2026-06-02@21:02:00 GMT
تلاش کی گنتی: 5285

«قانونی نوٹس»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (جسارت نیوز)حیدرآباد و بدین تاریخی ریلوے سیکشن کی بحالی، عوامی و دفاعی حلقوں میں امیدیں وابستہ،ماتلی سے حیدرآباد تا بدین ایک سو کلو میٹر طویل تاریخی ریلوے سیکشن کی بحالی سے متعلق اطلاعات سامنے آنے پر علاقے کے عوامی اور دفاعی حلقوں میں خوشی اور اطمینان کی فضا پائی جاتی ہے۔ شہریوں نے حکومت کے اس اقدام کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے نہ صرف سفری سہولتوں اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا بلکہ دفاعی نقط نظر سے بھی یہ ریلوے سیکشن غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ ریلوے سیکشن 14 چھوٹے اور بڑے اسٹیشنوں پر مشتمل ہے۔یہ تاریخی ریلوے لائن برطانوی دورِ حکومت میں 1908ء میں تعمیر...
    لاہور: ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن کے مطابق موٹروے ایم ٹو بلکسر سے کوٹ مومن تک بند کر دی گئی ہے جبکہ مین ٹول پلازہ اسلام آباد سے بلکسر تک بجانب لاہور موٹروے پر ٹریفک معطل ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور ایسٹرن بائی پاس کو بھی دھند کے باعث بند کر دیا گیا ہے جبکہ لاہور اسلام آباد موٹروے ایم ٹو پر حدِ نگاہ کم ہونے کے سبب آمدورفت روک دی گئی ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم تھری فیض پور سے جڑانوالہ تک، موٹروے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک اور موٹروے ایم فائیو رحیم یار خان...
    لاہور: پنجاب میں شدید دھند کے باعث مختلف شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی ہے۔ سینٹرل ریجن ترجمان کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11، کالا شاہ کاکو سے سمبڑیال تک، ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ، اور موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک دھند کے باعث مکمل طور پر بند کردی گئیں ہیں۔  ترجمان نے بتایا کہ اس کے علاوہ موٹروے ایم 5 ملتان سے ظاہر پیر اور ملتان سے سکھر تک بھی دھند کی شدت میں اضافے کے سبب بند کر دی گئی ہیں، موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کی حفاظت کرنا ہے کیونکہ شدید دھند میں لین کی خلاف ورزی سے بڑے حادثات کا خطرہ بڑھ...
    لاہور سمیت پنجاب کےکئی میدانی علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے متعدد موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن کے مطابق موٹروے ایم 2 کو لاہور سے اسلام آباد تک، موٹروے ایم 3 کو فیض پور سے جڑانوالا تک، موٹروے ایم 4 کو پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک اور لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو کالاشاہ کاکو سے سمبڑیال تک ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ان کے علاوہ لاہور کے ایسٹرن بائی پاس کو بھی دھند کی وجہ سے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ترجمان موٹروے پولیس نے شہریوں کو دھند کے دوران غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے اور محتاط ڈرائیونگ کی ہدایت کی ہے۔
    شہر قائد کے علاقے منگھوپیر میں واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل کو روند دیا، حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ منگھوپیر تھانے کے قریب واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔  ایس ایچ او منگھوپیر نے بتایا کہ فوری طور پر متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی جبکہ اس کی عمر 55 سال کے قریب بتائی جاتی ہے جبکہ زخمی ہونے والے 45 سالہ صالح محمد کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں کراچی؛ بے لگام ہیوی ٹریفک آدھے گھنٹے کے دوران مزید 2 جانیں نگل گئی کراچی میں ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق کورنگی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک کے مختلف شہروں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں موٹرویز کے متعدد حصے ٹریفک کے لئے بند کر دیئے گئے ہیں۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہوراسلام آباد موٹروے ایم ٹودھند کے باعث مکمل طورپربند کردی گئی ہے تاکہ ممکنہ حادثات سے بچا جا سکے۔ اسی طرح لاہورسیالکوٹ موٹروے ایم 11 بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہے، ایم 11 کالاشاہ کاکو سے سمبڑیال تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔موٹروے پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور حدِ نگاہ بہتر ہونے تک سفر موخر کریں، ترجمان کا کہنا ہے کہ دھند کی...
    اسلام آباد: پاکستان میں نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں تاہم حتمی ڈیزائن کی منظوری کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو وفاقی حکومت کی اجازت کا انتظار ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کا کہنا ہے کہ نئی کرنسی جدید اور مؤثر سکیورٹی فیچرز سے مزین ہوگی، تاحال نوٹوں کے حتمی ڈیزائن موصول نہیں ہوئے،منظوری ملنے کے بعد نئی کرنسی کی چھپائی میں کم از کم دو ماہ کا وقت درکار ہوگا جبکہ اس مقصد کے لیے جدید مشینری پہلے سے موجود ہے۔ سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے سینئر منیجر پرنٹنگ عامر شمس نے بتایا کہ اسٹیٹ بینک اور سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے درمیان نئی کرنسی کی چھپائی کے حوالے سے...
    معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کی پرانی تصاویر وائرل ہوگئیں جس پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔ مشہور پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ اکثر اپنی ذاتی زندگی کے باعث خبروں میں رہتے ہیں، وہ کبھی اپنے بیانات تو کبھی اپنے کیسز کی وجہ سے سرخوں میں آتے ہیں۔ متنازع بیانات اور رویے کے باوجود یوٹیوبر کے چاہنے والوں کی تعداد لاکھوں میں اور صرف یوٹیوب پر ان کے 83 لاکھ 40 ہزار سبسکرائبرز جب کہ انسٹاگرام پر 29 لاکھ فالوورز ہیں۔ دو روز قبل، ہی رجب بٹ کی اہلیہ ایمان رجب کی اپنی ساس کے ساتھ مبینہ وائس نوٹ لیک ہوگئی، لیک ہونے والے وائس نوٹ میں ایمان رجب روتے ہوئے اپنی ساس...
    سٹی 42:  موٹر وے  بند کردی گئی ۔لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کالا شاہ کاکو سے سمبڑیال تک دھند کی وجہ سے بند  کردی گئی ۔موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے ۔دھند میں لین کی خلاف ورزی  حادثات کا سبب بن سکتی ہے۔روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں ۔شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں ۔
    صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس کا اجرا، پی پی کا ایوان سے واک آوٹ، پارلیمانی پارٹی اجلاس بلالیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی نے صدر مملکت آصف زرداری کے دستخط کے بغیر اسپیشل اکنامک زونزآرڈیننس جاری کرنے پر قومی اسمبلی سے واک آوٹ کرلیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلزپارٹی کے ارکان نے واک آوٹ کیا اور پی پی رہنما نوید قمر کا کہنا تھاکہ اس ایوان کی پرائمری ذمہ داری قانون سازی ہے لیکن پہلی بارحکومت نے ایک ایسا آرڈیننس نافذ کیا جس کی صدرنے منظوری نہیں دی۔ ان کا کہنا تھاکہ اس قانون کی کوئی حیثیت نہیں ہے، ان حالات میں ہم اس ایوان کا حصہ نہیں بنتے۔وزیر قانون...
    ویب ڈیسک : نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں اور حتمی ڈیزائن کی منظوری کے لیے سٹیٹ بینک آف پاکستان کو وفاقی حکومت کی اجازت کا انتظار ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کا کہنا ہے کہ نئی کرنسی جدید اور مؤثر سکیورٹی فیچرز سے آراستہ ہوگی، تاہم اب تک نوٹوں کے حتمی ڈیزائن موصول نہیں ہوئے,جیسے ہی منظوری ملے گی، نئی کرنسی کی چھپائی میں کم از کم دو ماہ کا وقت درکار ہوگا،اس مقصد کے لیے جدید مشینری پہلے ہی دستیاب ہے۔ بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل کون؟ سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے سینئر منیجر پرنٹنگ عامر شمس کے مطابق  سٹیٹ بینک اور...
    اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کرلیے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق اے وی ایل سی نے 2 ملزمان گرفتار کیے ہیں، جو 100 سے زائد ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان سے لیپ ٹاپ، موبائل فون اور موٹر سائیکلیں برآمد ہوئی ہیں۔پولیس حکام کے مطابق برآمد موٹر سائیکلیں زبان ٹاؤن اور فیروز آباد سے چوری شدہ ہیں، ملزمان ان کی اور موبائل فونز کو حب میں فروخت کرتے تھے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر کراچی میں اے وی ایل سی پولیس نے سنئیر اینٹی لفٹنگ سیل کی کارروائی کے دوران دو مشتبہ ملزمان کو گرفتار کر کے متعدد چوری شدہ اشیاء برآمد کی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گرفتار ملزمان صدام حسین ولد کریم بخش اور تابش ولد غلام منگھوپیر کے رہائشی ہیں اور وہ شہر میں پچھلے چار برسوں سے موٹر سائیکل چوری اور موبائل فون چھیننے کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان نے اب تک تقریباً 80 سے 90 قیمتی موبائل فون چھینے اور دو درجن سے زائد موٹر سائیکلیں چوری کی ہیں۔پولیس نے بتایا کہ ان کے قبضے سے دو موٹر سائیکلیں، ایک آئی فون اور...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک )حکومت نے 10 روپے سے لے کر 5 ہزار روپے تک کے تمام کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن اور سیکیورٹی فیچرز تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق اس فیصلے کے تحت کوئی بھی کرنسی نوٹ بند نہیں کیا جائے گا بلکہ تمام موجودہ نوٹ نئے ڈیزائن کے ساتھ مرحلہ وار تبدیل کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق پرانے نوٹوں کی تبدیلی کے لیے حکومت کی جانب سے تمام بینکوں کو واضح ٹائم لائن جاری کر دی جائے گی تاکہ عوام کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ نجی ٹی وی کے نمائندہ نے تفصیلات بتاتے ہوئے  کہا کہ یہ فیصلہ دراصل 2025 کے دوران کیا گیا تھا، جس پر اب...
    جنسی نوعیت کی تصویریں بنانے کے الزام کے بعد ملائشیا نے گروک چیٹ بوٹ تک رسائی عارضی طور پر بلاک کر دی ہے، یہ اقدام ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب دنیا بھر میں اس چیٹ بوٹ پر تنقید بڑھ گئی تھی۔ ایلون مسک کی قیادت میں کام کرنے والی کمپنی ایکس اے آئی نے جمعرات کو اعلان کیا تھا کہ تصویری تخلیق اور ترمیم کی سہولت صرف ادائیگی کرنے والے سبسکرائبرز کے لیے دستیاب ہوگی تاکہ ایسے نقائص کو دور کیا جا سکے جو صارفین کو بغیر رضامندی کے دوسروں کی جنسی نوعیت کی تصاویر بنانے کی اجازت دیتے تھے۔ یہ بھی پڑھیے:   خواتین اور بچوں کی نازیبا تصاویر، گروک کے خلاف دنیا بھر میں تحقیقات کا...
    لاہور ہائیکورٹ نے آوارہ کتوں کو فائرنگ اور زہر کے ذریعے مارنے کے خلاف دائر درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دئیے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے عزت فاطمہ ایڈوکیٹ کی وساطت سے دائر درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے پنجاب حکومت، سیکرٹری لائیوسٹاک، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سمیت دیگر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کر دئیے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ آوارہ کتوں کے نام پر آپریشن سے شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دی گئی ہیں۔درخواست میں خانیوال میں ڈاگ کلنگ آپریشن کے دوران گولی لگنے سے کمسن بچی کے زخمی ہونے کا واقعہ بھی اجاگر کیا گیا۔ مزید کہا گیا کہ رہائشی علاقوں میں فائرنگ اور زہریلی اشیا کا استعمال خطرے سے خالی نہیں۔درخواست میں یہ بھی...
    بس اور موٹرسائیکل جائے حادثہ پر موجود ہے اور ڈرائیور فرار ہوگیا، جبکہ لاش اسپتال منتقل کر دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے کورنگی نمبر 4 میں بس کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی میں تیز رفتار خستہ حال بس نے موٹرسائیکل کوٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوارخاتون جاں بحق ہوگئی۔ حادثے میں خاتون کا شوہر اوربیٹا بھی زخمی ہوا، متوفیہ خاتون نجی اسکول کی پرنسپل تھیں۔ جاں بحق خاتون کی شناخت 35 سالہ سمیرا کے نام سے ہوئی ہے۔ خاتون اپنے شوہر اور بچے کے ساتھ بائیک پر سفر کر رہی تھیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق بس اور موٹرسائیکل جائے حادثہ پر موجود ہے اور ڈرائیور فرار ہوگیا، جبکہ لاش اسپتال منتقل کر دی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج بھی شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔موٹروے پولیس کے مطابق حفاظتی اقدامات کے تحت موٹروے ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔اسی طرح موٹروے ایم تھری فیض پور سے درخانہ تک جبکہ موٹروے ایم فور شیر شاہ سے فیصل آباد تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ موٹروے پولیس کا مزید کہنا ہے کہ موٹروے ایم فائیو سکھر سے شیر شاہ تک اور موٹروے ایم الیون لاہور سے سمبڑیال تک بھی شدید دھند کے باعث بند ہے۔موٹروے پولیس نے شہریوں کو ہدایت...
    وفاقی حکومت نے جناح ٹرمینل ائیرپورٹ اور علامہ اقبال ائیرپورٹ پر مسافروں کو امیگریشن اور دیگر عدم سہولیات کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ہوائی اڈوں پر مسافروں کو بین الاقوامی معیار کی سہولیات دینے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ کراچی اور لاہور ائیرپورٹس انتظامیہ کو نئے احکامات جاری کردیے گئے۔ ائیرپورٹ پر مسافروں کی امیگریشن کا وقت کم کرنے کے لیے کاؤنٹرز میں اضافے کی بھی ہدایت کردی گئی ہے۔ ائیرپورٹس پر رش کے اوقات میں مسافروں کو ایئرپورٹ ٹرمینل میں داخل ہونے کے لیے گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے۔ داخلی دروازے کھولنے اور مسافروں کی سہولت کے لیے مزید سیکیورٹی اسکیننگ مشینیں نصب کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ بین الاقوامی مسافروں کی آمد...
    فائل فوٹو لاہور ہائیکورٹ نے آوارہ کتوں کو فائرنگ اور زہر دے کر مارنے کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت، سیکریٹری لائیو اسٹاک، سیکریٹری لوکل گورنمنٹ اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔درخواست گزار نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ آوارہ کتوں کے نام پر آپریشن سے شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دی گئی ہیں۔درخواست گزار کے مطابق رہائشی علاقوں میں فائرنگ اور زہریلی اشیا کا استعمال خطرے سے خالی نہیں، عدالت فائرنگ اور زہر کے استعمال سے کتوں کو مارنے سے روکے۔درخواست گزار نے عدالت میں مؤقف اپنایا کہ عدالت آوارہ کتوں کے لیے ویکسینیشن اور نیوٹرنگ پالیسی پر عملدرآمد کا حکم دے۔
    ویب ڈیسک :لاہور سے اسلام آباد جانے والی موٹروے ایم-2 ساؤتھ پر خانقاہ ڈوگراں کے قریب ایک ٹرک کے پچھلے ٹائروں میں آگ لگ گئی، موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی کے باعث کسی بڑے حادثے سے بچاؤ ممکن ہو گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے پولیس کو اطلاع ملتے ہی فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا اور پولیس اہلکار بروقت موقع پر پہنچ گئے۔ ترجمان نے بتایا کہ فائر بریگیڈ کی آمد سے قبل ہی موٹروے پولیس نے آگ پر قابو پا لیا۔ بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل کون؟  ابتدائی تحقیقات کے مطابق ٹرک کے پہیے جام ہونے کے باعث ٹائروں میں آگ لگی...
