین اور صحافتی حلقوں کی جانب سے شدید ردِعمل سامنے آیا۔ارب پتی بزنس مین اور ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کی ملکیت میں موجود اس تاریخی اخبار کو گزشتہ کئی برسوں سے مالی مشکلات کا سامنا ہے۔اگرچہ امریکا بھر میں اخبارات کو گرتی ہوئی آمدنی اور سبسکرپشن میں...
بہاول نگر: 3 سال کا بچہ گندے پانی کے گڑھے میں گرکر جاں کی بازی ہار گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بہاول نگر میں اڈا سونڈھا روڈ پر ایک دلخراش واقعے میں تین سالہ بچہ گندے پانی کے کھمبے میں گر کر جاں بحق ہو گیا، واقعے کے وقت بچے کا والدین کی نظروں سے کچھ دیر کے لیے دور رہنا اس المناک حادثے کا سبب بنا۔ اہل محلہ نے فوری طور پر بچے کی لاش گڑھے سے نکال کر قریبی اسپتال منتقل کی، جہاں اسے مردہ قرار دیا گیا۔ یہ واقعہ چند روز قبل لاہور کے بھاٹی گیٹ کے قریب پیش آنے والے حادثے کی یاد دلاتا ہے، جہاں گٹر میں گرنے کے نتیجے میں ایک...
چین نے امریکا کے خفیہ جوہری تجربات کے الزامات کی سخت سے تردید کردی ہے۔ پیر کے روز امریکا کے الزامات کی تردید کی کہ اس نے خفیہ جوہری تجربات کیے، چین نے الزامات کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے واشنگٹن پر اپنے تجربات شروع کرنے کے بہانے تراشنے کا الزام عائد کیا۔ یہ بھی پڑھیں: چین نے امریکی صدر کے ایٹمی تجربات کے دعوے کو بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا چین کی وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ ’امریکی الزامات بالکل بے بنیاد اور جھوٹ ہیں۔ چین سختی سے امریکا کی اپنی جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کے لیے بہانے تراشنے کی کوشش کی مخالفت کرتا ہے، چین نے واشنگٹن سے فوری طور پر غیر...
معروف امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور پبلشر ول لیوس اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: واشنگٹن پوسٹ کی پہلی خاتون ایڈیٹر کو اپنا عہدہ کیوں چھوڑنا پڑا؟ یہ پیشرفت ایسے وقت سامنے آئی ہے جب ارب پتی بزنس مین اور ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کی ملکیت اس اخبار نے بڑے پیمانے پر ملازمتوں کی چھانٹی کا اعلان کیا جس پر قارئین اور ملازمین کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے میں آیا۔ امریکا بھر میں اخبارات کو درپیش مالی مشکلات کے باوجود ول لیوس کے 2 سالہ دور قیادت کو سبسکرائبرز اور عملے کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا رہا خاص طور پر اس وقت جب وہ اخبار کے مالی نقصانات کم...
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ کینتھ نے پہلی بار کھل کر اعتراف کیا ہے کہ ایران میں ڈالر کی شدید قلت اور معاشی بحران کے پس پردہ امریکا کی منظم پالیسی شامل تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ اعتراف امریکی سینیٹ میں سوال و جواب کے دوران سامنے آیا، جہاں سینیٹر کیٹی الزبتھ نے ٹرمپ انتظامیہ کی ایران کے خلاف دباؤ بڑھانے کی حکمت عملی پر سوال اٹھایا تھا۔ اسکاٹ کینتھ نے جواب دیتے ہوئے بتایا کہ امریکا نے ایران میں ڈالر کا ایسا بحران پیدا کیا جس کے اثرات پورے مالیاتی نظام پر مرتب ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ دسمبر کے مہینے میں ایک ایرانی بینک دیوالیہ ہوا جس کے بعد بحران نے شدت اختیار کر لی اور...
امریکی صدر ٹرمپ کی زیر صدارت اجلاس 19 فروی کو منعقد ہوگا ،پاکستان کی جانب سے نمائندگی سے متعلق حتمی فیصلہ آئندہ چند دنوں میں کیا جائے گا، اراکین کو دعوت نامے ارسال کردیے گئے، ذرائع اجلاس میں غزہ کی صورتحال، امن و استحکام سے متعلق اقدامات اور آئندہ لائحہ عمل پر غور کیا جائیگا، پاکستان کی شرکت کو خطے میں امن کے قیام کیلئے سفارتی کوششوں کا اہم حصہ قرار دیا جا رہا ہے،سفارتی ذرائع پاکستان کی جانب سے غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف کے واشنگٹن جانے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے...
غزہ امن بورڈ کا پہلا اجلاس 19 فروری کو واشنگٹن میں ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف کی اجلاس میں شرکت متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق غزہ کی موجودہ صورتحال، جنگ بندی، انسانی امداد اور پائیدار امن سے متعلق امور پر غور کیا جائے گا، وزیر اعظم کی اجلاس میں شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ چند روز میں ہوگا۔ امریکی صدر کی جانب سے غزہ امن بورڈ کے تمام 25 رکن ممالک کو دعوت نامے بھیجے جاچکے۔ برطانیہ، فرانس اور ناروے سمیت کئی یورپی ممالک بورڈ کو اقوام متحدہ کی حیثیت چیلنج کرنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے اس میں شمولیت سے انکار کر چکے ہیں۔
ایران سے متعلق صورتحال پر مشاورت کے لیے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات اگلے ہفتے واشنگٹن میں متوقع ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ میں اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق نیتن یاہو بدھ کے روز امریکی دارالحکومت واشنگٹن پہنچیں گے جہاں وہ صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کی رائے ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والے کسی بھی مذاکرات میں اس کے بیلسٹک میزائل پروگرام کو بھی شامل کیا جانا چاہیے، کیونکہ یہ معاملہ خطے کی سلامتی کے لیے اہم سمجھا جاتا...
جیف بیزوس کی ملکیت امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے چیف ایگزیکٹو افسر ول لوئس مستعفی ہوگئے۔ مستعفی ہونے والے چیف ایگزیکٹو افسر ول لوئس واشنگٹن پوسٹ کے پبلشر بھی تھے۔ ول لوئس نے اپنے الوداعی پیغام میں کہا کہ جیف بزوس کا شکر گزار ہوں، ان سے بہتر اس اخبار کا مالک نہیں ہو سکتا۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ اچھے مستقبل کے لیے میرے دور میں مشکل فیصلے لینا پڑے۔ ول لوئس کے مستعفی ہونے پر اُنہیں اخبار کی قسمت بدلنے میں ناکام تصور کرنے والے صحافیوں نے جشن منایا۔ واضح رہے کہ واشنگٹن پوسٹ نے چند ہی روز پہلے 300 سے زائد صحافیوں کی نوکری ختم کی تھی۔
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی میٹنگ رواں ماہ کی 19 تاریخ کو واشنگٹن میں منعقد کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں شیڈول میٹنگ کیلئے ارکان کو دعوت نامے ارسال کر دیے گئے ہیں، میٹنگ کی میزبانی امریکی صدر ٹرمپ، بورڈ ممبران اور غزہ ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان کریں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غزہ بورڈ آف پیس کے چیئرمین ہیں۔ برطانیہ، فرانس اور ناروے سمیت اہم یورپی ممالک نے پیس بورڈ کو اقوام متحدہ کی حیثیت چیلنج کرنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے اس میں شمولیت سے انکار کر دیا ہے، بورڈ آف پیس کا مقصد حماس کو غیر مسلح کرنا اور غزہ کی تعمیر نو ہے۔ میٹنگ...
غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی باضابطہ میٹنگ 19 فروری کو امریکا میں منعقد کرنے کی تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں، جس کے لیے بورڈ کے اراکین کو دعوت نامے ارسال کر دیے گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن میں واقع یو ایس انسٹیٹیوٹ آف پیس میں بورڈ ممبران اور غزہ ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کی میزبانی کریں گے۔ غزہ بورڈ آف پیس میں اب تک 25 ممالک شمولیت اختیار کر چکے ہیں جبکہ صدر ٹرمپ اس بورڈ کے چیئرمین ہیں۔ مزید پڑھیں ٹرمپ کی دھمکی کے باوجود فرانس اور کینیڈا نے گرین لینڈ میں قونصل خانے کھول دیے دوسری جانب برطانیہ، فرانس اور ناروے سمیت کئی اہم یورپی ممالک نے اس بورڈ کو...
اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو بدھ کے روز واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ نیتن یاہو کے دفتر کے مطابق ملاقات میں ایران کے ساتھ جاری اور ممکنہ مذاکرات، اس کے جوہری پروگرام اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی جائے گی۔ یہ ملاقات ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان جوہری معاملات پر دوبارہ سفارتی رابطے شروع ہو چکے ہیں۔ جمعے کے روز ایران اور امریکا کے حکام کے درمیان عمان کے دارالحکومت مسقط میں بالواسطہ جوہری مذاکرات ہوئے۔ دونوں فریقین نے کہا ہے کہ یہ بات چیت جاری رہے گی اور جلد مزید مذاکرات متوقع ہیں۔ ایک علاقائی سفارتکار کے مطابق، جسے تہران نے مذاکرات کی تفصیلات...
واشنگٹن:(ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا عالمِ امن کےلیےپاکستان اپنا کردارادا کرتا رہےگا۔ امریکہ کے شہر واشنگٹن میں ینگ لیڈرز کے استقبالیہ سےخطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ہمارے خاندان نے جمہوریت کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں، رنگ،نسل اور مذہب کی بنیاد پر تفریق کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ اُنہوں نے کہا کہ دنیا میں امن اورترقی کے لیے مل کرکام کرنا ہو گا، نوجوان نسل دنیا میں مثبت تبدیلی کے لیے بھرپور کردارادا کرے۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نےامن،رواداری اورانصاف کا درس دیا، عدم برداشت کےمقابلےمیں مکالمےکو فروغ دینا ہوگا۔ بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان پرامن اور ذمہ دارریاست ہے،...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
ایران میں امریکی شہریوں کو فوری ملک چھوڑنے کا حکم، واشنگٹن کا ہنگامی انتباہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز تہران(آئی پی ایس )واشنگٹن نے ایران میں مقیم امریکی شہریوں کے لیے سفری ہدایات جاری کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں امریکی ورچوئل ایمبیسی نے اس حوالے سے باضابطہ انتباہ جاری کیا ہے۔ورچوئل ایمبیسی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران میں موجود امریکی شہری امریکی حکومت کی براہِ راست مدد پر انحصار کیے بغیر اپنی روانگی کا انتظام کریں، کیونکہ پروازوں کی منسوخی یا تعطل کسی بھی وقت پیش آ سکتا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر فوری طور پر...
