2026-07-24@15:20:19 GMT
تلاش کی گنتی: 471
«کے پیٹ»:
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز مہنگی ہونے کے بعد ادویات بھی مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب کی زیر صدارت وزیراعظم کی جانب سے تشکیل دی گئی کابینہ کمیٹی برائے ادویات کی قیمتوں کا آٹھواں اجلاس منعقد ہوا، جس میں وفاقی وزیر برائے قومی صحت مصطفیٰ کمال، وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محمد رضا حیات ہراج، سیکریٹری قومی صحت، ضابطہ و رابطہ محمد اسلم غوری، چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈریپ اور وزارت تجارت و وزارت خزانہ کے نمائندے بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے نئی ادویات کی قیمتوں کے تعین، ہارڈ شپ درخواستوں، قیمتوں سے متعلق دیگر معاملات اور ضروری ادویات کی دستیابی کے حوالے...
پیٹرول کی قیمتوں میں ہر روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور قیمت 327 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس اضافے کے بعد سرکاری و نجی شعبے کے ملازمین کی جانب سے حکومت سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ایندھن کی بڑھتی لاگت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہفتے میں دفتری حاضری کم کی جائے اور 2 روز گھر سے کام یعنی ورک فرام ہوم کی اجازت دی جائے۔ تاہم، اس وقت وفاقی حکومت کی جانب سے ہفتے میں صرف 3 دفتری دن یا 2 دن لازمی ورک فرام ہوم کرنے کی کوئی سرکاری تجویز یا منظوری سامنے نہیں آئی۔ یہ بھی پڑھیں: البتہ حکومت ماضی کی طرح توانائی کی بچت اور کفایت شعاری کے مختلف اقدامات...
(اویس کیانی) وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے بین الاقوامی توانائی کمپنیوں کے نمائندوں سے الگ الگ ملاقاتیں کیں جس میں پاکستان کے توانائی اور کریٹیکل منرلز کے شعبوں میں سرمایہ کاری پر اتفاق کیاگیا۔وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے امریکی توانائی کمپنی مورگن ہیوز انرجی کے صدر گریگوری بلوم اور تیجارہ کیپیٹل کے سی ای او احمد ولید سے ملاقات کی،مورگن ہیوز انرجی اور تیجارہ کیپیٹل بلوچستان میں معدنیات کے منصوبوں پر مشترکہ طور پر کام کر رہی ہیں۔ صدر مورگن ہیوز انرجی گریگوری بلوم نے اس موقع پر کہاکہ پاکستان کے تیل و گیس کی موجودہ فیلڈز کی پیداوار بڑھانے کے لیے سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں جس پروفاقی وزیرعلی پرویز ملک نے کہاکہ مقامی توانائی پیداوار...
اسلام آباد: مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے، جبکہ پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی مزید مہنگے ہو گئے ہیں۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اور پیٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں، جن کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 7 روپے 80 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 297 روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ اس سے قبل مٹی کا تیل 289 روپے 37 پیسے فی لیٹر میں دستیاب تھا۔ حکام کے مطابق صرف تین روز...
بلوچستان حکومت نے صوبے میں ایرانی پیٹرول(Irani Petrol) کی نئی قیمت 280 روپے فی لیٹر مقرر کر دی ہے، جبکہ مقررہ نرخ سے زائد وصولی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے سخت کارروائی کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکومتی اعلامیے کے مطابق صوبے میں ایرانی پیٹرول اب 280 روپے فی لیٹر میں فروخت کیا جائے گا، اور اس سے زیادہ قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ حکام نے واضح کیا ہے کہ قیمتوں پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے مانیٹرنگ سخت کر دی گئی ہے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ شہری اگر کسی بھی مقام پر ایرانی پیٹرول کی زائد قیمت وصولی دیکھیں تو وہ اس کا ثبوت ویڈیو کی صورت...
وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی تعلقات تیزی سے نئے شعبوں تک وسعت اختیار کر رہے ہیں، جن میں پیٹرولیم اور معدنیات کے شعبے خصوصی اہمیت رکھتے ہیں۔ وہ اسلام آباد میں چینی سفارتخانے میں چینی نئے سال کے سلسلے میں منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر وزیرِ پیٹرولیم نے چینی قیادت، حکومت اور عوام کو چینی نئے سال کی آمد پر دلی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ ’’سالِ اسپ‘‘ پاکستان اور چین کی دوستی کی مضبوطی، ثابت قدمی اور پائیدار نوعیت کی علامت ہے۔ علی پرویز ملک نے بتایا کہ معدنیات کے شعبے میں دونوں ممالک کے درمیان متعدد مشترکہ منصوبوں پر...
پنجاب حکومت نے افسران کے لیے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کر دی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب 3 سرکاری گاڑیاں اپنے استعمال میں رکھ سکیں گے۔ ان میں 2800 سی سی، 1800 سی سی اور 4700 سی سی انجن کی گاڑیاں شامل ہوں گی۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب پولیس کو 2 گاڑیوں کے لیے ماہانہ 800 لیٹر پیٹرول فراہم کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت کا صوبے بھر میں تعمیراتی منصوبوں پر حفاظتی انتظامات مؤثر بنانے کا فیصلہ جبکہ 4700 سی سی گاڑی کے لیے پیٹرول کی کوئی حد مقرر نہیں کی گئی۔ اس سے قبل چیف سیکریٹری اور ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب 1300...
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بھی اضافے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر کی گئی۔ نیپرا اتھارٹی 26 فروری کو اضافے سے متعلق درخواست پر سماعت کرے گی۔ صنعتی صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری سی پی پی اے درخواست کے مطابق فروری میں 9 ارب 14 کروڑ یونٹس بجلی پیدا کی گئی جبکہ بجلی کمپنیوں کو 8 ارب 76 کروڑ 20 لاکھ یونٹس بجلی فراہم کی گئی۔ جنوری میں بجلی کی فی یونٹ لاگت 12 روپے17 پیسے فی...
سٹی 42: کراچی کی لی مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار پر پیٹرول بم سے حملہ کیا گیا جس میں وہ محفوظ رہے۔ ہاظم بنگوار کا کہنا تھا کہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جا رہا تھا کہ اس دوران ان پر نامعلوم شخص کی جانب سے پیٹرول بم پھینکا گیا لیکن وہ بچ گئے جبکہ پیٹرول بم گرنے سے ایک دکان میں آگ لگ گئی۔ہاظم بنگوار نے بتایا کہ حملے میں ملوث تین افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ سابق ایم پی اے قربان علی چوہان پیپلز پارٹی میں شامل ہاظم بنگوار کا کہنا تھا کہ دکان پر لگی آگ پر بھی اسی وقت اپنی مدد آپ کے تحت قابو...