    ویب ڈیسک: لاہورسمیت  پنجاب میں دھند نے شاہراہیں دھندلا دیں جس کے باعث موٹر ویز بند کر کے الرٹ جاری کردیا گیا۔  سینٹرل ریجن ترجمان کے مطابق موٹروے ایم- 3 فیض پور سے جڑانوالہ، موٹروے ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم اور گوجرہ سے عبدالحکیم، موٹروے ایم 5-ملتان سے ظاہر پیر، اور ملتان سے سکھر تک دھند کے باعث بند کردی گئیں۔ اِسی طرح موٹروے ایم -5 ملتان سے ڈیرہ اسماعیل خان اور رحیم یار خان سے روہڑی تک دھند کی وجہ سے حدِ نگاہ کم ہونے پر موٹرویز بند کردی گئیں۔ بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل کون؟ ترجمان نے بتایا کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا...
    لاہور: لاہور سے اسلام آباد جانے والی موٹروے ایم-2 ساؤتھ پر خانقاہ ڈوگراں کے قریب ایک ٹرک کے پچھلے ٹائروں میں آگ لگ گئی تاہم موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی کے باعث کسی بڑے حادثے سے بچاؤ ممکن ہو گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے پولیس کو اطلاع ملتے ہی فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا اور پولیس اہلکار بروقت موقع پر پہنچ گئے۔ ترجمان نے بتایا کہ فائر بریگیڈ کی آمد سے قبل ہی موٹروے پولیس نے آگ پر قابو پا لیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ٹرک کے پہیے جام ہونے کے باعث ٹائروں میں آگ لگی جس سے ٹرک جزوی طور پر متاثر ہوا خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت) پنجاب میں دھند نے شاہرائیں دھندلا دیں جس کے باعث موٹر ویز بند کر کے الرٹ جاری کردیا گیا۔سینٹرل ریجن ترجمان کے مطابق موٹروے ایم- 3 فیض پور سے جڑانوالہ، موٹروے ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم اور گوجرہ سے عبدالحکیم، موٹروے ایم 5-ملتان سے ظاہر پیر، اور ملتان سے سکھر تک دھند کے باعث بند کردی گئیں۔اِسی طرح موٹروے ایم -5 ملتان سے ڈیرہ اسماعیل خان اور رحیم یار خان سے روہڑی تک دھند کی وجہ سے حدِ نگاہ کم ہونے پر موٹرویز بند کردی گئیں۔ترجمان نے بتایا کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے، دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے، روڈ...
    لاہور، فیصل آباد، ملتان اور روہڑی سمیت مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کو عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم-2 لاہور سے کوٹ مومن تک شدید دھند کی وجہ سے بند ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم-3 فیض پور سے رجانہ، موٹروے ایم-4 فیصل آباد سے ملتان، اور موٹروے ایم-5 ملتان سے روہڑی تک دھند کے باعث مکمل طور پر بند کر دی گئی ہے۔ موٹروے ایم-11 لاہور سے سمبڑیال تک بھی دھند کے باعث ٹریفک کے لیے بند ہے۔ ترجمان کے مطابق موٹرویز کی بندش کا مقصد شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ مزید...
    وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کراچی میں مزار قائد کے قریب نجی نیوز چینل کی گاڑی کو نقصان پہنچائے جانے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیلات طلب کرلیں۔ضیاالحسن لنجار کا کہنا ہے کہ کسی کو امن اور امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، وزیر داخلہ نے پولیس کو ہدایات دیں کہ شرپسندوں کو گرفتار کیا جائے۔ کراچی: باغ جناح میں پولیس اہلکاروں پر پی ٹی آئی کارکنان کا پتھراؤپولیس کا کہنا ہے کہ 30 سے زائد کارکنان کو حراست میں لیا گیا ہے، ایک پولیس اہلکار مظاہرین کے تشدد سے زخمی ہوا ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ میڈیا ورکرز پر حملہ کراچی کے عوام...
    کراچی: پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کی اہلیہ ایمان رجب کی اپنی ساس کے ساتھ مبینہ وائس نوٹ لیک ہوگئی۔ لیک ہونے والے وائس نوٹ میں ایمان رجب روتے ہوئے اپنی ساس سے بات کرتی سنائی دیتی ہیں جس میں وہ اپنے بیٹے کیوان کا ذکر وی لاگز میں نہ کرنے کی درخواست کرتی ہیں۔ ایمان کا کہنا ہے کہ وہ نہیں چاہتیں کہ ان کا بیٹا عوامی توجہ کا مرکز بنے کیونکہ سوشل میڈیا پر لوگ منفی باتیں کرتے ہیں۔ انہوں نےمزید کہا کہ مجھے اللہ میاں نے اسے (کیوان کو) جس طرح دیا ہے وہ میں ہی جانتی ہوں جس طرح وہ پیدا ہوا ہے اور اس کی جو حالت تھی اسے اللہ نے...
    ویب ڈیسک: انڈونیشیا کی جانب سے فحش مواد کی اشاعت کے خدشات کے پیشِ نظر اے آئی چیٹ بوٹ گروک کی سروس پر پابندی عائد کردی گئی۔ انڈونیشیا کی حکومت نے ایلون مسک کے اے آئی چیٹ بوٹ گروک پر عارضی پابندی عائد کردی ہے۔ اس حوالے سے انڈونیشیا کی وزارت مواصلات نے کہا ہے کہ اس اقدام کی وجہ پلیٹ فارم پراے آئی کی مدد سے فحش مواد کی تیاری اور پھیلاؤ کا خطرہ ہے، وزارت نے اس معاملے پر بات کرنے کیلئے ایکس حکام کو بھی طلب کیا، انڈونیشیا میں آن لائن فحش مواد کے خلاف سخت قوانین نافذ ہیں۔ بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل کون؟ یاد رہے کہ انڈونیشیا...
    پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کی اہلیہ ایمان رجب کا مبینہ وائس نوٹ سوشل میڈیا پر لیک ہو گیا، جس میں وہ اپنی ساس کے ساتھ گفتگو کرتی سنائی دیتی ہیں۔ لیک ہونے والے نوٹ میں ایمان رجب روتے ہوئے اپنے بیٹے کیوان کا ذکر وی لاگز میں نہ کرنے کی درخواست کرتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ نہیں چاہتیں کہ ان کا بیٹا عوامی توجہ کا مرکز بنے، کیونکہ سوشل میڈیا پر لوگ منفی تبصرے کرتے ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Socialdicted (@socialdicted01) ایمان رجب نے مزید کہا کہ اللہ نے جس طرح مجھے ’کیوان‘ دیا ہے، وہ میں ہی جانتی ہوں۔ جیسا وہ پیدا ہوا، اللہ نے اسے بچایا۔...
    لاہور/کراچی/پشاور: سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں میں شدید دھند کے باعث ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہو گئی ہے جبکہ مختلف موٹر ویز کو حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کے سبب بند کر دیا گیا ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق دھند کے باعث حدِ نگاہ کم ہونے پر ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے چکری، ایم تھری فیض پور سے درخانہ اور ایم فور پنڈی بھٹیاں سے شیر شاہ تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ایم فائیو شیر شاہ سے سکھر اور ایم فورٹین انجرا سے عیسیٰ خیل تک بھی ٹریفک معطل ہے۔ سندھ کے مختلف علاقوں میں صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے، جہاں سیہون...
