2026-06-02@21:02:13 GMT
تلاش کی گنتی: 5285

«قانونی نوٹس»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)خاتون کی موت معمہ بن گئی، گھر سے پھندا لگی نعش برآمد، پولیس اور ورثاء کا موقف دینے سے انکار، نوشہرو فیروز پولیس تھانہ کی حدود گاؤں لیٹ نگر چانڈیو کی رہائشی ایک خاتون مسمات شہناز چانڈیو کی گھر سے پھندا لگی نعش ملی ہے جسے پولیس نے تحویل میں لیکر سول اسپتال نوشہرو فیروز منتقل کر دیا ہے خاتون کی پراسرار موت کا سبب جاننے کیلئے پولیس اورورثاء سے رابطہ کیا گیا لیکن دونوں نے موقف دینے سے انکار کر دیا، پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم کی رپورٹ آنے پر تحقیقات کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا۔دوسری جانب پولیس کارروائی میں 2 منشیات فروش، 1 رہزن گرفتار، شراب، چرس، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد، ایس ایچ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں متعارف کروائی گئی ڈبل ڈیکر بس کے روٹ، ٹکٹ اور مسافروں کے لیے سہولیات سمیت دیگر تفصیلات سامنے آ گئیں۔شہر قائد میں بدھ سے ڈبل ڈیکر بس کا افتتاح کردیا گیا ہے، جسے فی الحال آزمائشی طور پر چلایا گیا ہے، تاہم اسے بعد میں توسیع دیتے ہوئے سندھ حکومت نے شہر بھر میں چلانے کا اعلان کیا ہے۔پیپلز بس سروس کے آپریشن منیجر عبدالشکور نے بتایا کہ سندھ حکومت کے تحت ڈبل ڈیکر بس سروسز کا آغاز ہوگیا ہے، جس کی ابتدائی طور پر 5 بسیں چلائی جائیں گی۔انہوں نے بتایا کہ اس بس کا روٹ ملیر سے فوارہ چوک شاہراہ فیصل تک ہوگا۔ بس میں 120مسافروں کے لیے نشستیں ہیں جب کہ...
    فلم دریشم کے سیکوئل 2 کے بعد اب تیسرے حصے کی ریلیز کے لیے مداح بڑی بے چینی اور بے تابی سے منتظر ہیں۔ دریشم کی پُراسرار کہانی اور آخری لمحے تک فلم بینوں کر جکڑے رہنے والے سسپنس کے ساتھ دریشم 3 کی شوٹنگ کا رکا ہوا شیڈول اب دوبارہ شروع ہو رہا ہے۔ دریشم 3 کی شوٹنگ اب ممبئی سے گوا منتقل کی جا رہی ہے جہاں فلم کی کاسٹ 8 جنوری سے فروری کے آخر شوٹنگ میں مصروف رہے گی۔ گوا میں ہونے والے اس شیڈول میں فلم کی مکمل کاسٹ شریک ہوگی جن میں اجے دیوگن، تبو، شریا سرن اور راجت کپور شامل ہیں۔ اس مرحلے کے ساتھ ہی فلم کی کہانی ایک نئے اور سنسنی خیز موڑ میں داخل ہو رہی...
    لاہور: شدید دھند کے باعث سینٹرل ریجن میں واقع مختلف موٹرویز اور شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سینٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر یہ اقدام کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق لاہور ایسٹرن بائی پاس دھند کی شدت کے باعث مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم تھری فیض پور سے جڑانوالہ تک جبکہ موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ دھند کے دوران لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا سبب بن سکتی ہے، اس لیے روڈ...
    داد لغاری لنک روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 2 نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں 15 سالہ بچہ موقع پر جاں بحق، ایک نوجوان زخمی ہو گیا۔ اسلام ٹائمز۔ داد لغاری لنک روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 2 نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں 15 سالہ بچہ موقع پر جاں بحق، ایک نوجوان زخمی ہو گیا، زخمی کو رحیم یار خان ہسپتال منتقل کیا گیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں، پولیس نے ٹریکٹر ٹرالی تحویل میں لے لی، ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔
    ٹریفک پولیس نے سال نو کے موقع پر شہریوں کو موٹروے ایم 9 پر غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے۔ موٹروے پولیس نے ایم 9 (کراچی ٹو حیدرآباد) موٹروے پر سال نو کے موقع پر غیر ضروری سفر سے روکا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق سال نو پر موٹرسائیکل سوار ون ویلنگ اور غیر قانونی ریسنگ سے باز رہیں، لیاری ایکسپریس وے، ایم 9 اور قومی شاہراہ پر ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق نئے سال کے موقع پر ٹریفک کی روانی اور سیکیورٹی کےلیے موٹروے پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی ہے۔
    کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی یکم جنوری تک ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ شہر میں اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد ہوگئی۔
    ویب ڈیسک :  کراچی ،حیدرآباد اور چکوال میں نئے سال کے موقع پر امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔  کراچی میں شہریوں کی حفاظت اور امن و امان برقراررکھنے کے لئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری، اسلحے کے ساتھ چلنے اورنمائش پرپابندی عائد کی گئی ہے۔ حیدرآباد میں ڈویژنل کمشنرنے ڈی آئی جی پولیس کی سفارش پر یہ قدم اٹھایا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق آتشبازی، ہوائی فائرنگ اوراسلحے کی نمائش پرمکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔ مسلمان کھلاڑی کی نیوزی لینڈ دورہ سے قبل طوفانی سینچری،بھارتی سلیکٹرز کو کھلا پیغام  خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف مقدمات درج کرنے اور قانونی کارروائی کرنے کی ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں۔...
    قلی فقیر کے قریب ویٹرنری یونیورسٹی کی بس اور ویگن میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق اور 29 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ویٹرنری یونیورسٹی کی بس لاہور جا رہی تھی جو سامنے سے آنے والی ویگن سے ٹکرا گئی۔ ویگن ٹریکٹر ٹرالی کو اوور ٹیک کرتے ہوئے بس سے ٹکرا گئی۔ ٹریفک کے خوفناک حادثے میں 29 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں گڈاپ سٹی میں ٹریفک حادثہ، بچی سمیت 2 افراد جاں بحق سوات؛ چکدرہ انٹر چینج کے قریب مسافر وین کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق مظفرآباد میں خوفناک حادثہ، مسافر کوچ کھائی میں جاگری...
    کراچی: سندھ کابینہ کے اجلاس میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس نئے سال سے نافذ کرنے سمیت اہم فیصلے کر لیے گئے، اجلاس میں 12 ایجنڈا آئٹمز شامل تھے جن پر غور کے بعد اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں سندھ کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی وزراء، مشیروں، خصوصی معاونین، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ اور متعلقہ سیکریٹریز و افسران نے شرکت کی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق کابینہ نے گزشتہ اجلاس کے منٹس کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں ایکسائز اور ٹیکسیشن کے تحت موٹر تھرڈ پارٹی انشورنس پر تفصیلی غور کیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ دی گئی کہ انشورنس ایسوسی ایشن آف پاکستان...
    کراچی: کراچی میں متعارف کروائی گئی ڈبل ڈیکر بس کے روٹ، ٹکٹ اور مسافروں کے لیے سہولیات سمیت دیگر تفصیلات سامنے آ گئیں۔ شہر قائد میں آج  سے ڈبل ڈیکر بس  کا افتتاح کردیا گیا ہے، جسے فی الحال آزمائشی طور پر چلایا گیا ہے،  تاہم اسے بعد میں توسیع دیتے ہوئے سندھ حکومت نے شہر بھر میں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ پیپلز بس سروس کے آپریشن منیجر عبدالشکور نے ایکسپریس سے گفتگو   کرتے ہوئے بتایا کہ سندھ حکومت کے تحت آج سے ڈبل ڈیکر بس سروسز کا آغاز ہوگیا ہے، جس کی ابتدائی طور پر 5 بسیں چلائی جائیں گی۔ انہوں نے بتایا کہ اس بس کا روٹ ملیر سے فوارہ چوک شاہراہ فیصل تک ہوگا۔...
    کراچی میں آج سے ڈبل ڈیکر بس سروس کا افتتاح کر دیا گیا ہے، جسے فی الحال آزمائشی بنیادوں پر چلایا جائے گا، تاہم سندھ حکومت کا اعلان ہے کہ اسے بعد میں شہر بھر میں توسیع دی جائے گی۔ پیپلز بس سروس کے آپریشن منیجر عبد الشکور نے بتایا کہ ابتدائی طور پر پانچ ڈبل ڈیکر بسیں چلائی جائیں گی۔ ان بسوں کا روٹ ملیر سے فوارہ چوک، شاہراہ فیصل تک مقرر کیا گیا ہے۔ ہر بس میں 120 مسافروں کے لیے نشستیں موجود ہیں، جبکہ خواتین کے لیے علیحدہ حصہ مخصوص کیا گیا ہے۔ بس کی اوپری چھت کو کھولنے اور بند کرنے کی سہولت بھی دستیاب ہے تاکہ مسافر موسم کے حساب سے لطف اندوز ہو سکیں۔...
    مصنوعی ذہانت (اےآئی) اب ہماری روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بن چکی ہے اور ہمارے روزمرہ کے فیصلوں میں بھی  شامل ہو چکی ہے مگر کیا یہ واقعی ہماری ریاضی کی الجھنیں حل کر سکتی ہے؟ حالیہ تحقیق کے نتائج سے حیران کن انکشاف ہوا ہے کہ سب سے جدید AI چیٹ بوٹس بھی ہر چوتھے سوال میں غلطی کرنے کے امکانات رکھتے ہیں۔ اس مطالعے نے یہ سوال کھڑا کر دیا ہے کہ کون سا AI ماڈل واقعی حساب کتاب میں سب سے زیادہ قابلِ اعتماد ہے اور کہاں یہ ہمارے اعتماد کو چیلنج کر سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: شادی کرلو ورنہ میری طرح پچھتاؤگے، چینی نوجوانوں کو ’اے آئی خواتین‘ کی دل دہلادینے والی نصیحتیں محققین نے ایک...
    عمرکوٹ کے علاقے ڈھورونارو کے قریب ایک دلخراش حادثے میں دو نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جب ان کی تیز رفتار موٹرسائیکل ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے نوجوانوں کی شناخت زوہیب نیازی اور میر مرتضیٰ راجڑ کے طور پر ہوئی ہے۔ حادثے کے فوری بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور لاشوں کو موٹ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور فرار ہو گیا، تاہم ٹریکٹر ٹرالی کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ تفتیش جاری ہے اور ذمہ دار ڈرائیور کو جلد گرفتار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
    ویب ڈیسک:سندھ کابینہ نے موٹر وہیکل آرڈیننس میں ترمیم کرتے ہوئے صوبے میں تھرڈ پارٹی انشورنس نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کابینہ نے انشورنس پر سیلز ٹیکس 15 فیصد سے کم کر کے 5 فیصد کرنے کی منظوری بھی دے دی۔  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں گزشتہ اجلاس کے منٹس کی منظوری دی گئی اور متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔  کابینہ نے تھرڈ پارٹی انشورنس کے نفاذ کے لیے موٹر وہیکل آرڈیننس میں ترمیم کی منظوری دی۔فیصلے کے مطابق انشورنس پر سیلز ٹیکس کو 15 فیصد سے کم کر کے 5 فیصد کر دیا گیا، جبکہ سڑک حادثات میں متاثرہ فریق کو معاوضے کا قانونی حق حاصل ہوگا۔ ...
    ویب ڈیسک: اسلام آباد پولیس نے موٹر سائیکل سواروں کی لین کی خلاف ورزی، بغیر ہیلمٹ ڈرائیونگ اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں تمام زونل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو باقاعدہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کے مطابق لین کی خلاف ورزی کرنے والے اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف بلا تفریق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ایس ایس پی آپریشنز نے بتایا کہ پیشہ ور بھکاریوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-26 حیدرآباد (نمائندہ جسارت) سکرنڈکے قریب سڑک حادثے میں چار نوجوانوں کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ ساجد حسین مہیسر، مرکزی نائب صدر ستار رند، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ راحیل بھٹو اور مرکزی رہنما نور نبی پلیجو نے اپنے مشترکہ پریس بیان میں کہا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی سڑکوں کی مد میں مختص بجٹ ہڑپ کر چکی ہے، جبکہ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت رشوت کے عوض این ایچ اے کے خلاف ایک لفظ بولنے کو بھی تیار نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ خستہ حال سڑکیں، تیز رفتار ٹرالر اور اوورلوڈ گاڑیاں سڑک حادثات کو معمول بنا چکی...
    لاہور: شدید دھند کے باعث سینٹرل ریجن کی متعدد موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کے باعث بند ہے، جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون بھی دھند کی وجہ سے ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ موٹروے ایم تھری فیض پور سے جڑانوالہ تک دھند کے باعث بند ہے، جبکہ بڑی گاڑیوں کے لیے ایم تھری فیض پور سے درخانہ تک ٹریفک معطل ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک بند ہے، جبکہ بڑی گاڑیوں کے لیے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ / آئینی بینچ میںایم کیو ایم لندن کے رہنما نثار پہنور اور صاحبزادے کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ،عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔عدالت نے آئی جی سندھ، ڈی آئی جی ایسٹ اور دیگر سے 14 جنوری کو جواب طلب کرلیا درخواست گزار کاکہنا تھا کہ نثار پہنور گمشدگی کی 80 دن بعد گھر واپس آئے تھے، نثار پہنور گھر واپسی کے ایک ہفتے بعد صاحبزادے محسن پہنور کے ساتھ پھر سے لاپتہ ہوگئے ہیں، دونوں کی جان کو خطرہ ہے بازیاب کروانے کا حکم دیا جائے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    کراچی:(نیوزڈیسک)سندھ کابینہ کے اجلاس میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس نئے سال سے نافذ کرنے سمیت اہم فیصلے کر لیے گئے، اجلاس میں 12 ایجنڈا آئٹمز شامل تھے جن پر غور کے بعد اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں سندھ کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی وزراء، مشیروں، خصوصی معاونین، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ اور متعلقہ سیکریٹریز و افسران نے شرکت کی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق کابینہ نے گزشتہ اجلاس کے منٹس کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں ایکسائز اور ٹیکسیشن کے تحت موٹر تھرڈ پارٹی انشورنس پر تفصیلی غور کیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ دی گئی کہ انشورنس ایسوسی ایشن آف پاکستان (آئی اے پی) سے مشاورت...
    عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں، مایوں، مہندی اور بارات کے بعد ان کا ولیمے کا فوٹو شوٹ بھی وائرل ہوگیا ہے۔  عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کلاسیکل اور غزل گلوکار استاد راحت فتح علی خان ان دنوں اپنی صاحبزادی ماہین خان کی شادی کی تقریبات کے باعث توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں، جن کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین کی شادی کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی تھی، ماہین کا نکاح شایان کے ساتھ طے پایا ہے، مداحوں کو خاص طور پر ماہین خان کے دلہن کے انداز بے حد پسند...
    سٹی 42: اسلام آباد پولیس  نے  موٹر سائیکل سواروں کا لین وائلیشن اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔  تمام زونل ایس پیز،ایس ڈی پی اوز،اور ایس ایچ آوز کو ہدایات جاری کردی ۔  لین کی خلاف ورزی اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف بلا تفریق کارروائی عمل میں لائی جائیں۔پیشہ ور بھکاریوں اور ان کے سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹاسک سونپ دیے گئے ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی  ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا  نے کہا ٹریفک روانی میں رکاوٹ بننے والے ڈرائیورز کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔شہر میں مربوط ٹریفک نظام کی بحالی اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے ۔شہری...
    سٹی 42: موٹر وے ایم 3 بند کردی گئی بڑی گاڑیوں کے لیے لاہور ملتان موٹروے ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک د ھند  کی وجہ سے بند کردی گئی ۔ترجمان سنٹرل ریجن نے کہا موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے۔دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہےروڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں۔شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں
    گڈاپ سٹی میں ٹریفک حادثہ میں بچی سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 بچیوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ٹریفک  حادثہ ہائی ایس وین اور ٹرالر کے درمیان ہوا۔ گڈاپ سٹی کے ہیڈر محرر غلام عمیر نے بتایا کہ گڈاپ سٹی تھانہ کی حدود میں کراچی سے حیدرآباد جانے والے روڈ نزد کاٹھوڑ پل ملک اقبال ہوٹل ایم نائن موٹروے پر ہائی ایکس وین اور ٹرالر کے درمیان تصادم ہوگیا۔ حادثہ میں بچی سمیت 2 افراد جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 9 سالہ ناہید دختر محمد نوید اور 55 سالہ خلیل احمد ولد فرحان احمد کے ناموں سے ہوئی جبکہ زخمیوں میں7 سالہ نوشین دختر محمد نوید، 20 سالہ حسن ولد...
    نواب شاہ میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعے میں ملوث ڈرائیور ٹریلر چھوڑ کر فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق سکرنڈ کے قریب نیشنل ہائی وے پر تیز رفتار ٹریلر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں۔ حادثے کے بعد ڈرائیور فرار ہوگیا جبکہ ٹریلر کو تحویل میں لے لیا گیا۔
    اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد نے سی ڈی اے کے ممبر سٹیٹ محمد افنان عالم کو ملنے والا ایف آئی اے نوٹس معطل کرتے ہوئے ایف آئی اے سے جواب طلب کر لیا۔ وکیل نے کہا کہ ایف آئی اے انکوئری کر چکا ہے جس میں درخواست گزار کا بیان بھی ہوا تھا لیکن انکوائری کی فائنڈنگ ابھی تک نہیں دی گئی اور دوبارہ نوٹس کر دیا گیا، عدالتی استفسار پر وکیل نے بتایاکہ درخواست گزار کا مادر ڈیپارٹمنٹ آڈیٹر جنرل آفس ہے لیکن جولائی2021ءسے سی ڈی اے میں بطور ممبر سٹیٹ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ عدالت نے سماعت19 جنوری تک کیلئے ملتوی کر دی۔
    لاہور (نامہ نگار)صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں ڈاکوﺅں اور چوروں نے وارداتوں کے دوران متعدد شہریوں سے لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون، گاڑیاں، موٹرسائیکلےں اور دےگر سامان لوٹ لیا ہے۔ ڈاکوو ں نے ماڈل ٹاﺅن مےں ذوالقرنےنکے گھر گھس کر اس کے اہلخانہ کو گن پوائنٹ پر ےرغمال بناکر 6لاکھ روپے ، طلائی زےوارت، موبائل فون و دےگر سامان، شاہدرہ مےں عامر اور اس کی فےملی سے ساڑھے 4لاکھ روپے، طلائی زےورات اور موبائل فون، سندر میں منور سے2 لاکھ روپے اور موبائل فون، نشترکالونی میں شمشاد سے 90ہزار روپے اور موبائل فون، فیکٹر ی ایر یا میںخاور سے87 ہزار روپے اور موبائل فون، سبزہ زار میں فواد سے73ہزار روپے اور موبائل فون، گڑھی شاہو...
    مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار، حد نگاہ شدید متاثر، موٹر ویز مختلف مقامات سے بند WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز لاہور: (آئی پی ایس) ملک کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار رہا، حد نگاہ شدید متاثر ہونے پر موٹر ویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا۔ موٹر ویز ترجمان کے مطابق موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک شدید دھند کے باعث بند کر دی گئی ہے جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 پر بھی دھند کے باعث ٹریفک معطل ہے، اسی طرح موٹروے ایم 3 فیض پور سے سمندری تک بند ہے۔ بڑی گاڑیوں کے لئے ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک آمد و رفت روک دی...
    وقاص احمد: دھند میں کمی کے بعد لاہور اسلام آباد موٹروے کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق حدِ نگاہ میں بہتری آنے پر موٹروے کو بحفاظت آمد و رفت کے لیے بحال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور اسلام آباد موٹروے کو گزشتہ رات 10 بجے شدید دھند کے باعث بند کیا گیا تھا، تاہم موسم بہتر ہونے کے بعد آج صبح موٹروے دوبارہ کھول دی گئی۔ اسی طرح حدِ نگاہ میں واضح بہتری کے بعد موٹروے ایم 4 کو بھی ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔  ڈورپھرنےسےشدیدزخمی 2 سالہ زینب کی جناح ہسپتال میں سرجری موٹروے پولیس نے مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ سفر کے دوران رفتار کم رکھیں،...
