data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251018-05-18

جسارت نیوز.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

سعودی ولی عہد کا مکہ مکرمہ میں’’کنگ سلمان گیٹ‘‘ منصوبے کا اعلان

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد،وزیر اعظم اور روا الحرم المکی کمپنی کے چیئرمین شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے مکہ مکرمہ میں ایک عظیم الشان منصوبے”کنگ سلمان گیٹ” کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔

منصوبہ مسجدحرام کے قریب 12 ملین مربع میٹر کے رقبے پر مشتمل ہے، منصوبے کا مقصد مکہ مکرمہ اور مرکزی علاقے کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں معیاری تبدیلی لانا ہے۔ منصوبے میں رہائشی، ثقافتی اور خدمتی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ منصوبے میں 9 لاکھ نمازیوں کیلئے اندرونی اور بیرونی مصلیٰ جات اور صحن میں گنجائش رکھی گئی ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق منصوبہ عوامی نقل و حمل کے نظام سے منسلک ہوگا تاکہ زائرین کے لئے مسجدحرام تک رسائی آسان بنائی جا سکے۔

سعودی میڈیا کے مطابق یہ سعودی وژن 2030 کے تحت اقتصادی تنوع کے اہداف میں حصہ ڈالے گا اور 2036 تک 3 لاکھ سے زیادہ ملازمتوں کے مواقع پیدا کرے گا۔

ویب ڈیسک عادل سلطان

متعلقہ مضامین

  • فیصل آباد ،ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول کے باہر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم کی وصولی کیلیے خواتین کا رش لگا ہواہے
  • بدین،پرائمپری اسکول کے پلاٹ پر قبضے کیخلاف شہریوں کا احتجاج
  • اشتہار
  • غیرقانونی تعمیرات ہٹادی گئیں، کراچی میں 22 ایکڑ زمین سے قبضہ ختم
  • بلالؓ……………اقبال
  • ڈرگ روڈ فلائی اوور کی بندش کے باعث بدترین ٹریفک جام ہے
  • بلوچستان کے 6ڈویژنز کی لیویز پولیس میں ضم
  • دنیا بھر میں تیل کی قیمتیں ایک بار پھر کم
  • سعودی ولی عہد کا مکہ مکرمہ میں’’کنگ سلمان گیٹ‘‘ منصوبے کا اعلان