2026-06-02@21:04:19 GMT
تلاش کی گنتی: 6559
«کمیٹی نے»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) امارات نے اقوام متحدہ کے دفتر برائے ہم آہنگی انسانی امور کے ساتھ دستخط شدہ معاہدے کے تحت سوڈان ہیومینیٹیرین فنڈ کی حمایت کے لیے 50 لاکھ امریکی ڈالر کی انسانی امداد فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ اس امداد کا مقصد سوڈان میں متاثرہ آبادیوں کی فوری انسانی ضروریات کو پورا کرنا اور ہنگامی ردعمل کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ یہ معاہدہ یو اے ای ایڈ ایجنسی اور اقوام متحدہ کے دفتر برائے ہم آہنگی انسانی امور کے درمیان طے پایا ہے ۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (نمائندہ جسارت) ماتلی پریس کلب رجسٹرڈ کی ورکنگ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس کلب ہاؤس میں منعقد ہوا، جس کی صدارت صدر پریس کلب ماجد خان نوتکانی نے کی جبکہ جنرل سیکریٹری محمد اسلم قائمخانی نے باقاعدہ کارروائی پیش کرتے ہوئے ایجنڈا شرکاء کے سامنے رکھا۔ اجلاس میں پریس کلب کی باڈی اور ورکنگ کمیٹی کے اراکین نے بھرپور شرکت کی، جہاں محمد اسلم قائمخانی نے تنظیمی امور اور صحافیوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی بریفنگ ۔انہوں نے شرکا کو پیشہ ورانہ ذمہ داریوں اور مستقبل کے لائحہ عمل کے حوالے سے اعتماد میں لیا، جس پر اراکین نے ان کی تجاویز کی مکمل حمایت کی۔ اجلاس کے دوران عہدیداران نے اس بات پر زور دیا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-7 کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے قائم کردہ اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی نے باقاعدہ کام کا آغاز کر دیا ہے۔ کمیٹی اس بات کا جائزہ لے رہی ہے کہ آیا یہ حادثہ قدرتی تھا، انسانی غفلت کا نتیجہ یا تعمیراتی خامیاں اس کی وجہ بنیں۔تحقیقاتی کمیٹی کے اراکین نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور ملبے کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔ کمیٹی کی تحقیقات درج ذیل اہم نکات کے گرد گھوم رہی ہیںتعمیراتی مواد کا معیار،نقشے کی قانونی حیثیت،تہہ خانے کا استعمال، ہے ، کمیٹی نے ملبے سے کنکریٹ، سریا اور مٹی کے نمونے حاصل کر لیے...
ابتدائی اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں نے ڈومیل بیزن خیل کے علاقے میں مین روڈ پر ناکہ بندی کر رکھی تھی، اس دوران امن کمیٹی کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ بنوں میں امن کمیٹی اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بنوں کے علاقے ڈومیل بیزن خیل میں عسکریت پسندوں اور امن کمیٹی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں صدام نامی پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق شہید ہونے والا پولیس اہلکار سب ڈویژن وزیر میں تعینات تھا اور ڈیوٹی کی انجام دہی کے دوران فائرنگ کی زد میں آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں نے ڈومیل بیزن خیل کے علاقے میں مین...
ایڈیشنل آئی جی کراچی پولیس اسٹیشن جوہرآباد پہنچے جہاں انہوں نے 150 کیمروں پر مشتمل نئے قائم کیے گئے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی کراچی نے کمیونیٹی پولیسنگ کراچی کے چیف اور ان کی ٹیم کی جانب سے شہر میں جرائم کے خاتمے کے لیے کی جانے والی کاوشوں اور پولیس کے ساتھ مؤثر باہمی تعاون کو سراہا۔ اسلام ٹائمز۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے تھانہ نارتھ ناظم آباد میں کمیونیٹی پولیسنگ کراچی (CPK) کے تعاون سے قائم کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ماڈل تھانے کے مختلف شعبہ جات بشمول رپورٹنگ روم، وومن ڈیسک، لاک اپ اور دیگر رومز...
سابق ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے قتل کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جب کہ عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کی قبر کشائی کر دی گئی۔ پولیس نے ری پوسٹ مارٹم کے لیے جسمانی نمونے بھی بھجوا دیے، پولیس نے لاشیں ملنے کے بعد بیوی اور بیٹی کو لاوارث سمجھ کر سپرد خاک کر دیا تھا۔ ملزم عثمان حیدر کے انکشاف پر معلوم ہوا تھا کہ اس نے بیٹی اور بیوی کو قتل کر کے کن علاقوں میں پھینکا تھا۔ برکی پولیس نے مقتولہ کی بہن تہمینہ شوکت کو 302 کی دفعات ایزاد کر کے مقدمے کا مدعی بنا دیا ہے۔ مقدمے کی مدیہ کی خواہش پر ڈیڈ باڈی اس کے حوالے کر...
فائل فوٹو وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے لیے وزیراعظم نے اسپیکر کی سربراہی میں کمیٹی بنائی، اس کمیٹی سے اپوزیشن یکطرفہ طور پر اٹھ کر چلی گئی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت ہمیشہ سے ہی مذاکرات چاہتی ہے، ہماری طرف سے ایک ہی شرط ہے کہ مذاکرات پاکستان کے لیے ہوں گے۔طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ کمیٹی، اسپیکر کا آفس اور مذاکرات پیشکش ابھی بھی ادھر ہی ہے، اب اسپیکر کے آفس تک آنا ہے تو وہ اپوزیشن نے آنا ہو گا، پاکستان کے مسائل اور عام آدمی کی زندگی کو بہتر کرنے کے لیے بات کرنا ہوگی۔ پی ٹی آئی کی پالیسیوں اور نالائقی سے کے...
ڈی آئی خان:بنوں میں امن کمیٹی اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بنوں کے علاقے ڈومیل بیزن خیل میں عسکریت پسندوں اور امن کمیٹی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، جس میں صدام نامی پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق شہید ہونے والا پولیس اہلکار سب ڈویژن وزیر میں تعینات تھا اور ڈیوٹی کی انجام دہی کے دوران فائرنگ کی زد میں آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں نے ڈومیل بیزن خیل کے علاقے میں مین روڈ پر ناکابندی کر رکھی تھی، اس دوران امن کمیٹی کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی بنوں پولیس کی بھاری نفری...
اسلام آباد۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری سے مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے ملک میں قیام امن اور استحکام کے لیے مفتی منیب اور دیگر علمائے کرام کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا، وزیرداخلہ محسن نقوی نے وفد کو ان کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ مسائل کے حل کا جائزہ لیا جائے گا اور حل کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی گئی، مفتی منیب الرحمن اور دیگر علما گرام بھی اس کمیٹی کا حصہ ہوں گے، کمیٹی مسائل کے حل کیلئے قابل عمل حل کیلئے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چودھری سے مفتی منیب الرحمن کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرداخلہ محسن نقوی نے ملک میں قیام امن اور استحکام کے لیے مفتی منیب اور دیگر علمائے کرام کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا، وزیرداخلہ محسن نقوی نے وفد کو ان کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ مسائل کے حل کا جائزہ لیا جائے گا اور حل کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔ این آئی سی وی ڈی میں مفت علاج میں رکاوٹ برداشت نہیں کی جائیگی: وزیراعلیٰ سندھ وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری کی...
