2025-07-26@06:36:02 GMT
تلاش کی گنتی: 59
«ضلع گھوٹکی»:
میرپورماتھیلو ( جسارت نیوز)گھوٹکی پولیس نے ڈاکوئوں کا گھیرائو کرلیا،ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ، گھوٹکی پولیس بھاری نفری کے ساتھ گھوٹکی کے کچے رونتی مے شر گینگ و دیگر ڈاکوؤں/اغوا کاروں کے خلاف آج دوسرے روز بھی آپریشن میں مصروف رہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا رونتی کچے میں شر گینگ کے اغوا کاروں کے...
گھوٹکی (صباح نیوز)سندھ رینجرز اور پولیس نے گھوٹکی میں ڈاکوئوں کی مال بردار کنٹینر اور عملے پر حملہ اور انہیں اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس کی اندرون سندھ کچے کے علاقے میں ڈکیتوں اور جرائم پیشہ افرادکے خلاف کاروائیاں جاری ہیں، گھوٹکی میں ایم فائیو موٹر...
— فائل فوٹو گھوٹکی میں رونتی کے کچے کے علاقے میں دوسرے روز بھی پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔ڈی ایس پی اوباڑو کے مطابق ڈاکوؤں کے ٹھکانوں کا محاصرہ کر کے آگ لگا دی ہے۔ شکارپور، کچے کے علاقے میں پہلی بار ڈرون حملے، 5 روز میں 9 ڈاکو ہلاکشکارپور شکارپور کچے کے علاقے میں...
سندھ رینجرز اور پولیس کی کچے میں کارروائیاں جاری ہیں، گھوٹکی میں مال بردار کنٹینر پر ڈاکوؤں کا حملہ ناکام بنادیا گیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق مال بردار کنٹینر اور عملے کو کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا کی کوشش ناکام بنادی جبکہ مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوئے۔ ترجمان رینجرز...
گھوٹکی (نوائے وقت رپورٹ) گھوٹکی میں اونتی کے کچے کے علاقے میں پولیس نے ڈاکوؤں کے ٹھکانے پر ڈرون حملہ کیا۔ ڈرون حملے میں دو ڈاکو زخمی جبکہ دیگر ڈاکو فرار ہو گئے۔ ڈی ایس پی کے مطابق ڈرون حملہ ڈاکو جانکی شہر اور موریو شہر اور جانسو کے گینگ پر کیا گیا۔ ڈاکوؤں کے...
میرپور ماتھیلو (پ ر) جماعت اسلامی ضلع گھوٹکی کی قیادت میں ضلعی ہیڈ کوارٹر ایس ایس پی آفس کے سامنے مختلف قوم پرست جماعتوں کا دھرنا، گھوٹکی میں امن و امان کے لحاظ سے بد سے بدترین بگڑتے ہوئے حالات اور ڈاکو راج کے خلاف جماعت اسلامی ضلع گھوٹکی، جے یو...

جماعت اسلامی گھوٹکی کے تحت بالائی سندھ میں اغوا ،ڈکیتی،قبائلی جھگڑوں اور ڈاکوراج کیخلاف احتجاج کیا جارہاہے
جماعت اسلامی گھوٹکی کے تحت بالائی سندھ میں اغوا ،ڈکیتی،قبائلی جھگڑوں اور ڈاکوراج کیخلاف احتجاج کیا جارہاہے
گھوٹکی (نمائندہ جسارت) ایک ہفتہ قبل تحصیل اوباڑو کے تھانہ کھمبڑا کی حدود میں آنے والے علاقے مرید شاخ نزد آفتاب پمپ سے 3 ڈرائیوروں غوث بخش ولد گل محمد گولو سکنہ بڈانی ضلع کشمور، محمد سردار ولد احمد خان نیازی سکنہ چاچڑاں شریف ضلع رحیم یار خان اور ندیم ولد احمد علی دشتی سکنہ...