(قیصر حلیم بخاری) کے پی  کےمیں ضلع کرک کے علاقے غنڈی میر خانخیل میں خون کی ہولی ، گھریلو ناچاقی پر 5 افراد قتل  کر دیئے گئے۔

پولیس کے مطابق کرک کے علاقے غنڈی میر خانخیل میں گھریلوں ناچاقی پر اپنے ہی بھائی نے گھر والوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی۔فائرنگ سے 3 خواتین سمیت 5 افراد کو قتل  کر دیا گیا۔گھریلو  تنازعہ پر فاروق نامی شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔مرنے والوں میں فاروق کے دو سگے بھائی,اپنی بیوی ,بیٹی اور بھابھی شامل ہیں۔

ڈیرہ اسماعیل خان; پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 01 خوارج واصلِ جہنم، 02 زخمی

رپورٹ کے مطابق پولیس نے قاتل کو گھیرے میں لے لیا۔قاتل گرفتاری سے بچنے  کے لئے پولیس پر فائرنگ کررہا ہے۔واقعے کے بعد مقامی افراد اور پولیس کی بھاری نفری پہنچ چکی ہے۔

.

ذریعہ

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: غنڈی میر خانخیل 5 افراد قتل غنڈی میر خانخیل گھریلوں ناچاقی 5 افراد قتل

پڑھیں:

کوہاٹ میں گاڑی پر فائرنگ سے کسٹم اہلکار شہید، ایک شخص زخمی

فائل فوٹو

کوہاٹ میں پنڈی پل ٹول پلازا کے قریب گاڑی پر فائرنگ میں کسٹم اہلکار جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق شہید کسٹم اہلکار کی شناخت یاسر شاہ کے نام سے ہوئی ہے۔ شہید اہلکار کی لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی، نوجوان لڑکی کو گھر میں گھس کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج
  • کوہاٹ میں گاڑی پر فائرنگ سے کسٹم اہلکار شہید، ایک شخص زخمی
  • رحیم یارخان: لاپتا نوجوان کی لاش گرفتار ایس ایچ او کی نشاندہی پر برآمد
  • مودی کا امتحانی پرچے لیک کرنے والوں کے خلاف فاسٹ ٹریک عدالتیں قائم کرنے کا اعلان
  • مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ فائرنگ میں شہید، گن مین بھی جاں بحق
  • بجلی، گیس، پانی، پیٹرول سمیت ہر شعبے میں ٹیکس وصول کیے جا رہے ہیں، شاداب نقشبندی
  • مستونگ میں فائرنگ،سیشن جج گن مین سمیت شہید،2 افراد زخمی
  • مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیشن جج عبد الحکیم کاکڑ جاں بحق
  • ایک ملک نے پاکستانیوں کیلیے ویزہ فیس ختم کردی
  • شہباز شریف سمیت حکومتی شخصیات کو 21 تحائف ملے، توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری