2026-06-02@21:01:54 GMT
تلاش کی گنتی: 5285

«قانونی نوٹس»:

(نئی خبر)
    حیدرآباد سکھر موٹروے کب تعمیر ہوگی؟ وفاقی حکومت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو 465 بلین روپے لاہور بہاولپور موٹر وے کی دوبارہ تعمیرکے لیے منتقل کر رہی ہے۔ یہ اقدام Federal Fiscal Dues کی واضح خلاف ورزی ہے۔ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماؤں نوید قمر اور شرمیلا فاروقی نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران علیحدہ علیحدہ توجہ دلاؤ نوٹس پیش کر کے ایوان کی توجہ اس اہم مسئلے کی طرف مبذول کروائی تو پھر واضح ہوگیا کہ وفاق اپنے اتحادیوں کے ساتھ منصفانہ سلوک کا روا دار نہیں ہے۔ وفاقی حکومت کی اتحادی پیپلزپارٹی کے اراکین نے اس مسئلے کی جانب توجہ اس وقت مبذول کروائی جب وفاقی وزراء کو صدرکی منظوری کے بغیر آرڈیننس کے اجراء پر شرمندگی کا...
    شرافی گوٹھ  فیوچر موڑ کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 نواجون جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شرافی گوٹھ  فیوچر موڑ الجنت ہوٹل کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 نواجون جاں بحق ہوگئے۔  متوفین کی لاشوں اور زخمی کو چھیپا کے رضا کاروں نے جناح اسپتال منتقل کیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ ٹریلر کی ٹکر سے پیش آیا ہے جبکہ متوفین کی شناخت 18 سالہ عاصم ، 17 سالہ رحمٰن کے نام سے کی گئی۔ مزید پڑھیں کراچی؛ ٹرالر کی زد میں آکر موٹر سائیکل چلانے والی خاتون جاں بحق کراچی، شاہراہ فیصل ائیرپورٹ سگنل کے قریب ٹریفک حادثہ خاتون جاں بحق کراچی:...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ بسنت کے دوران کسی بھی ممکنہ حادثات سے بچاؤ کے لیے موٹرسائیکل سواروں کو سیفٹی راڈز مفت فراہم کی جائیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: بسنت پر پارکوں میں پتنگ بازی پر پابندی، لاہور میں ڈیجیٹل نگرانی کا فیصلہ بسنت فیسٹیول پر جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب حکومت 10 لاکھ موٹر سائیکل سواروں کو سیفٹی راڈ مفت فراہم کرے گی تاکہ وہ تہوار کے دوران پتنگوں کی ڈور سے کسی حادثے کا شکار ہونے سے بچ سکیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بسنت 500 سال پرانا تہوار اور پنجاب کی ثقافت کا حصہ ہے تاہم اس کے لیے مانیٹرنگ سمیت ہر لحاظ سے جامع پلان گیا ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹس اب سائنس فکشن تک محدود نہیں رہے بلکہ دنیا بھر میں عملی طور پر مختلف شعبوں میں اپنی موجودگی درج کرانا شروع کر چکے ہیں۔ایک جدید رپورٹ کے مطابق اے آئی پاور روبوٹس نہ صرف انسانی محنت کا بوجھ کم کر رہے ہیں بلکہ ایسے کام بھی انجام دے رہے ہیں جو ماضی میں صرف انسانوں سے منسوب سمجھے جاتے تھے۔ دنیا کے مختلف ممالک میں ان روبوٹس کو تجرباتی اور تجارتی بنیادوں پر استعمال کیا جا رہا ہے، جس سے مستقبل کی ایک نئی تصویر سامنے آ رہی ہے۔رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ایک گیس اسٹیشن پر مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹس کا کامیاب تجربہ کیا جا رہا...
    علی ساہی: ٹوکن نادہندہ،غیر نمونہ نمبرپلیٹ اور مطلوب گاڑیوں کیخلاف بڑا فیصلہ کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈیفالٹر ،سسٹم میں بلاک گاڑیوں کو موٹر وے  پر اور  اسلام آباد  میں بھی داخلے کی  اجازت نہیں ہوگی۔ اسی طرح ڈیفالٹر،نان رجسٹرڈ،غیر نمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کو ایم ٹیگ  بھی جاری نہیں ہوگا۔ عمر شیر چٹھہ نے سخت ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ  ایسی تمام گاڑیوں کےخلاف فوری کاروائی عمل میں لائی جائےگی جبکہ ٹیکس وصولی کے ساتھ گاڑیاں متعلقہ ادارے بند کریں گے۔ مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی محکمہ ایکسائز،ایف ڈبلیو او ،موٹروے پولیس کا ڈیٹا انٹگریٹ حتمی مراحل میں ہے۔پنجاب میں ون ایپ کے ذریعے بھی ایسی گاڑیوں کیخلاف کارروائیاں...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کو کولمبو میں دوران میچ پیراشوٹ کے ذریعے میدان میں لایا گیا۔ شائقین کرکٹ کو ایک یادگار منظر دیکھنے کو ملا، اس وقت سری لنکا کا انگلینڈ سے ون ڈے میچ جاری تھا، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے بھی بڑی دلچسپی سے ٹرافی کی آمد کے مناظر دیکھے۔ یاد رہے کہ بھارت کے ساتھ سری لنکا بھی ورلڈکپ کا میزبان ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ماڈل کالونی میں سینئر صحافی شہاب سلمان پر قاتلانہ حملے اور اغوا کی کوشش کا واقعہ سامنے آیا ہے، متاثرہ صحافی کی اہلیہ شاہین شہاب نے تھانہ ماڈل کالونی میں مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست جمع کرا دی ہے، جس میں سیاسی جماعت کے عہدیداروں سمیت متعدد افراد کو نامزد کیا گیا ہے،پولیس نے سینئر صحافی شہاب سلمان کو گرفتار کرلیا، کراچی پریس کلب کے صدر ودیگر عہدیداران نے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔درخواست کے مطابق شہاب سلمان نے ملیر توسیعی کالونی میں بس ٹرمینل پر قبضے کے خلاف پیشہ ورانہ ذمے داریاں ادا کرتے ہوئے قبضہ مافیا کو بے نقاب کیا تھا۔ اس رنجش پر زاہد ظفر، نعیم عرف...
    مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹس اب محض تصور نہیں رہے بلکہ ہماری روزمرہ زندگی میں مختلف کام انجام دینے لگے ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں ایک گیس اسٹیشن پر ان روبوٹس کا تجربہ کیا جا رہا ہے، جہاں یہ گاڑیوں کو فیول فراہم کرنے کے قابل ہیں۔ اسی طرح، خود کار ٹیکسی سروسز بھی حقیقت بنتی جا رہی ہیں، اور ویمو اور ٹیسلا جیسی کمپنیاں پہلے ہی امریکا میں ابتدائی طور پر خود کار ٹیکسیوں کی خدمات متعارف کرا چکی ہیں۔ جدید رپورٹ کے مطابق کاواساکی کمپنی نے ایک ایسا روبوٹ پیش کیا ہے جو سال 2050 تک نہ صرف سڑکوں بلکہ مشکل اور جنگلی راستوں پر دوڑنے اور چلنے کے قابل ہوگا۔ یہ چار پیروں والا روبوٹ خاص...
    سٹی 42: سینٹرل ریجن کے مختلف مقامات پر بارش ہوگئی لاہور اسلام آباد موٹروے ایم2 کے مختلف مقامات پر بوندا باندی اور ابر آلود موسم ہوگیا ۔پنڈی بھٹیاں ملتان موٹروے ایم4 کے مختلف حصوں میں ہلکی بوندا باندی ہے ۔ موٹروے ایم5 ملتان تارحیم یار خان تک متعدد مقامات پربارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ لاہورسیالکوٹ موٹروے ایم 11 پر بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ سنٹرل زون قومی شاہراہ پر مانگا منڈی، پتوکی ، اوکاڑہ میں ہلکی بارش  ہو رہی ہے ۔ میاں چنوں، خانیوال ، بہاولپور، احمد پور شرقیہ اور رحیم یار خان میں بارش ہورہی ہے ۔ بارش میں رفتار کم رکھیں اور مناسب فاصلہ برقرار رکھیں۔  مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں بڑی...
