2026-06-02@21:02:25 GMT
تلاش کی گنتی: 5285
«قانونی نوٹس»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260117-08-26 لاہور /اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو 22 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے حکومت پنجاب کی یقین دہانی پر عمل درآمد نہ ہونے پر کیس سماعت مقرر کر دیاگیا اور کہا کہ حلقہ بندی رولز اور یونین کونسلوں کا نوٹیفکیشن تاحال فراہم نہیں کیا جا سکا‘ انتخابات کے انعقاد کے لیے مزید کارروائی کی جائے گی‘ پنجاب میں لوکل گورنمنٹس کی مدت 31 دسمبر 2021 ء کو ختم ہو چکی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات روک دیے گئے، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے شیڈول واپس لے لیا۔ الیکشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (کامرس ڈیسک) ملک میں موٹرکاروں کی فروخت میں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر42فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران ملک میں کاروں کے 65ہزار771 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 46ہزار398یونٹس کے مقابلے میں 42 فیصد زیادہ ہے۔دسمبرمیں 10 ہزار 659 یونٹس کاروں کی فروخت ریکارڈکی گئی جو نومبر کے 12 ہزار396یونٹس کے مقابلے میں 14 فیصد کم اور دسمبر2024کے 7 ہزار 864 یونٹس کے مقابلے میں 36فیصد زیادہ ہے۔ پہلی ششماہی میں 1300سی سی اور اس سے زیادہ پاور کے 35 ہزار 404یونٹس کاروں کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کراچی میں پورٹ قاسم، وائرلیس گیٹ کےقریب ڈمپر اور موٹرسائیکل کے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون زخمی ہوگئی۔پولیس کے مطابق حادثے کے بعد ڈمپر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔پولیس نے ڈمپر کو تحویل میں لے لیا ہے۔ کراچی: ڈمپر کی ٹکر سے ایک اور موٹر سائیکل سوار جاں بحقریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے جبکہ ایک شخص محفوظ رہا۔ جبکہ زخمی ہونے والی خاتون کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔دوسری جانب کراچی پورٹ کے حصے ویسٹ وہار میں ایک کنٹینر میں آگ بھڑک اٹھی جس پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔کنٹینر میں آگ لگنے کی وجہ سامنے نہیں آئی ہے۔
لاہور سمیت پنجاب کے بعض دیگر علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے متعدد موٹرویز ٹریفک کے لیے بند کر دی گئیں۔ترجمان سنٹرل ریجن موٹروے پولیس کےمطابق موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک، موٹروے ایم 3 فیض پور سےسمندری تک اور موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے گوجرہ تک دھند کی وجہ سے بند کی گئی ہے۔ اسی طرح لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 بھی دھند کی وجہ سےٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پریشانی سے بچنے کے لیے شہری صبح 10 بجے سے رات 8 بجے کے درمیان سفر مکمل کریں، رات کے وقت غیر ضروری سفر سے گریز کریں، گاڑی میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں، وائپرز درست حالت میں رکھیں۔ترجمان...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث اہم موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے، جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔موٹروے پولیس کے مطابق حدِ نگاہ خطرناک حد تک کم ہونے کے باعث یہ فیصلہ حفاظتی اقدامات کے تحت کیا گیا ہے۔موٹروے پولیس نے بتایا کہ موٹروے ایم ون (M-1) پشاور سے رشکئی تک شدید دھند کے باعث بند کردی گئی ہے، اسی طرح موٹروے ایم ٹو (M-2) ٹھوکرنیاز بیگ سے چکری انٹرچینج تک ٹریفک کیلئے بند ہے۔ موٹروے ایم تھری (M-3) فیض پور سے جڑانوالہ تک بند کردی گئی ہے جبکہ موٹروے ایم فور(M-4) پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک شدید دھند کی لپیٹ میں ہے اور وہاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد:ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث اہم موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے، جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔موٹروے پولیس کے مطابق حدِ نگاہ خطرناک حد تک کم ہونے کے باعث یہ فیصلہ حفاظتی اقدامات کے تحت کیا گیا ہے۔موٹروے پولیس نے بتایا کہ موٹروے ایم ون (M-1) پشاور سے رشکئی تک شدید دھند کے باعث بند کردی گئی ہے، اسی طرح موٹروے ایم ٹو (M-2) ٹھوکرنیاز بیگ سے چکری انٹرچینج تک ٹریفک کےلیے بند ہے۔موٹروے ایم تھری (M-3) فیض پور سے جڑانوالہ تک بند کردی گئی ہے جبکہ موٹروے ایم فور(M-4) پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک شدید دھند کی لپیٹ میں ہے اور وہاں بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
راولپنڈی میں ٹریفک پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر شہریوں پر زائد چالان وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے، ٹریفک پولیس کے اپنے ہی وارڈن نے شہریوں سے زائد چالان وصول کرنے کی پول کھول دی۔راولپنڈی میں اعلیٰ افسران کی جانب سے ٹریفک وارڈنز کو شہریوں پر زائد چالان عائد کرنے کا انکشاف ہوا ہے، ٹریفک وارڈن احسن شاہ نے اپنے ہی چیف ٹریفک آفیسر فرحان اسلم، انسپکٹر ناصر جدون، انچارج چالان برانچ سمیت دیگر افسران کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ قانونی نوٹس میں بتایا گیا ہے ریونیو اکٹھا کرنے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر 15 چالان کا ٹارگٹ دیا جاتا ہے، اعلیٰ افسران کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر غیر قانونی چالان کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے، یہ...
سٹی 42: دھند کا راج ، موٹرویز بند کردی گئیں لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند کردی ، موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک ٹریفک کیلئے بنداورموٹروے ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ تک بند کی گئی ۔ ترجمان موٹروے کے مطابق موٹروےکوشہریوں کی حفاظت کیلئےبندکیاگیا،تیزرفتاری سےگریز،اگلی گاڑی سےمناسب فاصلہ رکھیں۔دوران سفر گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔شہری دن کےوقت سفرکوترجیح دیں خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے
سٹی 42: ضلع بنوں کے میرانشاہ روڈ پر ہفتہ 17 جنوری کو عام شہریوں و نجی گاڑیوں کی نقل و حمل پر دفعہ 144 کے تحت سخت جزوی پابندی عائد کردی گئی ۔ صوبہ خیبرپختونخوا کےمحکمہ داخلہ و قبائلی امور نے ڈپٹی کمشنر بنوں کی وساطت سے عوام الناس کی جان و مال کی حفاظت اور امن عامہ کے پیش نظر روٹ نمبر-1 مین بنوں- میرانشاہ- غلام خان روڈ،سیدگی سے آرپی او آفس/ ایم ایل گیٹ اور روٹ نمبر-2 بکاخیل منڈی بشمول بازار، آزاد منڈی شاہین چوک- تپی کلہ چوک اور بنوں- میرانشاہ- غلام خان روڈ پر آر پی او آفس سے سیدگی چیک پوسٹ تک ایک کلو میٹر روڈ کے دونوں جانب پر بروز ہفتہ17 جنوری 2026 صبح 06:00...
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر الیکشن کمیشن کا سخت نوٹس، چیف سیکریٹری طلب WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز لاہور(سب نیوز )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر جاری نوٹس کے مطابق چییف سیکریٹری اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو 22 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے حکومت پنجاب کی یقین دہانی پر عمل درآمد نہ ہونے پر سماعت مقرر کر دی اور کہا کہ حلقہ بندی رولز اور یونین کونسلوں کا نوٹیفکیشن تاحال فراہم نہیں کیا جا سکا۔مزید بتایا گیا کہ...
وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے اعلان پر عملدرآمد کرتے ہوئے کوئٹہ میں واقع تھانہ خروٹ آباد کا نام تبدیل کرکے شہید میجر انور کاکڑ پولیس اسٹیشن رکھ دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ کے تھانہ خروٹ آباد اور سرکاری ٹی بی سینٹوریم سکول کو شہید میجر انور کاکڑ سے منسوب کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے اعلان پر عملدرآمد کرتے ہوئے کوئٹہ میں واقع تھانہ خروٹ آباد کا نام تبدیل کرکے شہید میجر انور کاکڑ پولیس اسٹیشن رکھ دیا گیا ہے، جبکہ کوئٹہ میں قائم سرکاری ٹی بی سینٹوریم سکول کا نام بھی شہید میجر انور کاکڑ سے منسوب کر دیا گیا ہے، جس...
لاہور: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر جاری نوٹس کے مطابق چییف سیکریٹری اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو 22 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے حکومت پنجاب کی یقین دہانی پر عمل درآمد نہ ہونے پر سماعت مقرر کر دی اور کہا کہ حلقہ بندی رولز اور یونین کونسلوں کا نوٹیفکیشن تاحال فراہم نہیں کیا جا سکا۔ مزید بتایا گیا کہ انتخابات کے انعقاد کے لیے مزید کارروائی کی جائے گی جبکہ پنجاب میں لوکل گورنمنٹس کی مدت 31 دسمبر 2021...
ارشاد قریشی : اعلٰی افسران کی جانب سے ٹریفک وارڈنز کو شہریوں پر زائد چالان عائد کرنے کی احکامات کا انکشاف ہوا۔ کم چالان عائد کرنے پر61 ٹریفک وارڈنز کو ایک لاکھ 22 ہزار روپے جرمانہ عائد ہوا۔ کم چالان کرنے پر ٹریفک وارڈنز پر جرمانے عائد کرنے کا بھی انکشاف ہوا۔متاثرہ وارڈنز میں سے ایک وارڈن احسن شاہ نے افسران کے خلاف قانونی کاروائی کا فیصلہ کرلیا وارڈن احسن شاہ نے سی ٹی او راولپنڈی، انسپکٹر ناصر جدون، انچارج چالان برانچ سمیت دیگر افسران کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ نوٹس کے مطابق ریونیو اکٹھا کرنے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر 15 چالان کا ٹارگٹ دیا جاتا ہے،بد انتظامی،غفلت اور ڈیوٹی کی خلاف ورزی ثابت کیے بغیر جرمانہ عائد کیا گیا۔افسران کی...
روزانہ 12 سے 15 موٹر سائیکل چالان آرڈرز پر ٹریفک وارڈنز اور سی ٹی او میں تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ٹریفک وارڈن احسن علی شاہ نے سی ٹی او کو لیگل نوٹس بھیج دیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اب موٹر سائیکلوں سواروں نے ہیلمٹ پہن لیے ہیں بلاجواز چالان درست نہیں۔ سٹی ٹریفک پولیس آفیسرنے روزانہ 12چالان نا کرنے پر61 ٹریفک وارڈنز کو جرمانہ کر دیا تھا۔ کہا گیا تھا کہ بارہ چالان نا کرنے والے ہر ٹریفک وارڈنز کو ڈیلی 2 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔ سی ٹی او نے 61 ورڈنز کو 1 لاکھ 22 ہزار روپے جرمانہ کی باقاعدہ فہرست بھی جاری کر دی۔ نوٹس میں مزید کہا گیا کہ سات روز میں...
سٹی 42: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کروانے پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ۔ پنجاب گورنمنٹ کی طرف سے الیکشن کمیشن کو دی جانے والی یقین دہانی پر عمل درآمد نہیں ہوا۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے کمیشن ذرائع کے مطابق حلقہ بندی رولز، کنڈکٹ آف الیکشن رولز، لوکل ایریاز کی ڈیمارکیشن ، یونین کونسلوں کی تعداد کا نوٹیفکیشن اور تصدیق شدہ نقشہ جات مورخہ 10جنوری تک مہیا نہ کرنے پر الیکشن کمیشن نے اس کیس کو بروز جمعرات مورخہ 22جنوری کو سماعت کیلئے مقرر کردیا ۔ اپنی ہی...
اسلام آباد: چھوٹے بچوں کی طرف سے سوشل میڈیا ایپس کے حد سے زیادہ اور بغیر نگرانی استعمال پر سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس پیش کردیا گیا۔ سینیٹ کا اجلاس پریذائیڈنگ افسر سینیٹر شیری رحمان کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں گیس لیکیج دھماکہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ سینیٹر فلک ناز نے چھوٹے بچوں کی طرف سے سوشل میڈیا ایپس کے حد سے زیادہ اور بغیر نگرانی استعمال پر توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے توجہ دلاؤ نوٹس پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی اہمیت کا مسئلہ ہے، اس پر قومی سطح پر بحث...
لاہور(خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کی جانب سے پتنگ بازی کی اجازت اور کائیٹ فلائنگ آرڈیننس 2025ءکے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔جسٹس ملک اویس خالد درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ بسنت کے اعلان کے بعد تین شہریوں کی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے،حکومت پنجاب نے اسمبلی کی موجودگی میں آرڈیننس جاری کیا ،پتنگ بازی سے ماضی میں کافی ہلاکتیں ہوچکی ہیں، سپریم کورٹ بھی پتنگ بازی کیخلاف فیصلہ دے چکی ہے ، پتنگ بازی کی اجازت سے شہریوں کی دوبارہ ہلاکت کا خدشہ ہے۔عدالت کائٹ فلائنگ آرڈیننس کو کالعدم قرار دے۔
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس محمد رضا قریشی نے سابق ہیڈ کانسٹیبل انتظار مہدی کی درخواست پر سماعت کی۔ دلائل میں کہا گیا کہ درخواست گزار کو ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن نہیں دی جا رہی۔ ایک سال گزرنے کے باوجود آئی جی پنجاب نے درخواست پر فیصلہ نہیں کیا۔
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا وزیراعلیٰ بلوچستان کے اعلان پر کوئٹہ میں خروٹ آباد پولیس اسٹیشن کا نام تبدیل کر کے شہید میجر انور کاکڑ پولیس اسٹیشن رکھ دیا گیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہداء قومی ہیرو ہیں۔ ان کا نام، قربانی اور کردار ہمیشہ زندہ رہنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ شہداء کے اہلخانہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، میجر انور کاکڑ جیسے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کے باعث ملک امن و استحکام کی جانب گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم کی سلامتی کے لیے جان قربان کرنے والے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنا ریاست اور حکومت کا اولین فرض ہے۔
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے سردی میں اضافے کے باعث گیس کی فراہمی میں کمی کا نوٹس لیتے ہوئے گھریلو صارفین کو فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ علی پرویز ملک نے کہا کہ گھریلو شعبے کو صنعت سے اضافی گیس منتقل کرنے کے آپشن پر غور کر رہے ہیں۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے کہا کہ دو گیس فیلڈز کی بحالی سے سپلائی میں بہتری آئی ہے، گزشتہ سال کے مقابلے میں گھریلو صارفین کو 39 ایم ایم سی ایف ڈی اضافی گیس دے رہے ہیں، صنعت کو گیس کی بندش ایک دن سے دو دن کرنے پر مشاورت جاری ہے۔ کوئٹہ سے آئی این پی کے مطابق وزیراعلی بلوچستان میر...
لاہور: پولیس نے 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث موٹر سائیکل چور گروہ کو گرفتار کرلیا۔ چوکی انچارج سبزی منڈی نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ٹبہ گاؤں سے ملزمان کو ٹریس کرکے حراست میں لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نجی سوسائٹی میں واردات کی منصوبہ بندی کر رہے تھے کہ بروقت کارروائی کے دوران دھر لیے گئے، ملزمان ابرار اور محمد علی چوری اور ڈکیتی سمیت 100 سے زائد وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہیں۔ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ دو موٹر سائیکلیں، نقدی اور ایک پستول برآمد کر لیا گیا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی نے کامیاب کارروائی پر...
حکومتِ پاکستان نے 10 روپے سے لے کر 5000 روپے تک کے کرنسی نوٹ نئے ڈیزائن اور جدید سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ پہلی مرتبہ پلاسٹک (پولیمر) کرنسی نوٹ متعارف کرانے پر بھی کام جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پرانے نوٹ ایک مخصوص مدت تک قابلِ استعمال رہیں گے اور انہیں مرحلہ وار تبدیل کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا کے حوالے سے عوام کے لیے اہم وضاحت سامنے آ گئی ہے، کہ نئے نوٹ آنے کے بعد بھی پرانے کرنسی نوٹ فوری طور پر ختم نہیں ہوں گے، بلکہ مرحلہ وار ختم کئے جائیں گے۔ حکومتِ پاکستان نے 10 روپے سے لے کر 5000 روپے تک...
