Jasarat News:
2025-10-22@01:16:56 GMT

یورپی یونین کا روسی گیس کی درآمد ختم کرنے کا فیصلہ

اشاعت کی تاریخ: 22nd, October 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین نے 2027 ء کے اختتام تک روسی گیس درآمدات ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔لکسمبرگ میں یورپی توانائی وزرا کے اجلاس میں روسی گیس پر انحصار ختم کرنے کی منظوری دی گئی۔ڈنمارک کے وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ اقدام یورپ کوتوانائی کے لحاظ سے خودمختار بنانے کا اہم قدم ہے، منصوبے کے تحت پائپ لائن اور مائع قدرتی گیس کی درآمدات مرحلہ وار بند کی جائیں گی۔

انٹرنیشنل ڈیسک گلزار.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

جنیوا: سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کی چیئرپرسن سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری 151ویں بین الپارلیمانی یونین اسمبلی میں فورم سے خطاب کر رہی ہیں

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251021-08-29

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • سوڈان : خرطوم ائرپورٹ کی بحالی سے قبل اطراف میں ڈرون حملے
  • کولمبیا نے امریکا سے اپنا سفیر واپس بلالیا
  • امریکا : جوہری ادارے کے 1400 ملازمین کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا
  • جنیوا: سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کی چیئرپرسن سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری 151ویں بین الپارلیمانی یونین اسمبلی میں فورم سے خطاب کر رہی ہیں
  • یورپی یونین کا روسی گیس پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ، 2028 تک مکمل پابندی کا منصوبہ
  • سونے کی برآمدات اور درآمدات پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
  • یورپی یونین کا روسی تیل و گیس پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ
  • نوارٹس فارما میںCOD منظور ہونے پر خالدخان کی مبارکباد
  • لاہور: معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر ملائیشیا کو گوشت کی برآمدات میں رکاوٹوں کے حوالے سے کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں