—فائل فوٹو

سرگودھا کے علاقے چھوٹا ساہیوال کی رہائشی خاتون نے اپنے والد اور دیگر افراد پر زیادتی کا الزام لگا دیا۔

متاثرہ خاتون کی مدعیت میں 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ 9 اکتوبر کو سرگودھا گھمانے کے لیے بلانے والوں نے لاہور سے آئی لڑکی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

سرگودھا پولیس کے مطابق لاہور سے سرگودھا آئی 23 سالہ لڑکی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار بنایا گیا تھا۔

سرگودھا پولیس کا کہنا تھا کہ متاثرہ لڑکی کی درخواست پر 2 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ 

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: زیادتی کا

پڑھیں:

علیمہ خان کے خلاف مقدمہ، سرکاری وکیل مقرر کرنے کا حکم جاری

فائل فوٹو

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے میں سرکاری وکیل مقرر کرنے کا حکم جاری کردیا۔

عدالتی حکمنامے میں کہا گیا کہ علیمہ خان آئندہ سماعت پر ٹرائل میں شریک نہ ہوئیں تو عدالت انسداد دہشتگردی ایکٹ کی شق 19 کے تحت سرکاری وکیل مقرر کرے گی۔

علیمہ خان کو ضمانتی مچلکے داخل کرانے پر جانے کی اجازت مل گئی

عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت کے دوران یہ حکم دیا۔

عدالتی حکمنامے کے مطابق مسلسل غیرحاضری پر ملزمہ استغاثہ کے 8 گواہان کو فی کس 10 ہزار روپے جرمانہ ادا کرے گی۔ وکلاء صفائی نے ٹرائل میں کوئی رکاوٹ پیدا کی تو عدالت اسٹیٹ کونسل مقرر کرے گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ سماعت پر علیمہ خان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت سے عارضی تحویل میں لیا گیا تھا۔ 10، 10 لاکھ کے دو ضمانتی مچلکے جمع کروانے کے بعد انہیں جانےکی اجازت دی گئی۔

متعلقہ مضامین

  • علیمہ خان کے خلاف مقدمہ، سرکاری وکیل مقرر کرنے کا حکم جاری
  • سہیل آفریدی کا دھرناوفاقی حکومت پر کرپشن کا الزام
  • سہیل آفریدی کا الزام: وفاقی حکومت کرپشن کے پیسے سے بیرون ملک جزیرے خرید رہی ہے
  • راولپنڈی: رشتے سے انکار پر خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
  • ٹرمپ کے خلاف انتخابی مداخلت کا مقدمہ خارج
  • راولپنڈی: رشتے سے انکار پر خاتون کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار
  • زیادتی کے الزام میں عمر قید پانے والے ملزم کی سزا کالعدم قرار
  • سرگودھا، قتل کے مقدمے کا فیصلہ، 3 مجرمان کو پھانسی کی سزا
  • کراچی: زیادتی کے الزام میں عمر قید پانے والے ملزم کی سزا کالعدم قرار
  • بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کے بال مونڈ دیے، نازیبا ویڈیو بنا کر وائرل کرنے کی دھمکی