امریکا نے اپنے اتحادیوں اور شراکت دار ممالک کے ساتھ مل کر عالمی سطح پر اہم معدنیات اور نایاب دھاتوں کی منڈی کو ازسرنو تشکیل دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے 2026 کا کریٹیکل منرلز وزارتی اجلاس امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی میزبانی میں منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس، وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ، وزیر داخلہ ڈگ برگم، وزیر توانائی کرس رائٹ اور امریکی تجارتی نمائندے ایمبیسیڈر جیمیسن گریئر بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں 54 ممالک اور یورپی کمیشن کے نمائندوں نے شرکت کی، جن میں 43 وزرا اور اعلیٰ سطحی حکام شامل تھے۔ پاکستان بھی ان ممالک میں شامل تھا جنہوں نے اجلاس میں شرکت کی۔ یہ بھی...
واشنگٹن : امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت جاری ہے اور تہران کسی فوجی تصادم سے گریز چاہتا ہے۔ واشنگٹن میں نیشنل پریئر بریک فاسٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ امریکا خطے میں اپنی بحری موجودگی بڑھا رہا ہے اور ایک بڑا بحری بیڑا ایران کی سمت روانہ ہو چکا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے خطاب میں ذاتی نوعیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ طویل فضائی سفر کے دوران سونا پسند نہیں کرتے۔ ان کے مطابق وہ جہاز میں کھڑکی سے باہر دیکھتے رہتے ہیں تاکہ دشمنوں اور میزائلوں پر نظر رکھی جا سکے۔ یہ بات انہوں نے مزاحیہ انداز میں کہی۔ امریکی صدر نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان نیوکلیئر پروگرام سے متعلق مذاکرات جمعہ کو عمان کے دارالحکومت مسقط میں منعقد ہوں گے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق واشنگٹن نے تہران کو واضح پیغام دیا کہ مذاکرات کے مقام یا فارمیٹ میں کسی قسم کی تبدیلی کی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔ اور اگر ایران اسی طے شدہ فارمیٹ میں واپس آتا ہے۔ تو واشنگٹن اس ہفتے یا آئندہ ہفتے ملاقات کے لیے تیار ہے۔ایرانی ذرائع کے مطابق امریکا ان مذاکرات کے دوران نیوکلیئر پروگرام کے علاوہ دفاعی اور قومی سلامتی سے متعلق دیگر امور بھی زیر بحث لانا چاہتا ہے۔ تاہم تہران نے ان موضوعات کو غیر قابل مذاکرہ قرار دیا ہے۔ایران کا مؤقف ہے کہ...
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)مودی کی سرپرستی میں بھارت دنیا بھر میں سائبر فراڈ کا گڑھ بنتا جا رہا ہے۔ امریکی حکام کی تحقیقات نے بھارت میں وسیع پیمانے پر ہونے والے سائبر جرائم کا پردہ چاک کر دیا ہے۔ امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ میں کروڑوں ڈالر کے فراڈ کی تحقیقات کے دوران بھارتی کال سینٹرز کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا۔ رپورٹ کے مطابق تین بھارتی کال سینٹرز نے 650 سے زائد افراد کو نشانہ بنایا اور انہیں 48 ملین ڈالر سے زیادہ کا مالی نقصان پہنچایا۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق بھارتی جعل ساز خود کو امریکی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائندے ظاہر کرتے تھے اور ای میل، فون کالز اور پاپ اپ...
ایران نے امریکا کو مذاکرات ترکیہ سے عمان منتقل کرنے کیلئے رضا مند کر لیا جو کہ واشنگٹن کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں تہران کی بڑی کامیابی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے بڑا فیصلہ کیا ہے، ایران نے دوطرفہ مذاکرات ترکیہ سے عمان منتقل کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات اب جمعہ کے روز عمان میں ہوں گے، جس کیلئے ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ تہران کی واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیاری مکمل ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ سیاسی مبصرین کے مطابق حالیہ کشیدہ حالات میں مذاکرات کا مقام تبدیل کروانا ایران کی ایک بڑی سفارتی کامیابی تصور کی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران نے امریکا کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران ایک اہم سفارتی کامیابی حاصل کرتے ہوئے واشنگٹن کو دوطرفہ مذاکرات ترکیہ کے بجائے عمان منتقل کرنے پر رضا مند کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے مذاکرات عمان منتقل کرنے کی حامی بھری۔ تہران کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ مذاکرات کے لیے عمان زیادہ موزوں اور...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ گٹر کا ڈھکن چوری کرنے، خریدنے اور بیچنے والوں کے خلاف سخت قانون لایا جا رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایسے عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا اور ان کے لیے قید و جرمانے کی سزائیں مقرر کی جائیں گی۔ مریم نواز کے مطابق پنجاب میں مجوزہ قانون کے تحت گٹر کا ڈھکن چوری کرنے، خریدنے یا فروخت کرنے پر ایک سال سے دس سال تک قید کی سزا دی جائے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں پر بھاری مالی جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ اگر گٹر میں گرنے کے باعث کسی شہری کی...
واشنگٹن ڈی سی: امریکہ کا سیاسی اور ثقافتی مرکز، جہاں تاریخ کی ہر سانس آزادی کی گواہی دیتی ہے WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز تحریر ۔۔۔۔شاہ خالد خان تصور کریں کہ آپ نیشنل مال کی وسیع سبزہ زار پر کھڑے ہیں، ٹھنڈی ہوا چہرے پر لپٹ رہی ہے، سامنے واشنگٹن مانیومنٹ کی سفید، 555 فٹ بلند عمارت آسمان کو چھو رہی ہے، اور دور لنکن میموریل کی سیڑھیاں آزادی کی آواز سناتی نظر آ رہی ہیں۔ یہ محض ایک شہر نہیں، بلکہ امریکہ کی روح کا زندہ مجسمہ ہے جہاں ہر پتھر، ہر عمارت اور ہر ہوا کا جھونکا قربانیوں، جدوجہد اور امید کی داستان سناتا ہے۔ رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں جب آپ سوچتے ہیں کہ...
خلیجِ عمان میں امریکی بحری بیڑے کی بڑھتی ہوئی موجودگی اور تہران پر مسلسل دباؤ نے مشرقِ وسطیٰ کو ایک نازک موڑ پر لا کھڑا کیا ہے۔ بظاہر سفارت کاری کا راستہ ابھی بند نہیں ہوا، مگر زمینی حقائق، سخت بیانات اور فوجی نقل و حرکت اس خدشے کو تقویت دے رہی ہے کہ معمولی غلط اندازہ بھی ایک بڑی علاقائی جنگ کو جنم دے سکتا ہے۔ سوال یہ نہیں کہ جنگ ممکن ہے یا نہیں، اصل سوال یہ ہے کہ اگر ایسا ہوا تو اس کے اثرات کہاں تک جائیں گے۔ #BREAKING ????#IranIsraelConflict????????????????#LiveUpdates#Doha Qatar #JUSTIN ????Iran has fired missiles at US bases in Qatar. ????Major case of GPS jamming in Qatar and other Gulf States.????Video shows air defenses intercepting...
واشنگٹن میں پیر کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ امریکا نے بھارت کی مصنوعات پر عائد ٹیرِف کو 25٪ سے کم کرکے 18٪ کر دیا ہے۔ اس فیصلہ کا تعلق ایک وسیع دوطرفہ تجارتی معاہدے سے ہے جس میں بھارت نے روس سے تیل خریدنے کو روکنے کا عہد کیا ہے، جبکہ وہ امریکا سے بڑے پیمانے پر اشیاء خریدنے پر رضامند ہوا ہے۔ گویا ٹیرف میں یہ کمی تب کی گئی جب مودی نے زمین پر ناک سے لکیریں نکالیں، روس سے تیل نہ خریدنے کا فیصلہ کیا اور امریکا سے بڑے پیمانے پر اشیا خریدنے کا وعدہ کیا۔ یہ معاہدہ ان مہینوں پر محیط کشیدہ مذاکرات کے بعد سامنے آیا ہے، جن میں واشنگٹن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فروری کے مہینے کا پہلا چاند معمول سے زیادہ روشن اور بڑا نظر آئے گا، جسے اسی وجہ سے ’سنو مون‘ کا نام دیا گیا ہے۔امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے مطابق یہ چاند یکم فروری بروز اتوار شام 5:09 بجے پوری آب و تاب کے ساتھ مشرقی افق پر نمودار ہوگا۔ چاند غروب آفتاب کے قریب کم ہوتا ہوا مکمل دکھائی دے گا اور اس دوران اس کا رنگ نارنجی نظر آئے گا۔ناسا نے بتایا ہے کہ یہ ‘سنو مون’ 31 جنوری کی رات سے شروع ہو کر 2 فروری تک دیکھا جا سکے گا، شمالی امریکا میں فروری کے مہینے میں پڑنے والی شدید برفباری کے باعث اس چاند کو...
اپنے ایک جاری بیان میں مصری وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ تنازعات کے حل کیلئے امریکہ و ایران کے درمیان تعمیری اور مسلسل رابطوں کو جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مصر کی وزارت خارجہ نے سماجی رابطے کی سائٹ پر اعلان کیا کہ وزیر خارجہ "بدر عبدالعاطی" نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں کمی کے لئے علاقائی و عالمی سطح پر سلسلہ وار گہرے سفارتی رابطوں کا آغاز کیا ہے۔ یہ روابط، صدر "عبدالفتاح السیسی" کے جاری کردہ دستور کو مدنظر رکھتے ہوئے انجام دئیے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں بدر عبدالعاطی نے اپنے ایرانی ہم منصب "سید عباس عراقچی"، امریکی صدر کے نمائندہ برائے امور مشرق وسطیٰ "اسٹیو ویٹکاف"، قطری وزیراعظم و وزیر خارجہ "محمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت) ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے بھاٹی گیٹ کے قریب خاتون اور بچی کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کے افسوس ناک واقعے میں خاتون کے خاوند کو حراست میں لینے اور تشدد کی اطلاعات پر ایس ایچ او اور ڈی ایس پی کے خلاف کارروائی شروع کردی۔ڈی آئی جی کی جانب سے ایس ایچ او بھاٹی گیٹ زین عباس کو معطل کردیا گیا ہے اور ڈی ایس پی کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔ایس پی سٹی نے بتایا کہ متعلقہ پولیس کے رسپانس کا تعین کے لیے اعلی سطح کی تحقیقات ہوں گی اور ڈی آئی جی آپریشنز نے آئی اے بی کو آزادانہ انکوائری کے لیے خط لکھ دیا، انکوائری میں...
لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے بھاٹی گیٹ کے قریب خاتون اور بچی کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کے افسوس ناک واقعے میں خاتون کے خاوند کو حراست میں لینے اور تشدد کی اطلاعات پر ایس ایچ او اور ڈی ایس پی کے خلاف کارروائی شروع کردی۔ ڈی آئی جی کی جانب سے ایس ایچ او بھاٹی گیٹ زین عباس کو معطل کردیا گیا ہے اور ڈی ایس پی کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔ ایس پی سٹی نے بتایا کہ متعلقہ پولیس کے رسپانس کا تعین کے لیے اعلی سطح کی تحقیقات ہوں گی اور ڈی آئی جی آپریشنز نے آئی اے بی کو آزادانہ انکوائری کے لیے خط لکھ دیا، انکوائری...
— فائل فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا لاہور کے بھاٹی گیٹ واقعے کے بعد اسلام آباد میں مین ہولز کے ڈھکن لگنا شروع ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے کھلے گٹروں کو بند کرنا شروع کردیا ہے۔سی ڈی اے حکام کے مطابق سیوریج مین ہولز کے ڈھکن چوری ہونے سے بچانے کا کوئی میکنزم موجود نہیں ہے، ان ڈھکنوں کا چوری ہونا معمول بن گیا ہے۔ مریم نواز بھاٹی گیٹ واقعے کی ایک ایک لمحے کی رپورٹ لے رہی تھیں: عظمیٰ بخاریانہوں نے کہا کہ خاتون کے والد نے بتایا کہ بیٹی کا اپنے شوہر کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا، اس لیے پولیس بچی کے والد کو لے گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ لگایا گیا ڈھکن کچھ دن بعد غائب ہو جاتا ہے،...
لاہور گٹر حادثہ: لاشیں ملنے کے باوجود فیک نیوز کا دعویٰ، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے بیان پر نیا تنازع
لاہور میں گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے والی ماں اور بچی کی لاشیں طویل اور مشکل ریسکیو آپریشن کے بعد برآمد ہو چکی ہیں، تاہم اس افسوسناک واقعے پر سیاسی بیانات نے ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے واقعے کو فیک نیوز قرار دینے پر شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے، جبکہ اس سے قبل صوبائی وزیر اطلاعات بھی اسی نوعیت کا بیان دے چکی ہیں۔ ایسے وقت میں جب لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں پیش آنے والے گٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والی ماں اور بیٹی کی لاشیں برآمد ہو چکی ہیں، پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر ظہیر اقبال چنڑ نے اس کے باوجود اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکا نے یو ایس ایس ابراہیم لنکن کے بعد ایک اور بحری بیڑہ جارج واشنگٹن ایران کی طرف روانہ کردیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست آئیووا میں وسط مدتی انتخابی مہم کے دوران ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک بحری بیڑہ ایران کی طرف بڑھ رہا ہے. انہیں امید ہے ایران اب امریکا کے ساتھ کسی معاہدے پر آمادہ ہوجائے گا۔صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا کا مقصد جنگ نہیں. بلکہ اپنے مفادات کا تحفظ ہے۔امریکی حکام کا مؤقف ہے کہ ان اقدامات کا مقصد خطے میں کشیدگی کم کرنا اور ایران کے جوہری و عسکری پروگرام پر کنٹرول حاصل کرنا ہے۔امریکی میڈیا نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ واشنگٹن ایران...
واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکہ میں برفانی طوفان کا سلسلہ جاری ہے ۔مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 42 ہوگئی ہے ۔ واشنگٹن اور نیویارک سمیت درجنوں ریاستوں میں یخ بستہ ہواؤں کے ساتھ بارش اور برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق شدید برفباری کے باعث مختلف حادثات میں 42 افراد جان کی بازی ہارگئے۔ 10 اموات صرف نیو یارک میں رپورٹ ہوئیں۔واشنگٹن ڈی سی سمیت دیگر متاثرہ علاقوں میں ہر شے برف سے ڈھک گئی ہے جبکہ وفاقی دفاتر دوسرے روز بھی بند رہے۔ میڈیا کے مطابق دو روز میں 16 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ ہوئیں جبکہ ساڑھے 5 لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہیں ۔ شمالی ریاستوں میں درجہ...
امریکی اور ایرانی کشیدگی اس ہفتے انتہائی سنجیدہ مرحلے میں داخل ہونے والی ہے۔ کیریئر گروپس کی تعیناتی، اسرائیل کے ساتھ خفیہ مذاکرات، اور نفسیاتی حربے اس خدشے کی نشاندہی کرتے ہیں کہ امریکا ایران پر ممکنہ حملے کے قریب ہے۔ ایران نے بھی ہنگامی تیاریوں کا اعلان کر دیا ہے، اور اس نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی امریکی حملے کو محدود کارروائی نہیں بلکہ مکمل جنگ کے طور پر دیکھا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں:امریکی بحری بیڑا آبنائے ہرمز پہنچ گیا، ایران کا بھی فوجی مشقوں کا اعلان، سعودی عرب کا فضائی حدود دینے سے انکار اس ہفتے امریکی ایران کشیدگی میں سب سے شدید لمحات متوقع ہیں۔ فوجی، سیاسی اور نفسیاتی عوامل اس بات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوشہروفیروز (جسارت نیوز)نوشہروفیروزایک شہر ہے، مگر آج اس کی حالت کسی لاوارث بستی سے کم نہیں۔ سڑکوں پر بہتا گندا پانی، ابلتے گٹر، جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر اور تعفن زدہ ماحول اس بات کا اعلان کر رہے ہیں کہ یہاں بلدیاتی نظام مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے۔میونسپل چیئرمین ڈاکٹر کاشف اور میونسپل آفیسر عبدالفتح تگر کی نااہلی اب کسی راز کی محتاج نہیں رہی۔ شہر کا شاید ہی کوئی علاقہ ہو جہاں گٹر کا پانی سڑک پر نہ بہہ رہا ہو۔ تعلیمی اداروں کو جانے والے بچے روزانہ اس گندگی سے گزرنے پر مجبور ہیں، مگر ذمہ داروں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔یہاں سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ جب میونسپل ادارے...
امریکی فوج نے تصدیق کی ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ائیر کرافٹ کیریئر سمیت متعدد جنگی جہازوں پر مشتمل امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ میں پہنچ چکا ہے۔ امریکی فوج کے مطابق اس تعیناتی سے خطے میں امریکی عسکری موجودگی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں: مظاہروں کے دوران امریکا ایران کیخلاف فوجی اقدامات پر غور کررہا ہے، سی این این کا دعویٰ امریکی بحری بیڑے کی یہ تعیناتی ایسے وقت ہوئی ہے جب ایران میں بڑے احتجاجی مظاہروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کے بعد امریکا اور ایران کے تعلقات کشیدگی کی سطح پر پہنچ چکے ہیں۔ اگرچہ بعد میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی سے پیچھے ہٹنے کا عندیہ دیا،...
اسلام آباد: پاکستان نے اسٹریٹجک سمجھ داری سے واشنگٹن میں خود کو دوبارہ ایک ناگزیر اور قابلِ اعتماد شراکت دار ثابت کر دیا، اپنی مضبوط سفارت کاری سے پاکستان نے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نئی سمت دے دی۔ پاکستان نے علاقائی تنازع کو عالمی سفارتی فائدے میں بدل کر امریکا میں اپنی اہمیت منوائی ہے۔ بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ نے بھی پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کی تعریف میں پل باندھ دیے۔ دی ڈپلومیٹ کے مطابق بھارت جو امریکا کا اتحادی سمجھا جاتا تھا، اب 50 فیصد امریکی ٹیرف اور صدارتی دورے سے محرومی کا شکار ہے۔ مئی 2025 کے پاک بھارت تنازع پر امریکی ثالثی کے دعوے کو بھارت کی جانب سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈ یسک) پاکستان نے اسٹریٹجک سمجھ داری سے واشنگٹن میں خود کو دوبارہ ایک ناگزیر اور قابل اعتماد شراکت دار ثابت کر دیا، اپنی مضبوط سفارت کاری سے پاکستان نے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نئی سمت دے دی۔ پاکستان نے علاقائی تنازع کو عالمی سفارتی فائدے میں بدل کر امریکا میں اپنی اہمیت منوائی ہے۔ بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ نے بھی پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کی تعریف میں پل باندھ دیے۔ دی ڈپلومیٹ کے مطابق بھارت جو امریکا کا اتحادی سمجھا جاتا تھا، اب 50 فیصد امریکی ٹیرف اور صدارتی دورے سے محرومی کا شکار ہے۔ مئی 2025 کے پاک بھارت تنازع پر امریکی ثالثی کے دعوے کو بھارت کی جانب سے...
اسلام آباد: پاکستان نے اسٹریٹجک سمجھداری سے واشنگٹن میں خود کو دوبارہ ایک ناگزیر اور قابلِ اعتماد شراکت دار ثابت کر دیا، اپنی مضبوط سفارت کاری سے پاکستان نے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نئی سمت دے دی۔ پاکستان نے علاقائی تنازع کو عالمی سفارتی فائدے میں بدل کر امریکا میں اپنی اہمیت منوائی ہے۔ بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ نے بھی پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کی تعریف میں پل باندھ دیے۔ دی ڈپلومیٹ کے مطابق بھارت جو امریکا کا اتحادی سمجھا جاتا تھا، اب 50 فیصد امریکی ٹیرف اور صدارتی دورے سے محرومی کا شکار ہے۔ مئی 2025 کے پاک بھارت تنازع پر امریکی ثالثی کے دعوے کو بھارت کی جانب سے مسترد کیے جانے کے...
بین الاقوامی جریدے کی واشنگٹن میں کامیاب پاکستانی سفارتکاری کی کُھل کر تعریف WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ نے واشنگٹن میں پاکستان کی کامیاب سفارتی کاری کی تعریف کی ہے۔ بین الاقوامی جریدے میں شائع رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارت اب 50 فیصد امریکی ٹیرف اور صدارتی دورے سے محرومی کا شکار ہے،پاک بھارت تنازع پرامریکی ثالثی کےدعوے کوبھارت کے مسترد کرنےکے بعد تعلقات منجمد کیفیت میں داخل ہوگئے۔ جریدے کے مطابق اسی بحران کو پاکستان نے سفارتی موقع میں بدلا، پاکستان نے صدر ٹرمپ کے ثالثی کردار کو بھرپور انداز میں سراہا۔ دی ڈپلومیٹ نے کہا کہ پاک بھارت جنگ کےبعد صدرٹرمپ نےپاکستانی آرمی چیف کو وائٹ ہاؤس مدعو...
