2025-11-19@19:48:27 GMT
تلاش کی گنتی: 7642
«سونے کی ویمت»:
قومی اسمبلی نے 27ویں آئینی ترمیم کے بعد آرمی ایکٹ 2025کی منظوری دے دی، آرمی چیف کا بطور چیف آف ڈیفنس نیا نوٹی فیکیشن جاری ہو گا،نئے نو ٹی فیکیشن کے بعد آرمی چیف کی مدت دوبارہ سے شروع ہو گی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی نے 27ویں آئینی ترمیم کے بعد آرمی ایکٹ 2025کی منظوری دے دی، آرمی چیف کا بطور چیف آف ڈیفنس نیا نوٹی فیکیشن جاری ہو گا،نئے نو ٹی فیکیشن کے بعد آرمی چیف کی مدت دوبارہ سے شروع ہو گی۔ مزید :
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی امیر نے کہا کہ عوام سے پُرامن احتجاج کا حق چھیننا جمہوریت نہیں بدترین آمریت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ انجمن غلامان امریکا کیجانب سے 26ویں کے بعد 27ویں ترمیم ملک کی بنیادوں کو ہلا دینے کے مترادف ہے، عوام سے...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی 27 ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم کی منظوری دے دی۔سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں ہوا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی سے منظور کردہ 27 ویں ترمیم کے نئے مسودے کو سینیٹ میں پیش کیا...
فائل فوٹو وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، وزیراعظم نے تمام وزراء کا 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر شکریہ ادا کیا۔وزراء نے 27ویں ترمیم کی منظوری پر وزیراعظم کو مبارکباد دی اور کھڑے ہوکر ان کا استقبال کیا۔اجلاس میں 27ویں ترمیم کے بعد ایکٹ اور قوانین کی منظوری دی...
ذرائع کے مطابق ملاقات تقریباً 90 منٹ تک جاری رہی، جس میں محسن نقوی نے سری لنکن ٹیم کو دورہ پاکستان جاری رکھنے پر قائل کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن نقوی نے ملاقات کے دوران سری لنکن کھلاڑیوں کے تمام تحفظات دور کیے اور ان کے ہر مسئلے کو بہترین انداز میں...
— فائل فوٹو سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ ہمیں لکھنے پڑھنے کی عادت نہیں، اس لیے غلطیاں ہوجاتی ہیں۔ انہوں نے 27ویں آئینی ترمیم سے قبل پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ ہمارا جمہوری حق ہے، کوئی کومہ فل اسٹاپ کی غلطیاں ہیں تو درست کر دیں۔انہوں...
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم 2 میں کابینہ اجلاس کی تیاریاں جاری ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ ستائیسویں آئینی ترمیم کے تناظر میں اہم قانون سازی کی منظوری دے گی۔
رانا ثنا اللہ نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ 26ویں ترمیم میں نکالی گئی کسی بھی شق کو 27ویں ترمیم میں واپس ڈالنے کا الزام درست نہیں۔ آج تک کسی بھی میڈیا یا فورم پر اپوزیشن کے معزز ارکان نے ایسی کوئی نشاندہی نہیں کی۔ وزیر قانون نے کہا کہ آرٹیکل...
اشرف خان: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی تجویز ، ایک لیٹر پیٹرول 1 روپے 96 پیسے مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی۔ منظوری کے بعد ایک لیٹر پیٹرول 265.45 روپے سے کم ہوکر 263.49 روپے کا ہوجائے گا ،زدائعایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل 9 روپے 60 پیسے مہنگا کرنے کی تجویزمنظوری کے بعد...
سینیٹ نے 27ویں آئینی ترمیم میں قومی اسمبلی کی جانب سے کی گئی مزید 8 ترامیم کو دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا ہے۔ ترامیم کے حق میں 64 جبکہ مخالفت میں 4 ارکان نے ووٹ دیا۔ سینیٹ اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے آئینی ترمیم کا نیا متن سینیٹ میں منظوری کے...
