موٹروے ایم 2 ،ایم 3اور ایم 11 بند
اشاعت کی تاریخ: 27th, December 2025 GMT
سٹی 42: موٹروے ایم 2 ، ایم 3اور ایم 11 کو دھند کے باعث بند کردیا گیا ۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہور اسلام آباد موٹروے ایم 2 ٹھوکر تا ہرن مینارتک بند کی گئی جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند کی گئی ۔موٹروے ایم۔3 فیض پور سے جڑانوالہ بند کر دی گئی
موٹروےکوشہریوں کی حفاظت کیلئےبندکیاگیاہے،شہری دن کےاوقات سفرکوترجیح دیں۔
تیزرفتاری سےگریز،اگلی گاڑی سےمناسب فاصلہ رکھیں۔
مسجدالحرام میں خودکشی کی کوشش ناکام بنانے والا رضا کون نکلا؟
.
ذریعہ
ذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: موٹروے ایم
پڑھیں:
ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کی لاہور آمد: وفاقی وزیر داخلہ اور گورنرپنجاب کے ہمراہ مزار اقبال اور دربار بی بی پاکدامن حاضری
سٹی 42: ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی لاہور پہنچ گئے ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی ہم منصب کا استقبال کیا۔
گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان ودیگرایئرپورٹ پر موجود تھے۔ایرانی وزیر داخلہ نے مزاراقبال اور دربار بی بی پاکدامن پر حاضری دی ۔
وزیر داخلہ محسن نقوی اور گورنر پنجاب سلیم حیدر خان بھی ہمراہ تھے۔
ایرانی وزیر داخلہ نے مزار اقبال پر پھول رکھے ،امن و استحکام کیلئے دعا کی۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی