2026-06-02@21:04:39 GMT
تلاش کی گنتی: 6559

«کمیٹی نے»:

(نئی خبر)
    ذرائع کے مطابق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ مرتب کر لی، واقعہ پر ٹیپا انتظامیہ نے ابتدائی رپورٹ غلط دی اور غلط بریف کیا گیا، بعض ویڈیوز اور شوہر کا بیان سننے کے بعد دوبارہ آپریشن شروع کیا گیا۔ بتایا گیا کہ دوبارہ آپریشن کے دوران خاتون سعدیہ کی لاش ملی اور مسلسل آپریشن کے بعد کمسن بچی ردا فاطمہ کی لاش بھی مل گئی، وزیراعلیٰ کو بریف دی گئی کہ ٹیپا کے افسران کی غفلت کے باعث یہ واقعہ رونما ہوا۔ ذرائع کے مطابق داتا دربار کے باہر لگے کیمروں نے مدد کی، سیف سٹی کے کیمروں سے موقع کی کلیئر ویڈیو نہ مل سکی، اوپن اور غیر محفوظ مین ہول حادثے کا سبب بنا، مانیٹرنگ میں...
    کراچی:(نیوزڈیسک)سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن کے ذریعے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا، شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت کے دباؤ میں نہیں آئیں گے، کسی نے آگ نہیں لگائی، آگ گیارہ سالہ بچے سے لگی۔ یہ بات وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی پولیس چیف آزاد خان اور کمشنر کراچی حسن نقوی کے ہمراہ کراچی میں پریس کانفرنس میں کہی۔ انہوں ںے کہا کہ گل پلازہ سانحے کے بعد خصوصی طور پر کابینہ کا اجلاس ہوا اور سب کمیٹی تشکیل دی گئی، سی ایم نے ایک فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کی تھی، کمیٹی کی رپورٹ آگئی ہے، آج وزیر اعلی کے پاس کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں اہم فیصلے ہوئے...
    فوٹو: اسکرین گریب۔جیو نیوز لاہور میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ خاتون کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق بیٹے کو فون پر بتایا گیا کہ آپ کی بہن اور بھتیجی مین ہول میں گر گئی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ پروجیکٹ منیجر اصغر سندھو، سیفٹی انچارج دانیال اور سائٹ انچارج احمد نواز کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ ماں بیٹی کے مین ہول میں گرنے پر داتا دربار منصوبے کی پوری ٹیم معطلڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی طاہر فاروق نے بھاٹی چوک میں ماں اور بچی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے معاملے پر سخت...
    لاہور کے بھاٹی گیٹ کے علاقے میں ماں اور بیٹی کے سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعے پر پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ پولیس نے متوفیہ کے والد ساجد حسین کے بیان پر 3 نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ مزید پڑھیں: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات پولیس کے مطابق مقدمہ تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 322 کے تحت درج کیا گیا ہے، جس میں پراجیکٹ مینجر اصغر سندھو، سیفٹی انچارج دانیال اور سائٹ انچارج احمد نواز کو نامزد کیا گیا ہے۔ بھاٹی گیٹ مین ہول میں ماں بیٹی کے گرنے کا معاملہ خاتون سے گرنے سے قبل سی...
    لاہور میں گزشتہ روز داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں ماں بیٹی کے گرنے کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ خاتون کی گرنے سے قبل سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون بچی کے ہمہراہ داتا دربار سے نکل رہی ہے۔ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا کہ متاثرہ خاتون، بچی اور شوہر کو6:47 پر داتا دربار کے قریب شاپنگ کرتے دیکھاگیا اور تینوں رات 7:22  پر داتا دربار کے سامنے پہنچے۔ رپورٹ کے مطابق 7:30 پر تینوں داتا دربار سے پرانی پرندہ مارکیٹ کی جانب جاتے دکھائی دیے اور پھر 7:32 پر ریسکیو 1122 کو خاتون اور بچی کے گرنے کی کال آئی جس کے بعد ریسکیو...
    لاہور میں گزشتہ روز داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں ماں بیٹی کے گرنے کے واقعے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی۔ رپورٹ کے مطابق ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا کہ متاثرہ خاتون، بچی اور شوہر کو6:47 پر داتا دربار کے قریب شاپنگ کرتے دیکھاگیا اور تینوں رات 7:22  پر داتا دربار کے سامنے پہنچے۔ رپورٹ کے مطابق 7:30 پر تینوں داتا دربار سے پرانی پرندہ مارکیٹ کی جانب جاتے دکھائی دیے اور پھر 7:32 پر ریسکیو 1122 کو خاتون اور بچی کے گرنے کی کال آئی جس کے بعد ریسکیو اہلکار 4 منٹ میں پہنچ گئے۔ ابتدائی رپورٹ میں بتایاگیا ہےکہ خاتون کی ساس کو وہاں شور مچا کر لوگوں کو بلاتے ہوئے دیکھا گیا۔ دوسری جانب ...
    بھاٹی گیٹ داتا دربار کے قریب کھلے سیوریج مین ہول میں ماں بیٹی کے گرنے کے دلخراش واقعے کے بعد وزیر اعلی مریم نواز نے انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی کے خلاف اعلان جنگ کردیا۔ وزیر اعلی مریم نواز شریف نے ماں اور  بچی کے دردناک واقعہ کے ریسکیو آپریشن میں موجود تمام اداروں کے حکام کٹہرے میں کھڑا کر دیا۔ گھر جانے کے بجائے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت بھکر سے واپسی پر ایئرپورٹ پر ہی ہنگامی اجلاس ہوگا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو نے پولیس، ریسکیو 1122، واسا اور ضلعی انتظامیہ واقعے سے متعلق تمام پہلوؤں پر مبنی غیر جانبدار فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ فوری پیش کریں گے۔ https://www.youtube.com/watch?v=iFyeRTkQVrk وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے بھکر کی...
    اسکرین گریب ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی طاہر فاروق نے بھاٹی چوک میں ماں اور بچی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے معاملے پر سخت ایکشن لے لیا۔انہوں نے داتا دربار منصوبے پر کام کرنے والی پوری ٹیم کو معطل کر دیا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پروجیکٹ ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور سب انجینئر کو معطل کر دیا گیا ہے۔ لاہور: سیوریج لائن میں ماں بیٹی کے گرنے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئیابتدائی رپورٹ کے مطابق متاثرہ خاتون بچی اور شوہر کو 6:47 بجے داتا دربار کے قریب شاپنگ کرتے دیکھا گیا ترجمان ایل ڈی اے کے مطابق ڈی جی ایل ڈی اے نے کنٹریکٹر پر فوری مقدمہ...
    بھاٹی گیٹ داتا دربار کے قریب کھلے سیوریج مین ہول میں ماں بیٹی کے گرنے کا دلخراش واقعہ پیش آیا جس نے پورے شہر کو ہلا کر رکھ دیا جب کہ ڈی جی ایل ڈی اے نے سخت ایکشن لیتے ہوئے  داتا دربار منصوبے پر کام کرنے والی پوری ٹیم کو معطل کر دیا۔ معطل کیے جانے والے افسران میں پراجیکٹ ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور سب انجینئر شامل ہیں، قبل ازیں پراجیکٹ ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر کو معطل کیا گیا تھا۔ ڈی جی ایل ڈی اے نے  کنٹریکٹر پر فوری مقدمہ درج کرانے کی ہدایت کی، ڈی جی ایل ڈی اے نے ہدایت پر کنٹریکٹر کو شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے  شدید اظہار برہمی کیا۔ پراجیکٹ پر کام کرنے والی...
    پولیس نے بھاٹی گیٹ واقعہ میں خاوند اور دیور کو کیوں حراست میں لیا، تفصیلات سامنے آگئیں۔ رپورٹ کے مطابق وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی لاہور پولیس موقع پر پہنچی، موقع پر موجود انتظامی محکموں نے وقوعہ کی صحت سے مکمل انکار کیا، متعلقہ انتظامی محکموں نے وقوعہ کے ممکنات سے مکمل انکار کیا۔ موقع پر موجود انتظامیہ وقوعہ کی بجائے خاتون اور بچی کے غائب ہونے پر زور دیتے رہے، ذمہ دار افسران کی طرف سے خاتون اور بچی کا گٹر میں گرنا مکمل طور پر ناممکن قرار دیا جاتا رہا۔ لاہور پولیس نے متعدد انتظامی افسران کے بیانات کے پیش نظر خاوند اور دیور کو حراست میں لیا، پولیس نے اپنے ضابطے کے مطابق وقوعہ کی ہر پہلو...
