جامعہ نجف سکردو میں کانفرنس بعنوان " مرثیہ ادبی اور اخلاقی قدروں کا خزینہ"
اشاعت کی تاریخ: 27th, April 2025 GMT
کانفرنس میں الاقوامی شہرت یافتہ ادیب اور محقق ڈاکٹر تقی عابدی اس موضوع پر خصوصی لیکچر دیا۔ اس علمی اور ادبی تقریب کی صدارت ڈائریکٹر اقبال اکیڈمی پاکستان ڈاکٹر عبد الرؤف رفیقی تھے جبکہ مہمان خصوصی الحمد اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں اردو ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر شیر علی تھے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
جامعہ نجف سکردو میں علمی اور ادبی کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ جامعہ نجف سکردو میں "مرثیہ ادبی اور اخلاقی قدروں کا خزینہ " کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں الاقوامی شہرت یافتہ ادیب اور محقق ڈاکٹر تقی عابدی اس موضوع پر خصوصی لیکچر دیا۔ اس علمی اور ادبی تقریب کی صدارت ڈائریکٹر اقبال اکیڈمی پاکستان ڈاکٹر عبد الرؤف رفیقی تھے جبکہ مہمان خصوصی الحمد اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں اردو ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر شیر علی تھے۔ تقریب کے میزبان جامعہ نجف کے مدیر شیخ محمد علی توحیدی تھے۔ تقریب میں سکردو کے علماء، ادباء اور اہل علم افراد نے شرکت کی۔ ڈاکٹڑ تقی عابدی نے مرثیہ نگاری کی تاریخ اور اس کے اخلاقی قدروں کے حوالے سے تفصیلی لیکچر دیا۔ ڈاکٹر عبد الرؤف اور ڈاکٹر شیر علی سمیت دیگر مقررین نے اپنے خطاب میں علم و ادب کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
جامعہ پنجاب سے گرفتار طلبہ کو فوری رہا کیا جائے‘ حافظ ادریس
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250918-08-8
لاہور(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی اور سابق صدر پنجاب یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین حافظ محمد ادریس نے پولیس کی طرف سے جامعہ پنچاب کے طلبہ پر ظلم و تشدد کی شدید مذمتکرتے ہوئے گرفتار طلبہ کو فوری رہا ئی کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ طلبہ و طالبات کے جائز مطالبات پر گفتگو شنید کرنے کے بجائے پکڑ دھکڑ اور مار پٹائی کے واقعات پر سخت افسوس ہوا۔ طلبہ کی یونیورسٹی اور ہاسٹل فیسوں میں بے تحاشا اضافہ معاشی ظلم اور تعلیم کا قتل ہے۔ کئی اضافے پہلی فیسوں کے مقابلے میں سو فیصد بڑھا دیے گئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اس کے ساتھ طالبہ کے ہاسٹلوں میں صفائی اور دیگر شعبوں میں مردوں کا تقرر طلبہ و طالبات اور ان کے والدین کے لیے سخت تکلیف دہ ہے۔ طلبہ و طالبات کا یہ مطالبہ کہ ہاسٹلز میں خواتین عملہ مقرر کیا جائے ہر لحاظ سے جائز ہے، اسے تسلیم کرنے کے بجائے ہلاکو خان والا رویہ اختیار کرنا ارباب حل و عقد کے لیے شرم بلکہ مر مٹنے کا مقام ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ گرفتار طلبہ کو فوری رہا کیا جائے، ان پر بنائے گئے ناجائز مقدمات ختم کیے جائیں، فیسوں میں اندھا دھند اضافوں کی بجائے قابل برداشت اور مناسب اضافہ کیا جائے اور طالبات کے تمام ہوسٹلز میں خواتین عملے کا تقرر کیا جائے۔ طلبہ اور ان کے والدین کو عوامی احتجاج کے جمہوری حق سے کسی صورت میں محروم نہیں کیا جا سکتا۔ پرامن مظاہروں کو پرتشدد بنانے کا جرم حکومت کے کھاتے میں جاتا ہے۔