راولپنڈی: راولپنڈی ڈھوک سیداں روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار لڑکی جاں بحق اور اسکے والد شدید زخمی ہوگئے۔ جاں بحق لڑکی کی شناخت کائنات اور والد کی عطر خان کے ناموں سے ہوئی، واقعے کے بعد ڈرائیور ڈمپر چھوڑ کر فرار ہو گیا جسے پولیس نے قبضہ میں لے لیا۔ تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر لگنے سے دوسری موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص بھی شدید زخمی ہوا، زخمیوں اور لاش کو ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا۔ دوسری جانب راولپنڈی تھانہ ریس کورس کے علاقے قائد آباد میں 10 سالہ بچہ سر میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق کھیلنے کے دوران الماری سے نکالی گئی پستول سے اچانک گولی...
تصویر بشکریہ جیو نیوز راولپنڈی میں تیز رفتار ڈمپر نے 2 موٹرسائیکلوں کو ٹکر مار دی۔حادثے میں 18 سال کی لڑکی جاں بحق ہوگئی جبکہ موٹرسائیکل سوار باپ اور بیٹی شدید زخمی ہوگئے۔حادثے کے بعد ڈمپر کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔ پولیس اس حوالے سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔
اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈی نینس 2026 کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاق اور الیکشن کمیشن کو نوٹس دے کر جواب طلب کرلیا ہے۔ جسٹس محمد اعظم خان نے جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت کی، جماعت اسلامی اسلام آباد کے صدر نصر اللہ رندھاوا وکلاء کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل درخواستگزار کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کیا۔ اسلام آباد میں 15 فروری 2026 کو بلدیاتی انتخابات کی تاریخ مقرر کی گئی۔صدر مملکت نے 10 فروری 2026 کو لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈی نینس جاری کر دیا۔ وکیل درخواستگزار کا مزید کہنا تھا کہ قومی اسمبلی اجلاس سے محض تین روز قبل...
سٹی42: پنجاب بھر میں شدید دھند کے باعث مختلف موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک بند کر دی گئی ہے جبکہ ایم تھری فیض پور سے درخانہ تک ٹریفک معطل ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک اور ایم فائیو ملتان سے ظاہر پیر تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔ لاہور میں 187 ٹریفک حادثات؛ 217 افراد زخمی موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم گیارہ لاہور سے سمبڑیال تک بند ہے جبکہ لاہور ایسٹرن بائی پاس پر...
جرمانوں میں عوامی تشویش کے بعد ان کا مطالبہ پورا ہونیوالا ہے، آئندہ ہفتے نوٹیفکیشن جاری ہونے کی امید موٹر سائیکلوں کے جرمانے کو 5,000روپے سے کم کرکے 2,500روپے کرنے پر غور کر رہی ہے،ذرائع شہر قائد کے باسی بھاری بھرکم ای چالان کی وجہ سے سخت پریشان ہیں تاہم اب ان کی پریشانی ختم ہونے والی ہے۔کراچی میں گزشتہ برس ای چالان کا سلسلہ شروع کیا گیا اور قانون کی خلاف ورزی پر گاڑی مالکان کو بھاری مالیت کے چالان بھیجے جانے لگے۔کراچی کے موٹر سائیکل سوار اور کار مالکان ان بھاری مالیت کے چالانوں کی وجہ سے سخت پریشانی کا شکار ہوئے اور کئی بار جیبوں پر بھاری پڑنے والے ان جرمانوں کی رقم میں کمی کا مطالبہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-01-10 لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ججز کیخلاف سوشل میڈیا پر تضحیک آمیز اور غیر مناسب مواد کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ہدایت کی ہے کہ فیس بک، ایکس (ٹوئٹر) اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمزسے رجوع کر کے ایسا مواد فوری طور پر ہٹوایا جائے، عدالت نے یہ بھی قرار دیا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے دفاتر پاکستان میں ہونے چاہئیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے ججز کے خلاف منفی پروپیگنڈے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس علی ضیاء باجوہ نے ریمارکس دیے کہ ججز کے فیصلوں پر تنقید کی جا سکتی ہے لیکن کسی بھی جج کی ذاتی زندگی...
ٹنڈوجام:پیپلزپارٹی ضلع حیدرآباد کے صدر اور رکن قومی اسمبلی سید طارق شاہ جاموٹ گورنمنٹ ڈگری کالج ٹنڈوجام کا دورہ کر رہے اور لائبریری کا افتتاح کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) پیپلزپارٹی ضلع حیدرآباد کے صدر رکن قومی اسمبلی سید طارق شاہ جاموٹ نے کہا ہے کہ اساتذہ پر قوم کی بھاری ذمے داری عائد ہوتی ہے کہ و طلبہ کی تعلیم اور اخلاقی تربیت پر بھرپور توجہ دیں حکومت تعلیم کے وسائل فراہم کرے گی کے پی کے وزیر اعلی کو حکومت نے پورا پوٹوکول دیا لیکن کسی بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی یہ بات انھوں نے اپنے حلقہ ٹنڈوجام کی مختلف یونین کو نسلوں اور گورنمنٹ ڈگری کالج ٹنڈوجام کے دورے کے موقع پر خطاب اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ نمائندہ جسارت گلزار
فیملی کا تعلق آبائی گاؤں رانی پور سے ہے، یہ خاندان مشرف کالونی سے نیاز کھا کر گھر واپس آ رہا تھا، راستے میں ٹریلر نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ہاکس بے روڈ پرانے ماڑی پور اسٹاپ کے قریب تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، نتیجے میں موٹر سائیکل سوار کمسن بچہ جاں بحق اور ماں باپ زخمی ہوگئے، پولیس نے ٹرالر کو قبضے میں لے کر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ تفصلات کے مطابق ہاکس بے روڈ پرانے ماڑی پور اسٹاپ کے قریب تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار کمسن بچہ جاں بحق اور ماں باپ زخمی ہوگئے ،جنہیں فوری...
سپریم کورٹ بار نے جسٹس (ریٹائرڈ) شوکت عزیز صدیقی کے اعزاز میں 13 جنوری کو منعقد کیے گئے ڈنر کے معاملے پر نائب صدر سندھ ملک خوشحال خان اعوان کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔ مزید پڑھیں: جسٹس منصور شاہ جج نہیں رہے تو کوئی فرق نہیں پڑتا: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ریفرنس کے انعقاد سے قبل صدر یا سیکریٹری سے پیشگی منظوری حاصل نہیں کی گئی، جبکہ دعوتی کارڈز پر سپریم کورٹ بار کا نام اور علامت درج تھی۔ یہ اقدام بار اور ایگزیکٹو کمیٹی کی بدنامی کا باعث بنا ہے۔ نوٹس میں واضح کیا گیا ہے کہ ایسوسی ایشن کسی بھی سیاسی پہلو کی سختی سے مذمت کرتی ہے اور ایگزیکٹو...
نواز شریف نے سٹیٹ لانج علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے سٹیٹ لانج علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا۔قائد محمد نواز شریف،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وزیر اعلی مریم نواز نے تعمیر نو کے بعد بننے والے سٹیٹ لانج کا دورہ کیا۔سیکرٹری ڈیفنس محمد علی نے تقریب کے مہمانان گرامی اور شرکا کا خیر مقدم کیا، پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی کے ڈی جی ایئروائس مارشل ذیشان سعید نے بریفنگ دی۔ڈی جی پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے ایئرپورٹ کے اپ گریڈیشن کے پراجیکٹ سے آگاہ کیا، بریفنگ میں...
کراچی: آج اور کل کراچی اور لاہور کی فضائی حدود کے درمیان بعض فضائی راستے پروازوں کے لیے بند رہیں گے۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) جاری کردہ نوٹم کے مطابق کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے درمیان بعض فضائی راستوں کی عارضی بندش آپریشنل وجوہات کی بنا پر ہے، 14 اور 15 جنوری بدھ اور جمعرات ان دو دنوں کے دوران عارضی بندش کا دورانیہ شام سات سے رات دس بجے تک ہوگا۔ پی اے اے کے نوٹم میں کہا گیا ہے کہ مسافر حضرات سے گزارش ہے کہ اپنی پروازوں کے شیڈول کی تصدیق متعلقہ ایئرلائنز سے ضرور کریں۔ Tagsپاکستان
سی ڈی اے کا بحریہ ٹائون کو نوٹس، بحریہ پیراڈئز کمرشل اپارٹمنٹس پراجیکٹ ختم کرنے کا حکم،دستاویزات سب نیوز پر
سی ڈی اے کا بحریہ ٹائون کو نوٹس، بحریہ پیراڈئز کمرشل اپارٹمنٹس پراجیکٹ ختم کرنے کا حکم،دستاویزات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز سی ڈی اے کا بڑا فیصلہ،، بحریہ ٹا ئو ن کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا گیا،نوٹس میں بحریہ پیراڈئز کمرشل اپارٹمنٹس پراجیکٹ ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔بحریہ کو اس سے قبل دس نوٹسز جاری ہو چکے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کا بڑا فیصلہ،، بحریہ ٹا ئو ن کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا گیا،نوٹس میں بحریہ پیراڈئز کمرشل اپارٹمنٹس پراجیکٹ ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ بحریہ کو اس سے قبل دس نوٹسز ایشو ہو چکے ہیں ۔نوٹس متن کے مطابق پبلک...
سوسائیٹز کی جانب سے پبلک بلڈنگز ایریا لیز پر دینے پر پابندی عائد،سی ڈی اے کا نوٹس جاری،تفصیلات سب نیوز پر
سوسائیٹز کی جانب سے پبلک بلڈنگز ایریا لیز پر دینے پر پابندی عائد،سی ڈی اے کا نوٹس جاری،تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )سی ڈی اے کا اسلام آباد کی تمام ہا ئو سنگ سوسائیٹیز کو نوٹس جاری،سوسائیٹز کی جانب سے پبلک بلڈنگز ایریا لیز پر دینے پر پابندی عائد کر دی گئی،سوسائیٹیز کی پبلک بلڈنگ پراپرٹی سی ڈی اے بورڈ کی منظوری سے مشروط ہو گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی ترقیاتی ادارے نے سوسائیٹز کی جانب سے پبلک بلڈنگز ایریا لیز پر دینے پر پابندی عائد کر دی اس حوالے سے سی ڈی اے کا اسلام آباد کی تمام ہا ئو سنگ سوسائیٹیز کو نوٹس جاری کر دیا۔نوٹس کے مطابق...
ویب ڈیسک: شہر قائد کے باسی بھاری بھرکم ای چالان کی وجہ سے سخت پریشان ہیں تاہم اب ان کی پریشانی ختم ہونے والی ہے۔ کراچی میں گزشتہ برس ای چالان کا سلسلہ شروع کیا گیا اور قانون کی خلاف ورزی پر گاڑی مالکان کو بھاری مالیت کے چالان بھیجے جانے لگے۔ کراچی کے موٹر سائیکل سوار اور کار مالکان ان بھاری مالیت کے چالانوں کی وجہ سے سخت پریشانی کا شکار ہوئے اور کئی بار جیبوں پر بھاری پڑنے والے ان جرمانوں کی رقم میں کمی کا مطالبہ کیا گیا۔ گجرات میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن، پرویز الٰہی پر فرد جرم عائد تاہم اب لگتا ہے کہ ان کا مطالبہ پورا ہونے والا ہے اور کراچی...
ہاکس بے روڈ پرانے ماڑی پوراسٹاپ کے قریب تیز رفتار ٹرالرنے موٹرسائیکل کو ٹکرماردی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوارکمسن بچہ جاں بحق اورماں باپ زخمی ہوگئے، پولیس نےٹرالرکوقبضے میں لیکراس کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق ماڑی پور تھانے کے علاقے ہاکس بے روڈ پرانے ماڑٰی پوراسٹاپ کے قریب تیزرفتار ٹرالرنے موٹرسائیکل کو ٹکرماردی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار کمسن بچہ جاں بحق اورماں باپ زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پرایدھی ایمبولینس کے ذریعےسول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جہاں جاں بحق ہونے والے کمسن بچے کی شناخت 2 سالہ حماد اوراس کے زخمی ماں باپ کی شناخت30 سالہ دانش اور25 سالہ زینب کے نام سے کی گئی۔ ماڑی پورپولیس کے مطابق حادثے کی اطلاع...
لاہور (نامہ نگار) شہرکے مختلف علاقوں میں ڈکیتی وچوری کی وارداتوں میں لاکھوں روپے زیورات، موبائل فون، موٹرسائیکلیں، گاڑیاں اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا، ڈاکوو ں نے بادامی باغ میں مختار کے گھر یرغمال بنا کر5 لاکھ 80 ہزار روپے زیورات،موبائل فون اور دیگر سامان، رائیونڈ میں نادر اور اس کی فیملی سے 4 لاکھ روپے، زیورات، موبائل فون، ڈیفنس میں عثمان سے 2لاکھ 20 ہزار روپے، موبائل فون، مغلپورہ یونس سے ایک لاکھ روپے موبائل فون، ملت پارک میں سعید سے82 ہزار روپے، موبائل فون، فیکٹری ایریا عاطف سے 63 ہزار موبائل فون، باٹا پور میں شاہد سے 16ہزار روپے، موبائل فون لوٹ لیا اور فرار ہو گئے ۔ چوروں نے گڑھی شاہو میں ذوالفقار کے گھر کے...
حجرہ شاہ مقیم (این این آئی )مین جی ٹی روڈ اختر آباد سٹاپ کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق جبکہ اس کا سگا بھائی زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق نامعلوم گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دونوں سگے بھائی شدید متاثر ہوئے۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش اور زخمی بھائی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال رینالہ منتقل کر دیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت زمیر ولد یاسین عمر تقریباً بائیس سال سکنہ 50 تھری آر کے نام سے ہوئی جبکہ زخمی کی شناخت تنویر ولد یاسین عمر تقریباً ستائیس سال سکنہ 50 تھری آر...
قصور (نامہ نگار+ نمائندہ نوائے وقت) ملتان روڈ شوگر ملز کے قریب یوٹرن لیتے ہوئے موٹرسائیکل سواروںکو بس کی ٹکر، 2 موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل پر سوار 3 افراد منڈیکی چک 34 سے شوگر مل ڈیوٹی کی غرض سے جا رہے تھے کہ بس نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 24سالہ حسیب، 28 سالہ صدیق موقع پر جاں بحق جبکہ 19سالہ دانش زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ٹیم نے شدید زخمی کو فوری طبی امداد دیتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال پتوکی منتقل جبکہ دونوں نعشوں کو ورثاءکے حوالے کر دیا۔ پولیس مصروف کارروائی ہے۔
ویب ڈیسک :حکومت نے وفاقی کابینہ کی باضابطہ منظوری کے بعد نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ چھاپنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بدھ کے روز وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے کابینہ اجلاس میں 100، 500، 1,000 اور 5,000 روپے کے بینک نوٹس کے نئے ڈیزائن متعارف کرانے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ نئے کرنسی نوٹس جدید بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کیے جا رہے ہیں، جس کے لیے عالمی ماہرین کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ جعلی نوٹوں کی روک تھام کے لیے نئے نوٹس میں جدید اور مضبوط سکیورٹی تھریڈز شامل کیے جائیں گے۔ 15 جنوری کو انٹر نیٹ سروسز مکمل طور پر فعال رہیں گی :...
انڈر 19 ورلڈکپ کے باقاعدہ آغاز میں چند ہی گھنٹے باقی رہ گئے ہیں۔ ایسے میں آئی سی سی کی جانب سے انڈر 19 ورلڈکپ کی وننگ ٹرافی کا چیتوں کے ساتھ کیا گیا فوٹو شوٹ وائرل ہوگیا۔ Curious cats and cricket fans are ready for #U19WorldCup action in Namibia ???? With thanks to @Naankuse Foundation pic.twitter.com/NpSj9o4Yfh — ICC (@ICC) January 14, 2026 نیمیبیا کے نیشنل پارک میں کیے گئے فوٹو شوٹ میں چیتوں کو ٹرافی کے ساتھ پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ میں آج ابتدائی روز تین میچز کھیلے جائیں گے۔ Come meet the future stars ???? Day one of the #U19WorldCup begins today! pic.twitter.com/BV7bTIkvsY...
وفاقی کابینہ نے کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن پر غور و خوض کے لیے کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس گزشتہ روز وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں وفاقی وزرا سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ وفاقی کابینہ کو وزارت خزانہ کی جانب سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری ہونے والے بینک نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ نئے کرنسی نوٹوں کو جدید عصری تقاضوں کے حوالے سے ڈیزائن کیا جا رہا ہے اور اس حوالے سے بین الاقوامی ماہرین کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ نئے کرنسی نوٹ کیسے ہوں گے؟ اجلاس کو بتایا گیا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز کے خلاف پولیس نے مؤثر اور بھرپور کارروائی کرتے ہوئے منظم جرائم پیشہ نیٹ ورک پکڑ لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عوامی کالونی پولیس نے دو الگ الگ آپریشنز میں نہ صرف موٹر سائیکل چوری کرنے والے بین الصوبائی گروہ کو بے نقاب کیا بلکہ موبائل فون چھیننے اور ان کے آئی ایم ای آئی نمبرز تبدیل کرکے فروخت کرنے والے ایک خطرناک نیٹ ورک کو بھی گرفتار کر لیا۔پولیس حکام کے مطابق پہلی کارروائی ایک گرفتار ملزم کی نشاندہی پر عمل میں لائی گئی، جس کے بعد الیاس گوٹھ کے علاقے میں قائم ایک خفیہ گودام پر چھاپا مارا گیا، جس میں 35 چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں، جن...
لاہور: لاہور: شدید دھند کے باعث موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہو گئی، جس کے پیشِ نظر موٹروے پولیس سنٹرل ریجن نے مختلف اہم موٹرویز کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم-2 لاہور تا کوٹ مومن شدید دھند کے باعث بند کر دی گئی ہے، جبکہ موٹروے ایم-3 فیض پور تا درخانہ اور موٹروے ایم-4 پنڈی بھٹیاں تا ملتان پر بھی دھند کے باعث ٹریفک معطل کر دی گئی ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم-5 روہڑی تا گھوٹکی اور موٹروے ایم-11 لاہور تا سمبڑیال کو بھی دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں لاہور ایسٹرن بائی پاس پر بھی...
بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی نئی فلم ’او رومیو‘ اپنی ریلیز سے پہلے ہی قانونی مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہد کپور کی آنے والی فلم ’او رومیؤ‘ کے خلاف ایسے شخص کی بیٹی کی جانب سے فلم سازوں کو قانونی نوٹس بھیجا گیا ہے جسے فلم کی کہانی کا ممکنہ حقیقی کردار قرار دے رہے ہیں۔ حسین اُسترا کی بیٹی سنوبر شیخ نے فلم کے پروڈیوسرز کو قانونی نوٹس ارسال کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ فلم میں ان کے والد کی منفی تصویر کشی کی جاسکتی اور انہوں نے اس بنیاد پر 2 کروڑ روپے ہرجانے کا مطالبہ اور 7 دن کے اندر رقم ادا کرنے کا تقاضا کیا ہے۔...
کراچی: شہر قائد میں عوامی کالونی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے شہر میں سرگرم منظم چور گروہوں کو زبردست دھچکا دے دیا۔ پولیس نے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر الیاس گوٹھ میں قائم ایک خفیہ گودام پر چھاپہ مار کر چوری کی گئی 35 موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔ پولیس کے مطابق برآمد ہونے والی موٹر سائیکلوں میں 27 مکمل اور درست حالت میں جبکہ 8 موٹر سائیکلیں پارٹس کی صورت میں موجود تھیں، جو منظم نیٹ ورک کی نشاندہی کرتی ہیں۔ ایس ایچ او عوامی کالونی ملک عامر نے بتایا کہ یہ کارروائی مبینہ مقابلے کے بعد گرفتار ہونے والے ملزم کی اطلاع پر کی گئی، جس کا تعلق ایک بین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے سابق اتھلیٹ قرۃ العین پر لائف ٹائم پابندی کے خلاف درخواست پر پاکستان اسپورٹس بورڈ اور دیگر فریقین سے 21 جنوری کو جواب طلب کر لیا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
ہونڈا موٹر کمپنی لمیٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ ہونڈا آٹو موبائل بزنس کی نمائندگی کے لیے ایک نیا اور تازہ ڈیزائن پر مشتمل ایچ مارک اپنایا جائے گا۔ یہ نیا ایچ مارک ہونڈا کی آئندہ حکمت عملی اور آٹو موبائل شعبے میں بڑی تبدیلیوں کی علامت ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: ہونڈا کی پسندیدہ گاڑی خریدنا اب ہر کسی کے لیے ممکن، مگر کیسے؟ ہونڈا نے پہلی بار 1963 میں ایچ مارک کو اپنی آٹو موبائل مصنوعات کی شناخت کے طور پر متعارف کرایا تھا، جس کے بعد وقتاً فوقتاً اس کے ڈیزائن میں تبدیلیاں کی جاتی رہیں۔ اب اس نشان کو نیکسٹ جنریشن الیکٹرک وہیکلز کی تیاری کے ساتھ ہم آہنگ کرتے ہوئے نیا روپ دیا گیا ہے، جن میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: حکومت نے نئے کرنسی نوٹ چھاپنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی ہے، کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن پر غور و خوض کے لیے کابینہ کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزارت خزانہ کی جانب سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ بینک نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے حوالے سے کابینہ کو تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اجلاس کو بتایا گیا کہ نئے کرنسی نوٹ جدید دور کے تقاضوں کے مطابق تیار کیے جا رہے ہیں اور اس مقصد کے لیے بین الاقوامی ماہرین کی خدمات حاصل کی گئی ہیں،...
حکومت کا نئے کرنسی نوٹ چھاپنے کا فیصلہ ،وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )حکومت نے نئے کرنسی نوٹ چھاپنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی، کابینہ نے کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن پر غور و خوض کے لیے کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاوس ، اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ وفاقی کابینہ کو وزارت خزانہ کی جانب سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری ہونے والے بینک نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ نئے کرنسی نوٹوں کو جدید عصری تقاضوں کے حوالے...
وفاقی کابینہ کا ایک سو، پانچ سو، ایک ہزار اور پانچ ہزار روپے کے نئے ڈیزائن کے بینک نوٹ متعارف کروانے کا فیصلہ
سٹی 42: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس ، اسلام آباد میں منعقد ہوا.وفاقی کابینہ کو وزارت خزانہ کی جانب سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری ہونے والے بینک نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ نئے کرنسی نوٹوں کو جدید عصری تقاضوں کے حوالے سے ڈیزائن کیا جا رہا ہے اور اس حوالے سے بین الاقوامی ماہرین کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ ایک سو، پانچ سو، ایک ہزار اور پانچ ہزار روپے کے نئے ڈیزائن کے بینک نوٹ متعارف کروائے جائیں گے۔نئے کرنسی نوٹوں میں زیادہ بہتر سیکیورٹی تھریڈ...
اسلام آباد: حکومت نے نئے کرنسی نوٹ چھاپنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی، کابینہ نے کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن پر غور و خوض کے لیے کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس ، اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ وفاقی کابینہ کو وزارت خزانہ کی جانب سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری ہونے والے بینک نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ نئے کرنسی نوٹوں کو جدید عصری تقاضوں کے حوالے سے ڈیزائن کیا جا رہا ہے اور اس حوالے سے بین الاقوامی ماہرین کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ ایک...
