2026-06-02@21:11:39 GMT
تلاش کی گنتی: 3617

«ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری»:

(نئی خبر)
    علیمہ خان---فائل فوٹو  راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے غیر حاضری پر بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔عدالت نے غیر حاضری پر علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔عدالت نے علیمہ خان کی جانب سے دائر کی گئی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کرتے ہوئے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ٹرائل پہلے ہی تاخیر کا شکار ہے، غیر حاضری کی کوئی معقول وجہ نہیں، ملزمہ کی غیر ذمے داری کی وجہ سے گواہان کو 37 مرتبہ پیش ہونا پڑا...
    اردن کی اسٹیٹ سکیورٹی کورٹ نے 3 جوانوں کو مغربی کنارے میں دراندازی اور قابض اسرائیلی ریجیم کے اہم اہداف پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں 10 سال قید کی سزا سنائی ہے اسلام ٹائمز۔ اردنی عدالت کی جانب سے 3 مسلم جوانوں پر عائد کی گئی فرد جرم کی بنیاد پر، محمد العوفی، مالک الغانم اور قتادہ العداسی کو "اُردن کی سلامتی اور اردن کے شہریوں کو انتقامی کارروائیوں کے خطرے میں ڈالنے والے اقدامات کی انجام دہی" پر مجرم قرار دیا گیا ہے۔ عربی 21 کے مطابق تینوں اردنی جوانوں کو غیر قانونی طور پر استعمال کرنے کے ارادے سے آتشیں اسلحے اور گولہ بارود رکھنے کے جرم میں بھی سزا سنائی گئی ہے۔ اس فرد جرم...
    جعلی دستاویزات پر غیرقانونی طور بیرون ملک جانے کی کوشش میں کراچی ائیرپورٹ پر  مسافر گرفتار کرلیے گئے۔  تفصیلات کے مطابق جعلی دستاویزات پر کراچی سے تھائی لینڈ جانے والے مسافر واجد علی کو ایف آئی اے امیگریشن نے آف لوڈ کردیا۔ مسافر سے ایجنٹ نے جنوبی کوریا پہچانے کے 28 لاکھ روپے میں ڈیل کی۔ ایجنٹ کو ابتدائی طور تین لاکھ روپے ادا کیے۔ مسافر نے ایجنٹ سے غیرقانونی طور جعلی دستاویزات پر پہلے تھائی لینڈ اور تھائی لینڈ سے جنوبی کوریا پہنچانے کی ڈیل کی۔ مسافر واجد علی کو 14 فروری کو ہوٹل بکنگ نہ ہونے پر واپس بھیجا گیا تھا۔ مسافر واجد علی کا تعلق کراچی سے ہے۔ واجد علی کو آف لوڈ کرکے حراست میں لیکر...
    رینجرز اور سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے چکرا گوٹھ کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 3 انتہائی مطلوب سہولت کار دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 5 کلو بارودی مواد، ڈیٹونیٹر، بال بیرنگ، انتہا پسندی پر مبنی لٹریچر اور لیپ ٹاپ برآمد ہوا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان طلباء کی کالعدم تنظیم میں شمولیت کے لیے ذہن سازی کرنے میں ملوث تھے۔ ملزمان نے کراچی کے حساس مقامات پر دہشت گرد کارروائی کے لیے بارودی مواد خفیہ ٹھکانے پر چھپایا ہوا تھا۔
    کراچی: پاکستان رینجرز (سندھ) اور سی ٹی ڈی پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے چکرا گوٹھ کورنگی سے فتنۃ الہندوستان کے 3 انتہائی مطلوب سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق گرفتار سہولت کاروں کی شناخت یاسرعرفات، خدابخش اور زاہد حسین عرف بارکزئی کے ناموں سے کی گئی۔ ملزمان کے قبضے سے 5 کلو بارودی مواد، 10 میٹر پرائما کارڈ، 3 عدد ڈیٹونیٹر، 1کلو بال بیرنگ، انتہا پسندی پر مبنی لٹریچر کے 250 عدد بکس اور لیپ ٹاپ برآمد کر لیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق ملزمان مختلف کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء کی کالعدم تنظیم میں شمولیت کیلیے ذہن سازی کرنے اور انتہا پسندی پر مبنی...
    رینجرز اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے چکرا گوٹھ کورنگی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم ’فتنہ الہندوستان‘ سے تعلق رکھنے والے 3 انتہائی مطلوب سہولت کار دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، جس کے دوران ملزمان کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے 5 کلو بارودی مواد، ڈیٹونیٹر اور بال بیرنگ برآمد کرلیے گئے۔ یہ بھی پڑھیے: بلوچستان حکومت کا بڑا اقدام: 39 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کے سروں کی قیمت مقرر، ایک ارب 38 کروڑ روپے انعام کا اعلان ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد سے انتہا پسندی پر مبنی لٹریچر اور ایک لیپ ٹاپ بھی برآمد ہوا ہے، جس کا فرانزک تجزیہ...
    اسامہ ملک: کراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام،کورنگی میں رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی،فتنہ الہندوستان کے 3 مبینہ سہولت کار گرفتار کر لئے گئے ۔   تفصیلات کے مطابق  سندھ رینجرزاور سی ٹی ڈی پولیس نے کورنگی چکرا گوٹھ میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 3 انتہائی مطلوب سہولت کار دہشتگرد گرفتار کرلیے۔  رینجرز حکام نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزمان میں یاسرعرفات، خدا بخش اور زاہد حسین عرف بارکزئی شامل ہیں جبکہ ملزمان کے قبضے سے 5 کلو بارودی مواد، 10 میٹر پرائما کارڈ،3 عدد ڈیٹونیٹر،1 کلو بال بیرنگ برآمد کر لی گئی ہے۔ ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس صلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ادرنہ:ترکی کے حکام نے صوبہ ادرنہ میں غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 18 افغان مہاجرین کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار شدگان میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں اور انہیں ملک بدری کی کارروائی کے لیے متعلقہ مراکز منتقل کر دیا گیا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ گرفتاری سرحدی فورسز کے ایک آپریشن کے دوران عمل میں آئی، جس کا مقصد زمینی راستوں کے ذریعے یورپی ممالک میں غیر قانونی داخلے کی کوشش کرنے والوں کو روکنا تھا۔ادرنہ یورپ پہنچنے والے تارکینِ وطن کے لیے اہم راہداری کے طور پر جانا جاتا ہے، جہاں ہر سال ہزاروں افراد یورپ کی طرف جانے کی کوشش کرتے ہیں۔ترک ڈائریکٹوریٹ جنرل آف مائیگریشن مینجمنٹ کے...