چین، پاکستان کے ساتھ مل کر مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے، چئیر مین عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی
چین، پاکستان کے ساتھ مل کر مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے، چئیر مین عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز پاکستان، چین کے ساتھ بی آر آئی کے مشترکہ منصوبوں سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید گہرا کرنے کا خواہاں ہے، ایاز صادق بیجنگ () چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ حونینگ نے بیجنگ میں پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔بدھ کے روز وانگ حونینگ نے کہا کہ چین، دونوں ممالک کی قیادت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاقِ رائے پر عمل درآمد کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر مختلف شعبوں میں...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے رانا ثناء اﷲ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیٹی بنا دی۔ وزیر مذہبی امور سردار یوسف اور وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کمیٹی کے رکن ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق 3 رکنی کمیٹی پرائیویٹ حج آپریٹرز کی مالی اور انتظامی استعداد کار جانچے گی۔ پرائیویٹ حج آپریٹرز کی کمپنیوں کی 2027 ء سے 2030ء تک کی اہلیت کا جائزہ لیا جائے گا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-11-7 شکارپور (نمائندہ جسارت) ڈپٹی کمشنر شکارپور شکیل احمد ابڑو کی ہدایات پر غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا، آپریشن کی نگرانی اسسٹنٹ کمشنر شکارپور فیضان احمد چیمہ نے کی آپریشن میں میونسپل کمیٹی کے چیف میونسپل آفیسر عابد لطیف راجپوت ، اینٹی انکروچمنٹ فورس کے انسپکٹر غلام اکبر بروہی، میونسپل انکروچمنٹ انچارج عمران بروہی اور میونسپل کمیٹی کا عملہ بھی موجود تھا ، غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی اسٹیشن روڈ ، لکھی در ، گھنٹہ گھر کے اطراف میں کی گئی اس دوران سڑکوں، فٹ پاتھوں اور سرکاری املاک پر قائم مستقل تجاوزات کو ہٹا کر دکانداروں کو نشان الاٹ کیے جس کے اندر دکاندار اپنا سامان رکھ سکیں۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر فیضان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-11-4 سکھر (نمائندہ جسارت ) میلاد مصطفیٰ کمیٹی کے بانی چیئرمین اور المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی سندھ کمیٹی کے ممبر غیاث الدین قادری نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کے گھروں اور دکانوں کے ایک سال کے بل معاف کیئے جائیں بجلی، گیس، ٹیلی فون اور پانی کے بلوں کی ادائیگی سے متاثرہ تاجروں کو استثنیٰ دیا جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز انجمن نوجوانان اسلام پاکستان کے چیئرمین محمد سلیم عطاری سے کراچی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
بیجنگ: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سرکاری دورے کے دوران چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین ژائو لیجی سے مصافحہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے پیکا ترمیمی قانون اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین سینیٹر فیصل کی صدارت میں منعقد ہوا۔ آئی جی سندھ کی کمیٹی میں غیر حاضری پر چیئرمین ممبران کمیٹی نے ناراضی کا اظہار کیا۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ آئی جی سندھ کیوں نہیں آئے؟ اور نہ ہی کمیٹی کو آگاہ کیا گیا۔رکن کمیٹی سیف اللہ ابڑو نے کہا کہ پولیس کی اجارہ داری کم کرنے کے لیے قانون سازی کرنا وقت کی ضرورت ہے، آئی جی سندھ کیا گل پلازہ میں آگ بجھا رہے ہیں؟ یہ کمیٹی پولیس افسران کو ممبران کے سامنے جواب دہ بنانے کے لیے قانون سازی کرے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-08-10 کراچی ( اسٹاف ر پورٹر)وزارت سمندر پار پاکستانی وترقی انسانی وسائل، حوامت پاکستان کے ذیلی ادارہ ایمپلائیز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن(EOBI) کے چیئرمین ڈاکٹر جاوید احمد شیخ نے آجران اور ملازمین کیلئے جامع آگاہی مہمات کی منصوبہ بندی، ہم آہنگی اور ای او بی آئی کے قانون پر مؤثر عمل درآمد کیلئے ادارہ کے سینئر افسر شکیل احمد، ڈائریکٹر فنانس اینڈ اکاؤنٹس ڈپارٹمنٹ، ہیڈ آفس کی سربراہی میں ایک پانچ رکنی آگہی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ واضح رہے کہ ای او بی آئی 1976 ء سے نجی شعبہ کے لاکھوں ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے بعد بڑھاپا پنشن، معذوری پنشن اور یکمشت اولڈ ایج گرانٹ ادا کرنے کے علاوہ ان کی وفات کی صورت میں ان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر محمد فاروق فرحان نے اپنی ایک غیر سرکاری قرارداد پیش کی جس میں کہا گیا تھا کہ بی آر ٹی ریڈ لائن کا منصوبہ نمائش سے لیکر ماڈل ٹائون قبرستان تک ختم ہورہا ہے۔ اس کو بڑھا کر نیشنل ہائی وے تک لے جایا جائے۔ سینئر وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے کہا کہ میرا بس چلے تو میں ڈیڑھ سو کلو میٹر بڑھا دوں مگر اس کی منظوری ایکنک سے ہوتی ہیں۔ میں اس معاملے پر بات ضرور کروں گا۔ صوبائی وزیر کی یقین دہانی پر محمد فاروق نے اپنی قرارداد واپس لے لی۔ اجلاس میں جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق نے سانحہ گل...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے وزارت داخلہ سے کہا ہے کہ ٹیکس نادہندگان کو اسلحہ لائسنس جاری نہ کیے جائیں. کمیٹی نے وزارت داخلہ کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ اس سفارش پر عملدرآمد ہونا چاہیے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ آئندہ کسی ٹیکس نادہندگان کو اسلحہ لائسنس جاری نہ کیا جائے۔ سینیٹ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سینیٹر فیصل سلیم رحمان کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں سینیٹر سیف اللہ ابڑو، سینیٹر عمر فاروق، سینیٹر پلوشہ محمد زئی خان اور سینیٹر میر دوستین خان ڈومکی نے شرکت کی جبکہ سینیٹر محمد عبدالقادر خصوصی مدعو کی حیثیت سے شریک ہوئے۔ اجلاس میں سینیٹر شیری رحمان، انوشہ رحمان احمد خان، محمد اسلم ابڑو، جان محمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پاکستانی شہریوں کے حساس ڈیٹا کے چوری ہو کر بیرونِ ملک استعمال اور ویب پر فروخت ہونے کا سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔ اجلاس کے دوران سینیٹرز نے نادرا، پاسپورٹ آفس، بینکوں اور ایف بی آر کے ڈیٹا کے تحفظ پر شدید تحفظات کا اظہار کیا اور معاملے کی جامع تحقیقات کا مطالبہ کیا۔اجلاس میں سینیٹر افنان اللہ نے وکیل کے ساتھ ہونے والی جعل سازی کا معاملہ اٹھاتے ہوئے بتایا کہ اٹارنی جنرل آفس کے ایک کنسلٹنٹ کا جعلی پاسپورٹ استعمال کرتے ہوئے ایک جعل ساز 2023 میں بھارت تک پہنچ گیا۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ وکیل خود پاکستان میں موجود ہے اور کمیٹی چاہے تو...
وزیراعظم نے پرائیویٹ حج آپریٹرز کے امور اور استعداد کا جائزہ لینے کیلئے راناثنااللہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی
وزیراعظم نے پرائیویٹ حج آپریٹرز کے امور اور استعداد کا جائزہ لینے کیلئے راناثنااللہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیراعظم نے پرائیویٹ حج آپریٹرز کے امور اور استعداد کا جائزہ لینے کے لیے راناثنااللہ کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کمیٹی میں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف اور وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک بطور رکن شامل ہوں گے۔ کمیٹی پرائیویٹ حج آپریٹرز کی مالی اور انتظامی استعداد کا تفصیلی جائزہ لے گی۔ کمیٹی دس روز کے اندر بین الاقوامی تھرڈ پارٹی کے ذریعے استعداد کار سے متعلق تجاویز مرتب کرے گی۔ذرائع کے مطابق پرائیویٹ...
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں سنگین مالی بے ضابطگیاں اور کسٹمز قوانین کی خلاف ورزیاں سامنے آئی ہیں اور 2010 سے 2014 کے دوران تاخیر سے ادائیگیوں پر سرچارج وصول نہ کیے جانے کی وجہ سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں کنوینئر کمیٹی شاہدہ اختر کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں آڈٹ رپورٹ 14-2013 کے تحت ایف بی آر میں مالی بدانتظامی اور کسٹمز قوانین کی خلاف ورزیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ کسٹمز ایکٹ 1969 کی...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اس موقع پر کمیٹی میں انکشاف ہوا کہ وکیل کی شناخت اور پاسپورٹ استعمال کر کے جعل ساز بھارت پہنچ گیا۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں سینیٹر افنان اللہ نے وکیل کے ساتھ جعلسازی کا معاملہ اٹھایا اور کہا کہ اٹارنی جنرل آفس کے کنسلٹنٹ کا جعلی پاسپورٹ استعمال کر کے جعلساز 2023 میں بھارت پہنچ گیا۔ متاثرہ وکیل یہاں موجود ہے اس سے پوچھ لیں۔ متاثرہ وکیل نے کہا کہ ایک شخص میری شناخت اور پاسپورٹ استعمال کر کے بھارت پہنچ گیا، اس شخص کی وجہ سے مجھے میرے والدین کو نادرا لے جا کر اپنے آپ کو پاکستانی شہری ثابت کرنا پڑا۔ڈی جی پاسپورٹس نے کہا نادرا نے کئی ایسی...
اسلام آباد: سینیٹ کمیٹی برائے داخلہ میں انکشاف ہوا کہ ایک وکیل کی شناخت اور پاسپورٹ استعمال کرکے کوئی جعل ساز بھارت پہنچ گیا اور جعل سازی نادرا کے ذریعے ہوئی۔ سینیٹر افنان اللہ نے وکیل کے ساتھ جعل سازی کا معاملہ قائمہ کمیٹی میں اٹھادیا اور کہا کہ اٹارنی جنرل آفس کے کنسلٹنٹ کا جعلی پاسپورٹ استعمال کر کے جعل ساز 2023ء میں بھارت پہنچ گیا، متاثرہ وکیل یہاں موجود ہے اس سے پوچھ لیں۔ متاثرہ وکیل نے کمیٹی کو بتایا کہ ایک شخص میری شناخت اور پاسپورٹ استعمال کر کے بھارت پہنچ گیا، اس شخص کی وجہ سے مجھے اور میرے والدین کو نادرا لے جا کر اپنے آپ کو پاکستانی شہری ثابت کرنا پڑا۔ ڈی جی...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پی ٹی اے اور این سی سی آئی اے کی تجاویز کے تحت پیکا ترمیمی قانون کو اتفاق رائے سے منظور کر لیا۔ اجلاس چیئرمین سینیٹر فیصل کی سربراہی میں ہوا، جس میں آئی جی سندھ کی غیر حاضری پر کمیٹی کے اراکین نے اظہار ناراضی کیا۔ مزید پڑھیں: فائر وال اور پیکا قوانین کا مقصد اظہارِ رائے روکنا نہیں، وزیر مملکت طلال چوہدری چیئرمین نے سوال کیاکہ آئی جی سندھ کیوں اجلاس میں موجود نہیں تھے اور کمیٹی کو اس بارے میں آگاہ کیوں نہیں کیا گیا۔ رکن کمیٹی سیف اللہ ابڑو نے اجلاس کے دوران پولیس کی اجارہ داری کم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے گل پلازہ واقعے کے...
اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے پیکا ترمیمی قانون اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین سینیٹر فیصل کی صدارت میں منعقد ہوا۔ آئی جی سندھ کی کمیٹی میں غیر حاضری پر چیئرمین ممبران کمیٹی نے ناراضی کا اظہار کیا۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ آئی جی سندھ کیوں نہیں آئے؟ اور نہ ہی کمیٹی کو آگاہ کیا گیا۔ رکن کمیٹی سیف اللہ ابڑو نے کہا کہ پولیس کی اجارہ داری کم کرنے کے لیے قانون سازی کرنا وقت کی ضرورت ہے، آئی جی سندھ کیا گل پلازہ میں آگ بجھا رہے ہیں؟ یہ کمیٹی پولیس افسران کو ممبران کے سامنے جواب دہ بنانے کے لیے قانون سازی کرے، سندھ پولیس...
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک نئی اور خطرناک روایت فروغ پا رہی ہے جس کے تحت کتابوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ان پر پلاسٹک کور چڑھایا جا رہا ہے، جو ماحول کے لیے شدید نقصان دہ ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ پلاسٹک کو مکمل طور پر تلف ہونے میں ایک ہزار سال تک لگ سکتے ہیں، اس لیے اس کا بے دریغ استعمال ماحول اور انسانی صحت دونوں کے لیے سنگین خطرہ بن چکا ہے۔ پلاسٹک کینسر کا سبب بن رہا ہے شیری رحمان نے کہا کہ پلاسٹک مختلف بیماریوں خصوصاً کینسر کی...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی میں توجہ کا مرکز بننے والی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما اور سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کے گلو اَپ کے راز سے ان کی والدہ نے پردہ اُٹھا دیا۔ ن لیگی سینئر رہنما مریم اورنگزیب ان دنوں اپنی غیرمعمولی ٹرانسفارمیشن کے باعث خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ جنید صفدر کی شادی کی تقریبات میں ن لیگی رہنما کے نئے انداز نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیا، جہاں کئی افراد نے اسے دیگر خواتین کے لیے ایک متاثر کُن مثال قرار دیا وہیں شوبز شخصیات اور فیشن ناقدین کی جانب سے بھی مریم اورنگزیب کے اس نئے روپ کو...
ویب ڈیسک: وفاقی کابینہ کی جانب سے قائم کردہ کمیٹی کو نئے 100، 500، 1000 اور 5000 روپے کے بینک نوٹ متعارف کرانے کے معاملے پر سفارشات مرتب کرنے کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کمیٹی سے خاص طور پر اس بات پر سفارشات طلب کی گئی ہیں کہ نئے بینک نوٹوں کی تیاری میں استعمال ہونے والا مجوزہ مواد انسانی استعمال کے لیے محفوظ ہے یا نہیں۔ کمیٹی نئے نوٹوں کے مواد کی حفاظت، معیار اور صحت پر ممکنہ اثرات کا تفصیلی جائزہ لے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے واضح ہدایت دی ہے کہ نئے کرنسی نوٹوں میں استعمال ہونے والے مواد سے متعلق تمام پہلوؤں کا بغور جائزہ لیا...
لوئر چترال کی گرم چشمہ وادی میں نایاب برفانی چیتے کی ہلاکت نے عوامی سطح پر شدید تنقید کو جنم دیا ہے اور وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ مقامی آبادی کے مطابق برفانی چیتا تقریباً ڈیڑھ ماہ قبل تھونک گاؤں میں پہلی بار مقامی افراد کو نظر آیا تھا۔ اس کے بعد یہ انتہائی نایاب جانور مختلف مقامات پر گھومتا رہا اور وقتاً فوقتاً مختلف علاقوں میں دیکھا جاتا رہا۔ یہ بھی پڑھیے: چترال میں شکار اور جانوروں کے مناظر پر مبنی قدیم ترین چٹانی نقوش دریافت مقامی رہائشیوں نے اس کی موجودگی سے متعلق معلومات سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیں۔ تاہم بالآخر یہ برفانی چیتا پیرابیگ بازار کے قریب واحت گاؤں میں مردہ...
اسلام آباد: وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول (PSQCA) کے ڈائریکٹر فنانس سید علی محمد بخاری کو مبینہ بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کے الزامات پر 120 روز کے لیے معطل کر دیا ہے۔ سیکرٹری وزارت سائنس کی منظوری سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، یہ اقدام فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی سفارشات اور وفاقی محتسب کی 18 ستمبر 2024 کی ہدایات کی روشنی میں کیا گیا۔ معاملے کی مزید چھان بین کے لیے دو رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، جس میں وزارت کے ڈپٹی سیکرٹری آرگنائزیشن نسیم احمد خان اور پی ایس کیو سی اے کے ڈائریکٹر ایڈمن خوشحال میر شامل ہیں۔ کمیٹی ای اینڈ ڈی رولز 2020 کے تحت کارروائی کرے گی۔...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) ماہ شعبان المعظم1447ھ کا چاند دیکھنے کیلئے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی سید محمد عبد الخبیر آزاد کی زیرصدارت زونل رویت ہلال کمیٹی اسلام آباد کا اجلاس پاکستان بھر میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس متعلقہ ہیڈ کوارٹرز لاہور،کوئٹہ، پشاور، کراچی میں ہوئے۔ سید محمد عبد الخبیر آزاد نے بتایا کہ کسی بھی مقام سے ماہ شعبان المعظم کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ یکم شعبان المعظم 1447ھ 21 جنوری2026ء بروز بدھ کو ہوگی۔
فائل فوٹو میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ حکومت گل پلازا کے متاثرہ تاجروں کو متبادل جگہ فراہم کرنے پر غور کر رہی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ فائرفاٹنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔ بڑے مالزبنانے کی اجازت ہے، لوازمات پورے نہیں کیے جاتے، سینیٹر خالدہ اطیبمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی سینیٹر خالدہ اطیب نے کہا ہے کہ اتنے بڑے مالز بنانے کی اجازت دی جاتی ہے اور لوازمات پورے نہیں کیے جاتے۔ انہوں نے کہا کہ کولنگ کے عمل میں آگ بھڑک اٹھتی ہے،ریسکیو کا کام چل رہا ہے،تین جگہوں سے گل پلازامیں داخل ہورہےہیں۔میئر کراچی نے مزید کہا کہ...
