آئی ایس او کراچی کے تحت یوم مردہ باد امریکہ و دفاع پاکستان ریلی
اشاعت کی تاریخ: 17th, May 2025 GMT
ترجمان آئی ایس او کراچی کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ ہم مظلومیں فلسطین کے خون کے سوداگروں متحدہ عرب عمارات، سعودیہ عرب، ترکی اور شام کی خائن حکومتوں کا امریکہ کے سامنے اپنی عزت و شرافت کی دھجیاں اڑانا امت مسلمہ کی پیٹ میں خنجر گھونپنے کے مترادف سمجھتے ہیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو  
آئی ایس او کراچی کے تحت یوم مردہ باد امریکہ و دفاع پاکستان ریلی، علامہ ناظر تقوی، علامہ صادق جعفری اور ڈاکٹر صابر ابومریم کا خطاب

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن کے زیر اہتمام 16 مئی یوم مردہ باد امریکہ و دفاع پاکستان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کا انعقاد نمائش چورنگی تا کراچی پریس کلب کیا گیا، جس میں خواتین، بزرگوں، بچوں اور نوجوانوں سمیت عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ریلی سے مختلف سیاسی و مذہبی شخصیات نے خطاب کیا جن میں حجت الاسلام و المسلمین مولانا ناظر عباس تقوی (ایڈیشنل مرکزی جنرل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل)، مولانا صادق جعفری (صدر مجلس وحدت المسلمین کراچی ڈویژن)، ڈاکٹر صابر ابومریم (سیکرٹری جنرل فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان) اور جناب اسرار عباسی (رہنما تحریک انصاف) شامل تھے۔ ریلی میں شرکاء نے امریکہ، اسرائیل اور ان کے حامی مسلم حکمرانوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور فلسطینی عوام سے یکجہتی کا بھرپور اظہار کیا۔ ترجمان آئی ایس او کراچی کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ ہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عرب ممالک میں جاکر فلسطینی موقف کی مخالفت اور حامیان فلسطین ممالک اور تنظیموں کیخلاف اقدامات کی پر زور مخالفت کرتے ہیں، ہم مظلومیں فلسطین کے خون کے سوداگروں متحدہ عرب عمارات، سعودیہ عرب، ترکی اور شام کی خائن حکومتوں کا امریکہ کے سامنے اپنی عزت و شرافت کی دھجیاں اڑانا امت مسلمہ کی پیٹ میں خنجر گھونپنے کے مترادف سمجھتے ہیں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ مسلمانان پاکستان غاصب ریاست کیخلاف نبردآزما اور برسرپیکار تمام مقاومتی تحریکوں، حماس،حزب اللہ، انصار اللہ،حشد الشعابی و تمام مقاومتی تحریکوں کی حمایت کرتے ہیں۔ ریلی کے اختتام پر امریکہ، اسرائیل و بھارت کے پرچم نذر آتش کئے گئے۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: علامہ صادق جعفری اور ڈاکٹر صابر ابومریم کا خطاب علامہ ناظر تقوی
پڑھیں:
مقبوضہ کشمیر بھارت کے مظالم کا شکار،آزادی وقت کی ضرورت ہے: صدر آصف زرداری کا گلگت بلتستان کی ڈوگرہ راج سے آزادی کی تقریب سے خطاب
گلگت( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر طویل عرصے سے بھارت کے مظالم کا شکار،آزادی وقت کی ضرورت ہے۔
’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق صدر آصف علی زرداری نےگلگت بلتستان کی ڈوگرہ راج سے آزادی کے جشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان نے 1947 میں جہاد کر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا، جبکہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے۔ آپ کی بہادری کو تاریخ کبھی نہیں بھلا سکتی، 1947 میں آپ نے جہاد کرکے پاکستان میں الحاق کیا، 1947 کی جنگ میں آپ کے 1700 جوان شہید ہوئے۔گلگت بلتستان کو تعلیم اور صحت کی سہولیات ملنی چاہئیں، یہاں ہر وادی میں سکول ہونے چاہئیں، گلگت بلتستان معدنیات سے مالا مال ہیں، یہ پہاڑ آپ کا اور میرا سرمایہ ہیں، یہاں سیاحت کو فروغ مل سکتا ہے، گلگت بلتستان کو اپنی ایئرلائن بھی ملنی چاہیے۔گلگت بلتستان کو دیگر صوبوں کی طرح ترقی یافتہ دیکھنا چاہتے ہیں، گلگت بلتستان ترقی کرے گا تو پاکستان ترقی کرے گا۔
امن و امان کی صورتحال ترجیح ،خیبر پختونخوا کی بہتری کیلیے ہم مل بیٹھنے کو تیار ہیں: گورنر فیصل کریم کنڈی
صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ظلم کا بازار گرم ہے، بھارت میں کشمیریوں کی نسل کشی انتہا کو پہنچ چکی ہے، مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے، مقبوضہ کشمیر طویل عرصے سے بھارت کے مظالم کا شکار ہے۔
صدر مملکت نے مزید کہا کہ سی پیک پاکستان کی ترقی کا مظہر ہے، چین ہمارا دوست اور شراکت دار ملک ہے، سی پیک فیز ٹو کامیابی سے اپنے مراحل طے کررہا ہے۔
مزید :