    شہدادکوٹ: 19 سالہ نوجوان کے لرزہ خیز قتل کا معمہ حل ہوگیا، مقتول کے 3 دوست کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود سے ملنے والی 19 سالہ نوجوان ذوہیب شاہ کی لاش کے کیس میں پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے قتل میں ملوث 3 مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان مقتول کے دوست ہیں، جو ذوہیب شاہ کو چائے پینے کے بہانے اپنے ساتھ لے گئے اور بے دردی سے قتل کر دیا۔ ملزمان نے واردات کے بعد مقتول کی لاش کے ٹکڑے کیے اور اسے زمین میں چھپا دیا تھا۔ 10 فروری کو علاقہ مکینوں نے لاش کے ٹکڑے دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی تھی، جس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرگودھا (صباح )سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائیوں کے دوران صوبہ بھر میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ ترجمان کے مطابق لاہور سے القاعدہ کا ایک اہم دہشتگرد جبکہ سرگودھا سے 4 انتہائی خطرناک دہشتگرد گرفتار کیے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق علاقہ غیر سے ہے اور وہ پنجاب میں بڑے حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ سی ٹی ڈی کے بیان میں کہا گیا کہ ملزمان کے قبضے سے حساس تنصیبات کے نقشے، تخریبی مواد، ممنوعہ لٹریچر، رابطوں کے جدید آلات اور فنڈز کی تفصیلات بھی برآمد کی گئی ہیں۔ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ گرفتار دہشتگرد پنجاب میں مذہبی مقامات، سرکاری دفاتر اور اہم عوامی مقامات کو نشانہ بنانے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) لیاقت آباد نمبر 4 کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر کی زد میں آ کر ایک موٹر سائیکل سوار جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس حکام کے مطابق لیاقت آباد 4 نمبر اے وی ایل سی شریف آباد کے قریب ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا۔، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔متوفی کی عمر تقریباً 30 سال بتائی جا رہی ہے، اورکیماڑی ٹائون کے علاقے سلطان آباد کارہنے والاتھا اورسیکورٹی گارڈکی نوکری کرتاتھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق شناخت کے لیے ضابطے کی کارروائی کی جا رہی ہے اور ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا ہے تاکہ ضروری قانونی کارروائی اور شناخت کا...
    ملزمان سے موبائل فون اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج سے متعلق شواہد بھی برآمد کر لیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ترجمان کے مطابق ملزمان کو کلفٹن سے گرفتار کیا گیا، جن کے قبضے سے 15 ہزار امریکی ڈالرز برآمد ہوئے۔ ملزمان سے موبائل فون اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج سے متعلق شواہد بھی برآمد کر لیے گئے۔ ملزمان بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کر رہے تھے۔ ملزمان کے ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
    —فائل فوٹو کراچی میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ترجمان کے مطابق ملزمان کو کلفٹن سے گرفتار کیا گیا ہے جن کے قبضے سے 15 ہزار امریکی ڈالرز برآمد ہوئے ہیں۔ملزمان سے موبائل فون اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج سے متعلق شواہد بھی برآمد کر لیے گئے۔ ایف آئی اے نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 4 ملزمان گرفتار کرلیےوفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد نے غیر قانونی کرنسی ایکس چینج میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کر رہے تھے۔ملزمان کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
    کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں رینجرز اور اسپیشل سروسز یونٹ نے بھتہ خوروں کے خلاف مشترکہ کارروائی میں 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ رینجرز حکام کے مطابق کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 زخمیوں سمیت 3 ملزمان کوگرفتار کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے اور شناخت کا عمل جاری ہے۔ گرفتار ملزمان بھتہ خوری سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث ہیں۔
    گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) مسقبل کے سہانے خواب لیکر جانے والے تین نوجوان ایران میں جاں بحق ہوگئے، نعشیں گھر پہنچ گئیں۔ شناخت کے بعد اصغر علی اور عبدالباسط کی تدفین کردی گئی لیکن حمزہ احسان کے نام سے گوجرانوالہ لائی گئی میت کو  ورثاء نے شناخت نہیں کیا۔ حمزہ احسان کے گھر والوں نے کہا کہ جو لاش ان کے حوالے کی گئی وہ ان کا بیٹا نہیں۔ انہوں نے ٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ ان کے بچے کی تلاش کی جائے۔ یہ تینوں نوجوان دسمبر میں پاکستان سے عراق کیلئے روانہ ہوئے تھے۔ ایران سے موصول سرکاری معلومات کے مطابق یہ تینوں افراد برفانی طوفان میں پھنس گئے تھے جس کے باعث تینوں جاں بحق ہوگئے۔ حمزہ احسان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-12 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت 16 فروری تک ملتوی کر دی۔ عدالت کے جج امجد علی شاہ ارجنٹ چھٹی پر چلے گئے جس کے باعث سماعت نہ ہو سکی۔ عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر کے علیمہ خان کو طلب کیا تھا اور آخری 2 گواہان تفتیشی افسران پر جرح مکمل کی جانے تھی۔ علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری اور آئندہ تاریخ پر علیمہ خان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم بھی برقرار رکھا گیا۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت) تلہار پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش گرفتار کر لیا گیا جس سے 250 گرام چرس برآمد کرنے کا دعویٰ.تفصیلات کے مطابق. تلہار شہر اور گردونواح میں کے علاقوں میں منشیات فروشی ایک منافع بخش کاروبار بن گیا ہے انڈین سفینہ گٹکا، چرس، کچی شراب، وسکی اور آئس کے نشے کا کاروبار کرنے والے ڈیلر کروڑ پتی بن گئے ہیں اور نوجوان نسل اس منشیات کی لت کا شکار ہوکر اپنا مستقبل برباد کررہی ہیتلہار شہر کی اس بدترین صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ایس ایس پی بدین کے حکم پرمنشیات فروشوں کے خلاف گزشتہ کئی ماہ سے کریک ڈاؤن جاری ہے اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">26 نومبر کے احتجاج سے متعلق کیس میں عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی سماعت 16 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے ہنگامی چھٹی پر ہونے کے باعث آج سماعت نہ ہو سکی۔عدالت نے اس سے قبل علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں طلب کر رکھا تھا، جبکہ آج تفتیشی افسران سمیت آخری دو گواہوں پر جرح مکمل ہونا تھی۔عدالت نے علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ برقرار رکھتے ہوئے آئندہ تاریخ پر انہیں گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم بھی برقرار رکھا ہے۔ ویب ڈیسک مقصود بھٹی
    سٹی42: پیرافورس کے فزیکل ٹیسٹ کے دوران مبینہ بے ضابطگی سامنے آئی ہے، جہاں من پسند امیدواروں کو مبینہ طور پر دوڑ کے دوران بیچ راستے شامل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق رننگ ٹیسٹ کے دوران تین امیدواروں کو اختتامی پوائنٹ کے قریب پیرافورس کی گاڑی سے اتار کر دوڑ میں شامل کیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ ایک اہلکار نے اپنی نگرانی میں تینوں امیدواروں کو رننگ ٹیسٹ میں شامل کیا۔ معاملے کی نشاندہی پر اسسٹنٹ کمشنر صدر قیصر عباس نے کارروائی کرتے ہوئے تینوں امیدواروں کو گرفتار کر لیا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے اہم ملاقات اے سی صدر کے مطابق گرفتار افراد کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں...