    سٹی42: سال 2025 کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے حوالے سے موٹر سائیکل سوار بدستور سرِفہرست رہے۔ ٹریفک پولیس پنجاب کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق صوبہ بھر میں موٹر سائیکل سواروں کو لاکھوں کی تعداد میں چالان جاری کیے گئے، تاہم اس کے ساتھ ساتھ ٹریفک نظم و ضبط اور ہیلمٹ کے استعمال میں نمایاں بہتری بھی دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سال 2025 میں موٹر سائیکل سواروں کو 60 لاکھ 55 ہزار سے زائد چالان ٹکٹ جاری کیے گئے، جن میں سے لاہور میں 23 لاکھ 24 ہزار سے زائد چالان موٹر سائیکل سواروں کے کیے گئے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق بغیر لائسنس موٹر سائیکل چلانے پر 21 لاکھ 67...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-02-2 کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کر اچی میں کھلے مین ہول میں گرنے سے ایک اور بچے کی ہلاکت پر نوٹس لیتے ہوئے واقعہ کے زمہ داروں سے متعلق رپورٹ طلب کر لی ہے۔سلمان عبداللہ مراد کا کہنا ہے کہ واقعہ کے زمہ داروں سے سختی سے نمٹا جائے گا ،ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد رات گئے کورنگی انڈسٹریل ایریا جائے وقوعہ پر جانے کے لیے روانہ ہوگئے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-01-7 اسلام آباد (صباح نیوز)اگلے 2سے3روز کے دوران ممکنہ بارشوں اور متوقع موسمی صورتحال کے حوالے سے این ڈی ایم اے نے ایڈوائزر ی جاری کر دی، پاکستان میں داخل ہونے والے مغربی ہواؤں کے سلسلے میں آج مزید شدت آئے گی، مغربی ہواؤں کی آمدسے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری متوقع ہے، مغربی ہواؤں کے زیر اثر 31 دسمبر کو بالائی و وسطی علاقوں میں بارش متوقع، اثرات 2 جنوری کی صبح تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔ ناران، کاغان، سوات، دیر، کوہستان، مری، گلیات، اسکردو، ہنزہ سمیت متعدد علاقوں میں برفباری متوقع ہے،رابطہ سڑکوں کی بندش کا خدشہ ہے، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں...
    بلوچستان کے ساحلی علاقے میں عرصہ 6 سال بعد لینڈ اسپاؤٹ دیکھا گیا، لینڈ اور واٹر اسپاوٹس ہوا کے ستون نما بگولے ہوتے ہیں جو بیک وقت زمین اور سطح سمندر پر بادلوں میں پیوست دکھائی دیتے ہیں۔ دونوں اقسام کے اسپاؤٹس ہوا میں زیادہ نمی سطح سمندرکے زیادہ درجہ حرارت کے سبب تشکیل پاتے ہیں، اسپائوٹس اس کا قطرتقریباً 50 میٹر ہے جبکہ اردگرچلنے والی ہواوں کی رفتار80کلومیٹرفی گھنٹہ تک ہوسکتی ہے۔ سردار سرفراز سابق ڈائریکٹر محکمہ موسمیات  پاکستان میں داخل ہونے والے ویسٹرن ڈسٹربنس(مغربی ہوائوں کے سلسلے)کے زیر اثربارشوں سے قبل بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں ایک غیرمعمولی منظرلینڈ اسپائوٹ کی صورت میں دیکھاگیا جس میں زمین سے آسمان کی بلندی تک ایک بگولہ انسانی آنکھ کے...
    لاہور کے مختلف علاقوں میں دھند چھا جانے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔دھند کے باعث اندرون اور بیرون ملک کی پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔ایم 2 بلکسر سے کوٹ مومن تک بجانب لاہور بند کردی گئی۔ اسی طرح موٹر وے ایم 3 فیض پور سے سمندری تک بند اور سیالکوٹ موٹر وے ایم 11 دھند کی وجہ سے بندہے۔
    بھارتی شوبز سے ایک اور افسوسناک خبر سامنے آئی ہے کہ ابھرتی ہوئی، شوخ و چنچل اداکارہ اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ کمرے میں اداکارہ کی لاش جس انداز میں پائی گئی اُس سے خودکشی کے خدشے کو تقویت ملتی ہے۔ یہ اداکارہ نندنی کی لاش تھی جو تامل اور کنڑ ٹیلی وژن کی ابھرتی ہوئی اداکارہ تھیں اور بنگلور میں رہائش پذیر تھیں۔ انھوں نے خودکشی نوٹ بھی چھوڑا۔ پولیس کے بقول اداکارہ کے کمرے سے ملنے والے خودکشی نوٹ میں لکھا ہے کہ والدین میری مرضی کے خلاف شادی کے لیے دباؤ ڈال رہے تھے۔ اداکارہ نندنی نے مزید لکھا کہ وہ والدین کے زور دینے کے باوجود اس شادی...
    سٹی 42: لاہورسیالکوٹ موٹروےایم11دھندکےباعث بند کردی گئی ۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہورسیالکوٹ موٹروےایم11دھندکےباعث بند کردی گئی. موٹروےکوشہریوں کی حفاظت کیلئےبندکیاگیا،شہری دن کے اوقات میں سفرکوترجیح دیں۔دھندمیں صبح 10تا شام 6 تک محفوظ سفری اوقات ہیں۔
    وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ : فائل فوٹو  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بینائی سے محروم قلی کی ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔جیکب آباد کے قلی اکبر علی کا بیٹا پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سب ڈویژن میں چوکیدار تعینات کردیا گیا جبکہ اکبر علی کی بیٹی کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل کروانے کا بھی فیصلہ کرلیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اکبر علی جمالی کو ایک لاکھ روپے مالی معاونت بھی فراہم کی جائے گی۔خیال رہے کہ اکبرجمالی 25 برسوں سے ریلوے کوارٹر میں مقیم ہیں، وہ 8 سال قبل بینائی سے محروم ہو گئے تھے۔
    پاکستان کی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فہد مصطفیٰ نے اپنی نئی اور بے حد متوقع فلم کی شوٹنگ مکمل کر لی ہے، جس میں ماہرہ خان ان کے ساتھ مرکزی کردار میں جلوہ گر ہیں۔ اس خبر کے بعد فلمی دنیا اور مداحوں میں خوشی اور جوش و خروش کی لہر دوڑ گئی۔ فہد مصطفیٰ نے انسٹاگرام پر خوشخبری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ فلم پر کئی ماہ کی محنت، لگن اور کہانی کو کیمرے میں قید کیا گیا، اور اب ریلیز کے لیے کاؤنٹ ڈاؤن کا آغاز ہو چکا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Fahad Mustafa (@mustafafahad26) انہوں نے مزید کہا کہ ناظرین کے لیے آنے والے دنوں میں دلچسپ...
    حافظ آباد + فیروز والا (نمائندہ نوائے وقت + نامہ نگار) دھند کے باعث موٹر سائیکل حادثات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق‘ باپ بیٹا زخمی ہو گئے۔ حافظ آباد مےںلکھےا سٹاپ کے قرےب برج دارہ کا رہائشی عاقب علی ولد لےاقت اپنے دوست کے ہمراہ موٹرسائےکل پر سوارہوکر جارہا تھا کہ دھند کے باعث اسکی موٹرسائےکل آگے جاتے ہوئے ڈمپر سے ٹکراگئی جس کے نتےجہ مےں عاقب علی اور اسکا دوست دونوں جاں بحق ہوگئے۔فیروزوالہ میں شرقپور روڈ پر چک نمبر 11 کے نزدیک تیز رفتار موٹر سائیکل درخت سے ٹکرا کر الٹ گئی، جس کے نتیجہ میں کاشتکار محمد اسلم کی بیوی ہلاک جبکہ باپ بیٹا شدید زخمی ہو گئے۔ تینوں افراد شیخوپورہ سے موٹرسائیکل پر اپنے...