    سندھ، پنجاب اورخیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں میں شدید دھند کے باعث ٹریفک کی روانی معطل ہے۔لاہور میں دھند کےباعث فلائٹ شیڈول جزوی متاثر ہے، بیرون ملک جانے والی متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔دھند کے سبب حد نگاہ کم ہونے پر ایم2 ٹھوکرنیازبیگ سےچکری ، ایم 3 فیض پور سےدرخانہ،  ایم 4 پنڈی بھٹیاں سےشیرشاہ تک بند ہے۔اس کے علاوہ ایم5 شیر شاہ سےسکھر،   ایم 14 انجراسے عیسیٰ خیل تک بند ہے۔ سیہون سےلاڑکانہ تک مختلف مقامات پرحدِ نگاہ 10سے30 میٹر رہ گئی ۔دوسری جانب سمہ سٹہ کےقریب دھند کےباعث ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔
    لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس سنٹرل ریجن نے عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیشِ نظر پنجاب کی مختلف اہم موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم-2 لاہور سے کوٹ مومن تک شدید دھند کے باعث بند کر دی گئی ہے۔  جبکہ موٹروے ایم-3 فیض پور سے رجانہ، موٹروے ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان اور موٹروے ایم-5 ملتان سے روہڑی تک بھی دھند کے باعث مکمل طور پر بند ہیں۔ اسی طرح موٹروے ایم-11 لاہور سے سمبڑیال تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق قومی شاہراہ پر لاہور، مانگا منڈی، پتوکی، اوکاڑہ، ساہیوال،...
    معروف صحافی اور اینکر پرسن ارشاد بھٹی کا اہلیہ کے ساتھ بادشاہوں کے انداز میں کرائے گئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ ارشاد بھٹی نے اہلیہ کی سالگرہ کو یادگار بنانے کے لیے ترکیہ کے تاریخی شہر استنبول میں واقع ایک شاندار روف ٹاپ کا انتخاب کیا جہاں ان کے شاہی فوٹو شوٹ نے جشن میں چار چاند لگا دیئے۔ اس موقع پر ان کی اہلیہ سما راج نے ایک ویڈیو اور جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ شکریہ، آپ نے میری سالگرہ کو یادگار بنا دیا۔ آپ کی موجودگی میری زندگی کا سب سے بڑا تحفہ ہے۔ اللہ ہمیشہ مجھے آپ کی قربت سے نوازے، آمین۔ اس فوٹو شوٹ میں ارشاد بھٹی اور سما راج شاہانہ اور نفیس لباس میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میلبورن (اسپورٹس ڈیسک )بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں پاکستانی بیٹر بابر اعظم کی مشکلات برقرار رہیں، جہاں وہ سڈنی سکسز اور میلبورن سٹارز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں ایک بار پھر نمایاں کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے، بابر اعظم کو آسٹریلوی آل رائونڈر مارکس اسٹوئنس نے آئو ٹ کیا، جس کے بعد اسٹوئنس کی جانب سے سخت ردِعمل بھی سامنے آیا۔ میلبورن کرکٹ گرائونڈ (ایم سی جی) میں کھیلے گئے بگ بیش لیگ کے میچ میں سڈنی سکسز کی ٹیم 129 رنز کے ہدف کے تعاقب میں میدان میں اتری، جہاں ٹیم کو ابتدا میں مشکلات کا سامنا رہا اور کپتان موئس ہینرکس تیسرے اوور میں جلد آئو ٹ ہوگئے۔ اس موقع پر بابر اعظم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی کمپنی کا انسان نما روبوٹ آپٹمس صرف 3برس میں دنیا کے بہترین میڈیکل سرجنز سے بھی بہتر کارکردگی دکھا سکے گا۔ ٹیسلا کے سی ای او نے یہ دعویٰ مون شاٹس پوڈکاسٹ کے میزبان، امریکی معالج اور انجینیر پیٹر ڈیامانڈس سے گفتگو کے دوران کیا۔ ایلون مسک نے کہا اس وقت ڈاکٹروں اور بہترین سرجنز کی کمی ہے۔ ایک اچھا ڈاکٹر بننے میں بہت زیادہ وقت لگتا ہے لیکن دوسری طرف میڈیکل کے شعبہ میں مسلسل پانی معلومات نئی معلومات سے تبدیل ہو رہی ہوتی ہیں۔ ایسی صورتحال میں ڈاکٹروں کے لیے ہر چیز کے ساتھ چلنا مشکل ہے۔ ڈاکٹروں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: صوبہ پنجاب میں دھند سے کئی مقامات پر حدِ نگاہ صفر رہ گئی جس کے باعث موٹر ویز بند کردی گئیںموٹروے ایم- 3 فیض پور سے جڑانوالہ، موٹروے ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم اور گوجرہ سے عبدالحکیم، موٹروے ایم 5-ملتان سے ظاہر پیر، اور ملتان سے سکھر تک دھند کے باعث بند کردی گئیں۔ جبکہ موٹروے ایم -5 ملتان سے ڈیرہ اسماعیل خان اور رحیم یار خان سے روہڑی تک دھند کی وجہ سے حدِ نگاہ کم ہونے پر موٹرویز بند کردی گئیں۔ترجمان نے بتایا کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے، دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے، روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث اہم موٹرویز پر ٹریفک متاثر ہو گئی ہے۔موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2 لاہورسے کوٹ مومن تک، ایم 3 جڑانوالہ سے فیض پور تک اور ایم 4 خانیوال سے ملتان تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ہیں۔ سنٹرل ریجن کے ترجمان نے بتایا کہ موٹروے ایم 5 ملتان سے روہڑی تک بڑی گاڑیوں کے لیے بند کی گئی ہے جبکہ ایم 11 لاہور سے سمبڑیال تک بھی دھند کے باعث ٹریفک معطل ہے۔ترجمان موٹروے پولیس نے شہریوں سے کہا ہے کہ دھند کی شدت کے پیش نظر احتیاط برتیں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ دھند کی وجہ سے...
    امریکا سے تعلق رکھنے والی معروف گلوکارہ جینیفر گروٹ ایک بار پھر عالمی توجہ حاصل کررہی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کی موسیقی نہیں بلکہ ان کی پُرسوز اور متاثر کن قرآنی تلاوت ہے، جس نے دنیا بھر کے ناظرین کو حیرت اور عقیدت میں مبتلا کردیا ہے۔ عرب دنیا میں کلاسیکی عربی موسیقی کی ماہر کے طور پر پہچانی جانے والی جینیفر گروٹ کی یہ روحانی پیشکش سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق جینیفر گروٹ نے 2013 میں اسلام قبول کیا تھا، جس کے بعد ان کی زندگی اور فن میں ایک نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی۔ اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے نہ صرف قرآن پاک کی تلاوت سیکھنے پر...
    معروف پاکستانی ڈیجیٹل کریئیٹر رجب بٹ کی اہلیہ ایمان رجب کا ایک نجی وائس نوٹ لیک ہو گیا ہے۔ اس نوٹ میں وہ اپنے بیٹے کی حفاظت اور پرائیویسی کے بارے میں کھل کر بات کرتی دکھائی دیتی ہیں، جس پر فینز اور صارفین نے ملا جلا ردعمل دیا ہے۔وائس نوٹ میں ایمان کو اپنی ساس سے بات کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ، ’امی، میں نے کتنی بار آپ سے کہا ہے کہ کیوان کا نام ہرولاگ میں لینا ضروری نہیں ہے۔ لوگ ٹک ٹاک پر اسے بددعائیں دے رہے ہیں۔ پہلے بھی دی تھی اور آج کل بھی دے رہے ہیں۔‘انہوں نےمزید کہا کہ، ’میں نہیں چاہتی کہ میرا بیٹا لوگوں کی...
