—’جیو نیوز‘ گریب

بہاولپور میں حکومتِ پنجاب کے دھی رانی پروگرام کے تحت 174 جوڑوں کی اجتماعی طور پر شادیاں کی گئیں۔

اجتماعی شادیوں میں 166 مسلم، 5 عیسائی، 3 ہندو اور 2 خصوصی افراد کے جوڑے شامل تھے، ہر جوڑے کو 2 لاکھ روپے مالی معاونت بھی فراہم کی گئی۔

بہاولپور میں حکومت پنجاب کے دھی رانی پروگرام کے تحت 174 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد ہوئی، جن میں 166 مسلم، 5 کرسچن، 3 ہندو اور 2 خصوصی افراد کے جوڑے شامل تھے۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اور بیت المال سہیل شوکت بٹ تھے، تقریب میں دلہا، دلہنیں اور ان کے والدین خوشی سے سرشار دکھائی دیے۔




.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب، آرمی چیف مہمان خصوصی

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں لانگ کورس، ٹیکنیکل کورس، لیڈی کیڈٹ کورس اور اینٹی گریٹڈ کورس مکمل کرنے والوں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب جاری ہے۔پی ایم اے کاکول میں 152 ویں لانگ کورس، 37 ویں ٹیکنیکل گریجویٹ کورس، 71 ویں اینٹی گریٹٹ کورس اور 26 ویں لیڈی کیڈٹ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی شاندار تقریب جاری ہے جس کے مہمان خصوصی فیلڈ مارشل اور آرمی چیف عاصم منیر ہیں۔پاس آؤٹ والوں میں 40 دوست ممالک کے فوجی بھی شامل ہیں جن کا تعلق عراق، مالدیپ، مالی، نیپال، فلسطین، سری لنکا، یمن، نائیجیریا اور بنگلا دیش سے ہے۔فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آمد پر حاضرین نے کھڑے ہو کر ان کا شاندار استقبال کیا۔ بعد ازاں مہمان خصوصی فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پریڈ کا معائنہ بھی کیا۔

متعلقہ مضامین

  • دھی رانی پروگرام: بہاولپور میں 174 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی، سلامی بھی دی گئی
  • پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت 174 جوڑوں کی اجتماعی شادی، 2، 2 لاکھ روپے سلامی دی گئی
  • پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب، آرمی چیف مہمان خصوصی
  • پی ایم اے کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ، فیلڈ مارشل بطور مہمان خصوصی شریک
  • پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب، فیلڈ مارشل مہمان خصوصی
  • پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب؛ فیلڈمارشل مہمان خصوصی
  • وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور شام سندر آڈوانی دیوالی پر ہندو خاندانوں  میں چیک تقسیم کررہے ہیں
  • حالیہ سیلاب سے پاکستانی معیشت کو 822 ارب کا نقصان، 65 لاکھ سے زائد افراد متاثر
  • حکومت کا خصوصی ویزا پروگرام، غیرملکی سرمایہ کاروں کے لیے سنہری موقع