شعبان المعظم 1447ھ کا چاند نظر نہیں آیا، ملک میں یکم شعبان 21 جنوری بروز بدھ کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے شعبان المعظم کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا۔ اسلام آباد میں چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں چاند نظر نہ آنے کی رویت کا اعلان کیا گیا۔
گل پلازہ میں آگ لگنے سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کیا ہے، کمشنر کراچی تازہ ترینقومی خبریں19 جنوری ، 2026 Facebook
کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ گل پلازہ میں آگ لگنے سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے کہا اب تک واقعے سے متعلق جمع کیے گئے ڈیٹا کا جائزہ لیا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق اموات کی تعداد 26 ہوچکی ہے، تحقیقاتی کمیٹی آج ہی بنائی گئی ہے۔ ڈی این اے اور مسنگ پرسنز پر کام جاری ہے۔ کمشنر کراچی نے کہا کہ کچھ روز میں حقائق اور وجوہات سامنے آجائیں گی، ضلعی انتظامیہ اس وقت ریسکیو اور ریلیف آپریشن میں مصروف ہے۔ کسی بھی قسم کا مجرمانہ فعل یا غفلت ثابت ہوئی تو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ گل...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے سال 2026 کے لیے مرکزی قائمہ کمیٹی برائے “ٹورازم اکانومی” کے لیے سلمان جاوید کو باضابطہ طور پر کنوینئر مقرر کر دیا گیا ہے۔ نوٹی فیکیشن کے مطابق سلمان جاوید کو اختیار حاصل ہوگا کہ وہ ملک بھر سے متعلقہ شعبے کے کم از کم نو پیشہ ور اور تجربہ کار افراد کو کمیٹی کا رکن نامزد کریں۔ انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ تقرری نامہ موصول ہونے کے 14 دن کے اندر کمیٹی کی تشکیل مکمل کی جائے، جبکہ 30 دن کے اندر کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد کیا جائے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ(ن) کے چیف وہپ رانا ارشد...
قائمہ کمیٹی نے ارکان پارلیمنٹ اور اہل خانہ کے اثاثے ظاہر کرنے کے مجوزہ بل کی منظوری دیدی parliament house Islamabad WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے ارکان پارلیمنٹ اور اہلِ خانہ کے اثاثے ظاہر کرنے کے مجوزہ بل کی منظوری دے دی، اثاثوں کی اشاعت میں عوامی مفاد، سیکیورٹی اور اسپیکر و چیئرمین سینیٹ کی منظوری کو شرط بنایا گیا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے چیئرمین رانا ارادت شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ اور اہلِ خانہ کے اثاثے ظاہر کرنے سے متعلق مجوزہ بل پر غور کیا گیا۔ بل میں تجویز ہے کہ اثاثے ظاہر کرنے کے لیے اسپیکر قومی...
فوٹو: اے ایف پی کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ گل پلازہ میں آگ لگنے سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا اب تک واقعے سے متعلق جمع کیے گئے ڈیٹا کا جائزہ لیا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق اموات کی تعداد 26 ہوچکی ہے، تحقیقاتی کمیٹی آج ہی بنائی گئی ہے۔ ڈی این اے اور مسنگ پرسنز پر کام جاری ہے۔ کراچی: گل پلازا میں آگ لگنے کے فوری بعد کی ویڈیو سامنے آگئیفائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ کراچی میں آگ سے تباہ ہونے والے گل پلازہ کی پہلی منزل پر ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا۔ کمشنر کراچی نے کہا کہ کچھ روز میں حقائق اور وجوہات سامنے...
معروف ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ کی بیٹی للی روز ڈیپ نے سوشل میڈیا کی دنیا میں ایک بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق للی ڈیپ سب سے زیادہ کمائی کرنے والی جین زی انفلوئنسر بن گئی ہیں۔ حالیہ رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ للی روز ایک انسٹاگرام پوسٹ کے عوض اوسطاً 11 ہزار 324 پاؤنڈ کماتی ہیں جو انہیں اس فہرست میں سرفہرست بناتا ہے۔ سیریز ’دی آئیڈل‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی 25 سالہ ماڈل اور اداکارہ کے انسٹاگرام پر 84 لاکھ فالوورز کے ہیں۔ للی روز ڈیپ زیادہ تر اپنے پیشہ ورانہ منصوبوں سے متعلق مواد شیئر کرتی ہیں جو انہیں دیگر مشہور خواتین شخصیات سے منفرد بناتا...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے ارکان پارلیمنٹ اور اہلِ خانہ کے اثاثے ظاہر کرنے کے مجوزہ بل کی منظوری دے دی، اثاثوں کی اشاعت میں عوامی مفاد، سیکیورٹی اور اسپیکر و چیئرمین سینیٹ کی منظوری کو شرط بنایا گیا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے چیئرمین رانا ارادت شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ اور اہلِ خانہ کے اثاثے ظاہر کرنے سے متعلق مجوزہ بل پر غور کیا گیا۔بل میں تجویز ہے کہ اثاثے ظاہر کرنے کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی اور سینٹ کے چیئرمین کی منظوری لازمی ہوگی تاکہ عوامی مفاد اور گڈ گورننس کے ساتھ فرد کی نجی زندگی اور سیکیورٹی کا تحفظ بھی برقرار رہے۔ مجوزہ ترمیم میں الیکشن...
اسلام آباد: پاکستان کے کسی بھی مقام پر شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان المعظم 21 جنوری بروز بدھ کو ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ماہ شعبان کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزارت مذہبی امور سپارکو اور محکمہ موسمیات کے حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں مفتی ضمیر احمد ساجد، علامہ شبیر حسن میثمی، مفتی محمد اقبال نعیمی، مفتی عبدالسلام جلالی، مولانا ابوبکر صدیق، مولانا ہارون الرشید بالاکوٹی، علامہ سجاد حسین جوادی، پیر محمد ممتاز احمد، ضیاء نظامی، علامہ قاضی غفار قادری و دیگر نے شرکت کی۔ کمیٹی کے مطابق پاکستان کے اکثر و بیشتر مقامات پر مطلع ابر آلود رہا، کچھ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا۔شعبان کے چاند کےلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کےساتھ زونل کمیٹی ممبران بھی شریک ہوئے ، اس کے علاوہ محکمہ موسمیات،ماہرین فلکیات اور متعلقہ اداروں کے حکام بھی شریک ہوں گے۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان 21جنوری بروز بدھ ہوگی۔ مزید :
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق پاکستان میں آج شعبان کا چاند نظر نہیں آیا۔ یکم شعبان المعظم 1447 ہجری بدھ 21 جنوری 2026 کو ہوگا۔ وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)سینیٹ کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا۔ اجلاس میں سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز نے شرکت کی ۔ کمیٹی نے سینیٹ کے 357ویں اجلاس کے دوران نمٹائے جانے والے قانون سازی کے امور پر تفصیلی غور کیا۔ قانون سازی کے ایجنڈے کے علاوہ اجلاس میں اہم قومی اور بین الاقوامی امور کی موجودہ صورتحال پر بھی بحث کی جائے گی۔ بزنس ایڈوائزری کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ سینیٹ کا موجودہ اجلاس رواں ماہ کی 27 تاریخ تک جاری رکھا جائے گا ۔
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) شعبان المعظم کے چاند کی رویت کے سلسلے میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی سمیت تمام زونل کمیٹیوں کے اجلاس آج طلب کر لیے گئے ہیں۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس اسلام آباد میں ہوگا، جس میں مرکزی کمیٹی کے ساتھ زونل کمیٹی کے ممبران بھی شریک ہوں گے۔ اجلاس میں محکمہ موسمیات، ماہرین فلکیات، ماہرین مذہبی امور اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران بھی شریک ہوں گے۔پشاور، لاہور، کراچی، کوئٹہ، مظفرآباد اور گلگت میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی آج منعقد ہوں گے۔تمام رویت ہلال کمیٹیاں شام مغرب سے قبل اپنے مقررہ مقامات پر بیٹھ کر شعبان المعظم کے چاند کی رویت کا جائزہ لیں گی۔شعبان المعظم کے چاند کا حتمی...
فائل فوٹوز وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ اور پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ایکٹ میں ترمیم پر تکرار ہوگئی۔امین الحق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ایکٹ میں ترمیم پر غور کیا گیا۔اس موقع پر چیئرمین کمیٹی امین الحق نے کہا کہ ٹیلی کمیونیکیشن ایکٹ میں اچھی ترامیم لائی جارہی ہیں، جمہوری طریقہ کار ہے کہ ایوان کو ساتھ لے کر چلیں، ارکان کا کہنا ہے کہ اس بل سے متعلق ان کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ شرمیلا فاروقی نے شکوہ کیا کہ حکومت نے پیپلزپارٹی کی قانون ساز کمیٹی سے یہ بل ڈسکس نہیں کیا۔جس پر شزہ فاطمہ کا کہنا تھا...
شعبان کے چاند کےلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں ہوگا جس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کےساتھ زونل کمیٹی ممبران بھی شریک ہوں گے۔ اجلاس میں محکمہ موسمیات،ماہرین فلکیات اور متعلقہ اداروں کے حکام بھی شریک ہوں گے۔ پشاور، لاہور، کراچی،کوئٹہ، مظفرآباد و گلگت میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس منعقد ہوں گے۔ شعبان المعظم کے چاند کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔
شعبان کے چاند کےلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں ہوگا جس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کےساتھ زونل کمیٹی ممبران بھی شریک ہوں گے۔ اجلاس میں محکمہ موسمیات،ماہرین فلکیات اور متعلقہ اداروں کے حکام بھی شریک ہوں گے۔ پشاور، لاہور، کراچی،کوئٹہ، مظفرآباد و گلگت میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس منعقد ہوں گے۔ شعبان المعظم کے چاند کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔
لاہورہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی بیٹی کی جانب سے والدہ سیملاقات کی اجازت کیلئے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراض عائد کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ درخواست لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ میں دائر ہونی چاہیے تھی۔ رجسٹرار آفس کے اعتراض کے باوجود جسٹس فاروق حیدر مبشرہ مانیکا کی درخواست پر بطور اعتراض سماعت کریں گے۔درخواست گزارکی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ جیل رولز کے تحت انہیں اپنی والدہ سے ملاقات کا مکمل حق حاصل ہے جبکہ جیل شیڈول کے مطابق ہر منگل کے روز قیدیوں کی فیملی سے ملاقات کا دن مقرر ہے۔درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو والدہ سے...
ویب ڈیسک :شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ماہ شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج ہوگا۔ چاند کی رویت کے حوالے سے اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کرے گی۔ماہر فلکیات نے یکم شعبان 21 جنوری کو ہونے کی پیش گوئی کی ہے،ماہر فلکیات پروفیسر ڈاکٹر فہیم کا کہنا ہے کہ 19 جنوری کو چاند نظر آنے کے امکانات نہیں۔ وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ دوسری طرف اسپارکو نے بھی کہا ہے کہ یکم شعبان متوقع طور پر 21 جنوری 2026 کو ہوگی۔ ترجمان...
ویب ڈیسک: لاہور ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی بیٹی کی جانب سے والدہ سے ملاقات کی اجازت کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔ رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراض عائد کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ یہ درخواست لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ میں دائر کی جانی چاہیے تھی۔ تاہم رجسٹرار آفس کے اعتراض کے باوجود جسٹس فاروق حیدر آج درخواست گزار مبشرہ مانیکا کی درخواست پر بطور اعتراض سماعت کریں گے۔ وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ جیل قوانین کے تحت انہیں اپنی والدہ سے ملاقات کا مکمل حق حاصل ہے، جبکہ جیل...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے انتظامی ڈھانچے میں تبدیلیوں کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی سلیکشن ڈرافٹ کی بجائے آکشن سے ہوگی۔ آکشن سسٹم سے ٹیمیں متوازن بنیں گی اور کھلاڑیوں کو زیادہ کمائی کا موقع ملے گا۔ مینٹورز، برانڈ ایمبیسڈر اور رائٹ ٹو میچ قوانین کو ختم کردیا گیا۔ آکشن سے قبل ہر فرنچائز ٹوٹل چار کھلاڑی ریٹین کر سکتی ہے مگر ہر کیٹیگری میں زیادہ سے زیادہ ایک کھلاڑی ہوگا۔ Major structural reforms announced as New Era dawns upon HBL PSL Details here ➡️ https://t.co/I1FLPFz4XK#HBLPSL | #NewEra — PCB Media (@TheRealPCBMedia) January 19, 2026 نئی آنے والی دونوں ٹیموں کو آکشن سے قبل...
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہورہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی بیٹی کی جانب سے والدہ سےملاقات کی اجازت کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔ رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراض عائد کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ درخواست لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ میں دائر ہونی چاہیے تھی۔ رجسٹرار آفس کے اعتراض کے باوجود جسٹس فاروق حیدر مبشرہ مانیکا کی درخواست پر آج بطور اعتراض سماعت کریں گے۔ درخواست گزارکی جانب سےمؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ جیل رولز کے تحت انہیں اپنی والدہ سے ملاقات کا مکمل حق حاصل ہے، جبکہ جیل شیڈول کے مطابق ہر منگل کے روز قیدیوں کی فیملی سے ملاقات کا دن مقرر ہے۔ درخواست میں عدالت سے استدعا کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد کی یونیورسٹی کے حال ہی میں ہونے والے کونووکیشن میں طلبا و طالبات کو اسناد دی گئیں جن میں ایک ماں اور ان کی بیٹی بھی شامل تھیں جنہیں ایک ساتھ ڈگری سے نوازا گیا۔ ڈاکٹر سعدیہ وحید اور ان کی بیٹی وداد وحید نے باالترتیب انگلش لٹریچر میں پی ایچ ڈی، اور سائیکالوجی کے بی ایس کی ڈگری حاصل کی۔ علاوہ ازیں وداد وحید کو سائیکالوجی کلاس میں اول آنے پر گولڈ میڈل سے بھی نوازا گیا۔ڈاکٹر سعدیہ وحید نے انڈپینڈنٹ اردو کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جس وقت انہوں نے پی ایچ ڈی شروع کی تھی تو ان کی بیٹی کالج میں تھی۔ ’ہماری ٹائم لائن مختلف تھی لیکن آخر میں جب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
(قیصر حلیم بخاری) کے پی کےمیں ضلع کرک کے علاقے غنڈی میر خانخیل میں خون کی ہولی ، گھریلو ناچاقی پر 5 افراد قتل کر دیئے گئے۔ پولیس کے مطابق کرک کے علاقے غنڈی میر خانخیل میں گھریلوں ناچاقی پر اپنے ہی بھائی نے گھر والوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی۔فائرنگ سے 3 خواتین سمیت 5 افراد کو قتل کر دیا گیا۔گھریلو تنازعہ پر فاروق نامی شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔مرنے والوں میں فاروق کے دو سگے بھائی,اپنی بیوی ,بیٹی اور بھابھی شامل ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان; پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 01 خوارج واصلِ جہنم، 02 زخمی رپورٹ کے مطابق پولیس نے قاتل کو گھیرے میں لے لیا۔قاتل گرفتاری سے بچنے کے لئے پولیس...
تصویر، اے پی پی گل پلازا آتشزدگی میں خریداری کے لیے آئی 21 سالہ لڑکی بھی لاپتہ افراد میں شامل ہے۔گمشدہ بیٹی کی تلاش میں غم سے نڈھال والد نے جیو نیوز سے گفتگو کی اور کہا کہ سنا تھا کہ گل پلازا میں سیل لگی ہے، کیا پتا تھا موت کی سیل لگی ہے۔انہوں نے کہا کہ 21 سال کی بیٹی اندر ہے ، فون بند جارہے ہیں ، تمام اسپتال چیک کرلیے ، کوئی سراغ نہیں ملا۔ گل پلازا کے باہرگزشتہ رات سے موجود لوگ اپنے پیاروں کی خبر ملنے کے منتظر ہیں۔ واقعے میں گھر والوں کا سہارا بننے والا سب سے چھوٹا 20 سالہ عامر بھی جاں بحق ہوگیا، موت سے کچھ دیر قبل عامر کی...
پشاور(نیوزڈیسک)جامعہ پشاور میں ویلکم پارٹی کے دوران طلبہ کی ماڈلنگ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انتظامیہ نے نوٹس لے کر تین دن میں رپورٹ طلب کرلی۔ جامعہ پشاور کے انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز میں 15 جنوری کو ویلکم پارٹی کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں طلبہ کی گئی ماڈلنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ اس واقعے پر یونیورسٹی انتظامیہ نے نوٹس لے لیا اور تحقیقات کے لیے 6 رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ اعلامیے کے مطابق قائم کی گئی کمیٹی انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز میں منعقدہ ویلکم پارٹی کے دوران پیش آنے والے واقعے کی مکمل انکوائری کرے گی۔ کمیٹی کو واقعے کے تمام پہلوؤں اور حقائق کا تعین کرنے کی ذمہ داری...
—فائل فوٹو کمالیہ کی بستی پیراں میں مبینہ طور پر شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کر دیا گیا جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقتولہ کے والد نے پولیس کو بیان میں کہا کہ ہمسائے نے بیٹی کا رشتہ مانگا تھا۔ انہوں نے کہا کہ انکار پر لڑکے نے ہفتے کی صبح بیٹی کو اغواء کیا اور پھر قتل کر کے لاش کھیت میں پھینک دی۔پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور نامزد ملزم کی تلاش جاری ہے۔
اسلام آباد: چھوٹے بچوں کی طرف سے سوشل میڈیا ایپس کے حد سے زیادہ اور بغیر نگرانی استعمال پر سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس پیش کردیا گیا۔ سینیٹ کا اجلاس پریذائیڈنگ افسر سینیٹر شیری رحمان کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں گیس لیکیج دھماکہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ سینیٹر فلک ناز نے چھوٹے بچوں کی طرف سے سوشل میڈیا ایپس کے حد سے زیادہ اور بغیر نگرانی استعمال پر توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے توجہ دلاؤ نوٹس پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی اہمیت کا مسئلہ ہے، اس پر قومی...
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 10 روپے کے نوٹ کے مستقبل کے حوالے سے فیصلہ کرنے کے لیے وزیر خزانہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ 10 روپے کے نوٹ کو ختم کرنے یا برقرار رکھنے کے حوالے سے سفارشات پیش کرے۔ اس معاملے میں کمیٹی 10 روپے کے نوٹ کی پیداواری لاگت، اور یہ کہ 10 روپے کے سکے کے مقابلے میں نوٹ رکھنا زیادہ فائدہ مند ہے یا نہیں، کو مدنظر رکھے گی۔ وفاقی کابینہ کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں حتمی فیصلہ کرے گی کہ 10 روپے کا نوٹ برقرار رہے یا اسے ختم کیا جائے۔
وفاقی کابینہ نے 10 روپےکا نوٹ ختم کرنے یا نہ کرنے کے معاملے پر وزیرخزانہ کی سربراہی میں کمیٹی بنا دی ۔کمیٹی کو اس معاملے پر سفارتشات دینے کی ہدایت جاری کی گئی ہےکہ آیا 10 روپےکا بینک نوٹ ختم کیاجائے یا نہیں ؟ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نےکمیٹی کویہ سفارش 10 روپےکے بینک نوٹ کی پیداواری لاگت کومد نظر رکھ کر کرنےکا ٹاسک دیا ہے اورساتھ ہی یہ سفارش کرنےکا بھی کہا گیا ہےکہ آیا 10 روپے کے بینک نوٹ کے مقابلے میں10روپےکا سکہ فائدہ مند ہوگایانہیں؟ کابینہ کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں وفاقی کابینہ فیصلہ کرےگی۔
انتہا پسندی و فرقہ واریت کے فکری و عملی سدباب کے لیے قائم قومی پیغامِ امن کمیٹی نے مختصر عرصے میں نمایاں سرگرمیاں دکھائی ہیں۔ قومی پیغام امن کمیٹی کے ذریعے تمام مسالک و اقلیتیوں کو ایک قومی پلیٹ فارم مہیا کرنا اہم مقصد تھا۔ 16 ستمبر 2025 کو پہلے اجلاس میں اسلامی اصولوں کی روشنی میں جامع قومی بیانیہ کی تشکیل اور نفرت انگیز و پُرتشدد بیانیوں کے خلاف ریاستی معاونت کا فریم ورک طے ہوا۔ پیغامِ پاکستان کو مرکزی قومی بیانیہ بنانے، سماجی ہم آہنگی کے فروغ اور حقائق پر مبنی مثبت پیغام رسانی کے ذریعے سلامتی اقدامات مضبوط بنانے کے اہداف مقرر ہوئے۔ قومی پیغامِ امن کمیٹی کی 12 اور 13 جنوری کو وفاقی وزیر اطلاعات...
بشری بی بی کی بیٹی نے اڈیالہ جیل میں والدہ سے ملاقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی بیٹی نے اڈیالہ جیل میں والدہ سے ملاقات کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔مبشرہ خاور مانیکا نے صدر لاہور ہائیکورٹ بار آصف نسوانہ کے توسط سے درخواست دائر کی، دائر درخواست میں پنجاب حکومت ،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بشری بی بی اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہیں، درخواست گزار بشری بی بی کی حقیقی بیٹی ہے، جیل رولز کے تحت درخواست گزار کو اپنی بیٹی...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی ای سی) اور چائنا انرجی انٹرنیشنل گروپ کمپنی لمیٹڈ – پاکستان برانچ (سی ای ای سی) کے درمیان اسلام آباد میں انرجی چائنا کے دفتر میں ایک اہم مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے، جس سے بین الاقوامی انجینئرنگ تعاون اور عالمی ورک فورس انضمام میں ایک فیصلہ کن پیش رفت ہوئی۔ اس ایم او یو کے تحت پی ای سی میں رجسٹرڈ پاکستانی انجینئرز کو انرجی چائنا کے میگا انفراسٹرکچر، پاور، قابلِ تجدید توانائی، ہائیڈرو پاور، ٹرانسمیشن، ٹرانسپورٹ اور سرمایہ کاری کے منصوبوں میں جنوب مشرقی ایشیا، مشرقِ وسطیٰ، افریقہ اور یورپ میں باقاعدہ طور پر شامل کیا جائے گا، جس سے پاکستانی انجینئرنگ ورک فورس کے لیے براہِ راست...
پاکستان، سعودی عرب اور یو اے ای سمیت 8ممالک کا فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے قیام کا خیرمقدم WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکی، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے غزہ پٹی کے انتظام کے لیے تشکیل دی گئی نیشنل کمیٹی فار ایڈمنسٹریشن آف غزہ کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔یہ کمیٹی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2803 کے تحت ایک عبوری انتظامی ڈھانچے کے طور پر قائم کی گئی ہے، جو جامع امن منصوبے کے دوسرے مرحلے کا حصہ ہے اور فلسطینی اتھارٹی کے تعاون سے کام کرے گی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری مشترکہ بیان کے مطابق کمیٹی کا...
ایم کیو ایم اراکینِ مرکزی کمیٹی نے کہا کہ ترقیاتی کام دکھانے کی آڑ میں خود نمائی کرنے کے بجائے بلاول بھٹو صاحب حقیقی معنوں میں عوام کی فلاح و بہبود پر توجہ دیں تو زیادہ مناسب ہے مگر ایسا ہوتا نظر نہیں آتا تاریخ گواہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکینِ مرکزی کمیٹی نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سندھ میں گزشتہ سترہ سالوں میں ہونے والے ترقیاتی کاموں اور مستقبل کی حکمتِ عملی پر تقریر کو مضحکہ خیز اور حقائق کے منافی قرار دے دیا۔ مرکز بہادر آباد سے جاری کردہ بیان میں اراکینِ مرکزی کمیٹی نے کہا کہ بلاول بھٹو کی تقریر سوشل میڈیا کانٹینٹ کریئٹر جیسی ضرور تھی مگر...
قومی پیغامِ امن کمیٹی کی اپیل پر ملک بھر میں یومِ پیغامِ پاکستان منایا گیا، جس کے تحت کراچی سے خیبر تک تمام مکاتبِ فکر کے علما، مشائخ، ائمہ، خطبا، ذاکرین اور واعظین نے جمعۃ المبارک کے اجتماعات میں دہشتگردی اور انتہاپسندی کے خلاف دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے ریاستِ پاکستان، اس کے اداروں اور افواجِ پاکستان سے مکمل یکجہتی کا اعلان کیا۔ علما کرام نے خطباتِ جمعہ میں عوام کو ’پیغامِ پاکستان‘ کے متفقہ فتویٰ اور قومی بیانیے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اسلام کا دہشتگردی اور قتل و غارت گری سے کوئی تعلق نہیں۔ جو عناصر اسلام کے نام پر فساد برپا کر رہے ہیں وہ اسلام کے باغی، خارجی اور جہنم کا ایندھن ہیں۔ مزید پڑھیں: وزیراعظم...
بشریٰ بی بی کی بیٹی نے اڈیالہ جیل میں والدہ سے ملاقات نہ ہونے پر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مبشرہ خاور مانیکا نے صدر لاہور ہائیکورٹ بار آصف نسوانہ کے ذریعے عدالت میں درخواست دائر کی ہے، جس میں پنجاب حکومت، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور دیگر متعلقہ حکام کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہیں اور درخواست گزار ان کی حقیقی بیٹی ہیں۔ جیل قواعد کے مطابق قریبی اہلِ خانہ کو ملاقات کا حق حاصل ہے اور شیڈول کے تحت ہر منگل کو فیملی ملاقات کا دن مقرر ہے۔ درخواست میں کہا گیا کہ متعدد بار کوشش کے...
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک سے غربت، بے روزگاری اور قرضوں کے خاتمے اور دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اتحاد اور یکجہتی کی آج جتنی ضرورت ہے اس سے پہلے کبھی نہ تھی۔ انہوں نے واضح کیا کہ دہشتگردی کو پاکستان کی سرحدوں سے اٹھا کر بحرِ ہند میں ڈبو دیا جائے گا۔ قومی پیغامِ امن کمیٹی کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردی کے ناسور نے ایک بار پھر سر اٹھایا ہے، خوارج، ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے کا گٹھ جوڑ ملک دشمن عناصر کے اشاروں پر کام کر رہا ہے، مگر جس طرح 2018 میں دہشتگردی کا خاتمہ کیا گیا...
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کہا دہشتگرد پھر سراٹھا رہے ہیں۔ ان کا سر کچلا جائے گا۔ دہشتگردی کو پاکستان کی سرحدوں سے اٹھا کر بحرہند میں ڈبو دیں گے۔ قومی پیغام امن کمیٹی کے ارکان سے ملاقات میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے کے گٹھ جوڑ کے ثبوت موجود ہیں۔ پاک بھارت جنگ کا بھی ذکر کیا، کہا فیلڈ مارشل کی قیادت میں افواج پاکستان نے بھارت کو ایسا سبق سکھایا جو وہ کبھی نہیں بھولے گا ۔ علما امن کا پیغام پاکستان کے چپچے تک پہنچائیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ قومی امن کمیٹی کی اس وقت ضرورت ہے، قیام پاکستان میں علمائے کرام کا اہم کردار...
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بیٹی نے اڈیالہ جیل میں والدہ سے ملاقات کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔مبشرہ خاور مانیکا نے صدر لاہور ہائیکورٹ بار آصف نسوانہ کے توسط سے درخواست دائر کی، دائر درخواست میں پنجاب حکومت ،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہیں، درخواست گزار بشریٰ بی بی کی حقیقی بیٹی ہے، جیل رولز کے تحت درخواست گزار کو اپنی بیٹی سے ملنے کا حق ہے۔درخواست گزار کے مطابق شیڈول میں ہر منگل کو فیملی سے ملاقات کا دن مقرر کیا گیا ہے لیکن بار بار کوششوں کے باوجود سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ...
پاکستانی اداکارہ اور مارننگ شو ہوسٹ فضا علی کی بیٹی فرال نے اپنے والد کی دوسری شادی میں شرکت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جس پر اداکارہ کی جانب سے دیے گئے ردعمل پر صارفین تبصرے کررہے ہیں۔ پروگرام ’مارننگ ود فضا‘ کی میزبان فضا علی اکثر اپنے بیانات یا تصاویر کی وجہ سے سوشل میڈیا پر زیرِ بحث رہتی ہیں، چند روز قبل ٹی وی میزبان ندا یاسر سے متعلق بیان پر وہ کئی دن تک خبروں میں ٹرینڈ کرتی رہیں۔ نجی ٹی وی کی مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر نے فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز سے متعلق ایک بیان دیا تھا جسے عوام نے نامناسب قرار دیا تھا جب کہ اداکارہ فضا علی بھی ندا یاسر کے...
ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس کی بیٹی مالتی میری چوپڑا جونس نے جمعرات 15 جنوری 2023 کو اپنی چوتھی سالگرہ منائی۔ اس موقع پر پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی سالگرہ کی خوشیوں کی چند جھلکیاں سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جبکہ ننھی مالتی کی نانی مدھو چوپڑا نے بھی ایک جذباتی پیغام کے ساتھ نئی تصاویر پوسٹ کیں۔ پریانکا چوپڑا نے انسٹاگرام پر مالتی کی سالگرہ کی پارٹی کی تصاویر شیئر کیں، جہاں ساری سجاوٹ ڈزنی شہزادیوں کے گرد گھومتی نظر آئی۔ خاص طور پر پارٹی کا تھیم سمندر اور جل پریوں پر مبنی تھا، جسے دیکھ کر ننھی مالتی کی پسند صاف جھلکتی ہے۔ تصاویر میں ایک...
پاکستان کی معروف ٹی وی اداکارہ فضا علی نے اپنی بیٹی فرال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس میں وہ اپنے والد فواد فاروق کی دوسری شادی میں شرکت کی تیاری کر رہی تھیں۔ اس ویڈیو نے صارفین کی خصوصی توجہ حاصل کر لی۔ ویڈیو میں فرال نے کہا کہ ہیلو دوستو آئیے میری فٹ چیک کرتے ہیں اس سے پہلے کہ میں پارلر جا کر اپنے والد کی شادی کے لیے تیار ہوں۔ ساتھ ہی انہوں نے والد سے درخواست کی وہ بھی ویڈیو میں آئیں جس کے بعد ان کے والد نے اپنی شادی کا اعلان کیا۔ یہ بھی پڑھیں: فضا علی کا ندا یاسر پر بالواسطہ الزام، طلاق سے متعلق بیان وائرل کرنے کا دعویٰ فرال...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکی، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے غزہ پٹی کے انتظام کے لیے تشکیل دی گئی نیشنل کمیٹی فار ایڈمنسٹریشن آف غزہکے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ یہ کمیٹی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2803 کے تحت ایک عبوری انتظامی ڈھانچے کے طور پر قائم کی گئی ہے، جو جامع امن منصوبے کے دوسرے مرحلے کا حصہ ہے اور فلسطینی اتھارٹی کے تعاون سے کام کرے گی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری مشترکہ بیان کے مطابق کمیٹی کا قیام غزہ میں روزمرہ امور کے انتظام کو بہتر بنانے اور غرب اردن اور غزہ کے ادارہ جاتی و جغرافیائی ربط کو برقرار رکھنے کے...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کمیٹی برائے سول سروس اصلاحات نے جدید دور کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ملکی سول بیوروکریسی کی تشکیلِ نو کے سلسلے میں پاک فوج، کارپوریٹ سیکٹر اور عالمی تجربات میں رائج انسانی وسائل (ہیومن ریسورس) کے طریقہ کار کا مفصل جائزہ لیا ہے، جس میں تربیت، بھرتی، کارکردگی کے نظم و نسق، معاوضوں اور ادارہ جاتی تنظیمِ نو جیسے شعبوں میں اصلاحات پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات کے وفاقی وزیر احسن اقبال کی سربراہی میں قائم اس کمیٹی نے موجودہ سول سروس نظام کو فرسودہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے سول سروس اسٹرکچر میں ہمہ جہت اصلاحات کیلئے قابلِ عمل حل تلاش کیے جا رہے ہیں۔ کمیٹی نے...
حادثے کے نتیجے میں والد ابراہیم شدید زخمی ہوگئے جبکہ ان کے دو بچے (بیٹا اور بیٹی) موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے فوری امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا۔ اسلام ٹائمز۔ چارسدہ کے علاقے طارق آباد میں واقع گھر کے اندر گیس سلنڈر پھٹنے سے بیٹا اور بیٹی جاں بحق جبکہ باپ شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق گیس سلنڈر پھٹنے کا افسوس ناک واقعہ ابراہیم نامی شخص کے گھر میں پیش آیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 چارسدہ کی ایمبولینس اور فائر وہیکل فوری طور پر جائے حادثہ پر روانہ کی گئیں۔ حادثے کے نتیجے میں والد ابراہیم شدید زخمی ہوگئے جبکہ ان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماشاء اللہ حالیہ نیشنل کمیٹی ڈائیلاگ کے چند اہم راہنمائوں و صحافیوں کی گفتگو اتفاقیہ طور پر چند نوجوانوں کے ہمراہ اک بیٹھک میں سننے کا موقع ملا۔ تمام مقررین نے بہت عمدہ گفتگو کی، بڑی دانش مندانہ تقاریر تھیں، ہر مقرر کو سیاست کی فکر ستائے دے رہی تھی۔ جماعت سے وابستگی کی وجہ سے مجھے جناب لیاقت بلوچ کی گفتگو ہی نے سب سے زیادہ متاثر کرنا تھا اور الحمدللہ کیا بھی۔ان کی گفتگو اس طرح ہی تھی جیسے گھر کے ایک بڑے بزرگ کی ہوتی ہے۔ جو ہر ایک پہلو کا خیال رکھتے ہوئے گھر کے اتھرے پتر کو کچھ کہے بغیر بہت کچھ کہہ جاتا ہے مگر سمجھاتا تابعدار افراد کو ہی ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-13 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک) وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی وی میں تمام اینکرز میرٹ پر تعینات ہوئے، کوئی سفارشی نہیں، پی ٹی وی اسپورٹس چینل بہتر انداز میں چل رہا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینر ندیم عباس کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ پی ٹی وی کے تمام ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کے واجبات ادا کیے جاچکے ہیں،اس وقت ادارے پر کسی قسم کی کوئی واجب الادا رقم نہیں، بجلی کے بلوں سے پی ٹی وی فیس کے خاتمے کے بعد مختلف سوالات اٹھائے گئے، یہ تاثر درست نہیں کہ پی ٹی وی...
اسلام ٹائمز: کمیٹی نے اعلان کیا کہ جمعہ کو ملک بھر میں یومِ پیغامِ پاکستان منایا جائے گا اور ریاست و افواجِ پاکستان کے ساتھ اتحاد پر زور دیا گیا۔ پیغامِ پاکستان کو بنیادی قومی اتفاقِ رائے قرار دیا گیا۔ قومی پیغامِ امن کمیٹی نے قرار دیا کہ دہشت گردی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، دہشت گردی کے زیادہ تر واقعات سرحد پار سے منسلک قرار دے کر افغانستان سے پاکستان میں امن یقینی بنانے کا مطالبہ کیا گیا۔ رپورٹ: سید عدیل عباس قومی پیغام امن کمیٹی کی جانب سے ایک کانفرنس کا انعقاد گورنر ہاوس پشاور میں کیا گیا، جس میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، پیغام امن کمیٹی کے کوآرڈی نیٹر علامہ طاہر اشرفی، مفتی عبدالرحیم، رکن...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) قائمہ کمیٹی اطلاعات کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں ارکان نے پی ٹی وی کے ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا معاملہ اٹھا دیا، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کمیٹی کو بتایا کہ تمام ملازمین کو تنخواہیں ادا کردی گئی ہیں، پی ٹی وی میں میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینر ندیم عباس کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے شرکت کی۔اجلاس میں پاکستان ٹیلی وژن کی مالی و انتظامی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے واضح کیا کہ پی ٹی وی کے ملازمین کو تنخواہوں اور...
اسلام ٹائمز: تاریخ بتاتی ہے کہ اصل طاقت وہ ہتھیار نہیں ہوتے جو نظر آتے ہیں بلکہ وہ قیمتی دماغ ہوتے ہیں جو دشمن کو اُلجھائے رکھتے ہیں۔ جہاں دشمن کو اُلجھانے والے دماغ ختم ہو جائیں، وہاں دشمن کو ایک گولی چلانے کی بھی ضرورت نہیں پڑتی۔ اس وقت دنیا میں ہر جگہ جنگ گولی کی نہیں دماغ کی ہے۔ لہذا دنیا میں ہر جگہ ضرورت بھی گولی کی نہیں قاسم سلیمانی جیسے دماغوں کی ہے۔ یہ وقت کی پکار بھی ہے اور دنیا کی ضرورت بھی کہ ہتھیاروں سے زیادہ قاسم سلیمانی جیسے دماغ پیدا کرنے پر توجہ دیجئے۔ تحریر: ڈاکٹر نذر حافی بغیر ایک گولی چلائے وینزویلا کے صدر کو گرفتار کر لیا گیا۔ وینزویلا کے...
سٹی 42:تحریک تحفظ آئین (صدر محمود خان اچکزئی) کی جانب سے 8 فروری کے دن ہڑتال اور احتجاج پر تیاری کے لیے کمیٹیاں تشکیل دے دی ۔ اپوزیشن نے علاقائی اور سینٹرکی الگ الگ کمیٹیاں تشکیل دی ۔مرکزی کمیٹی کی سربراہی مصطفیٰ نواز کھوکھر کر یں گے۔پی ٹی آئی کے ہر صوبے کا صدر یا چیف آرگنائزر مقامی کمیٹیوں کی سربراہی کریں گے ۔ پنجاب کی سربراہی عالیہ حمزہ ، خیبر پختونخواہ سے جنید اکبر ، بلوچستان سے قہار ودان ،سندھ سے ذین شاہ اور حلیم عادل شیخ ہوں گے ۔ لاہور میں 187 ٹریفک حادثات؛ 217 افراد زخمی اسلام آباد سے عامر مغل ، گلگت بلتستان سے شاہ نذیر ، آزاد کشمیر سے عبدالقیوم نیازی ، اوورسیز...
قومی پیغامِ امن کمیٹی (NPAC) نے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ اجلاس میں وفاقی وزیر اطلاعات، وزیر مذہبی امور اور وزیرِ مملکت داخلہ بھی موجود تھے۔ کمیٹی کے اراکین نے حکومت پاکستان کی امن کے فروغ کی کوششوں کی اہمیت پر زور دیا اور صوبائی حکومتوں کی اس قومی ایجنڈے کے نفاذ میں مکمل حمایت کا اظہار کیا۔ اجلاس میں تحریک طالبان پاکستان (TTP)، بلوچ لبریشن آرمی (BLA) اور آئی اے جی (IAG) کی شدید مذمت بھی کی گئی۔ مزید پڑھیں: قومی پیغام امن کمیٹی کا جمعہ کو ’پیغام امن‘ کے طور پر منانے کا اعلان وزیرِ اعظم نے امن کمیٹی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کمیٹی کے اراکین کو خوش آمدید کہا اور...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن، حج پالیسی اور توانائی و معیشت سے متعلق بڑے فیصلے کرلیے گئے۔ کابینہ کمیٹی برائے توانائی اور ای سی سی کے گزشتہ اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کردی گئی۔ حکومت کی جدید سیکیورٹی فیچرز کے حامل نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانے کی تیاریوں کے سلسلے میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزارت خزانہ کی طرف سے کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ کابینہ کو بتایا گیا کہ نئے کرنسی نوٹوں کو جدید عصری تقاضوں کے مطابق ڈیزائن کیا جارہا ہے۔اس مقصد کے لیے بین الاقوامی ماہرین کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہیں۔وفاقی کابینہ نے کرنسی نوٹوں...