    معروف صحافی اور اینکر پرسن ارشاد بھٹی کا اہلیہ سما راج کے ساتھ بادشاہوں کے انداز میں کرایا گیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ ارشاد بھٹی نے اہلیہ کی سالگرہ کو یادگار بنانے کے لیے ترکیہ کے تاریخی شہر استنبول میں واقع ایک شاندار روف ٹاپ کا انتخاب کیا جہاں دونوں نے شاہانہ انداز میں فوٹو شوٹ کروایا۔ اس موقع پر سما راج نے ایک ویڈیو اور جذباتی پیغام بھی شیئر کیا جس میں انہوں نے لکھا کہ شکریہ آپ نے میری سالگرہ کو یادگار بنا دیا، آپ کی موجودگی میری زندگی کا سب سے بڑا تحفہ ہے، اللہ ہمیشہ مجھے آپ کی قربت سے نوازے، آمین۔ فوٹو شوٹ میں ارشاد بھٹی اور سما راج نفیس اور شاہانہ...
    حدنگاہ بہترہونے پرموٹرویزکو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا. ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم -2،ایم-3،ایم-4،ایم -5 ،ایم -11 اورایم -14 حد نگاہ بہتر ہونے پر ٹریفک کے لیے بحال کردی گئیں۔ ترجمان نے بتایا کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے، دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے، روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں، شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں، دھند میں صبح 10 تا شام 6 تک محفوظ سفری اوقات ہیں۔ موٹر ویز سینٹرل ریجن ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ڈرائیور حضرات فوگ لائٹس لازمی استعمال کریں، غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں، تیز رفتاری نہ کریں،...
    پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں گہری دھند کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہیں۔شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم ون، صوابی سے پشاور، ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے بلکسر، ایم 3 فیض پور سے سمندری اور ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک بند کردی گئی۔اس کے علاوہ ایم 5 شیرشاہ سے سکھر اور ایم 11 لاہور سے سمبڑیال تک بند ہے۔دوسری جانب سردی کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔اس کے علاوہ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔
    ویب ڈیسک: گہری دھند کی وجہ سے پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں معمولات زندگی شدید متاثر ہیں۔ دھند کے باعث  موٹروے ایم ون، صوابی سے پشاور، ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے بلکسر، ایم 3 فیض پور سے سمندری اور ایم 4  پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک بند کردی گئی۔ اس کے علاوہ  ایم 5 شیرشاہ سے سکھر اور ایم 11 لاہور سے سمبڑیال تک بند ہے۔ دوسری جانب سردی کے حوالے سے  محکمہ موسمیات  نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔  لاہور میں 20 سال بعد بسنت، شہر کو تین زونز میں تقسیم کر کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) تھانہ بوٹ بیسن پولیس نے دو روز قبل اغوا ہونے والی کمسن لڑکیوں کو کارروائی کے بعد محفوظ بازیاب کروا کر دل دہلا دینے والے واقعے کا سدباب کیا۔تفصیلات کے مطابق مورخہ 5 جنوری 2026 کو بوٹ بیسن تھانے کی حدود شاہ رسول کالونی کے رہائشیوں کی جانب سے اطلاع موصول ہوئی کہ دو کمسن لڑکیاں اغوا کر لی گئی ہیں۔ پولیس نے والد کی مدعیت میں فوری مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کیا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد سے جہاں ڈسٹرکٹ ویسٹ کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں انار کلی سے متصل گلستان کاظم اور سیکٹر فائیو ،ڈی اور فائیو،میں،ایس آر 37, ایس آر 25 اور ایس آر 1&2 پر غیر قانونی تعمیرات کا کام زور شور سے جاری ہے تفصیلات کے مطابق گلستان کاظم میں لینڈ مافیا اور ایس بی سی اے کے لوگ ملکر بغیر کسی ماسٹر پلان اور جالی نقشوں کو بنا کر غریب کو لوٹنے میں لگے ہوئے ہیں اور رہائشی علاقوں میں پیٹرول پمپ بینک شادی ہال اور ریسٹورنٹ کھل گئے ہیں۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ لینڈ مافیا لوگوں کو ڈراتے دھمکانے رہتے ہیں انکا مزید کہنا تھا کے ہم درخواست کرتے ہیں کمشنر کراچی...
    کورنگی بلال کالونی چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی کے علاقے بلال چورنگی سونا کانٹا کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخس جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔  متوفی کی لاش ایدھی کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا جہاں متوفی کی شناخت 35 سالہ اعجاز کے نام سے کی گئی جبکہ 35 سالہ راشد کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں کراچی: سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں کار سوار ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی کراچی: نیپا پر مین ہول میں بچے کے گرنے کا واقعہ، اندراج مقدمہ کی درخواست پر فریقین...
    لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو پر مین ٹول پلازہ اسلام آباد سے لَلّہ تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے آمدورفت عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم 14 ہکلہ سے داؤد خیل کے درمیان بھی حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث ٹریفک معطل کر دی گئی ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق دھند کے باعث حدِ نظر متاثر ہونے سے حادثات کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، اسی لیے موٹرویز کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا تاکہ مسافروں کی جان و مال کو محفوظ رکھا جا سکے۔ ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ یہ اقدام احتیاطی تدبیر کے طور پر کیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی...
    بھارت میں شوٹنگ کے قومی کوچ کو ریپ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیشنل کوچ انکوش بھردواج پر 17 سالہ نیشنل شوٹر نے ریپ کا الزام لگایا ہے۔ خاتون شوٹر نے فرید آباد کے ہوٹل میں ریپ کا الزام لگایا۔ خاتون شوٹر نے دہلی میں ہونے والے شوٹنگ ایونٹ کے لیے پرفارمنس کے جائزے کے دوران کوچ پر مبینہ ریپ کا الزام لگایا۔ ہریانہ پولیس نے خاتون شوٹر کے ریپ کے الزام کے بعد کوچ کو گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ شوٹر کی فیملی کی تفصیلی شکایت کے بعد پولیس نے کارروائی کی، پولیس نے ایف آئی آر کاٹنے کے بعد ضروری کارروائی بھی شروع کردی ہے اور اس حوالے سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت سندھ نے تمام ٹرانسپورٹرز کو ٹریفک قوانین اور روٹ پرمٹس کی شرائط پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایات کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ قوانین کی خلاف وزری کرنے والی گاڑیاں ضبط کرنے کے ساتھ مقدمات بھی درج کئے جائیں گے۔ سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ تمام گاڑیوں کو مقررہ رفتار میں چلانا لازم ہوگا، اوورلوڈنگ، غلط اوورٹیکنگ، تیز رفتاری، لاپرواہ ڈرائیونگ اور ون وے کی خلاف ورزیوں سے اجتناب کیا جائے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نیشنل ہائی وے سیفٹی آرڈیننس 2000 کے تحت ایکسل لوڈ کی مقررہ حد پر سختی سے عمل...
    ویب ڈیسک : سندھ حکومت نے ٹرانسپورٹرز کو الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ 28 فروری تک روٹ پرمٹ حاصل کریں ورنہ گاڑیاں ضبط ہوں گی۔ سندھ حکومت نے صوبے بھر میں ٹریفک قوانین کی بالادستی اور مسافروں کے تحفظ کے لیے بڑے فیصلے کر لیے۔ اس حوالے سے سینئر صوبائی وزیر برائے اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے تمام ٹرانسپورٹرز کو ٹریفک قوانین اور روٹ پرمٹ کی شرائط پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ نیتن یاہو کی کرپشن کا کیس سننے والا جج ٹریفک حادثہ میں ہلاک شرجیل میمن نے واضح کیا کہ ہدایات کی روٹ پرمٹ اور قوانین کی خلاف ورزی پر گاڑیاں فوری ضبط کر لی جائیں گی اور...