کراچی میں واقع لی مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران شرپسند عناصر نے اسسٹنٹ کمشنر حازم بھنگوار کی ٹیم پر پیٹرول بم سے حملہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آرام باغ کے اسسٹنٹ کمشنر حازم بھنگوار کی سربراہی میں لی مارکیٹ میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کے دوران نامعلوم شرپسندوں نے پیٹرول بم سے حملہ کر دیا۔ تاہم خوش قسمتی سے اس واقعے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت تمام ٹیم ممبران محفوظ رہے۔ اسسٹنٹ کمشنر حازم بھنگوار کے مطابق ضلعی انتظامیہ لی مارکیٹ اور آرام باغ میں عرصہ دراز سے قائم غیر قانونی تجاوزات اور مبینہ مافیا کے خلاف کارروائی کر رہی تھی کہ اسی دوران قریبی گلیوں سے پیٹرول بم سے لیس شرپسندوں نے اچانک حملہ...
سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ مہنگائی پر قابو پانے کے لئے پرائس کنٹرول کمیٹیاں اور انتظامیہ تو موجود ہیں لیکن ذخیرہ اندوز اور ناجائز منافع خوروں کے سامنے یہ فعال نظر نہیں آتی، وفاقی صوبائی اور شہری انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ مہنگائی پر قابو پانے اور قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لئے مؤثر حکمت عملی اختیار کرے۔ اسلام ٹائمز۔ نظام مصطفی پارٹی کے چیئرمین سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل ڈاکٹر حاجی محمد حنیف طیب نے رمضان المبارک کی آمد سے چند دن قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو افسوسناک قرار دیا، پیٹرول 5 روپے اور ڈیزل 7 روپے اضافہ سے اشیائے خوردونوش، ٹرانسپورٹ کے کرایوں، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافے کا سبب...
ویب ڈیسک :سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے شرجیل میمن نے کہا ہے کہ رمضان سے قبل پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ مہنگائی کو مزید بڑھا دے گا، اس فیصلے سے غریب اور متوسط طبقہ شدید متاثر ہوگا۔ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے پر نظرثانی کرے۔ گاڑیوں کی نمبر پلیٹس ڈجٹ نمبر میں اضافہ،3کی بجائے4 ہندسے ہونگے ان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت عوام کو حقیقی اور بامعنیٰ معاشی ریلیف فراہم کرے۔
شرجیل انعام میمن— فائل فوٹو سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔اس حوالے سے شرجیل میمن نے کہا ہے کہ رمضان سے قبل پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ مہنگائی کو مزید بڑھا دے گا، اس فیصلے سے غریب اور متوسط طبقہ شدید متاثر ہوگا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے پر نظرثانی کرے۔ان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت عوام کو حقیقی اور بامعنیٰ معاشی ریلیف فراہم کرے۔
سعید احمد: اوورسیز پیٹما کے صدر حاجی اشفاق کے چچا حاجی انور انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق نمازِ جنازہ بعد از نمازِ ظہر خالد مسجد کیولری گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔ ان کے انتقال کی خبر سن کر اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور دوست احباب میں گہرے رنج و غم کی لہر دوڑ گئی۔ مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی گئی ہے۔ گاڑیوں کی نمبر پلیٹس ڈجٹ نمبر میں اضافہ،3کی بجائے4 ہندسے ہونگے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آبا د(وقائع نگارخصوصی)جماعت اسلامی کے رہنمائوںپروفیسرمحبوب الزماںبٹ ، یاسر کھارا ایڈووکیٹ ،میاںطاہرایوب نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے حکومتی فیصلہ کو مہنگائی کے مارے عوام کے زخموں پر نمک پاشی کرنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری دنیامیں رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے آغازپر قیمتوںمیں کمی کردی جاتی ہے مگر حکومت نے عوام پرپیٹرول بم گرادیاہے جس مہنگائی کاطوفان آئے گا۔ رمضان المبارک رحمت، برکت اور آسانی کا مہینہ ہے مگر حکومت نے اس مقدس مہینے کو بھی مہنگائی کے عذاب میں تبدیل کر دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ صرف ایندھن تک محدود نہیں رہتا بلکہ اس کے اثرات براہِ راست اشیائے خوردونوش،...
گزشتہ شب پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے ساتھ مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 4 روپے 73 پیسے فی لیٹر منہگا کر دیا گیا۔ 4 روپے 73 پیسےفی لیٹر اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 180 روپے 53 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کا اطلاق آج سے کیا گیا ہے۔ گزشتہ شب پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لیٹر ہو گئی، اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے فی لیٹر کا بڑا...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 275 روپے 70 پیسے ہوگئی۔پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔ مزید :
حکومتِ پاکستان نے 16 فروری 2026 سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمتوں میں ترمیم کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ اوگرا (OGRA) کی سفارشات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت 268.38 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر 275.70 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے، یعنی 7.32 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔ موٹر اسپریٹ (پیٹرول) کی قیمت 253.17 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر 258.17 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے، یعنی 5 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ قیمتیں 16 فروری 2026 سے نافذ العمل ہوں گی اور آئندہ پندرہ روز تک لاگو رہیں...
سلیکان ویلی (ویب ڈیسک) ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے ایک ایسا پیٹنٹ حاصل کر لیا ہے جس میں ایسی ٹیکنالوجی کی تفصیل دی گئی ہے جو کسی صارف کی غیر موجودگی یا وفات کے بعد بھی اس کی سوشل میڈیا سرگرمی کو بحال رکھ سکتی ہے۔ مغربی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک بڑا لینگویج ماڈل صارف کے ماضی کے رویّے، پوسٹس، کمنٹس اور دیگر سرگرمیوں کی بنیاد پر اس کی آن لائن موجودگی کو سمولیٹ کر سکتا ہے۔ پیٹنٹ دستاویز میں کہا گیا ہے کہ اگر صارف طویل عرصے تک پلیٹ فارم سے دور رہے یا اس کا انتقال ہو جائے تو یہ نظام اس کی جانب سے پوسٹس، لائکس، کمنٹس اور ڈائریکٹ میسجز کے جوابات بھی تیار کر سکتا ہے،...
16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 55 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6 روپے 55 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے ورکنگ مکمل کرلی، اوگرا قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کرے گی۔ پیٹرولیم ڈویژن وزیراعظم سے منظوری کے بعد کل نئی قیمتوں کے حوالے سے...