بلدیاتی انتخابات سے متعلق پنجاب حکومت کی ٹائم لائن پر عمل نہ کرنے پر نوٹس WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق پنجاب حکومت کی ٹائم لائن اور یقین دہانیوں پر عمل نہ کرنے پر نوٹس لے لیا ہے۔ای سی پی نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق سیکریٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کو مراسلہ لکھ دیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت بلدیاتی انتخابات سے متعلق یقین دہانیوں اورٹائم لائن پرعمل نہیں کررہی، صوبے میں بلدیاتی انتخابات پہلے ہی تاخیر کا شکار ہیں۔الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کے معاملے پر سماعت کا فیصلہ کیا ہے، جلد پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے...
سٹی 42: موٹروے بند کردی گئی ۔ ترجمان موٹروےپولیس کے مطابق موٹروےایم2 لاہورسےکوٹ مومن تک دھندکےباعث بند کی گئی ۔ لاہورسیالکوٹ موٹروےایم11دھندکےباعث بند کردی ۔موٹروےکوشہریوں کی حفاظت کیلئےبندکیاگیا،شہری دن کےوقت سفرکوترجیح دیں،تیزرفتاری سےگریز،اگلی گاڑی سےمناسب فاصلہ رکھیں۔دوران سفر گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عام طور پر کچرے کے ڈبے ایک ہی جگہ کھڑے نظر آتے ہیں، مگر برطانیہ کے ایک محقق نے اسی تصور کو یکسر بدلتے ہوئے ایک ایسا کوڑے دان تیار کر لیا ہے جو رفتار میں موٹر سائیکلوں کو بھی پیچھے چھوڑ گیا ہے اور گنیز ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بن چکا ہے۔برطانوی محقق مائیکل وال ہیڈ نے پہیوں سے لیس ایک موٹرائزڈ کوڑے دان تیار کیا، جس نے 66 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ کر دنیا کا تیز ترین کچرا دان ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ اس غیر معمولی ایجاد نے نہ صرف شائقین کو حیران کر دیا بلکہ مائیکل کے اپنے پچھلے ریکارڈ کو بھی توڑ دیا، جو 55 میل فی گھنٹہ کی...
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان کی نیلامی کے باضابطہ اعلان کے بعد ملتان سلطان کے سابق مالک علی ترین نے منفرد ردعل دیا۔ پاکستان سپر لیگ 11 میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان سلطان کے معاملات پہلے خود چلانے کا اعلان کیا اور اب پی سی بی نے پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کی نیلامی کا بھی باضابطہ اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں باقاعدہ اشتہار بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت ملتان سلطانز خریدنے کے خواہشمند 30 جنوری تک بڈز جمع کراسکتے پیں۔ ملتان سلطانز کی نیلامی کے لیے باقاعدہ اشتہار جاری کرنے کے بعد ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے منفرد انداز میں ردعمل دیتے ہوئے تصویر...
تصویر سوشل میڈیا۔ کراچی ایئر پورٹ کے رن وے کے ٹیکسی وے سی پر مرمتی کام جاری ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹم میں کہا گیا ہے کہ ایئرپورٹ رن وے پر طیاروں کے لیے سی ٹیکسی وے مرمتی کام کے باعث بند رہے گی۔ پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے ٹیکسی وے سی پر مرمتی کام کا نوٹم جاری کر دیا ہے۔ نوٹم کے مطابق پائلٹس کو کراچی ایئرپورٹ رن وے پر لینڈنگ اور ٹیک آف کے دوران احتیاط کی ہدایت کی گئی ہے۔ نوٹم کے مطابق کراچی ایئرپورٹ رن وے کے ٹیکسی وے سی پر مرمتی کام 30 جنوری تک جاری رہے گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی میں سگ گزیدگی کے واقعات کا نوٹس لاہور:(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے راولپنڈی میں بڑھتے ہوئے کتوں کے کاٹنے کے واقعات کی خبروں کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے اور غفلت برتنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دیا ہے۔ مریم نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ راولپنڈی کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں کتے کے کاٹنے والی ویکسین کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے شہریوں کی حفاظت کو سب سے مقدم اور حکومت کی ذمہ داری قرار دیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">زیادہ تر والدین اپنے بچوں کی خوراک کو لے کر فکرمند رہتے ہیں اور عام طور پر یہ سوچتے ہیں کہ وہ انہیں صحت مند غذائیں فراہم کر رہے ہیں، لیکن ماہرین صحت کی تازہ ترین تحقیق کے مطابق والدین کی یہ نیت بعض اوقات بچوں کی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ خاص طور پر پیک شدہ فروٹ جوسز، جنہیں والدین غذائیت سے بھرپور سمجھ کر بچوں کو دیتے ہیں، درحقیقت بچوں کے لیے خاموش خطرہ بن سکتے ہیں۔مشہور آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر عبید الرحمٰن نے سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں والدین کو خبردار کیا کہ بازار میں دستیاب فروٹ جوس میں قدرتی فائبر تقریباً ختم ہو چکا ہوتا ہے اور اس میں...
فائل فوٹو ایئرپورٹ اتھارٹی نے فضائی حدود کی مختلف اوقات میں بندش کا نوٹم جاری کردیا جس کے مطابق کراچی لاہور فلائٹ ریجن کے مختلف فضائی روٹس دو روز مختلف اوقات میں بند رہیں گے۔جاری کردہ نوٹم کے مطابق لاہور اور کراچی فلائٹ انفارمیشن ریجن کے مختلف سیکٹرز 14 اور 15 جنوری کو بند ہوں گے۔ پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود بندش میں مزید ایک ماہ توسیع کردی پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے بھارت کے لیے فضائی حدود بندش میں توسیع کا نیا نوٹم جاری کردیا۔ اس دوران کمرشل پروازوں کو احتیاط کی ہدایت کی گئی ہے، کمرشل ایئرلائنز کے پائلٹوں کو متبادل روٹس کے ذریعے طیاروں کو اڑانے کی ہدایت کی گئی ہے۔نوٹم کے مطابق اس دوران مخصوص فضائی...
پاکستان کی آبادی کے تناسب سے حج کوٹہ 2 لاکھ 30 ہزار کرنے کے لیے سعودی حکومت سے رابطے جاری، لاہور کو بھی روٹ ٹو مکہ پراجیکٹ میں شامل کیا جا رہا ہے: وفاقی وزیر
پاکستان کی آبادی کے تناسب سے حج کوٹہ 2 لاکھ 30 ہزار کرنے کے لیے سعودی حکومت سے رابطے جاری، لاہور کو بھی روٹ ٹو مکہ پراجیکٹ میں شامل کیا جا رہا ہے: وفاقی وزیر WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان کی آبادی کے تناسب سے سالانہ حج کوٹہ 2 لاکھ 30 ہزار کرنے کے لئے سعودی حکومت سے مسلسل رابطے میں ہیں، قوی امید ہے کہ دیگر ممالک کے کوٹہ میں اضافے کے ساتھ پاکستان کے کوٹہ میں بھی خاطر خواہ اضافہ کر دیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر پرائویٹ حج سکیم میں حج پیکیج کے...
موٹروے پر سفر کرنے والے ایک شہری نے پولیس اہلکار کی جانب سے سائیڈ شیشے موجود ہونے کے باوجود 500 روپے کا چالان کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ موٹروے پر سفر کرنے والے ایک شہری نے بتایا کہ ان کی گاڑی کو پولیس نے روکا اور چالان جاری کر دیا جس میں درج تھا کہ گاڑی کے سائیڈ شیشے موجود نہیں ہیں۔ شہری کے مطابق جب انہوں نے اہلکار کو بتایا کہ شیشے موجود ہیں تو پولیس نے ان کی بات نہ سنی اور کہا کہ 700 روپے کا جرمانہ بنتا ہے مگر رعایت کر کے 500 روپے لیا گیا ہے۔ گاڑی پر سفر کر رہا تھا تو موٹروے پولیس نے روک کر چالان کر دیا!!ہمارے پاکستان...
سعید احمد:خطے کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر پاکستان کی فضائی حدود میں کڑی نگرانی جاری ہے اور پاک فضائیہ نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ اسی سلسلے میں لاہور اور کراچی فلائٹ انفارمیشن ریجن کے سیکٹرز 14 اور 15 کو 14 اور 15 جنوری کو مخصوص اوقات کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان دنوں شام 7 بجے سے رات 10 بجے تک جنگی طیاروں کی مشقیں کی جائیں گی، جس کے دوران کمرشل پروازوں کے کپتانوں کو متبادل فضائی روٹس کے ذریعے طیارے اڑانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ سرکاری محکموں میں پیٹرول و ڈیزل گاڑیوں پر پابندی عائد پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (PAA) نے نیا NOTAM جاری کرتے ہوئے تمام...
لاہور(نیوز ڈیسک) شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ متاثر ہونے پر پنجاب کے مختلف حصوں میں موٹرویز اور اہم شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند کر دی گئیں۔ ترجمان موٹروے پولیس سینٹرل ریجن کے مطابق عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر موٹرویز پر مختلف جگہوں سے ٹریفک کی روانی معطل کر دی گئی ہے، موٹروے ایم 2 لاہور تا کوٹ مومن شدید دھند کے باعث بند کر دی گئی۔ اسی طرح موٹروے ایم 3 فیض پور تا درخانہ، ایم 4 پنڈی بھٹیاں تا ملتان اور ایم 5 ملتان تا ظاہر پیر دھند کے باعث ٹریفک کیلئے بند کر دی گئیں، علاوہ ازیں موٹروے ایم 11 لاہور تا سمبڑیال اور لاہور ایسٹرن بائی پاس بھی دھند کی وجہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی حیدرآباد ضلع کے صدر و رکن قومی اسمبلی سید طارق حسین شاہ جاموٹ نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ حیدرآباد سے گیس کی مد میں سالانہ تقریباً 12 کروڑ روپے کی پروڈکشن ہو رہی ہے، لیکن اس کے باوجود مقامی آبادی بنیادی سہولیات اور روزگار سے محروم ہے۔انہوں نے کہا کہ حیدرآباد کے عوام کی اکثریت دو وقت کی روٹی کمانے کی سکت نہیں رکھتی، جبکہ او جی ڈی سی ایل اس علاقے سے بھاری آمدن حاصل کرنے کے باوجود نہ تو مقامی افراد کو ملازمتیں فراہم کر رہا ہے اور نہ ہی علاقائی ترقی کے لیے کوئی مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے افسوس کا اظہار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)تاریخی وکٹوریا کلاک ٹاور کی خستہ حالی پر ڈپٹی کمشنر کو قانونی نوٹس، 15 دن کی مہلت ۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے تاریخی اور ثقافتی ورثے وکٹوریا کلاک ٹاور کی مرمت و بحالی میں مسلسل غفلت پر اتحاد لا چیمبر کی جانب سے ڈپٹی کمشنر جیکب آباد کو باقاعدہ قانونی نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹس میںآئین پاکستان 1973 کے آرٹیکل 19-A کے تحت معلومات تک رسائی اور ریاستی اداروں کی آئینی ذمہ داریوں کی یاددہانی کراتے ہوئے 15 دن کے اندر عملی اقدامات اور تفصیلات طلب کی گئی ہیںقانونی نوٹس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ برطانوی دور کی یہ تاریخی عمارت جیکب آباد کی شناخت اور ثقافتی ورثے کی علامت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-6 ٹوبہ ٹیک سنگھ(مانیٹر نگ ڈ یسک) تیز رفتار بس کی کار اور موٹرسائیکل کو ٹکر دے ماری، حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک حادثہ رجانہ روڈ پر پیش آیا جہاں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر کار اور موٹرسائیکل سے ٹکرا گئی، حادثے میں 2 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ5 شدید زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
لاہور: شدید دھند کے باعث پنجاب کے مختلف حصوں میں موٹرویز اور اہم شاہراہیں بند کر دی گئی ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر متعدد موٹرویز پر ٹریفک معطل کر دی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق موٹروے ایم-2 لاہور تا کوٹ مومن شدید دھند کے باعث بند کر دی گئی ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم-3 فیض پور تا درخانہ، ایم-4 پنڈی بھٹیاں تا ملتان اور ایم-5 ملتان تا ظاہر پیر پر بھی دھند کے باعث ٹریفک روک دی گئی ہے۔ علاوہ ازیں لاہور تا سمبڑیال موٹروے ایم-11 اور لاہور ایسٹرن بائی پاس بھی دھند کی وجہ سے بند ہیں۔ موٹروے پولیس کے مطابق...
لاہور: پنجاب بھر میں کئی روز سے شدید دھند کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے اور موٹر ویز اتھارٹی نے حفاظتی اقدامات کے تحت متعدد موٹر ویز آج بھی ٹریفک کے لیے بند کر دی ہیں۔ موٹر ویز سینٹرل ریجن کے مطابق دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو (M-2) پر لاہور سے کوٹ مومن تک گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار دیا گیا ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم تھری (M-3) فیض پور سے درخانہ جبکہ موٹروے ایم فور (M-4) پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ اتھارٹی کے مطابق موٹروے ایم فائیو (M-5) ملتان سے روہڑی اور موٹروے ایم الیون (M-11) پر لاہور سے سمبڑیال تک بھی...
کینٹ اسٹیشن زم زم ٹاور کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ چھیپا حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 35 سالہ ناصر کے نام سے کی گئی جو کہ موٹر سائیکل پر سوار تھا۔ اس حوالے سے ایس ایچ او آرٹلری میدان ندیم حیدر نے بتایا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ موٹر سائیکل اسپیڈ بریکر سے اچھل کر گرنے کے باعث پیش آیا ہے۔ مزید پڑھیں کراچی؛ بے لگام ہیوی ٹریفک آدھے گھنٹے کے دوران مزید 2 جانیں نگل گئی کراچی میں ٹریفک مسائل کے حل کے لیے بڑا منصوبہ تیار جنازے سے واپسی پر موٹرسائیکل سوار کو واٹرٹینکر نے کچل دیا انہوں نے بتایا کہ متوفی سر پر گہری چوٹ لگنے کی...
سٹی 42: آج پھر موٹر ویز بند کردی گئیں ۔ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند کی گئی ۔ موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک جبکہ موٹروے ایم 3 فیض پور سے سمندری تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ۔موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے ۔دھند میں لین کی خلاف ورزی حادثات کا سبب بن سکتی ہے ۔روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں ۔شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں ملک بھر میں موسم شدید سرد؛ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے نازیبا ویڈیو اسکینڈل کے ملزم عمیر رضا عرف میری کی درخواست ضمانت پر پولیس سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد ظفرنے نازیبا ویڈیو اسکینڈل کے ملزم عمیر رضا عرف میری کی درخواست ضمانت پر سماعت کی اور عدالت نے متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ ملزم کے وکیل عمیر عنصر گورائیہ نے عدالت کے سامنے دلائل دیے اور مؤقف اپنایا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا درخواست گزار سے کوئی تعلق نہیں، میری کی موقع پر موجودگی کی کوئی ویڈیو بھی موجود نہیں ہے۔ مزید پڑھیں سوشل میڈیا پر وائرل غیراخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے...
کراچی میں فٹ بال کھیلنے جانے والے نوجوانوں کو گراؤنڈ کے باہر لوٹ لیا گیا جب کہ واردات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق الفلاح تھانے کے علاقے صدیقی گوٹھ میں اسٹریٹ کرمنلز بے قابو ہیں، فٹ بال کھیلنے جانے والے نوجوان کو گراؤنڈ کے باہر لوٹ لیا گیا۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر اگئی، فوٹیج میں 5 سے 6 نوجوان گراؤنڈ کے باہر موجود دکھائی دیتے ہیں، ایک نوجوان گراؤنڈ کا گیٹ کھول رہا ہوتا ہے۔ ایک موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح ملزمان موقع پر پہنچتے ہیں، ملزمان موبائل فون، نقدی اور موٹر سائیکل کی چابی چھین لیتے ہیں، فرار ہوتے وقت ملزمان ہوائی فائرنگ بھی کرتے ہیں۔ پولیس نے کہا کہ واقعے کے حوالے...
ججز کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر این سی سی آئی اے کو سخت نوٹس WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز لاہور: (آئی پی ایس) لاہور ہائیکورٹ نےججز کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر این سی سی آئی اے کو سخت نوٹس جاری کر دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے اعلی عدلیہ کے ججز کی سوشل میڈیا پر کردار کشی مہم کیخلاف درخواست پر سماعت کی، دورانِ سماعت عدالت نے ڈی جی این سی سی آئی اے کو 15جنوری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ ہم اس معاملہ کی تہہ تک جائیں گے، ججز کی خلاف مہم چلانے والوں کی لسٹیں تیار کریں یہ سائٹ...
پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں مختلف موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ سینٹرل ریجن ترجمان کے مطابق لاہور ایسٹرن بائی پاس، لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کالا شاہ کاکو سے سمبڑیال، ایمـ 3 فیض پور سے جڑانوالہ، موٹروے ایم ـ 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم اور گوجرہ سے عبدالحکیم، موٹروے ایم 5ـملتان سے ظاہر پیر اور ملتان سے سکھر تک دھند کے باعث بند کردی گئیں۔ اِسی طرح موٹروے ایم ـ5 ملتان سے ڈیرہ اسماعیل خان اور رحیم یار خان سے روہڑی تک دھند کی وجہ سے حدِ نگاہ کم ہونے پر موٹرویز بند کردی گئیں۔ ترجمان نے بتایا کہ موٹرویز...
زیادہ تر والدین بچوں کی خوراک کو لے کر خاصے فکرمند رہتے ہیں اور اکثر اس بات کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ بچے باہر کی چیزیں جیسے چپس، چاکلیٹ اور دیگر اسنیکس زیادہ کھاتے ہیں۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ کئی بار والدین لاعلمی میں خود ہی بچوں کو ایسی غذائیں دے دیتے ہیں جو ان کی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہیں۔ یہ اس لیے ہوتا ہے کہ بازار میں کچھ اشیا کو صحت بخش کہہ کر پیش کیا جاتا ہے، جبکہ حقیقت میں ان کا صحت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ مشہور آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر عبید الرحمٰن نے سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں خبردار کیا ہے...
سٹی42: ملک میں سردی کی شدت میں اضافہ اور گیس کی قلت کے باعث شہریوں نے کھانا پکانے اور آگ سینکنے کے لیے لکڑی پر انحصار بڑھا دیا ہے، جس کے نتیجے میں لکڑی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ شہریوں نے لکڑی کے ٹالوں کا رخ کر لیا ہے، جہاں وہ کھانا پکانے اور آگ جلانے کے لیے لکڑی خرید رہے ہیں۔ اس بڑھتی ہوئی مانگ کے باعث لکڑی کی قیمت فی من 2000 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا دوسری جانب سوئی ناردرن گیس کمپنی میں نیو کنکشن کے لیے میٹریل کی قلت شدت اختیار کر گئی ہے۔ صارفین نے کروڑوں روپے کے ڈیمانڈ نوٹسز کی...
فائل فوٹو چنگچی رکشا ایسوسی ایشن نے سندھ حکومت کے فیصلے کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔مختلف روٹس پر چنگچی پر پابندی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے جس پر سندھ حکومت، ٹریفک پولیس اور چنگچی بنانے والی کمپنی کو نوٹس جاری کر کے عدالت نے فریقین سے 3 فروری کو جواب طلب کرلیا ہے۔وکیل قاضی عبدالحمید کے مطابق سندھ حکومت کے فیصلے سے 60 ہزار چنگچی متاثر ہوئے ہیں۔جسٹس یوسف علی سعید نے کہا کہ حکومت کا تحریری جواب آنے دیں سارے معاملے کو دیکھ لیتے ہیں۔ اہم شاہراؤں پر چنگ چی رکشہ کے مزید 5 روٹس بند کرنے کی تیاری کراچی کراچی میں 40 ہزار چنگچی رکشہ کیلئے 20 بڑی... اس حوالے سے...
لاہور سمیت پنجاب کےکئی میدانی علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے متعدد موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن کے مطابق موٹروے ایم 2 کو لاہور سے اسلام آباد تک، موٹروے ایم 3 کو فیض پور سے جڑانوالا تک، موٹروے ایم 4 کو پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک اور لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو کالاشاہ کاکو سے سمبڑیال تک ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ ان کے علاوہ لاہور کے ایسٹرن بائی پاس کو بھی دھند کی وجہ سے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس نے شہریوں کو دھند کے دوران غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے اور محتاط ڈرائیونگ کی ہدایت کی...
لاہور: ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن کے مطابق موٹروے ایم ٹو بلکسر سے کوٹ مومن تک بند کر دی گئی ہے جبکہ مین ٹول پلازہ اسلام آباد سے بلکسر تک بجانب لاہور موٹروے پر ٹریفک معطل ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور ایسٹرن بائی پاس کو بھی دھند کے باعث بند کر دیا گیا ہے جبکہ لاہور اسلام آباد موٹروے ایم ٹو پر حدِ نگاہ کم ہونے کے سبب آمدورفت روک دی گئی ہے۔ شدید دھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز پر ٹریفک معطل موٹر وے ایم...
ابراہیم قریشی: ملک کے تین صوبوں پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ میں شدید دھند چھا جانے کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہو گیا ہے جبکہ حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے پر مختلف موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون (M-1) کو پشاور سے برہان انٹرچینج تک بند کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح لاہور – اسلام آباد موٹروے ایم ٹو (M-2) کو بھی مکمل طور پر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا دھند کے باعث لاہور – ملتان موٹروے ایم تھری (M-3) فیض پور سے درخانہ تک بند ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-10 کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں اتحاد ٹاؤن سے اٹھائے گئے شہری کی بازیابی کے لیے درخواست کی سماعت ،عدالت نے متعلقہ فریقین کے ساتھ ساتھ ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے 22جنوری کو جواب طلب کرلیا۔ درخواست لاپتا شہری شاہزیب کی والدہ مسمات زیب النساء نے دائر کی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ 31دسمبر 2025 کو ہمارے گھر پر کچھ افراد نے دستک دی، دروازہ کھولنے پر وہ افراد گھر میں گھس گئے ، وہ مسلح تھے ، انہوں نے تلاشی لینا شروع کردی یہ افراد گھر سے 20 لاکھ روپے ، سونے کے زیورات اور میرے بیٹے شاہزیب کو لے گئے، میرے بیٹے کو لے جانے والوں میں بغیر نمبر پلیٹ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-6 کراچی (اسٹاف رپورٹر) اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے منگھوپیر کے رہائشی دو خطرناک ملزمان صدام اور تابش کو گرفتار کر لیا جو 100 سے زائد ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکلیں، لیپ ٹاپ اور آئی فون سمیت قیمتی موبائل برآمد ہوئے۔ تفتیش میں ملزمان نے اعتراف کیا کہ وہ مسروقہ سامان حب، بلوچستان میں اپنے نیٹ ورک کو فروخت کرتے تھے۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے جس میں اہم انکشافات اور مزید گرفتاریوں کی توقع ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (جسارت نیوز)حیدرآباد و بدین تاریخی ریلوے سیکشن کی بحالی، عوامی و دفاعی حلقوں میں امیدیں وابستہ،ماتلی سے حیدرآباد تا بدین ایک سو کلو میٹر طویل تاریخی ریلوے سیکشن کی بحالی سے متعلق اطلاعات سامنے آنے پر علاقے کے عوامی اور دفاعی حلقوں میں خوشی اور اطمینان کی فضا پائی جاتی ہے۔ شہریوں نے حکومت کے اس اقدام کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے نہ صرف سفری سہولتوں اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا بلکہ دفاعی نقط نظر سے بھی یہ ریلوے سیکشن غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ ریلوے سیکشن 14 چھوٹے اور بڑے اسٹیشنوں پر مشتمل ہے۔یہ تاریخی ریلوے لائن برطانوی دورِ حکومت میں 1908ء میں تعمیر...