سٹی42:  پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر افغان دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونےوالے  اہلکاروں کا جنازہ قومی اعزاز کے ساتھ ہوا۔

شہید اہلکاروں کے  جنازہ میں خیبرپختونخوا  کے گورنر فیصل کریم کنڈی، ،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی،چیف سیکرٹری، آئی جی ایف سی، آئی جی پولیس اور سویلین اور یونیفارمڈ  اعلیٰ حکام نے شرکت کی.


شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ایف سی ہیڈکوارٹرز میں ادا کردی گئی۔

ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ کرنے والے دہشتگرد افغانی نکلے، لرزہ خیز انکشافات

شہداء کے جنازوں کو  ایف سی کے طریقہ کار کے مطابق سلامی دی گئی۔ 
خود کش حملے میں شہید  ہونے والے تینوں ایفف سی اہلکاروں کی نماز جنازہ کے بعد ان کے جنازے ان کے آبائی علاقوں میں بھیج دیئے گئے۔

Waseem Azmet

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: ایف سی

پڑھیں:

پشاور: دہشتگردوں کا فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹرز پر حملہ

ویب ڈیسک،پشاور میں دہشتگردوں نے فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹرز پر حملہ کر دیا۔

سی سی پی او پشاور کے مطابق صدر کے علاقے میں دو دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، پولیس اور دیگر نفری فوری روانہ کر دی گئی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق  صدر روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا ہے، زور دار دھماکوں کے بعد فائرنگ کی آواز بھی آ رہی ہے۔

 صدر میں دھماکوں کی شدت سے قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔

پاکستان نےسنوکر ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

متعلقہ مضامین

  • پشاور: ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں شہید اہل کاروں کی نماز جنازہ ادا
  • ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے میں شہید 3 اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا
  • پشاور؛ ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا
  • پشاور؛ ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں شہید اہل کاروں کی نماز جنازہ ادا
  • پشاور: خودکش حملے میں شہید ایف سی اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا
  • ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی 
  • پشاور، دہشتگردوں کا ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ، 3 دہشتگرد ہلاک، 3 جوان شہید
  • پشاور، دہشتگردوں کا ایف سے ہیڈکوارٹرز پر حملہ، 3 دہشتگرد ہلاک
  • پشاور: دہشتگردوں کا فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹرز پر حملہ