ذرائع نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ 16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 55 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6 روپے 55 پیسے فی لیٹر اضافے کا...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائی کورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے طریقہ کارکیخلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں گئیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیس کو 18 فروری کو سماعت کیلئے مقرر کردیا۔ جسٹس خالد اسحاق درخواستوں پر سماعت کریں گے، عدالت نے وفاقی حکومت اور اوگرا سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔ مزید :
پاکستان میں رومانیہ کے سفیر دان ستوينسکو گوجرانوالہ میں ایک پیٹرول پمپ پر اپنے ملک کا پرچم دیکھ کر خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے۔ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے دورے کے دوران سفیر نے ایک مقامی پیٹرول پمپ پر رومانیہ اور یورپی یونین کے جھنڈے لہراتے دیکھے، جس پر انہوں نے مسرت کا اظہار کیا۔ رومانیہ کے سفیر نے اس لمحے کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ گوجرانوالہ میں ایک پیٹرول پمپ پر رومانیہ اور یورپی یونین کے پرچم دیکھنا واقعی غیر متوقع اور خوش آئند تجربہ تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور رومانیہ کے درمیان تعلقات مشترکہ تجربات، باہمی احترام اور ترقی و مواقع کے لیے دیرپا عزم پر مبنی...
امریکا اور ایران کے درمیان مسقط میں ہونے والے جوہری مذاکرات کو دونوں ممالک کے سربراہان نے مثبت قرار دیا تاہم تناؤ اب بھی برقرار ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز عمان کے دارالحکومت مسقط میں ہونے والے امریکا ایران مذاکرات ختم ہوگئے۔ گزشتہ روز امریکی اور ایرانی وفود کے درمیان یہ بات چیت عمان کی ثالثی میں ہوئی تاہم دونوں فریق آمنے سامنے نہیں بیٹھے۔ ایرانی اور امریکی وفود نے علیحدہ علیحدہ عمانی وزیر خارجہ سے ملاقاتیں کیں اور اپنے مطالبات اور تحفظات پیش کیے۔ عمانی وزیر خارجہ نے ایران کے ابتدائی منصوبے کو امریکی وفود کے حوالے کیا اور ایرانی وفود کو امریکی مؤقف سے آگاہ کیا۔ مذاکرات کے فوراً بعد امریکا نے ایران کی تیل برآمدات...
آسٹریلیا کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تجربہ کار فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ہیزل ووڈ 12 نومبر کو شیفیلڈ شیلڈ میچ کے دوران ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے اور اس کے بعد سے کوئی میچ نہیں کھیل سکے۔ اگرچہ انہیں ابتدائی طور پر ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا، تاہم آسٹریلوی سلیکٹر ٹونی ڈوڈیمیڈ کے مطابق ان کی مکمل فٹنس میں واپسی میں مزید وقت درکار ہے۔ سلیکٹرز نے واضح کیا کہ ان کی بحالی کے عمل میں تیزی لانا خطرناک ہو سکتا ہے، تاہم فی الحال ان کا کوئی متبادل نامزد نہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بوگوٹا (انٹرنیشنل ڈیسک) کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے کہا ہے کہ کولمیا اور امریکا نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف مشترکہ طور پر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے، تاہم سیکورٹی کے بعض معاملات پر دونوں ممالک کے درمیان اختلافات بھی موجود ہیں۔ صدر پیٹرو نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد مقامی ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کولمبیا کی سکیورٹی صورتحال اور منشیات کی اسمگلنگ سے متعلق امریکی صدر کی بعض معلومات پر حیران ہوئے۔ انہوں نے اس موقع پر صدر ٹرمپ کو کولمبیا کے تاریخی شہر کارتھیجینا کے دورے کی دعوت بھی دی۔ وینزویلا کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے صدر پیٹرو نے کہا کہ کولمبیا...
پاکستان اور قازقستان کے درمیان کان کنی اور پیٹرولیم، میری ٹائم، کسٹم، ریلوے، ٹرانزٹ ٹریڈ، پلانٹ پراٹیکشن اور ویٹرنری، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل ترقی کے شعبے میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ کیا گیا۔پاکستان اور قازقستان میں مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں کی تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف اور صدر قاسم جومارت توکایووف نے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کیے۔دونوں ممالک کے درمیان کان کنی اور پیٹرولیم، میری ٹائم، کسٹم، ریلوے، ٹرانزٹ ٹریڈ، پلانٹ پراٹیکشن اور ویٹرنری، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل ترقی کے شعبے میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ اقوام متحدہ کے امن دستوں اور قیدیوں کے تبادلے سے متعلق معاہدے کی دستاویز کا بھی تبادلہ کیا گیا۔قبل ازیں قازقستان...
برطانیہ کے سابق وزیر اور وزیراعظم کیئر اسٹارمر کے قریبی ساتھی پیٹر مینڈلسن نے امریکی مالیاتی مجرم جیفری ایپسٹین سے تعلقات پر سامنے آنے والی نئی رپورٹس کے بعد لیبر پارٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مینڈلسن نے کہا ہے کہ وہ پارٹی کو مزید شرمندگی سے بچانا چاہتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق پیٹر مینڈلسن کو حالیہ دنوں میں ایک بار پھر ایپسٹین سے منسلک کیا گیا، جس پر انہوں نے لیبر پارٹی کو لکھے گئے خط میں افسوس اور معذرت کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی فائلز میں ان پر مالی لین دین کے جو الزامات لگائے گئے ہیں وہ غلط...
امریکا نے سعودی عرب کو تقریباً 9 ارب ڈالر مالیت کے جدید پیٹریاٹ میزائلز فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے، جسے مشرقِ وسطیٰ میں بدلتی ہوئی سیکورٹی صورتحال کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس معاہدے کے تحت سعودی عرب کو جدید پیٹریاٹ کیپیبلٹی میزائلز کے ساتھ ساتھ متعلقہ آلات، تکنیکی معاونت اور لاجسٹک سپورٹ بھی فراہم کی جائے گی۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا بنیادی مقصد سعودی عرب کی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانا اور خطے میں سلامتی کے توازن کو برقرار رکھنا ہے۔ پینٹاگون کے مطابق پیٹریاٹ میزائل سسٹم فضائی دفاع کے...
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کو کمر کی انجری کے باعث ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر کر دیا گیا ہے، جبکہ ان کی جگہ بین ڈوارشوئس کو حتمی 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پیٹ کمنز کو مکمل فٹنس کے لیے مزید وقت درکار ہے۔ پیٹ کمنز کو ابتدائی طور پر عارضی اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا تاکہ وہ ابتدائی میچز کے دوران فٹنس بحال کر سکیں، تاہم تازہ میڈیکل رپورٹس کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ وہ ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ کمنز نے آخری بار دسمبر میں ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف کھیلا تھا، جو گزشتہ جولائی کے بعد ان کا واحد میچ تھا۔...
امریکا نے سعودی عرب کو تقریباً 9 ارب ڈالر مالیت کے پیٹریاٹ میزائل سسٹمز فروخت کرنے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے، جسے خطے میں دفاعی تعاون کے ایک اہم قدم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس معاہدے کے تحت سعودی عرب کو جدید پیٹریاٹ کیپیبلٹی میزائلز کے ساتھ متعلقہ دفاعی آلات، تکنیکی سپورٹ اور لاجسٹک سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اس فروخت کا بنیادی مقصد سعودی عرب کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا اور مشرقِ وسطیٰ میں سلامتی کے توازن کو برقرار رکھنا ہے۔ یہ منظوری ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکا خطے میں اپنے اتحادی ممالک کے ساتھ دفاعی تعاون...
پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب کو جدید پیٹریاٹ کیپیبلٹی میزائلز کے ساتھ متعلقہ آلات اور سپورٹ فراہم کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا نے سعودی عرب کو مجموعی طور پر تقریباً 9 ارب ڈالر مالیت کے پیٹریاٹ میزائلز کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب کو جدید پیٹریاٹ کیپیبلٹی میزائلز کے ساتھ متعلقہ آلات اور سپورٹ فراہم کی جائے گی۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اس معاہدے کا مقصد سعودی عرب کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا اور خطے میں سلامتی کے توازن کو برقرار رکھنا ہے۔ یہ منظوری ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکا مشرقِ وسطیٰ میں اپنے اتحادی ممالک کے ساتھ...
اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک اور سعودی سفیرنواف بن سعید احمد المالکی ملاقات کے دوران محو گفتگو کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-08-29 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے انڈسٹری کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4روپے 4پیسے کمی کا اعلان کر دیا۔ وفاقی دارالحکومت میں ملک کے نامور ایکسپورٹرز اورکاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میرا بس چلے تو ٹیرف 10روپے مزید کم کر دوں، لیکن میرے ہاتھ بندھے ہیں۔ ان کاکہناتھا کہ اربوں روپے کے خسارے اب ختم ہورہے ہیں،خسارے میں چلنے والے کئی ادارے بند کردیئے گئے ہیں،یوٹیلیٹی سٹورز بھی بند کئے،یوٹیلیٹی سٹورز میں بھی بہت کرپشن ہوتی تھی،یوٹیلیٹی سٹورز کے باہر لائنوں سے لوگوں کی عزت نفس مجروح ہوتی تھی،پیٹرولیم سمگلنگ تقریباًبند ہو چکی ہے،پیٹرولیم سمگلنگ بند کرنے میں فیلڈ مارشل کا اہم کردار ہے،پیٹرولیم سمگلنگ بند ہونے...
وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاک چین شراکت داری اعتماد اور طویل المدتی تعاون کی علامت ہے، سی پیک کے تحت چینی سرمایہ کاری نے پاکستان کے شعبہ توانائی میں اہم کردار ادا کیا، کان کنی کے شعبے میں چین کے تعاون سے ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی۔ پاک چین منرلز تعاون فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 ویں سالگرہ کے موقع پر اس فورم میں شرکت میرے لئے اعزاز ہے، دونوں ملکوں نے گزشتہ چند دہائیوں کے دوران دوراندیشی، باہمی اعتماد اور طویل المدتی تعاون پر مبنی مضبوط اور مستحکم شراکت داری قائم کی جس کے نتیجے میں بالخصوص حالیہ برسوں میں...
فتنہ الخوارج سے وابستہ گروہ نے کرک کے علاقے بانڈا داؤد شاہ میں ایک تباہ کن دھماکا کیا، جس میں نہ صرف نائب کمشنر لکھی مروت حمید اللہ خٹک کے ہُجرہ کو نشانہ بنایا گیا بلکہ قریب ہی موجود پیٹرول پمپ کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ یہ حملہ علاقے میں خوف اور انتشار پھیلانے کی خوارج کی منصوبہ بندی کا حصہ ہے۔ یہ بھی پڑھیں:خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 13 دہشتگرد ہلاک دھماکا بہادر خیل گاؤں، گلستان لوکلٹی میں ہوا، جس سے ہُجرہ اور پیٹرول پمپ دونوں کو وسیع نقصان پہنچا۔ خوارج کی یہ کارروائی بنیادی طور پر عوامی اور نجی املاک کو نشانہ بنا کر خوف اور افراتفری پیدا کرنے کی حکمت عملی...
کورنگی سنگر چورنگی کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے کے رقم لوٹ کر فرار ہوگئے ، عوامی کالونی پولیس نے واقعے کا مقدمہ کیشئیر کی مدعیت میں درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق عوامی کالونی تھانے کی حدود سنگر چورنگی سیکٹر 27 کورنگی انڈسٹریل ایریا بالمقابل پی ایس او پیٹرول پمپ کے قریب ڈکیتی کی واردات ، واردات میں دو موٹرسائیکلوں پر سوار 3 ڈاکو پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع مدد گار 15 پولیس کو دی گئی ، عوامی کالونی تھانے کی پولیس نے موقع پر پہنچ فارنزک کی ٹیم کو طلب کر کے موقع سے شواہد اکھٹے...
کراچی کے علاقے کورنگی سنگر چورنگی کے قریب موٹرسائیکل سوار تین ملزمان نے پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہونے کی واردات کی، جس کے بعد عوامی کالونی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق واردات عوامی کالونی تھانے کی حدود، سنگر چورنگی سیکٹر 27، کورنگی انڈسٹریل ایریا میں بالمقابل پی ایس او پیٹرول پمپ کے قریب پیش آئی۔ دو موٹرسائیکلوں پر سوار تین ڈاکو پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے رقم چھین کر فرار ہو گئے۔ پیٹرول پمپ کے کیشئیر محمد عارف نے پولیس کو بتایا کہ وہ لانڈھی کا رہائشی ہے اور وار وینس سروس اسٹیشن، پی ایس او پیٹرول پمپ، سنگر چورنگی میں اکاؤنٹنٹ کے طور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-08-21 اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پیٹرولیم لیوی کے نام پر عوام کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس نوید قمر کی سربراہی میں شروع ہوا، کمیٹی ممبران نے متفقہ طور پر نوید قمر کو اجلاس کی صدارت کے لیے تجویز کیا۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں گزشتہ روز وزارت پیٹرولیم کے 20 ارب روپے سے زاید کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔عوام کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچائے جانے کے انکشاف پر آڈٹ حکام نے بتایا کہ پیٹرولیم لیوی وصول نہ کرنے کی ایک لمبی فہرست ہے۔ڈی جی آئل کی جانب سے پیٹرولیم لیوی وصول کرنے کے طریقہ کار پر بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا کہ انفورسمنٹ...