    اسلام آباد میں درختوں کی بے دریغ کٹائی پر وزیراعظم برہم،نوٹس لے لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد میں درختوں کی بے دریغ کٹائی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے نوٹس لے لیا۔درختوں کی کٹائی پر سوشل میڈیا پر طوفان،حکومت پر سوالات کی بوچھاڑ کے بعد وزیراعظم شہبازشریف نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم درختوں کی کٹائی کے معاملے پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔وزیر داخلہ بھی معاملہ سنگین ہونے پر متحرک،درختوں کی کٹائی پر رپورٹ طلب کرلی، وزیر داخلہ محسن نقوی نے سی ڈی اے سے مکمل تفصیلات مانگ لیں۔ درخت کاٹنے کا ذمہ دار کون؟وزیر داخلہ جائزہ لے کر وزیراعظم...
    بھارت میں شوٹنگ کے نیشنل کوچ کو 17 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کے الزام کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل شوٹنگ کوچ انکش بھردواج کو کم عمر شوٹر کی جانب سے سنگین الزامات کے بعد معطل کر دیا گیا ہے۔ نیشنل رائفل ایسوسی ایشن آف انڈیا (این آر اے آئی) نے فوری طور پر ان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں تمام کوچنگ سرگرمیوں سے ہٹا دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ مبینہ واقعہ دسمبر 2025 میں فرید آباد میں ہونے والے ایک قومی شوٹنگ مقابلے کے دوران پیش آیا۔ متاثرہ کھلاڑی کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ کوچ نے کارکردگی کے جائزے کے بہانے لڑکی کو ہوٹل کے کمرے میں بلایا، جہاں مبینہ طور پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ایک چینی کمپنی نے دنیا کا پہلا روبوٹ فون تیار کر کے صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے، یہ کوئی عام اسمارٹ فون نہیں بلکہ ایک ایسا جدید کانسیپٹ ڈیوائس ہے جو رواں ہفتوں میں مارکیٹ میں اپنی کمرشل شکل اختیار کرے گا۔اس فون کی سب سے نمایاں خصوصیت اس کا انقلابی گیمبل میکنزم ہے، معمول کے فکس رئیر کیمروں کی بجائے اس ڈیوائس میں ایک چھپا ہوا “ہاتھ” نصب ہے جو فون کے پچھلے حصے سے باہر نکلتا ہے اور 360 ڈگری میں تصاویر یا ویڈیوز ریکارڈ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس منفرد فیچر کی بدولت صارفین لائیو اسٹریمنگ، سفر کے مناظر کی ریکارڈنگ یا کسی بھی جگہ کے ویژول ریکارڈنگ کے لیے اسے استعمال کر...
    آپ نے متعدد اسمارٹ فونز دیکھے ہوں گے مگر ایسا نہیں جو ایک چینی کمپنی نے تیار کیا ہے۔ یہ درحقیقت کوئی عام اسمارٹ فون نہیں بلکہ بہت خاص ہے کیونکہ اسے دنیا کا پہلا روبوٹ فون قرار دیا گیا ہے۔ جی ہاں واقعی روبوٹ اسمارٹ فون جو فی الحال تو کانسیپٹ ڈیزائن ہے مگر آئندہ چند ہفتوں میں اس کا کمرشل ورژن متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس فون میں ایک منفرد گیمبل میکنزم موجود ہے۔ یعنی فکس رئیر کیمرے کی بجائے اس میں ایک ہاتھ چھپا ہے جو ڈیوائس کے بیک سے باہر نکلتا ہے۔ یہ ہاتھ پرائمری کیمرے کو 360 ڈگری میں تصاویر یا ویڈیو ریکارڈ کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ یعنی لائیو اسٹریمنگ یا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین کی ایک کمپنی کے تیار کردہ جدید روبوٹ نے مصنوعی ذہانت کے استعمال سے 30 کلوگرام وزنی سور پر بائلیری سرجری کامیابی کے ساتھ انجام دی، جس کے دوران کسی بھی مرحلے پر براہِ راست انسانی مداخلت شامل نہیں تھی۔یہ تجربہ 24 دسمبر کو شنگھائی میں تیار کیے گئے ایک سرجیکل روبوٹ کے ذریعے کیا گیا، جو کمپنی کے اپنے نیورون ملٹی موڈل سرجیکل اے آئی سسٹم سے لیس تھا۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ آپریشن کے بنیادی اور اہم مراحل روبوٹ نے مکمل طور پر خودمختار انداز میں مکمل کیے۔روبوٹ نے پہلی کوشش میں سرجری کے 88 فیصد مراحل درست طور پر سرانجام دیے، جبکہ باقی مراحل میں اس نے حالات کے مطابق فوری طور پر...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار علی طاہر نے اپنی والدہ کے انتقال کے فوراً بعد ڈرامہ سیٹ پر پیش آنے والے ناخوشگوار تجربے سے پردہ اُٹھا دیا۔ خیال رہے کہ علی طاہر سینئر فنکار، ماہرِ تعلیم اور مصنف نعیم طاہر اور معروف ریڈیو شخصیت یاسمین طاہر کے صاحبزادے ہیں، جبکہ وہ اداکارہ وجیہہ طاہر کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہیں، جو ان کے ڈیبیو ڈرامے تین بٹا تین میں ان کی ساتھی فنکارہ بھی تھیں۔ علی طاہر ایک پیاری سی بیٹی کے والد بھی ہیں۔ حال ہی میں علی طاہر نے کامیڈین اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔...
    سندھ، پنجاب اور کے پی کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث معمولات متاثر ہیں۔ موٹر وے ایم ون، پشاور سے غازی حضرو انٹرچینج تک بند کردی گئی۔ اسی طرح ایم 2، ٹھوکر نیاز بیگ سے بالکسر، ایم 3، فیض پور سے درخانہ، ایم 4، پنڈی بھٹیاں سے شیرشاہ تک بند کی گئی ہے۔ موٹر وے ایم 5 سکھر سے ملتان اور ایم 14، کھڑپہ سے عیسیٰ خیل تک بند کردی گئی۔ بہاولپور میں دھند کے باعث ٹرک اور 2 کاروں میں ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ انڈس ہائی وے پر حد نگاہ صفر ہے۔
    معروف صحافی نعیم حنیف نے اداکارہ صبا قمر سے عوامی طور پر معافی مانگ لی ہے۔ یہ معافی 10 کروڑ روپے کے قانونی نوٹس کے بعد سامنے آئی۔ صحافی نے ایک پوڈکاسٹ کے دوران اداکارہ سے دل آزاری پر معافی مانگتے ہوئے اعتراف کیا کہ 3 نومبر کو ہم نے صبا قمر کے بارے میں ایک خبر شئیر کی جس میں کہا گیا کہ وہ اپنے بوائے فرینڈ کی طرف سے تحفے میں دیے گئے گھر میں رہ رہی تھیں، جس کے ساتھ وہ مبینہ طور پر لائیو ان رشتہ میں تھیں۔ انہوں نے کہا کہ بعد میں اس خبر پر تحقیق کی تو معلوم ہوا کہ یہ دعویٰ غلط تھا اور حقیقت کے بالکل خلاف تھا۔ یہ خبر...
