اسلام آباد میں سری نگر ہائی وے کے مقام پر انٹرچینج انڈر پاس ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے چیئرمین کے مطابق سہروردی روڈ پر واقع انڈر پاس کو بھی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے، منصوبے کے باقی حصوں پر بھی تیزی سے کام جاری ہے۔

کئی موٹر ویز حدِ نگاہ میں بہتری کے بعد کھل گئیں
دوسری جانب موٹروے پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور سیالکوٹ موٹر وے کو حدِ نگاہ میں بہتری کے بعد کھول دیا گیا ہے۔

موٹر وے پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حدِ نگاہ میں بہتری کے بعد موٹ روے ایم 2 کو لاہور سے ہرن مینار تک، موٹر وے ایم 4 کو پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک جبکہ موٹر وے ایم 3 کو لاہور سے درخانہ تک ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

.

ذریعہ: Daily Mumtaz

کلیدی لفظ: موٹر وے

پڑھیں:

لکی مروت: ڈیوٹی پر جاتے ہوئے دو ٹریفک پولیس اہلکار قتل

عبدالقیوم وزیر: لکی مروت میں واقعہ لونگ خیل سڑک پر گل باز دھقان کے قریب  نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے اہلکار اسرائیل اور ثناء اللہ کو موقع پر ہی شہید کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق لونگ خیل روڈ، گل باز دھقان کے قریب ٹریفک پولیس اہلکار اسرائیل اور ثناء اللہ دونوں اہلکار موٹرسائیکل پر ڈیوٹی کیلئے تاجہ زئی اڈہ جا رہے تھے جہاں مسلح افراد نے فائرنگ  کی۔ مسلح حملہ آور ان کا سرکاری اسلحہ بھی ساتھ لے گئے
پولیس کے مطابق حملہ آوروں کی تلاش کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے اور مقدمہ درج کرکے تفتیش جاری ہے۔

انارکلی : مکان کی چھت گر نے سےملبےتلےدب کر5افراد زخمی

یاد رہے کہ لکی مروت میں حالیہ مہینوں کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے جس پر عوامی حلقوں نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ شہداء کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں جبکہ سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔


 
 
 

متعلقہ مضامین

  • کراچی، تیزرفتار بس اور واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا
  • کراچی میں گاڑیوں کیلئے نئی نمبر پلیٹ کا حصول شہریوں کیلئے وبال بن گیا
  • وفاقی دارالحکومت میں‌موٹرسائیکل سواردونوں افراد کیلئے ہیلمٹ لازمی قرار
  • اسلام آباد میں موٹر سائیکل پر سوار دونوں افراد کیلئے ہیلمٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ
  • کراچی: ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق
  • کراچی میں ایک اور نوجوان ٹریفک حادثے میں جاں بحق
  • دنیا کو برابری کی نگاہ سے دیکھنے والی نوجوان چینی نسل
  • یو ایس اے کرکٹ، بے ضابطگیوں کے سبب معطلی کا امکان
  • موٹر سائیکل مالکان کیلئے اہم خبر آگئی؛ بڑا فیصلہ ہوگیا
  • لکی مروت: ڈیوٹی پر جاتے ہوئے دو ٹریفک پولیس اہلکار قتل