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے جامعہ کراچی کی زمین پر قبضہ کر کے پٹرول پمپ قائم کرنے کا الزام لگا کر سیل کرنے کیخلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنر شرقی کا حکم 3 ہفتے کیلیے معطل کردیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو جامعہ کراچی کی زمین پر قبضہ کر کے پٹرول پمپ قائم کرنے کا الزام لگا کر سیل کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار پی ایس او کے وکیل عاصم اقبال ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ جامعہ کراچی کی زمین پر قبضے کا الزام غلط ہے، 2012 سے زمین خریدی ہوئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے پٹرول پمپ سیل کرنے سے پہلے درخواستگزار کو صفائی کا موقع نہیں دیا۔ عدالت نے ڈپٹی کمشنر ایسٹ کا...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) کسٹمزانفورسمنٹ کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کیخلاف اقدامات جاری ہے۔ ملک بھر میں ایک ہزار 442 غیرقانونی پیٹرول پمپ سیل کر دیئے گئے۔ بعض علاقوں میں 134 پیٹرول پمپ غیرقانونی طور پر پیٹرولیم مصنوعات فروخت کر رہے ہیں ۔ کریک ڈاؤن کے باعث پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی وصولی بڑھ گئی۔ دستاویز کے مطابق موجودہ مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں 828 ارب روپے وصول کئے جا چکے ۔ جو مقررہ ہدف سے 94 ارب روپے زیادہ تھے ۔ گزشتہ مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے مقابلے بھی لیوی میں 284 ارب روپے اضافہ ہوا ۔ جولائی سے نومبر کے دوران پی ڈی ایل آمدن 706 ارب روپے رہی۔...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) گھریلوتشددکا شکار مردوں کو بھی خواتین اوربچوں کےبرابرحق مل گیا،مردوں کے ساتھ مار پیٹ پرعورتوں کےخلاف بھی قانونی کارروائی ہوسکے گی۔ گھریلو تشدد سے تحفظ کے بل تبدیلیاں کردی گئیں ہیں،ترمیم شدہ بل کے تحت اب مردوں کے ساتھ مار پیٹ یا تشدد کی صورت میں عورتوں کےخلاف بھی قانونی کارروائی ممکن ہو سکے گی،بل میں واضح کیا گیا ہےکہ گھریلو تشدد کسی ایک جنس تک محدود نہیں اور متاثرہ فرد، خواہ مرد ہو یا عورت، قانون سے رجوع کر سکتا ہے۔ ان ترامیم کے بعد مردوں کو بھی گھریلو تشدد کے خلاف باقاعدہ شکایت درج کروانے کا حق دے دیا گیا ہے، جسے قانونی ماہرین ایک اہم پیش رفت قرار دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز گرین پولیسنگ یونٹ کے لئے پہلی پیٹرولنگ الیکٹرک وہیکل کی چابی ٹریفک پولیس حکام کے حوالے کر رہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد ،بچوں کے پیٹ کے کپڑوں مارنے کی مہم کے سلسلے میں ٹیچر طلبا وطالبات کو کیڑے مار شربت پلارہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
(اویس کیانی) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات،پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق،برطانیہ کی جیولوجیکل سروے آف پاکستان کی استعداد کار بڑھانے کے لیے 400 ملین ڈالر معاونت کی پیشکش۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے ملاقات کے موقع پر کہا کہ برٹش جیولوجیکل سروے اور جیولوجیکل سروے آف پاکستان کے درمیان تعاون سے پاکستان کے منرل شعبے میں ترقی ہو گی،توانائی کے شعبے میں ادارہ جاتی استعداد بڑھانے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں...
حکومت نے پیٹرولیم سیکٹر میں بہتری اور شفافیت کے لیے جامع اصلاحات پر عمل ہے جب کہ پیٹرول پمپس اور فیول سپلائی چین میں اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ٹریک اینڈ ٹریس نظام متعارف کرا دیا گیا۔ حکومت پاکستان کے پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ قانونی پیٹرول پمپس کی معلومات کے لیے راہگزر موبائل ایپ لانچ کی گئی ہے، صارفین اب موبائل ایپ کے ذریعے مستند اور منظور شدہ فیول پمپس کی شناخت کر سکیں گے، آئل ٹینکرز کی نگرانی کے لیے اوگرا اور پی آئی ٹی بی کا مشترکہ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم تیار ہے۔ فیول ٹینکرز، ٹرمینلز اور ریٹیل آؤٹ لیٹس کو ایک مربوط نظام سے منسلک کیا جا رہا ہے، پیٹرول پمپس پر خودکار ٹینک...
ڈرائیور اور مالک کے خلاف پریوینشن آف کرولٹی ٹو اینیملز ایکٹ، اڑیسہ پرہیبیشن آف کاؤ سلاٹر ایکٹ اور بھارتیہ نیائے سنہتا کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ اڑیسہ کے بالاسور ضلع میں بدھ کی صبح ایک 35 سالہ مسلم شخص کو ہندو انتہا ہسندوں کے ہجوم نے مبینہ طور پر پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا۔ دی نیو انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق الزام ہے کہ جس وین میں وہ سفر کر رہے تھے، اس میں مویشیوں کی نقل و حمل پر اعتراض کرنے والے کچھ لوگوں نے ان پر حملہ کر دیا۔ مہلوک کی شناخت شیخ مکرند محمد کے طور پر ہوئی ہے، جن کی بالسور ڈسٹرکٹ ہسپتال میں علاج کے دوران...
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر کے عوام کو قیمتوں میں کمی کے مکمل ریلیف سے محروم کر دیا۔ واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت نے لیوی 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر تک بڑھا دی ہے۔ دستاویزات میں درج تفصیلات کے مطابق پیٹرول پر 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر لیوی بڑھائی گئی، جس کے بعد پیٹرول پر فی لیٹر پیٹرولیم لیوی 79 روپے 62 پیسے سے بڑھا کر 84 روپے 27 پیسے کر دی گئی ہے۔ اسی طرح ڈیزل پر لیوی میں 80 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل پر فی لیٹر پیٹرولیم لیوی 75 روپے 41 پیسے سے بڑھا کر 76 روپے 21 پیسے کر دی...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کے لیے برقرار آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
جامعہ کراچی اتنظامیہ کی مخالفت کے باوجود یونیورسٹی کی اراضی پر قبضے کے بعد پیٹرول پمپ کی تعمیر جاری ہے اور چند روز میں اس کے افتتاح کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جامعہ کراچی کی انتظامیہ کی جانب سے کنیز فاطمہ سوسائٹی سے ملحق اپنی کئی ہزار گز کی اراضی کو بچانے کی قانونی کوششیں جاری ہیں تاہم اس کے باوجود میٹروول گیٹ کے نزدیک یونیورسٹی کی اراضی پر ایک نئے پیٹرول پمپ کی تعمیر اب حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہے کیونکہ جامعہ کراچی اس اراضی کی دعویدار ہے۔ تاہم پیٹرول پمپ پر تعمیراتی اور تزئین و آرائش کا کام اس تیزی سے جاری ہے کہ امکان ہے کہ کچھ ہی روز میں اس پیٹرول پمپ کا افتتاح...
