data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر محمد فاروق نے کہا ہے کہ سندھ وہ سرزمین ہے جہاں محمد بن قاسم کے ساتھ اسلام کی روشنی برصغیر میں پہلی بار چمکی اور سندھ کو باب الاسلام کا درجہ حاصل ہوا۔ محمد فاروق نے کہا کہ اجرک اور ٹوپی اسی تہذیب، وقار اور ایمان کا خوبصورت اظہار ہیں۔ تمام اہلِ سندھ کو ثقافتی ورثے کے اس دن کی دلی مبارک باد، اللہ کرے ہماری دھرتی ہمیشہ امن، محبت اور بھائی چارے کی مثال بنی رہے ۔

اسٹاف رپورٹر گلزار.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ سٹی کونسل کی واٹرکارپوریشن کمیٹی کے اجلاس کے بعد ممبران کے ساتھ نیپا چورنگی پر جائے حادثے کا دورہ اور میڈیا کے نمائندوںسے گفتگو کررہے ہیں

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

 

251206-8-27

جسارت نیوز

متعلقہ مضامین