WE News:
2025-10-04@16:56:03 GMT
جنگ کے بعد امن کی بہار: وادی نیلم سیاحوں سے آباد، مقامی معیشت میں نئی جان آگئی
اشاعت کی تاریخ: 30th, June 2025 GMT
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
wenews سیاح سیاحت معیشت مقامی روزگار وادی نیلم وی نیوز.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: سیاح سیاحت مقامی روزگار وادی نیلم وی نیوز
پڑھیں:
مسلسل 4 روز اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان
چار روزہ مسلسل تیزی کے بعد عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25ڈالر کی کمی سے 3ہزار 865ڈالر کی سطح پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 2500روپے کی کمی سے 4لاکھ 7ہزار 778روپے کی سطح پر آگئی۔
اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 2144روپے گھٹ کر 3لاکھ 49ہزار 603روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