ویب ڈیسک: بین الاقوامی جریدے ’’دی ڈپلومیٹ’’ نے پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کی تعریف میں پل باندھ دیئے۔’’ دی ڈپلومیٹ‘‘ کےمطابق بھارت جو امریکاکا اتحادی سمجھا جاتا تھا،اب 50 فیصدامریکی ٹیرف اور صدارتی دورے سےمحرومی کا شکار ہے،مئی 2025 کے پاک بھارت تنازعہ پر امریکی ثالثی کے دعوے کو بھارت کی جانب سے مسترد کیے جانے کے بعد تعلقات گہری منجمد کیفیت میں داخل ہو گئے ہیں۔ ’’دی ڈپلومیٹ‘‘ کےمطابق اسی بحران کو پاکستان نےسفارتی موقع میں بدلا اورصدرٹرمپ کےثالثی کردار کو بھرپور انداز میں سراہا،چار روزہ پاک بھارت جنگ کے بعدصدرٹرمپ نے پاکستانی آرمی چیف کووائٹ ہاؤس میں مدعوکیا،ستمبر 2025 میں وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈمارشل سیدعاصم منیر نے وائٹ ہاؤس کا دورہ کیا،ڈونلڈٹرمپ اور فیلڈمارشل سیدعاصم منیر کے درمیان گفتگو...
—فائل فوٹو پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ توقع ہے امریکا جلد امیگریشن ویز ے سے متعلق پابندی اٹھالے گا۔واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان پر امیگریشن ویزے کی پابندی سے متعلق بات کر رہے ہیں۔ سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ پاکستانی شناخت پر آنے والے افغانوں کا مسئلہ امریکی حکام کے سامنے اٹھائیں گے۔ واشنگٹن میں پاک امریکا انٹرا پارلیمانی ڈائیلاگڈائیلاگ سے خطاب میں کانگریس مین ایسٹس و دیگر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید بہتر کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جلد پاکستان سے ایک اور پارلیمانی وفد امریکا کا دورہ کرے گا، عوامی نمائندوں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے کی کوشش...
امریکی خاتون فٹبال اسٹار ٹرینیٹی روڈمین 2026 میں دنیا کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی خاتون فٹبالر بن گئیں۔ یہ بھی پڑھیں: کیا عظیم فٹبالر رونالڈو فلمی دنیا میں قدم رکھنے والے ہیں؟ بی بی سی اسپورٹس کے مطابق ٹرینیٹی نے واشنگٹن اسپرٹ کے ساتھ ایک تاریخی معاہدہ طے کر کے یہ اعزاز حاصل کیا۔ این بی اے کے سابق اسٹار ڈینس روڈمین کی صاحبزادی ٹرینیٹی روڈمین نے واشنگٹن اسپرٹ کے ساتھ 3 سالہ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت انہیں بونس سمیت سالانہ تقریباً 20 لاکھ ڈالر (15 لاکھ پاؤنڈ) ادا کیے جائیں گے۔ یہ معاہدہ 22 جنوری کو ایک خصوصی پریس کانفرنس میں کیا گیا جو انہیں 2028 تک کلب سے وابستہ رکھے گا۔ مزید پڑھیے: ریٹائرمنٹ کے بعد...
فائل فوٹو واشنگٹن میں پاک امریکا انٹرا پارلیمانی ڈائیلاگ ہوا۔ڈائیلاگ سے خطاب میں کانگریس مین ایسٹس و دیگر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید بہتر کیے جائیں گے۔ڈائیلاگ میں پاکستان کی نمائندگی سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور سینیٹر رانا محمود الحسن نے کی۔ اس موقع پر پارلیمانی تعاون، سلامتی، تجارت سمیت مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔
سٹی42: شہر لاہور نے رواں سال ایکسائز ٹیکس کے مجموعی ٹارگٹ میں نمایاں حصہ ڈال دیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق لاہور کے شہری رواں سال 73 ارب روپے کے ٹیکس ٹارگٹ میں سے تقریباً 50 فیصد یعنی 37 ارب روپے ٹیکس ادا کریں گے، جو پنجاب بھر میں سب سے زیادہ حصہ ہے۔ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کے اعداد و شمار کے مطابق لاہور شہر نے موٹر ٹیکس، پراپرٹی ٹیکس اور ایکسائز ڈیوٹی سمیت مختلف محکموں میں نمایاں ٹیکس وصولی کی ہے۔ شہر نے رواں سال موٹر ٹیکس کی مد میں ساڑھے 18 کروڑ روپے، پراپرٹی ٹیکس کی مد میں 16 ارب روپے اور ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں ڈھائی ارب روپے سے زائد ٹیکس ادا کرنے کا امکان...
کولاج بشکریہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی تصویر پر طنز کے نشتر برسا دیے۔ سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا گڈ گورننس روڈ میپ سے متعلق جاری پوسٹر پر پنجاب کی وزیراطلاعات نے دلچسپ رد عمل دیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ہی کے پی حکومت کے اس پیغام کو ری شیئر کیا اور لکھا ’دیکھیں گٹر لگنے سے پہلے اور بعد کی تصویریں جاری ہو گئی ہیں، خواہ مخواہ تنقید ہوتی ہے کام نہیں کرتے۔‘عظمیٰ بخاری نے اپنے طنزیہ بیان میں کہا کہ وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی نے کے پی میں گٹر کا ڈھکن لگنے سے پہلے اور بعد کی تصاویر شیئر کیں، ان گٹر کے ڈھکن کے پوسٹر پر سہیل آفریدی کی...
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی پر طنز پر مبنی ٹوئٹ کردیا۔ صوبائی وزیر نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنی پوسٹ میں کے پی کے میں گٹر کا ڈھکن لگنے سے پہلے اور بعد کی تصویریں شیئر کی ہیں، جس میں کے پی حکومت کے ایک پوسٹر میں سہیل آفریدی کی بھی دو مختلف تصاویر بنی ہوئی ہیں۔ ٹوئٹ میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ارے واہ اتنی ترقی ہورہی ہے تبدیلی کے صوبے میں؟ ہمیں پتا ہی نہیں چلا۔ ماشااللہ۔ خوامخواہ تنقید ہوتی ہے کام نہیں کرتے۔ انہوں نے کہا کہ دیکھیں گٹر لگنے سے پہلے اور بعد کی تصویریں جاری ہو گئی ہیں۔ ارے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر تہران کبھی بھی امریکی صدر کو قتل کرنے میں کامیاب ہوا تو ایران کو صفحۂ ہستی سے مٹا دیا جائے گا۔ ایک بار پھر ایران کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے یہ بیان نیوز نیشن کو دیے گئے ایک انٹرویو میں دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایران امریکا کشیدگی میں اضافہ، پاکستان کا ضبط، ذمہ داری اور مذاکرات پر زور انٹرویو کے دوران صدر ٹرمپ سے ایران کی جانب سے ان کی جان کو لاحق مبینہ خطرات کے حوالے سے سوال پر 79 سالہ امریکی صدر نے کہا کہ انہیں اس حوالے سے ’انتہائی واضح ہدایات‘ دی گئی ہیں۔ صدر ٹرمپ کے مطابق، اگر کچھ بھی ہوا تو وہ...
ریاض احمدچودھری فارن افیئرز کے مطابق مئی 2025 کی پاک بھارت جنگ کے بعد واشنگٹن اور نئی دہلی کے تعلقات اپنی تاریخ کے شدید ترین تناؤ سے گزر رہے ہیں، جنگ بندی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کردار کو پاکستان نے کھلے دل سے سراہا، جبکہ بھارت نے امریکی ثالثی کو مسترد کیا۔ جریدے کے مطابق امریکی صدر کی جانب سے پاکستان کی سفارتی اور عسکری کامیابیوں کا بار بار ذکر اور پاکستانی قیادت کے ساتھ مثبت روابط بھارت کے لیے سفارتی سطح پر سبکی کا باعث بنے، امریکی صدر نے بھارت کے ساتھ مجوزہ تجارتی معاہدے پر دستخط سے انکار کیا اور بھارتی برآمدات پر اضافی محصولات عائد کیے، جس سے دوطرفہ تعلقات مزید متاثر ہوئے۔ فارن افیئرز...
سٹی 42: ٹریفک وارڈنز کو چالان ٹارگٹ کے معاملے پر ٹریفک پولیس کا موقف سامنے آگیا۔ سی ٹی او راولپنڈی نے کہا ٹریفک پولیس کے کسی آفیسر و اہلکار کو کسی قسم کا چالان ٹارگٹ نہیں دیا جاتا،چالان صرف ٹریفک کیخلاف ورزیوں پر کیے جاتے ہیں،کسی بھی پوائنٹ پر ٹریفک وائلیشن کنٹرول کرنا متعلقہ آفیسر کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ڈیوٹی کے دوران غفلت و لاپرواہی پر متعلقہ آفیسر کو محکمانہ سزا دی جاتی ہے۔اچھی ڈیوٹی کرنیوالوں کو انعامات بھی دیے جاتے ہیں۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے گزشتہ 45یوم کے دوران1ہزار23جوانوں کو سر ٹیفکیٹ اور نقد انعام دیا گیا۔ دوران ڈیوٹی عدم دلچسپی پر اور غفلت کا مظاہرہ کرنے پر214وارڈنز کو...
ارشاد قریشی : اعلٰی افسران کی جانب سے ٹریفک وارڈنز کو شہریوں پر زائد چالان عائد کرنے کی احکامات کا انکشاف ہوا۔ کم چالان عائد کرنے پر61 ٹریفک وارڈنز کو ایک لاکھ 22 ہزار روپے جرمانہ عائد ہوا۔ کم چالان کرنے پر ٹریفک وارڈنز پر جرمانے عائد کرنے کا بھی انکشاف ہوا۔متاثرہ وارڈنز میں سے ایک وارڈن احسن شاہ نے افسران کے خلاف قانونی کاروائی کا فیصلہ کرلیا وارڈن احسن شاہ نے سی ٹی او راولپنڈی، انسپکٹر ناصر جدون، انچارج چالان برانچ سمیت دیگر افسران کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ نوٹس کے مطابق ریونیو اکٹھا کرنے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر 15 چالان کا ٹارگٹ دیا جاتا ہے،بد انتظامی،غفلت اور ڈیوٹی کی خلاف ورزی ثابت کیے بغیر جرمانہ عائد کیا گیا۔افسران کی...
بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کے مشیر کی واشنگٹن میں امریکی حکام سے اہم ملاقاتیں، دوطرفہ اقتصادی تعان پر تبادلہ خیال
بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر خلیل الرحمان نے واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں بنگلہ دیش کے آئندہ عام انتخابات، دوطرفہ تجارت و اقتصادی تعاون، روہنگیا مہاجرین کے بحران اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش کا امریکا کو پیغام، غزہ مشن میں شامل ہونے پر آمادگی ڈاکٹر خلیل الرحمٰن نے انڈر سیکریٹری برائے سیاسی امور ایلیسن ہوکر اور اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ پال کپور سے ملاقاتوں کے دوران فروری میں متوقع عام انتخابات کی تیاریوں سے آگاہ کیا اور عبوری حکومت کی حمایت پر امریکا کا شکریہ ادا کیا۔ امریکی حکام نے بنگلہ دیش میں جمہوری منتقلی کے لیے مکمل...