Jasarat News:
2025-11-28@00:07:25 GMT

روس کی یوکرین کو میزائلوں کی فراہمی کی شدید مذمت

اشاعت کی تاریخ: 13th, October 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

ماسکو: روس نے یوکرین کو میزائلوں کی فراہمی پر شدید اعتراض اٹھا دیا ہے۔
عالمی میڈیا کے مطابق روسی حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ روس کو یوکرین کے لیے ٹام ہاک کروز میزائلوں کی فراہمی پر برملا اعتراض ہے۔ رپورٹ کے مطابق کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے یوکرین کو امریکی طویل فاصلے پر مار کرنے والے ٹام ہاک کروز میزائل کی فراہمی پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ حقیقت میں یہ ایک ڈرامائی انداز سے تناو¿ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا کی طرف سے یوکرین کو ٹام ہاک کروز میزائلوں کی فراہمی پر روس کو شدید اعتراض ہے۔
یہ بات بھی علم میں رہے کہ ٹام ہاک کروز میزائل ایک طویل فاصلے پر نشانے ہدف کرنے والا کروز میزائل ہے۔ واضح رہے کہ امریکا نے یہ میزائل خلیج کی جنگ میں عراق کے خلاف بھی استعمال کیے تھے۔

محمد ایوب.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: میزائلوں کی فراہمی کی فراہمی پر یوکرین کو

پڑھیں:

سکھ یاتریوں کیساتھ آئی خاتون کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار

فائل فوٹو

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان میں شادی کرنے والی سابقہ سکھ خاتون کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست پر عائد رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھا ہے۔

جسٹس فاروق حیدر نے سابق ایم پی اے مہندر پال کی درخواست پر بطور اعتراض کیس کی سماعت کی۔

عدالت نے ریمارکس دیے کہ اگر آپ فوجداری کارروائی کروانا چاہتے ہیں تو سیشن کورٹ سے رجوع کریں۔ رجسٹرار آفس نے بھی فوجداری کارروائی کے لیے متعلقہ فورم سے رجوع نہ کرنے کا اعتراض لگایا تھا۔

لاہور ہائیکورٹ کا پولیس کو خاتون نور بی بی کو ہراساں نہ کرنے کا حکم

درخواست کے مطابق خاتون نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا اور نکاح کیا ہے، پولیس حکام کے پاس درخواست گزار کے گھر چھاپہ مارنے کا اختیار نہیں۔

عدالت میں درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ پاکستان میں مسلمان ہونے والی بھارتی خاتون غیرقانونی طور پر مقیم ہے، خاتون نے یاتری ویزے کا غلط استعمال کیا۔

درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ شبہ ہے بھارتی خاتون کے خفیہ ایجنسی ’را‘ سے تعلقات ہیں، کریمنل ریکارڈ کے باوجود بھارتی ایجنسیوں نے خاتون کو سیکیورٹی کلیئرنس دی۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت تفتیش کے لیے بھارتی خاتون کو ریاستی اداروں کے حوالے کرے، خاتون کا ویزا 5 نومبر کے بعد غیر قانونی ہو چکا ہے اس لیے انہیں ڈی پورٹ کرنے کا حکم دیا جائے۔

متعلقہ مضامین

  • نورمقدم کیس: سینیٹ کمیٹی کی جسٹس باقر نجفی کے ریمارکس کی شدید مذمت
  • سکھ یاتریوں کیساتھ آئی خاتون کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار
  • فرخ کھوکھر کی گرفتاری پر جے یو آئی کا سخت ردعمل، حکومت سے متعلقہ افسران کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
  • پشاور: 24 انچ ٹرانسمیشن لائن پھٹ گئی، گیس کی فراہمی شدید متاثر
  • متنازع ٹویٹس کیس میں نیا اسٹیٹ کونسل سامنے آگیا، ایڈووکیٹ ایمان مزاری کا اعتراض
  • سویڈن روس کے اندر مار کرنے والے طویل فاصلے کے میزائل کیوں چاہتا ہے؟
  • اقوام متحدہ کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر گہری تشویش,دوران حراست تشدد کی مذمت
  • بحریہ کا سمندری اور زمینی اہداف کو نشانہ بنانے والے بلیسٹک میزائل کا تجربہ
  • حیدرآباد ،صاف پانی کی عدم فراہمی پر دور دراز سے آئے ہوئے شہری پانی بھر رہے ہیں
  • یاسین ملک کو سزا دلانے کے لئے ثبوت گھڑنے اور گواہ پیدا کرنے کی شدید مذمت