ادب کا نوبیل انعام ہنگری کے مصنف لازلو کرسز ناہور کائی کے نام
اشاعت کی تاریخ: 10th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
سوئیڈش (مانیٹرنگ ڈیسک)2025 کے لیے ادب کا نوبیل انعام ہنگری سے تعلق رکھنے والے مصنف لازلو کرسز ناہور کائی کے نام رہا۔ سوئیڈش اکیڈمی کی جانب سے ہنگری سے تعلق رکھنے والے مصنف کو ادب کا نوبیل انعام دینے کا اعلان کیا گیا۔ادب کے نوبیل انعام کے فاتح کا فیصلہ 18 رکنی سوئیڈش اکیڈمی کرتی ہے اور عموماً اس مقصد کے لیے کسی مصنف کے زندگی بھر کے کام مدنظر رکھا جاتا ہے۔
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: نوبیل انعام
پڑھیں:
برطانیہ میں چینی کمپنی کی الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں ریکارڈاضافہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی چینی کمپنی بی وائی ڈی نے کہا ہے کہ برطانیہ میں اس کی گاڑیوں کی فروخت میں گزشتہ ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر 880 فیصد اضافہ ہو ا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ برطانیہ چین سے باہر اس کی سب سے بڑی مارکیٹ بن گیا ہے کمپنی نے گزشتہ ماہ برطانیہ میں 11ہزار 271 کاریں فروخت کیں جو ایک ریکارڈ ہے۔ واضح رہے کہ برطانیہ نے یورپی یونین اور امریکا کے برعکس چین سے الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر محصولات عائد نہیں کیے ہیں۔