2025-08-15@15:41:41 GMT
تلاش کی گنتی: 5
«یوفون»:
نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر برائے انسدادِ پولیو کی قیادت میں کام کرنے والے پاکستان انسدادِ پولیو پروگرام اور یوفون 4G نے اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان کردیا ہے۔ اس اشتراک کے تحت یوفون ملک گیر موبائل نیٹ ورک اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے پولیو ویکسی نیشن سے متعلق آگاہی پیغامات عوام تک پہنچائے گا۔...
اسلام آباد (نیوزڈیسک) آج کے دور میں ہر کوئی تیز ترین انٹرنیٹ کا خواہشمند ہے، اور اس دوڑ میں موبائل نیٹ ورکس بھی پیچھے نہیں۔ صارفین مسلسل پوچھ رہے ہیں: “سب سے تیز نیٹ ورک کون سا ہے؟” تو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے پہلی سہ ماہی 2025 کی کوالٹی آف سروس (QoS) رپورٹ...

ٹیلی نار پاکستان اور پی ٹی سی ایل، یوفون کا معاہدہ ستمبر 2025 تک توسیع، ریگولیٹری منظوریوں کا انتظار
اسلام آباد: (زبیر قصوری کی رپورٹ) پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر میں ہونے والا سب سے بڑا معاہدہ، یعنی پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (PTCL) اور اس کی ذیلی کمپنی یوفون (Ufone) کی جانب سے ٹیلینار پاکستان (Telenor Pakistan) کے حصول کا معاملہ تاحال ریگولیٹری منظوریوں کے گرداب میں پھنسا ہوا ہے۔ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج...
اسلام آباد(زبیر قصوری) وزارت آئی ٹی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں قائم ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی اتصالات نے باضابطہ طور پر پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف سے یوفون اور ٹیلی نار پاکستان کے درمیان انضمام کے طویل عمل میں مداخلت کرنے کی اپیل کی ہے۔ یہ اپیل...
اسلام آباد(زبیر قصوری)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کے یوفون کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کو حاصل کرنے کے اعلان کے ایک سال بعد، یہ معاہدہ ایک ریگولیٹری رکاوٹ سے دوچار ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے ملک کے دو بڑے موبائل آپریٹرز کے انضمام میں تاخیر ہو رہی ہے۔...