معروف ٹک ٹاکر پیاری مریم زچگی کے دوران انتقال کر گئیں
اشاعت کی تاریخ: 4th, December 2025 GMT
معروف ٹاک ٹاکر پیاری مریم زچگی کے دوران انتقال کر گئیں۔ انتقال کی خبر مریم کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی۔ جس میں کہا گیا کہ پیاری مریم اللہ کو پیاری ہو گئی ہیں۔
اسٹوری میں مداحوں اور چاہنے والوں سے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست بھی کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق مریم کے ساتھ ساتھ ان کا نوزائیدہ بچہ بھی انتقال کر گیا ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مریم کے مداحوں نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور مرحومہ کے اہلِ خانہ کے ساتھ تعزیت کی ہے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
پیاری مریم پیاری مریم کا انتقال ٹک ٹاکر ٹک ٹاکر کا انتقال.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: پیاری مریم پیاری مریم کا انتقال ٹک ٹاکر ٹک ٹاکر کا انتقال پیاری مریم
پڑھیں:
مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (کامرس رپورٹر)مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا اکتوبر ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم 6 ارب 39 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا،گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 4 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا،گزشتہ مالی سال اسی مدت میں ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم 6 ارب 14 کروڑ ڈالر تھا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کیمطابق اکتوبر2025 میں گزشتہ ماہ کے مقابلیٹیکسٹائل ایکسپورٹس میں 0.57 فیصدکمی ہوئی۔