Islam Times:
2025-10-05@07:39:04 GMT

پشاور، برسی امام خمینی رح و شہدائے غزہ کانفرنس

اشاعت کی تاریخ: 29th, May 2025 GMT

اسلام ٹائمز: کانفرنس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام و مذہبی شخصیات نے شرکت اور خطابات کئے۔ اس موقع پر انہوں نے رہبر کبیر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید روح اللہ خمینی رح کی خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے آج کی مقاومتی قوتوں کو امام راحل کی جدوجہد اور خط کا نتیجہ قرار دیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

پشاور، برسی امام خمینی رح و شہدائے غزہ کانفرنس

پشاور، برسی امام خمینی رح و شہدائے غزہ کانفرنس

پشاور، برسی امام خمینی رح و شہدائے غزہ کانفرنس

پشاور، برسی امام خمینی رح و شہدائے غزہ کانفرنس

پشاور، برسی امام خمینی رح و شہدائے غزہ کانفرنس

پشاور، برسی امام خمینی رح و شہدائے غزہ کانفرنس

پشاور، برسی امام خمینی رح و شہدائے غزہ کانفرنس

پشاور، برسی امام خمینی رح و شہدائے غزہ کانفرنس

پشاور، برسی امام خمینی رح و شہدائے غزہ کانفرنس

پشاور، برسی امام خمینی رح و شہدائے غزہ کانفرنس

پشاور، برسی امام خمینی رح و شہدائے غزہ کانفرنس

پشاور، برسی امام خمینی رح و شہدائے غزہ کانفرنس

پشاور، برسی امام خمینی رح و شہدائے غزہ کانفرنس

پشاور، برسی امام خمینی رح و شہدائے غزہ کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ جامعہ شہید علامہ سید عارف الحسینی پشاور میں برسی امام خمینی رح کے موقع پر ’’امام خمینی رح و شہدائے غزہ‘‘ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام و مذہبی شخصیات نے شرکت اور خطابات کئے۔ اس موقع پر انہوں نے رہبر کبیر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید روح اللہ خمینی رح کی خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے آج کی مقاومتی قوتوں کو امام راحل کی جدوجہد اور خط کا نتیجہ قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ امام خمینی رح نے سب سے پہلے استعماری سازشوں کو نہ صرف بھانپا بلکہ اس خطرے سے امت مسلمہ کو آگاہ کیا۔ .

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: برسی امام خمینی رح و شہدائے غزہ کانفرنس

پڑھیں:

غزہ کے رہائشیوں کے لیے آخری موقع ہے وہ اس شہر سے نکل جائیں، اسرائیلی وزیر دفاع کی پھر دھمکی

غزہ کے رہائشیوں کے لیے آخری موقع ہے وہ اس شہر سے نکل جائیں، اسرائیلی وزیر دفاع کی پھر دھمکی WhatsAppFacebookTwitter 0 3 October, 2025 سب نیوز

تل ابیب(آئی پی ایس) وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے ایک بار پھرغزہ شہر کے تمام شہریوں کو علاقے سے انخلا کا حکم دے دیا ہے۔

اسرائیلی وزیردفاع نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کردہ ایک پیغام میں وارننگ دی ہے کہ، “یہ غزہ سٹی کے رہائشیوں کے لیے آخری موقع ہے کہ وہ اس شہر سے نکل کر جنوبی غزہ کی طرف چلے جائیں۔

انہوں نے لکھا کہ، “ اس کے بعد انہیں دہشت گرد اور دہشت گردوں کا حامی تصور کیا جائے گا۔ اور انہیں بھرپور طاقت کا سامنا کرنا پڑے گا۔
رپورٹس کے مطابق گزشتہ ماہ بڑے فوجی آپریشن کے آغاز کے بعد سے قحط زدہ غزہ شہر سے اب تک تقریباً 4 لاکھ فلسطینی نقل مکانی کرچکے ہیں۔
غزہ کے باسیوں نے بتایا کہ نقل مکانی کے دوران راستے میں بھی صیہونی فوج کی اندھا دھند بمباری کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔
دوسری جانب غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے 24 گھنٹوں میں مزید 77 فلسطینی شہید اور 222 زخمی ہوگئے ہیں۔ شہدا میں امداد کے منتظر دو افراد بھی شامل ہیں۔ جبکہ بمباری سے چوالیس زخمی بھی ہوئے ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے رہائشی عمارتوں، پناہ گاہوں اور خیمہ بستیوں کو نشانہ بنایا ہے۔ غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 66 ہزار 225 ہوگئی جبکہ ایک لاکھ 68 ہزار 938 فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرامریکی صدر نے غزہ کے امن کیلئے جو 20 نکات پیش کئے وہ ہمارے نہیں: نائب وزیراعظم حماس کے عسکری ونگ نے جنگ بندی منصوبہ مسترد کردیا، بی بی سی کا بڑا انکشاف اسرائیلی فوج نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی 42 کشتیوں کے 450 رضاکاروں کو گرفتار کرلیا، ڈی پورٹ کرنے کی تیاریاں گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملہ، کولمبیا نے اسرائیل کے خلاف بڑا اعلان کر دیا اسرائیلی حملے کے باوجود صمود فلوٹیلا رواں دواں، مشتاق احمد سمیت 200 گرفتار، دنیا بھر میں احتجاج اساتذہ اور طلبہ اہم قومی حکمت عملیوں کے تقاضوں پر توجہ مرکوز کریں، چینی صدر غزہ کی جانب بڑھنے والے امدادی فلوٹیلا پر اسرائیل کا سائبر حملہ، مواصلاتی نظام مفلوج کر دیا TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • تلہار کے کاشتکار پریس کانفرنس کررہے ہیں
  • پشاور، شہدائے راہ قدس کیلئے مجلس تکریم کا اہتمام
  • اسرائیل اور امریکہ گریٹر اسرائیل کے لئے عراق میں انتشار چاہتے ہیں، امام جمعہ بغداد
  • حماس کے بیان سے یو این چیف کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے، یو این ترجمان
  • مجلس وحدت مسلمین ملت کی امیدوں کا مرکز ہے، علامہ مقصود ڈومکی
  • موضوع: امام حسن عسکری علیہ السّلام کا تنظیمی نظام
  • بولان، ایم ڈبلیو ایم رہنماؤں کی شہدائے مسجد چھلگری کے مزارات پر حاضری
  • غزہ کے رہائشیوں کے لیے آخری موقع ہے وہ اس شہر سے نکل جائیں، اسرائیلی وزیر دفاع کی پھر دھمکی
  • ماہرنگ بلوچ کے والد حکومت کے خلاف مسلح جہدوجہد میں شامل رہے، گلزار امام شمبے کا انکشاف
  • قم، مدرسہ امام علی ع میں جشن ولادت امام حسن عسکری کی مناسبت سے نشست کا انعقاد