2026-06-02@21:01:51 GMT
تلاش کی گنتی: 5285
«قانونی نوٹس»:
(نئی خبر)
لاہور (نامہ نگار) نصیر آباد کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار50 سالہ شخص فلائی اوور سے نیچے گر کر جاں بحق ہو گیا جبکہ کار ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ہے۔پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد کے علاقے میں فلائی اوور پر تیز رفتار کار موٹرسائیکل سے ٹکرا گئی۔ 50 سالہ شخص فلائی اوور سے نیچے گر کر موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ ڈرائیور کار سمیت فرار ہو گیا ہے۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔
چنیوٹ (نمائندہ نوائے وقت) لالیاں کانڈیوال روڈ مائی کے ڈیرہ کے قریب بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 63 سالہ نواز جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو 1122 ٹیم نے ڈیڈ باڈی اور 50 سالہ زخمی ظفر، زخمی مسرت بی بی کو لالیاں ہسپتال ریفر کر دیا جہاں ظفر دم توڑ گیا، دوسری طرف فیصل آباد روڈ پر ٹائر پھٹنے سے رکشہ اُلٹ گیا۔ 12سالہ احسان، برہان، ہارون، طاہرہ، شازیہ سکنہ فیصل آباد زخمی ہوئے، ریسکیو ٹیم نے ڈی ایچ کیو ہسپتال ریفر کیا۔
گزشتہ دنوں امریکا کی جانب سے رات گئے وینزویلا پر حملہ کرکے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ بعد ازاں امریکی فوج کی جانب سے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں جن میں صدر مادورو کو نائیکی کا ٹریک سوٹ پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔ تصاویر وائرل ہوتے ہی صدر مادورو کا پہنا جانے والا نائیکی کا ٹریک سوٹ مارکیٹ سے آؤٹ آف اسٹاک ہو گیا۔ متعدد آن لائن پلیٹ فارمز نے انکشاف کیا ہے کہ ٹریک سوٹس کی مانگ میں اچانک نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جس...
ملائیشیا کی معروف ٹک ٹاک اسٹار نورال اتھیرا جو سوشل میڈیا پر اتھیرا عونی کے نام سے مشہور تھیں 3 جنوری کو پیش آنے والے ایک موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔ مرحومہ کی عمر 21 برس تھی۔ اتھیرا عونی کے ٹک ٹاک سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر 77 ہزار سے زائد فالوورز تھے۔ وہ ٹک ٹاک پر لائیو اسٹریمنگ اور اپنے والد کے کھانے کے اسٹال پر روٹی کنی (روایتی بھارتی فلیٹ بریڈ) بناتے ہوئے ویڈیوز کی وجہ سے خاصی مقبول تھیں۔ یہ بھی پڑھیں: معروف ٹک ٹاکر پیاری مریم زچگی کے دوران انتقال کر گئیں پولیس کے مطابق حادثہ رات تقریباً 2 بج کر 30 منٹ پر پیش آیا جب اتھیرا عونی اپنی موٹر سائیکل...
ڈیرہ اسماعیل خان(نیوز ڈیسک)بنوں میں سابق تحصیل ناظم ڈومیل فدا اللہ وزیر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فدا وزیر جب اپنے دفتر پہنچے تو پہلے سے نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا جس سے انکی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ سابق تحصیل ناظم ڈومیل فدا محمد وزیر کو زخمی حالت میں طبی امداد کیلئے خلیفہ گلنواز ٹیچنگ اسپتال بنوں منتقل کردیا گیا ہے۔
معروف بالی ووڈ اداکار شیش ودیارتی اور ان کی اہلیہ روپالی بروآہ کو ٹریفک حادثہ اُس وقت پیش آیا جب وہ سڑک عبور کر رہے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست آسام کے شہر گوہاٹی میں رات گئے دی گوہاٹی ایڈریس ہوٹل کے سامنے پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ اداکار اشیش اور ان کی اہلیہ ہوٹل سے عشایئے کے بعد باہر نکل رہے تھے اور سڑک عبور کرنے کے دوران ایک تیز رفتار ایونجر موٹر سائیکل نے انہیں ٹکر ماری۔ حادثے کے نتیجے میں آشیش ودیارتی اور روپالی بروآہ دونوں سڑک پر گر گئے اور انھیں شدید چوٹیں آئی ہیں جب کہ موٹر سائیکل سوار کا حال بھی کچھ مختلف نہیں ہے۔ گیتانگر پولیس نے...
رحیم یارخان (نیوز ڈیسک) رحیم یارخان میں ٹرالی کی ٹکر سے 2 موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ایل پی روڈ پر فاطمہ چوک کے قریب تیز رفتار گنے کی ٹرالی نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق نوجوانوں کی شناخت ارشد اور عبد الغفار کے نام سے ہوئی۔ پولیس حکام نے بتایا کہ لاشوں کو ہسپتال منتقل کرکے ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیں، ٹرالی کو تحویل میں لیکر ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
ملک بھر کے مختلف شہروں میں دھند کی وجہ سے متعدد مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 3 سمندری سے رجانہ تک جبکہ موٹروے ایم 4 فیصل آباد سے ملتان تک ٹریفک کے لئے بند کر دی گئیں۔ اسی طرح موٹروے ایم 5 کو ملتان سے ظاہر پیر تک بڑی گاڑیوں کے لیےبند کر کیا گیا۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار ہریتک روشن اپنی پہلی پروڈکشن ویب سیریز ‘Storm’ کی فلم بندی کے لیے ممبئی میں موجود ہیں۔ اس سیریز کی ہدایتکاری اجیت پال سنگھ کر رہے ہیں اور اس میں پرووتھی تھرووتھو، آلیا ایف، صبا آزاد، سریشنتھی شریواسوا، رما شرما، اشیش ویدیارتی اور راجیت کپور اہم کرداروں میں شامل ہیں۔ فلم بندی فروری تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بالی ووڈ سپر اسٹار ہریتک روشن کے باپ نے بیٹے کی فلم ’کرش 4‘ کی ہدایت کاری سے انکار کیوں کیا؟ ذرائع کے مطابق اجیت پال سنگھ سیریز کے خالق مصنف اور ہدایتکار کے طور پر تینوں ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں جبکہ ہرتیک روشن پروڈکشن کے ہر مرحلے میں سرگرم ہیں۔ ہرتیک...
لاہور: پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کے متعدد سیکشنز عارضی طور پر بند کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم 5 ملتان سے روہڑی تک دھند کی وجہ سے بند ہے، جبکہ موٹروے ایم 3 جڑانوالہ سے رجانہ اور موٹروے ایم 4 فیصل آباد سے ملتان تک بھی دھند کے باعث ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہیں۔ ترجمان کے مطابق ہزارہ موٹروے ای 35 پر کوہلیاں سے جھاری کس تک دھند کے باعث آمدورفت معطل ہے، جبکہ موٹروے ایم 14 ہکلہ سے فتح جھنگ تک بند کر دی گئی ہے۔ موٹرویز کی بندش کا مقصد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھرکی(نمائندہ جسارت)ڈھرکی میںموٹر سائیکل سوار باپ بیٹی پر مسلح افراد کی اندھا دھندہ فائرنگ، بیٹی ہلاک،باپ شدید زخمی۔ ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار۔ قتل کا واقعہ ڈھرکی کے نواحی علاقے نرلی مائنر کے قریب پیش آیا ہے جس میں نامعلوم مسلح ملزمان نے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی پر فائرنگ کی جس کی زد میں آ کر 15 سالہ بیٹی موقع پر ہلاک اور اسکا باپ شدید زخمی ہو گیا ہے۔ ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔ ہلاک ہونے والی بچی کی شناخت فاطمہ اور زخمی باپ کی شناخت ڈاکٹر محمد ایوب کھمبڑو کے ناموں سے ہوئی ہے جو نواحی گاو¿ں محمد عارب کھمبڑو کے رہائشی ہیں اور یہ دونوں باپ بیٹی شہر سے واپس اپنے گاو¿ں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) عدالت عظمیٰ نے 72 شوگر ملز کو جرمانے کے کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت اگلی جمعرات تک ملتوی کر دی۔ مسابقتی کمیشن کی عدالت عظمیٰکے دو رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ وکیل مسابقتی کمیشن عصمہ حامد نے دلائل میں کہا کہعدالت عظمیٰ نے کمیشن کے بجائے ٹریبونل کو ریمانڈ کیا، ہم چاہتے ہیں آرڈر میں ٹریبونل کے بجائے کمیشن کو کیس سننے کے الفاظ شامل کیے جائیں۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ آپ کی اپیل میں بس اتنی سی استدعا ہے تو ہم آرڈر کر دیتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)میپل لیف سیمنٹ فیکٹری لمیٹڈ (ایم ایل سی ایف) نے پیر کو کمپنی میں اہم تقرریوں کا اعلان کردیا۔لسٹڈ کمپنی نے یہ پیش رفت پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ایک نوٹس کے ذریعے شیئر کی۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے طارق سعید سیگل کو نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی حیثیت سے دوبارہ بورڈ کا چیئرمین مقرر کردیا ہے۔اسی دوران سعید طارق سیگل کو یکم جنوری 2026 سے آئندہ 3 سال کی مدت کے لیے کمپنی کا چیف ایگزیکٹو آفیسرمقرر کیا گیا ہے۔میپل لیف سیمنٹ فیکٹری لمیٹڈ کوہ نور میپل لیف گروپ کی فلیگ شپ کمپنی ہے، جو پاکستان کا ایک معروف کاروباری گروپ ہے اور ٹیکسٹائل، سیمنٹ، کیپیٹل مارکیٹس اور صحت کے...
معروف بالی ووڈ اداکار شیش ودیارتی اور ان کی اہلیہ روپالی بروآہ کو ٹریفک حادثہ اُس وقت پیش آیا جب وہ سڑک عبور کر رہے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست آسام کے شہر گوہاٹی میں رات گئے دی گوہاٹی ایڈریس ہوٹل کے سامنے پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ اداکار اشیش اور ان کی اہلیہ ہوٹل سے عشایئے کے بعد باہر نکل رہے تھے اور سڑک عبور کرنے کے دوران ایک تیز رفتار ایونجر موٹر سائیکل نے انہیں ٹکر ماری۔ حادثے کے نتیجے میں آشیش ودیارتی اور روپالی بروآہ دونوں سڑک پر گر گئے اور انھیں شدید چوٹیں آئی ہیں جب کہ موٹر سائیکل سوار کا حال بھی کچھ مختلف نہیں ہے۔ گیتانگر پولیس نے اداکار اشیش اور ان کی اہلیہ سمیت موٹر سائیکل سوار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پنجاب میں دھند کے ڈیرے برقرار رہنے سے حدِ نگاہ کم ہونے سے موٹرویز بند کردی گئیں۔سینٹرل ریجن ترجمان کے مطابق موٹروے ایم-3 جڑانوالہ سے درخانہ، موٹروے ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد اور فیصل آباد سے ملتان تک جب کہ موٹروے ایم 5-ملتان سے ظاہر پیر، اور ملتان سے سکھر تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئیں۔ترجمان نے بتایا کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے، دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے، روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں، شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں، دھند میں صبح 10 تا شام 6 تک محفوظ سفری اوقات...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے 72 شوگر ملز کو جرمانے کے کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت اگلی جمعرات تک ملتوی کر دی۔ مسابقتی کمیشن کی سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ وکیل مسابقتی کمیشن عصمہ حامد نے دلائل میں کہا کہ سپریم کورٹ نے کمیشن کے بجائے ٹریبونل کو ریمانڈ کیا، ہم چاہتے ہیں آرڈر میں ٹریبونل کے بجائے کمیشن کو کیس سننے کے الفاظ شامل کیے جائیں۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ آپ کی اپیل میں بس اتنی سی استدعا ہے تو ہم آرڈر کر دیتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وکٹوریہ سٹی: روبوٹ کے لیے ایسی مصنوعی جلد تیار کر لی گئی ہے، جس کے ذریعہ وہ انسانوں کی طرح درد کا احساس کر سکیں گے۔رپورٹ کے مطابق ہانگ کانگ کی سٹی یونیورسٹی کے انجینئر یو یوگاؤ کی سربراہی میں سائنسدانوں نے روبوٹ کے لیے ایسی مصنوعی جلد تیار کی ہے، جو بالکل انسانی اعصابی نظام کی طرح کام کرتی ہے اور اس کے ذریعہ روبوٹس کسی کا بھی لمس محسوس کرنے کے ساتھ درد بھی محسوس کر سکیں گے۔نیورومورفک ٹیکنالوجی سے تیار کردہ یہ مصنوعی جلد چار فعال تہوں پر مشتمل ہے اور جب کوئی اس جلد کو چھوتا ہے تو یہ لمس کو برقی سگنلز میں تبدیل کرتی ہے، یہ سگنلز ہمارے اعصاب دماغ کو پیغامات...
سٹی 42 : بڑی گاڑیوں کے لیے موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے۔ دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں۔ شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں۔ ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ دھند میں صبح 10 تا شام 6 تک محفوظ سفری اوقات ہیں، ڈرائیور حضرات فوگ لائٹس لازمی استعمال کریں، غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔ ترجمان نے کہاکہ تیز رفتاری نہ کریں، آگے والی گاڑی سے محفوظ فاصلہ...