    کراچی: گل پلازہ سانحہ کی تحقیقات میں تیزی آ گئی ہے، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے واقعے کے 4 روز بعد عمارت سے متعلق مکمل ریکارڈ کمشنر کراچی کو پیش کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ایس بی سی اے نے کمشنر کراچی کو مجموعی طور پر سات فائلیں جمع کرائیں، جن میں سے تین فائلیں گل پلازہ سے متعلق زیر التواء عدالتی کیسز پر مشتمل ہیں۔ یہ کیسز 1992، 2015 اور 2021 میں گل پلازہ کی عمارت کے حوالے سے دائر کیے گئے تھے۔ جمع کرائی گئی فائلوں میں عمارت میں خلافِ ضابطہ تعمیرات کے دستاویزات، ریوائز پروپوزڈ بلڈنگ پلان، ریگولرائزیشن پلان اور عمارت کی منظوری سے متعلق رپورٹ فائل بھی...
    بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی محققین نے بڑا کرنامہ سرانجام دیتے ہوئے آنکھ کی سرجری کرنے والا روبوٹ تیار کرلیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چینی محققین کی ایک ٹیم نے آنکھ کی سرجری کرنے کی صلاحیت رکھنے والا خودکار روبوٹک نظام تیار کیا ہے جس سے ریٹینا کی بیماریوں کے علاج میں سرجری کی درستی اور حفاظت میں نمایاں اضافہ ممکن ہو گا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ روبوٹ چین کی اکیڈمی آف سائنسز کے انسٹی ٹیوٹ آف آٹومیشن کے محققین نے تیار کیا ہے، حالیہ مطالعے کے مطابق، اس نے جانوروں پر کئے گئے تجربات میں سب ریٹینل اور انٹراویسکولر انجیکشنز 100 فیصد کامیابی کے ساتھ لگائے۔ واضح رہے کہ یہ تحقیق سائنس روبوٹکس جریدے...
    لاہور حدنگاہ بہترہونے پر موٹروز کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ ترجمان سنٹرل ریجن کے مطابق  حد نگاہ بہتر ہونے پر موٹروے ایم 2،ایم 3،ایم 4،ایم 11 اورایم 14 پر ٹریفک بحال کردی گئی ۔ ترجمان نے کہا کہ شہری دھند کے دوران غیرضروری سفر سے گریز کریں۔
     متحدہ عرب امارات میں  وسیع پیمانے پر تبدیلیاں زیرِ غور ہیں جن کے تحت کام کرنے والی ماؤں اور دیکھ بھال کرنے والوں کے لیے ریموٹ ورک  کو ترجیح دی جائے گی۔ وفاقی قومی کونسل (FNC) نے کام کرنے والی ماؤں اور دیگر دیکھ بھال کرنے والے افراد کے لیے ریموٹ اور لچکدار کام کے نفاذ پر زور دیا ہے۔ کونسل کے اراکین کا کہنا ہے کہ ایسے اقدامات خاندانی تحفظ، سماجی استحکام اور کام اور زندگی کے توازن کو فروغ دینے میں مددگار ثابت ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیں: گوگل نے ریموٹ ورک پالیسی سخت کردی، ملازمین کے لیے نئی شرائط عائد تجاویز میں خصوصی طور پر 10 سال سے کم عمر بچوں والی مائیں، بزرگ والدین کی دیکھ بھال...
    ایس بی سی اے جاگ گئی، تحقیقات کر کے 7 فائلوں پر مبنی ریکارڈ کمشنر کو جمع کرادیا جمع کرائی گئی فائلوں میں خلاف ضابطہ تعمیرات کی دستاویزات شامل ہیں،ذرائع سانحہ گل پلازہ کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی جاگ گئی اور تحقیقات کر کے 7 فائلوں پر مبنی ریکارڈ کمشنر کو جمع کرادیا۔تفصیلات کے مطابق گل پلازہ سانحے کی تحقیقات تیزی سے جاری ہیں جس کے تحت ایس بی سی اے نے 7 فائلوں پر مبنی ریکارڈ کمشنر کو جمع کرادیا۔ذرائع کے مطابق 7 فائلوں میں سے 3 گل پلازہ کے زیر التواء کورٹ کیسز کی ہیں، عمارت کے حوالے سے 1992، 2015 اور 2021 میں کیسز زیر سماعت تھے جن پر عدالتوں نے اسٹے دیا۔ایس بی سی اے...
    پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ بری طرح متاثر ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثے سے بچا جا سکے۔ موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم تھری کو فیض پور سے سمندری تک شدید دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم فور پر شیرشاہ سے عبدالحکیم تک گاڑیوں کی آمد و رفت معطل ہے، جبکہ موٹروے ایم فائیو پر شیرشاہ سے ظاہر پیر تک دھند کے باعث ٹریفک روک دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ موٹروے ایم الیون کو لاہور سے سمبڑیال تک بند کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چینی محققین کی ایک ٹیم نے آنکھ کی سرجری کرنے کی صلاحیت رکھنے والا خودکار روبوٹک نظام تیار کیا ہے جس سے ریٹینا کی بیماریوں کے علاج میں سرجری کی درستی اور حفاظت میں نمایاں اضافہ ممکن ہو گا۔ یہ روبوٹ چین کی اکیڈمی آف سائنسز کے انسٹی ٹیوٹ آف آٹومیشن کے محققین نے تیار کیا ہے۔ حالیہ مطالعے کے مطابق اس نے جانوروں پر کیے گئے تجربات میں سب ریٹینل اور انٹراویسکولر انجیکشنز 100 فیصد کامیابی کے ساتھ لگائے۔ یہ تحقیق سائنس روبوٹکس جریدے میں شائع ہوئی ہے۔آنکھ کی سرجری، خصوصاً ریٹناکی پیچیدہ سرجری، انتہائی مشکل ہوتی ہے کیونکہ آنکھ کی ساخت چھوٹی اور نرم ہوتی ہے۔ نیا نظام ڈی تھری اسپیشل پرسیپشن، درست پوزیشننگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت )سکھر میں ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں تشویشناک اضافہ۔منا شیر مال جناح چوک کے قریب آصف میمن کی موٹر سائیکل نامعلوم چور لے اڑے، جس کا مقدمہ درج کرانے کے لیے پولیس سے رجوع کر لیا گیا ہے۔ رات کے وقت گھر کے سامنے سے چوری ہو گئی، سیکیورٹی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ متاثرہ شہری نے موٹر سائیکل گھر کے گیٹ سے باہر جانے پر اندرونی ملی بھگت کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے پولیس کے اعلیٰ حکام اور تھانہ بی سیکشن کے ایس ایچ او سے فوری نوٹس، شفاف تحقیقات اور موٹر سائیکل کی جلد برآمدگی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ نمائندہ جسارت گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر ِقائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے “اسنیپ چیکنگ” کے نام پر شہریوں، بالخصوص موٹر سائیکل سواروں کے لیے مشکلات کا نیا باب کھول دیا ہے۔ دفتری اوقات میں جگہ جگہ ناکے لگا کر بائیو میٹرک تصدیق کا عمل شروع کر دیا گیا ہے جس کے باعث ناصرف ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے بلکہ ملازمت پیشہ افراد کو شدید ذہنی کوفت کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مومن آباد، ڈسٹرکٹ ویسٹ اور اس کے مضافاتی تھانوں کی حدود میں پولیس اہلکار صبح دفاتر جانے اور شام کو واپسی کے مخصوص اوقات میں متحرک ہو جاتے ہیں۔ ان ناکوں پر خاص طور پر موٹر سائیکل سواروں کو روکا جاتا ہے۔ گزشتہ روز سائٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-6 کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے گل پلازہ اور اس کے اطراف کی شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام اور شہریوں کو درپیش شدید مشکلات سے متعلق میڈیا رپورٹس پر سخت نوٹس لے لیا ہے۔ انہوں نے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کو فی الفور صورتحال بہتر بنانے اور متبادل راستوں پر ٹریفک کی روانی یقینی بنانے کے احکامات جاری کیے ہیں۔وزیرِ داخلہ سندھ نے ڈی آئی جی ٹریفک سے ٹریفک جام کی وجوہات اور اب تک کیے گئے اقدامات پر مبنی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ شہریوں کو گھنٹوں ٹریفک میں پھنسے رہنے پر مجبور نہیں چھوڑا جا سکتا۔ ان کی ہدایات میں درج ذیل نکات شامل...