    پشاور سے صوابی تک تاحال دھن کی وجہ سے بند ہے۔ جبکہ موٹروے ایم 14 ہکلہ سے ڈی آئی خان اور تراپ تا عیسیٰ خیل کے حصے میں بھی آمد و رفت روک دی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ موٹر وے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث ملک کی مختلف موٹرویز پر ٹریفک عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔ آج صبح حد نگاہ میں بہتری کے بعد موٹر وے ایم ون کو صوابی سے برہان ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے جبکہ پشاور سے صوابی تک تاحال دھن کی وجہ سے بند ہے۔ جبکہ موٹروے ایم 14 ہکلہ سے ڈی آئی خان اور تراپ تا عیسیٰ خیل کے حصے میں بھی آمد و رفت روک دی گئی...
    بھارت میں خواتین کے خلاف جنسی جرائم میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور ایک کے بعد ایک سامنے آنے والے واقعات اس دعوے کو مزید تقویت دے رہے ہیں کہ ملک خواتین کے لیے غیر محفوظ بنتا جا رہا ہے۔ تازہ واقعے میں قومی سطح کے ایک شوٹنگ کوچ پر 17 سالہ خاتون کھلاڑی سے جنسی زیادتی کا سنگین الزام عائد کیا گیا ہے، جس کے بعد پولیس کارروائی اور کوچ کی معطلی عمل میں آ چکی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:’بھیا مت کرو‘، بھارت میں موٹرسائیکل رائیڈر جنسی بھیڑیے بن گئے بھارتی ریاست ہریانہ کی پولیس نے قومی شوٹنگ کوچ انکُش بھاردواج کے خلاف 17 سالہ قومی سطح کی خاتون شوٹر سے مبینہ جنسی زیادتی کے الزام میں...
    اسلام آباد: وفاقی حکومت نے لاہور، ساہیوال، بہاولنگر موٹروے کے 465 ارب روپے مالیت کے صوبائی نوعیت کے منصوبے کو اصولی طور پر منظوری کے لیے سفارش کر دی، جو قومی مالیاتی معاہدے، وزیراعظم آفس کی ہدایات اور مالی وسائل کے فقدان کے باوجود دی گئی ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق اس منصوبے کی لاگت دو سال پرانے تخمینے کے مقابلے میں 201 ارب روپے یا 76 فیصد زیادہ ہوچکی ہے،جبکہ یہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے اہم ایم ایل ون ریلوے منصوبے کی افادیت اور اپ گریڈیشن کو بھی خطرے میں ڈال سکتاہے۔ سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے منصوبے کو ایگزیکٹو کمیٹی آف نیشنل اکنامک کونسل کی حتمی منظوری کے لیے سفارش کی۔ پنجاب میں واقع موٹروے...
    پنجاب بھر میں شدید دھند کے باعث مختلف موٹرویز مخصوص مقامات پر بند کردی گئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں دھند اور ملک بھر میں سرد موسم کی شدت، موٹر ویز بند، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری موٹرویز پولیس کے سینٹرل ریجن کے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم 3 جڑانوالہ سے درخانہ، موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم اور گوجرہ سے عبدالحکیم، موٹروے ایم 5 ملتان سے ظاہر پیر جبکہ ملتان سے سکھر تک موٹروے دھند کے باعث بند ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے، کیونکہ دھند کے دوران لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا سبب بن سکتی ہے۔ شہریوں کو ہدایت کی...
    سٹی 42 : شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 4 اور ایم 5 بند کردی گئی ہے۔  ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 4 خانیوال سے ملتان،  موٹر وے ایم 5 ملتان سے ظاہر پیر  کو دھند کی وجہ سے بند کردیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے،دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے، روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں۔  گھڑ سواری میں پاکستان کا تاریخی اعزاز، عثمان خان عالمی رینکنگ میں سرفہرست ترجمان کا کہنا ہے کہ شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں، دھند میں صبح 10 تا شام 6 تک محفوظ...
    اسپین کی فٹ بال ٹیم ریئل کلُب ڈپوارٹو مايورکا کے کچھ کھلاڑیوں نے حال ہی میں میچ کے لیے اسٹیڈیم پہنچتے وقت ایسے سرمئی نائیکی ٹریک سوٹس پہنے جو وینزویلا کے صدر نِکولس مادورو کی گرفتاری کے وقت وائرل ہونے والے لباس سے بہت مشابہ تھے۔ مادورو کی تصاویر، جو انہیں امریکی افواج کی طرف سے گرفتار کیے جانے کے دوران دیکھی گئیں، سوشل میڈیا پر زبردست پذیرائی اور بحث کا باعث بن گئیں، خاص طور پر ان کے ہاتھوں میں ہاتھکڑیاں، آنکھوں پر پٹی اور گرے نائیکی ٹریک سوٹ نے لوگوں کی توجہ کھینچی۔ مايورکا کے کھلاڑیوں نے بھی یہی سرمئی ٹریک سوٹ  پہن رکھا تھا جس پر کلب کا لوگو بھی موجود تھا، سوشل میڈیا صارفین نے...
    لاہور: ترجمان سینٹرل ریجن موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ حد نگاہ میں بہتری کے بعد موٹروے ایم 4 کو پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد ٹریفک کے لیےکھول دیا گیا ہے۔  جبکہ شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس نے مسافروں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے موٹرویز کے ایم ون اور ایم ٹو ٹریفک کے لیے تاحال بند ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ون پشاور سے برہان تک تمام قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے، جبکہ موٹروے ایم ون اسلام آباد سے برہان تک بجانبِ پشاور بڑی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں شدید دھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رحیم یارخان (مانیٹرنگ ڈیسک) رحیم یارخان میں ٹرالی کی ٹکر سے 2 موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ایل پی روڈ پر فاطمہ چوک کے قریب تیز رفتار گنے کی ٹرالی نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق نوجوانوں کی شناخت ارشد اور عبد الغفار کے نام سے ہوئی۔پولیس حکام نے بتایا کہ لاشوں کو اسپتال منتقل کرکے ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیں، ٹرالی کو تحویل میں لیکر ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    معروف بالی ووڈ اداکار شیش ودیارتی اور ان کی اہلیہ روپالی بروآہ کو ٹریفک حادثہ اُس وقت پیش آیا جب وہ سڑک عبور کر رہے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست آسام کے شہر گوہاٹی میں رات گئے دی گوہاٹی ایڈریس ہوٹل کے سامنے پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ اداکار اشیش اور ان کی اہلیہ ہوٹل سے عشایئے کے بعد باہر نکل رہے تھے اور سڑک عبور کرنے کے دوران ایک تیز رفتار ایونجر موٹر سائیکل نے انہیں ٹکر ماری۔ حادثے کے نتیجے میں آشیش ودیارتی اور روپالی بروآہ دونوں سڑک پر گر گئے اور انھیں شدید چوٹیں آئی ہیں جب کہ موٹر سائیکل سوار کا حال بھی کچھ مختلف نہیں ہے۔ گیتانگر پولیس نے اداکار اشیش اور ان کی اہلیہ سمیت موٹر سائیکل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    لاہور : ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کے پیشِ نظر موٹروے پولیس نے عوام کی حفاظت کے لیے کئی موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا ہے۔ موٹروے پولیس کے سینٹرل ریجن کے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم-3 جڑانوالہ سے درخانہ تک بند کر دی گئی ہے، جبکہ موٹروے ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم اور گوجرہ سے عبدالحکیم تک آمدورفت کے لیے بند ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم-5 ملتان سے ظاہر پیر، ملتان سے سکھر، ملتان سے ڈیرہ اسماعیل خان اور رحیم یار خان سے روہڑی تک دھند کے باعث بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد شہریوں کی...
