قومیتی امور کو مضبوط اور بہتر بنانے کے حوالے سے چینی صدر کے اہم خیالات کی مطالعاتی کتاب کا اجرا ء WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2025 سب نیوز

بیجنگ :کتاب ” قومیتی امور کو مضبوط اور بہتر بنانے کے حوالے سے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ کے اہم خیالات کا مطالعہ ” حال ہی میں ملک بھر میں شائع کی گئی ہے ۔

کتاب کو 14 ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے جن میں تاریخی رجحان، اہم امور ، کام کے بنیادی پہلوؤں اور اہم ضمانتوں سمیت مختلف حوالوں سے قومیتی امور کو مضبوط اور بہتر بنانے کے بارے میں جنرل سکریٹری شی جن پھنگ کی اہم سوچ کے بنیادی جوہر، روحانی پہلو، بھرپور معنی اور عملی تقاضوں کی وضاحت کی گئی ہے ۔

.

ذریعہ: Daily Sub News

پڑھیں:

کونسا شہد طاقت کے لحاظ سے سب سے بہتر؟

شہد اپنی غذائی خصوصیات، ذائقے، اور طبی فوائد کے لحاظ سے مختلف اقسام میں پایا جاتا ہے.

قدرتی شہد جسے (processed) نہ کیا گیا ہو اور جنگلی پھولوں یا مخصوص پودوں سے حاصل کیا گیا ہو، طاقت اور طبی فوائد میں سب سے زیادہ اچھا ہوتا ہے۔ خام تیل کی اقسام درج ذیل ہیں;

1. منوکا شہد (Manuka Honey) — نیوزی لینڈ

یہ شہد سب سے طاقتور شہد مانا جاتا ہے۔ اس میں Methylglyoxal پایا جاتا ہے جو اسے بیکٹیریا کش، زخم بھرنے، معدہ کے مسائل اور مدافعتی نظام کے لیے خاص بناتا ہے۔

2. بیری کا شہد (Sidr Honey) — یمن / پاکستان

یہ بیری کے درخت سے حاصل کیا جاتا ہے۔ طاقت، مردانہ صحت، ہاضمہ، اور قوتِ مدافعت کے لیے بہت مفید ہے۔ یہ عرب ممالک اور پاکستان میں بہت پسند کیا جاتا ہے۔

3. جنگلی شہد (Wild Honey) — جنگلاتی علاقوں سے حاصل کردہ

یہ شہد کی جنگلی مکھیوں سے حاصل کیا جاتا ہے۔

4. صنوبر (Pine Tree) شہد — ترکی / یونان

یہ شہد معدنیات سے بھرپور ہوتا ہے جو گلے، سینے اور نظامِ تنفس کے لیے مفید ہے۔

5. فلاور ہنی / ملٹی فلورا (Multiflora / Wildflower)

یہ مختلف جنگلی پھولوں سے حاصل کیا جاتا ہے اور ذائقہ اور غذائیت میں بھرپور ہوتا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • کونسا شہد طاقت کے لحاظ سے سب سے بہتر؟
  • چینی صدر کی صدارت میں موجودہ معاشی صورتحال اور معاشی امور پر اجلاس
  • پانڈا بانڈ کا اجرا: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر ماساتو کانڈا سے ملاقات
  • مریم نواز سے ایتھوپیا کے سفیر کی ملاقات، تعلقات مضبوط بنانے پر زور
  • وزیراعظم نے حکومتی کارکردگی کا نظام بہتر بنانے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی
  • چین دنیا کی سبز ترقی میں ایک مضبوط رکن اور اہم شراکت دار ہے، چینی صدر
  • بُک شیلف
  • اسلام آباد، جی بی کونسل سیکرٹریٹ آفس کی تعمیر کے حوالے سے امیر مقام کی زیر صدارت اجلاس
  • کتاب ‘جھوٹے روپ کے درشن’ پر تبصرہ
  • روس کے ڈرون طیارے بنانے کے کارخانے میں چینی شہری کام کر رہے ہیں. زیلنسکی کا الزام