    لاہور کے بھاٹی چوک میں ماں اور بیٹی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والے افسوسناک واقعے کے بعد ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) طاہر فاروق نے فوری کارروائی کرتے ہوئے داتا دربار منصوبے پر کام کرنے والی پوری ٹیم کو معطل کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پروجیکٹ ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور سب انجینئر کو فوری طور پر معطل کیا گیا ہے۔ ایل ڈی اے کے ترجمان کے مطابق ڈی جی نے کنٹریکٹر کے خلاف فوری مقدمہ درج کروانے کی بھی ہدایت دی ہے۔ اسی کے ساتھ نجی کمپنی اور منصوبے کے ریزیڈنٹ انجینئر نیسپاک کو بھی شوکاز نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ نیسپاک کے ریزیڈنٹ...
    —اسکرین گریب لاہور میں داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں ماں بیٹی کے گرنے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق متاثرہ خاتون، بچی اور شوہر کو 6 بج کر 47 منٹ پر داتا دربار کے قریب شاپنگ کرتے دیکھا گیا، تینوں رات 7:22 پر داتا دربار کے سامنے پہنچے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ ساڑھے 7 بجے تینوں داتا دربار سے پرانی پرندہ مارکیٹ کی جانب جاتے دکھائی دیے، 7:32 پر ریسکیو 1122 کو خاتون اور بچی کے گرنے کی کال آئی، جس پر وہ 4 منٹ میں پہنچ گئے۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق خاتون کی ساس کو وہاں شور مچا کر لوگوں کو بلاتے ہوئے دیکھا گیا۔ لاہور: سیوریج لائن میں ماں کیساتھ گرنیوالی 10 ماہ...
     لاہور (نامہ نگار) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے ناراض کارکنوں کو منانے کے لیے 7 رکنی تنظیمی ریویو اینڈ ایڈوائزری کمیٹی قائم کر دی گئی،جنرل سیکرٹری پی پی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی نے صدر راجہ پرویز اشرف کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا، کمیٹی کے کنوینئر عثمان ملک اور سیکرٹری نسیم صابر چوہدری مقرر کیے گئے ہیں جبکہ دیگر ممبران میں نرگس فیض ملک، چوہدری اختر علی، رانا عرفان احمد، خواجہ اویس مشتاق اور ڈاکٹر خیام حفیظ شامل ہیں۔کمیٹی سابق تنظیمی عہدے داروں سے ان کے تحفظات تحریری شکل میں حاصل کرے گی اور تحفظات کا غیر جانبدارانہ انداز میں جائزہ لے کر سفارشات مرتب کریگی۔
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق، رانا تنویر حسین کی زیر صدارت نیشنل وہیٹ اوورسائٹ کمیٹی کا چوتھا اجلاس ہوا، جس میں ملک میں مجموعی گندم کی صورتحال، 2026ءکے لیے گندم کی خریداری کے منصوبے، موجودہ ذخائر کی دستیابی، بین الصوبائی ہم آہنگی اور منڈی کے استحکام کا جائزہ لیا گیا۔ کمیٹی نے ملک بھر میں گندم کی رسد کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا اور اس امر پر اطمینان کا اظہار کیا کہ موجودہ غذائی سال کے لیے قومی ضروریات پوری کرنے کے لیے گندم کے وافر ذخائر دستیاب ہیں۔ واضح طور پر بتایا گیا کہ گندم کی کوئی قلت نہیں اور آئندہ فصل کی کٹائی تک گندم کی بلا تعطل دستیابی یقینی...
    اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سینیٹر طلحہ محمود اور سینیٹر عطاءالرحمان درویش نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا معائنہ کیا، سٹیٹ لاو نج میں ڈپٹی ڈی جی ائیرپورٹس نے پی اے اے کے آپریشنز، ائیرپورٹس انفراسٹرکچرز ڈویلپمنٹ، انتظام اور بڑے منصوبوں پر بریفنگز دی گئیں۔ ڈپٹی ڈی جی سی اے اے نے ریگولیٹری امور، بین الاقوامی سول ایویشن آرگنائزیشن کے متعین کردہ معیار و اصول اور سیفٹی/سکیورٹی پر روشنی ڈالی۔ سی او او/ائیرپورٹ مینیجر نے مسافروں کے آرام و سہولیات اور اقدامات پر تفصیلات پیش کیں۔ ڈائریکٹر کمرشل نے کمرشل پوٹینشل پر بریفنگ دی، جس میں ڈیوٹی فری شاپس، فوڈ آو ¿ٹ لیٹس، برانڈڈ آٹو موبائل ڈسپلے سپاٹس، ریسٹورنٹس، کار پارکنگ آٹومیشن، مووی تھیٹرز، گیمنگ...
    راولپنڈی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ٹیکسلا نے نومولود بچی کو پہلے ہی روز قتل کرنے کے کیس میں مجرم جوڑے کو 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ٹیکسلا فرحان مدثر نے فیصلہ سنا دیا۔ مجرم جوڑے کو مجموعی طور 34 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ مجرمہ عربیہ بی بی اور ساتھی مجرم ذوالفقار پر فی 40 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ مجرم جوڑے کو سزا کے بعد اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ مجرم جوڑے نے بیٹی کی پیدائش پر نومولود کو پہلے دن شدید زخمی کر کے پلاٹ میں پھینک دیا تھا، پولیس نے اسپتال پہنچایا مگر بچی دم توڑ گئی۔ راولپنڈی...
    داتا دربار کے قریب جاری ترقیاتی کاموں کے دوران خاتون اور اس کے بچے کے مبینہ طور پر کھلے مین ہول میں گرنے کے واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فوری نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر اس واقعے کی مکمل، شفاف اور تفصیلی تحقیقات کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی اپنی جامع رپورٹ اور سفارشات سمیت صرف 24 گھنٹوں میں وزیراعلیٰ کو پیش کرے گی، جس میں حادثے کے ذمہ داروں کی نشاندہی بھی شامل ہوگی۔ کمیٹی کی سربراہی ایڈیشنل چیف سیکرٹری کریں گے، جبکہ سیکرٹری کمیونیکیشن اینڈ ورکس، ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس (اسپیشل برانچ)، اور ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمنسٹریشن) سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کمیٹی کے اراکین ہوں گے۔ نوٹیفکیشن...
    پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقرا عزیز نے انسٹا پوسٹ کے ذریعے اپنی نومولود بیٹی کا نام بتایا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے خوشی اور دعاؤں کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کا نام صوفیہ حسین رکھا ہے اور ساتھ ہی لکھا کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں سب سے خوبصورت تحفہ عطا فرمایا ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس پوسٹ کے بعد مداحوں نے تبصروں میں نیک تمناؤں اور مبارکبادوں کا سلسلہ شروع کردیا، جب کہ ننھی صوفیہ کے لیے بھی روشن مستقبل کی دعائیں کی جا رہی ہیں۔ اس سے قبل اقرا عزیز کے شوہر اور...
    اسلام آباد: آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس کمیٹی کا اہم اجلاس ہوگا، جس کی صدارت چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کریں گے۔ اجلاس کا آغاز دوپہر 1:30 بجے ہوگا اور توقع ہے کہ کئی اہم فیصلے اس میں کیے جائیں گے۔ اجلاس میں سیکرٹری قانون، سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری لاء اینڈ جسٹس کمیشن، ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد، فیڈرل پراسیکیوٹر جنرل، چیف کمشنر، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور آئی جی اسلام آباد شریک ہوں گے۔ اجلاس کے ایجنڈے میں اسلام آباد میں ماڈل جیل کی تعمیر، منصوبے کے مسائل اور متوقع تکمیل کی تاریخ پر تفصیلی جائزہ شامل ہے۔ اس کے علاوہ جیل اصلاحات ذیلی کمیٹی اور نیشنل پرزن ریفارم ایکشن پلان پر عملدرآمد کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں...
    اسلام آباد ( طارق محمود سمیر)وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران، انجینئر امیر مقام نے جمعرات کے روز آزاد جموں و کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر نے اب تک کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ عملدرآمد کے کام میں مزید تیزی لائی جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ آزاد جموں و کشمیر وزیر اعظم کی اولین ترجیح ہے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنا وفاقی اور آزاد کشمیر حکومتوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ انجینئر امیر مقام نے یقین دہانی کرائی کہ وزیر...
    لاہور (نامہ نگار + نوائے وقت رپورٹ) داتا دربار کے مرکزی دروازے کے قریب سیوریج لائن کی گہری ہودی میں مبینہ طور ماں گود میں اٹھائی شیر خوار بیٹی سمیت گرگئی، جبکہ ریسکیو ٹیموں نے ماں بیٹی کی لاشوں کی تلاش میں رات گئے تک ریسکیو آپریشن جاری رکھا۔ بتایا جاتا ہے کہ داتا دربار فیملی کے ہمراہ سلام کرنے کے لئے آنے والی 24 سالہ سعدیہ گود میں 10 مہینے کی بیٹی ردا کو اٹھا کر جا رہی تھی۔ علاوہ ازیں نوائے وقت رپورٹ کے مطابق ڈی آئی جی آپریشن فیصل کامران نے کہا ہے کہ ایک جگہ سے خاتون کی نعش ملی ہے۔ بچی کی تلاش جاری ہے۔ واقعہ کی انکوائری کیلئے ہائی لیول کی کمیٹی بنا دی...
    اسلام آباد (نیٹ نیوز) پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی سے سابق اپوزیشن لیڈر عمرایوب اور شبلی فراز مستعفی ہوگئے۔ عمر ایوب نے ایکس پر بیان جاری کیا، جس میں کہا کہ میں نے پی ٹی آئی پولیٹیکل کمیٹی میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔ عمر ایوب نے لکھا کہ قانونی اور سیاسی مصروفیات کے باعث پولیٹیکل کمیٹی میں کردار ادا کرنا ممکن نہیں، پولیٹیکل کمیٹی کی رکنیت صرف موجودہ عہدیداران تک محدود ہونی چاہیے۔ عمران خان کا کارکن تھا، ہوں اور رہوں گا۔ پی ٹیآئی رہنما نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو پولیٹیکل کمیٹی میں شامل کرنے کی سفارش بھی کردی۔ اسی طرح شبلی فراز نے بھی سیاسی کمیٹی سے مستعفی ہوتے ہوئے شمولیت سے معذرت کرلی۔ ذرائع کے...
    دیر البلح: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کی انتظامی ذمہ داریاں ایک فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے کے لیے تیار ہے، تاہم اس نے زور دیا ہے کہ رفح سرحدی گزرگاہ آئندہ چند دنوں میں مکمل طور پر کھولی جائے۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے بتایا کہ غزہ میں اقتدار کی منتقلی کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، فائلیں تیار ہیں اور مختلف شعبوں میں اختیارات منتقل کرنے کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی جا چکی ہیں۔ ان کے مطابق غزہ کی مکمل سول انتظامیہ ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے سپرد کی جائے گی۔ یہ 15 رکنی نیشنل کمیٹی فار ایڈمنسٹریشن آف غزہ (NCAG) امریکی سرپرستی میں ہونے والے جنگ بندی معاہدے کے...
    لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گرنے والی 24 سالہ خاتون کی لاش تقریباً 3 کلومیٹر دور آؤٹ فال روڈ سے برآمد کر لی گئی ہے۔ تاہم 9 ماہ کی بچی کی تلاش تاحال جاری ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے اس واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے اور وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری پر بھی تنقید کی ہے کیونکہ ابتدائی طور پر وزیر اطلاعات نے ماں اور بچی کے کھلے مین ہول میں گرنے کی اطلاعات کو بے بنیاد قرار دیا تھا اور اس واقعے کی تردید کی تھی۔ لاہور میں ماں بیٹی مین ہول میں گر گئے ریسکیو کے مطابق بھاٹی گیٹ نزد داتا دربار مین گیٹ کے قریب مین ہول...
    دیر البلح: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کی انتظامی ذمہ داریاں ایک فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے کے لیے تیار ہے، تاہم اس کے ساتھ ہی اس نے رفح سرحدی گزرگاہ کو آئندہ چند دنوں میں مکمل طور پر کھولنے پر زور دیا ہے۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے بتایا کہ غزہ میں اقتدار کی منتقلی کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، فائلیں تیار ہیں اور مختلف شعبوں میں اختیارات کی منتقلی کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی جا چکی ہیں۔ ان کے مطابق غزہ کی مکمل سول انتظامیہ ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے سپرد کی جائے گی۔ یہ 15 رکنی نیشنل کمیٹی فار ایڈمنسٹریشن آف غزہ (NCAG) امریکی سرپرستی میں ہونے والے...
    پی ٹی آئی رہنما مشال یوسفزئی نے ’ایکس‘ پر کی گئی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ کور کمیٹی کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں 2 گھنٹے طویل نشست کے بعد لیے گئے فیصلے شامل نہیں ہیں اور یہ پریس ریلیز اصل میٹنگ کے منٹس سے مطابقت نہیں رکھتی۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس میں عمران خان کے احکامات، ملاقاتوں یا شوکت خانم کے ڈاکٹروں کی رسائی کے حوالے سے کوئی ذکر نہیں ہے۔ شیخ وقاص صاحب بصد احترام کور کمیٹی میں تفصیل سے ڈسکس ہونے والے خان صاحب کے احکامات پر عمل درآمد کرنے کا نا اس میں تذکرہ ہے ، نا ہی اس میں خان صاحب سے ملاقات اور شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی رسائی نا ہونے...
    معروف پاکستانی شوبز کی جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین حال ہی میں ایک بیٹی کے والدین بنے ہیں۔دونوں کے ہاں 24 جنوری کو بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کی اطلاع اداکار یاسر حسین نے اپنے انسٹاگرام پر دی۔اب ایک روز قبل اقرا عزیز نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی نومولود بیٹی کا نام بتایا۔جوڑے نے اپنی ننھی پری کا نام 'صوفیا حسین' رکھا ہے، مذکورہ انسٹاگرام پوسٹ چند ہی گھنٹوں میں وائرل ہوگئی اور صارفین سمیت اداکاروں نے اقرا اور یاسر کو مبارکبادیں پیش کیں۔واضح رہے کہ اقرا اور یاسر کی جانب سے کچھ ہفتے قبل اعلان کیا گیا تھا کہ وہ دونوں جلد ہی خوشخبری سنانے والے ہیں۔دونوں کا اس سے پہلے...
    پی ٹی آئی رہنما نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو پولیٹیکل کمیٹی میں شامل کرنے کی سفارش بھی کردی، اسی طرح شبلی فراز نے بھی سیاسی کمیٹی سے مستعفی ہوتے ہوئے شمولیت سے معذرت کرلی۔ اسلام ٹائمز۔ پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی سے سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور شبلی فراز مستعفی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر بیان جاری کیا، جس میں کہا کہ میں نے پی ٹی آئی پولیٹیکل کمیٹی میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔ عمر ایوب نے لکھا کہ قانونی اور سیاسی مصروفیات کے باعث پولیٹیکل کمیٹی میں کردار ادا کرنا ممکن نہیں، پولیٹیکل کمیٹی کی رکنیت صرف موجودہ عہدیداران تک محدود ہونی چاہیے۔ پی ٹی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد میں آج ہائیکورٹ میں جسٹس کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوگا، جس کی صدارت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کریں گے۔ اجلاس میں دن 1:30 بجے سے اہم امور پر غور کیا جائے گا اور کئی فیصلوں کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اجلاس میں سیکرٹری قانون، سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری لاء اینڈ جسٹس کمیشن، ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد، فیڈرل پراسیکیوٹر جنرل، چیف کمشنر، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور آئی جی اسلام آباد بھی شریک ہوں گے۔ اجلاس کے ایجنڈے میں اسلام آباد میں ماڈل جیل کی تعمیر، منصوبے میں درپیش مسائل اور متوقع تکمیل کی تاریخ کا جائزہ شامل ہے۔ ساتھ ہی جیل اصلاحات ذیلی کمیٹی اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر کے علاقے بھینس کالونی میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب لڑکی کے والد نے بیٹی اور داماد پر اچانک فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے اس واقعے میں ایک راہگیر بھی گولی لگنے سے زخمی ہوا جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق مقتول جوڑے نے تقریباً ایک ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی اور دونوں کا تعلق ضلع ٹھٹھہ سے تھا۔پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش اور غیرت کے نام پر قتل کا شاخسانہ معلوم ہوتا...
    اسلام آباد کی جسٹس کمیٹی کا اہم اجلاس آج دوپہر 1:30 بجے اسلام آباد ہائیکورٹ میں منعقد ہوگا، جس کی صدارت چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کریں گے۔ اجلاس میں ماڈل جیل، جیل اصلاحات، سیف سٹی پراجیکٹ، امن و امان اور مفرور ملزمان کے معاملے پر اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس میں سیکرٹری قانون، سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری لاء اینڈ جسٹس کمیشن، ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد، فیڈرل پراسیکیوٹر جنرل، چیف کمشنر اور ڈسٹرکٹ و سیشن ججز بھی شریک ہوں گے۔ اسلام آباد کے آئی جی بھی اجلاس میں شامل ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیں:جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: سندھ ہائیکورٹ کے 10 ایڈیشنل ججز مستقل، 2 کو 6 ماہ کی توسیع جسٹس کمیٹی اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ اجلاس میں...
    —فائل فوٹو کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق لڑکی کے باپ نے بیٹی اور داماد پر فائرنگ کی، فائرنگ کی زد میں آ کر ایک شہری بھی زخمی ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والے میاں بیوی نے ایک ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی اور ان کا تعلق ٹھٹھہ سے تھا۔آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شبلی فراز پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی سے مستعفی ہوگئے، دونوں نے شمولیت سے معذرت کرتے ہوئے اپنے استعفے سلمان اکرم راجا کو ارسال کردیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر بیان میں کہا ہے کہ میں نے پی ٹی آئی پولیٹیکل کمیٹی میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔ قانونی اور سیاسی مصروفیات کے باعث پولیٹیکل کمیٹی میں کردار ادا کرنا ممکن نہیں، پولیٹیکل کمیٹی کی رکنیت صرف موجودہ عہدیداران تک محدود ہونی چاہیے۔ پی ٹی آئی رہنما نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو پولیٹیکل کمیٹی میں شامل کرنے کی سفارش بھی کردی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کا کارکن تھا، ہوں اور رہوں گا۔...
    لاہور: داتا دربار کے قریب ترقیاتی کاموں کے دوران پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سخت نوٹس لے لیا ہے۔ کھلے مین ہول میں خاتون کے اپنے بچے سمیت گرنے کے رپورٹ شدہ واقعے کی مکمل، شفاف اور باریک بینی سے تحقیقات کے لیے وزیراعلیٰ کی ہدایت پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی چوبیس (24) گھنٹوں کے اندر اپنی جامع رپورٹ سفارشات سمیت وزیراعلیٰ کو پیش کرے گی، جس میں واقعے کے ذمہ داروں کا تعین بھی شامل ہوگا۔ مزید پڑھیں لاہور کے کھلے مین ہول میں ماں اور 3 ماہ کی بیٹی کے گرنے کی خبر فیک ہے، عظمیٰ...
    لاہور:لاہور میں داتا دربار کے قریب خاتون اور 9 ماہ کی بچی مین ہول میں گر کر لاپتا ہو گئے۔  داتا دربار کے مرکزی گیٹ کے قریب ماں اپنی 9 ماہ کی بیٹی کے ساتھ کھلے مین ہول میں گر گئی جن کی تلاش کیلیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو 1122 ترجمان کے مطابق بھاٹی گیٹ نزد داتا دربار مین گیٹ کے قریب گٹر میں گرنے کی کال موصول ہوئی، جس پر ایمرجنسی وہیکلز کو جائے حادثہ پر بھیج دیا گیا۔  ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق کالر نے بتایا کہ ایک خاتون اپنی بیٹی کے ساتھ گٹر میں گر گئی ہے، جس کے بعد ٹیموں کو بھیج کر تلاش کیلیے آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق...
    ملک میں سرکاری و نجی جامعات کو تعلیمی پالیسی دینے اور انھیں ریگولیٹ کرنے والے ادارے اعلی تعلیمی کمیشن آف پاکستان خود ایڈہاک ازم پر آگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بحیثیت قائم مقام چیئرمین وفاقی سیکریٹری تعلیم کی دوسری مدت بھی پوری ہوگئی ہے لیکن وفاقی حکومت چیئرمین ایچ ای سی کی تقرری کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی اور اعلی تعلیم کے معاملے پر حکومتی سنجیدگی پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔ یہ ادارہ گذشتہ 6 ماہ سے اپنے آئینی سربراہ مستقل چیئرمین سے محروم ہے اور وفاقی سیکرٹری تعلیم ندیم محبوب کے پاس ادارے کا عارضی چارج ہے اب اس عارضی چارج کی مدت بھی  بدھ کو ختم ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ بحیثیت قائم مقام چیئرمین ایچ ای سی...
    وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری لاہور کے داتا دربار کے سامنے ماں اور بیٹی کے کھلے مین ہول میں گرنے کے واقعے کو جھوٹ قرار دے دیا۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بھاٹی گیٹ پرندہ مارکیٹ کے قریب کھلے مین ہول میں سعدیہ نامی خاتون اور تین ماہ کی بیٹی کے گرنے کی اطلاع کو جعلی قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ لاہور میں ریسکیو 1122 کے جوانوں نے ایک بار پھر اپنی مستعدی کی مثال قائم کی اور بروقت اقدامات کیے جس میں یہ بات سامنے آئی کہ ماں اور بیٹی  کے ڈوبنے کی اطلاع "فیک" ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریسکیو ٹیمیں فوری متحرک ہوئیں جبکہ انتظامیہ بھی موقع پر پہنچی۔ جان بچانے کے مقدس جذبے کے تحت ریسکیو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:پاکستان اسٹیل ملز سے متعلق قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس میں حکام نے چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں، اجلاس کو بتایا گیا کہ اسٹیل ملز میں صورتحال اس قدر خراب ہو چکی ہے کہ 11 کے وی بجلی کی تاریں تک چوری ہو چکی ہیں جبکہ چوری کے بڑھتے خطرات کے باعث بعض قیمتی اثاثے نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس  کے مطابق ایڈیشنل سیکریٹری صنعت و پیداوار نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اسٹیل ملز کے کئی اثاثے اس وقت شدید خطرے میں ہیں، اس لیے ایسی اشیاء کو نیلام کیا جا رہا ہے جن کے چوری ہونے کا اندیشہ زیادہ ہے، ماضی میں اسٹیل...
      لاہور: (نیوزڈیسک) داتا دربار کے مرکزی دروازے کے قریب ماں بیٹی مین ہول میں گرگئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ایمرجنسی وہیکلز جائے حادثہ پر پہنچ چکے ہیں اور اہلکاروں نے مین ہول میں گرنے والی ماں اور بیٹی کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مین ہول میں گرنے والی خاتون کی شناخت سعدیہ کے نام سے ہوئی ہے، اس کے ساتھ اس کی نو ماہ کی بیٹی بھی تھی۔
    لاہور: داتا دربار کے مرکزی گیٹ کے قریب ماں اپنی 9 ماہ کی بیٹی کے ساتھ کھلے مین ہول میں گر گئی جن کی تلاش کیلیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ریسکیو 1122 کو بھاٹی گیٹ نزد داتا دربار مین گیٹ کے قریب مین ہول (گٹر) میں گرنے کی کال موصول ہوئی، جس پر ایمرجنسی وہیکلز کو جائے حادثہ پر بھیج دیا گیا۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق کالر نے بتایا کہ ایک خاتون اپنی بیٹی کے ساتھ مین ہول (گٹر) میں گر گئی ہے، جس کے بعد ٹیموں کو بھیج کر تلاش کیلیے آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں کراچی: نیپا پر مین ہول میں بچے کے گرنے کا واقعہ، اندراج مقدمہ کی درخواست پر فریقین...
    فائل فوٹو گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وادی تیراہ متاثرین کا مسئلہ سیاسی نعرہ بازی نہیں بلکہ فوری حل کا متقاضی ہے۔اپوزیشن لیڈر خیبر پختونخوا ڈاکٹر عباداللّٰہ خان کے ہمراہ گورنر خیبر پختونخوا نے دورہ خیبر کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کی۔ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم اسلام آباد کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دےد یا۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت ہر معاملے کو سیاست کی نذر کر رہی ہے، ایپکس کمیٹی اجلاس کے لیے بارہا کہا مگر کوئی پیشرفت نہیں ہوئی۔فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی آئینی ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام ہیں۔اس...
    ویب ڈیسک : پی ٹی آئی کے رہنما ئوں سابق اپوزیشن لیڈر عمرایوب اور شبلی فراز نے سیاسی کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو استعفیٰ کے بارے میں آگاہ کردیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی سے سابق اپوزیشن لیڈر عمرایوب اور شبلی فراز مستعفی ہو گئے۔ دونوں رہنماؤں نے استعفیٰ سے متعلق سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو آگاہ کردیاہے۔ قبل ازیں یہ خبر سامنے آئی  تھی کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما عمر ایوب خان نے پارٹی کی پولیٹیکل کمیٹی میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ واٹس ایپ کا صارفین کو سائبر اٹیک سے بچاؤ  کیلئے بہترین سکیورٹی فیچر متعارف کرانے کا اعلان رہنماپی ٹی...
    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا ایک جامع معائنہ کیا تاکہ بنیادی ڈھانچے کی تیاری، مسافروں کی سہولت، عملی کارکردگی اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا جا سکے۔ معائنہ کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینٹر طلحہ محمود نے کی، جبکہ سینٹر مولانا عطا الحق بھی موجود تھے۔ یہ دورہ کمیٹی کے نگرانی ایجنڈے کے تحت کیا گیا تاکہ ملکی اہم بین الاقوامی دروازوں میں ہوائی نقل و حمل کے بنیادی ڈھانچے اور عوامی خدمات کی جانچ کی جا سکے۔ مزید پڑھیں: وزیرِ داخلہ کا ایئرپورٹ کا اچانک دورہ: امیگریشن کارکردگی کا جائزہ، ویزا ایجنٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دورے کے دوران پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (PCAA)، پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی(PAA)، ائیرپورٹ مینیجر...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نجی نیوز چینل نے دعویٰ  کیا ہے کہ پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی سے سابق اپوزیشن لیڈر عمرایوب اور شبلی فراز مستعفی ہو گئے۔ دونوں رہنماؤں نے استعفیٰ سے متعلق سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو آگاہ کردیا۔قبل ازیں یہ خبر سامنے آئی  تھی کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما عمر ایوب خان نے پارٹی کی پولیٹیکل کمیٹی میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عمر ایوب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قانونی اور سیاسی مصروفیات کے باعث پولیٹیکل کمیٹی میں مؤثر کردار ادا کرنا ان کے لیے ممکن نہیں۔ 2ماہ کے دوران کوئٹہ میں جرائم کی شرح میں 70 فیصد تک...
    لاہور میں بھاٹی گیٹ نزد داتا دربار مین گیٹ کے قریب مین ہول (گٹر) میں گرنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کالر نے بتایا کہ ایک خاتون اپنی بیٹی کے ہمراہ مین ہول میں گر گئی ہے۔ ریسکیو 1122 کے ایمرجنسی وہیکلز جائے حادثہ پر پہنچ چکے ہیں اور اہلکاروں نے مین ہول میں گرنے والی ماں اور بیٹی کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کردیا ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews بھاٹی گیٹ لاہور ماں بیٹی مین ہول وی نیوز
    پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی سے سابق اپوزیشن لیڈر عمرایوب اور شبلی فراز مستعفی ہوگئے WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی سے سابق اپوزیشن لیڈر عمرایوب اور شبلی فراز مستعفی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر بیان جاری کیا، جس میں کہا کہ میں نے پی ٹی آئی پولیٹیکل کمیٹی میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔ عمر ایوب نے لکھا کہ قانونی اور سیاسی مصروفیات کے باعث پولیٹیکل کمیٹی میں کردار ادا کرنا ممکن نہیں، پولیٹیکل کمیٹی کی رکنیت صرف موجودہ عہدیداران تک محدود ہونی چاہیے۔عمر ایوب نے کہا کہ عمران خان کا کارکن تھا، ہوں اور رہوں گا۔پی ٹی آئی...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی میں 2 نئے ارکان کو شامل کر کے کمیٹی کا دائرہ کار وسیع کردیا گیا۔ پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما زلفی بخاری اور انتظار پنجوتھہ کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔ اس ضمن میں سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ Newly nominated political Committee members pic.twitter.com/Gzi9Jf2vMb — Sheikh Waqas Akram (@SheikhWaqqas) January 28, 2026 گزشتہ ماہ پی ٹی آئی نے اپنی سیاسی کمیٹی کی ازسر نو تشکیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا تھا، جس کے تحت 23 اہم رہنماؤں کو کمیٹی میں شامل کیا گیا تھا اور علی امین گنڈاپور، مراد سعید، شہباز گل اور علی محمد...
    قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس میں کراچی میں واقع پاکستان اسٹیل کے اثاثے چوری ہونے کے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے لیے پاکستان اور روس کے درمیان پروٹوکول پر دستخط نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ایڈشنل سیکریٹری صنعت و پیداوار نے کمیٹی کو بتایا کہ اسٹیل مل کی 11 کے وی کی بجلی کی تاریں تک چوری ہوچکی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ چوری کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر اسٹیل مل کے بعض اثاثے نیلام کیے جا رہے ہیں۔ سنہ 2024 میں کتنے گھوسٹ ملازمین سامنے آئے؟ ایڈیشنل سیکریٹری نے بتایا کہ سنہ 2010 میں پاکستان اسٹیل میں 30 ہزار ملازمین تھے جبکہ صرف 5...
      لاہور(نیوزدیسک)پنجاب اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے داخلہ نےموٹر وہیکلز ترمیمی بل 2026 کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت پنجاب میں 16 سال سے کم عمر بچوں کو موٹرسائیکل چلانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کمیٹی نے 16 سال کی عمر میں موٹرسائیکل چلانے کی اجازت کی تجویز منظور کر لی ہے،جبکہ نابالغ افراد کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف کرانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ بل کے مطابق 16 سے 18 سال کے موٹرسائیکل سواروں کے لیے ایک باقاعدہ قانونی فریم ورک تشکیل دیا جائے گا۔ جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ لائسنسنگ اتھارٹی کے ذریعے جاری کیاجائےگا اورموٹرسائیکل چلانے کے لیے مقررہ شرائط، نگرانی اور قواعد پرعمل لازمی ہوگا،حکومت کاکہنا ہےکہ اس قانون سازی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما عمر ایوب خان نے پارٹی کی پولیٹیکل کمیٹی میں شامل ہونے سے انکار کر دیا۔پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عمر ایوب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قانونی اور سیاسی مصروفیات کے باعث پولیٹیکل کمیٹی میں مؤثر کردار ادا کرنا ان کے لیے ممکن نہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ پولیٹیکل کمیٹی کی رکنیت صرف موجودہ پارٹی عہدیداران تک محدود ہونی چاہیے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو پولیٹیکل کمیٹی میں شامل کیا جانا چاہیے۔سینئر رہنما نے کہا کہ وہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے کارکن تھے، ہیں اور رہیں گے۔ تاہم پارٹی کے اندر فیصلے ادارہ جاتی انداز میں...
    سابق اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما عمر ایوب خان کا پولیٹیکل کمیٹی میں شامل ہونے سے انکار کرتے ہوئے معذرت کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر بیان جاری کیا، جس میں کہا کہ میں نے پی ٹی آئی پولیٹیکل کمیٹی میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔ عمر ایوب نے لکھا کہ قانونی اور سیاسی مصروفیات کے باعث پولیٹیکل کمیٹی میں کردار ادا کرنا ممکن نہیں، پولیٹیکل کمیٹی کی رکنیت صرف موجودہ عہدیداران تک محدود ہونی چاہیے۔ مزید پڑھیں سنگجانی جلسہ کیس: عمر ایوب اور زرتاج گل اشتہاری قرار، جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم سانحہ نو مئی کے تین مقدمات میں عمر ایوب کی...
    اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ نان فائلرز کے اسلحہ لائسنس منسوخ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلحہ لائسنس رکھنے والے نان فائلرز کو نوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس سینیٹر فیصل سلیم کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جہاں کچے کے ڈاکوؤں، نان فائلرز کو جاری سلحہ لائسنس سمیت دیگر امور زیر بحث آئے۔ کمیٹی میں اسلحہ لائسنسوں کی تفصیلات پیش کی گئیں جن میں بتایا گیا کہ 2024 میں دو ہزار 962 نان فائلرز اور 189 فائلرز کو اسلحہ لائسنس جاری کیے گئے، 2025 میں دو ہزار 696...
    پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما عمر ایوب خان نے پارٹی کی نئی تشکیل شدہ سیاسی کمیٹی میں شامل ہونے سے انکار کرتے ہوئے باضابطہ طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ عمر ایوب خان نے یہ بات سیاسی کمیٹی کے سربراہ بیرسٹر سلمان اکرم راجا کو لکھے گئے خط میں کہی۔ مزید پڑھیں: عمر ایوب 4 اکتوبر احتجاج کیس میں اشتہاری قرار، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں عمر ایوب خان نے واضح کیا کہ وہ اب نہ تو رکنِ پارلیمنٹ ہیں اور نہ ہی پی ٹی آئی کے کسی عہدے پر فائز ہیں، اس لیے ان کا سیاسی کمیٹی میں شامل ہونا پارٹی کے طے شدہ معیار کے خلاف...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی، یاسر حسین اور اقراء عزیز کے گھر کچھ روز قبل دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی۔ یاسر حسین نے خوشخبری مداحوں کے ساتھ اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے شیئر کی تھی۔ اب اقراء عزیز نے انسٹاگرام پر بیٹی کی پیدائش کے بعد ایک ریل شیئر کی ہے، جس میں ایک کارڈ دیکھا جا سکتا ہے۔ کارڈ پر لکھا ہے کہ “ہم بہت خوش ہیں کیونکہ ہمارے ہاں 24 جنوری 2026ء کو بیٹی صوفیہ حسین کی پیدائش ہوئی ہے۔” کارڈ میں مزید درج ہے کہ “اللّٰہ تعالیٰ نے ہمیں سب سے خوبصورت تحفے سے نوازا ہے۔” اقراء عزیز نے اپنی پوسٹ میں بیٹی کی پیدائش پر اللہ کا شکر بھی ادا کیا۔ اداکارہ کی یہ ریل...
    شرجیل میمن کے خطاب کے دوران ایم کیو ایم کے ارکان اپنی نشستوں پر کھڑے ہوگئے، اسپیکر کے ڈائس کے سامنے کھڑ ے ہو کراحتجاج ،سانحہ گل پلازہ پرجوڈیشل کمیشن قائم کرو کے نعرے ان کی کسی بات پر کوئی بھروسہ نہیں ، سانحہ گل پلازہ پرحکومتی کمیٹی ڈھکوسلہ ، افسران کیسے شفاف انکوائری کرسکتے ہیں ،ہم ڈرنے والے نہیں،ہماری سیاست ختم کردیں،علی خورشیدی کا اظہار خیال سندھ اسمبلی کا اجلاس سانحہ گل پلازہ پر اپوزیشن کے بھرپور احتجاج کے باعث مختصر کارروائی کے بعد ملتوی کردیا گیا ۔ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان نے اسپیکر کے ڈائس کے سامنے کھڑ ے ہو کر شدید نعرے بازی کی اور ایوان ”قاتل قاتل سی ایم قاتل ” اور” جوڈیشل کمیشن قائم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کے 11ویں سیزن میں ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں کی ریٹینشن کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک آزاد پینل قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی سی بی کے مطابق یہ آزاد پینل آکشن سے قبل ملتان سلطانز کے اسکواڈ میں برقرار رکھے جانے والے چار کھلاڑیوں کا انتخاب کرے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ پلیئرز آکشن سے پہلے ملتان فرنچائز کے حقوق کی نیلامی کرے گا، جس کے بعد ٹیم کا انتخاب نئے مالکان اور ان کی انتظامی ٹیم کرے گی۔واضح رہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کا 11واں ایڈیشن 26 مارچ سے شروع ہوگا، جبکہ اس سیزن کے لیے کھلاڑیوں کی آکشن 11 فروری کو منعقد کی جائے گی۔ ویب ڈیسک مقصود بھٹی
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ)سینٹ کمیٹی اجلاس میں رکن کمیٹی ثمینہ ممتاز نے سکیورٹی خدشات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پولیس عوام کو مکمل تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہے، کچے کے علاقے میں 6 پولیس اہلکاروں کی جانب سے بچی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔ کمیٹی کا ایک رکن بھی شہید ہو چکا ہے۔ طلال چوہدری نے کہا کہ پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے اور جرائم دنیا بھر میں ہوتے ہیں تاہم لاہور لندن سے زیادہ محفوظ ہے۔ ان کے اس بیان پر سینیٹر طلحہ محمود نے اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ اپر دیر میں لوگوں کو روک کر ان کے گلے کاٹے جا رہے ہیں اور یہاں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے...
    سینئر اداکارہ نشو بیگم اور ان کی بیٹی اداکارہ صاحبہ کے درمیان گزشتہ ڈیڑھ سال سے جاری سردمہری بالآخر ختم ہوگئی۔ دونوں ماں بیٹی کے درمیان صلح ایک جذباتی لمحے میں اس وقت ہوئی جب صاحبہ اچانک نشو بیگم کے یوٹیوب لائیو شو میں پہنچ گئیں۔ نشو بیگم اپنے یوٹیوب چینل کے لیے باورچی خانے میں کھانا تیار کر رہی تھیں کہ اسی دوران صاحبہ وہاں داخل ہوئیں اور والدہ کو گلے لگا لیا۔ اس موقع پر اداکارہ صاحبہ نے ماں سے بڑے مان کے ساتھ پوچھا کہ “کیا آپ کو میری یاد آتی ہے؟” جس پر ان کی والدہ نشو بیگم آبدیدہ ہوگئیں۔ نشو بیگم نے برملہ اظہار کیا کہ کیوں نہیں؟ بھلا ماں بھی کبھی اپنے بچوں کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر) سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں گل پلازہ سانحے کے متاثرین کیلیے امداد و بحالی کے جامع پیکیج کی منظوری دی گئی، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کے بعد مزید ضروری کارروائی کے لیے وزیر اعلیٰ کے زیراہتمام ایک اعلیٰ سطح کی ذیلی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی۔ اجلاس کے آغاز میں کابینہ نے گل پلازہ سانحے کے شہدا کیلیے فاتحہ خوانی کی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ حکومت کی اولین ذمہ داری متاثرہ خاندانوں کو فوری امداد فراہم کرنا اور ساتھ ہی احتساب کو یقینی بنانا ہے۔ انسانی جان پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کیا جا سکتا۔ امداد، انصاف اور روک تھام ساتھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-08-21 اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پیٹرولیم لیوی کے نام پر عوام کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس نوید قمر کی سربراہی میں شروع ہوا، کمیٹی ممبران نے متفقہ طور پر نوید قمر کو اجلاس کی صدارت کے لیے تجویز کیا۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں گزشتہ روز وزارت پیٹرولیم کے 20 ارب روپے سے زاید کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔عوام کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچائے جانے کے انکشاف پر آڈٹ حکام نے بتایا کہ پیٹرولیم لیوی وصول نہ کرنے کی ایک لمبی فہرست ہے۔ڈی جی آئل کی جانب سے پیٹرولیم لیوی وصول کرنے کے طریقہ کار پر بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا کہ انفورسمنٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )پارلیمانی وفد کے سرکاری خرچ پر روزہ رسول ﷺ پر حاضری اور سلام پیش کرنے کے لیے قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے سفارشات وزارت مذہبی امور کو ارسال کردیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے اپنی ارسال کردہ سفارشات میں کہا ہے کہ پارلیمانی وفد کے ہوائی ٹکٹوں کے اخراجات قومی اسمبلی برداشت کرے گی۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کا اجلاس سانحہ گل پلازہ پر اپوزیشن کے بھرپور احتجاج کے باعث مختصر کارروائی کے بعد ملتوی کردیا گیا۔ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان نے اسپیکر کے ڈائس کے سامنے کھڑ ے ہو کر شدید نعرے بازی کی اور ایوان ’’قاتل قاتل سی ایم اور میئر کراچی قاتل ‘‘ اور’’جوڈیشل کمیشن قائم کرو‘‘ کے نعروں سے گونجتا رہا، سندھ اسمبلی کا اجلاس جمعے کے روز صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس منگل کو ڈپٹی اسپیکر نوید اینتھونی کی صدارت میں شروع ہوا۔اپوزیشن لیڈر علی خورشید ی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کل بھی ہم نے مطالبہ کیا تھا کہ سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-5 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک ) وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا 5واں بڑا ملک ہے اور لندن سے زیادہ محفوظ ہے۔سینیٹ کی داخلہ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین کمیٹی نے کالے شیشوں سے متعلق کہا کہ بیرون ملک میں اس کے لیے اضافی فیس جمع کرائی جاتی ہے، اگر کوئی سیکورٹی یا پھر شوق کے لیے کالے شیشے استعمال کرتا ہے تو وہ فیس دے۔چیئرمین کمیٹی کا کہنا تھا کہ گزشتہ اجلاس میں ہدایت دی گئی تھی کہ پالیسی بننے تک کارروائی نہ کی جائے، اس کے باوجود شہریوں پر 50 ہزار روپے کے جرمانے عاید کیے گئے۔اجلاس میں رکن کمیٹی ثمینہ ممتاز نے سیکورٹی خدشات کا...
    اسلام آباد: قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن پر گرما گرم بحث ہوئی جب کہ اجلاس میں اسکروٹنی اور انتخابات سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس چیئرمین شیخ آفتاب کی زیر صدارت شروع ہوا، جس میں گزشتہ اجلاس کے میٹنگ منٹس کی متفقہ طور پر توثیق  کی گئی۔ اجلاس کے دوران پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی جب کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے اشتراک سے اسکروٹنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ چیئرمین پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اجلاس کو بتایا کہ اسکروٹنی کمیٹی ہاکی کلبوں کے لیے معیار طے کرے گی اور ان...
    فائل فوٹو پارلیمانی وفد کے سرکاری خرچ پر روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری کے معاملے میں قائمہ کمیٹی نے سفارشات وزارت مذہبی امور کو بھجوا دیں۔ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور قائمہ کمیٹی سفارشات حتمی منظوری کے لیے اسپیکر کو بھیجے گی۔کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ پارلیمانی وفدکے ہوائی ٹکٹوں، مدینہ منورہ اور مکہ میں کھانے پیسے کے اخراجات قومی اسمبلی برداشت کرے۔ پاکستانی عوام کا سلام روضۂ رسولﷺ پر پہنچانے کیلئے سرکاری خرچ پر پارلیمانی وفد بھیجنے کی تجویزقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے پارلیمانی وفد کو سرکاری خرچ پر روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری کی تجویز دی ہے۔ کمیٹی کی سفارشات میں کہا گیا کہ پارلیمانی وفد کےلیے ہوٹلوں...
    قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل کی ترقی کے اجلاس کی صدارت سید رفیع اللہ نے کی۔ اجلاس میں بیرون ملک روزگار کے رجحانات، پاکستانی مزدوروں کے فلاحی مسائل اور کمیونٹی ویلفیئر اتاشیز (CWA) کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پاکستان یورپ فیڈریشن کے ارکان، بشمول چیئرمین ڈاکٹر پرویز اقبال لوہار کو بطور خصوصی مدعو شریک کیا گیا۔ اجلاس کے دوران خلیجی ممالک، جاپان، جنوبی کوریا اور ملائیشیا میں تعینات CWAs نے بریفنگ دی۔ کویت سے متعلق بریفنگ میں بتایا گیا کہ ویزا کے پرانے مسائل حل ہونے کے بعد روزگار کے مواقع میں اضافہ ہوا ہے اور تکنیکی ٹیم کے ذریعے اہم معاملات حل کیے گئے ہیں۔ کمیٹی نے...
    قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رکن سحر کامران نے کہا ہے کہ ہمارے تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال بڑھتا جارہا ہے، کالج اور یونیورسٹیوں میں بچوں کی اسکریننگ ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں راجہ خرم نواز کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس کے دوران انہوں نے مطالبہ کیا کہ والدین اور بچے کی رضامندی کے ساتھ اسکریننگ ہونی چاہیے، تعلیمی اداروں میں طلباء کی کونسلنگ کے لیے ماہرِ نفسیات کو رکھا جائے۔ چیئرمین کمیٹی راجہ خرم نواز نے کہا کہ ایسا نظام وضع کیا جائے کہ جس سے بچے کی کاؤنسلنگ ہو، اس کا معاملہ خفیہ رکھا جائے، بچوں کی سکریسی برقرار رکھی جائے، بچوں کے والدین کو بھی اعتماد...
    پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی سید نوید قمر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔  اس موقع پر سوئی ناردرن کے اپنے ہی ملازمین کا گیس پائپ کی چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، مانگا منڈی میں گیس پائپ کی چوری سے41 کروڑ روپے سے زائد نقصان ہوا۔  آڈٹ حکام کے مطابق اسٹور سے41 کروڑ روپے سے زائد کے پائپ چوری کیے گئے، ایف آئی اے نے اس چوری پر مجموعی طور پر 41  انکوائریاں کی ہیں۔  آڈٹ حکام کی بریفنگ  کے مطابق ٹرکوں کے حساب سے ایس این جی پی ایل اسٹور سے مال نکالا گیا ہے۔  رکن کمیٹی شازیہ مری نے کہا یہ ادارے کی اپنی چوری...
    ویب ڈیسک : سوئی ناردرن کے اپنے  ملازمین کے 41 کروڑ روپے سے زائد کے گیس پائپ کی چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔  سوئی ناردرن  گیس پائپ لائنز کمپنی نے 41 اہلکاروں کو چوری کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ سوئی ناردرن کے اپنے ہی ملازمین41 کروڑ روپے سے زائد کے گیس پائپ  کمپنی کے سٹورز سے نکال کر لے گئے۔ کمپنی کے ملازموں کے قیمتی سامان کی چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف  پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں سامنے آنے والی دستاویزات سے ہوا ہے۔ ایف آئی اے حکام نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے روبرو پیش ہو کر بتایا کہ    ٹرکوں کے حساب سے ایس این جی پی ایل اسٹور سے مال نکالا گیا، 18 ملزمان...
    سرکاری خرچ پہ روضہ رسول پر حاضری کیلئے قائمہ کمیٹی کی سفارشات وزارت مذہبی امور کو ارسال parliament WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )پارلیمانی وفد کے سرکاری خرچ پر روزہ رسول ۖ پر حاضری اور سلام پیش کرنے کے لیے قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے سفارشات وزارت مذہبی امور کو ارسال کردیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے اپنی ارسال کردہ سفارشات میں کہا ہے کہ پارلیمانی وفد کے ہوائی ٹکٹوں کے اخراجات قومی اسمبلی برداشت کرے گی، مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ میں کھانے پینے کے اخراجات بھی قومی اسمبلی برداشت کرے گی، وفد کے لیے ہوٹلوں یا سرکاری رہائش گاہوں میں انتظام کیا جائے۔ کمیٹی نے اپنی سفارشات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ سقوط بنگال کے بعد یہاں جو رہ گئے تھے ان کو مکمل حق دیا گیا ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں سٹیزن ترمیمی بل پر بحث کی گئی۔ اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی پاسپورٹ نے بتایا کہ سقوط بنگال کے بعد جو لوگ یہاں رہ گئے تھے، ان کو مکمل حق دیا گیا ہے۔ تاہم ایسا نہیں ہو سکتا کہ 1971 کے بعد پاکستان آنے والوں کو شہریت دی جائے۔ اس موقع پر رکن کمیٹی ایم کیو ایم کے خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ پاکستان بننے کے بعد بھی 1956 تک امیگریشن معاملات چلتے رہے۔ 1990 تک پاکستان آنے والے...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ اسلحہ لائسنس بننے کی تعداد لاکھوں سے کم ہو کر صرف ہزاروں تک رہ گئی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کا چئیرمین فیصل سلیم کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہ ہم وزارت داخلہ ہیں، لائسنس بنانے والی فیکٹری نہیں ہیں، قائمہ کمیٹی نے ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کے اسلحہ لائسنس منسوخ کرنے کی سفارش کردی ۔ سینیٹرز نے معاملہ اٹھایا کہ وی آئی پی پروٹوکول کے باعث انہیں پریشانی ہوتی ہے۔ طلال چوہدری نے کہا کہ بیرون ملک سے مہمانوں اور اہم شخصیات کو پروٹوکول دینا پڑتا ہے ہمیں کوئی شوق نہیں ہے۔ طلال چوہدری اور آئی جی سندھ نے کمیٹی کو...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)نوید قمر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کے اجلاس میں ایس این جی پی ایل کا کروڑوں روپے کا گیس پائپ چوری ہونے کا انکشاف ہواہے، جس پر کمیٹی نے ایف آئی اے سے معاملے پر 2 ہفتوں میں رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت پیٹرولیم حکام نے کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا کہ مانگا منڈی سے پائپ چوری ہواہے ، ایم ڈی ایس این جی پی ایل کا کہناتھا کہ یہ چوری 41 کروڑ روہے کی ہے، ہم نے ایف آئی اے کو رپورٹ کی، ایف آئی اے نے 9 افراد کیخلاف چالان کر کے عدالت میں جمع کرا دیا ہے، ابھی تک کوئی ضمانت پر نہیں ہے، سارے جیل میں...
    سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے لیے ایک اہم فیصلہ کیا ہے اور شہداء کے اہلخانہ کو ایک ایک کروڑ روپے فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں یہ اعلان کیا گیا کہ متاثرہ دکانداروں کو کچن اور یوٹیلیٹی اخراجات کے لیے پانچ پانچ لاکھ روپے کمشنر کے ذریعے فراہم کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ، متاثرہ دکانداروں کو ایک ایک کروڑ روپے بلا سود قرض بھی دیا جائے گا تاکہ وہ دوبارہ اپنا کاروبار شروع کر سکیں، اور اس قرض پر واجب الادا سود حکومت سندھ برداشت کرے گی۔ کابینہ نے متاثرہ دکانداروں کے لیے دو ماہ کے اندر کاروبار شروع کرنے کے لیے...
    —فائل فوٹو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی راجہ خرم نواز کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جگہ جگہ ناکہ بندی کے خلاف کمیٹی اراکین پھٹ پڑے۔اجلاس میں ڈی آئی جی ٹریفک محمد ہارون اور سی ٹی او ٹریفک پولیس حمزہ ہمایوں نے کمیٹی کو بریفنگ دی جبکہ چیئرمین کمیٹی راجہ خرم نواز نے ٹریفک حکام کی سرزنش کی۔ڈی آئی جی ٹریفک نے کمیٹی کو بتایا کہ روزانہ 3 سے 4 لاکھ گاڑیاں اسلام آباد میں داخل ہوتی ہیں، کچہری چوک بند ہے، ترقیاتی کاموں کی وجہ سے ٹریفک جام بڑھ گیا، ایکسپریس ہائی وے پر ٹریفک کا دباؤ بڑھ گیا ہے۔چیئرمین کمیٹی راجہ خرم نوازنے سوال کیا کہ...
    ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ سقوط بنگال کے بعد یہاں جو رہ گئے تھے ان کو مکمل حق دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں سٹیزن ترمیمی بل پر بحث کی گئی۔ اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی پاسپورٹ نے بتایا کہ سقوط بنگال کے بعد جو لوگ یہاں رہ گئے تھے، ان کو مکمل حق دیا گیا ہے۔ تاہم ایسا نہیں ہو سکتا کہ 1971 کے بعد پاکستان آنے والوں کو شہریت دی جائے۔ اس موقع پر رکن کمیٹی ایم کیو ایم کے خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ پاکستان بننے کے بعد بھی 1956 تک امیگریشن معاملات چلتے رہے۔ 1990 تک پاکستان آنے والے بنگالیوں کو شہریت...
    صوبائی کابینہ نے متاثرہ دکانداروں کو ایک ایک کروڑ روپے بلاسود قرض فراہم کرنے کی منظوری دی۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بتایا گیا کہ سانحہ گل پلازہ میں متاثر ہونے والے دکانداروں کو 5، 5 لاکھ روپے کچن اور یوٹیلیٹی اخراجات کیلئے کمشنر کے ذریعے ادا کیے جا رہے ہیں۔ سندھ کابینہ نے متاثرہ دکانداروں کو ایک ایک کروڑ روپے بلاسود قرض فراہم کرنے کی منظوری دی اور اس موقع پر وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا تھا ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ متاثرین کو...
    اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے اور لاہور لندن سے زیادہ محفوظ شہر ہے۔ یہ ریمارکس انہوں نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس کے دوران دیے، جہاں گاڑیوں کے کالے شیشوں سے متعلق قوانین اور جرمانوں پر تفصیلی بحث ہوئی۔ اجلاس کے دوران چیئرمین کمیٹی نے سوال اٹھایا کہ بیرونِ ملک کالے شیشوں کے استعمال کے لیے اضافی فیس جمع کرائی جاتی ہے جب کہ پاکستان میں واضح پالیسی کے بغیر شہریوں پر بھاری جرمانے عائد کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کمیٹی کی ہدایت کے باوجود پالیسی بننے سے قبل لوگوں پر 50 ہزار روپے کے جرمانے عائد کیے...
    اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوباٸی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات، اسکروٹنی اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے معاملے پر ارکان اسمبلی  کے درمیان گرما گرمی ہوگئی۔ شیخ آفتاب کی سربراہی میں ہونیوالے اجلاس میں  ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ یاسر پیرزادہ، سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن رانا مجاہد، اولمپین شہباز سینئر، سمیع اللہ،  شہناز شیخ نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران ارکان قومی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن اور شہلا رضا کے درمیان شدید گرما گرمی ہوٸی۔ خواجہ اظہار الحسن نے الزام عائد کیا کہ ایک خاتون رکن قومی اسمبلی ایک کراچی کی نجی کمپنی کی نمائندگی کر رہی ہیں حالانکہ کسی ایم این اے کو نجی کمپنی کی...
    لاہور: پنجاب میں وفاق کے طرز پر ہائی سکیورٹی زونز کے قیام کے لیے قانونی پیش رفت کر لی گئی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں پنجاب ہائی سکیورٹی زونز (اسٹیبلشمنٹ) ایکٹ 2026 پیش کر دیا گیا، جس کے تحت صوبے بھر میں مخصوص علاقوں کو ہائی سکیورٹی زون قرار دیا جا سکے گا جہاں احتجاج اور عوامی اجتماعات پر سخت پابندیاں عائد ہوں گی۔ بل گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا گیا۔ مسودہ قانون کے مطابق صوبائی اور ضلعی سطح پر انٹیلیجنس کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی۔ صوبائی انٹیلیجنس کمیٹی کی سربراہی سیکریٹری کریں گے جبکہ ضلعی انٹیلیجنس کمیٹی کے سربراہ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ہوں گے۔ بل کے متن کے مطابق صوبائی کمیٹی، ضلعی...
    فلسطین (ویب ڈیسک)غزہ کے انتظامی امور سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آئی ہے،حماس نے سویلین اہلکاروں کو عبوری انتظامی کمیٹی سے تعاون کی ہدایات جاری کر دی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس دس ہزار اہلکاروں کو غزہ کی پولیس فورس میں شامل کروانے کی خواہشمند ہے، تاہم اسرائیل کی جانب سے اس اقدام کی مخالفت کا امکان ہے۔ اس وقت حماس کی حکومت میں 40 ہزار سے زائد ملازمین خدمات انجام دے رہے ہیں،جنہیں نئی انتظامیہ میں برقرار رکھنے کے لیے حماس سرگرم ہے،حماس کے ترجمان حازم قاسم نےکہا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں ملازمین کو فارغ کرنے سے افراتفری پھیلنے کا خدشہ ہے۔
    فائل فوٹو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین سینیٹر فیصل نے کہا ہے کہ جو لوگ ٹیکس ادا نہیں کرتے وہ کیسے اسلحہ لائسنس بنوا رہے ہیں؟ اسلحہ اس کے پاس ہو جو ٹیکس جمع کرواتا ہو۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس سینیٹر فیصل کی زیرصدارت ہوا جس میں اسلحہ لائسنس پر بحث ہوئی۔اجلاس میں سینیٹر طلحہ محمود نے کہا کہ نان فائلرز کو 33 ہزار اور فائلرز کو صرف 3 ہزار  لائسنس جاری کیے گئے ہیں۔اس پر چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ جو فائلر نہیں ہے ان کے لائسنس فوری منسوخ کیے جائیں، اسلحہ لائسنس جاری ضرور کریں لیکن وہ ٹیکس تو ادا کریں۔ 32 ہزار نان فائلر کو لائسنس جاری ہوئے ہیں۔ پنجاب میں اسلحہ لائسنس کے...