    سندھ ہائیکورٹ نے کورنگی سے 15 سالہ لڑکی ایمن کے اغوا سے متعلق درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے تمام فریقین سے 13 جنوری 2026 تک جواب طلب کر لیا ہے۔ درخواست گزار کے وکیل کے مطابق ایمن کو 10 نومبر 2025 کو کورنگی کے علاقے سے اغوا کیا گیا تھا، جس کا مقدمہ والدہ کوثر بی بی کی مدعیت میں تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں درج کیا گیا۔ مقدمے میں شان نامی ملزم کو نامزد کیا گیا اور تفتیش انویسٹی گیشن افسر اعجاز احمد کے سپرد کی گئی۔ وکیل لیاقت علی گبول ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ ایک ماہ اور 20 دن گزرنے کے...
    کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کورنگی سے 15 سالہ ایمن کے اغوا سے متعلق کیس میں ایڈووکیٹ جنرل سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی ودیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ عدالت نے فریقین سے 13 جنوری 2026 کو جواب طلب کرلیا، وکیل درخواست گزار کے مطابق ایمن کو 10 نومبر 2025 کو کورنگی کے علاقے سے اغوا کیا گیا ہے تھا جس کا مقدمہ والدہ کوثر بی بی کی مدعیت میں  تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں درج ہے۔  وکیل درخواست گزار نے بتایا کہ مقدمہ میں ملزم شان کو نامزد کیا گیا ہے، مقدمہ درج ہونے کے بعد کیس کی تفتیش انویسٹی گیشن افسر اعجاز احمد کو ملی ہے۔ وکیل لیاقت علی گبول ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ ایک ماہ 20 دن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: وسطی ریجن میں شدید دھند کے باعث مختلف مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے بند ہے، جبکہ موٹروے ایم تھری فیض پور سے درخانہ تک اور موٹروے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے خانیوال تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔اسی طرح لاہور۔سیالکوٹ موٹروے ایم الیون پر بھی دھند کے باعث آمدورفت معطل ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹرویز کی بندش عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر کی گئی ہے۔ادھر قومی شاہراہ پر لاہور، پتوکی، اوکاڑہ اور ساہیوال کے علاقوں میں دھند چھائی ہوئی ہے، جبکہ چیچہ وطنی، اقبال...
    سینٹرل ریجن میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کے متعدد سیکشنز کو عارضی طور پر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثے سے بچا جا سکے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم۔2 لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے بند ہے، جبکہ موٹروے ایم۔3 فیض پور سے درخانہ تک اور موٹروے ایم۔4 پنڈی بھٹیاں سے خانیوال تک بھی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ لاہور۔سیالکوٹ موٹروے ایم۔11 پر بھی دھند کے باعث گاڑیوں کی آمد و رفت معطل ہے۔ ترجمان نے واضح کیا کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے، کیونکہ دھند کے باعث حدِ نگاہ...
    شدید دھند سے حدِ نگاہ متاثر ہونے موٹرویز مختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کردی گئی۔ ترجمان موٹروے پولیس سینٹرل ریجن کے مطابق دھند کے باعث موٹروے ایم۔3 فیض پور سے جڑانوالہ تک جب کہ بڑی گاڑیوں کے لیے موٹروے ایم۔2 لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔ علاوہ ازیں موٹروے ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے عبد الحکیم تک بڑی گاڑیوں کے لئےاور لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو بھی دھند کے باعث بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کے جان و مال کا تحفظ ہے، شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں اور غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔ دوسری جانب موٹر وے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    بالی ووڈ کے سنجیدہ اور باوقار اداکار اکشے کھنہ ایک بار پھر خبروں میں ہیں مگر اس بار وجہ ان کی اداکاری نہیں بلکہ ایک بڑا قانونی تنازع ہے۔ فلم ’دھرندھر‘ اکشے کھنہ کی بلاک بسٹر فلموں میں سے ایک فلم ثابت ہوئی جس میں سنجے دت اور رنویر سنگھ کی پاور فل ایکشن پرفارمنس کے باوجود سب سے زیادہ پذیرائی انھیں ملی ہے۔ اس فلم کی شاندار کامیابی کے بعد عالمی سطح پر توجہ حاصل کرنے والے اکشے کھنہ کے حوالے سے ایک چونکا دینے والی خبر سامنے آئی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کھنہ نے اجے دیوگن کی بلاک بسٹر فرنچائز ’دریشم‘ کے تیسرے سیکوئل میں کام کرنے سے صرف ایک ٹیکسٹ میسج کے ذریعے انکار کر دیا تھا۔ اکشے کھنہ نے یہ...
    لاہور:(نیوزڈیسک) شدید دھند سے حدِ نگاہ متاثر ہونے موٹرویز مختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کردی گئی۔ ترجمان موٹروے پولیس سینٹرل ریجن کے مطابق دھند کے باعث موٹروے ایم۔3 فیض پور سے جڑانوالہ تک جب کہ بڑی گاڑیوں کے لیے موٹروے ایم۔2 لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔ علاوہ ازیں موٹروے ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے عبد الحکیم تک بڑی گاڑیوں کے لئےاور لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو بھی دھند کے باعث بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کے جان و مال کا تحفظ ہے، شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں اور غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔ دوسری جانب...
        بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی 60ویں سالگرہ کے موقع پر سیکیورٹی پروٹوکول کو نظرانداز کیا۔ سلمان خان نے روایتی بلٹ پروف گاڑی چھوڑ کر اپنی موٹرسائیکل پر سوار ہو کر پانوویل فارم ہاؤس کے گرد ایک آزادانہ اور خوش مزاج سواری کا لطف اٹھایا۔ ہفتے کے روز انہیں موٹرسائیکل پر سوار دیکھا گیا، جبکہ ان کے سیکیورٹی اہلکار ان کے پیچھے تھے۔ یہ بھی پڑھیے: سلمان خان 60 سال کے ہو گئے، سادہ مگر پر وقار تقریب میں کیک کاٹا راستے میں سڑک کنارے موجود مداحوں اور فوٹوگرافروں نے انہیں دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا اور ہاتھ ہلائے۔ پل عبور کرتے ہوئے سلمان خان نے انتہائی اعتماد اور آسانی کے ساتھ سواری کی۔ اپنی...
    لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں پتنگ کی ڈور گلے میں پھرنے سے 22 سالہ نوجوان اویس زخمی ہو گیا۔ اویس موٹرسائیکل پر نوکری کے لیے گھر سے نکل رہا تھا کہ اچانک گلے پر پتنگ کی ڈور پھنس گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمی نوجوان کا گلا متاثر ہوا اور فوری طور پر اسے طبی امداد کے لیے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں سرجیکل وارڈ میں اس کا علاج جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیے: خلافِ ضابطہ پتنگ بازی کرنے والوں کے لیے بھاری جرمانے اور طویل قید کی سزائیں مقرر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اس واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔ حکام نے شہریوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شاؤشِنگ:چین کی ایک معروف ٹیکنالوجی کمپنی کی جانب سے تیار کردہ جدید بیڈمنٹن کھیلنے والے روبوٹ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے، جس نے کھیل اور ٹیکنالوجی کے امتزاج کو نئی سطح تک پہنچا دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ منفرد کارنامہ چین کے صوبہ ژی جیانگ کے شہر شاؤشِنگ میں انجام دیا گیا، جہاں روبوٹ نے ملک کے چند بہترین بیڈمنٹن کھلاڑیوں کے خلاف مقابلہ کیا۔ اس دوران روبوٹ نے مسلسل 1,452 ریلیاں مکمل کیں اور ہر شاٹ کو کامیابی کے ساتھ واپس کیا، جو اس کی غیر معمولی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ یہ...