    بلوچستان بھر میں جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں اور مختلف سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ بلوچستان پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خصوصی مہم کے دوران 164 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 231 ملزمان کو حراست میں لے کر مقدمات درج کر لیے گئے۔ بلوچستان پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ گرفتار ملزمان سے 151 پستول، 20 کلاشنکوفیں، گولیاں اور میگزین برآمد ہوئے ہیں جبکہ 9 مغوی بھی بازیاب کر لیے گئے ہیں۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے 2 ہزار 845 کلو چرس، 2 کلو 443 گرام آئس اور 114 گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی۔
    — فائل فوٹو بنوں میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے مطلوب دہشت گرد کمانڈر کو گرفتار کر لیا۔ایس پی سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار کیے گئے مطلوب دہشت گرد کمانڈر کی شناخت اسامہ کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق بنوں سے ہے جو دانیال اور باغی کے نام سے معروف ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اسامہ نئی دہشت گرد تنظیم اتحاد المجاہدین پاکستان کا سرگرم کمانڈر تھا، دہشت گرد نے اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ پر حملے سمیت 9 بڑی کارروائیوں کا اعتراف کر لیا۔ملزم نے دسمبر 2025ء میں اے سی میرانشاہ شاہ ولی خان پر حملے اور گاڑی جلانے کا اعتراف کیا۔ملزم نے سابق ایس ایچ او عابد وزیر کے اغواء اور قتل میں ملوث ہونے...
    صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ کارروائی کے دوران میں موبائل سیلرز کیساتھ جعلی ویکسین برآمد ہوئے۔ جعلی ویکسین کو ضبط کرلیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ کے پی کے صوبائی وزیر صحت میاں خلیق الرحمان خٹک کی ہدایت پر جعلی ویکسین فروخت کرنے پر کارروائی عمل میں لائی گئی جس کے نتیجے میں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میاں خلیق الرحمان خٹک کا کہنا تھا کہ عوامی شکایت، اقدامات نہ کرنے والے متعلقہ آفیسر کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ کچھ عناصر جعلی ویکسین کی فروخت میں ملوث پائے گئے۔ صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ کارروائی کے دوران میں موبائل سیلرز کیساتھ جعلی ویکسین برآمد ہوئے۔ جعلی ویکسین کو ضبط کرلیا گیا۔ صوبائی وزیر...
    راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی میں 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت کے دوران علیمہ خان کے دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے علیمہ خان کو گرفتار کر کے کل جمعہ پیش کرنے کا حکم دیا۔ علیمہ خان کے خلاف مقدمے کی سماعت کل جمعہ 13 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔
    ارشاد قریشی: راولپنڈی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نےعدم پیشی پر علیمہ خانم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں علیمہ خانم سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر مقدمے کی سماعت ہوئی۔  عدالت نے عدم پیشی پر علیمہ خانم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کردی۔
    ساہیوال سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان فتنہ الخوارج کا کارندہ گرفتار کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق پاکپتن گارڈن ٹاؤن میں دہشتگرد کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ گرفتار شخص سے نفرت انگیز مواد، کتابیں، نقدی اور اے ٹی ایم کارڈ برآمد کرلیا گیا ہے۔ ملزم کالعدم تنظیم کی تشہیر اور لوگوں کو اس میں شمولیت کی ترغیب دے رہا تھا۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد آغا محمد جنوبی وزیرستان کا رہائشی ہے۔ گرفتار ملزم کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔
    کے پی کے صوبائی وزیر صحت میاں خلیق الرحمان خٹک کی ہدایت پر جعلی ویکسین فروخت کرنے پر کارروائی عمل میں لائی گئی جس کے نتیجے میں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میاں خلیق الرحمان خٹک کا کہنا تھا کہ عوامی شکایت، اقدامات نہ کرنے والے متعلقہ آفیسر کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ کچھ عناصر جعلی ویکسین کی فروخت میں ملوث پائے گئے۔ وزیر صحت نے کہا کہ کارروائی کے دوران میں موبائل سیلرز کیساتھ جعلی ویکسین برآمد ہوئے۔ جعلی ویکسین کو ضبط کرلیا گیا۔ صوبائی وزیر صحت میاں خلیق الرحمان خٹک  نے کہا کہ ذخیرہ اندوزی،بلیک مارکیٹنگ،جعلی ویکسین فروخت کرنے والوں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی۔ عوام کو ویکسین سرکاری سطح پر فراہمی کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) عزیز آباد پولیس نے خواتین کو نوکری کا جھانسہ دے کر اغوا کرنے والے دو ملزمان کو محض چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا اور اغوا شدہ خاتون اور تین بچوں کو بحفاظت بازیاب کرالیا۔ عزیز آباد پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر کاروائی کرتے ہوئے اغواکاروں کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت طلحہ اور شان کے ناموں سے کی گئی۔ ملزم طلحہ کے خلاف پہلے بھی قتل اور اقدام قتل کے مقدمات درج ہیں اور وہ گلزار ہجری کا رہائشی ہے، جبکہ ملزم شان لیاقت آباد کا رہائشی ہے۔گرفتار ملزمان خواتین کو نوکری کا جھانسہ دے کر انہیں بلاتے اور پھر ان کے اہل خانہ سے تاوان وصول کرتے تھے۔ ملزمان نے...
    ملزمان نے خاتون کو نوکری کے بہانے بلایا اور پھر تین چھوٹے بچوں سمیت اغوا کرکے شوہر سے تاوان وصول کیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں پولیس نے خواتین کو جھانسہ دے کر اغوا کرنے والے 2 ملزمان کو چند گھنٹوں میں گرفتار کرکے خاتون اور 3 بچوں کو بازیاب کروا لیا۔ ترجمان ویسٹ زون پولیس کے مطابق ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے بروقت احکامات و فوری ایکشن پر عزیز آباد پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر کاروائی کرتے ہوئے خواتین کو نوکری کا جھانسہ دے کر اغوا کرنے والے دو ملزمان کو چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او شاہد تاج نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کی شناخت طلحہ اور شان کے ناموں سے کی گئی، ملزم...
