Islam Times:
2025-10-06@10:47:20 GMT

روس نے یوکرین کا سب سے بڑا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا

اشاعت کی تاریخ: 6th, October 2025 GMT

روس نے یوکرین کا سب سے بڑا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا

روسی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ روسی فضائی دفاعی نظام نے 40 ڈرونز کریمیا، 62 بحیرۂ اسود جبکہ درجنوں دیگر کرسک اور بیلگوروڈ کے علاقوں میں تباہ کیے۔ اسلام ٹائمز۔ 2022ء سے جاری جنگ میں روس نے یوکرین کا سب سے بڑا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا۔ روسی وزارتِ دفاع کے مطابق روس نے گزشتہ رات یوکرین کے 251 ڈرونز مار گرائے۔ روسی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ روسی فضائی دفاعی نظام نے 40 ڈرونز کریمیا، 62 بحیرۂ اسود جبکہ درجنوں دیگر کرسک اور بیلگوروڈ کے علاقوں میں تباہ کیے۔ خبر ایجنیسی کے مطابق روس کی جانب سے یوکرین کے توانائی ڈھانچے پر ڈرون اور میزائل حملے جاری ہیں جبکہ یوکرین نے بھی روسی آئل ریفائنریز اور توانائی کے دیگر مراکز کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ 

.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

جرمنی: میونخ ائرپورٹ سے پروازوں کا سلسلہ بحال کردیا گیا

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

سبرلن (انٹرنیشنل دیسک) جرمن میں مشکوک ڈرونز کی پروازوں کی وجہ سے طیاروں کی آمدورفت کے لیے بند کیے گئے میونخ ایئرپورٹ پر پروازوں کا سلسلہ مرحلہ وار بحال کردیا گیا ۔ خبررساں اداروں کے مطابق مشکوک ڈرونز کی وجہ سے جرمنی کے شہر میونخ میں ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشن 24 گھنٹوں میں 2 بار بند کرنے کے بعد بحال کیا گیا۔ جرمن حکام نے بتایا کہ اس صورتحال میں دجنوں پروازوں کو معطل کرنا پڑا جس سے 6 ہزار 500 مسافر متاثر ہوئے۔ حکام نے مزید بتایا کہ مشکوک ڈرونز کی وجہ سے کئی پروازوں کو متبادل ائرپورٹس کی جانب روانہ کیا گیا۔

انٹرنیشنل ڈیسک گلزار

متعلقہ مضامین

  • بھارتی نوجوان روسی جنگ کا ایندھن
  • جرمنی: میونخ ائرپورٹ سے پروازوں کا سلسلہ بحال کردیا گیا
  •  نئی کنٹر بیوٹری پنشن فنڈ اسکیم متعارف،نوٹیفکیشن جاری
  •  جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس، شبلی فراز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری  
  • ناٹو پر حملوں کی خبر بے بنیاد‘ شوق ہو تو طالع آزمائی کرلی جائے‘ پیوٹن
  • ڈنمارک اور ناروے کے بعد جرمنی میں بھی ڈرون کے باعث پروازیں منسوخ
  • فلپائن: زلزلے میں 72 افراد ہلاک، 20 ہزار زیادہ بے گھر
  • پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
  • روس کا یوکرین کے گیس نیٹ ورک پر بڑا حملہ، یوکرین کی جوابی کارروائی