    فائل فوٹو پاک کالونی پولیس مقابلے میں ملزم ہلاک ہوگیا، جس سے اسلحہ پستول اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق ہلاک ملزم پولیس کی جوابی فائرنگ سے مارا گیا، شناخت کے بعد اس کا مجرمانہ ریکارڈ حاصل کرلیا ہے۔ایک بیان میں ایس ایس پی کیماڑی نے کہا کہ ہلاک ملزم پر 35 سے زائد سنگین نوعیت کے مقدمات درج ہیں۔ اقدام قتل، قتل، ڈکیتی، بنک ڈکیتی، اغوا برائے تاوان، اسلحے، منشیات، اور موٹر سائیکل چھیننے کے مقدمات درج ہیں۔ایس ایس پی کیماڑی نے مزید کہا کہ ہلاک ملزم پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب بھی تھا، جس کا ایک ساتھی جنید پہلے ہی پولیس مقابلے میں مارا جا چکا ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مسلح ڈاکو مشہور شاپنگ ایریا میں موجود رولکس بوتیک سے دن دیہاڑے قیمتی گھڑیاں لوٹ کر فرار ہوگئے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کی صبح تقریباً 11 بجے 6 مسلح ڈاکوؤں نے وسطی لندن کے علاقے نائٹس برج میں واقع بوچیرر رولکس بوتیک میں زبردستی گھس کر شہر کو ہلا کر رکھ دیا، موٹر سائیکل ہیلمٹ پہنے ڈاکوؤں نے ایک چوری شدہ موٹر سائیکل دکان کے شیشے توڑنے کے لیے استعمال کی اور اندر داخل ہو گئے۔ڈاکوؤں دکان کے اندر عملے اور وہاں موجود افراد کو خنجروں سمیت دیگر ہتھیاروں سے دھمکایا اور باہر کھڑی چار موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر فرار ہو گئے، میٹروپولیٹن پولیس کی فلائنگ سکواڈ کی ٹیمیں چند ہی منٹوں میں موقع پر...
    سی ڈی اے کا ہائوسنگ سوسائٹیز سے ریکوری کا فیصلہ، گلبرگ،بحریہ ٹائون،الحمراء ایونیو،اوور سیز پاکستان فائونڈیشن ہائوسنگ سوسائٹی کو نوٹسز جاری،تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )سی ڈی اے نے مختلف سوسائٹیز سے ریکوری کے عمل کا آغاز کر دیا ،وفاقی ترقیاتی ادارے کا اینٹیلی جنس بیورو ایمپلائیز کواپریٹنگ ہائوسنگ سوسائٹی کو نوٹس،106ملین سے زائد کی رقم کی فوری ادائیگی کی ہدایت،سی ڈی اے کی جانب سے بحریہ ٹائون،الحمراء ایونیو،اوور سیز پاکستان فائونڈیشن ہائوسنگ سوسائٹی سمیت دیگر شامل ،26جنوری کی ڈیڈ لائن مقرر،تفصیلات کے مطابق وفاقی ترقیاتی ادارے کا اینٹیلی جنس بیورو ایمپلائیز کواپریٹنگ ہائوسنگ سوسائٹی کو نوٹس،106ملین سے زائد کی رقم کی فوری ادائیگی کی ہدایت،نوٹس میں آدائیگی...
    دوحہ میں جاری ایشین شاٹ گن چیمپین شپ کے ٹریپ ایونٹ میں پاکستانی شوٹر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیت کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایشین شاٹ گن کے مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کیا گیا ہے۔ پاکستانی شوٹر کرنل فرخ ندیم نے انفرادی ٹریپ مقابلوں میں کوالیفائنگ راؤنڈ میں 125 میں سے 119 اسکور کیے جبکہ فائنل میں 30 میں سے 27 پوائنٹس حاصل کر کے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ان کی اس غیر معمولی کارکردگی نے نہ صرف انہیں گولڈ میڈل دلایا بلکہ عالمی ریکارڈ بھی ان کے نام کر دیا۔ پاکستان شوٹنگ فیڈریشن کے مطابق ایشین شاٹ گن چیمپین شپ نئے...
    لاہرر (نیوز ڈیسک) لاہور میں معروف یوٹیوبر رجب بٹ سمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کرانے کے لیے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست شہری علی احمد نے اپنے وکیل میاں منیب طارق کی وساطت سے دائر کی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ملزمان کو ڈکی بھائی کو اغوا کرنے کی منصوبہ بندی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ درخواست گزار کے مطابق حیدر علی، مان ڈوگر اور رجب بٹ نے رجب بٹ کی گاڑی میں گھاٹ لگائی اور ڈکی کے بھائی منیب کو زبردستی اٹھا لیا، رجب بٹ اور مان ڈوگر نے منیب کے منہ پر سیاہ کپڑا ڈال کر اسے گاڑی میں قید...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دوحا: ایشین شاٹ گن چیمپئن شپ میں پاکستان کے کرنل فرخ ندیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹریپ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا اور ساتھ ہی نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کر دیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ پاکستان کی شوٹنگ تاریخ میں ایک تاریخی لمحہ ہے، کیونکہ ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ پاکستان نے ایشین سطح پر شوٹ گن ایونٹ میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔پاکستان شوٹنگ فیڈریشن کے مطابق کرنل فرخ ندیم نے کوالیفائنگ راؤنڈ میں 125 میں سے 119 اسکور کیے جب کہ فائنل میں 30 میں سے 27 ٹارگٹس کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ نئے فارمیٹ کے تحت منعقد ہونے والے اس مقابلے میں یہ اسکور نیا عالمی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے واقعے کے بعد متصل عمارت کو خطرناک قرار دے دیا گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے گل پلازہ سے متصل واقع رمپا پلازہ کو غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے انتظامیہ اور دکان مالکان کو باضابطہ نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ حکام کے مطابق آگ کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ رمپا پلازہ کے متعدد بنیادی ستون متاثر ہوئے، جس سے عمارت کی مجموعی ساخت کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ایس بی سی اے حکام کا کہنا ہے کہ گل پلازہ میں لگنے والی آگ تیسرے درجے کی آتشزدگی تھی، جس کے باعث صرف متاثرہ عمارت ہی نہیں...
    ویب ڈیسک:گل پلازہ سے ملحقہ رمپاپلازہ بھی غیرمحفوظ  ،دکانداروں کو نوٹس جاری کر دیا گیا، مرنے والے افراد کی تعداد 28 تک جا پہنچی، 85 افراد لاپتہ ،اموات بڑھنے کا خدشہ ہے.   تفصیلات کے مطابق گل پلازہ میں لگنے والی آگ نے ملحقہ رمپاپلازہ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا،دکانداروں کو نوٹس جاری کر دیا گیا، ایس بی سی اے نے رمپا پلازہ کو بھی غیر محفوظ قرار  دے کر سیل کردیا۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے   سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا تباہ حال گل پلازہ  نے معائنہ مکمل کیا،گل پلازہ کی بیسمنٹ میں بڑی مقدار میں گرم پانی موجود ہے۔  پانی نکلنے کے بعد ہی اندرونی پلرزکا معائنہ...
    اسلام آباد: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے پاکستانی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے بدستور بند رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹم جاری کر دیا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق بھارتی طیاروں پر عائد پابندی میں توسیع کر دی گئی ہے، بھارتی طیاروں پر یہ پابندی اب 24 فروری صبح 5 بجے تک نافذ العمل رہے گی۔ پی اے اے کا کہنا ہے کہ اس پابندی کا اطلاق بھارتی ایئرلائنز کی ملکیت، زیرِ آپریشن یا لیز پر لیے گئے تمام طیاروں پرہوگا، جن میں فوجی پروازیں بھی شامل ہیں۔ حکام کے مطابق فیصلہ سیکیورٹی اور انتظامی وجوہات کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے اس حوالے سے نوٹم بھی جاری کر دیا ہے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-11-14 سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر میں ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں اضافہ، موٹر سائیکلیں، لوڈر رکشا اور لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے سکھر کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں نامعلوم مسلح افراد شہریوں سے موٹر سائیکلیں،لوڈر رکشا اور لاکھوں روپے نقدی چھین کر فرار ہو گئے، جبکہ ایک محفوظ کالونی گھر کے باہر کھڑا لوڈر رکشا چوری کا واقعہ بھی سامنے آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق منا شیر مال جناح چوک کے قریب آصف میمن کی موٹر سائیکل نامعلوم چور لے اڑے، جس کا مقدمہ درج کرانے کے لیے پولیس سے رجوع کر لیا گیا ہے۔دوسری جانب تھانہ اے سیکشن کی حدود گلوب چوک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    دوحہ میں جاری ایشین شاٹ گن چیمپین شپ کے ٹریپ ایونٹ میں پاکستانی شوٹر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیت کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایشین شاٹ گن کے مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کیا گیا ہے۔ پاکستانی شوٹر کرنل فرخ ندیم نے انفرادی ٹریپ مقابلوں میں کوالیفائنگ راؤنڈ میں 125 میں سے 119 اسکور کیے جبکہ فائنل میں 30 میں سے 27 پوائنٹس حاصل کر کے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔  ان کی اس غیر معمولی کارکردگی نے نہ صرف انہیں گولڈ میڈل دلایا بلکہ عالمی ریکارڈ بھی ان کے نام کر دیا۔ مزید پڑھیں پاکستان ٹینس فیڈریشن کیلیے 2025 اسکی کھیل کی ترقی...
    سٹی 42: لاہورسیالکوٹ موٹروےایم11دھندکےباعث بند کردی گئی ۔ترجمان موٹروےپولیس  کے مطابق موٹروےکوشہریوں کی حفاظت کیلئےبندکیاگیا،تیزرفتاری سےگریز،اگلی گاڑی سےمناسب فاصلہ رکھیں۔دوران سفر گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں،شہری دن کےوقت سفرکوترجیح دیں۔
    معروف فوٹو گرافر عرفان احسن نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کے حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ شادی مکمل طور پر معمول کے مطابق ہوئی اور اس میں کسی قسم کی خلاف ورزی نہیں ہوئی۔ وی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے عرفان احسن نے بتایا کہ انہوں نے مہندی، بارات اور ولیمے کے تمام شوٹس خود کیے اور شریف فیملی کی تصاویر ہمیشہ کی طرح خوش لباس اور شاندار آئیں۔ انہوں نے کہاکہ جنید صفدر تصاویر لینے کے شوقین ہیں اور انہیں معلوم ہے کہ ایک تصویر کس طرح بنانی چاہیے۔ ایک وائرل تصویر جس میں جنید صفدر دلہن پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کررہے ہیں، اس کے بارے میں فوٹو...
    تصویر بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک (آئی ڈی بی) کے مابین 60 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کے 3 قرض معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ آئی ڈی بی سکھر تا حیدر آباد موٹروے منصوبے کے لیے 47 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی مالی معاونت کرے گا۔ ایم 6 سکھر تا حیدرآباد موٹروے مجوزہ پشاور تا کراچی موٹروے کا اہم حصہ ہے۔ انتہائی غریب اور سیلاب متاثرہ گھرانوں کوغربت سے نکالنے کا پروگرام شروع کرنے کا بھی معاہدہ کیا گیا۔اس پروگرام کا مقصد غریب خاندانوں کو پائیدار روزگار اور معاشی خودمختاری فراہم کرنا ہے۔
    بیرسٹر حسن نے درخواست میں استدعا کی کہ گل پلازہ سانحہ کی جوڈیشل انکوائری کی جائے، حادثے سے متعلق جے آئی ٹی تشکیل دی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ گل پلازہ کیخلاف دائر درخواست پر سندھ ہائیکورٹ نے نوٹسسز جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رہنما بیرسٹر حسن خان کی جانب سے دائر آئینی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے چیف سیکرٹری سندھ اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 10 فروری کو جواب طلب کرلیا۔ درخواست گزار نے سندھ حکومت، کمشنر کراچی، کے ایم سی، ایس بی سی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے۔ بیرسٹر حسن نے درخواست میں استدعا کی کہ گل پلازہ سانحہ کی جوڈیشل انکوائری کی جائے، حادثے سے متعلق جے آئی ٹی تشکیل دی جائے۔ انہوں...
     شیخ زاید اسلامک سینٹر میں درختوں کی غیر قانونی کٹائی پر وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی نے سخت نوٹس لیتے ہوئے بقیہ درختوں کی کٹائی روکنے اور معاملے کی ہنگامی بنیادوں پر تحقیقات کا حکم دے دیا۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا سخت ردعمل وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی نے کہا کہ درختوں کی غیر قانونی کٹائی سنگین جرم ہے جسے کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ ترجمان کے مطابق شیخ زاید اسلامک سینٹر جو کہ یونیورسٹی میں ایک خود مختار ادارہ ہے کی انتظامیہ نے یونیورسٹی انتظامیہ کے علم لائے بغیر اتوار کی شب درختوں کی کٹائی شروع کی۔ سیکیورٹی آفس کی جانب سے رپورٹ ہونے پر گارڈز نے موقع...
    کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ گل پلازہ کیخلاف درخواستوں پر سندھ حکومت، کمشنر کراچی، کے ایم سی و دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ ہائیکورٹ میں سانحہ گل پلازہ کیخلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزاروں کے وکیل ندیم شیخ ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ گل پلازہ شاپنگ مال کراچی کا مصروف کمرشل سینٹر ہے۔ گل پلازہ سانحے میں انسانی جانوں کا ضیاع ہوا ہے۔ سانحہ کے ذمہ داروں کوتعین کرکے کارروائی کا حکم دیا جائے۔ درخواستگزار بیرسٹر حسن نے موقف دیا کہ سانحہ اداروں کی نااہلی کا واضح ثبوت ہے۔ حکومت کو نقصان کا تخمینہ کرکے ازالہ کرنے کا حکم دیا جائے۔ واقعے کی مکمل انکوائری کراکے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔ عدالت نے سندھ حکومت، کمشنر کراچی، کے...
    سٹی42: بسنت کی آمد کے پیش نظر سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے شہریوں کے لیے حفاظتی اقدامات کا آغاز کر دیا ہے اور موٹر سائیکلوں پر مفت سیفٹی راڈز لگانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ کمشنر لاہور مریم خان اور سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے موٹر سائیکلوں پر سیفٹی راڈز لگا کر اس مہم کے لیے قائم اسٹالز کا افتتاح کیا۔ سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اطہر وحید نے بھی شہریوں کی موٹر سائیکلوں پر سیفٹی راڈز نصب کر کے اس اقدام کا باضابطہ آغاز کیا۔ کابل: چینی ریسٹورنٹ میں دھماکہ،7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی اس موقع پر سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اطہر وحید کا کہنا تھا کہ بسنت کے...
     کلیم اختر:سیلز ٹیکس کی ادائیگی میں خردبرد اور ٹیکس قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) نے سخت کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔  پی آر اے کی انفورسمنٹ ٹیمیں متحرک رہیں اور مختلف شہروں میں 31 کاروباری مقامات کے سیلز ریکارڈ کی تفصیلی چھان بین کی گئی۔ کارروائیوں کے دوران 8 ریسٹورنٹس اور فوڈ پوائنٹس کے سیلز ریکارڈ ضبط کر لیے گئے جبکہ سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی اور بے ضابطگیوں پر 17 کاروباری یونٹس کو نوٹسز جاری کیے گئے۔ اسی طرح 6 مارکیز اور شادی ہالز کو ای الیکٹرانک انوائسنگ مینجمنٹ سسٹم (EIMS) کے استعمال نہ کرنے پر وارننگ نوٹسز دیے گئے۔ کابل: چینی ریسٹورنٹ میں دھماکہ،7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ...
    حدنگاہ بہتر ہونے پر موٹرویز کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حد نگاہ میں بہتری آنے پر  موٹروے ایم1،ایم2 ،ایم3،ایم4،ایم5،ایم 11 اورایم14 پر ٹریفک بحال کردی گئی۔ موٹروے پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں، حدِ نگاہ بہتر ہونے تک سفر مؤخر کریں اور تازہ صورتحال جاننے کے لیے موٹروے پولیس ہیلپ لائن سے معلومات حاصل کریں۔
    لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس نے مسافروں کی حفاظت کے پیشِ نظر موٹروے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند کر دیے ہیں۔ ترجمان کے مطابق حدِ نگاہ میں شدید کمی کے باعث حادثات کے خدشے کو مدِنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ حد نگاہ میں بہتری انے پر  موٹروے ایم ون پشاور سے اسلام آباد تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی۔ شدید دھند کے باعث متعدد موٹر وے مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند شدید دھند کے باعث موٹر وے اور قومی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر تفصیلات کے مطابق موٹروے ایم-2 ٹھوکر نیاز بیگ...