    عزیز آباد پولیس نے خواتین کو جھانسہ دے کر اغوا کرنے والے 2 ملزمان کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر کے خاتون اور 3 بچوں کو بازیاب کروالیا۔ ترجمان ویسٹ زون پولیس کے مطابق ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے بروقت احکامات و فوری ایکشن پر عزیز آباد پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر کاروائی کرتے ہوئے خواتین کو نوکری کا جھانسہ دے کر اغوا  کرنے والے دو ملزمان کو چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او شاہد تاج نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کی شناخت طلحہ اور شان کے ناموں سے کی گئی ۔ ملزم طلحہ اس سے قبل قتل اور اقدام قتل کے مقدمے میں گرفتار ہوچکا ہے اور گلزار ہجری کا رہائشی ہے جبکہ...
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے کم سن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے معاملے میں استغاثہ کے گواہان کی مسلسل عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے غیر حاضر گواہان کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا کی وومن میڈیکل آفیسر مریم فاطمہ، محمد نواز سب انسپکٹر، قاسم ضیاء سب انسپکٹر، اعجاز احمد سب انسپکٹر، محمد حنیف سب انسپکٹر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ اسی طرح ریسکیو 1122 سرگودھا کے میڈیکل ایمرجنسی ٹیکنیشکن منور عباس اور پولیس خدمت کاونٹر ڈی ایچ کیو سرگودھا میں تعینات پولیس ملازم کنول کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔ عدالت نے پولیس ملازمین شفیق حسین، سجاد حسین اور شمریز اقبال کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری...
    کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کٹ پیس مارکیٹ میں 2 ماہ قبل ہونے والی 11 کروڑ 50 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی واردات میں ملوث سی ٹی ڈی افسر کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت سی ٹی ڈی کے انسپکٹر اورنگزیب کھوکھر کے نام سے ہوئی ہے، واردات میں ملوث پولیس سپاہی محمود اور قلعہ عبداللہ کے رہائشی حبیب کو پہلے ہی گرفتار کیا جا چکا ہے۔ گرفتار انسپکٹر اورنگزیب کھوکھر کو 3 روزہ ریمانڈ پر سیریس کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا، پولیس نے ایک کروڑ 90 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمد کر لی۔ ذرائع نے بتایا کہ ڈکیتی کی منصوبہ بندی پولیس افسران اور گینگ نے مل کر کی، ڈکیتی...
    گوادر (نیوز ڈیسک)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے گوادر میں بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف ایک اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے 1.2 ٹن چرس برآمد کر لی جبکہ دو اسمگلرز کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اے این ایف نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران پنجگور اور تربت قومی شاہراہ پر ایک مشکوک ٹرک کو روک کر تلاشی لی، جہاں خفیہ خانوں سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد ہوئی۔ برآمد کی گئی 1.2 ٹن چرس کی عالمی منڈی میں مالیت تقریباً 66.15 ملین امریکی ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اینٹی نارکوٹکس فورس کافی عرصے سے ایک بدنام زمانہ اسمگلر کی زیر سرپرستی چلنے والے منشیات اسمگلنگ...
    ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں جرائم پیشہ عناصر اور منظم گینگز کے خلاف منظم، مربوط اور مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں تھانہ کھنہ پولیس نے بینکوں سے رقم نکلوانے والے شہریوں کو لوٹنے کی متعدد وارداتوں میں ملوث خطرناک شیخو گینگ کے 2 ارکان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے لوٹی گئی 22 لاکھ روپے نقدی برآمد کرلی گئی ہے۔ مزید پڑھیں:اسلام آباد پولیس کی 5 فروری کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری، مختلف شاہراہوں پر عارضی ڈائیورشنز پولیس نے ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمونیشن بھی برآمد کرلیا ہے۔ ابتدائی تفتیش کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان جڑواں شہروں میں اسلحہ کے زور پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن )سینئر سول جج اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات عائد کرنے اور ساکھ متاثر کرنے کے مقدمے میں وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔سینئر سول جج عباس شاہ نے سہیل آفریدی کے خلاف درج مقدمے کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت ملزم کی عدم حاضری پر عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم جاری کیا۔عدالت نے کیس کی مزید سماعت 21 فروری تک ملتوی کر دی ہے۔ سہیل آفریدی کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے، جس میں ریاستی اداروں کے خلاف...
    فائل فوٹو کراچی کے علاقے الفلاح میں خواجہ سراؤں سے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرنے والے دونوں پولیس اہلکاروں کو  گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتار اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے واقعے کے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔پولیس حکام کے مطابق اہلکاروں کی فائرنگ سے فوڈ ڈیلیوری رائیڈر زخمی ہوا تھا، فائرنگ کے بعد دونوں پولیس اہلکار فرار ہوگئے تھے۔
      راولپنڈی (نیوزڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے میں غیرحاضری پر علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ سماعت کےدوران علیمہ خان اور انکے وکیل عدالت پیش نہیں ہوئے،غیرحاضری پرعلیمہ خان کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتےہوئے عدالت نے قراردیاکہ ملزمہ کی غیر حاضری کا نہ کوئی جواز ہےنہ ہی استثنیٰ۔ عدالت میں اسپیشل پراسیکیوٹرظہیرشاہ ٹیم کےہمراہ پیش ہوئے،پراسیکیوٹر نےاین سی سی آئی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سلمان نیاز کو گواہان کی فہرست میں شامل کرنے کی درخواست دی تھی۔جسےمنظورکرلیا گیا، کیس کی مزید سماعت ایک روز کیلئے مؤخر کردی گئی ۔
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ سینئر سول جج عباس شاہ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرکے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ بعد ازاں عدالت نے کیس کی سماعت 21 فروری تک ملتوی کردی۔ سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن مواد پھیلانے کے کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے۔اسلام آباد کے سینیئر سول جج عباس شاہ نے مقدمے کی سماعت کی، تاہم ملزم کی عدم حاضری کے باعث عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت کی جانب سے کیس کی آئندہ سماعت 21 فروری کو مقرر کر دی گئی ہے۔نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر ریاستی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچانے اور گمراہ کن الزامات عائد کرنے...