پنجاب حکومت نے صوبے میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے بڑا اور اہم فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری محکموں میں پیٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت آئندہ تمام سرکاری محکمے صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں ہی خرید سکیں گے، تاہم فیلڈ ڈیوٹی پر مامور گاڑیوں کو اس پابندی سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس میں 95 فیصد کمی کا اعلان چیف سیکریٹری پنجاب کے مطابق صوبے میں ماحولیاتی تحفظ اور گرین انرجی کے فروغ کو ترجیح دی جا رہی ہے، اسی سلسلے میں نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی جلد متعارف کرائی جائے گی۔ انہوں نے...
ریاض: وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک سے فیوچر منرلز فورم کے موقع پر سعودی وزیر برائے صنعت و معدنی وسائل بندر ابراہیم الخریّف ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف سے معروف سویڈش ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی ایرکسن کے سربراہ پیٹرک جوہانسن کی قیادت میںوفد ملاقات کررہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے سعودی عرب کے وزیرِ صنعت و معدنی وسائل بندر ابراہیم الخریف سے ملاقات کی جس میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے، مشترکہ سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے اور معدنی ویلیو چین کے مختلف مراحل میں اشتراکِ عمل بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی وزارتِ صنعت و معدنی وسائل کے زیرِ اہتمام فیوچر منرلز فورم (ایف ایم ایف) 2026 کے موقع پرمنعقدہ ملاقات میں سعودی وزیر نے فورم میں پاکستان کی شرکت کو سراہتے ہوئے کہا کہ عالمی توجہ تیزی سے کان کنی اور اہم معدنیات کی جانب...
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک پاکستان کے سفیروں اور ہائی کمشنرز کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ کولمبیا کے صدر گوستاوو پیٹرو کو وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے لیے مدعو کیا جا رہا ہے، حالانکہ چند دن پہلے ہی ٹرمپ نے کولمبیا کے خلاف فوجی کارروائی کے امکانات کی باتیں کی تھیں۔ ٹرمپ اور پیٹرو کے درمیان یہ پہلا براہِ راست ٹیلی فون رابطہ اس کے چند روز بعد ہوا جب ٹرمپ نے کولمبیا کی حکومت پر نشہ آور ادویات (کوکین) کے امریکی منڈی تک پہنچانے میں کردار کے الزامات عائد کیے تھے۔ دونوں رہنماؤں نے اپنے تعلقات اور باہمی اختلافات پر بات چیت کی ہے، جسے پیٹرو کے دفتر نے دلچسپی اور باعزت مکالمہ قرار دیا۔ پہلے کیا حالات تھے؟ گزشتہ ہفتے ٹرمپ نے کہا تھا کہ...
نیو کراچی دومنٹ چورنگی کے قریب پیٹرول پمپ پرنامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے پیٹرول پمپ کا کیشیئرزخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلال کالونی تھانے کے علاقے نیوکراچی دومنٹ چورنگی کے قریب واقع پی ایس اوپیٹرول پمپ پر نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سےپیٹرول پمپ کاکیشیئر40 سالہ پرکاش ولد جیٹھا زخمی ہوگیا جسے چھیپا ایمبولینس کے ذریعےاسپتال منتقل کردیا گیا۔ ایس ایچ او بلال کالونی انوراللہ نے بتایا کہ پیٹرول پمپ پرپیٹرول ڈلوانے والوں کا رش لگا ہوا تھا کہ اسی دوران موٹر سائیکل سوار 2 نامعلوم ملزمان آئے اورانھوں نے پیٹرول ڈلوانے کی کوشش کی توکیشیئر نے انہیں روکا۔ اس دوران کیشیئراورمسلح ملزمان کے درمیان تلخ کلامی ہوئی اور نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے فرارہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں...
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے بتایا گیا کہ ملک میں تیل کی سپلائی ٹرانسپورٹ سے پائپ لائن پر منتقل کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد سے ٹرانسپورٹ اخراجات کم اور صارفین کو ریلیف ملے گا، ملک میں اس وقت ڈیزل 100 فیصد ٹرانسپورٹ سپلائی پر فراہم ہو رہا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی حکومت نے ملک میں تیل کی سپلائی کو ٹرانسپورٹ کے بجائے پائپ لائن پر منتقل کرنے کا منصوبہ بنالیا جس سے نہ صرف اخراجات میں کمی ہوگی بلکہ صارفین کو بھی ریلیف ملے گا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے بتایا گیا کہ ملک میں تیل کی سپلائی ٹرانسپورٹ سے پائپ لائن پر منتقل کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد سے ٹرانسپورٹ اخراجات کم اور صارفین کو ریلیف ملے گا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )وفاقی حکومت نے ملک میں تیل سپلائی کو ٹرانسپورٹ سے پائپ لائن پر منتقل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جس سے نہ صرف اخراجات میں کمی ہوگی بلکہ صارفین کو بھی ریلیف ملے گا۔پیٹرولیم ڈویڑن کی جانب سے بتایا گیا کہ ملک میں تیل کی سپلائی ٹرانسپورٹ سے پائپ لائن پر منتقل کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد سے ٹرانسپورٹ اخراجات کم اور صارفین کو ریلیف ملے گا، ملک میں اس وقت ڈیزل 100 فیصد ٹرانسپورٹ سپلائی پر فراہم ہو رہا۔اس حوالے سے بتایا گیا کہ پیٹرول کی سپلائی ملک بھر میں 60 فیصد ٹرانسپورٹ پر منحصر ہے، منصوبے کے تحت پہلے مرحلے میں فیصل آباد سے ٹھلیاں پائپ لائن بچھائی جائے گی...
صدر ٹرمپ کے وینزویلا کے تیل کا اختیار لینے کے اعلان کے بعد عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وینزویلا کے صدر کی گرفتاری اور نیویارک کی عدالت میں مقدمے کا سامنا کرنے کے لیے پیشی کے بعد امریکی صدر کا اہم بیان سامنے آیا تھا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ وینزویلا اب امریکا کو 3 کروڑ سے 5 کروڑ بیرل خام تیل فراہم کرے گا اور امریکی آئل کمپنیاں وہاں سرمایہ کاری کریں گی۔ امریکی صدر کے اس اعلان کے بعد سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بدھ کے روز عالمی معیار کا برینٹ کروڈ...
تقریب کے آغاز میں کشمیر کمپین گلوبل پیٹربورو کے چیئرمین راجہ اعجاز شیخ نے شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ 5 جنوری عالمی برادری کی طرف سے کشمیری عوام سے کیے گئے وعدے کی یاد دلاتا ہے کہ انہیں اپنے مستقبل کا فیصلہ اپنی مرضی کے مطابق کرنے دیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ یوم حق خودارادیت کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے کشمیر کمپین گلوبل کے زیراہتمام پیٹربورو کونسل میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سیاسی، سماجی اور انسانی حقوق کے کارکنوں سمیت مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق شرکاء میں سابق رکن پارلیمنٹ اور کیمبرج کے موجودہ میئر پال...
اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے یکم جنوری سے گیس کی قیمت نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کو بریفنگ کے دوران کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر گیس کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی ہے اور وزیراعظم کے احکامات پر جنوری 2026 سے گیس کی قیمت نہیں بڑھائی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گیس کے سرکلر ڈیٹ میں مزید اضافہ نہیں ہو رہا ہے، گیس کا سرکلر ڈیٹ 3 ہزار ارب ہے جس میں ایل پی ایس بھی شامل ہے۔ وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ قطر نے مشکل صورت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-11-11 فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)جماعت اسلامی کے رہنمااورسابق یو سی ناظم وچیئرمین سی سی 28 گلستان کالونی ،ممبرامن کمیٹی میاںطاہر ایوب نے کہاہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں نمایاںکمی کے باجود ضلعی انتظامیہ پبلک انسپورٹ کے کرایوں میں کمی نہیں کرواسکی۔حکومت کی جانب پیٹرول اور ڈیزل سستا کیا گیا لیکن اس کے باوجود ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں کمی نہیں کی اور مسافروں سے پرانے کرائے ہی وصول کئے جا رہے ہیں۔ کرایوں میں کمی نہ ہونے کی وجہ سے کئی جگہوں پر مسافروں اور ڈرائیورز کے درمیان بحث و مباحثہ ، لڑائی جھگڑے، گالی گلوچ دیکھنے کو مل رہا ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی نہ آنا متعلقہ اداروں کی نااہلی...
اسسٹنٹ کمشنر گلبرگ نے شہریوں کی شکایات موصول ہونے پرعلاقے میں مختلف پیٹرول پمپس پرپیٹرول کی کم پیمائش چیک کرنے کے لیے چھاپامارا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اگلے 6 ماہ کے دوران گیس کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق گیس کی قیمتیں برقرار رکھی جائیں گی اور اصلاحات کے نتیجے میں تمام صارفین کے لیے نرخ وہی رہیں گے۔ علی پرویز ملک نے مزید کہا کہ گیس سیکٹر میں سرکلرڈیٹ میں اضافہ رک گیا ہے اور نیا قرض پیدا نہیں ہو رہا۔ انہوں نے بتایا کہ قطر سے اضافی ایل این جی کارگو عالمی منڈی میں منتقل کرنے کا کامیاب معاہدہ بھی طے پا گیا ہے۔ وزیر پیٹرولیم کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر عوام کو موسم...
پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کی انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت کارروائی کی ہے۔ معین وانی کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ نے بتایا کہ چھاپہ مار کاروائیاں پورٹ قاسم، سجاول اور گھارو کے تین پیٹرول پمپس پر کی گئی، تینوں پیٹرول پمپوں سے 1کروڑ مالیت کا اسمگل شدہ 38ہزار 433لیٹر ڈیزل، وپیٹرول برآمد کیا گیا۔ کلکٹر کسٹمز نے کہا کہ بخاری پیٹرول پمپ ضلع سجاول سے 3576لیٹر اسمگل شدہ ڈیزل، 2092لیٹر پیٹرول برآمد کیا گیا، بائیکو پیٹرول پمپ گھارو سے 15624لیٹر اسمگل شدہ ہائی اسپیڈ ڈیزل برآمد کیا گیا۔ ہیسکول پیٹرول پمپ پورٹ قاسم سے 17141لیٹر اسمگل شدہ ہائی اسپیڈ ڈیزل برآمد کیا گیا، مقدمہ درج کرکے برآمد ہونے والے پیٹرولیم مصنوعات کو ضبط کرلیا گیا ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی 6 روزہ مہم کے دوران 60 لاکھ بچوں کو پیٹ کے کیڑوں کے بچاو کی خوراک دی جائے گی۔5 سے 14 سال تک کی عمر کے بچے اور بچیوں کو خوراک دی جائے گی۔ مہم کے دوران 15 سے 18 سال تک کی عمر کی لڑکیوں کو بھی یہ خوراک دی جائے گی۔مہم میں تعلیم کے سرکاری اور نجی اسکول اور گھروں تک یہ مہم چلائی جائے گی۔ مہم میں 10 ہزار سے زائد ہیلتھ ورکرز شامل ہوں گے۔پاکستان ڈی وارمنگ انیشیٹیو کے سینئر پروگرام منیجر قدیر بیگ کا کہنا تھا کہ یہ کراچی کی دوسری لائنچنگ ہے۔ مہم اگلے ہفتے ہے۔ یہ کوئی چھوٹا پروگرام نہیں۔ اب تک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بوگوٹا: کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے جواب میں ہتھیار اٹھانے کا اعلان کر دیا۔کولمبیئن صدر گستاوو پیٹرو نے کہا کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دھمکیوں کا سامنا ہوا تو وہ ہتھیار اٹھانے کے لیے تیار ہیں۔ یہ بات انہو ں نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئےکہی۔گستاوو پیٹرو کا کہنا تھاکہ میں نے ہتھیاروں کو ہاتھ نہ لگانے کی قسم کھائی تھی لیکن وطن کے لیے میں ایک بار پھر ہتھیار اٹھانے کو تیار ہوں۔یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا نے ہفتے کے آخر میں فوجی کارروائی کے ذریعے پڑوسی ملک وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو حراست میں لیا۔واضح رہے کہ امریکی...
کولمبیا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد کولمبیا کے صدر گوستاوو پیٹرو نے سخت ردعمل دیتے ہوئے ملک کی مسلح افواج کو واضح ہدایات جاری کر دی ہیں۔ صدر پیٹرو نے پبلک فورس کو متنبہ کیا کہ جو بھی افسر یا اہلکار کولمبیا کے قومی پرچم اور ملکی مفادات کو ترجیح نہیں دے گا، اسے فورس کا حصہ نہیں رہنا چاہیے، آئین کے مطابق پبلک فورس ملکی سلامتی، عوامی خودمختاری اور قومی دفاع کی ذمہ دار ہے اور کسی بھی قسم کی بیرونی دباؤ یا مداخلت کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے امریکی صدر کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں اور کولمبیا کے حوالے سے منشیات کے الزامات کو بھی دو ٹوک الفاظ میں مسترد...