راولپنڈی: سنگین اور دہشت گردی کے مقدمات میں پولیس تفتیشی ٹیمیں چالان پیش کرنے میں مکمل ناکام ہو گئیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سنگین مقدمات کے چالان پیش کرنے میں تاخیر کے معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی، ڈی آئی جی کو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔ عدالت نے سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی خالد ہمدانی کو بھی شوکاز نوٹس جاری کیا۔ علاوہ ازیں ڈی پی او اٹک ،ڈی پی او مری اور چکوال کو بھی شوکاز نوٹس کیے گئے۔عدالت نے نوٹسز کے ذریعے افسران کو عدالت طلب کرتے ہوئے سوال کیا کہ چالان بروقت کیوں پیش نہیں کیے جاتے؟۔ تمام افسران کو 10 جنوری کو صبح 9 بجے عدالت...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 72 شوگر ملز کو جرمانے کے کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت اگلی جمعرات تک ملتوی کر دی۔ مسابقتی کمیشن کی سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ وکیل مسابقتی کمیشن عصمہ حامد نے دلائل میں کہا کہ سپریم کورٹ نے کمیشن کے بجائے ٹریبونل کو ریمانڈ کیا، ہم چاہتے ہیں آرڈر میں ٹریبونل کے بجائے کمیشن کو کیس سننے کے الفاظ شامل کیے جائیں۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ آپ کی اپیل میں بس اتنی سی استدعا ہے تو ہم آرڈر کر دیتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انگلینڈ کے اسٹار بلے باز جو روٹ نے ایک بار پھر اپنی کلاس اور تسلسل کا لوہا منواتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جو روٹ نے سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کا ریکارڈ برابر کر دیا، جس کے بعد ان کا شمار ٹیسٹ کرکٹ کے عظیم ترین بلے بازوں میں مزید مضبوط ہو گیا ہے۔سڈنی میں جاری ایشیز سیریز کے آخری مقابلے کی پہلی اننگز میں جو روٹ نے 160 رنز کی یادگار اننگز کھیلی، جس نے نہ صرف انگلینڈ کی بیٹنگ لائن کو سہارا دیا بلکہ کرکٹ شائقین کو بھی ان کے...
انگلینڈ کے اسٹار بلے باز جو روٹ نے سابق آسٹریلوی کپتان جو روٹ کا ریکارڈ برابر کردیا۔ سڈنی میں کھلیے جارہے ایشیز سیریز کے آخری میچ کی پہلی اننگز میں جو روٹ نے 160 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جو آسٹریلیا میں ان کی دوسری سنچری ہے۔ Joe Root brings up his second Test century in Australia ????#Ashes | #PlayoftheDay | @nrmainsurance pic.twitter.com/bXwBXY7nw0 — cricket.com.au (@cricketcomau) January 5, 2026 انہوں نے آسٹریلیا میں اپنی پہلی سنچری بھی اسی سیریز کے دوران دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنائی تھی۔ یہ جو روٹ کے کیریئر کی 41ویں ٹیسٹ سنچری ہے جس کے بعد وہ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریز بنانے والوں کی فہرست میں پونٹنگ کے ساتھ مشترکہ...
سپریم کورٹ نے جعلی دستاویزات کے ذریعے امریکی ویزا حاصل کرنے کی مبینہ کوشش کرنے والی ملزمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کی اور فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔ مزید پڑھیں: سپریم کورٹ کے مستعفی ججز کو پینشن کی مد میں بھاری رقم ملنے پر خواجہ آصف بول پڑے ملزمہ کے وکیل کے مطابق، 20 افراد نے امریکا کا ویزا اپلائی کیا تھا، جن میں سے 6 افراد کی دستاویزات جعلی نکلنے پر کارروائی کی گئی۔ ملزمہ ایک ریٹائرڈ سرکاری ملازمہ اور بطور ٹرینر سرگرم تھیں۔ سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ خاتون کا نام آرہا ہے تو ہم نوٹس لے رہے ہیں۔ ہمارے معاشرے میں خواتین کا بہت احترام ہے، لیکن خاتون کو بھی اپنی عزت...
لاہو ہائیکورٹ میں یوٹیوبر رجب بٹ کے وکیل میاں علی اشفاق کے لائسنس معطل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت جسٹس ملک اویس خالد نے کی، درخواست گزار کی طرف سے شازب مرزا اور دیگر وکلا پیش ہوئے، عدالت نے پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین کو نوٹس جاری کرتے ہوے متعلقہ ریکارڈ طلب کرلیا۔ عدالت نے حکم امتناعی کی درخواست پر بھی وائس چیرمین پنجاب بار کونسل کو نوٹس جاری کردیا۔ عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ درخواست گزار کو بغیر نوٹس دیے اور سنے بغیر لائسنس معطل کیا گیا، کیا کسی وکیل کو سنے اور نوٹس دیے بغیر لائسنس معطل کیا جاسکتا ہے۔ پنجاب بار کونسل کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ درخواست قابل سماعت نہیں، درخواست گزار...
بنگلہ دیش میں 2 اہم دریائی راستوں پر گہری دھند کے باعث فیری سروس کئی گھنٹوں کے لیے معطل رہی، جس کے نتیجے میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور مسافروں و ڈرائیوروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ عہدیداروں کے مطابق، رات کے وقت چھائی ہوئی شدید دھند کے باعث دولتدیا، پاتوریا روٹ (راجباری اور منیک گنج کو ملاتا ہے) اور آریچہ کازیراہت روٹ (منیک گنج اور پبنا کو جوڑتا ہے) پر فیری آپریشنز روک دیے گئے، تاکہ ممکنہ حادثات سے بچا جا سکے۔ یہ سروسز اتوار کی آدھی شب کے بعد بند کی گئیں۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش قومی انتخابات سے پہلے 28 فیصد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد دولتدیا، پاتوریا روٹ پر فیری سروس قریباً 7...
لاہور: ترجمان سینٹرل ریجن موٹر وے پولیس کے مطابق حد نگاہ میں بہتری کے بعد موٹروے ایم 3 کو ٹریفک کے لیے مکمل طور پر کھول دیا گیا ہے۔ تاہم ترجمان کا کہنا تھا کہ موٹروے ایم فور فیصل آباد سے ملتان تک ٹریفک کے لیے بند ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ بڑی گاڑیوں کے لیے موٹروے ایم فائیو رحیم یار خان سے روہڑی تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث بن سکتی ہے، اس لیے روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں۔ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) سینٹرل ریجن میں شدید دھند کے باعث مختلف موٹرویز اور قومی شاہرات پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی ہے، جس کے پیش نظر موٹروے پولیس نے عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلیے اہم موٹرویز کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق لاہور ملتان موٹروے ایم تھری دھند کے باعث مکمل طور پر بند کر دی گئی ہے۔اسی طرح بڑی گاڑیوں کیلیے موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کے باعث بند ہے۔ موٹر وے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک اور موٹروے ایم فائی ملتان سے روہڑی تک بھی دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واہ کینٹ (مانیٹر نگ ڈ یسک ) گزشتہ سال کے آخری دن ہولی فیملی اسپتال کی جانب سے مردہ قرار دیکرباقاعدہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے ساتھ والدین کے حوالے کردیا۔ بچہ ہولی فیملی اسپتال میں وینٹی لیٹر پر اوربغیر وینٹی لیٹر کے 12 گھنٹے سے زائد وقت زندہ رہنے کے بعد چل بسا۔واہ کینٹ لالہ رخ کے عزت شاہ اسپتال میں روبینہ خاتون کے ہاں پری میچور جڑواں بچے بیٹا اور بیٹی پیدا ہوئے، جنہیں بعدازاں ایمبولینس کے ذریعے ہولی فیملی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 31 دسمبر 2025ء کو اسپتال کے ڈاکٹروں نے بچی کو ایڈمٹ کرلیا جبکہ بچے کو مردہ قرار دے کر اس کا باقاعدہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کرکے ڈاکٹر طیبہ صدف نے ڈیتھ سرٹیفکیٹ پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-8 کوئٹہ (مانیٹر نگ ڈ یسک )حکومت بلوچستان نے صوبے بھر امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش و استعمال اور موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر31 جنوری تک پابندی عائد کر دی۔محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بلوچستان بھر میں دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش و استعمال موٹر سائیکل کی ڈبل سواری، گاڑیوں پر سیاہ شیشوں کا استعمال، بغیر رجسٹریشن موٹر سائیکلوں کی نقل و حرکت، پانچ یا اس سے زائد افراد کے اجتماعات، جلوس یا ریلیاں اور عوامی مقامات پر چہروں کو چھپانے کے لیے مفلر یا ماسک کے استعمال پر پابندی عائد کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن...
