آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

wenews پاکستان پاکستانی طلبہ عمارت کا افتتاح مستفید وی نیوز یو ایس ای ایف پی.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: پاکستان پاکستانی طلبہ عمارت کا افتتاح مستفید وی نیوز یو ایس ای ایف پی

پڑھیں:

فوجی مخالف بیانات، پی ٹی آئی رہنما نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے فوج مخالف بیانات پر پارٹی میں شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔

آزادکشمیر کے ضلع بھمبر کی تحصیل سماہنی سے پی ٹی آئی کے صدر میجر (ر) طارق محمود نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے علیحدگی کا اعلان کیا۔

میجر (ر) طارق محمود نے کہاکہ وہ ایسی پارٹی کا حصہ نہیں رہ سکتے جو پاک فوج کے خلاف عزائم رکھتی ہو۔

انہوں نے واضح کیاکہ پاک فوج کے خلاف جاری بیانات کے خلاف احتجاج کے طور پر وہ پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وطن اور پاک فوج ان کی اولین ترجیح ہیں اور وہ ہمیشہ ان کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کو ذہنی مریض قرار دیا اور کہاکہ پاکستان سب سے پہلے ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

wenews پارٹی چھوڑ دی پی ٹی آئی رہنما فوج مخالف بیانات وی نیوز

متعلقہ مضامین

  • امریکا اور پاکستان کا دیرینہ سیکیورٹی تعاون بہت اہم ہے، نیٹلی بیکر
  • چیف آف ڈیفنس فورسز کا کڑاکے دار خطاب، پہلا سرپرائز دے دیا
  • سال 2025 میں ا پاکستان میں نٹرنیٹ پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا گیا؟
  • اسلام آباد میں گلگت بلتستان کی دستکاری کی شاندار نمائش
  • فوجی مخالف بیانات، پی ٹی آئی رہنما نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
  • ماسکو: یونیورسٹی نے 25 پاکستانی طلبہ کے ویزے ری نیو کرنے سے انکار کردیا، طلبہ پریشان
  • اسکوٹی چلانے والی لڑکیاں غیر محفوظ کیوں، اور نصرت جاوید نے بھارت میں حیران کن چیز کیا دیکھی؟
  • اسلام آباد میں پاک۔کوریا سولر پینل ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح
  • دنیا کا بلند ترین ہوٹل سیئل ٹاور اتفاقاً دبئی کی اسکائی لائن کا تاج کیسے بن گیا؟