کراچی: شہر قائد میں ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے دورانِ پیٹرولنگ تھانہ عیدگاہ کی حدود اسٹیل مارکیٹ نشتر روڈ پر ڈکیتی کرنے والے ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو ڈکیتوں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایس ایس پی سٹی کے مطابق ملزمان اسلحہ کے زور پر شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ پیٹرولنگ پر مامور پولیس پارٹی موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس کو دیکھتے ہی ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی، جس پر پولیس کی جانب سے جوابی فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے تبادلے میں دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کرلئے گئے۔ مزید پڑھیں کراچی، مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران زخمی سمیت 6 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی 6 روزہ مہم کے دوران 60 لاکھ بچوں کو پیٹ کے کیڑوں کے بچاو کی خوراک دی جائے گی۔ 5 سے 14 سال تک کی عمر کے بچے اور بچیوں کو خوراک دی جائے گی۔ مہم کے دوران 15 سے 18 سال تک کی عمر کی لڑکیوں کو بھی یہ خوراک دی جائے گی۔مہم میں تعلیم کے سرکاری اور نجی اسکول اور گھروں تک یہ مہم چلائی جائے گی۔ مہم میں 10 ہزار سے زائد ہیلتھ ورکرز شامل ہوں گے۔پاکستان ڈی وارمنگ انیشیٹیو کے سینئر پروگرام منیجر قدیر بیگ کا کہنا تھا کہ یہ کراچی کی دوسری لائنچنگ ہے۔ مہم اگلے ہفتے ہے۔ یہ کوئی چھوٹا پروگرام...
کراچی میں بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی 6 روزہ مہم کے دوران 60 لاکھ بچوں کو پیٹ کے کیڑوں کے بچاو کی خوراک دی جائے گی۔ 5 سے 14 سال تک کی عمر کے بچے اور بچیوں کو خوراک دی جائے گی۔ مہم کے دوران 15 سے 18 سال تک کی عمر کی لڑکیوں کو بھی یہ خوراک دی جائے گی۔ مہم میں تعلیم کے سرکاری اور نجی اسکول اور گھروں تک یہ مہم چلائی جائے گی۔ مہم میں 10 ہزار سے زائد ہیلتھ ورکرز شامل ہوں گے۔ پاکستان ڈی وارمنگ انیشیٹیو کے سینئر پروگرام منیجر قدیر بیگ کا کہنا تھا کہ یہ کراچی کی دوسری لائنچنگ ہے۔ مہم اگلے ہفتے ہے۔ یہ کوئی چھوٹا پروگرام نہیں۔ اب تک پچاس ملین...
کراچی میں بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کے لیے 5 جنوری سے 6 روزہ مہم کا آغاز کیا جائے گا۔ اس مہم کے دوران 60 لاکھ بچوں کو پیٹ کے کیڑوں سے بچاؤ کی خوراک دی جائے گی۔ یہ خوراک 5 سے 14 سال کی عمر کے بچوں اور بچیوں کو دی جائے گی، جبکہ 15 سے 18 سال تک کی عمر کی لڑکیوں کو بھی شامل کیا جائے گا۔ مہم میں تعلیم کے سرکاری اور نجی اسکولوں کے علاوہ گھروں میں بھی یہ خوراک فراہم کی جائے گی۔ مہم میں 10 ہزار سے زائد ہیلتھ ورکرز حصہ لیں گے۔ پاکستان ڈی وارمنگ انیشیٹیو کے سینئر پروگرام منیجر قدیر بیگ کا کہنا تھا کہ یہ کراچی کی دوسری...
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک اور سعودی سفیرنواف بن سعید احمد المالکی ملاقات کے دوران محوگفتگو ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
اسلام آباد(نیوزڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم ڈویژن کے امور پر اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پیٹرولیم اور گیس سیکٹر کے روڈمیپ سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو آگاہ کیا گیا کہ او جی ڈی سی ایل نے کوہاٹ کے علاقے میں واقع ناشپا بلاک میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت کر لیے ہیں، ان ذخائر سے یومیہ 4100 بیرل تیل نکالا جا سکے گا۔ وزیراعظم نے اس اہم کامیابی پر قوم کو مبارکباد دی اور کہا کہ گھر یلو صارفین کو پچھلے سال کی نسبت بہتر پریشر کے ساتھ گیس مہیا کی جا رہی ہے، آر ایل این جی کے کنکشنز پر تیزی سے کام جاری ہے،350،000 کنکشنزکا ہدف ہے۔ انہوں...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ ٹرانسپورٹرز نے سیکرٹری آر ٹی اے لاہور کے ساتھ ملاقات کے بعد فیصلہ کیا کہ کرایوں میں 3 فیصد کمی کی جائے۔ اس کے بعد فوری طور پر تمام بس کمپنیوں نے نئے کرایہ نامے عوام کے لیے آویزاں کر دیے ہیں۔ نئے کرایوں کے مطابق: کراچی کا کرایہ 5,150 روپے سے کم کر کے 4,950 روپے کر دیا گیا۔ حیدرآباد کا کرایہ 4,800 روپے سے کم کر کے 4,600 روپے ہو گیا۔ ملتان میں کرایہ 1,500 روپے سے 1,450 روپے ہو گیا۔ میانوالی کا کرایہ 1,800 روپے سے کم کر کے 1,750 روپے مقرر کیا گیا۔...
ٹرانسپورٹرز نے انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 3 فیصد کمی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق کرایوں میں کمی کا اعلان سیکرٹری آر ٹی اے لاہور سے میٹنگ کے بعد کیا گیا۔ فوری طور پر تمام بس کمپنیوں نے نئے کرایہ نامے آویزاں کر دیے۔ کراچی کا کرایہ 5150 سے کم کر کے 4950کر دیا گیا جبکہ حیدر اباد کا کرایہ 4800 سے کم کر کے 4600 ہو گیا۔ ملتان کا کرایہ 1500سے 1450کر دیا گیا جبکہ میانوالی کا کرایہ اب 1800 سے 1750 ہو گا۔ اسی طرح مری کا کرایہ 2370 سے کم ہو کر 2300 ہو گیا جبکہ سرگودھا کا کرایہ 1160 سے 1130 کر دیا گیا ہے۔
آسٹریلیا نے مردوں کے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے اپنے 15 رکنی عبوری اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں انجری خدشات کے باوجود پیٹ کمنز، جوش ہیزل ووڈ اور جارح مزاج بلے باز ٹِم ڈیوڈ کو شامل کیا گیا ہے۔ فاسٹ بولنگ کے یہ دونوں اہم ستون اور مڈل آرڈر کے طاقتور بلے باز آئندہ ماہ سری لنکا اور بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے ممکنہ طور پر دستیاب ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 کرکٹ: آسٹریلیا سے وائٹ واش کے باوجود بابر اعظم نے کوہلی کو پیچھے چھوڑ کر اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا پیٹ کمنز کمر کی انجری سے صحت یاب ہو رہے ہیں، حالیہ ایشز سیریز میں وہ صرف تیسرا ٹیسٹ کھیل سکے تھے،...
نئے سال کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)نئے سال کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے،نئے سال کے موقع پر عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے جو عوام کے لئے حکومت کی جانب سے تحفہ ہو گا۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10روپے60 پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے، وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں یکم جنوری سے 10 روپے60 پیسے فی لیٹرکمی کی تجویز دی گئی ہے۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 59 پیسے فی لیٹرکمی ہو سکتی ہے، مٹی کا تیل نو روپے فی لیٹر...