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے صوبے بھر امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش و استعمال اور موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر31 جنوری تک پابندی عائد کر دی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بلوچستان بھر میں دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش و استعمال موٹر سائیکل کی ڈبل سواری، گاڑیوں پر سیاہ شیشوں کا استعمال، بغیر رجسٹریشن موٹر سائیکلوں کی نقل و حرکت، پانچ یا اس سے زائد افراد کے اجتماعات، جلوس یا ریلیاں اور عوامی مقامات پر چہروں کو چھپانے کے لیے مفلر یا ماسک کے استعمال پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں راولپنڈی...
سٹی 42 : شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند کردی گئی۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے بند کرنے کا مقصد حادثات سے بچاؤ اور موٹروے استعمال کرنے والوں کی جان و مال کی حفاظت ہے۔ دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں، شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں، دھند میں صبح 10 تا شام 6 تک محفوظ سفری اوقات ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈرائیور حضرات فوگ لائٹس لازمی استعمال کریں، غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں، تیز رفتاری نہ کریں، آگے والی گاڑی سے محفوظ فاصلہ...
کراچی میں 2 سال قبل چوری کی گئی موٹر سائیکل کے مالک کو ای چالان موصول ہوگیا۔متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل 7 دسمبر 2023ء کو لیاقت آباد سے چوری ہوئی تھی، جس کا ای چالان مجھے موصول ہوا ہے۔شہری نے مزید کہا کہ موٹر سائیکل چوری کی ایف آئی آر بھی درج کروائی تھی لیکن پولیس موٹر سائیکل برآمد نہیں کر سکی لیکن مجھے 28 دسمبر 2025ء کو ای چالان مل گیا ہے۔شہری نے یہ بھی کہا کہ ای چالان نیشنل اسٹیڈیم فلائی اوور کے قریب ہیلمٹ کی خلاف ورزی پر کیا گیا تھا۔متاثرہ شہری نے پولیس حکام سے اپیل کی ہے کہ ای چالان تو بھیج دیا ہے، موٹر سائیکل کی برآمدگی کے لیے بھی اقدامات...
کراچی میں ایک شہری اس وقت حیران رہ گیا جب اسے دو سال قبل چوری ہونے والی اپنی موٹر سائیکل کا ای چالان موصول ہوا۔ متاثرہ شہری کے مطابق اس کی موٹر سائیکل 7 دسمبر 2023 کو لیاقت آباد کے علاقے سے چوری ہوئی تھی جس کی باقاعدہ ایف آئی آر بھی درج کرائی گئی، تاہم طویل عرصہ گزرنے کے باوجود موٹر سائیکل برآمد نہیں ہوسکی لیکن اس کا ای چالان مل گیا.شہری کا کہنا ہے کہ 28 دسمبر 2025 کو اچانک اسے ای چالان موصول ہوا، نیشنل اسٹیڈیم فلائی اوور کے قریب ہیلمٹ کی خلاف ورزی پر چالان کیا گیا ہے۔ متاثرہ شخص کے مطابق چونکہ موٹر سائیکل دو سال سے اس کے قبضے میں نہیں اور چوری ہوچکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کراچی میں 2 سال قبل چوری ہونے والی موٹر سائیکل کے مالک کو ای چالان موصول ہو گیا۔میڈیاذرائع کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم فلائی اوور کے قریب ہیلمٹ نہ پہننے پر چالان بھیجا گیا۔متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل 7دسمبر 2023 کو لیاقت آباد سے چوری ہوئی تھی اور ایف آئی آر درج کرانے کے باوجود موٹرسائیکل نہیں ملی۔متاثرہ شہری کے مطابق 28 دسمبر 2025 کو موٹرسائیکل کا ای چالان مل گیا لہذا موٹرسائیکل کی برآمدگی کےلیے اقدامات کیے جائیں۔27 دسمبر 2025 کو گورنر ہاؤس کے قریب ہیلمٹ نہ پہننے پر شہری طلحہ احمد کو ای چالان موصول ہوا جبکہ ان کی موٹرسائیکل گھر کی پارکنگ میں کھڑی تھی۔متاثرہ شہری طلحہ احمد نے بتایا کہ ای چالان...
میگا موٹر کمپنی (ایم ایم سی) جو پاکستان میں بی وائی ڈی کی آفیشل پارٹنر ہے، نے پاکستان کے بہترین ایتھلیٹس کی سرپرستی کا اعلان کیا ہے تاکہ وہ لندن میراتھن 2026 میں پاکستان کی نمائندگی کر سکیں۔ اس حوالے سے اعلان بی وائی ڈی کراچی میراتھن کی اختتامی تقریب میں کیا گیا، جس میں ملک بھر سے 7 ہزار سے زائد ایتھلیٹس نے شرکت کی، جبکہ 25 سے زائد ممالک کے 120 سے زیادہ بین الاقوامی کھلاڑی بھی اس عالمی معیار کے ایونٹ کا حصہ بنے۔ یہ بھی پڑھیے: وسیم اکرم پی ایس ایل کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر، ملتان سلطانز سے متعلق بھی اہم اعلان مردوں کے مقابلے میں اسرار خٹک نے 2 گھنٹے 39 منٹ میں دوڑ مکمل...
گزشتہ سال کے آخری دن ہولی فیملی ہسپتال کی جانب سے مردہ قرار دے کر باقاعدہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے ساتھ والدین کے حوالے کیا گیا بچہ ہولی فیملی ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر اور بغیر وینٹی لیٹر کے 12 گھنٹے سے زائد وقت زندہ رہنے کے بعد چل بسا۔ واہ کینٹ لالہ رخ کے عزت شاہ ہسپتال میں روبینہ خاتون کے ہاں پری میچور جڑواں بچے بیٹا اور بیٹی پیدا ہوئے جہنیں بعدازاں ایمبولینس کے ذریعے ہولی فیملی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 31 دسمبر 2025 کو اسپتال کے ڈاکٹروں نے بچی کو ایڈمٹ کرلیا جب کہ بچے کو مردہ قرار دے کر اس کا باقاعدہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کرکے ڈاکٹر طیبہ صدف نے ڈیتھ سرٹیفکیٹ پر بچے کی ڈیڈ...
ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھائی ہوئی ہے، جس کے باعث فضائی آپریشن متاثر ہو رہا ہے جبکہ متعدد مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق دھند کی شدت کے باعث موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک اور موٹروے ایم تھری فیض پور سے درخانہ تک بند ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے شیر شاہ تک اور موٹروے ایم فائیو روہڑی سے شیر شاہ تک بھی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ موٹروے پولیس کا مزید کہنا ہے کہ موٹروے ایم الیون لاہور سے سمبڑیال تک جبکہ موٹروے ایم فورٹین کوٹ بیلیاں سے عیسیٰ خیل تک شدید دھند کے باعث بند کر دیا...
کوئٹہ: گوادر کے علاقے جیونی پانوان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار موٹر سائیکل پر گشت کر رہا تھا کہ دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی جس سے اہلکار موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ فائرنگ سے موٹر سائیکل پر سوار دوسرا اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ واقعے کے بعد دہشت گرد فرار ہوگئے جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔
مزنگ پولیس کی کارروائی کے دوران دو رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے میانی صاحب قبرستان کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان قبرستان کے باہر کھڑی موٹر سائیکل لے کر رفو چکر ہو جاتے تھے۔ ملزمان کو فوٹیج میں موٹرسائیکل چوری کر کے فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ملزمان کے قبضہ سے چوری شده موٹر سائیکل، غير قانونی پستول موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی ہے۔ گرفتار ملزمان میں علی حیدر اور اشمان شامل ہیں جن کیخلاف مقدمات درج کرکے تفتيش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایس پی سول لائنز نے ایس ایچ او مزنگ ملک خالد محمود، اے ایس آئی نذیر و ٹیم...
لاہور(ویب ڈیسک) ملک کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے موٹرویز کو کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 1 پشاور سے رشکئی تک اور موٹروے ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک بند ہے۔ حکام نے بتایا کہ موٹروے ایم 4، پنڈی بھٹیاں سے شیر شاہ تک اور موٹروے ایم 5 روہڑی سے شیر شاہ تک بند ہے، اس کے علاوہ موٹروے ایم 11 لاہور سے سمبڑیال تک بند ہے۔ مزید برآں موٹروے ایم 14 کوٹ بیلیاں سےعیسیٰ خیل تک دھند کی وجہ سے بند ہے، جبکہ دھند کے باعث ایئرپورٹس پر پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا...
ملک کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے پروازیں متاثر اور موٹرویز کئی مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہیں۔موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 1 پشاور سے رشکئی تک اور موٹروے ایم 3،فیض پور سے درخانہ تک بند ہے۔موٹروے پولیس نے بتایا کہ موٹروے ایم 4، پنڈی بھٹیاں سے شیر شاہ تک اور موٹروے ایم 5 روہڑی سے شیر شاہ تک بند ہے۔اس کے علاوہ موٹروے ایم 11لاہور سے سمبڑیال تک ، موٹروے ایم 14،کوٹ بیلیاں سےعیسیٰ خیل تک دھندکی وجہ سے بند ہے۔
( ویب ڈیسک )ملک کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے پروازیں متاثر اور موٹرویز کئی مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہیں۔ موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 1 پشاور سے رشکئی تک اور موٹروے ایم 3،فیض پور سے درخانہ تک بند ہے۔ موٹروے پولیس نے بتایا کہ موٹروے ایم 4، پنڈی بھٹیاں سے شیر شاہ تک اور موٹروے ایم 5 روہڑی سے شیر شاہ تک بند ہے۔ کوٹ لکھپت جیل کا قیدی انتقال کرگیا اس کے علاوہ موٹروے ایم 11لاہور سے سمبڑیال تک ، موٹروے ایم 14،کوٹ بیلیاں سےعیسیٰ خیل تک دھندکی وجہ سے بند ہے۔
ملک بھر کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہو گئے ہیں، جہاں ایک طرف پروازوں میں تاخیر اور منسوخی کا سامنا ہے وہیں دوسری جانب متعدد موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ملک کے مختلف حصوں میں دھند کا راج، موٹرویز بند، آئندہ دنوں میں بھی دھند کا الرٹ جاری ملک کے مختلف میدانی علاقوں میں چھائی ہوئی شدید دھند کے باعث فضائی اور زمینی آمدورفت شدید متاثر ہوئی ہے۔ دھند کے سبب حدِ نگاہ کم ہونے پر موٹروے پولیس نے مسافروں کی حفاظت کے پیشِ نظر کئی اہم شاہراہوں کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ون پشاور سے...
لاہور: سینٹرل ریجن میں شدید دھند کے باعث مختلف موٹرویز اور قومی شاہرات پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی ہے، جس کے پیشِ نظر موٹروے پولیس نے عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے اہم موٹرویز کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق لاہور ملتان موٹروے ایم تھری دھند کے باعث مکمل طور پر بند کر دی گئی ہے۔ اسی طرح بڑی گاڑیوں کے لیے موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کے باعث بند ہے۔ موٹروے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک اور موٹروے ایم فائی ملتان سے روہڑی تک بھی دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی ہیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: صوبہ پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹرویز مختلف مقامات سے بند کردی گئیں۔میڈیاذرائع کے مطابق موٹروے ایم -2لاہور سے کوٹ مومن ،ایم-3 فیض پور سے درخانہ، ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے گوجرہ،ایم 4 خانیوال سے ملتان تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئیں۔ترجمان نے بتایا کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے، دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے، روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں، شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں، دھند میں صبح 10 تا شام 6 تک محفوظ سفری اوقات ہیں۔موٹر ویز سینٹرل ریجن ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ڈرائیور حضرات فوگ لائٹس...
سٹی 42: موٹروے کے مختلف مقامات پر سر شام دھند چھا گئی ۔ ترجمان سنٹرل ریجن کے مطابق موٹروے پولیس حکام کے مطابق شدید دھند کی وجہ سے لاہور اسلام آباد موٹروے ایم 2 پر بڑی گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا گیا ۔بڑی گاڑیوں کا داخلہ لاہور سے کوٹ مومن تک عارضی طور پر بند کیا گیا۔ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے۔دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے۔روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں۔شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں۔دھند میں صبح 10 تا شام 6 تک محفوظ سفری اوقات ہیں۔ڈرائیور حضرات فوگ لائٹس لازمی استعمال کریں۔ لاہور سمیت پنجاب کے...
بچے کو ڈھال بنا کر لوٹ مار کرنے والے چور و ڈکیت گروپ گرفتار کرلیا گیا ہے جس کے لیے ڈی آئی جی آپریشنز نے اے ایس پی گلبرگ رجندر میگھوار کو اسپیشل ٹاسک دیا تھا۔ ایس ایچ او گلبرگ تیمور عباس نے ٹیم کے ہمراہ سلطان پارک سے گروپ کو ٹریس کیا۔ ملزمان خود کو فیملی ظاہر کرکے مختلف مارکیٹس میں شہریوں کی ریکی کرتے تھے۔ ملزمان موقع پاکر شہریوں کے موبائلز، موٹر سائیکلیں و دیگر سامان چرا لیتے تھے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو واردات کے بعد فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ دیگر فوٹیج میں ملزمان کو بچے کے ساتھ موٹر سائیکل پر فرار ہوتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ ملزمان گرفتاری سے...