    راولپنڈی: سنگین  اور دہشت گردی کے مقدمات میں پولیس تفتیشی ٹیمیں چالان پیش کرنے میں مکمل ناکام  ہو گئیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سنگین مقدمات کے چالان پیش کرنے میں تاخیر کے معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی، ڈی آئی جی کو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔ عدالت نے سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی خالد ہمدانی کو بھی شوکاز نوٹس جاری کیا۔ علاوہ ازیں ڈی پی او اٹک ،ڈی پی او مری اور چکوال کو بھی شوکاز نوٹس   کیے گئے۔عدالت نے  نوٹسز کے ذریعے افسران کو عدالت طلب کرتے ہوئے سوال کیا کہ چالان بروقت کیوں پیش نہیں کیے جاتے؟۔ تمام افسران کو 10 جنوری کو صبح...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: صوبہ پنجاب  میں دھند نے راستے دھندلا دیےجس کے باعث موٹرویزمختلف مقامات سے بند کردی گئیں۔سینٹرل ریجن ترجمان کے مطابق موٹروے ایم-3 جڑانوالہ سے درخانہ، موٹروے ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم اور گوجرہ سے عبدالحکیم، موٹروے ایم 5-ملتان سے ظاہر پیر، اور ملتان سے سکھر تک دھند کے باعث بند کردی گئیں۔اِسی طرح موٹروے ایم -5 ملتان سے ڈیرہ اسماعیل خان اور رحیم یار خان سے روہڑی تک دھند کی وجہ سے حدِ نگاہ کم ہونے پر موٹرویز بند کردی گئیں۔ترجمان نے بتایا کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے، دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے، روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے...
    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے بی آر ٹی سروس کو ضلع خیبر کے جمرود، ٹیڈی اور باڑہ بازارتک توسیع دینے کے لیے کم سے کم وقت میں ہوم ورک مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے ماحولیاتی آلودگی میں کمی، ٹریفک دباؤ سے نمٹنے اور عوام کو سہولت دینے کیلیے بی آر ٹی پشاور کے روٹ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ نے بی آر ٹی سروس کے روٹ کو ضلع خیبر کے جمرود، ٹیڈی اور باڑہ بازار تک توسیع دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کم وقت میں کام مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ بی آر ٹی توسیع سے پشاور اور ضلع خیبر کے درمیان نہ صرف...
    سٹی 42: دھند کے لبادے  نے موٹروے بند کروا دی ۔ حدنگاہ کم ہونے کے باعث اہم موٹرویز بند کردی گئیں  ترجمان سنٹرل ریجن نے بتایا کہ موٹروے ایم 4 گوجرہ سے عبدالحکیم تک دھند کی وجہ سے بند کی گئی جبکہ بڑی گاڑیوں موٹروے ایم 5رحیم یار خان سے روہڑی تک دھند کی وجہ سے بند کی گئی ۔  موٹروے ایم فور کو شیر شاہ انٹرچینج سے پنڈی بھٹیاں تک بند کیا گیا ہے ۔موٹروے ایم فائیو کو شیئر شاہ انٹرچینج سے ظاہر پیر انٹرچینج تک بند کیا گیا ہے موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے۔ ملتان سمیت جنوبی پنجاب بھر میں دھند کا راج ہے ۔ موٹرویز ایم فور اور فائیو ٹریفک...
    چین کی ڈیپ سیک جو چیٹ جی پی ٹی جیسا چیٹ بوٹس بنانے والی نئی کمپنی ہے اس وقت عالمی سطح پر حکومتی نگرانی اور تشویش کا شکار ہے۔ یہ بھی پڑھیں: چین دفاعی مقاصد کے لیے مصنوعی ذہانت اور ڈیپ سیک کا استعمال کیسے کر رہا ہے؟ کمپنی نے جنوری 2026 میں دعویٰ کیا تھا کہ اس نے ایک ایسا اے آئی ماڈل بنایا ہے جو چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے میں کم قیمت اور تیز خدمات فراہم کرے گا۔ پرائیویسی اور سیکیورٹی خدشات رائٹرز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈیپ سیک کی پرائیویسی پالیسی کے مطابق یہ کمپنی صارفین کی بہت سی ذاتی معلومات، جیسے اے آئی سے کیے گئے سوالات یا اپلوڈ کی گئی فائلیں،...
    سابق تحصیل ناظم ڈومیل فدا محمد وزیر کو زخمی حالت میں طبی امداد کیلئے خلیفہ گلنواز ٹیچنگ اسپتال بنوں منتقل کردیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بنوں میں سابق تحصیل ناظم ڈومیل فدا اللہ وزیر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فدا وزیر جب اپنے دفتر پہنچے تو پہلے سے نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا جس سے انکی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ سابق تحصیل ناظم ڈومیل فدا محمد وزیر کو زخمی حالت میں طبی امداد کیلئے خلیفہ گلنواز ٹیچنگ اسپتال بنوں منتقل کردیا گیا ہے۔
    کراچی: گلبائی چوک پھاٹک کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق  سائٹ بی تھانے کےعلاقے گلبائی چوک پھاٹک کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار نوجوان شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طورپرچھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ کچھ دیر موت اور زندگی کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دوران علاج دم توڑ گیا۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 22 سالہ درشن کے نام سے کی گئی، پولیس نے متوفی نوجوان کے اہلخانہ کی تلاش شروع کردی۔  دوسری جانب پیر کو منگھوپیر میں واٹر ٹینکر کی ٹکرسے بچے 7 سالہ بچے عارف کی ہلاکت کا مقدمہ متوفی کے والد غلام عباس کی مدعیت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا کی صنعتی دنیا تیزی سے روبوٹکس اور خودکار نظاموں کی جانب بڑھ رہی ہے، جہاں جدید ٹیکنالوجی انسان کے کام کو آسان، محفوظ اور زیادہ مؤثر بنانے میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔فزیکل اے آئی اور آٹومیشن کی بڑھتی ہوئی طلب کے پیشِ نظر کام کرنے کے روایتی طریقے بدل رہے ہیں اور مزدوروں کو نئی مہارتیں سیکھنے کی ضرورت پیدا ہو رہی ہے۔اسی سلسلے میں ہونڈائی موٹر گروپ نے ایسے جدید روبوٹس متعارف کرائے ہیں جو انسانی ہاتھوں کی طرح کام کر سکتے ہیں اور خطرناک یا دہرائے جانے والے کاموں کو خود بخود انجام دے سکتے ہیں۔یہ روبوٹس، جنہیں ’’ایٹلس‘‘ کہا جاتا ہے، ہونڈائی کی ذیلی کمپنی بوسٹن ڈائنامکس نے تیار کیے ہیں اور...
    گوجرانوالہ، گکھڑ منڈی (نمائندہ خصوصی، نامہ نگار) تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دوافراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا، راہوالی پولیس سٹیشن کے قریب تیر رفتاری کے باعث دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں 15 سالہ عبدالہادی جاں بحق، 17 سالہ علی حسن شدید زخمی جبکہ دوسری موٹرسائیکل پر سوار ایک نامعلوم شخص بھی جاں بحق ہو گیا۔
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ+ خبر نگار) یاترا ویزے پر پاکستان آ کر مقامی شہری سے پسند کی شادی کرنیوالی بھارتی خاتون سربجیت کور کو بھارت واپس بھیجنے کیلئے واہگہ بارڈر پہنچایا گیا تاہم سفری کاغذات میں تکنیکی مسائل کی وجہ سے بھارت روانہ نہیں کیا جا سکا۔ 48 سالہ سربجیت سنگھ کور 4 نومبر کو بھارت سے سکھ یاتریوں کے ہمراہ پاکستان آئی تھی، اس نے مبینہ طور پر اسلام قبول کر کے شیخوپورہ کے رہائشی ناصر حسین سے شادی کر لی تھی۔ اسلام قبول کرنے کے بعد سربجیت کور کا نام نور فاطمہ رکھا گیا تھا اور انہوں نے واپس بھارت جانے کے بجائے پاکستان میں ہی قیام کر لیا تھا۔ سربجیت کور کو گزشتہ واہگہ بارڈر پر پریڈ...