Nawaiwaqt:
2025-12-04@17:40:04 GMT

  کتاب ہدایت

اشاعت کی تاریخ: 20th, October 2025 GMT

  کتاب ہدایت

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 ثابت ہونے والی o ثابت ہونے والی کیا ہے؟ o اور تجھے کیا معلوم کہ وہ ثابت شدہ کیا ہے؟ o اس کھڑکا دینے والی کو ثمود اور عاد نے جھٹلا دیا تھا o (جس کے نتیجہ میں) ثمود توبے حد خوفناک (اور اونچی) آواز سے ہلاک کر دیئے گئے o اور عاد بے حد تیزو تند ہوا سے غارت کر دیئے گئے o 
سورۃ الحاقۃ (آیت: 1 تا 6 ) 

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

تنازعات عالمی امن کیلیے خطرہ ہیں؛ پاک بھارت جنگ خطرناک ثابت ہو سکتی تھی، اسحاق ڈار

اسلام آباد:

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دنیا میں جاری تنازعات عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں، پاک بھارت جنگ خطرناک بھی ثابت ہو سکتی تھی۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے دنیا میں جاری سلگتے تنازعات کو عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ مئی میں ہونے والی پاک بھارت جنگ بھی خطرناک ثابت ہوسکتی تھی۔

نائب وزیراعظم نے موسمیاتی تبدیلی کو بھی ایک بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا کہ درجہ حرارت میں اضافے اور مسلسل سیلابوں کے معیشت پر تباہ کن اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

اسحاق ڈار نے عالمی معاشی منظرنامے میں تبدیلیوں کی نشاندہی کی۔ انہوں نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمت کی۔

نائب وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارتکاری کی حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے اپنے خطاب میں جنوبی ایشیا میں درپیش اہم چیلنجز میں غربت، ناخواندگی اور ناگہانی آفات کو بھی اجاگر کیا۔

متعلقہ مضامین

  • صدر مملکت نے چیف آف ڈیفینس فورسز کے تقرر نامہ پر دستخط کر دیئے
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم، جنگ بندی برقرار
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان سعودی عرب میں ہونیوالے مذاکرات بے نتیجہ ختم، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
  • چین نے ’انتہائی سستے‘ ہائپرسونک میزائل متعارف کرا دیئے، دفاعی مارکیٹ میں ہلچل مچا گئی
  • مئی میں پاک بھارت جنگ بھی خطرناک ثابت ہو سکتی تھی: اسحاق ڈار
  • تنازعات عالمی امن کیلیے خطرہ ہیں؛ پاک بھارت جنگ خطرناک ثابت ہو سکتی تھی، اسحاق ڈار
  • کتاب ہر ہاتھ میں، بلوچستان حکومت کا ’کتاب گاڑیوں‘ کا منفرد منصوبہ
  • 9 مئی حملہ کیس: عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 18 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار
  • کراچی، گاڑی میں آتشزدگی سے زخمی ہونے والی 5 سالہ بچی دم توڑ گئی