Jang News:
2025-11-22@11:34:32 GMT
ایبٹ آباد: مسافر وین کھائی میں جا گری، باپ بیٹا سمیت 5 افراد جاں بحق
اشاعت کی تاریخ: 22nd, November 2025 GMT
---فائل فوٹو
شہر ایبٹ آباد میں مسافر وین کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر وین بیرن گلی کے قریب کھائی میں گری جس کے سبب باپ بیٹا سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ امدادی گاڑیاں جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دی گئی ہیں۔
.ذریعہ: Jang News
پڑھیں:
پبی میں مکان کی چھت گر گئی، بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق،3 زخمی
پبی کی تحصیل پبی کے علا ق ڈاگئی جد جدید میں مکان کی چھت گر گئی جس کے نتجے میں متعدد شہری جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع نے کہا کہ ملبے تلے دب جانے سے بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام نے بتایا کہ جاں بحق اور زخمیوں کی لاشیں میاں راشد حسین شہید میموریل اسپتال پبی منتقل کردی گئیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