پی ایس ایل فائنل میں پاک بحریہ کو خراج تحسین، قذافی اسٹیڈیم پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا
اشاعت کی تاریخ: 25th, May 2025 GMT
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل کی تقریب میں پاکستان بحریہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے، اس موقع پر قذافی اسٹیڈیم پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
wenews پاکستان بحریہ پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل خراج تحسین قذافی اسٹیڈیم وی نیوز.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: پاکستان بحریہ پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل قذافی اسٹیڈیم وی نیوز
پڑھیں:
نظام عدلیہ میں ڈیجیٹل تبدیلی کا فروغ، مفاہمتی یاداشات پر دستخط
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
اسلام آباد (اے پی پی) انصاف کے شعبے میں ڈیجیٹل تبدیلی کے فروغ اور سپریم کورٹ میں ای -آ فس کے باقاعدہ آ غاز کے لیے لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان اور نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیے گئے۔ سپریم کورٹ کے شعبہ تعلقات عامہ کے جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے تقریب کی صدارت کی۔ وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ، چیئرمین نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس شاہد وحید، جسٹس گل حسن اورنگزیب اور وفاقی سیکرٹری ضرار ہاشم تقریب میں شریک تھے جبکہ جج سپریم کورٹ جسٹس علی باقر نجفی نے لاہور سے آن لائن تقریب میں شرکت کی۔ ایم او یو پر سیکرٹری لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان اور چیف ایگزیکٹو آفیسر این آئی ٹی بی نے دستخط کیے۔ یہ معاہدہ عدلیہ کے لیے ایک تجزیاتی ڈیش بورڈ کی مشترکہ ترقی کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے ، ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم جو عدالتی ڈیٹا کو مستحکم کرے گا، پورے انصاف کے شعبے سے معلومات کو یکجا کرے گا اور قومی عدالتی (پالیسی سازی)کمیٹی (این جے پی ایم سی)کے مانیٹرنگ پیرامیٹرز کو شامل کرے گا۔