لاہور: شہر میں جعلی نمبر پلیٹ استعمال کرکے موٹر سائیکل چلانے کا واقعہ سامنے آ گیا۔ متاثرہ شہری کے مطابق ان کی موٹر سائیکل واقعے کے روز گھر پر کھڑی تھی تاہم کسی نامعلوم شخص نے جعلی نمبر پلیٹ لگا کر سڑک پر موٹر سائیکل چلائی۔ خلاف ورزی کے دوران موٹر سائیکل سوار نے ہیلمٹ بھی نہیں پہنا جس پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کا ای چالان اوورسیز پاکستانی کے گھر پہنچ گیا۔ ای چالان کے مطابق موٹر سائیکل پر یہ خلاف ورزی 28 دسمبر کو کی گئی جبکہ چالان میں شامل تصویر میں موٹر سائیکل چلانے والے شخص کا چہرہ بھی واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ متاثرہ شہری کے بھائی قاسم منیر نے معاملے پر قانونی...
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں، جبکہ حدِ نگاہ کم ہونے کے باعث موٹرویز کے متعدد سیکشنز بند کر دیے گئے ہیں۔ این ڈی ایم اے نے آئندہ تین روز کے دوران جنوبی اور وسطی پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے امکانات کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن، ایم تھری درخانہ سے فیض پور، ایم فور شیر شاہ سے پنڈی بھٹیاں اور ایم الیون لاہور مین ٹول پلازہ سے سمبڑیال تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے، اس...
پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں، جبکہ حدِ نگاہ کم ہونے کے باعث موٹرویز کے متعدد سیکشنز بند کر دیے گئے ہیں۔ این ڈی ایم اے نے آئندہ تین روز کے دوران جنوبی اور وسطی پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے امکانات کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:شدید دھند اور سردی کی لپیٹ، ملک بھر کی موٹر ویز متاثر، نواب شاہ میں 3 افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن، ایم تھری درخانہ سے فیض پور، ایم فور شیر شاہ سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)ڈکیتی اور چوری واردات میں دو شہری موٹر سائیکل، ایک شہری بھینس اور کباڑی کباڑ سے محروم، اکری پولسی تھانہ کی حدود میں شیشہ موڑ کے پاس رہزنوں نے اسلحہ کے زور پر کوٹ لالو کے رہائشی انٹرں علی سے موٹر سائیکل، نقدی اور موبائل فون چھین لیا، بھریا روڈ پولیس تھانہ کی حدود میں لاکھا روڈ رابطہ سڑک (لنک روڈ) پر پولٹری فارم کے پاس رہزنوں نے اسلحہ کے زور پر استاد فرید سولنگی سے موٹر سائیکل، 37 ہزار کی نقدی اور موبائل فون چھین لیا، خان واہن پولیس تھانہ کی حدود گاؤں حمزو خان ڈھر میں مشتاق ڈھر کے گھر میں کھڑی ہوئی بھینس چور چرا کر لے گئے محبت ڈیرو کنڈیارو رابطہ سڑک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب صبح سویرے پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں 10 وہیلر ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق ہو گئی جبکہ حادثے کے بعد ٹرالر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ صبح 7 بج کر 45 منٹ پر پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت 26 سالہ بشریٰ کے نام سے کی گئی ہے، جو خود موٹرسائیکل چلا رہی تھیں۔خوفناک حادثے کے بعد موقع پر موجود شہریوں نے ٹرالر پر پتھرائوکر دیا جس کے باعث ٹرالر کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی جبکہ ٹرالر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جبکہ خاتون کی لاش قانونی کارروائی کیلیے جناح پوسٹ گریجویٹ...
سٹی 42: موٹروے آج پھر بند کردی گئی ۔ترجمان سنٹرل ریجن کے مطابق موٹروے ایم 4 خانیوال سے ملتان تک دھند کی وجہ سے بند ہے جبکہ موٹروے ایم 3جڑنوالہ سے درخانہ تک دھند کی وجہ سے بند ہے ۔موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے۔دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے۔روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں ۔شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں۔دھند میں صبح 10 تا شام 6 تک محفوظ سفری اوقات ہیں۔ڈرائیور حضرات فوگ لائٹس لازمی استعمال کریں۔ کبھی خوشی کبھی غم۔۔سالگرہ منانے کے اگلے روز رکن اسمبلی کی موت
جامشورو میں دو گروہوں کے درمیان تصادم پر وزیر داخلہ سندھ نے نوٹس لے لیا۔ کراچی سے وزیر داخلہ سندھ نے واقعے میں 3 خواتین کے اغواء اور ایک شخص کے زخمی ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار نے ایس ایس پی جامشورو سے اس معاملے کی فوری تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ انھوں نے کہا کہ خواتین کی فوری بازیابی اور زخمی شخص کو طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ ضیاء لنجار نے مزید کہا کہ ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔
فائل فوٹو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کے ہمراہ سندھ سیکریٹریٹ کا غیراعلانیہ دورہ کیا اور سیکریٹریٹ میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔وزیراعلیٰ کے دورے کے دوران 6 محکموں کے سیکریٹریز صبح ساڑھے 9 بجے تک دفاتر میں غیرحاضر پائے گئے۔محکمہ بلدیات، خوراک، جنگلات، ثقافت، محنت اور لائیو اسٹاک کے سیکریٹری غیرحاضر رہے جس پر وزیرعلیٰ سندھ نے غیر حاضر سیکریٹریز سے باز پرس کا حکم دیا۔اس موقع پر چیف سیکریٹری سندھ نے غیرحاضر سیکریٹریز کو اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کردیے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی کو وضاحت کا نوٹس جاری کردیا۔نوٹس میں کہا گیا کہ ہری پور ضمنی انتخاب سے متعلق شفیع اللّٰہ جان کے الیکشن کمیشن پر الزامات غلط اور گمراہ کن ہیں۔ شفیع اللّٰہ جان 7 روز میں اپنی پوزیشن کی وضاحت کریں۔اس حوالے سے جاری کیے گئے نوٹس میں کہا گیا کہ تصدیق شدہ شواہد پیش کریں ورنہ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔نوٹس کے مطابق شفیع اللّٰہ جان نے الزام لگایا کہ فارم 47 اسلام آباد سے جاری ہوئے، فارم 45 کو اپلوڈ نہیں کیا گیا، الیکشن کمیشن نے معاملے کا جائزہ لیا تاہم کوئی شواہد نہیں ملے۔نوٹس میں کہا گیا کہ یہ بیان الیکشن کمیشن...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے لانڈھی میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والی خاتون خود موٹرسائیکل چلا رہی تھی، حادثے کے بعد 10 وہیلر ٹریلر کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔پولیس نے ٹریلر کو قبضے میں لے کر ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ہے۔ کراچی میں رواں سال ٹریفک حادثات میں 847 افراد جاں بحقکراچی میں رواں سال ٹریفک حادثات میں 847 افراد جاں بحق اور 11 ہزار 990 زخمی ہوئے۔ جاں بحق موٹرسائیکل رائڈر کے اہلخانہ نے کہا کہ بشریٰ ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں پرانے کپڑوں کی فیکٹری میں انچارج تھی۔اہلخانہ نے کہا کہ بشریٰ کی اوکاڑہ میں تدفین کے بعد قانونی کارروائی کا آغاز کریں گے۔اس سے قبل اختر...