    سٹی42: تھیٹر انڈسٹری سے وابستہ اداکاراؤں نے انتظامیہ کی جانب سے بلاوجہ نوٹسز بھیجے جانے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلسل نگرانی اور سخت رویوں کی وجہ سے فنکار ذہنی دباؤ کا شکار ہو رہے ہیں۔ اداکاراؤں کا کہنا ہے کہ تھیٹر میں لائیو پرفارمنس ہوتی ہے جہاں بعض اوقات غیر ارادی غلطیاں ہو جاتی ہیں، جنہیں بنیاد بنا کر نوٹسز جاری کرنا ناانصافی ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ ادارے انہیں ملازم نہیں بلکہ فنکار سمجھیں اور مناسب مارجن دیا جائے۔ شعبان المعظم کا چاند; تاحال لاہور میں نظر نہیں آیا اداکارہ نازلی نور نے مانیٹرنگ ٹیموں کے رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ساتھ ایسا برتاؤ کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260120-02-15 کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ میںنادرا حکام کا عدالت کے حکم پر عملدرآمد نا کرنے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ،سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے درخواست پر نوٹس جاری کردئیے گئے۔سندھ ہائیکورت میں نادرا حکام کا عدالت کے حکم پر عملدرآمد نا کرنے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی جہاں دو ہفتوں کے بعد آئندہ سماعت پر فریقین سے جواب طلب کرلیا گیا درخواست گزار کے و کیل عثمان فاروق ایڈوکیٹ کاکہنا تھا کہ عدالتی حکم نامہ دکھانے کے باوجود بھی عمل درآمد نہیں کیا جارہا،بار بار نادرا دفتر کے چکر لگانے پر مجبور ہیں، شناختی کارڈ کے اجراء کے لئیے جب گئے تو نادرا حکام نے گالم گلوج کی، اسلحہ کے بٹ بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق لاہور۔سیالکوٹ موٹروے ایم 11 بھی دھند کے باعث بند ہے۔ ترجمان کے مطابق ایسٹرن بائی پاس کو بھی دھند کے باعث بند کر دیا گیا ہے، جبکہ موٹروے ایم 3 فیض پور سے سمندری اور موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے گوجرہ تک ٹریفک کے لیے بند ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق قومی شاہراہ پر لاہور، مانگا منڈی، پھول نگر...
    سال 2026 کے تیسرے ہفتے میں سام سنگ کے اسمارٹ فون نے ریلیز ہونے سے پہلے ہی پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔ تیسرے ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست درج ذیل ہے: فہرست کے مطابق سام سنگ گلیکسی ایس 26 الٹرا فائیو جی (ابھی تک ریلیز نہیں ہوا) پہلے، سام سنگ گلیکسی اے 56 دوسرے اور شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 پرو+ فائیو جی تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ شیاؤمی پوکو ایم 8 پرو چوتھی، سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا پانچویں اور ایپل آئی فون 17 پرو میکس چھٹی پوزیشن پر ہیں۔ شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 پرو ساتویں، انفنکس نوٹ ایج فائیو جی آٹھویں، شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 فائیو جی نویں اور سام سنگ گلیکسی اے 17...
    انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کے صدر اور رکن سنڈیکیٹ پروفیسر غفران عالم نے ملک کے طاقتور اداروں سے درخواست کی کہ وہ جامعہ کراچی کی زمین پر قبضے اور غیر قانونی پیٹرول پمپ کی تعمیر کا نوٹس لیں اور اس معاملے میں جامعہ کراچی کی معاونت کریں اور قبضہ واگزار کروانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ انھوں نے کہا کہ اساتذہ برادری کی یہ متفقہ رائے ہے کہ جامعہ کی زمینوں کے تحفظ کے لیے متعلقہ قانونی دستاویزات، عدالتی ریکارڈ اور لینڈ اتھارٹیز سے مصدقہ معلومات کے حصول کا عمل مزید مؤثر اور تیز کیا جانا چاہیے، تاکہ کسی بھی ابہام یا کمزوری کی گنجائش باقی نہ رہے۔صدر انجمن اساتذہ نے واضح کیا کہ وہ جامعہ کراچی کی اراضی کے...
    پاکستان کے سینیئر اداکار ایوب کھوسو نے اپنی ساتھی اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے ساتھ کام کرنے کے تجربے پر 3 دہائیوں بعد روشنی ڈالی۔ یہ بھی پڑھیں: عتیقہ اوڈھو اب کس کی ہیروئن بننا چاہتی ہیں؟ 66  سالہ ایوب کھوسو، جو کافی عرصے سے اسکرین سے دور تھے، حال ہی میں ٹاک شو پروگرام ’زبردست‘ میں بطور مہمان شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور مختلف اداکاراؤں کے ساتھ کام کے تجربات پر کھل کر گفتگو کی۔ پروگرام کے دوران ایوب کھوسو نے مشہور ڈراما سیریل ’دشت‘ میں عتیقہ اوڈھو کے ساتھ کام کرنے کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں رومانوی مناظر کی شوٹنگ کے دوران ذاتی نوعیت کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ایوب کھوسو نے کہا...
    فائل فوٹو لاہور کے علاقے شاد باغ میں موٹرسائیکل سوار نوجوان گردن پر ڈور پھرنے سے زخمی ہوگیا۔ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق موٹرسائیکل سوار 24 سالہ بلال شاد باغ کے علاقے سے گزر رہا تھا کہ اچانک اس کی گردن پر ڈور پِھر گئی۔ڈور پھرنے سے نوجوان زخمی ہو گیا، اطلاع ملنے پر ریسکیو کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی، جس نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد اسے اسپتال منتقل کردیا۔
    ملک کے مختلف شہروں میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ متاثر ہونے پر موٹرویز کو کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ترجمان کے مطابق موٹروے ایم 2 لاہور سے ہرن مینار ، ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ ، ایم 4 خانیوال سے ملتان تک بند رکھی گئی جبکہ سیالکوٹ موٹروے ایم 11 پر بھی گاڑیوں کا داخلہ ممنوعہ قرار دیا گیا۔قومی شاہراہوں پر لاہور، مانگا منڈی، پھول نگر اور پتوکی میں شدید دھند کے باعث ٹریفک کی روانی سست روی کا شکا رہی۔ ترجمان موٹروے پولیس نے ڈرائیورز کو فوگ لائٹس استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے
    جیکب آباد میں ایک خاتون نے ایس ایچ او، ہیڈ محرر سمیت 7 پولیس اہلکاروں پر اپنی پوتی سے زیادتی کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔ متاثرہ خاتون کے مطابق چند روز قبل پولیس نے ان کے گھر پر چھاپہ مارا، جس دوران انہیں اور ان کی 2 پوتیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ بعد ازاں علاقہ معززین کی مداخلت پر انہیں اور ایک پوتی کو رہا کر دیا گیا، تاہم پولیس اہلکار ایک پوتی کو اپنے پاس لے گئے اور اسے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: مبینہ زیادتی کے ملزم پولیس سپاہی کے حق میں فیصلہ آنے پر خاتون نے خود کو آگ لگا دی واقعے کا...
    لاہور: شدید دھند کے باعث موٹرویز کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار تک دھند کی وجہ سے بند ہے جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون، موٹروے ایم تھری فیض پور سے جڑانوالہ تک اور موٹروے ایم فور خانیوال سے ملتان تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ دھند کے باعث قومی شاہرات پر ٹریفک کا غیر متوقع دباؤ منتقل ہو گیا ہے، تاہم موٹروے پولیس قومی شاہرات پر ٹریفک کے بہاؤ کو یقینی...
    بریرہ خان ایک فی میل سولو ٹریولر ہیں جو اپنی موٹر بائیک ’دھنو‘ پر ملک بھر میں سفر کرنے کے باعث پہچانی جاتی ہیں۔ ان کی 70 سی سی بائیک کبھی پہاڑوں کی بلندیوں پر تو کبھی میدانوں اور صحراؤں میں رواں دکھائی دیتی ہے۔ اسی سفر نے نہ صرف انہیں ایک منفرد شناخت دی بلکہ ان کے فن کی بنیاد بھی بنا۔ اس سال بریرہ خان نے اپنے اسی سفرنامے کو آرٹ ورک میں ڈھال کر نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) سے اپنی ڈگری مکمل کی ہے۔ ان کا فائنل پراجیکٹ این سی اے ڈگری شو کا حصہ ہے، جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی، سفر اور جدوجہد کو فن کے ذریعے پیش کیا ہے۔ مزید پڑھیں: سی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد کا تاریخی قدم، این سی ایچ ڈی کے گزیٹڈ فیلڈ افسران کے حق میں اہم پیش رفت، ٹائم اسکیل پروموشن کیس میں وفاقی وزارت تعلیم اور ڈی جی این سی ایچ ڈی کو نوٹس، تفصیلی جواب طلب، تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد نے اہم اور حوصلہ افزا قدم اٹھاتے ہوئے نیشنل ڈیولپمنٹ کمیشن کے فیلڈ افسران کے خلاف دائر آئینی درخواستوں کی سماعت کی۔ (NCHD)، وفاقی وزارت تعلیم کے تحت ایک قومی انسانی ترقی کا ادارہ، ٹائم سکیل پروموشن سے۔ یہ اہم سماعت جسٹس ارباب علی انڈو اور جسٹس ریاض علی سحر پر مشتمل سندھ ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے کی جہاں این سی ایچ ڈی کے 25 سے زائد...
        کراچی(نیوزڈیسک)ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آگ لگنے کے افسوسناک واقعے کے بعد عمارت کی چھت سے خصوصی مناظر سامنے آگئے۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گل پلازہ کی چھت پر متعدد گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں موجود ہیں، تاہم آگ لگنے کے باوجود خوش قسمتی سے ان گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو ابھی تک کوئی نقصان نہیں پہنچا اور وہ درست حالت میں موجود ہیں۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق گل پلازہ کی عمارت کو انتہائی مخدوش قرار دے دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ عمارت کی بالائی چھت کے گرنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ گل پلازہ شاپنگ مال میں رات گئے لگنے والی آگ پر بڑی...
    کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آگ لگنے کے افسوسناک واقعے کے بعد عمارت کی چھت سے خصوصی مناظر سامنے آگئے۔  فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گل پلازہ کی چھت پر متعدد گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں موجود ہیں، تاہم آگ لگنے کے باوجود خوش قسمتی سے ان گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو ابھی تک کوئی نقصان نہیں پہنچا اور وہ درست حالت میں موجود ہیں۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق گل پلازہ کی عمارت کو انتہائی مخدوش قرار دے دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ عمارت کی بالائی چھت کے گرنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ گل پلازہ شاپنگ مال میں رات گئے لگنے والی آگ پر بڑی حد تک...
    وزیراعلی سندھ کا گل پلازہ میں آتشزدگی کا نوٹس، کمرشل عمارتوں کے فائر سیفٹی آڈٹ کی ہدایت WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنرکراچی کو واقعے کی فوری انکوائری کی ہدایت کردی۔ترجمان کے مطابق وزیر اعلی سندھ نے کمشنرکراچی کو آتشزدگی کی وجوہات معلوم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔مراد علی شاہ نے ہدایت کی کہ عمارت میں فائر سیفٹی انتظامات کی جانچ کی جائے۔ ترجمان کے مطابق وزیراعلی سندھ نے فائر سیفٹی قوانین پر سختی سے عملدرآمد کا حکم یتے ہوئے کراچی کی کمرشل عمارتوں میں فوری فائر آڈٹ کا حکم دیا۔کراچی کے ایم اے جناح...
    لاہور سمیت پنجاب کے مختلف میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث متعدد موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق حدِ نگاہ میں کمی کے سبب موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک، موٹروے ایم تھری فیض پور سے سمندری تک، موٹروے ایم فور شام کوٹ سے عبدالحکیم تک اور لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند کر دی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ لاہور کا ایسٹرن بائی پاس بھی دھند کی وجہ سے بند ہے، جبکہ قومی شاہراہ پر لاہور، مانگامنڈی، پھول نگر اور پتوکی کے علاقوں میں بھی شدید دھند چھائی ہوئی ہے جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔ موٹروے...
    وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنرکراچی کو واقعے کی فوری انکوائری کی ہدایت کردی۔ترجمان کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ نے کمشنرکراچی کو آتشزدگی کی وجوہات معلوم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔مراد علی شاہ نے ہدایت کی کہ عمارت میں فائر سیفٹی انتظامات کی جانچ کی جائے۔ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے فائر سیفٹی قوانین پر سختی سے عملدرآمد کا حکم یتے ہوئے کراچی کی کمرشل عمارتوں میں فوری فائر آڈٹ کا حکم دیا۔کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں تیسرے درجے کی آگ لگنے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی آگ پر قابو نہ پایا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی :وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے آتشزدگی کے افسوسناک واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی کو فوری انکوائری کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے واقعے کی وجوہات کا تعین کرکے تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق مراد علی شاہ نے کمشنر کراچی کو ہدایت کی ہے کہ آتشزدگی کی وجوہات معلوم کی جائیں اور اس بات کا بھی جائزہ لیا جائے کہ آیا عمارت میں فائر سیفٹی کے ضروری انتظامات موجود تھے یا نہیں، کسی بھی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار ایوب کھوسو نے اعتراف کیا ہے کہ اُنہیں عتیقہ اوڈھو کے ساتھ رومانوی منظر کی شوٹنگ کے دوران بہت مشکل پیش آئی۔ ایوب کھوسو نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مداحوں کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے دلچسپ جواب دیے۔ اُنہوں نے ٹی وی شو کے دوران پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے 1990ء کی دہائی میں ریلیز ہونے والے مشہور ڈرامے’دشت‘ کے لیے عتیقہ اوڈھو کے ساتھ رومانوی مناظر کی شوٹنگ کے بارے میں بھی بات کی۔ اداکار نے بتایا کہ میری ظاہری شکل و صورت کی وجہ سے لوگ سمجھتے ہیں کہ میں بہت سخت...
    کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی کے علاقے میں واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے آتشزدگی کے افسوسناک واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دیدیا۔وزیراعلیٰ سندھ نے کمشنر کراچی کو واقعے کی فوری انکوائری کرانےکی ہدایت جاری کرتے ہوئے آگ لگنے کی وجوہات معلوم کرنے اور تفصیلی رپورٹ پیش کرنےکا حکم دیا۔ انہوں نےآگ کےباعث ہونےوالےجانی نقصان پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نےہدایت دی کہ واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور ان کے علاج میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے۔ شمالی وزیرستان میں پل کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا مراد...
    فائل فوٹو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی کو واقعے کی فوری انکوائری کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے کمشنر کراچی کو آتشزدگی کی وجوہات معلوم کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے عمارت میں فائر سیفٹی انتظامات کی جانچ کرنے کی ہدایت کی ہے اور فائر سیفٹی قوانین پر سختی سے عمل درآمد کا بھی حکم دے دیا۔  کراچی، گل پلازہ میں آگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئیریسکیو اہلکاروں کے مطابق فائر فائٹر فرقان کی لاش ٹراما سینٹر منتقل کی گئی ہے۔ سید مراد علی شاہ نے کراچی کی کمرشل عمارتوں میں فائر سیفٹی آڈٹ فوری...
    لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں ہیں، تاہم حد نگاہ میں بہتری کے بعد آج صبح متعدد مقامات پر بند موٹرویز کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق دھند کے باعث موٹروےایم 2 کو لاہور سے کوٹ مومن تک، موٹروے ایم 3 کو فیض پور سے سمندری تک، موٹروے ایم 4 کو شام کوٹ سے عبدالحکیم تک اور لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو رات گئے ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں دھند اور ملک بھر میں سرد موسم کی شدت، موٹر ویز بند، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے موٹرویز سے متعلق تازہ صورتحال...
    اسلام آباد: چھوٹے بچوں کی طرف سے سوشل میڈیا ایپس کے حد سے زیادہ اور بغیر نگرانی استعمال پر سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس پیش کردیا گیا۔ سینیٹ کا اجلاس پریذائیڈنگ افسر سینیٹر شیری رحمان کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں گیس لیکیج دھماکہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ سینیٹر فلک ناز نے چھوٹے بچوں کی طرف سے سوشل میڈیا ایپس کے حد سے زیادہ اور بغیر نگرانی استعمال پر توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے توجہ دلاؤ نوٹس پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی اہمیت کا مسئلہ ہے، اس پر قومی...
    لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں ہیں، جس کی وجہ سے متعدد موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق دھند کے باعث موٹروےایم 2 کو لاہور سے کوٹ مومن تک، موٹروے ایم 3 کو فیض پور سے سمندری تک،موٹروے ایم 4 کو شام کوٹ سے عبدالحکیم تک اور لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔لاہور کا ایسٹرن بائی پاس بھی دھند کی وجہ سے بند ہے، ترجمان کے مطابق قومی شاہراہ پر بھی لاہور، مانگا منڈی، پھول نگر اور پتوکی میں دھند کا راج ہے۔ترجمان نے شہریوں سے دھند میں سفر سے گریز کی اپیل کی اور کہا کہ بہترین اور...
    امریکا میں سائنس دانوں نے ایک ایسا جدید روبوٹ تیار کر لیا ہے جو انسانوں کے ہونٹوں کی حرکات کو دیکھ کر نہ صرف سمجھ سکتا ہے بلکہ ان کی عین مطابق نقل بھی کر سکتا ہے۔ کولمبیا یونیورسٹی کے انجینئرز کے مطابق انہوں نے ایک ایسا روبوٹ ڈیزائن کیا ہے جو بولنے یا گانے کے دوران ہونٹوں کی حرکت کو پہلی ہی کوشش میں سیکھ لیتا ہے۔ یہ روبوٹ گھنٹوں تک یوٹیوب پر موجود ویڈیوز دیکھتا رہا اور اپنے چہرے میں نصب 26 فیشل موٹرز کی مدد سے حرکات کی مشق کرتا رہا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس نے آئینے میں اپنے عکس کو دیکھ کر خود کو بہتر بنانے کا عمل بھی جاری رکھا۔ یونیورسٹی کی کریئٹیو...
    امریکا میں سائنس دانوں نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو انسانوں کےہونٹوں کی حرکت کامشاہدہ کر کے اس کی نقل کر سکتا ہے۔ کولمبیا یونیورسٹی کے انجینئرز نے بتایا کہ وہ ایک ایسا روبوٹ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں جو بولتے یا گاتے وقت ہونٹوں کی حرکت کو پہلی بار میں سیکھ کر اس کی نقل کر سکتا ہے۔ بنائے گئے روبوٹ نے اپنے 26 فیشل موٹرز کو استعمال کرتے ہوئے گھنٹوں کی یوٹیوب ویڈیوز دیکھ کر یہ صلاحیت سیکھی اور آئینے میں اپنے عکس کو دیکھ کر اس عمل کی پریکٹس کی۔ یونیورسٹی کی کریئٹیو مشینز لیب کے انجینئرز کا کہنا تھا کہ جتنا زیادہ روبوٹ انسانوں سے رابطہ کرے گا، اتنی اس کی کارکردگی میں بہتری...
    وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پشاور کے بازاروں، تجارتی مراکز سمیت دیگر مقامات پر استعمال کیلیے جعلی کرنسی اسمگل کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل پشاور نے جعلی پاکستانی کرنسی کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بڑی کارروائی کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گرفتار ملزمان کو پشاور سمیت صوبے کے دیگر بازاروں ،تجارتی مراکز میں جعلی نوٹ استعمال کرنے کی شکایت پر گرفتار کیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں عبدالوہاب اور سیف اللہ شامل ہیں، جنہیں پشاور سے حراست میں لیا گیا۔ مزید پڑھیں جعلی کرنسی سے متعلق معاملے میں اعلیٰ پولیس افسر ملازمت سے برخاست ٹرین...
    پشاور: جعلی نوٹ کے کاروبار میں ملوث دو افراد گرفتار، 14 لاکھ روپے سے زائد کی جعلی کرنسی برآمد پشاور میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے جعلی کرنسی کے کاروبار میں ملوث دو افراد کو گرفتار کر کے بڑا دھڑا پکڑ لیا ہے۔ یہ کارروائی شہر کے مختلف بازاروں، تجارتی مراکز اور دیگر مقامات پر استعمال کے لیے جعلی نوٹ اسمگل کرنے کی کوشش کے دوران کی گئی۔ نجی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل پشاور نے جعلی پاکستانی کرنسی کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزمان کو حراست میں لیا۔ گرفتار شدگان عبدالوہاب اور سیف اللہ ہیں، جنہیں پشاور سے گرفتار کیا گیا۔ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے 14 لاکھ...
    سٹی 42: موٹر وے بند کردی گئی  ترجمان موٹروےپولیس کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کےباعث بند کردی ۔ موٹروےکوشہریوں کی حفاظت کیلئےبندکیاگیاہے۔شہری دن کےاوقات سفرکوترجیح دیں،صبح10سےشام6بجےتک سفرکوترجیح دیں۔شہری غیرضروری سفرسےگریزکریں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبیا: امریکا میں سائنس دانوں نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو انسانوں کےہونٹوں کی حرکت کامشاہدہ کر کے اس کی نقل کر سکتا ہے۔امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کے انجینئرز نے بتایا کہ وہ ایک ایسا روبوٹ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں جو بولتے یا گاتے وقت ہونٹوں کی حرکت کو پہلی بار میں سیکھ کر اس کی نقل کر سکتا ہے۔بنائے گئے روبوٹ نے اپنے 26 فیشل موٹرز کو استعمال کرتے ہوئے گھنٹوں کی یوٹیوب ویڈیوز دیکھ کر یہ صلاحیت سیکھی اور آئینے میں اپنے عکس کو دیکھ کر اس عمل کی پریکٹس کی۔یونیورسٹی کی کریئٹیو مشینز لیب کے انجینئرز کا کہنا تھا کہ جتنا زیادہ روبوٹ انسانوں سے رابطہ کرے گا، اتنی اس کی کارکردگی...
    کراچی: حکومت نے کرنسی نوٹوں کو عالمی سیکیورٹی معیار کے مطابق ڈھالنے کے لیے100 سے 5 ہزار روپے تک کے نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا باقاعدہ فیصلہ کرلیا تاہم اس کے اثرات عوام پر پڑیں گے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان میں 100 سے لے کر 5000 روپے تک کے نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا فیصلہ ہوگیا ہے، جو محض ایک ڈیزائن کی تبدیلی نہیں بلکہ ایک بڑا معاشی قدم ہے جس کے اثرات ہر شہری کی جیب پر پڑیں گے تاہم  مقصد یہ بتایا گیا ہے کہ  پاکستانی کرنسی کو عالمی سیکیورٹی معیار کے مطابق ڈھالنا ہے۔ نئے کرنسی نوٹوں میں پاکستان کی تاریخ، جغرافیائی خوبصورتی اور خواتین کی ترقی جیسے اہم موضوعات کو...
    حکومت نے 100 سے 5 ہزار روپے تک کے کرنسی نوٹوں کو عالمی سیکیورٹی معیار کے مطابق ڈھالنے کا باقاعدہ فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ محض ڈیزائن کی تبدیلی نہیں، بلکہ معیشت میں شفافیت اور استحکام لانے کا ایک بڑا قدم ہے، جس کے اثرات ہر شہری کی جیب پر پڑ سکتے ہیں۔ نئے نوٹوں میں پاکستان کی تاریخ، جغرافیائی خوبصورتی اور خواتین کی ترقی جیسے اہم موضوعات شامل کیے جائیں گے تاکہ یہ عالمی سطح پر ملک کا مثبت چہرہ پیش کریں۔ سب سے بڑی وجہ جعلی نوٹوں کے بڑھتے ہوئے نیٹ ورک کو توڑنا ہے۔ جدید سیکیورٹی فیچرز کی بدولت اب عوام کے لیے اصلی اور نقلی نوٹ کی پہچان آسان ہو جائے گی۔ پرانے نوٹوں کی جگہ...
    سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی اور سابق کپتان ایم ایس دھونی سے مشابہت رکھنے والے دو نوجوان موٹر سائیکل پر گھومتے نظر آ رہے ہیں۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ٹریفک سگنل پر موجود شخص برابر میں کھڑی بائیک پر سوار ایک نوجوان کو ویرات کوہلی کہہ کر مخاطب کرتا ہے، جس پر وہ مسکراتے ہوئے سامنے بیٹھے لڑکے کی طرف اشارہ کر کے کہتا ہے کہ ایم ایس دھونی بھی ساتھ ہے۔ دونوں نوجوانوں کی شکلیں حیرت انگیز حد تک ویرات کوہلی اور ایم ایس دھونی سے ملتی جلتی دکھائی دیتی ہیں۔ یہ منظر دیکھ کر ویڈیو بنانے والا شخص خاصا حیران ہو...
    بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی اور سابق کپتان ایم ایس دھونی کی موٹرسائیکل پر سیر سپاٹے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک سگنل پر موجود شخص نے اپنے برابر والی بائیک پر بیٹھے دو اشخاص میں سے ایک کو ویرات کوہلی کہہ کر مخاطب کیا جو بلکل ویرات کوہلی کا ہمشکل لگ رہا تھا۔ ویرات کوہلی کا ہمشکل لڑکا بائیک پر آگے بیٹھے لڑکے کی طرف اشارہ کرکے کہتا ہے کہ ایم ایس (دھونی) بھی ہے، جس کی شکل ایم ایس دھونی سے مل رہی تھی۔ ویڈیو بنانے والا لڑکا ان دونوں کو دیکھ کر بلکل حیران رہ جاتا ہے۔ ویرات کوہلی کا ہمشکل لڑکا کہتا ہے کہ ہم دونوں بھی...
    ممبئی(شوبز ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے اداکارہ کرشمہ کپور کو پریا کپور کی جانب سے دائر درخواست پر جواب جمع کرانے کی ہدایت دے دی ہے، جس میں مرحوم سنجے کپور اور کرشمہ کپور کے طلاقی مقدمے کے مصدقہ عدالتی ریکارڈز طلب کیے گئے ہیں۔ پریا کپور نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ وہ سنجے کپور کی قانونی اہلیہ اور جائیداد کی وارث ہیں، اس لیے انہیں سنجے کپور اور کرشمہ کپور کے درمیان طلاق سے متعلق ٹرانسفر پٹیشن (سول) نمبر 214/2016 کے مصدقہ ریکارڈز درکار ہیں، جو دہلی ہائی کورٹ میں جاری وراثتی کارروائی کے لیے ضروری ہیں۔ سماعت کے دوران کرشمہ کپور کے وکیل نے درخواست کی سخت مخالفت کرتے ہوئے اسے غیر سنجیدہ، بے...
    اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 10 روپے کے نوٹ کے مستقبل کے حوالے سے فیصلہ کرنے کے لیے وزیر خزانہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ 10 روپے کے نوٹ کو ختم کرنے یا برقرار رکھنے کے حوالے سے سفارشات پیش کرے۔ اس معاملے میں کمیٹی 10 روپے کے نوٹ کی پیداواری لاگت، اور یہ کہ 10 روپے کے سکے کے مقابلے میں نوٹ رکھنا زیادہ فائدہ مند ہے یا نہیں، کو مدنظر رکھے گی۔ وفاقی کابینہ کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں حتمی فیصلہ کرے گی کہ 10 روپے کا نوٹ برقرار رہے یا اسے ختم کیا جائے۔
    عدالت نے پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کو نوٹس جاری کردیا، حکم نامے میں کہا گیا کہ پی ٹی اے فائر وال کی تنصیب سے متعلق تفصیلی رپورٹ جمع  جمع کریں۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد شیئر ہونے کے خلاف دائر درخواست پر مختصر آرڈر جاری کردیا۔ عدالت نے پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کو نوٹس جاری کردیا، حکم نامے میں کہا گیا کہ پی ٹی اے فائر وال کی تنصیب سے متعلق تفصیلی رپورٹ جمع  جمع کریں، پی ٹی اے کے مطابق سوشل میڈیا فلیٹ فارمز پر غیر قانونی مواد آپلوڈنگ کو بلاک کرنے کے لیے دائر وال تنصیب کیا جارہا ہے۔ حکم نامے کے مطابق درخواست گزار نے سوشل میڈیا سے متعلق دیگر متعلقہ حکام کو...
    ٹک ٹاک پرغیراخلاقی مواد شیئر کرنے کے خلاف دائر درخواست پر پی ٹی اے کو نوٹس WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد شیئر کرنے کے خلاف دائر درخواست پر پشاور ہائی کورٹ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ تحریری حکم نامے کے مطابق عدالت نےپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو نوٹس جاری کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ عدالت نےحکم دیا ہے کہ سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی مواد کی روک تھام کے لیے لگائی جانے والی فائر وال سے متعلق تفصیلی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی جائے۔ عدالتی حکم نامے میں بتایا گیا ہےکہ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو آگاہ...
    وفاقی کابینہ نے 10 روپےکا نوٹ ختم کرنے یا نہ کرنے کے معاملے پر وزیرخزانہ کی سربراہی میں کمیٹی بنا دی ۔کمیٹی کو اس معاملے پر سفارتشات دینے کی ہدایت جاری کی گئی ہےکہ آیا 10 روپےکا بینک نوٹ ختم کیاجائے یا نہیں ؟ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نےکمیٹی کویہ سفارش 10 روپےکے بینک نوٹ کی پیداواری لاگت کومد نظر رکھ کر کرنےکا ٹاسک دیا ہے اورساتھ ہی یہ سفارش کرنےکا بھی کہا گیا ہےکہ آیا 10 روپے کے بینک نوٹ کے مقابلے میں10روپےکا سکہ فائدہ مند ہوگایانہیں؟ کابینہ کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں وفاقی کابینہ فیصلہ کرےگی۔
    ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند چھائے رہنے کے باعث متعدد اہم موٹرویز کو ٹریفک کے لیے عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق حدِ نگاہ خطرناک حد تک کم ہو جانے کے سبب حفاظتی تدابیر کے تحت موٹرویز کی بندش کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایم-1: پشاور سے رشکئی تک بند ہے۔ایم-2: ٹھوکر نیاز بیگ سے چکری انٹرچینج تک بند ہے۔ایم-3: فیض پور سے درخانہ تک بند ہے۔ایم-4: پنڈی بھٹیاں سے شیر شاہ تک بند ہے۔ایم-5: شیر شاہ سے ضاہر پیر تک بند ہے۔ایم-11: محمود بوٹی سے سمبڑیال تک بند ہے۔ — National Highways & Motorway Police (NHMP) (@NHMPofficial)...
    لاہور: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر جاری نوٹس کے مطابق چییف سیکریٹری اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو 22 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے حکومت پنجاب کی یقین دہانی پر عمل درآمد نہ ہونے پر سماعت مقرر کر دی اور کہا کہ حلقہ بندی رولز اور یونین کونسلوں کا نوٹیفکیشن تاحال فراہم نہیں کیا جا سکا۔ مزید بتایا گیا کہ انتخابات کے انعقاد کے لیے مزید کارروائی کی جائے گی جبکہ پنجاب میں لوکل گورنمنٹس کی مدت...
    سٹی42: پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے پیش نظر موٹروے کے مختلف سیکشنز کو حفاظتی اقدامات کے تحت ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ موٹرویز کی بندش کے باعث ٹریفک کا دباؤ قومی شاہرات پر منتقل ہو گیا ہے، جہاں موٹروے پولیس ٹریفک کے بہاؤ کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ٹو (M-2) لاہور سے کوٹ مومن تک شدید دھند کے باعث بند کر دی گئی ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم تھری (M-3) فیض پور سے درخانہ تک ٹریفک کے لیے بند ہے، جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون (M-11) پر بھی آمدورفت معطل کر دی گئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور /اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو  22 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔  الیکشن کمیشن نے حکومت پنجاب کی یقین دہانی پر عمل درآمد نہ ہونے پر کیس سماعت مقرر کر دیاگیا اور کہا کہ حلقہ بندی رولز اور یونین کونسلوں کا نوٹیفکیشن تاحال فراہم نہیں کیا جا سکا‘ انتخابات کے انعقاد کے لیے مزید کارروائی کی جائے گی‘ پنجاب میں لوکل گورنمنٹس کی مدت 31 دسمبر 2021 ء کو ختم ہو چکی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام  آباد کے بلدیاتی انتخابات روک دیے گئے، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے شیڈول واپس لے لیا۔ الیکشن...