بانی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے،علی امین گنڈاپور
اشاعت کی تاریخ: 13th, October 2025 GMT
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے،
بانی پی ٹی آئی ہمارے بچوں کے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہاکہ چاہتے ہیں ملک میں قانون کی بالادستی ہو، ملک میں جمہوریت کے ساتھ مذاق ہو رہا ہے۔
ان کاکہناتھا کہ تنخواہ دینے کے بعد بھی خزانے میں اربوں روپے موجود ہیں،گورنر فیصل کریم کنڈی کے حلقے کیلئے ترقیاتی فنڈز دیئے،
علی امین گنڈاپور کاکہناتھا کہ بانی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے،بانی پی ٹی آئی ہمارے بچوں کے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں،ان کاکہناتھا کہ ہماری جدوجہد پاکستان اور عوام کیلئے جاری رہے گی،دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
افغاستان کیساتھ جس طرح حالات نے کروٹ لی ہے ، پاکستان میں 50 سال سے بیٹھے افغان مہاجرین کو واپس جانا ہوگا: خواجہ آصف
مزید :.ذریعہ: Daily Pakistan
کلیدی لفظ: علی امین گنڈاپور کھڑے ہیں کے ساتھ
پڑھیں:
ایف بی آر کی ہفتے کی چھٹی منسوخ ؛ تمام دفاتر کھلے رہیں گے
سٹی 42: ایف بی ار دفاتر ہفتے کو بھی کھلے رہیں گے ۔
تمام ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز اور آر ٹی اوز ہفتہ کو کھولے جائیں گے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تمام دفاتر 29 نومبر بروز ہفتہ کھلے رہیں گے۔29 نومبر کو تمام سٹاف ڈیوٹی پر مامور رہے گا
ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے ایف بی آر نے فیصلہ کیا ہے۔
لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے پانچویں نمبر پرآگیا