الیکشن کمیشن نے ہری پور میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں ترجمان وزیر اعلیٰ کے پی شفیع اللہ جان کے الزامات کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے شفیع اللہ جان کو جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شفیع اللہ جان 7 روز میں اپنی پوزیشن کی وضاحت کریں، تصدیق شدہ شواہد پیش کریں ورنہ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق شفیع اللہ جان نے الزام لگایا تھا کہ فارم 47 اسلام آباد سے جاری ہوئے، فارم 45 کو اپلوڈ نہیں کیا گیا، کمیشن نے معاملے کا جائزہ لیا، کوئی شواہد نہیں ملے۔شفیع اللہ جان کو بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ بیان الیکشن کمیشن کو بدنام...
حد نگاہ بہترہونے پر موٹر ویز کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ ترجمان موٹر ویز پولیس سید عمران احمدکے مطابق موٹر وے ایم ون، ایم 2، ایم 3،ایم 4، ایم 5 اور لاہورسیالکوٹ ایم 11 پر ٹریفک بحال کردی گئی ہے۔ ترجمان موٹر وے پولیس سید عمران احمد کا کہنا ہے کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے، دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے، روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں، شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں، دھند میں صبح 10 تا شام 6 تک محفوظ سفری اوقات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دھند میں ڈرائیور حضرات فوگ لائٹس لازمی...
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے انگلینڈ کے مایہ ناز بلے باز جو روٹ کو پاکستان سپر لیگ میں شامل کرنے کے لیے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متعدد فرنچائزز ٹورنامنٹ کے توسیع شدہ ایڈیشن سے قبل اپنی ٹیموں کو مضبوط بنانے کے لیے جو روٹ کو حاصل کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں، تاہم تاحال کوئی حتمی معاہدہ طے نہیں پایا۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پی ایس ایل میں عالمی سطح کے کھلاڑیوں کی دلچسپی مسلسل بڑھ رہی ہے۔ انگلینڈ کے آل راؤنڈر معین علی اور جنوبی افریقہ کے سابق کپتان فاف ڈو پلیسی پہلے ہی آئندہ سیزن کے ڈرافٹ میں اپنا نام شامل کروا چکے ہیں۔ ذرائع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق ہوگئی، حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل سوار خاتون لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب سے گزر رہی تھیں کہ عقب سے آنے والے 10 وہیلر ٹرالر نے انہیں کچل دیا۔ جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت 26 سالہ بشریٰ کے نام سے ہوئی ہے، جو خود موٹر سائیکل چلا رہی تھیں۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی، خاتون کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق خاتون کو سر اور جسم کے...
پنجاب، خیبرپختونخوا اور بالائی سندھ کے مختلف حصے شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے۔دھند کی وجہ سے موٹر ویز اور ہائی ویز پرگاڑیاں چلانا خطرناک ہوگیا، حد نگاہ انتہائی کم ہونے اور حادثوں کے خدشات پر ٹریفک روک دی گئی۔موٹر وے ایم ون پشاور ٹال پلازہ سے برہان، ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے بالکسر، ایم 3 فیض پور سے درخانہ ، ایم 4 شیر شاہ سے پنڈی بھٹیاں اور ایم 5 روہڑی سے شیر شاہ تک بند ہے جبکہ ایم الیون پر بھی ٹریفک معطل ہے۔اس کے علاوہ لاہور کا فضائی معیار آج قدرے بہتر ہے جبکہ فیصل آباد، شیخوپورہ میں فضا انتہائی مضر صحت ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب نواب شاہ مین مہران ہائی وے پر شدید دھند کے...
کراچی: لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب ٹرالر کی زد میں آکر موٹر سائیکل چلانے والی خاتون جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق خاتون کی شناخت 26 سالہ بشریٰ کے نام سے کی گئی، خاتون کی لاش قانونی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کی گئی۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون خود موٹر سائیکل چلا رہی تھی جبکہ حادثے کے بعد 10 وہیلر ٹرالر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے ٹرالر کو قبضے میں لے کر ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے۔
موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی اور صوابی سے برہان تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔ موٹر وے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک، ایم 4 عبدالحکیم سے ملتان تک دھند کی وجہ سے بند کی گئی۔ اسی طرح ایم 5، ملتان سے ظاہر پیر تک، لاہور سیالکوٹ موٹر وے ایم 11 بھی دھند کی وجہ سے بند کردی گئی
ویب ڈیسک: کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں موٹرسائیکل سوار گڑھے میں گر گیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا تاہم علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کھدائی کے مقام پر کوئی حفاظتی نشاندہی موجود نہیں تھی۔ واقعہ اردو چوک پر 29 دسمبر کو پیش آیا تھا، اس کی سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو میں موٹر سائیکل سوار کو موٹر سائیکل سمیت گڑھے میں گرتے دیکھا گیا ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ سندھ بھر میں منانے کا اعلان پولیس کے مطابق پانی کی لائن ڈالنے کیلئے کھدائی کی گئی تھی جبکہ واقعے سے متعلق متاثرہ شخص نے پولیس سے رابطہ نہیں کیا۔
لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے بالکسر تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن کے مطابق لاہور۔سیالکوٹ موٹروے ایم الیون، لاہور ایسٹرن بائی پاس، لاہور۔ملتان موٹروے ایم تھری، پنڈی بھٹیاں۔ملتان موٹروے ایم فور اور سکھر۔ملتان موٹروے ایم فائیو کو بھی دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن سید عمران احمد نے بتایا کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے کیونکہ دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث بن سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قومی شاہرات پر بہاولپور، احمد پور شرقیہ، ترنڈہ محمد پناہ جبکہ اقبال آباد، رحیم یار...
جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سردی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پنجاب، خیبرپختونخوا، اور بالائی سندھ کے میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں درمیانی سے شدید دھند کی توقع ہے، جس کے باعث ملک کی اہم موٹر ویز بھی بند کر دی گئی ہیں۔ دُھند کے دنوں میں فوگ لائٹس کا استعمال یقینی بنائیں! pic.twitter.com/n7lt2ZJuE7 — National Highways & Motorway Police (NHMP) (@NHMPofficial) January 1, 2026 پشاور سے رشکئی تک اور صوابی سے برہان تک موٹر وے ایم ون دھند کے باعث بند ہے۔ اسی طرح ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن، ایم...
ویب ڈیسک:دھند کے باعث موٹر وے کو مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس سینٹرل ریجن سید عمران احمد نے بتایا کہ دھند کی وجہ سے لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 ، موٹروے ایم 4 فیصل آباد سے ملتان تک اور موٹر وے ایم 5 ملتان سے سکھر کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ سید عمران احمد کے مطابق بڑی گاڑیوں کے لیےموٹروے ایم 3 دھند کی وجہ سے بند ہے، موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے، دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ سندھ بھر میں منانے کا اعلان ترجمان موٹروے پولیس...
اسکرین گریب کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں موٹرسائیکل سوار گڑھے میں گر گیا۔پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا تاہم علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کھدائی کے مقام پر کوئی حفاظتی نشاندہی موجود نہیں تھی۔واقعہ اردو چوک پر 29 دسمبر کو پیش آیا تھا، اس کی سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو میں موٹر سائیکل سوار کو موٹر سائیکل سمیت گڑھے میں گرتے دیکھا گیا ہے۔پولیس کے مطابق پانی کی لائن ڈالنے کیلئے کھدائی کی گئی تھی جبکہ واقعے سے متعلق متاثرہ شخص نے پولیس سے رابطہ نہیں کیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-08-5 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایلون مسک کی ملکیت ایکس (سابق ٹوئٹر) کے اے آئی چیٹ بوٹ گروک نے مودی کو احمق اور ان پڑھ قرار دیدیا۔یہ معاملہ اس وقت سوشل میڈیا پر کافی گرم ہے۔ آرٹی فیشل ٹیکنالوجی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے جہاں سب کو حیران کردیا ہے وہیں اس کے دلچسپ جوابات بھی حقیقت سے قریب تر معلوم ہوتے ہیں۔ایسے ہی ایک تازہ معاملے میں سوشل میڈیا صارف نے گروک کو ایک تصویر دی جس میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی، کانگریس رہنما راہول گاندھی اور لوک سبھا کے اسپیکر موجود تھے۔صارف نے گروک کو ٹیگ کرکے ہدایت دی کہ اس تصویر سے ‘‘احمق شخص’’ کو ہٹاکر نئی تصویر بنادے۔ صارف نے تینوں میں سے کسی بھی ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے غیر قانونی تعمیرات پر بڑا ایکشن لیتے ہوئے 4 اضلاع (شرقی، وسطی، ملیر اور عربی) کے 193 افسران کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ جسٹس اقبال کلہوڑو نے افسران پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے لیے جہنم میں بھی خاص جگہ ہوگی۔ سب سے زیادہ 106 نوٹسز ضلع شرقی کے افسران کو بھیجے گئے۔ ویجیلنس رپورٹ کے مطابق ان افسران کی تعیناتی کے دوران ان کی نگرانی میں رہائشی و کمرشل عمارتیں اور غیر قانونی دکانیں تعمیر کی گئیں جو بغیر سیفٹی کلیئرنس کے آباد کرائی گئیں۔ ان عمارتوں میں فائر سیفٹی اور پارکنگ کی سہولت نہیں۔ ڈی جی ایس...
سٹی 42: موٹر وے بند کردی گئی ترجمان موٹروے لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی۔ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے۔دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے۔روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں۔
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 96 فیصل آباد اور این اے 185 ڈی جی خان سمیت مختلف حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر کارروائی کرتے ہوئے متعدد سیاسی شخصیات کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ این اے 96 فیصل آباد کے ضمنی انتخاب میں ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری کو نوٹس جاری کیا گیا ہے، جبکہ اسی حلقے سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار بلال چوہدری کو بھی نوٹس بھجوا دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن اس کیس کی سماعت 8 جنوری کو صبح 10 بجے کرے گا۔ الیکشن کمیشن نے یہ نوٹس ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کی رپورٹ کی روشنی میں لیا، جس میں...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلیوں اور سینیٹ کو اثاثوں اور واجبات کی تفصیلات جمع کرانے کے معاملے پر سخت وارننگ جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مقررہ تاریخ تک قانونی تقاضا پورا نہ کرنے کی صورت میں متعلقہ ارکان کی رکنیت معطل کر دی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں:’ہری پور ضمنی الیکشن کا فارم 47 اسلام آباد سے جاری ہوا‘، الیکشن کمیشن نے شفیع جان کا الزام مسترد کردیا یکم جنوری 2026: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق پارلیمان اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے تمام ارکان پر لازم تھا کہ وہ 31 دسمبر 2025 تک اپنے، اپنے شریکِ حیات اور زیرِ کفالت بچوں کے اثاثوں اور واجبات کی تفصیلات فارم بی پر جمع کرائیں،...
شدید دھند کے باعث بند کیے گئے موٹروے کے دو اہم سیکشنز کو اب ٹریفک کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ گزشتہ رات سینٹرل ریجن میں دھند کی شدت کے باعث متعدد موٹرویز اور شاہراہیں بند کی گئی تھیں تاکہ عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے، جس کی تصدیق موٹروے پولیس سینٹرل ریجن کے ترجمان سید عمران احمد نے کی۔ انہوں نے بتایا کہ موٹروے ایم تھری (فیض پور سے جڑانوالہ تک) اور موٹروے ایم ٹو (لاہور سے ہرن مینار تک) اب حد نگاہ میں بہتری کے بعد ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ، لاہور ایسٹرن بائی پاس کو بھی رات کے وقت دھند کی شدت کی وجہ سے بند...
ویب ڈیسک:مری ایکسپریس وے پر شدید برف باری کی وجہ سے ٹریفک کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق پھلگراں ٹال پلازہ سے مری جانے والی ٹریفک کا داخلہ بند ہے، مقامی آبادی اور ایمرجنسی ٹریفک کے لیے سڑک کھلی ہے۔ موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک بحال کرنے کے لئے عملہ برف کو ہٹانے میں مصروف ہے، واضح رہے کہ ملک کے مختلف مقامات پر برفباری کے بعد عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا ہے۔ مسلمان کھلاڑی کی نیوزی لینڈ دورہ سے قبل طوفانی سینچری،بھارتی سلیکٹرز کو کھلا پیغام مری، گلیات، نتھیا گلی اور ٹھنڈیانی میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی، ایبٹ آباد و...
ویب ڈیسک:سینٹرل ریجن میں واقع مختلف موٹرویز اور شاہراہوں کو حد نگاہ میں بہتری کے بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔ اس قبل شدید دھند کے باعث موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند کر دیے گئے تھے، ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا تھا یہ اقدام عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر کیا گیا۔ لاہور ایسٹرن بائی پاس دھند کی شدت کے باعث مکمل طور پر بند کیا گیا تھا، موٹروے ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ تک جبکہ موٹروے ایم 2 لاہور سے ہرن مینار تک ٹریفک کیلئے بند کی گئی تھی۔ مسلمان کھلاڑی کی نیوزی لینڈ دورہ سے قبل طوفانی سینچری،بھارتی سلیکٹرز کو کھلا پیغام