ویب ڈیسک: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےکہا فیلڈ مارشل نے سری لنکن کھلاڑیوں کوسکیورٹی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نےسینٹ میں اظہارخیال کرتے ہوئےکہا فیلڈ مارشل نے کھلاڑیوں کوسکیورٹی کی یقین دہانی کرائی،سری لنکن صدر نےرابطہ کیا،جس پر ہم نے کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کےحوالے سے یقین دلایا۔ انہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
دونوں فریقین نے غزہ کے تازہ ترین واقعات اور سلامتی کونسل میں امریکہ کی جانب سے پیش کردہ حالیہ قرارداد پر بھی اظہار خیال کیا۔ اسلام ٹائمز۔ آج اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "سید عباس عراقچی" اور ان كے قطری ہم منصب "شیخ محمد بن عبدالله آل ثانی" کے درمیان ٹیلیفونک بات چیت ہوئی،...
’دہشتگردی واقعات پر کیا افغانستان کے اندرکارروائی کی جائے گی‘وزیر داخلہ محسن نقوی نے صحافی کے سوال کا جواب دیدیا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاکہ وانا کیڈٹ کالج اور اسلام آباد دھماکے کے حملہ آور افغان شہری تھے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صحافی کے سوال’کیا افغانستان کے اندرکارروائی کی جائے گی‘کے جواب میں محسن نقوی نے کہاکہ اس پر اب حکومتی سطح پر فیصلہ کریں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251113-08-22 حیدرآباد(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی سندھ کے امیرکاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم بادشاہت کی بنیاداورعدلیہ کو ختم کرنے کی سازش ہے، پارلیمنٹ کو پہلے ہی بے روح بنادیا گیا ہے۔وقت کے خلفائے راشدین بھی عدالتوں میں پیش ہوئے اور عام لوگوں کے اعتراض کا جواب دیا پھرہمارے صدر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251113-08-6 اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے آج سری لنکا کے ہائی کمشنر رئیر ایڈمرل(ر) فریڈ سری ویراتنے نے ملاقات کی۔سری لنکا اور پاکستان کرکٹ ٹیمز کے مینجرز، چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد، چیف کمشنر اسلام آباد۔ آئی جی اسلام آباد پولیس بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251113-08-1 لندن (صباح نیوز)برطانیہ نے پاکستان اور بھارت میں شہریوں کے لئے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ برطانوی حکومت نے شہریوں کو پاک بھارت سرحدی علاقے کے سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے، کہا ہے کہ شہری مقبوضہ جموں و کشمیر اور لائن آف کنٹرول کے اطراف سفر سے گریز کریں۔...
سٹی42:لاہور میں سرکاری افسران اور ملازمین کی رہائش گاہوں کی تعمیر و مرمت اور ترقیاتی کاموں کے لیے 2 ارب 22 کروڑ روپے کے فنڈ دینے کی سمری پنجاب حکومت نے مسترد کر دی۔ جی او آرز میں 6 نئی ترقیاتی اسکیمیں آئندہ اے ڈی پی 2025-26 میں شامل کرنے کی تجویز دی گئی...
گزشتہ سال قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور کی گئی 26ویں آئینی ترمیم کا عمل حالیہ 27ویں آئینی ترمیم کے مقابلے میں نسبتاً زیادہ مشکل تھا۔ 26ویں ترمیم سینیٹ سے 65 جبکہ قومی اسمبلی سے 225 اراکین کی حمایت سے منظور ہوئی تھی، جب کہ موجودہ 27ویں ترمیم سینیٹ سے 64 اور قومی اسمبلی سے...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی نئی ترامیم کو دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں ہوا جس میں 27 ویں آئينی ترمیم کا نیا متن پیش کیا گیا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27 ویں ترمیم کے نئے...
برطانیہ میں مختلف مقامی انتخابات میں لیبر پارٹی کی متوقع ہار کے بعد وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کے مستقبل پر قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی ہیں۔ نئے وزیراعظم کے لیے وزیر صحت ویس اسٹریٹنگ اور وزیر داخلہ شبانہ محمود کے نام زیر غور ہیں، تاہم ویس اسٹریٹنگ نے قیادت کا امیدوار بننے کی تردید کر...
راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ایک بار پھر جاری کردیے ہیں۔ یہ وارنٹ عدالت کی جانب سے دسویں مرتبہ جاری کیے گئے ہیں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف درج...
26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم نے واضح کر دیا کہ پی پی اسٹیبلشمنٹ کی اے ٹیم کا کردار ادا کر رہی ہے: حافظ نعیم
امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ 26 ویں اور 27 ویں آئینی ترامیم کے بعد یہ حقیقت کھل کر سامنے آگئی ہے کہ پیپلزپارٹی دراصل اسٹیبلشمنٹ کی اے ٹیم کے طور پر کام کر رہی ہے۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد کے محمدی گراؤنڈ کے افتتاح کے موقع پر...
جنم دن بابا گورو نانک دیو جی سکھ یاتریوں کی واپسی متروکہ وقف املاک بورڈ کے زیر انتظام بابا گورو نانک دیو جی کے556ویں جنم دن کی تقریبا ت جنم دن بابا گورو نانک سکھ یاتریوں کا دورہ پاکستان مکمل بھارت سے 10 روزہ مذہبی یاترا پر آئے 2 ہزار سکھ یاتری آ ج واپس...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم کی نئی ترامیم کے ساتھ شق وار منظوری جاری ہے۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں جاری ہے جس میں 27 ویں آئينی ترمیم کا نیا متن پیش کیا گیا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27 ویں ترمیم...
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سری لنکن کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق محسن نقوی اورسری لنکن کرکٹ ٹیم کے درمیان ملاقات 90 منٹ تک جاری رہی، محسن نقوی نے سری لنکن ٹیم ممبران کے تمام تحفظات دور کیے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ محسن نقوی نے سری لنکن...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم، نئی ترامیم کیساتھ پیش کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترمیم اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی، اپوزیشن نے ایوان میں ڈیسک بجا کر احتجاج کیا۔ وزیر قانون نے کہاکہ آئینی عدالت اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میں جو سینئر ہوگا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یہ بات پہلے سے یقینی تھی کہ حکومت اور بڑی طاقتوں کو ہر صورت میں سینیٹ اور قومی اسمبلی سے 27 ویں ترمیم کی منظوری کو یقینی بنانا ہے۔ اس تناظر میں کسی بھی رکاوٹ کو نہ تو حکومت برداشت کرنے کے لیے تیار تھی اور نہ ہی اسٹیبلشمنٹ کے حلقے۔ یہی وجہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ایک بار پھر جاری کردیے ہیں۔ یہ وارنٹ عدالت کی جانب سے نویں مرتبہ جاری کیے گئے ہیں۔راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف...
آئینی ترمیم کا نیا متن آج سینیٹ اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا، جس میں مزید ترامیم کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔ سینیٹ اجلاس میں آئینی ترامیم کی روشنی میں قوانین میں تبدیلیوں کی منظوری دی جائے گی۔ قومی اسمبلی نے گزشتہ روز 27ویں آئینی ترمیم کو دو تہائی اکثریت...
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے نویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔علیمہ خان سمیت 11 ملزمان پر 26 نومبر احتجاج کے مقدمے کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی، جس میں علیمہ خان اور ان کے وکلاء آج بھی عدالت پیش نہیں...
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران شہری حسان لطیف نے اپنی درخواست واپس لے لی، جسٹس چوہدری اقبال نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر اسے نمٹا دیا۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نصر احمد نے عدالت کو بتایا کہ 27 ویں...
---فائل فوٹو 27ویں آئينی ترمیم کا نیا متن آج سینیٹ میں منظوری کے لیے بھیجا جائے گا۔سینیٹ کا اجلاس صبح 11 بجے جبکہ وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر ہوگا۔کابینہ آئینی ترامیم کی روشنی میں قوانین میں تبدیلیوں کی منظوری دے گی۔قومی اسمبلی میں 27ویں ترمیم میں 8 نئی ترامیم شامل کی گئی ہیں، حکومت...
’کسی کاباپ بھی18ویں ترمیم ختم نہیں کرسکتا۔‘بلاول کی تقریرکےدوران اپوزیشن کااحتجاج،اذانیں بھی دینےلگے
اسلام آباد: اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہوا جس میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی تقریر کے دوران اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا۔ قومی سمبلی اجلاس کے آغاز پر اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس خودکش دھماکے کے شہدا کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی، اسپیکر قومی اسمبلی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی جماعت کے ’میک امریکا گریٹ اگین‘ حامیوں کی جانب سے اس وقت سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا، جب انہوں نے پارٹی کے ایک متنازع مسئلے ایچ ون بی ویزا (H-1B) پر دوبارہ بحث چھیڑ دی۔ یہ ویزا امریکی کمپنیوں کو اجازت دیتا ہے کہ وہ اعلیٰ مہارت رکھنے...
وینزویلا نے منگل کے روز اپنے ساحل کے قریب امریکی بحری موجودگی کے خلاف ایک بڑے پیمانے پر ملکی فوجی تعیناتی کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن کی جانب سے کریبیئن اور مشرقی پیسفک میں فوجی مہم چلائی جا رہی ہے، جس میں بحری اور فضائی افواج کو تعینات کیا...
ہم نہیں چاہیں گے کہ انگلینڈ کی ٹیم کبھی مشکل دور سے گزرے اور ڈویژن ٹو میں چلی جائے، راجر ٹوز ٹیموں کو دو درجوں میں تقسیم کرنے کے منصوبے کو وسیع پیمانے پر حمایت حاصل نہیں ہو سکی،آئی سی سی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت کی دو درجاتی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص(نمائندہ جسارت) مورخہ 4 نومبر کو میرپورخاص کی تحصیل شجاع آباد کے علاقہ جھلوری میں ایک معصوم بچی پرائمری اسکول کی طالبہ آمنہ بنت غلام حیدر کنڈانی بلوچ عمر 7/8 سال کی گمشدگی کا مقدمہ نمبر 73/2025 زیر دفعہ پولیس اسٹیشن تعلقہ میں والد کی مدعیت میں داخل کیا گیا مقدمہ نامعلوم ملزمان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گولارچی (نمائندہ جسارت) گولارچی شہر میں ملیریا اور ڈینگی کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ شہر کے مختلف محلوں اور بستیوں میں گندے پانی کے جوہڑ، نالوں کی بندش، اور صفائی کے ناقص انتظامات کے باعث مچھروں کی افزائش تیزی سے بڑھنے لگی ہے۔ متعدد علاقوں میں روزانہ کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت)ہائی کورٹ بار ، ڈسٹرکٹ بار سکھر، ڈسٹرکٹ بار خیرپور کے صدور جنرل سیکرٹریز کی مشترکہ پریس کانفرنس، ممبر جوڈیشل کمیشن، صدر ہائی کورٹ بار سکھر، ممبر سندھ بار کونسل قربان ملانو ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری آچر گبول، صدر ڈسٹرکٹ بار سکھر علی احمد پٹھان، جنرل سیکرٹری ذوالفقار علی ملانو، صدر خیرپور...
تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق علی رضا رشیدیان سعودی وزیرِ حج و عمرہ کی دعوت پر اس وقت مملکتِ عرب میں موجود ہیں۔ انہوں نے صالح بن ابراہیم الرشید سے ملاقات میں حج انتظامیہ کی کوششوں کو سراہا اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے زائرین کی اوسط عمر اور گرم موسم کو مدِنظر رکھتے...