data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251025-08-14

 

لاہور( آن لائن ) سیکرٹری ہوم پنجاب فضل الرحمان نے واضح کیا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی اور انس رضوی اس وقت حکومت یا کسی سکیورٹی ادارے کی تحویل میں نہیں ہیں۔اپنے بیان میں سیکرٹری ہوم نے کہا کہ سعد اور انس رضوی کو ان کے ساتھی چھڑوا کر لے گئے تھے، اور اگر وہ خود کو قانون کے حوالے کر دیتے ہیں تو ان کے خلاف کارروائی قانون کے مطابق کی جائے گی۔

خبر ایجنسی.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

لاہور میں ڈور پھرنے سے نوجوان جاں بحق

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251023-08-4
لاہور (نمائندہ جسارت)صوبائی دارالحکومت لاہور میں پتنگ بازی نے ایک اور جان لے لی، ڈور پھرنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈور پھرنے کا واقعہ تھانہ نواں کوٹ کے علاقے میں پیش آیا، مزنگ کا رہائشی نوجوان گھر واپس جا رہا تھا کہ گلے پر ڈور پھر گئی۔ اسپتال ذرائع نے بتایا کہ ڈور پھرنے سے 21 سالہ موٹر سائیکل سوار نوجوان نعمان یوسف کی گردن کٹ گئی۔

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان سے پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری سینیٹر وقار مہدی ادارہ نور حق میں ان کے بڑے بھائی کے انتقال پر ملاقات و تعزیت کررہے ہیں
  • اشتہار
  • شکیل ترابی صدرنیوز ایجنسیز کونسل کے سیکرٹری جنرل منتخب
  • ٹی ایل پی پر پابندی، رضوی برادران مشکل میں، حیران کن شواہد سامنے آگئے
  • ٹی ایل پی پر پابندی، پنجاب حکومت کا رضوی برادران کو بھی گرفتار کرنے کا اعلان
  • کیا حسن مرتضیٰ اپنی قیادت کے خلاف سازش کر رہے ہیں؟ عظمیٰ بخاری
  • سیلاب متاثرین کیلیے بہترین اقدامات کیے ہیں، مریم اورنگزیب
  • لاہور میں ڈور پھرنے سے نوجوان جاں بحق
  • نوشہروفیروز،جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف اجتماع عام کی تیاریوں کے سلسلے میںاجلاس کی صدارت کررہے ہیں