Jang News:
2025-12-01@13:20:16 GMT

کراچی: فلیٹ میں سلنڈر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔ 2 افراد زخمی

اشاعت کی تاریخ: 1st, December 2025 GMT

کراچی: فلیٹ میں سلنڈر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔ 2 افراد زخمی

فائل فوٹو 

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 17 کے فلیٹ میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے بعد فلیٹ میں آگ لگ گئی۔

ترجمان ریسکیو کا کہنا ہے کہ سلنڈر پھٹنے سے دو افراد زخمی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

فائر بریگیڈ کا عملہ اور دو گاڑیاں آگ بجھانے کے لیے روانہ کردی گئی ہیں۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

معروف بزنس مین اور ایمان گروپ آف کمپنیز کے مالک کی گاڑی پر فائرنگ ،سیکیورٹی گارڑ شدید زخمی،نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

معروف بزنس مین اور ایمان گروپ آف کمپنیز کے مالک کی گاڑی پر فائرنگ ،سیکیورٹی گارڑ شدید زخمی،نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج WhatsAppFacebookTwitter 0 30 November, 2025 سب نیوز

اسلام آباد (سب نیوز )معروف بزنس مین اور ایمان گروپ آف کمپنیز کے مالک کی گاڑی پر فائرنگ ،سیکیورٹی گارڑ شدید زخمی،نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایمان گروپ آف کمپنی کے مالک پر دوران سفر اسلام آباد سے لاہور جاتے ہوئے موٹروے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں وہ معجزاتی طور پر محفوظ رہے جبکہ ان کے سیکیورٹی گارڈ کو گولیاں لگیں جو شدید زخمی ہو گئے،انہیں مقامی ہسپتال میں داخل کراوایا گیا ہے جو آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔ایمان گروپ آف کمپنی کے مالک کی طرف سے نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے ۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرراستہ تبدیل نہیں ہوگا، ضرورت پڑی تو اسلام آباد کا رخ کریں گے: مولانا فضل الرحمان آئی جی اسلام آباد نے 20ہیڈ کنسٹیبلز کو اے ایس آئی کے عہدوں پر ترقی کی منظوری دیدی چیئرمین سی ڈی اے کی چیف فیسیلٹیز و ایڈمنسٹریٹو سروسز آغا خان یونیورسٹی سے ملاقات اسلام آباد میں نامعلوم شخص کا حملہ، خنجر کے وار سے اے ایس آئی شہید وفاقی ترقیاتی ادارے میں تقرر و تبادلے،متعدد افسران کو اضافی چارج مل گئے اسلام آباد میں ابتک 35 ہزار سے زائد گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگائے جاچکے،چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت اجلاس کو بریفنگ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا آسان خدمت مرکزبلڈنگ منصوبے کا دورہ TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • لکی مروت: پولیس موبائل پر خودکش حملہ، ایک اہلکار شہید، 6 زخمی
  • تامل ناڈو میں 2 مسافر بسوں میں تصادم، 11 افراد ہلاک، 60 زخمی
  • کراچی: منوڑہ میں 2 کشتیوں میں تصادم، 2 خواتین جاں بحق
  • کراچی، سمندر میں 2 کشتیوں میں تصادم، خاتون جاں بحق، متعدد افراد زخمی
  • معروف بزنس مین اور ایمان گروپ آف کمپنیز کے مالک کی گاڑی پر فائرنگ ،سیکیورٹی گارڑ شدید زخمی،نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج
  • سالگرہ کی تقریب پر فائرنگ: 4 افراد ہلاک، 14 زخمی
  • کیلیفورنیا میں بچے کی سالگرہ خون میں نہا گئی، 4 افراد ہلاک، 14 زخمی
  • کراچی، فائرنگ کے دو الگ واقعات میں خاتون سمیت دو افراد زخمی
  • پشاور؛ بورڈ بازار میں فائرنگ سے عالم دین کمسن بیٹے سمیت جاں بحق