    لاہور(آئی این پی) پنجاب کے مختلف شہروں میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے،اہم شاہراہوں اور موٹرویز پر سفر کرنا خطرناک ہو گیا ۔ موٹروے ایم 2 کو لاہور سے ہرن مینار تک، ایم تھری فیض پور سے جڑانوالہ جبکہ ایم الیون لاہور سے سیالکوٹ تک بند کر دی گئی ہے۔ موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ دھند کے باعث حدِ نگاہ بعض مقامات پر چند میٹر تک محدود ہو گئی ہے، جس سے حادثات کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں، خاص طور پر رات کے اوقات میں سفر نہ کریں کیونکہ اس دوران...
    لاہور (آئی این پی) پنجاب بھر کے امام مساجد کے اعزازیہ کارڈ کے لیے سکروٹنی کا عمل مکمل ہوگیا۔سپیشل برانچ اور کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے سکروٹنی کا عمل مکمل کر کے رپورٹ بھجوا دی۔ پنجاب حکومت کو امام مساجد کی جانب سے اعزازیہ کارڈ لینے کے لیے 64546 درخواستیں جمع کروائی گئی تھیں،سی سی ڈی نے موصول ہونے والی درخواستوں میں سے 198 درخواستوں کو سابقہ ریکارڈ ہونے کی بنا پر مسترد کر دیا ۔
    لاہور:پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کے پیش نظر موٹروے پولیس نے مسافروں کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے متعدد موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا ہے۔  ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق دھند کی شدت کے باعث ڈرائیونگ خطرناک ہو چکی ہے، اسی لیے حادثات سے بچاؤ کے لیے یہ اقدام کیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو (M-2) لاہور سے کوٹ مومن تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم تھری (M-3) فیض پور سے درخانہ تک بند ہے، جہاں حدِ نگاہ چند میٹر تک محدود ہو گئی ہے۔ ترجمان کا...
    پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدنگاہ متاثر ہونے سے موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا ہے۔شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 2 لاہور سےکوٹ مومن تک بند کر دی گئی ہے۔اس کے علاوہ ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک، ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک، ایم 5 ملتان سے ظاہر پیر تک بند ہے۔شدید دھند کی وجہ سے سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔
    اسلام آباد(خبر نگار خصوصی) پاکستان نیول اکیڈمی میں 124 ویں مڈ شپ مین اور 32 ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آﺅٹ پریڈ ہوئی۔کراچی میں ہونے والی پریڈ تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈر رائل بحرین نیول فورس ریئر ایڈمرل احمد محمد ابراہیم آل بن علی تھے، اس موقع پر سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے مہمان خصوصی کا استقبال کیا۔کیڈٹس نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کو سلامی دی جبکہ کمانڈر رائل بحرین نیول فورس ریئر ایڈمرل احمد محمد ابراہیم آل بن علی نے پریڈ کا معائنہ کیا۔کمانڈر رائل بحرین نیول فورس ریئر ایڈمرل احمد محمد ابراہیم آل بن علی نے پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مدعو کرنے پر پاک بحریہ کے سربراہ کا...
    ویب ڈیسک: پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کی وجہ سے موٹرویز کو مختلف مقامات پر بند کر دیا گیا ہے۔موٹروے ایم 2 (لاہور تا کوٹ مومن)، ایم 3 (فیض پور تا درخانہ)، ایم 4 (پنڈی بھٹیاں تا ملتان)، ایم 5 (ملتان تا ظاہر پیر) اور ایم 11 (سیالکوٹ موٹروے) بند ہیں۔قومی شاہراہ پر لاہور، پتوکی، اوکاڑہ اور ساہیوال میں جبکہ چیچہ وطنی، اقبال نگر، میاں چنوں، خانیوال، ملتان اور بہاولپور میں حدِ نگاہ صفر ہو گئی ہے۔ترجمان موٹروے کے مطابق بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے، اور شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔ مسجدالحرام میں خودکشی کی...
    پاکستان شوبز انڈسٹری کے سپر اسٹار فہد مصطفیٰ نے اپنی نئی اور بے حد متوقع فلم کی شوٹنگ مکمل کرلی ہے، جس میں ان کے ساتھ ملک کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ اس اعلان کے بعد فلمی حلقوں اور مداحوں میں جوش و خروش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ فہد مصطفیٰ نے انسٹاگرام پر شوٹنگ مکمل ہونے کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ فلم پر کئی ماہ کی محنت، لگن اور کہانی کو کیمرے میں قید کیا گیا ہے، اور اب ریلیز کے کاؤنٹ ڈاؤن کا آغاز ہوچکا ہے۔ ان کے مطابق ناظرین کے لیے آگے مزید دلچسپ سرپرائزز بھی آنے والے ہیں۔ فلم کی تیاری میں...
    لاہور: ترجمان موٹروے پولیس سینٹرل ریجن کے مطابق شدید دھند کے باعث مختلف موٹرویز پر حد نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کے پیشِ نظر عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے متعدد موٹرویز کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق موٹروے ایم۔2 لاہور سے کوٹ مومن تک، موٹروے ایم۔3 فیض پور سے درخانہ تک، موٹروے ایم۔4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک اور موٹروے ایم۔5 ملتان سے ظاہر پیر تک دھند کی وجہ سے بند ہیں۔ اس کے علاوہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم۔11 بھی شدید دھند کے باعث ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ موٹروے پولیس سنٹرل ریجن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد...
    سٹی 42: موٹروے ایم 2 ، ایم 3اور ایم 11 کو دھند کے باعث بند کردیا گیا ۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہور اسلام آباد موٹروے ایم 2 ٹھوکر تا ہرن مینارتک بند کی گئی جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند کی گئی ۔موٹروے ایم۔3 فیض پور سے جڑانوالہ  بند کر دی گئیموٹروےکوشہریوں کی حفاظت کیلئےبندکیاگیاہے،شہری دن کےاوقات سفرکوترجیح دیں۔تیزرفتاری سےگریز،اگلی گاڑی سےمناسب فاصلہ رکھیں۔ مسجدالحرام میں خودکشی کی کوشش ناکام بنانے والا رضا کون نکلا؟
    چین میں تیار کردہ ایک بیڈمنٹن کھیلنے والا روبوٹ ملک کے بہترین کھلاڑیوں کے ساتھ 1,452 مسلسل ریلیاں مکمل کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ یہ ریکارڈ صوبہ ژی جیانگ کے شہر شاؤشِنگ میں قائم کیا گیا، جہاں روبوٹ نے چین کے چند ٹاپ بیڈمنٹن کھلاڑیوں کے خلاف کھیلتے ہوئے 1,452 شاٹس کامیابی کے ساتھ واپس کیے۔ اس کارکردگی کے ساتھ یہ روبوٹ موبائل روبوٹ کے ساتھ سب سے زیادہ مسلسل بیڈمنٹن ہٹس کا عالمی ریکارڈ بنانے والا بن گیا۔ یہ ایتھلیٹک روبوٹ جدید وژن اور موشن کنٹرول سسٹمز سے لیس ہے، جس کی ٹائمنگ ملی سیکنڈ کی سطح تک انتہائی درست ہے، جو اسے انسانی کھلاڑیوں کے برابر تیز اور درست ردعمل کی صلاحیت...
    وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ صرف 3 دن کےلیے لاہور میں بسنت منانے کی اجازت ہوگی۔ ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ خاص پوائنٹس پر پتنگ اور ڈور مل سکے گی ہر جگہ یہ نہیں ملے گی، ٹریفک اور ٹرانسپورٹ والوں سے پلان مانگا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صرف 3 دن کے لیے لاہور میں بسنت منانے کی اجازت ہوگی، کوشش ہے کہ ان دنوں میں لوگ کم سے کم موٹر سائیکل استعمال کریں۔ وزیر اطلاعات پنجاب نے مزید کہا کہ کچھ علاقوں میں شاید موٹر سائیکل جانے کی اجازت نہیں ہوگی، جو لوگ رولز پر عمل نہیں کریں گے ان کے لیے بہت سخت سزا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ...
    لاہور: رائیونڈ کے علاقہ میں چوری ہوئی موٹرسائیکل کے مالک کو چالان موصول ہونے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ سیف سٹی حکام کے مطابق معاملہ سامنے آنے کے بعد سیف سٹی اور پولیس حکام نے واقعے کی تحقیقات کیں جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چالان غلطی سے رائیونڈ کے شہری کو جاری ہوا۔  حکام کے مطابق جس موٹرسائیکل  کا چالان ہوا اس کی نمبر پلیٹ پر نمبر واضح نہیں  تھا جس سے چالان غلط نمبر پر پہنچا۔ جس موٹرسائیکل کا چالان ہوا اسے ٹریس کرلیا گیا ہے۔ سیف سٹی حکام کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل مالک نے تسلیم کیا کہ موٹرسائیکل چالان کے وقت اسکا بیٹا چلارہا تھا۔ جس موٹرسائیکل کا چالان ہوا...
     عابد چودھری :حدِ نگاہ میں بہتری کے بعد موٹروے ایم ٹو کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون پر بھی ٹریفک بحال کر دی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹروے ایم تھری اور ایم فور کو بھی گاڑیوں کی آمد و رفت کے لیے کھول دیا گیا ہے، جبکہ ملتان سکھر موٹروے ایم فائیو پر بھی ٹریفک بحال ہو چکی ہے۔ موٹروے پولیس نے ڈرائیورز کو ہدایت کی ہے کہ دورانِ سفر رفتار مناسب رکھیں، فوگ لائٹس کا درست استعمال کریں اور محفوظ فاصلے کو یقینی بناتے ہوئے سفر کریں۔ ٹک ٹاکر رجب بٹ کو عدالت سے ریلیف مل گیا
    علی ساہی :موٹر وہیکل آرڈنینس میں ترامیم کے ثمرات سامنے آنا شروع ہوگئے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں چالانز اورحادثات میں کمی جبکہ ڈرائیونگ لائسنسنگ میں بڑے پیمانے پر اضافہ ہوگیا ۔ٹریفک پولیس نے27نومبر سے ابتک 10لاکھ سے زائد چالانز کئے،گزشتہ ایک ہفتے میں چالانز کی روزانہ تعداد60ہزار سے کم ہوکر35ہزار پر آگئی ہے جبکہ حادثات میں 40 فیصد کمی ہوئی اور29 شہروں میں ایک بھی جان لیوا حادثہ رپورٹ نہیں ہوا۔لاہور سمیت پنجاب بھر میں 20لاکھ لائسنس کا جراء کیا جاچکا ہے،27 نومبر سے ابتک جرمانوں اور لائسنسنگ فیس کی مد میں 4ارب سے زائد کی وصولیاں کی گئی ہیں۔ڈی آئی جی ٹریفک وقاص نذیرکاکہناہے کہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں چالانزاورحادثات میں کمی اور لائسنسنگ میں بڑے پیمانے...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے سے موٹروے کو متعدد مقامات سے بند کر دیا گیا۔ موٹروے ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک جبکہ موٹر وے ایم 4 کو پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک بند کر دیا گیا، موٹروے ایم 5 شیر شاہ سے ظاہر پیر تک بند کی گئی ہے۔ قومی شاہراہوں پر بھی حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے، ترجمان موٹر وے پولیس نے شہریوں کو فوگ لائٹس استعمال کرنے اور غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔
    لاہور (نیٹ نیوز) میانوالی میں پولیس کی جانب سے نوجوان سنگر رحمان علی پر تشدد کا واقعہ سامنے آنے کے بعد صوبائی حکومت نے نوٹس لے لیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اسے افسوسناک قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے نوجوان سنگر پر تشدد کی ویڈیو دیکھی ہے جو افسوسناک ہے۔ واقعے کی تحقیقات کرکے ذمے داران کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ فنکار برادری پر اس طرح کا تشدد کرنا ناقابل قبول ہے۔
    فائل فوٹو پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے سبب موٹرویز کے مختلف سیکشنز آمدورفت کیلئے بند کردیے گئے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے ہرن مینار، ایم تھری درخانہ سے فیض پور تک بند کی گئی ہے۔ایم فور پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم، ایم فائیو ظاہر پیر سے شیر شاہ اور ایم الیون لاہور مین ٹول پلازہ سے سمبڑیال تک بند کی ہے۔قومی شاہراہ پر بھی شدید دھند ہے، موٹروے پولیس نے شہریوں کو دھند کے دوران غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
    پنجاب کے ضلع میانوالی میں پولیس کی جانب سے نوجوان سنگر رحمان علی پر تشدد کا واقعہ سامنے آنے کے بعد صوبائی حکومت نے نوٹس لے لیا۔ صوبائی وزیراطلاعات و ثقافت عظمی بخاری نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اسے افسوسناک قرار دیا۔ عظمی بخاری نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے نوجوان سنگر پر تشدد کی ویڈیو دیکھی ہے جو افسوسناک ہے،واقعے کی تحقیقات کرکے ذمے داران کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ فنکار برادری پر اس طرح کا تشدد کرنا ناقابل قبول ہے۔   TagsShowbiz News Urdu
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عبد الرشید اعوان اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پارلیمنٹ وہ اعلیٰ قانون ساز ادارہ جس کے اراکین پر آئین کی دفعات 62 اور 63 کے تحت صداقت اور امانت بنیادی شرائط ہیں گزشتہ روز ایک ایسے واقعے کا گواہ بنی جس نے نہ صرف ایوان، بلکہ پورے جمہوری نظام کے وقار پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اجلاس کے دوران فلور سے کچھ گرے ہوئے کرنسی نوٹ کی ملنے اطلاع ملی۔ اسپیکر نے رقم اُٹھا کر باقاعدہ اعلان کیا کہ جس رکن کی یہ رقم ہو وہ آگے بڑھے۔ چند لمحوں کے اندر بارہ اراکین نے اس رقم پر اپنا حق جتایا۔ یہ منظر ایوان کی روایت، پارلیمانی تہذیب اور عوامی اعتماد کے بالکل برعکس محسوس ہوا۔ایوان میں موجود...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-20  اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے پر موٹر ویز کو متعدد مقامات سے بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی، ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک بند کر دی گئی، موٹر وے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان، ایم 5 ملتان سے ظاہر پیر تک جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹر وے ایم 11 بھی دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی۔ موٹروے پولیس نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ دھند میں لین کی خلاف ورزی سنگین حادثات کا باعث بن سکتی ہے، اس لیے ڈرائیورز لین ڈسپلن کی سختی سے پابندی کریں، سفر کرنے والے شہریوں کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251215-08-11 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موٹروے پولیس اور سندھ پولیس کے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے موٹروے ایم۔5 سی پیک سے چوری شدہ لاکھوں روپے مالیت کا سرکاری سامان برآمد کر لیا۔ ترجمان موٹر وے سید عمران احمد کے مطابق روہڑی انٹرچینج کے قریب قائم ایک کباڑ خانے پر کامیاب چھاپہ مارا گیا، جہاں سے قومی اثاثہ بازیاب کیا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے مطابق برآمد ہونے والے موٹروے انفراسٹرکچر کی مجموعی مالیت تقریباً 30 لاکھ روپے ہے، برآمد شدہ سامان میں آئرن پوسٹس، اسٹریٹ لائٹ پولز، اینٹی گلیئر شیلڈز اور فینسنگ شامل ہیں، جو موٹروے ایم۔5 کے مختلف حصوں سے چوری کیے گئے تھے۔ آپریشن کے دوران سیکٹر کمانڈر موٹروے...
    کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرکارروائی ہوئی ہے۔ کوئٹہ سے اعلامیہ کے مطابق پارلیمانی سیکریٹری ٹرانسپورٹ لیاقت لہڑی کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پارلیمانی سیکریٹری نے ایک کارنر میٹنگ میں شرکت کی تھی۔ اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کی رپورٹ پرنوٹس لیا گیا، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر نے لیاقت لہڑی کو کل وضاحت کےلیے طلب کرلیا ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے پر موٹر ویز کو متعدد مقامات سے بند کر دیا گیاموٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی، ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک بند کر دی گئی، موٹر وے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان، ایم 5 ملتان سے ظاہر پیر تک جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹر وے ایم 11 بھی دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی۔ترجمان موٹروے پولیس نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ دھند میں لین کی خلاف ورزی سنگین حادثات کا باعث بن سکتی ہے، اس لیے ڈرائیورز لین ڈسپلن کی سختی سے پابندی کریں، سفر کرنے والے شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے...
    سٹی 42:موٹروے ایم 4 اور ایم 5 دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ۔ ترجمان موٹروےپولیس  کے مطابق موٹروے ایم 4 فیصل آباد سے ملتان تک دھند کی وجہ سے بند ہے اورموٹروے ایم 5 ملتان سے ظاہر پیر تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ۔ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جانوں و مال کا تحفظ ہے۔دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے۔روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں۔شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں۔دھند میں صبح 10 تا شام 6 تک محفوظ سفری اوقات ہیں۔ڈرائیور حضرات فوگ لائٹس لازمی استعمال کریں ۔ سستی اورمعیاری اشیاء کا حصول پنجاب کے عوام کا حق ہے:مریم نواز...
      میانوالی(نیوزڈیسک) سوشل میڈیا پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے نوجوان سنگر پر تشدد کی ویڈیو دیکھی ہے جو افسوسناک ہے، عظمیٰ بخاری پنجاب کے ضلع میانوالی میں پولیس کی جانب سے نوجوان سنگر رحمان علی پر تشدد کا واقعہ سامنے آنے کے بعد صوبائی حکومت نے نوٹس لے لیا۔ صوبائی وزیراطلاعات و ثقافت عظمی بخاری نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اسے افسوسناک قرار دیا۔ عظمی بخاری نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے نوجوان سنگر پر تشدد کی ویڈیو دیکھی ہے جو افسوسناک ہے،واقعے کی تحقیقات کرکے ذمے داران کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ فنکار برادری پر اس طرح کا تشدد کرنا ناقابل قبول ہے۔
    سٹی 42: موٹروے ایم 4 ملتان سے عبد الحکیم دھند کی وجہ سے بند ہے ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق  ایم  4  ملتان سے عبدالحکیم  دھند کی وجہ سے بند ہے ۔ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جانوں و مال کا تحفظ ہے۔دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے۔روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں۔شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں۔دھند میں صبح 10 تا شام 6 تک محفوظ سفری اوقات ہیں۔ڈرائیور حضرات فوگ لائٹس لازمی استعمال کریں۔غیر ضروری سفر سے اجتناب کریںتیز رفتاری نہ کریں، آگے والی گاڑی سے محفوظ فاصلہ رکھیں۔رہنمائی اور مدد کے لیے ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کریں سستی اورمعیاری اشیاء کا حصول...
    شوکاز نوٹس پر پی ٹی آئی عہدیداروں نے اپنے استعفے پارٹی قیادت کو پیش کر دیے WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز پشاور (سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سات دسمبر کو ہوئے جلسے میں مطلوبہ تعداد میں کارکنان نہ پہنچانے پر ضلعی تنظیم کے 25 ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نوٹس کے اجرا کے بعد کئی عہدیداروں نے استعفے پیش کر دیے ہیں۔پشاور میں پی ٹی آئی کے جلسے کے دوران ضلعی تنظیم کے عہدیدار کارکنوں کو جلسہ گاہ تک پہنچانے میں ناکام رہے، جس پر پارٹی کی جانب سے متعلقہ اراکین کو تین دن کے اندر وضاحت پیش کرنے کی ہدایت دی گئی۔ نوٹس میں واضح کیا گیا...
    پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شدید دھند کے باعث موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ حدِ نگاہ کم ہونے کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن، ایم تھری فیض پور سے درخانہ، ایم فور پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک اور ایم فائیو ملتان سے ظاہر پیر تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ اسی طرح لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون پر بھی گزشتہ رات سے آمدورفت معطل ہے۔ خیبر پختونخوا میں موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک دھند کے باعث بند ہے۔ دوسری جانب پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق...
    پشاور: تحریک انصاف نے 7 دسمبر کو پشاور کے حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ جلسے میں مطلوبہ تعداد میں کارکن نہ لانے پر ضلعی تنظیم کے 25 اراکین کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے،  اس جلسے سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بھی خطاب کیا تھا۔ پارٹی کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ضلعی عہدیدار پارٹی کے احکامات پر عمل درآمد میں ناکام رہے اور متعلقہ اراکین کارکنوں کو جلسہ گاہ پہنچانے میں بھی کامیاب  نہیں ہوئے،  شوکاز نوٹس میں تمام اراکین کو تین دن کے اندر وضاحت پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور تسلی بخش وضاحت نہ دینے کی صورت میں تادیبی کارروائی کی وارننگ دی گئی ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق...