Jasarat News:
2025-10-18@19:40:47 GMT

پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج طلب

اشاعت کی تاریخ: 18th, October 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

 

251018-02-30

 

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہفتہ کو بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگا۔ صدارت پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کریں گے‘ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، پاک افغان کشیدگی، غزہ معاہدہ، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں ورکنگ ریلیشن شپ اور اس پر جاری مذاکرات، آزاد کشمیر میں حکومتی معاملات سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا جائے گا۔ سی ای سی اجلاس میں ملکی سیاست سے متعلق اہم فیصلے ہوں گے۔

اسٹاف رپورٹر.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

تھائی لینڈ کی کافی شاپ کا نام ، پاکستانی برانڈ کے خلاف مقدمہ

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

 

251018-02-5

 

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کنزیومر کورٹ جنوبی میں تھائی لینڈ کی معروف کافی شاپ “مونڈو” کا نام، لوگو اور ڈیزائن استعمال کرنے کے الزام میں پاکستانی کافی شاپ کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ ڈیفنس میں ’’مونڈو‘‘ کے نام سے جعلی شاپ چلائی جا رہی ہے جو صارفین کو گمراہ کرنے کے مترادف ہے۔ عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 31 اکتوبر تک جواب طلب کرلیا۔

اسٹاف رپورٹر

متعلقہ مضامین

  • پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا پنجاب حکومت کے رویئے پر تحفظات کا اظہار
  • صوبائی وزیر ضیا الحسن لنجار کیخلاف درخواست پر اعتراض
  • غربت کا خاتمہ قومی و اخلاقی ذمہ داری ہے، گورنر سندھ
  •  پولیس مقابلوں میں ڈاکو ہلاک، پانچ زخمی گرفتار
  • تھائی لینڈ کی کافی شاپ کا نام ، پاکستانی برانڈ کے خلاف مقدمہ
  • بلدیہ کراچی شرقی کے افسران کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی درخواست پر سماعت ملتوی
  • نیو کراچی میں جعلی دوا سے نوجوان کی ہلاکت، غیر رجسٹرڈ کلینک بند
  • شہری سے چھینی گئی کار چند منٹوں میں برآمد
  • پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر شبیر قریشی کی والدہ انتقال کرگئیں