Jasarat News:
2025-11-22@14:17:15 GMT

پنجاب کے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل ہے ،پی ڈی ایم اے

اشاعت کی تاریخ: 8th, October 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

لاہور (آن لائن) پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے تصدیق کی ہے کہ صوبے کے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل ہے اور حالیہ بارشوں کے باعث پانی کا بہاؤ بڑھ رہا ہے تاہم کسی بھی قسم کے سیلاب کا خدشہ موجود نہیں۔ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کے مطابق دریائے راوی جسڑ کے مقام پر پانی کا بہاؤ 23 ہزار کیوسک، شاہدرہ پر 22 ہزار کیوسک، بلوکی ہیڈ ورکس پر 55 ہزار اور ہیڈ سدھنائی پر 45 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔دریائے ستلج گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کا بہاؤ 59 ہزار کیوسک جبکہ سلیمانکی پر 31 ہزار کیوسک ہے۔ دریائے چناب مرالہ کے مقام پر 31 ہزار، خانکی ہیڈ ورکس پر 17 ہزار، قادر آباد اور ہیڈ تریموں پر 11 ہزار کیوسک اور پنجند پر 30 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔پی ڈی ایم اے پنجاب نے مزید بتایا کہ ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی رود کوہیوں میں فی الحال پانی کا بہاؤ نہیں ہے اور صورتحال مکمل طور پر کنٹرول میں ہے۔

خبر ایجنسی سیف اللہ.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: پانی کا بہاؤ پی ڈی ایم اے ہزار کیوسک

پڑھیں:

حیدرآباد: حکمرانوں کی عدم دلچسپی کے باعث شہر میں پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی ، زیرنظر دو معصوم بچے اسکول جانے کے بجائے پانی کیلیے سرگرداں ہیں

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

 

 

جسارت نیوز گلزار

متعلقہ مضامین

  • پنجاب کے 13 حلقوں میں ضمنی الیکشن، 20 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات
  • پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے سیکیورٹی انتظامات مکمل
  • حیدرآباد: انتظامی نااہلی اور عدم دلچسپی کے باعث ریلوے اسٹیشن روڈ پر سیوریج کا پانی عوام کے لیے شدید پریشانی کا باعث بنا ہوا ہے
  • حیدرآباد: حکمرانوں کی عدم دلچسپی کے باعث شہر میں پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی ، زیرنظر دو معصوم بچے اسکول جانے کے بجائے پانی کیلیے سرگرداں ہیں
  • جھوٹ بولا گیا کہ اڈیالہ کے باہر ہم پر پانی پھینکا گیا: عظمیٰ بخاری
  • دسمبر 2026، پنجاب میں 20 ہزار سڑکیں، 440 ماڈل ویلج بنانے کا ہدف مقرر
  • پنجاب میں گورننس کا نیا معیار، پہلی بار 120 ارب روپے کی خطیر بچت کا سنگِ میل عبور
  • پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کا میٹرک سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا اعلان
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز کا میٹرک سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا اعلان
  • چین نے جاپان سے سمندری مصنوعات کی درآمدات معطل کر دیں