Jasarat News:
2025-12-11@19:55:18 GMT

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند سطح پر برقرار

اشاعت کی تاریخ: 10th, October 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی(کامرس رپورٹر)ایک تولہ سونے کی قیمت 4لاکھ25ہزار178روپے پر مستحکم رہی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو10گرام سونا 3لاکھ64ہزار521روپے پر برقرا رہا جبکہ عالمی مارکیٹ میں کسی تبدیلی کے بغیرفی اونس سونا 4039ڈالر پر مستحکم رہا۔

کامرس رپورٹر گلزار.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

چیئرمین آباد کا احتساب بیورو کی کارکردگی پر خراج تحسین

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251211-01-2
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایسوسی ایشن آف بلڈر اینڈ ڈویلپرز پاکستان (آباد ) کے چیئرمین محمد حسن بخشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو کی دو سال 9 ماہ میں 11.4 ٹریلین روپے کی وصولیوں کا عمل قابل ستائش ہے، ہاؤسنگ اسکیموں کے متاثرین کو 207 ارب روپے کی واپسی شفاف احتساب کا ثبوت ہے، انہوں نے کہاکہ نیب کی مؤثر کاروائیوں سے ہاؤسنگ متاثرین کو ایک بڑا ریلیف ممکن ہوسکا ہے،قومی خزانے میں واپس آنے والی رقم نہ صرف ریاستی اداروں بلکہ عوام کے اعتماد میں اضافے کا سبب بنے گی،انہوں نے مزید کہاکہ ملک میں ترقی اسی وقت ممکن ہے جب ایماندار کو سہولت اور لوٹ مار کرنے والوں کو سخت احتساب کا سامنا ہو،شفاف احتسابی عمل ملکی معیشت اور سرمایہ کاری کو فروغ دے سکتا ہے،امید ہے نیب کی جانب سے یہی رفتار اور غیرجانبداری مستقبل میں بھی برقرار رکھی جائے گی۔

اسٹاف رپورٹر سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
  • سونے کی قیمت میں اضافہ، چاندی کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر
  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ
  • بلدیاتی نظام خودمختار بنائے بغیر مسائل کاحل ممکن نہیں‘ وزیربلدیات سندھ
  • چیئرمین آباد کا احتساب بیورو کی کارکردگی پر خراج تحسین
  • ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 12 سو روپے کا اضافہ
  • آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
  • لاہور: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری لاہور چیمبر آف کامرس میں تاجر و صنعتکاروںسے خطاب کررہے ہیں
  • عالمی مارکیٹ کے زیراثر ملک میں سونا سستا ہوگیا
  • اسلام آباد،وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ چائنا چیمبر آف کامرس کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں