2026-06-02@21:04:26 GMT
تلاش کی گنتی: 6559
«کمیٹی نے»:
(نئی خبر)
وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کا کوئی جواز نہیں بنتا، تاہم حکومت احتجاج کو غلط بھی قرار نہیں دیتی اور مسائل کے حل کے لیے بات چیت پر یقین رکھتی ہے، ریاست کو آگے لے کر جانا ہے تو مل بیٹھ کر بات کرنا ہو گی،عوامی ایکشن کمیٹی آئے ہمارے ساتھ حکومت کا حصہ بن جائے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل ممتاز راٹھور کا کہنا تھا کہ حکومت عوامی ایکشن کمیٹی کے معاملات کو سنجیدگی سے لے رہی ہے اور ان کے مطالبات پر کسی قسم کی تاخیر نہیں کی گئی۔ معاہدے کے تحت بعض نکات پر نوٹیفکیشن جاری ہو چکے ہیں جبکہ باقی...
نجی ٹی سے سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل ممتاز راٹھور کا کہنا تھا کہ ہم یہ نہیں کہتے کہ احتجاج کرنا غلط بات ہے، عوامی ایکشن کمیٹی کے معاملات کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات پر کوئی تاخیر نہیں کی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کا اِس وقت کوئی جواز نہیں، ریاست کے پاس اختیار ہے احتجاج کو روک بھی سکتی ہے، عوامی ایکشن کمیٹی آئے ہمارے ساتھ حکومت کا حصہ بن جائے۔ نجی ٹی سے سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل ممتاز راٹھور کا کہنا تھا کہ ہم یہ نہیں کہتے کہ احتجاج کرنا غلط بات ہے، عوامی ایکشن کمیٹی کے معاملات کو سنجیدگی...
احتجاج کو روکنے کا اختیار، عوامی ایکشن کمیٹی ہمارے ساتھ حکومت کا حصہ بن جائے، وزیراعظم آزاد کشمیر کی پیشکش
وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے لیے اس وقت کوئی جواز نہیں ہے اور ریاست کو اس احتجاج کو روکنے کا مکمل اختیار حاصل ہے۔ انہوں نے عوامی ایکشن کمیٹی کو دعوت دی کہ وہ حکومت کا حصہ بنے اور مل کر ریاست کی ترقی کے لیے کام کریں۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ وہ یہ نہیں کہتے کہ احتجاج کرنا غلط ہے، لیکن عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات پر کسی بھی تاخیر کو سنجیدہ انداز میں لیا گیا ہے اور حکومت نے ان کے مطالبات پر عمل کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔ مزید پڑھیں: آزاد کشمیر میں ایک بار...
وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ حکومت بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنا چاہتی ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس میں امیر مقام نے کہا کہ ہم نے عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ کئی سیشنز کیے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہاز شریف خود بی ان چیزوں کی نگرانی کر رہے ہیں، ہم نے معاہدے پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری رکھا۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ وزیراعظم نے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی قائم کی تھی۔ معاہدے ہر عمل درآمد کا سلسلہ جاری رکھا ہے، ہم نے مطالبات پر کام کیا، کئی پر عمل درآمد کیا گیا۔
لاہور کی نجی یونیورسٹی میں طالبہ کی مبینہ خودکشی کی کوشش کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے تحقیقات کے لیے 8 رکنی انکوائری کمیٹی بنا دی، کمیٹی ڈین فیکلٹی آف لاء جسٹس ریٹائرڈ محمد بلال خان کی سربراہی میں تشکیل دی گئی ہے۔کمیٹی میں پروفیسر مغیث، پروفیسر احمد بلال، فرخ حفیظ، ڈاکٹر عائشہ، علی اسلم، محمد عامر، اسماہان رمضان شامل ہیں۔ محمد عامر اور اسماہان زخمی طالبہ کے کلاس فیلو ہیں۔ لاہور: خودکشی کی کوشش کرنے والی طالبہ کی حالت تشویشناک واقعہ اسی نجی یونیورسٹی میں پیش آیا جہاں کے ایک طالبعلم محمد اویس نے تقریباً دو ہفتے پہلے چھلانگ لگا کر خودکشی کی تھی۔ کمیٹی واقعہ کی تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ پیش کرے گی۔خیال...
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینیئر امیر مقام نے کہا ہے کہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے معاہدے پر عملدرآمد میں کافی پیشرفت ہو چکی ہے، لیکن کمیٹی کے اراکین کی طرف سے مذاکرات میں عدم شرکت افسوس ناک ہے۔ انہوں نے کمیٹی کو مذاکرات کے لیے دعوت دی ہے، تاہم طے شدہ میٹنگ میں کمیٹی کے ممبران شریک نہیں ہوئے۔ وزیر امور کشمیر امیر مقام نے وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی، اس موقع پر وزیر خزانہ آزاد کشمیر چوہدری قاسم مجید، وزیر تعلیم دیوان علی چغتائی، چیف سیکرٹری آزاد کشمیر خوشحال خان اور دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔ مزید پڑھیں: آزاد کشمیر: وفاق اور...
کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے سگی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر باپ کو 10 سال قید کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے سگی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے ملزم عرفان کو 10 سال قید کی سزا اور ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔عدالت نے جرمانے کی رقم متاثرہ لڑکی کو بطور معاوضہ دینے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ ملزم کا کوئی سابقہ کرمنل ریکارڈ نا ہونا اور تفتیش میں اہم شواہد جمع نہ کرنے پر سزا میں نرمی کی گئی۔ عدالت نے دفاع کی طرف سے جائیداد ہتھیانے...
معروف موسیقار اور پروڈیوسر بلال مقصود نے بیٹی کی شادی کی تصاویر اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صارفین اور مختلف پیجز سے نجی زندگی کا احترام کرنے کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ خوشی کا موقع خاندان تک محدود رہنا چاہیے تھا، مگر چند تصاویر کے غیر ضروری پھیلاؤ نے صورتحال کو ناخوشگوار بنا دیا۔ بلال مقصود، جو نامور ادیب اور مزاح نگار انور مقصود کے صاحبزادے ہیں، نے شادی کی تقریب کے دوران انسٹاگرام پر ایک جذباتی تصویر شیئر کی تھی۔ اس تصویر میں وہ اپنے والد انور مقصود اور دونوں بیٹوں کے ساتھ تقریب میں ہم رنگ لباس پہنے نظر آئے۔ تصویر کے وائرل ہوتے...
سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ پرینکا گاندھی کا سیاسی تجربہ، گاندھی خاندان کا اثر و رسوخ اور تنظیم پر انکی مضبوط گرفت، گورو گگوئی جیسے نوجوان لیڈر کیساتھ ملکر آسام میں کانگریس کو نئی توانائی دے سکتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کی سیاست ایک بار پھر انتخابی موڈ میں داخل ہو چکی ہے۔ سالِ رواں میں کئی اہم ریاستوں میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں اور ایسے وقت میں کانگریس پارٹی نے اپنی تنظیمی سرگرمیوں کو تیز کر دیا ہے۔ تمل ناڈو، کیرالہ، پڈوچیری، آسام اور مغربی بنگال جیسے سیاسی طور پر اہم ریاستوں میں انتخابات سے قبل کانگریس نے اسکریننگ کمیٹیوں کی تشکیل کا عمل مکمل کر لیا ہے۔ اگرچہ یہ عمل کانگریس کے لئے نیا نہیں ہے،...
کراچی کی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے کورنگی صنعتی ایریا میں سگی بیٹی سے زیادتی کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم عرفان کو 10 سال قید بامشقت اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ مزید پڑھیں: بھارت، چلتی وین میں اجتماعی زیادتی، ملزمان گرفتار، متاثرہ خاتون شدید صدمے سے دوچار عدالت نے حکم دیا کہ جرمانے کی پوری رقم متاثرہ بچی کو بطور معاوضہ ادا کی جائے۔ فیصلے میں کہا گیا کہ ملزم کا کوئی سابقہ کریمنل ریکارڈ موجود نہیں اور تفتیش کے دوران بعض اہم شواہد مکمل طور پر جمع نہ کیے جا سکے، جس کے باعث سزا میں کچھ نرمی برتی گئی۔ فیصلے میں عدالت...
اسلام آباد: آئی ایم ایف کی جانب سے گورننس میں موجود خامیوں کی نشاندہی کے بعد حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا۔ وزیراعظم نے اقتصادی گورننس سسٹمز کی بہتری کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ کو 15 رکنی کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ یہ کمیٹی وزیراعظم کے اقتصادی گورننس اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہوگی اور سہ ماہی بنیادوں پر اپنی کارکردگی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی۔ کمیٹی کے ارکان میں سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری قانون، سیکرٹری منصوبہ بندی، سیکرٹری ایس آئی ایف سی، سیکرٹری آئی ٹی اور سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن شامل ہیں۔ اس کے علاوہ سیکرٹری لاء اینڈ جسٹس کمیشن، سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔...
ڈیرہ اسماعیل خان: کرکے اور لکی مروت کے سرحدی علاقے عباسہ خٹک میں نامعلوم افراد نے مقامی امن کمیٹی کے سرکردہ رکن ہمایوں خان کے سولر ٹیوب ویل کو بارودی مواد سے اڑا دیا۔ دھماکے کی وجہ سے سولر ٹیوب ویل اور گھر کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ پولیس اور ریسکیو حکام جائے وقوعہ پر پہنچنے کے لیے روانہ ہوگئے۔ مزید پڑھیں لکی مروت؛ سیمنٹ فیکٹری کی گاڑی کو بارود سے اُڑا دیا گیا، ایک جاں بحق، متعدد زخمی لکی مروت اور بنوں میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، 4 پولیس اہلکار شہید لکی مروت میں پولیس کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 3 خارجی جہنم واصل واضح...
اسلام آباد: چین پاکستان اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کے دوران دونوں ممالک کے درمیان سی پیک سمیت مشترکہ مفادات کے تحفظ پر اتفاق کیا گیا۔ پاکستان اور چین کے مابین وزرائے خارجہ کا ساتواں اسٹریٹیجک ڈائیلاگ بیجنگ میں منعقد ہوا، جس میں دونوں ممالک نے دوطرفہ تعلقات، علاقائی و عالمی امور، اقتصادی تعاون اور سلامتی کے شعبوں میں اشتراک کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے 3 سے 5 جنوری 2026 تک چین کا دورہ کیا۔ 4 جنوری کو بیجنگ میں دونوں وزرائے خارجہ نے ساتویں اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کی۔ مذاکرات کے دوران اسٹریٹیجک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: آئی ایم ایف کی جانب سے گورننس میں موجود کمزوریوں کی نشاندہی کے بعد ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، وزیراعظم نے اقتصادی گورننس سسٹمز بہتر بنانے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔وفاقی وزیر خزانہ کو 15 رکنی کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے، یہ کمیٹی وزیراعظم کے اقتصادی اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے اور ہر تین ماہ بعد اپنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی۔کمیٹی میں سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری قانون، سیکرٹری منصوبہ بندی شامل ہیں جبکہ سیکرٹری ایس آئی ایف سی، سیکرٹری آئی ٹی اور سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن بھی ارکان میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ سیکرٹری لاء اینڈ جسٹس کمیشن اور سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔چیئرمین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی مذاکراتی کمیٹی نے اپنی مجوزہ قومی کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے تحریک تحفظ آئین پاکستان سے رابطہ کیا اور کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ رپورٹ کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان نے قومی مذاکراتی کمیٹی کی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں دعوت نامہ موصول ہوا ہے، مگر ہم نے شرکت سے انکار کر دیا تحریک انصاف کے بغیر کانفرنس کی کوئی وقعت نہیں،تحریک انصاف پہلے ہی اپنے ان سابقہ رہنماؤں سے اظہارلاتعلقی کر چکی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ سب سے اہم فریق تحریک انصاف کا اعتماد نہ ہونا کانفرنس کو بے معنی کرتا ہے۔ اس لیے تحریک تحفظ آئین پاکستان کیلئے...
اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے اقتصادی گورننس سسٹمز کے لئے کمیٹی تشکیل دیدی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 15 رکنی کمیٹی کے چیئرمین مقرر کئے گئے ہیں،کمیٹی کا قیام وزیراعظم کے اقتصادی گورننس اصلاحات کا حصہ ہے۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی سہ ماہی بنیادوں پراپنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی،سیکریٹری خزانہ،سیکریٹری قانون،سیکریٹری منصوبہ بندی ،سیکریٹری ایس آئی ایف سی، سیکریٹری آئی ٹی،سیکریٹری اسٹبلشمنٹ ڈویژن،سیکریٹری لا اینڈ جسٹس کمیشن،اورسیکریٹری سرمایہ کاری بورڈبھی کمیٹی کے ارکان میں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین ایس ای سی پی،گورنر اسٹیٹ بینک،اور چیئرمین سی سی پی بھی ارکان کاحصہ، ہیں،ایم ڈی پیپرا،ڈی جی ٹیکس پالیسی آفس، ایڈیشنل آڈیٹر جنرل کمیٹی کوبھی کمیٹی میں بطوررکن شامل کیاگیاہے جبکہ ایڈیشنل...
پی ٹی آئی کے بغیر کانفرنس کی کوئی وقعت نہیں، سب سے اہم فریق کا اعتماد نہ ہونا کانفرنس کو بے معنی کرتا ہے قومی مذاکراتی کمیٹی کی کانفرنس میں شرکت کرنا ممکن نہیں؛ ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان قومی مذاکراتی کمیٹی نے اپنی مجوزہ قومی کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے تحریک تحفظ آئین پاکستان سے رابطہ کیا اور کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔رپورٹ کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان نے قومی مذاکراتی کمیٹی کی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا۔ذرائع نے کہا کہ ہمیں آج دعوت نامہ موصول ہوا ہے، مگر ہم نے شرکت سے انکار کر دیا، بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مذاکرات کا اختیار تحریک تحفظ آئین پاکستان کو دیا ہے،...
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب چیئرمین مقرر،کمیٹی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی کمیٹی کاقیام وزیراعظم کے اقتصادی گورننس اصلاحات کاحصہ ہے،حکومتی ذرائع وزیراعظم نے اقتصادی گورننس سسٹمزکیلئیکمیٹی تشکیل دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب 15رکنی کمیٹی کے چیٔرمین مقررکئے گئے ہیں،کمیٹی کاقیام وزیراعظم کے اقتصادی گورننس اصلاحات کاحصہ ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق کمیٹی سہ ماہی بنیادوں پراپنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی،سیکریٹری خزانہ،سیکریٹری قانون،سیکریٹری منصوبہ بندی ،سیکریٹری ایس آئی ایف سی، سیکریٹری آئی ٹی،سیکریٹری اسٹبلشمنٹ ڈویژن،سیکریٹری لاء اینڈ جسٹس کمیشن،اورسیکریٹری سرمایہ کاری بورڈبھی کمیٹی کے ارکان میں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیٔرمین ایس ای سی پی،گورنر اسٹیٹ بینک،اور چیٔرمین سی سی پی بھی ارکان کاحصہ، ہیں،ایم ڈی پیپرا،ڈی جی ٹیکس پالیسی آفس، ایڈیشنل آڈیٹر جنرل کمیٹی کوبھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاک افغان تجارتی گزرگاہوں کی بحالی کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے تاجر رہنماؤں کے درمیان زوم میٹنگ ہوئی جس میں دوطرفہ تجارت سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ ۔لنڈی کوتل اور خیبر کے علاقوں سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اجلاس کی صدارت پاکستان کی جانب سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ اور ایس ایم تنویر نے کی، جبکہ افغانستان کی جانب سے افغان چیمبر آف کامرس کے سرپرست سید کریم ہاشمی نے اجلاس کی قیادت کی۔اجلاس میں دونوں ممالک کے تاجروں پر مشتمل ایک 12 رکنی مشترکہ کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق ہوا، جس میں پاکستان اور افغانستان کے چھ،...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی مذاکراتی کمیٹی نے اپنی مجوزہ قومی کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے تحریک تحفظ آئین پاکستان سے رابطہ کیا اور کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ رپورٹ کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان نے قومی مذاکراتی کمیٹی کی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا۔ ذرائع نے کہا کہ ہمیں آج دعوت نامہ موصول ہوا ہے، مگر ہم نے شرکت سے انکار کر دیا، بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مذاکرات کا اختیار تحریک تحفظ آئین پاکستان کو دیا ہے، مذاکرات تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے ہوں گے۔ قومی مذاکراتی کمیٹی کی قومی کانفرنس 7 جنوری کو اسلام آباد میں ہوگی، مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی، جے یو آئی،...
پرینکا گاندھی کے علاوہ آسام کیلئے تشکیل دی گئی چار رکنی کمیٹی میں رکن پارلیمنٹ سپتگیری شنکر اولاکا، رکن پارلیمنٹ عمران مسعود اور ڈاکٹر سریویلا پرساد شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) نے پانچ ریاستوں کے لئے اسکریننگ کمیٹیاں تشکیل دیں، وہاں اس سال انتخابات ہونے والے ہیں۔ ان میں کیرالہ، آسام، تمل ناڈو، مغربی بنگال، اور مرکز کے زیر انتظام علاقہ پڈوچیری شامل ہیں۔ کانگریس نے پارٹی کی جنرل سکریٹری اور وایناڈ کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی کو نئی ذمہ داریاں سونپی ہیں۔ کانگریس تنظیم کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے اس سلسلے میں ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ کے سی وینوگوپال نے ایک باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا، جس میں ہر ریاست...
پاک افغان تجارتی گزرگاہوں کی بحالی کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے تاجر رہنماؤں کے درمیان زوم میٹنگ ہوئی جس میں دوطرفہ تجارت سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔لنڈی کوتل اور خیبر کے علاقوں سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اجلاس کی صدارت پاکستان کی جانب سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ اور ایس ایم تنویر نے کی، جبکہ افغانستان کی جانب سے افغان چیمبر آف کامرس کے سرپرست سید کریم ہاشمی نے اجلاس کی قیادت کی۔میٹنگ میں دونوں ممالک کے تاجروں پر مشتمل ایک 12 رکنی مشترکہ کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق ہوا، جس میں پاکستان اور افغانستان کے چھ، چھ نمائندے شامل ہوں گے۔...
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا قومی مذاکراتی کمیٹی کی قومی کانفرنس میں شرکت سے انکار WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)قومی مذاکراتی کمیٹی نے اپنی مجوزہ قومی کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے تحریک تحفظ آئین پاکستان سے رابطہ کیا اور کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔رپورٹ کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان نے قومی مذاکراتی کمیٹی کی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا۔ذرائع نے کہا کہ ہمیں آج دعوت نامہ موصول ہوا ہے، مگر ہم نے شرکت سے انکار کر دیا، بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مذاکرات کا اختیار تحریک تحفظ آئین پاکستان کو دیا ہے، مذاکرات تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے ہوں گے۔قومی مذاکراتی کمیٹی کی...
قومی مذاکراتی کمیٹی کی جانب سے مجوزہ قومی کانفرنس کے انعقاد کے سلسلے میں تحریک تحفظ آئین پاکستان سے رابطہ کیا گیا، تحریک تحفظ آئین پاکستان نے اس کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی مذاکراتی کمیٹی نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کو باضابطہ طور پر قومی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی تھی لیکن تحریک کی قیادت نے اس دعوت کو قبول کرنے سے معذرت کر لی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کو آج ہی دعوت نامہ موصول ہوا، جس کے بعد مشاورت کے بعد کانفرنس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کیا گیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان سے وابستہ ذرائع نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ بانی پی ٹی...
اویس کیانی: وزیراعظم نے اقتصادی گورننس سسٹمز میں اصلاحات کے لیے 15 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو سونپی گئی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق یہ کمیٹی وزیراعظم کے اقتصادی گورننس اصلاحات کے پروگرام کا حصہ ہے اور اپنی سفارشات سہ ماہی بنیادوں پر وزیراعظم کو پیش کرے گی۔ کمیٹی کے ارکان میں سیکریٹری خزانہ، سیکریٹری قانون، سیکریٹری منصوبہ بندی، سیکریٹری ایس آئی ایف سی، سیکریٹری آئی ٹی، سیکریٹری اسٹبلشمنٹ ڈویژن، سیکریٹری لاء اینڈ جسٹس کمیشن اور سیکریٹری سرمایہ کاری بورڈ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ، چیئرمین ایس ای سی پی، گورنر اسٹیٹ بینک، چیئرمین سی سی پی، ایم ڈی پیپرا، ڈی جی ٹیکس پالیسی آفس اور ایڈیشنل آڈیٹر جنرل بھی...
کسٹمز انفورسمنٹ ڈی آئی خان نے پانچ کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق دو ٹرکوں اور ایک کار میں اسمگل شدہ ٹائرز، ادویات اور مختلف برانڈز کی سگریٹیں لدی ہوئی تھیں۔ غیر قانونی سامان کے ساتھ ساتھ استعمال ہونے والی گاڑیاں بھی ضبط کر لی گئیں۔ ایک اور کارروائی میں مسافر بسوں سے اسمگل شدہ سگریٹ پیپر، سگریٹیں، ٹیفلون راڈز اور دیگر متفرق سامان برآمد کیا گیا ۔ ایف بی آر مؤثر انفورسمنٹ کے ذریعے اسمگلنگ کی روک تھام، قانونی تجارت کے تحفظ اور قومی معیشت کے استحکام کے لئے پر عزم ہے۔
آزاد حکومت نے کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیساتھ طے شدہ معاہدے پر عملدرآمد کی تفصیلات میڈیا کے سامنے پیش کر دیں
وزیراعظم سیکرٹریٹ میں کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ عوامی مفادات سے جڑے مسائل اور معاملات حل کرنے میں موجودہ حکومت نے ایک لمحہ تاخیر نہیں کی۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ طے شدہ معاہدے پر عملدرآمد کی تفصیلات میڈیا کے سامنے رکھ دیں۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ میں کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ عوامی مفادات سے جڑے مسائل اور معاملات حل کرنے میں موجودہ حکومت نے ایک لمحہ تاخیر نہیں کی۔ جن مسائل کی بنیاد پر عوام...
آزادحکومت نے کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیساتھ طے شدہ معاہدے پر عملدرآمد کی تفصیلات میڈیا کے سامنے پیش کر دیں
وزیراعظم سیکرٹریٹ میں کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ عوامی مفادات سے جڑے مسائل اور معاملات حل کرنے میں موجودہ حکومت نے ایک لمحہ تاخیر نہیں کی۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ طے شدہ معاہدے پر عملدرآمد کی تفصیلات میڈیا کے سامنے رکھ دیں۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ میں کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ عوامی مفادات سے جڑے مسائل اور معاملات حل کرنے میں موجودہ حکومت نے ایک لمحہ تاخیر نہیں کی۔ جن مسائل کی بنیاد پر عوام...
لاہور: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی ، سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہبازودیگر مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شریک ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی ، سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہبازودیگر مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شریک ہیں راصب خان
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق کے گھر خوشیوں نے ڈیرہ ڈال لیا ہے، جہاں ننھی مہمان کی آمد ہوئی ہے اور وہ بیٹی کے باپ بن گئے ہیں۔ امام الحق نے اس خوشخبری کا اعلان سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے کیا جس میں انہوں نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ اللّٰہ تعالیٰ نے انہیں بیٹی سے نوازا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ وہ اس نعمت پر بے حد شکر گزار اور خوش ہیں۔ View this post on Instagram پاکستانی کرکٹر نے اپنی بیٹی کا نام انارا حق رکھا ہے۔ امام الحق کے مطابق انارا نام کا مطلب...
حکومت سندھ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو کراچی میں پروٹوکول دینے کا اعلان کردیا۔ وزیر ثقافت سندھ ذوالفقار علی شاہ نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہم سہیل آفریدی کو کراچی آنے پر پروٹوکول دیں گے، انہیں اجرک پہنائیں گے اور گلے بھی لگائیں گے۔ صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ ہم کے ایم سی کے ساتھ مل کر ہیریٹیج اسٹریٹ بنائیں گے، یہ فوڈ اسٹریٹ ہوگی۔ اُن کا کہنا تھا کہ ایسی عمارتوں کی تعمیر پر ہیریٹیج ڈپارٹمنٹ کے لوگ ان کے ساتھ ہوتے ہیں، کے ایم سی کی ٹیم کا شکریہ کہ چیئرمین بلاول بھٹو کے وژن پر کام کر رہے ہیں۔ ذوالفقار علی شاہ نے یہ بھی کہا...
قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے اور وہ بیٹی کے باپ بن گئے ہیں۔ امام الحق نے اپنے مداحوں کے ساتھ خوشخبری شیئر کی ہے کہ وہ باپ بن گئے ہیں،اپنے انسٹاگرام پر اپنی بیٹی کی ایک جھلک دکھاتے ہوئے مداحوں کو اس ننھی مہمان کی آمد سے آگاہ کیا۔ امام الحق نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ بیٹی کا نام انارا حق رکھا گیا ہے، جس کا مطلب ہے ’روشنی کی کرن‘۔ انہوں نے کہا کہ بیٹی واقعی اُن کی زندگیوں کی روشنی ہے اور خوشی کے اس موقع پر مداحوں سے اپنی فیملی اور بیٹی کو دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست کی۔ واضح رہے کہ امام الحق نے...
حکومت سندھ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے کراچی دورے پر پروٹوکول دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر ثقافت سندھ ذوالفقار علی شاہ نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سہیل آفریدی کو کراچی آنے پر پروٹوکول دیا جائے گا، انہیں اجرک پہنائی جائے گی اور گلے بھی لگایا جائے گا۔ صوبائی وزیر نے مزید بتایا کہ کے ایم سی کے تعاون سے شہر میں ایک ہیریٹیج فوڈ اسٹریٹ بنائی جائے گی تاکہ تاریخی اور ثقافتی ورثے کو اجاگر کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ تاریخی عمارتوں کی تعمیر اور حفاظت کے دوران ہیریٹیج ڈپارٹمنٹ ہمیشہ موجود رہتا ہے، اور کے ایم سی کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا کہ وہ...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق نے مداحوں کے ساتھ خوشخبری شیئر کی ہے کہ وہ باپ بن گئے ہیں۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی ننھی بیٹی کی ایک جھلک دکھاتے ہوئے مداحوں کو گھر میں نئی مہمان کی آمد سے آگاہ کیا۔ امام الحق نے بتایا کہ انہوں نے بیٹی کا نام انارا حق رکھا ہے۔ بیٹے اور بیٹی کے نام کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا، “بہت خوشی کے ساتھ بتانا چاہتا ہوں کہ اللّٰہ نے ہمیں بیٹی سے نوازا ہے، جس کا نام انارا حق رکھا گیا ہے۔ انارا کے نام کا مطلب ’روشنی کی کرن‘ ہے اور واقعی وہ ہماری زندگیوں کی روشنی ہے۔” انہوں نے مداحوں سے اپیل کی کہ...
قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے، اور وہ بیٹی کے باپ بن گئے ہیں۔ امام الحق نے اپنے مداحوں کے ساتھ خوشخبری شیئر کی ہے کہ وہ باپ بن گئے ہیں۔ امام الحق نے انسٹاگرام پر اپنی بیٹی کی ایک جھلک دکھاتے ہوئے مداحوں کو اس ننھی مہمان کی آمد سے آگاہ کیا۔ View this post on Instagram A post shared by Imam Ul Haq (@imamulhaqofficial) امام الحق نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ بیٹی کا نام انارا حق رکھا گیا ہے، جس کا مطلب ہے ’روشنی کی کرن‘۔ انہوں نے کہا کہ بیٹی واقعی ان کی زندگیوں کی روشنی ہے اور خوشی کے اس موقع پر مداحوں...
سابق قومی کرکٹر مشتاق احمد کی صاحبزادی کی شادی کی تصاویر سامنے آگئیں۔ مشتاق احمد کی بیٹی نوال کی حال ہی میں شادی کی تقریب ہوئی جس میں کرکٹرز اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ شادی کی پروقار تقریب میں دلہن نے ہلکے نیلے اور سلور رنگ کا عروسی جوڑا زیب تن کیا۔ نوال کی شادی کی تصاویر سامنے آئی ہیں جو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہے۔ اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر مشتاق احمد کی صاحبزادی کی شادی کی ویڈیو بھی وائرل ہے۔
سرکاری ملازمین کی کارکردگی،نظم وضبط اور احتساب کے سلسلہ میں ترمیمی بل متعلقہ کمیٹی کوارسال کر دیا گیا ، پنجاب حکومت بل میں سرکاری ملازمین کے سروس قوانین کی تشریح و وضاحت جاری کردی۔ ترمیمی بل کے متن میں کہا گیا کہ ریٹائرہونے والے ملازم کے خلاف کارروائی 2سال میں مکمل کرنا ہو گی،2سال میں کارروائی مکمل ناہونے پروجوہات کی بناء پروقتی توسیع ہوسکے گی۔ وقت کا تعین عدالتی کیس کو وقت پر نمٹانے کے لئے ضروری ہے،سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے بعدکارروائی سے متعلق ابہام دورکیاگیا۔بل میں ریٹائرمنٹ کے بعدمحکمہ جاتی انکوائری کے دائرہ کارکی وضاحت کی گئی،سرکاری ملازمین کے احتساب سے متعلق شقیں واضح کی گئی ہیں۔ بل 2ماہ کیلئے پنجاب اسمبلی کی متعلقہ قائمہ کمیٹی کے حوالے...
طیب سیف : ملک میں سیاسی درجہ حرارت نیچے لانے کے لئے نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی نے سیاستدانوں، وکلا اور دانشوروں کی بڑی بیٹھک بلانےکا فیصلہ کرلیا۔نیشنل ڈائیلاگز کمیٹی کی قومی سطح کی کانفرنس اگلے ہفتے اسلام آباد میں ہوگی جس میں ن لیگ ، پیپلز پارٹی ،پی ٹی آئی،جے یو آئی اور جماعت اسلامی کو شرکت کی دعوت دی جائے گی۔ ایم کیوایم، ق لیگ،بلوچستان عوامی پارٹی ،اےاین پی اور دیگر جماعتوں بھی اس قومی کانفرنس میں مدعو کیا جائے گا،نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی تحریک تحفظ پاکستان کو بھی خصوصی طور پر شرکت کی دعوت دے گی۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، الرٹ جاری قانون دان،پارلیمنیٹرینز،دانشور اور ٹیکنوکریٹس سیاسی صورتحال سے متعلق نقطہ نظرپیش کریں...
پنجاب اسمبلی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کے آئندہ اجلاسوں کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے، جن میں مختلف محکموں کے آڈٹ اعتراضات کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کے اجلاس 6، 7 اور 8 جنوری کو منعقد ہوں گے۔ تمام اجلاس صبح گیارہ بجے شروع ہوں گے اور کمیٹی روم نمبر 3، نیو اسمبلی بلڈنگ لاہور میں ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیں:پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 289 میں ن لیگ کے امیدوار اسامہ عبدالکریم بلامقابلہ منتخب 6 اور 7 جنوری کو محکمہ ہائر ایجوکیشن اور اس کے ماتحت اداروں کے آڈٹ اعتراضات زیر بحث آئیں گے، جبکہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے 2022-23 کے سول آڈٹ پیراز کا جائزہ لیا جائے...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نئے سال کے پہلے غیر ملکی دورے پر چین روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وہ بیجنگ میں ہونے والے پاک چین اسٹریٹیجک ڈائیلاگ میں شرکت کریں گے، جہاں دونوں ممالک کے وفود اعلیٰ سطحی مذاکرات کریں گے۔ اسٹریٹیجک ڈائیلاگ میں اسحاق ڈار پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے جبکہ چینی وزیرِ خارجہ اپنے ملک کے وفد کی سربراہی کریں گے۔ مذاکرات کے دوران دو طرفہ تعاون کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا اور شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے نئے شعبوں کی نشاندہی کی جائے گی۔ ترجمان کے مطابق ملاقاتوں میں آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کو مزید فروغ دینے پر بات ہوگی، جبکہ پاکستان اور چین کے درمیان اسٹریٹیجک تعلقات کا...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نئے سال کے پہلے غیر ملکی دورے پر چین روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وہ بیجنگ میں ہونے والے پاک چین اسٹریٹیجک ڈائیلاگ میں شرکت کریں گے، جہاں دونوں ممالک کے وفود اعلیٰ سطحی مذاکرات کریں گے۔ اسٹریٹیجک ڈائیلاگ میں اسحاق ڈار پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے جبکہ چینی وزیرِ خارجہ اپنے ملک کے وفد کی سربراہی کریں گے۔ مذاکرات کے دوران دو طرفہ تعاون کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا اور شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے نئے شعبوں کی نشاندہی کی جائے گی۔ ترجمان کے مطابق ملاقاتوں میں آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کو مزید فروغ دینے پر بات ہوگی، جبکہ پاکستان اور چین کے درمیان اسٹریٹیجک تعلقات...
1992 کا ورلڈکپ جیتنے والی پاکستان ٹیم کے اہم رکن سابق لیجنڈری لیگ اسپنر مشتاق احمد ایک بار پھر خوشیوں کے لمحات سے گزر رہے ہیں۔ گزشتہ برس اپنی بڑی بیٹی حبیبہ کی شادی کے بعد اس سال انہوں نے اپنی چھوٹی بیٹی نوال کی شادی بھی خوش اسلوبی سے انجام دی۔ مشتاق احمد کی بیٹی نوال کی شادی بصیرم خان کے ساتھ ایک شاندار اور پُروقار تقریب میں ہوئی، جس کا اہتمام خود مشتاق احمد اور ان کے اہلِ خانہ نے کیا۔ دلہن نے آئس بلیو اور سلور رنگ کا خوبصورت لہنگا زیب تن کیا جبکہ دولہا نے نفیس ٹو پیس سوٹ پہنا۔ تقریب میں انضمام الحق، معین خان اور مصباح الحق سمیت کرکٹ...
حسن علی: سرکاری ملازمین کی کارکردگی،نظم وضبط،احتساب ترمیمی بل متعلقہ کمیٹی کوارسال، پنجاب حکومت کی بل میں سرکاری ملازمین کےسروس قوانین کی تشریح و وضاحت جاری کردی۔ ترمیمی بل کے من میں کہا گیا کہ ریٹائرہونےوالےملازم کےخلاف کارروائی 2سال میں مکمل کرنا ہو گی،2سال میں کارروائی مکمل ناہونےپروجوہات کی بناپروقت توسیع ہوسکےگی۔ وقت کا تعین عدالتی کیس کو وقت پر نمٹانے کے لئے ضروری ہے،سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کےبعدکارروائی سےمتعلق ابہام دورکیاگیا۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، الرٹ جاری بل میں ریٹائرمنٹ کےبعدمحکمہ جاتی انکوائری کےدائرہ کارکی وضاحت کی گئی،سرکاری ملازمین کے احتساب سے متعلق شقیں واضح کی گئی ہیں۔ بل منظوری کےبعد 2ماہ کیلئےپنجاب اسمبلی کی متعلقہ کمیٹی کےحوالےکردیاگیا، کمیٹی منظوری کےبعدبل پنجاب...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پارلیمانی کمیٹی نے سابق وفاقی سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان کے نام کی چیئرمین پیمرا کی تقرری کیلئے سفارش کردی۔ نئے چیئرمین پیمرا کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ سینیٹر سرمد علی اور رکن قومی اسمبلی چوہدری شہباز بابر، قائم مقام سیکرٹری قومی اسمبلی اور ایڈوائزر لیگل شریک تھے۔ اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے کمیٹی ارکان شریک نہیں ہوئے۔ رکن قومی اسمبلی چوہدری محمد شہباز بابر کو کمیٹی کا کنوینئر منتخب کرلیا گیا۔ سابق سیکرٹری اطلاعات عنبرینجان، بریگیڈئیر (ر) انوار، متین حیدر، سردار عرفان، اشرف خان اور ڈاکٹر حامد خان کے ناموں پر غور کے بعد عنبرین جان کے نام کی چیئرمین پیمرا کے تقرر کیلئے سفارش کردی۔
ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹامی لی جونز کی بیٹی وکٹوریہ جونز کے بارے میں اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ وہ سان فرانسسکو کے ایک لگژری ہوٹل میں مردہ پائی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 34 سالہ وکٹوریہ جونز کی لاش یکم جنوری کی علی الصبح فیئر مونٹ سان فرانسسکو ہوٹل کے ایک کمرے سے ملی۔ سان فرانسسکو فائر ڈیپارٹمنٹ نے تصدیق کی ہے کہ یکم جنوری 2026 کو رات تقریباً 2 بج کر 52 منٹ پر ہوٹل سے طبی ایمرجنسی کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں۔ طبی عملے نے ایک خاتون کا معائنہ کیا جسے موقع پر ہی مردہ قرار دے دیا گیا۔ بعد ازاں پولیس اور میڈیکل ایگزامینر کو طلب کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260103-06-11 جدہ (سید مسرت خلیل) اسرائیل کی جانب سے وفاقی جمہوریہ صومالیہ کے نام نہاد صومالی لینڈ ریجن کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لیے او آئی سی ایگزیکٹو کمیٹی کا ایک غیر معمولی کھلا اجلاس سیکرٹریٹ جدہ میں بلایا گیا۔او آئی سی میں پاکستان کے مستقل نمائندے، سفیر سید محمد فواد شیر نے غیر معمولی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ اجلاس میں اسرائیل کی طرف سے صومالی لینڈ کو یکطرفہ اور غیر قانونی تسلیم کرنے کی شدید مذمت کی گئی اور وفاقی جمہوریہ صومالیہ کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی متفقہ حمایت کا اعادہ کیا۔سفیر فواد شیر نے اجلاس میں اپنے کلمات میں وفاقی جمہوریہ صومالیہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260103-06-3 واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سربراہ پاک فضائیہ ائر مارشل نور خان کی صاحبزادی ڈاکٹر فائقہ نور خان امریکا میں پیش آنے والے ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا کی کاؤنٹی ڈینوڈی میں ویک اینڈ کے دوران ایک کار حادثہ پیش آیا جس میں مقامی پیڈیاٹریشن 75 سالہ فائقہ نورخان جان کی بازی ہار گئیں۔ورجینیا پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر فائقہ گاڑی سڑک پر بیریئر سے ٹکرا گئی جس کے بعد اس میں آگ بھڑک اٹھی اور گاڑی میں موجود خاتون موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔ مانیٹرنگ ڈیسک
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250103-2-10 قنبرعلی خان (نمائندہ جسارت) ڈپٹی کمشنر ضلع قنبر شہدادکوٹ امداد علی ابڑو کی صدارت میں دربار ہال، ڈی سی آفس قنبر میں ماہانہ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران، ضلعی انتظامیہ کے ماتحت کام کرنے والے سرکاری اداروں کے سربراہان اور تمام تعلقوں کے اسسٹنٹ کمشنرز نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر قنبر شہدادکوٹ امداد علی ابڑو نے ضلعی انتظامیہ کے ماتحت اداروں کی گزشتہ ماہ کی کارکردگی رپورٹ طلب کی اور آئندہ ماہ کے لیے ٹاسک بھی دیے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع میں جہاں کہیں بھی غیرقانونی پیٹرول پمپ موجود ہوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد سے ان کی نشاندہی کر...
جلاس کے اختتام پر اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ نیشنل جینڈر پیریٹی رپورٹ فریم ورک کو عملی اور قابلِ نفاذ بنانے کے لیے بین الادارہ جاتی تعاون کو مزید مضبوط کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں نیشنل جینڈر پیریٹی رپورٹ (NGPR) فریم ورک اور نیشنل جینڈر ڈیولپمنٹ پلان (NGDP) کے حوالے سے ایک اہم صوبائی مشاورتی اجلاس پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان ریاض احمد نے کی۔ اجلاس کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا۔ اس مشاورتی نشست میں نیشنل جینڈر پیریٹی فریم ورک کو گلگت بلتستان کے تناظر میں حتمی شکل دینے پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔اجلاس میں مختلف متعلقہ...
چیئرمین پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) کی تعیناتی کے لیے قائم پارلیمانی کمیٹی نے عنبرین جان کے نام کی تجویز دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پیمرا کے لیے کمیٹی نے عنبرین جان کو متفقہ طور پر نامزد کیا ہے، وہ اس سے قبل سیکریٹری اطلاعات رہی ہیں۔ پارلیمانی کمیٹی برائے تعیناتی چیئرمین پیمرا کا اجلاس ہوا، جس میں محمد شہباز بابر، سینیٹر سرمد علی شریک تھے جبکہ ممبر اسمبلی رضا علی گیلانی اور سینیٹر علی ظفر اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔ ذرائع کے مطابق 4 رکنی کمیٹی نئے چیئرمین پیمرا کےلیے نام کی منظوری دی، اجلاس میں 5 ناموں پر مشاورت ہوئی، جن میں عنبرین جان، متین حیدر، بریگیڈیئر ریٹائرڈ انوار احمد، ڈاکٹرحامد خان اور سردار عرفان اشرف...
اسلام آباد: چیئرمین پیمرا کی تقرری کے لیے سینیٹ اور قومی اسمبلی پر مشتمل پارلیمانی کمیٹی نے دو نام شارٹ لسٹ کرلیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین پیمرا کی تقرری کے لیے کمیٹی کا اجلاس تاخیر سے منعقد ہوا۔ ایم این اے شہباز ویڈیو لنک کے ذریعے موجود رہے۔ کمیٹی میں دو اراکین قومی اسمبلی اور دو سینیٹرز شامل ہیں۔ اپوزیشن کے دونوں اراکین اجلاس سے غیرحاضر رہے۔ تحریک انصاف کے کمیٹیوں کے بائیکاٹ کے سبب سینیٹر علی ظفر نے اجلاس میں شرکت نہیں کی، شہباز بابر کو کمیٹی کا چیئرمین منتخب کیا گیا۔ اجلاس چوہدری شہباز بابر، سید رضا علی گیلانی، سینیٹر سرمد علی اور سینیڑ سید علی ظفر پر مشتمل کمیٹی نے منعقد کیا۔ کمیٹی کا اجلاس دسمبر میں ہونا...
قومی ٹیم کے سابق مایہ ناز لیگ اسپنر مشتاق احمد کی صاحبزادی نوال کی حال ہی میں نہایت شاندار اور پروقار شادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں کرکٹرز اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ دلہن نوال نے آئس بلیو اور سلور رنگ کا نفیس لہنگا زیب تن کیا جس کے ساتھ دیدہ زیب دوپٹہ ان کے لباس کی خوبصورتی کو مزید بڑھا رہا تھا جبکہ دولہا ٹو پیس سوٹ میں ملبوس نظر آئے۔ View this post on Instagram A post shared by Asad Ali Photography (@asad_aliphoto) شادی کی اس تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اور موجودہ کھلاڑیوں سمیت مشتاق احمد کے قریبی دوستوں نے بھی شرکت کی جن میں...
(اویس کیانی )چیئرمین پیمرا کی تقرری کے معاملے پرشہباز بابر کی چیئرمین شپ میں کمیٹی کا اجلاس ہواجس میں چیئرمین پیمرا کے لیے پانچ ناموں پر غور کیاگیا۔ذرائع کے مطابق کمیٹی نے چیئرمین پیمراکے لئے سابق سیکرٹری اطلاعات عمبرین جان کا نام تجویز کر دیا۔ عمبرین جان کے علاوہ متین حیدراوربریگیڈیئر ریٹائر ڈانوار احمد کے ناموں پر غوربھی کیاگیاہے. سردار عرفان اشرف خان اور ڈاکٹر حامد کے نام بھی چیئرمین پیمراکے لئے کمیٹی میں پیش کئے گئے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ سندھ بھر میں منانے کا اعلان
وزیر اعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاہدے پر 98 فیصد عملدرآمد ہو چکا ہے، ریاست کسی افراتفری کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ مظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ریاست کے 2 ڈویژنز کے اندر عوامی اجتماعات کیے گئے اور لوگوں نے ہم پر اعتماد کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر: ایکشن کمیٹی کی تحریک کا صرف تاجروں کو فائدہ، عوام کو ڈویژنز کے نام پر تقسیم کردیا ان کا کہنا تھا کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ کیے گئے معاہدے پر بتدریج عملدرآمد ہو رہا ہے۔ ہمارا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں، ہم عوامی مسائل حل کرنے کے لیے آئے ہیں۔ ہمیں ریاست کے اندر اعتماد کو...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پارلیمانی کمیٹی نے عنبرین جان کوپاکستان الیکٹرانک میڈیاریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کاچیئرمین بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ عنبرین جان سابق سیکرٹری اطلاعات بھی رہ چکی ہیں اور انہیں اس اہم ذمہ داری کے لیے باضابطہ نامزد کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی نے مشترکہ غور و خوض کے بعد عنبرین جان کی نامزدگی کی تائید کی، جس کے بعد ان کےچیئرمین پیمرا کے طور پر تقرر کا راستہ ہموار ہو گیا ہے۔ حکومتی حلقوں کے مطابق عنبرین جان کے پاس میڈیا اور اطلاعات کے شعبے میں وسیع تجربہ موجود ہے جس سے وہ ادارے کو مزید موثر بنانے میں مددگار ثابت ہوں گی۔پیمرا کے نئے چیئرمین کے انتخاب کو میڈیا ریگولیشن، نشریاتی معیار...
پشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے قائم انکوائری کمیٹی نے کوہستان میگا کرپشن سکینڈل کی بنیادی وجہ محکمہ سی اینڈ ڈبلیو میں شدید انتظامی کمزوری قرار دے دی۔ دنیا نیوز نے خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے قائم انکوائری کمیٹی کی رپورٹ حاصل کرلی، خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے قائم کوہستان میگا کرپشن سیکنڈل کی انکوائری کمیٹی کی رپورٹ 3 صفحات پر مشتمل ہے، حکومت نے 4 ممبران پر مشتمل تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی تھی۔ حکومتی انکوائری کمیٹی نے محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کا پول کھول دیا، محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کی شدید کمزور انتظامی نظام کے باعث کوہستان میگا کرپشن سیکنڈل پیش آیا، محکمے کے اندر کوئی معیاری تقرری و تبادلوں کی پالیسی موجود نہیں۔ رپورٹ کے مطابق...
معروف امریکی آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار ٹومی لی جونز کی 34 سال بیٹی وکٹوریہ جونز کیلیفورنیا کے ایک ہوٹل میں مردہ پائی گئیں۔ سان فرانسسکو فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق 2:52 بجے صبح ایمرجنسی کال موصول ہوئی جس پر عملہ جائے وقوعہ پہنچا۔ اہلکاروں نے خاتون کو مردہ قرار دیا جبکہ سان فرانسسکو پولیس اور میڈیکل ایگزامنر بھی موقع پر موجود تھے۔ موت کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں: دی وائر اور ویپ کے نامور اداکار عیسیٰ وٹلاک 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ذرائع کے مطابق ہوٹل کے عملے نے وکٹوریہ کو بے ہوش پایا اور فوری طور پر سی پی آر کی کوشش کی لیکن انہیں مردہ قرار دیا گیا۔ واقعے کی تصدیق کے بعد...
سابق سربراہ پاک فضائیہ ائیر مارشل نور خان کی صاحبزادی ڈاکٹر فائقہ نور خان امریکا میں پیش آنے والے ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا کی کاؤنٹی ڈینوڈی میں ویک اینڈ کے دوران ایک کار حادثہ پیش آیا جس میں مقامی پیڈیاٹریشن 75 سالہ فائقہ آفتاب قریشی جان کی بازی ہار گئیں۔ ورجینیا پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر فائقہ قریشی کی گاڑی سڑک سے ٹکرا گئی جس کے بعد اس میں آگ بھڑک اٹھی اور گاڑی میں موجود خاتون موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔ ڈاکٹر فائقہ قریشی نے 1993 میں بچوں کے دی کنگز ڈاٹر اسپتال میں بطور فزیشن اپنی خدمات کا آغاز کیا تھا بعد ازاں وہ طویل عرصے...
امریکا میں ٹریفک حادثہ، سابق سربراہ پاک فضائیہ نور خان کی بیٹی جاں بحق WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس) سابق سربراہ پاک فضائیہ ائیر مارشل نور خان کی بیٹی ڈاکٹر فائقہ نور خان امریکا میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا کی کاؤنٹی ڈینوڈی میں ویک اینڈ پر ایک مقامی پیڈیاٹریشن کار حادثے میں جاں بحق ہوئیں جن کی شناخت 75 سالہ فائقہ آفتاب قریشی کے نام سے ہوئی۔ ورجینیا پولیس کے مطابق ڈاکٹر فائقہ قریشی کی کار روڈ سے ٹکرائی جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی اور کار میں سوار خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں۔ فائقہ قریشی نے 1993 میں...
سابق سربراہ پاک فضائیہ ائیر مارشل نور خان کی بیٹی ڈاکٹر فائقہ نور خان امریکا میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا کی کاؤنٹی ڈینوڈی میں ویک اینڈ پر ایک مقامی پیڈیاٹریشن کار حادثے میں ایک خاتون جاں بحق ہوئیں جن کی شناخت 75 سالہ فائقہ آفتاب قریشی کے نام سے ہوئی۔ ورجینیا پولیس کے مطابق ڈاکٹر فائقہ قریشی کی کار روڈ سے ٹکرائی جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی اور کار میں سوار خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔ فائقہ قریشی نے 1993 میں بچوں کے دی کنگز ڈاٹر ہسپتال میں بطور فزیشن ذمہ داریاں سنبھالیں اور پھر وہ طویل عرصے تک ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ کی میڈیکل ڈائریکٹر کے طور...
بلوچستان کی ہونہار بیٹی ایمان تاجک نے کم عمری میں غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے قومی سطح پر اپنی پہچان بنا لی۔ یہ بھی پڑھیں: آمنہ شفیع، بلوچستان کے بچوں کا مستقبل سنوارنے والی باہمت خاتون محض 3 سال کے مختصر عرصے میں ایمان تاجک نے ووشو کے میدان میں شاندار کارکردگی دکھا کر خود کو پاکستان کی ابھرتی ہوئی نیشنل ووشو اسٹار کے طور پر منوا لیا ہے۔ مختلف قومی مقابلوں میں کامیابیاں اور متعدد گولڈ میڈلز ان کی محنت، لگن اور عزم کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ ایمان تاجک نے ووشو جیسے مشکل اور سخت کھیل میں اپنی انتھک محنت کے ذریعے حریف کھلاڑیوں کو بارہا شکست دی۔ کوچز اور کھیلوں سے وابستہ حلقوں کے مطابق ایمان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-08-3 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب بار کونسل نے سٹی کورٹ کراچی میں پیشی کے دوران پیشہ ورانہ ضابطے کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے جنرل فیض حمید کے وکیل میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ کا لائسنس معطل کر دیا۔پنجاب بارکونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ کے لائسنس کی مستقل منسوخی کے لیے کیس ڈسپلنری کمیٹی کو بھجوا دیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی بنیاد پر پنجاب بار کونسل نے کارروائی کی اور عدالتی ہڑتال کے دوران کراچی سٹی کورٹ میں پیشی پر پیشہ ورانہ ضابطے کی خلاف ورزی قرار کا مرتکب قرار دیا گیا۔پنجاب بار کونسل نے کہا کہ ہڑتال کے باعث عدالتی کارروائی پر مکمل پابندی کے باوجود پیشی...
اسلام ٹائمز: سعودی عرب اور امارات سمیت دشمنوں کی نقل و حرکت اور سازشوں پر گہری نظر رکھنے، اور فرقہ وارانہ و علیحدگی پسند عناصر کے مقابل قومی وحدت کے تحفظ میں یمن کی مزاحمتی قوتوں کا کردار، اس ملک کی خودمختاری اور آزادی کا بنیادی ستون ہے۔ وسائل یا اسٹریٹجک علاقوں پر قبضے کی ہر کوشش کو مزاحمت کے سخت اور فیصلہ کن ردِعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، جو پیچیدہ علاقائی منظرناموں کے مقابلے میں اس تحریک کی سیاسی اور عسکری پختگی کی عکاسی کرتا ہے۔ یمن کی مزاحمتی طاقت، یمنی عوام کے لیے ایک روشن اور باوقار مستقبل کی ضامن ہے۔ خصوصی رپورٹ: یمن میں حالیہ پیش رفت، بالخصوص ملک کے مشرقی علاقوں میں نیابتی قوتوں کی سرگرمیاں،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-05-7 کھپرو (نمائندہ جسارت) کھپرو میونسپل کمیٹی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے کھپرو میونسپل کمیٹی شہر کی صفائی ستھرائی کرنے میں ناکام رہی میونسپل کمیٹی کو معتدد بار شکایات کرنے کے بعد بھی ازالہ نہ کیا شہری ۔تفصیلات کے مطابق غریب آباد محلہ میں کئی ماہ سے گٹر نالیاں پلٹ رہی ہے گٹر پائپ لائن ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس کی وجہ علاقہ مکین دیگر علاقوں سے آنے والے لوگوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے یہاں تک جانے والے نمازی قریب مسجد میں جانے کے لئے بھی پریشان ہے ۔ کھپرو میونسپل کمیٹی چیئرمین کو کئی بار شکایات کی ٹیم آتی ضرور ہے مگر عملی کام نہیں کرتی پھر اگلے روز وہ ہی مسائل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-05-6 سجاول(نمائندہ جسارت) ماروی سومرو ، ڈپٹی ڈائریکٹر ریجنل لائبریرین حیدرآباد (لوکل گورنمنٹ سندھ) نے پبلک لائبریری ٹاؤن کمیٹی سجاول کا دورہ کیا۔ میڈم کی آمد پر لائبریری انچارج زاہد عزیز میندھرو عبدالحمید کھٹی اور دیگر نے ان کا استقبال کیا۔ میڈم ماروی سومرو نے پبلک لائبریری ٹاؤن کمیٹی سجاول کا دورہ کیا اور 26 زبانوں میں قرآنِ پاک کے نسخے اور کتب دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے اسٹڈی ہال، آفس روم اور قرآن میوزیم ہال کا بھی دورہ کیا۔ اوردورے کے دوران ماروی سومرو نے لائبریری انچارج زاہد عزیز میندھرو کی محنت کو سراہا۔ انہوں نے وزیٹنگ بک پر اپنے تاثرات بھی تحریر کیے اور جلد از جلد ذاتی کوششوں سے نئی عمارت تعمیر کروانے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-05-3 خیرپور (جسارت نیوز) درگاہ غوثیہ دستگیر کے گادی نشین و چیئر مین رانی پور ٹائون کمیٹی پیر سید سورج دستگیر شاہ جیلانی کا کہنا تھا کہ انسانیت کی خدمت عظیم مشغلہ اللہ کی خوشنودی اور خاتم الانبیا سرورکونین ﷺکی سیرت پر عمل کرنے سے دونوں جہانوں میں سرخرو ہونے کا ذریعہ ہے ہم اپنے علاقے کے عوامی مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کے لیے عوامی مینڈٹ سے منتخب ہوئے ہیں ان شاء اللہ تعالی وہ اپنے ووٹروں کے معیار اور امیدوں پر تاحال پورا اترے ہیں ان کی ٹیم کے ٹائون افسر جہانزیب بابر و دیگر لوگ عوامی شکایات کے ازالے کے لیے ٹائون کمیٹی میں موجود ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس...
اسلام آباد: پاکستان اور چین کے مابین اسٹریٹیجک مذاکرات آئندہ ہفتے بیجنگ میں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کریں گے، جس میں پاکستان اور چین کی آہنی برادرانہ دوستی کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال ہوگا۔ دونوں رہنما خطے کی سیکیورٹی صورتحال کا بھی جامع جائزہ لیں گے جب کہ پاکستان چین کے بنیادی قومی مفادات پر اپنی مکمل حمایت کا اعادہ کرے گا، جس میں دوطرفہ تعاون، علاقائی استحکام اور اسٹریٹیجک شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جانے پر زور دیا جائے گا۔ وزارت خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اور ان کے چینی ہم منصب 4 جنوری کو...
لاہور: پنجاب بار کونسل نے سٹی کورٹ کراچی میں پیشی کے دوران پیشہ ورانہ ضابطے کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے جنرل فیض حمید کے وکیل میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ کا لائسنس معطل کر دیا۔ پنجاب بارکونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ کے لائسنس کی مستقل منسوخی کے لیے کیس ڈسپلنری کمیٹی کو بھجوا دیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی بنیاد پر پنجاب بار کونسل نے کارروائی کی اور عدالتی ہڑتال کے دوران کراچی سٹی کورٹ میں پیشی پر پیشہ ورانہ ضابطے کی خلاف ورزی قرار کا مرتکب قرار دیا گیا۔ پنجاب بار کونسل نے کہا کہ ہڑتال کے باعث عدالتی کارروائی پر مکمل پابندی کے...
فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سیف اللّٰہ ابڑو کی نااہلی کے لیے چیئرمین سینیٹ سے رجوع کرنے پر سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو نے کہا ہے کہ بنیادی نقطہ یہ ہے پی ٹی آئی نے 27ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کی ہی نہیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عون عباس بپی تو کسی پارلیمانی میٹنگ میں تھے ہی نہیں، نہ ہی پارٹی نے کوئی لیٹر جاری کیا، نہ ہی مجھے کوئی شوکاز یا خط ملا ہے۔سیف اللّٰہ ابڑو نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے وزارت داخلہ کمیٹی چیئرمین کے لیے میرا نام دیا تھا، ہمارے بندوں نے حکومتی افراد سے مل کر مجھ سے کمیٹی چیئرمین شپ چھینی۔ پی ٹی آئی کا سیف اللّٰہ ابڑو کی نااہلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-08-17 اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے معاہدہ پر عملدرآمد کے حوالے سے اب تک کی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ معاہدے پر عملدرآمد کے عمل کو مزید تیز کیا جائے۔ بدھ کو یہاں جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت آزاد جموں و کشمیر کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد کی پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سیکرٹری امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران ظفر حسن، چیف سیکرٹری آزاد جموں و کشمیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-08-15 اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ ملک میں گندم کی کوئی قلت نہیں ہے اور موجودہ غذائی سال کے دوران قومی ضروریات پوری کرنے کے لیے وافر ذخائر دستیاب ہیں۔وفاقی وزریرنے قومی گندم نگران کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی صدارت کی جس میں ربیع 2025–26 کے لیے گندم کی کاشت کی پیش رفت، موجودہ گندم کے ذخائر کی صورتحال اور عبوری قومی گندم پالیسی (آئی این ڈبلیو پی) کے تحت عملدرآمد کے طریقہ کار کا جائزہ لیا گیا۔وزارتِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے اعلامیے کے مطابق اجلاس کے دوران تمام صوبوں کو ہدایت کی گئی کہ وہ عبوری قومی گندم پالیسی کے مؤثر اور مربوط نفاذ...
صوبائی وزیر یونیورسٹیز محمد اسماعیل راہو ذبیول میں فنانس اینڈپلاننگ کمیٹی کے 13ویں اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد: ملک میں پراپرٹی فائلوں اور پلاٹس سے متعلق فراڈ کے خلاف حکومت سخت ایکشن لینے جا رہی ہے، اس سلسلے میں وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے پراپرٹی فائلوں، پلاٹس، ولاز اور اپارٹمنٹس کی خرید و فروخت کی قانونی حیثیت کا جامع جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دیدی ہے، جو فراڈ، ٹیکس چوری اور سرمایہ کاروں کے تحفظ سے متعلق بڑھتے خدشات کے پیش نظر قائم کی گئی ہے۔ اس کا مقصد رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں شفافیت کو فروغ دینا ہے۔ سرکاری نوٹی فکیشن کے مطابق کمیٹی کی سربراہی وزیر قانون و...
پاکستان اور چین کے درمیان اعلیٰ سطحی اسٹریٹیجک مذاکرات آئندہ ہفتے بیجنگ میں منعقد ہوں گے، جن میں دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تفصیلی بات چیت کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور چین کی دیرینہ اور آہنی برادرانہ دوستی کو فروغ دینے، دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے اور شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جانے پر غور ہوگا۔ بات چیت میں خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا بھی جامع جائزہ لیا جائے گا، جبکہ پاکستان چین کے بنیادی قومی مفادات کی مکمل حمایت کا اعادہ کرے گا۔ دونوں فریق علاقائی استحکام، باہمی اعتماد اور...
کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ نے اپنی قراردادوں کے ذریعے کشمیریوں کا حق خودارادیت تسلیم کر رکھا ہے جن میں عمل درآمد میں واحد رکاوٹ بھارت کی ہٹ دھرمی اور غیر حقیقت پسندانہ طرز عمل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے زیرِاہتمام 5جنوری کو یوم حق خودارادیت کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر کے شہر باغ میں ایک ریلی اور مہاجرین مقبوضہ جموں و کشمیر کے ساتھ ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ریلی کے انعقاد کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ پرویز احمد شاہ، زاہد صفی، خادم حسین، شیخ محمد...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا حکومت نے سی ٹی ڈی اور سپیشل برانچ کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے پولیس کو جاری فنڈز اور ان کے استعمال کا جامع جائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت یہ جانچ کرے گی کہ اب تک جاری کیے گئے فنڈز سے پولیس کتنی فعال ہوئی اور سروس ڈیلیوری میں کس حد تک بہتری آئی۔ اس مقصد کے لیے 8 ارکان پر مشتمل کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جس میں وزیر بلدیات، وزیر تعلیم، مشیر خزانہ، آئی جی پولیس سمیت دیگر متعلقہ حکام شامل ہیں، کمیٹی کے ٹی او آرز بھی واضح کر دیے گئے...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں لیاری ایلیویٹڈ فریٹ کوریڈور کو پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) میں شامل کرنے کے معاملے پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں یہ بھی سامنے آیا کہ سندھ میں 27 ارب روپے کے سولر انرجی پروجیکٹ میں اربوں روپے کی مالی بے قاعدگیاں ہو رہی ہیں۔ اس منصوبے کے تحت این جی اوز کی کوشش تھی کہ غریب اور مستحق افراد کو سولر پینلز فراہم کیے جائیں، لیکن چیئرمین کمیٹی سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے بتایا کہ جو سولر پینل مارکیٹ میں 21 ہزار روپے میں دستیاب تھا، اسے منصوبے کے تحت 60 ہزار روپے میں خریدا گیا، جس سے واضح طور پر مالی بدانتظامی سامنے...
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) پر ٹول ٹیکس اور اوورلوڈڈ ٹرکوں سے اربوں روپے کی ریکوری نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ این ایچ اے پر 26.4 ارب روپے کے ٹول ٹیکس واجبات اور 16 ارب روپے کی ریکوری اوورلوڈڈ ٹرکوں سے حاصل نہیں کی جا سکی۔ اجلاس معین عامر پیرزادہ کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں وزارتِ مواصلات کے مالی سال 2023-24 کے آڈٹ اعتراضات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ این ایچ اے کے پندرہ آڈٹ اعتراضات پر کمیٹی میں تفصیلی بحث ہوئی، جس کے دوران سیکرٹری این ایچ اے نے موقف اختیار کیا کہ ٹول ٹیکس اور دیگر ریکوری کے معاملات...
حکومت نے رواں مالی سال 2025-26 کی پہلی سہ ماہی کے لیے 3.7 فیصد معاشی شرحِ نمو کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی (این اے سی) کے اجلاس میں دی گئی، جس کی صدارت سیکریٹری پلاننگ اویس منظور سمرا نے کی۔ نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کے مطابق حالیہ تباہ کن سیلاب کے باوجود معیشت کے تمام بڑے شعبوں میں نمو ریکارڈ کی گئی، جو زرعی نقصانات سے متعلق حکومتی ابتدائی رپورٹس کے برعکس ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا ستمبر کی مدت میں مجموعی قدرِ افزائش 3.71 فیصد رہی۔ کمیٹی نے بتایا کہ بجلی اور گیس کے شعبے میں 25 فیصد سے زائد جبکہ تعمیرات کے شعبے میں 21 فیصد سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا...
پلاٹس، ولاز اور اپارٹمنٹس کی خرید و فروخت کا جامع جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل اقدام کا مقصد ٹیکسوں کی درست وصولی کو یقینی بنانا، سرمایہ کاروں کو قانونی تحفظ فراہم کرنا ہے ملک میں پراپرٹی فائلوں اور پلاٹس سے متعلق فراڈ کے خلاف حکومت سخت ایکشن لینے جا رہی ہے، اس سلسلے میں وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے پراپرٹی فائلوں، پلاٹس، ولاز اور اپارٹمنٹس کی خرید و فروخت کی قانونی حیثیت کا جامع جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دیدی ہے، جو فراڈ، ٹیکس چوری اور سرمایہ کاروں کے تحفظ سے متعلق بڑھتے خدشات کے پیش...
این جی اوز کے تحت سولر پروجیکٹ میں 27 ارب کی کرپشن کے ثبوت ملے ہیں،حکام پلاننگ ڈویژن غریب لوگوں کو سولر پینل ملنے تھے، بڑے پیمانے پر بے قاعدگیاں ہر لیول پر پائی گئی ہیں،سینیٹ قائمہ کمیٹی سندھ میں 27 ارب روپے کے سولر انرجی پراجیکٹ میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں سندھ میں 27 ارب روپے کے سولرانرجی پروجیکٹ میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف کیا گیا۔حکام پلاننگ ڈویژن سندھ نے بتایا کہ سولر پروجیکٹ میں اربوں روپے کی کرپشن کے ثبوت ملے ہیں، اس پروجیکٹ کی دو مرتبہ انکوائریاں مکمل کی گئی ہیں، یہ...