    سہیل آفریدی - فوٹو: فائل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری کرکے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سینئر سول جج عباس شاہ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس کی سماعت کی۔ 9 مئی مقدمہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف شواہد پر تنازع، عدالت نے ہدایت دی تو پوچھ گچھ کریں گے، پولیسپشاور نو مئی کے مقدمے میں وزیراعلیٰ سہیل آ فریدی... سماعت کے دوران عدالت نے عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم بھی دے دیا۔ عدالت نے...
    راولپنڈی میں این سی سی ڈی آئی اے کی کارروائی کے دوران ٹک ٹاک پر نازیبا مواد وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم  فیک آئی ڈی بنا کر خواتین کی عزت کو مجروح کرنے اور واٹس ایپ و ٹک ٹاک کے ذریعے نازیبا ویڈیوز پھیلا کر بلیک میل کرنے میں ملوث نکلا۔ ملزم کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا موبائل فون برآمد ہوا، جس سے اہم ڈیٹا حاصل ہوا۔ این سی سی ڈی آئی اے نے ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔
    ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن مواد پھیلانے کے کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف سخت قدم اٹھاتے ہوئے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کے سینیئر سول جج عباس شاہ نے مقدمے کی سماعت کی، تاہم ملزم کی عدم حاضری کے باعث عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت کی جانب سے کیس کی آئندہ سماعت 21 فروری کو مقرر کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر ریاستی اداروں کی ساکھ کو نقصان...
    راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کرتے ہوئے کل بروز بدھ گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔راولپنڈی میں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔عدالت نے حاضری معافی درخواست مسترد کر دی جبکہ انسدادِ دہشت گردی عدالت نے حکمانہ جاری کر دیا۔بعد ازاں راولپنڈی پولیس کی خصوصی ٹیم وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کے لئے پہنچ گئی، ڈی ایس پی سید اظہر شاہ کی سربراہی میں ٹیم نے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کرائی۔
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے میں غیرحاضری پر علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سماعت کےدوران علیمہ خان اور انکے وکیل عدالت پیش نہیں ہوئے،غیرحاضری پرعلیمہ خان کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتےہوئے عدالت نے قراردیاکہ ملزمہ کی غیر حاضری کا نہ کوئی جواز ہےنہ ہی استثنیٰ۔ عدالت میں اسپیشل پراسیکیوٹرظہیرشاہ ٹیم کےہمراہ پیش ہوئے،پراسیکیوٹر نےاین سی سی آئی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سلمان نیاز کو گواہان کی فہرست میں شامل کرنے کی درخواست دی تھی۔جسےمنظورکرلیا گیا، کیس کی مزید سماعت ایک روز کیلئے مؤخر کردی گئی ۔ اسلام آباد: غیر رجسٹرڈ ہیلتھ کیئر اداروں کے خلاف سخت کارروائی کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز) پولیس کارروائی میں 3 قمار باز (جواری)، 5 منشیات فروش گرفتار، 1300 گرام، چرس، 645 گرام گٹکا، 20 لیٹر کچی شراب برآمد، مورو پولیس نے ایک کارروائی میں 3 قمار باز(جواری) رضا محمد عالمانی، رجب علی اور منظور سومرو کو جوا پر لگی 8 ہزار کی نقدی، تاش کے پتوں سمیت گرفتار کرلیا ہے۔ مورو پولیس نے ایک دوسری کارروائی میں نادر چانڈیو کو 10 لیٹر کچی شراب اور شیراز سومرو کو 10 لیٹر کچی شراب سمیت گرفتار کرلیا، بھریا روڈ پولیس نے تین منشیات فروش کوچرس اور گٹکا سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس نے عرفان راجپوت کو1300گرام چرس، ثناء اللہ نوناری کو 330 گرام گٹکا، ثناء اللہ آرائیں کو 315 گرام گٹکا سمیت گرفتار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے سندھ اسمبلی اجلاس میں اتوار 8فروری کو الیکشن کمیشن آفس سندھ کے سامنے عوامی پریس کانفرنس کرنے سے روکنے ، اپنی ،قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی مسلم پرویز سمیت دیگر رہنمائوں و کارکنوں کی بلاجوازگرفتاری و حکومتی دہشت گردی پر دوران اجلاس اسپیکر کے ڈائس کے سامنے احتجاج کیا ۔اس دوران پوائنٹ آف آرڈر پر بات کرنے کی اجازت نہ ملنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ 8فروری کو عام انتخابات میں بدترین دھاندلی کے2 سال مکمل ہونے اور فارم47والی حکومت مسلط کرنے کے خلاف جماعت اسلامی کی پرامن عوامی پریس کانفرنس پر پولیس گردی وزیر داخلہ کے احکامات پر ہوئی اور فسطائیت کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فوم پنہ: گزشتہ دنوں کمبوڈیا میں بھی جعلسازی کے خلاف بڑی کارروائی عمل میں لائی گئی، جس میں ہزاروں غیر ملکی باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق آن لائن فراڈ ملزمان کے خلاف جاری کریک ڈاو¿ن میں2500 ہزار سے زائد غیر ملکی باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ 8 مختلف قومیتوں سے تعلق رکھنے والے مشتبہ افراد کو جنوب مشرقی صوبہ سوائے ریئنگ کے شہر باویٹ میں واقع 22 عمارتوں پر مشتمل ایک کیسینو پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا گیا۔ یہ شہر ویتنام کی سرحد سے متصل ہے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا کہ کمبوڈین حکومت آن لائن فراڈ میں ملوث...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی دارالحکومت ریاض میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں پاکستانی گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز (جی آئی ڈی ایس) نے ’سمیش‘ (SMASH) نامی ہائپرسونک اینٹی شپ بیلسٹک میزائل متعارف کرا دیا۔یہ میزائل  سمندر میں اہداف کو نشانہ بنانےکے ساتھ ساتھ زمینی اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔  غیر ملکی ویب سائٹ کا بتانا ہے کہ کمپنی کے مطابق اسمیش میزائل کو انتہائی تیز رفتار، درست رہنمائی اور تقریباً عمودی زاویے سے حملہ کرنے کی صلاحیت کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے جس سے جدید فضائی اور میزائل دفاعی نظام کو چکمہ دینا ممکن ہو سکے گا۔ اینٹی شپ سیٹنگ میں اس میزائل کی رینج 290 کلومیٹر بتائی گئی ہے۔ اس...
    اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے احتجاج کے دو مقدمات میں سابق وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اورسابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو اشتہاری قرار دے دیا،جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔اسلام آباد کی ضلع کچہری میں علی امین گنڈا پورسمیت دیگرکیخلاف حقیقی آزادی مارچ کے دو مقدمات کی سماعت ہوئی،مقدمے کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشرحسن چشتی نیکی۔سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پوراورسابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب اشتہاری قرار دیدیا گیا،عدالت نے ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔عدالت کیجانب سیمتعدد بارطلب کرنے کے باوجود علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب پیش نہیں ہورہے تھے، عدالت نیگزشتہ سماعت پر علی امین گنڈا پور کیخلاف اشتہاری قرار...
    اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے حقیقی آزادی مارچ سے متعلق 2 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور اور عمر ایوب کے خلاف سخت قدم اٹھاتے ہوئے انہیں اشتہاری ملزم قرار دے دیا ہے، جبکہ دونوں کے دائمی وارنٹِ گرفتاری بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔ اس عدالتی اقدام کے بعد دونوں رہنماؤں کو درپیش قانونی چیلنجز میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ مزید پڑھیں: شراب و اسلحہ برآمدگی کیس: علی امین گنڈاپور اشتہاری قرار، وارنٹ گرفتاری جاری کیس کی سماعت سینیئر سول جج مبشر حسن چشتی نے کی، جنہوں نے ریمارکس دیے کہ عدالت کی جانب سے بارہا طلبی کے باوجود علی امین گنڈاپور اور عمر ایوب پیش نہیں ہوئے۔ مسلسل غیر حاضری کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں شہر کے پرانے گولیمار علاقے سے بھتہ خوروں کا نیٹ ورک یکسر ختم کرنے کی کوشش کی گئی، جس کے دوران چار ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ کارروائی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی اور اس دوران بھتہ خوروں نے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر فائرنگ شروع کر دی، جس کے جواب میں اہلکاروں نے جوابی کارروائی کی۔ فائرنگ کے تبادلے میں دو ملزمان راشد عرف چاچو اور عبدالحق عرف ڈاکٹر زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر حراست میں لے لیا گیا، جبکہ ولید عرف “ڈاڈا” اور معز عرف “الرٹ بچہ” کو بغیر کسی مزاحمت کے گرفتار...
    کراچی: شہر قائد میں سندھ رینجرز اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) پولیس نے پرانا گولیمار کے علاقے میں بھتہ خوروں اور منشیات فروشوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو زخمیوں سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، اس دوران ملزمان نے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر فائرنگ کی، جس پر جوابی کارروائی کی گئی۔ مقابلے کے نتیجے میں دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار ہوئے جبکہ مزید دو کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ مزید پڑھیں کراچی، شہر میں دو پولیس مقابلے، دو زخمیوں سمیت 3 ڈاکو گرفتار چھیپا حکام کے مطابق زخمی ملزمان کی...
    سرگودھا (نوائے وقت رپورٹ، نمائندہ خصوصی) سرگودھا میں تیز رفتار کار ٹائرپھٹنے سے بجلی کے پول سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ لاہور روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار کار ٹائر پھنٹے سے حادثے کا شکار ہوگئی۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ تیز رفتار کار ٹائرپھٹنیکیباعث بجلی کے پول سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 نوجوان جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی گاڑی میں سوار تمام افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخمیوں کو طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کار سوار افراد شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد پنڈی بھٹیاں سے سرگودھا آرہے تھے کہ...
    اوکاڑہ: اوکاڑہ میں ایس ایچ او ستگھرہ پر فائرنگ کرنے والے کانسٹیبل عبداللہ کو پولیس نے ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا ہے۔ واقعے کے بعد کانسٹیبل موقع سے فرار ہو گیا تھا، جس کے بعد پولیس نے اس کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی تھیں۔ ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت نے بتایا کہ ملزم کو تفتیش کے لیے حوالات میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ایس پی انویسٹیگیشن ملک داؤد کی سربراہی میں ایک ٹیم واقعے کے اصل حقائق سامنے لانے کے لیے کام کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایس ایچ او ستگھرہ کے پیٹ میں فائر لگنے کے بعد انہیں فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور( نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان اور مرکزی شوریٰ نے کراچی میں عوامی پریس کانفرنس پر پولیس کریک ڈاؤن اور کارکنان کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے۔ جماعتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے اجلاس میں سندھ حکومت کے فاشزم اور غیر جمہوری طرزِ عمل کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کر لی گئی۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ سندھ حکومت نے جمہوری اقدار کو پامال کرتے ہوئے عوامی حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والوں پر ظلم و جبر کا راستہ اختیار کیا، جو کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ جماعتِ اسلامی نے واضح کیا کہ عوامی حقوق کی بحالی کے لیے پرامن اور جمہوری سرگرمیوں پر پابندیاں عائد کرنا کھلی آمریت ہے۔مجلسِ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-01-4 کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے 8 فروری فراڈ انتخابات کے دوسال مکمل اورعوامی مینڈیٹ پرڈاکہ کے خلاف کالیکشن کمیشن سندھ کے باہر عوامی پریس کانفرنس کرنے کے موقع پر پر قائمقام امیرکراچی مسلم پرویز،ایم پی اے محمد فاروق، سید قطب احمد،سفیان دلاور،مدثرانصاری سمیت جماعت اسلامی کے کئی رہنما وکارکنان کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن احتجاج اور پریس کانفرنس کرنے پر گرفتاریوں اور کارکنان پر تشدد موجودہ نام نہاد جعلی حکمرانوں کی 08فروری کو ڈھونگ انتخابات کے بعد طاقت اور ڈنڈے کے زور پر حکومت کرنے والوں کی جانب سے ملک میں فسطائیت اور آمریت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ صوبائی امیر نے اپنے ردعمل میں مزید...
    کراچی: شہر قائد میں ملیر سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر کے دو کلو گرام سے زائد آئس منشیات برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ملیر سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث  ملزم کو گرفتار کر کے 2 کلو آئیس برآمد کرلی۔  ایس ایچ او ملیر سٹی انسپکٹر شاجہاں لاشاری نے بتایا کہ انہوں نے پولیس پارٹی کے ہمراہ لاسی گوٹھ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم مسلم کو گرفتار کر کے اس سے 2 کلو سے زائد اعلی کوالٹی کی آئیس اور فروختگی رقم برآمد کر لیا۔ گرفتار ملزم اپنے ساتھیوں کے ہمراہ منشیات فروخت کرتا رہا ہے ، گرفتار ملزم کا مزید کرمنل ریکارڈ اور اس...
    (عیسیٰ ترین) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل جماعتوں کے کارکنوں کی بڑی تعداد کو گرفتار کر لیا گیا۔   پولیس ذرائع کے مطابق کارکنوں کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں شاہراہوں کو بند کرنے پر200 کے لگ بھگ افراد کو   گرفتار کیا گیا۔  سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی   پولیس ذرائع کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کال پر کوئٹہ شہر اور نواحی علاقوں میں کارکنوں نے شاہراہوں کو بند کیا تھا،پولیس ذرائع کے مطابق شاہراہوں کو بند کرنے والے کارکنوں کو منتشر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد میں جماعت اسلامی کی جانب سے کی جانے والی پریس کانفرنس کے دوران پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق سمیت متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کے رہنما اور کارکنان سندھ اسمبلی کے قریب پریس کانفرنس کے لیے جمع ہوئے تھے، جہاں انتظامیہ نے سیکیورٹی اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مؤقف اختیار کرتے ہوئے کارروائی کی۔ پولیس نے موقع پر موجود محمد فاروق اور دیگر کارکنان کو تحویل میں لے کر قریبی تھانے منتقل کر دیا۔عینی شاہدین کے مطابق اس موقع پر پولیس اور کارکنان کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی جبکہ علاقے میں اضافی نفری تعینات کر کے سیکیورٹی مزید سخت کر...
    سائٹ اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گھروں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا 4 رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکسن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئےمنشیات فروشی میں ملوث 6 جبکہ ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ اے پولیس  نے خفیہ اطلاع پر اہم کارروائی کرتے ہوئےڈکیتی ولوٹ مارکی متعدد وارداتوں میں ملوث 4 رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کرکےان کے قبضے سے دو پستول اورچوری شدہ موبائل فون برآمد کرلیے۔ گرفتارملزمان میں نورالحق،ساجد، ناصر اور سہیل شامل ہیں۔ ایس ایس پی کیماڑی امجد احمد شیخ نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کا سابقہ مجرمانہ ریکارڈ بھی حاصل کرلیا گیا ہے۔ ملزمان پر ڈکیتی، چوری، لوٹ مار، قتل اور...
    کراچی کے علاقے سائٹ اے اور جیکسن میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائیاں کرتے ہوئے گھروں میں ڈکیتی اور منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ سائٹ اے پولیس نے اہم کارروائی کے دوران گھروں میں ڈکیتی، لوٹ مار اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث 4 رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو پستول اور چوری شدہ موبائل فون برآمد کر لیے گئے ہیں۔ گرفتار ملزمان میں نورالحق، ساجد، ناصر اور سہیل شامل ہیں۔ ایس ایس پی کیماڑی امجد احمد شیخ کے مطابق ملزمان کا سابقہ مجرمانہ ریکارڈ بھی حاصل کر لیا گیا ہے، جس میں ڈکیتی، چوری، لوٹ مار، قتل اور پولیس پر فائرنگ جیسے سنگین مقدمات شامل...
    کراچی میں جماعت اسلامی کی جانب سے الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر منعقد کی جانے والی پریس کانفرنس پولیس کارروائی کے باعث کشیدگی کا شکار ہو گئی۔ پولیس نے اچانک مداخلت کرتے ہوئے رکن سندھ اسمبلی سمیت جماعت اسلامی کے کئی اہم رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے جماعت اسلامی کراچی کے قائم مقام امیر مسلم پرویز، رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق اور دیگر پارٹی عہدیداران کو حراست میں لے لیا۔ جماعت اسلامی نے 8 فروری کے عام انتخابات سے متعلق اپنے تحفظات اور مؤقف عوام کے سامنے رکھنے کے لیے پریس کانفرنس کا اعلان کیا تھا، جس کے لیے الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر ٹینٹ بھی نصب کیا گیا تھا۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق...
    بارڈر گارڈ بنگلہ دیش نے جنوری 2026 کے دوران ملک بھر میں کارروائیاں کرتے ہوئے غیر قانونی سرحدی آمد و رفت اور اسمگلنگ میں ملوث سیکڑوں افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی ہے۔ سرکاری بیان کے مطابق اس عرصے میں 114 بنگلہ دیشی شہریوں، 5 بھارتی شہریوں اور 159 میانمار کے باشندوں کو غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے پر گرفتار کیا گیا۔ تمام ملزمان کو قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: بنگلہ دیش میں اپوزیشن کی ’سچائی اور شفا یابی‘ کمیٹی کا منصوبہ، خطے کے لیے اہم اشارہ بی جی بی کے مطابق مختلف سرحدی علاقوں اور دیگر مقامات پر کارروائیوں کے دوران 1.31 ارب ٹکہ سے زائد مالیت...
    سرگودھا میں تیز رفتار کار ٹائرپھٹنے سے بجلی کے پول سے ٹکرا گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ  لاہور روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار کار ٹائر پھنٹے سے حادثے کا شکار ہوگئی۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ تیز رفتار کار ٹائرپھٹنےکےباعث بجلی کے پول سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 نوجوان جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی گاڑی میں سوار تمام افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخمیوں کو طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کار سوار افراد شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد پنڈی بھٹیاں سے سرگودھا آرہے تھے کہ ان کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔
    چوکی نادر آباد پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شریف شہریوں کو لوٹنے والا جعلی پولیس ملازم گرفتار کرلیا۔ ایس پی کینٹ کی ہدایت پر انچارج چوکی نادر آباد علی نقی، اسلم اے ایس آئی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی اور  جعلی پولیس ملازم وسیم شہریوں سے لوٹی ہوئی بھاری رقم سمیت گرفتار کرلیا۔ ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ نے کہا کہ ملزم وسیم جعلی پولیس ملازم بن کر شریف شہریوں کو ڈرا دھمکاں کر اپنے اکاؤنٹ میں پیسے ٹرانسفر کرواتا تھا، ملزم اپنے اکاؤنٹ میں پیسے ٹرانسفر نہ کروانے پر معصوم شہریوں پر مقدمات درج کرنے اور کسی کو بتانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ پولیس کو بدنام کرنے والے...
    فائل فوٹو سرگودھا میں لاہور روڈ پر تیز رفتار کار ٹائر پھٹنے کے باعث بجلی کے پول سے ٹکرا گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 2 نوجوان جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔حکام نے کہا کہ کار سوار افراد شادی کی تقریب کے بعد پنڈی بھٹیاں سے سرگودھا جا رہے تھے۔
    مجھے نہیں لگتا شہبازشریف 2027 تک وزیراعظم رہیں گے: مفتاح اسماعیل WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )سابق وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ مجھینہیں لگتا شہبازشریف 2027تک وزیراعظم رہیں گے.شہر قائدِ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں مسجد میں خودکش دھماکے کی مذمت کرتا ہوں،ہم سب نے متحد ہو کر دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہے، بلوچستان میں دہشت گردوں کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کیلوگوں کو ان کے جائزحقوق دینا ہوں گے، اگر ملک معاشی طور پر مستحکم ہو رہا ہے توغربت، بیروزگاری کیوں بڑھ رہی ہے؟ یہ کونسا معاشی استحکام ہے جو آئی ایم ایف کے...
    ترلائی کلاں خود کُش دہشت گردی کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جب کہ انٹیلیجینس اور قانون نافذ کرنے  والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے مار کر خود کُش حملہ آور کے چار سہولت کار گرفتار کرلیے۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ انٹیلیجینس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے مارے اور گرفتاریاں کیں، آپریشنز ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلیجینس کے نتیجے میں کیے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ خود کُش حملہ آور کے 4 سہولت کار گرفتار کیے گئے،  خود کُش حملے کا داعش افغانی ماسٹر مائنڈ بھی گرفتار کرلیا گیا، خود کُش حملے کا داعش افغانی ماسٹر مائنڈ بھی گرفتار کیا گیا۔ حملے کی منصوبہ بندی، تربیت اور ذہن سازی افغانستان میں داعش نے...
    ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیراخلاقی نیٹ ورک سے منسلک خاتون سمیت دو خواتین کو گرفتار کر لیا۔ دونوں خواتین دبئی روانگی کے لیے امیگریشن کلیئرنس کے مرحلے میں تھیں، جہاں شبہ ہونے پر انہیں آف لوڈ کیا گیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ابتدائی پوچھ گچھ کے دوران خواتین نے سیاحتی ویزے کی آڑ میں بیرون ملک ملازمت کے لیے جانے کا اعتراف کیا۔ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے تفتیش کے دوران غیراخلاقی نیٹ ورک سے وابستگی کا بھی انکشاف کیا، جس پر تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ خواتین کے سفری انتظامات کرنے والے مرکزی ملزم کو بھی...
    — فائل فوٹو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے اسمگلنگ میں ملوث گروہ کے کارندے کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم عدیل کے قبضے سے 3 کروڑ روپے مالیت کا سونا اور مختلف ممالک کی کرنسی برآمد کی گئی ہے۔ کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی، غیر اخلاقی نیٹ ورک سے منسلک خاتون آف لوڈفیصل آباد کی رہائشی خاتون نے غیراخلاقی نیٹ ورک سے منسلک ہونے کا بھی اعتراف کیا: ایف آئی اے حکام ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ 6 رکنی گروہ میں شامل ملزمان کا تعلق سیالکوٹ اور گوجرانوالہ سے ہے، گروہ کے ساتھ شامل کسٹم افسران کے نام بھی سامنے آئے ہیں۔ایف آئی اے کے...
    فتح جنگ میں قبضہ مافیا کے خلاف بڑی کارروائی، مشترکہ بن واگزار، ملزم گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز فتح جنگ () وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے قبضہ مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس مشن کے تحت راولپنڈی ڈویژن میں انسدادِ تجاوزات کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ کمشنر راولپنڈی اور ڈپٹی کمشنر اٹک، اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ کی ہدایات پر تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود نے ڈھوکری روڈ پر واقع گاؤں کی مشترکہ بن (غیر ممکن تالاب) پر قبضے کی کوشش ناکام بنا دی۔ تحصیلدار چوہدری شفقت محمود کو اطلاع موصول ہوئی تھی کہ قبضہ مافیا سرکاری و مشترکہ اراضی پر ناجائز قبضہ کر رہا ہے، جس پر انہوں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں ملوث نجف حمید کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے ایف آئی اے کو ان کی گرفتاری سے روک دیا۔ عدالت نے درخواست پر ابتدائی سماعت کے بعد متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے جبکہ ہائیکورٹ نے مزید کارروائی کے لیے کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔ عدالتِ عالیہ نے سپیشل جج سینٹرل کے اس فیصلے پر آئندہ سماعت تک کارروائی معطل کر دی جس کے تحت نجف حمید کی ضمانتِ قبل از گرفتاری واپس لینے کی ایف آئی اے کی درخواست منظور کی گئی تھی، سپیشل جج سینٹرل نے 16 جنوری کو یہ فیصلہ سنایا تھا۔ یاد رہے کہ نجف حمید نے اپنی ضمانت...
    احتشام کیانی: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمیدکو فراڈ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا۔  اسلام آباد ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے سپیشل جج سینٹرل کے فیصلے پر آئندہ سماعت تک کارروائی معطل کر دی، جبکہ عدالت نے نجف حمید کی گرفتاری سے بھی روک دیا۔عدالت نے نجف حمید کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے متعلقہ فریقین سے جواب طلب کر لیا اور کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔واضح رہے کہ سپیشل جج سینٹرل نے 16 جنوری کو نجف حمید کی ضمانت قبل از گرفتاری سے متعلق فیصلہ واپس لینے کی ایف آئی اے کی درخواست منظور...
    ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیراخلاقی نیٹ ورک سے منسلک خاتون سمیت دو خواتین کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے امیگریشن نے  کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والی 2 خواتین کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران آف لوڈ کیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق دوران کارروائی خواتین نے سیاحتی ویزے کی آڑ میں ملازمت کا انکشاف کیا جبکہ فیصل آبادکی رہائشی خاتون نے غیراخلاقی نیٹ ورک سے منسلک ہونےکا بھی اعتراف کیا ہے۔ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ سفری انتظامات کرنے والامرکزی ملزم بھی گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزمان کے متعدد موبائل فونز سے واٹس ایپ چیٹس اور وائس نوٹس بھی برآمد ہوئے ہیں۔حکام کے مطابق انسانی اسمگلنگ کیس میں تمام...
    اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کو فراڈ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا، جس کے تحت عدالت نے ان کی گرفتاری روک دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے اسپیشل جج سینٹرل کے فیصلے پر آئندہ سماعت تک کارروائی معطل کر دی، جب کہ عدالت نے نجف حمید کی گرفتاری سے بھی روک دیا۔ عدالت نے نجف حمید کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے متعلقہ فریقین سے جواب طلب کر لیا اور کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔ واضح رہے کہ اسپیشل جج سینٹرل نے 16 جنوری کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص(جسارت نیوز )پولیس کی بڑی کارروائی، منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 11 ملزمان گرفتار، منشیات اور چوری شدہ بکریاں برآمد ،ایڈوکیٹ چوہدری شہزاد قتل کیس میں مزید تین ملزموں کی گرفتاری کے بعد گرفتار ملزمان کی تعداد 9 ہوگء تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کی خصوصی ہدایات پر میرپورخاص پولیس کی منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں بدستور جاری ہیں پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے دو روپوش ملزمان سمیت مجموعی طور پر گیارہ افراد کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ہونے والے ملزمان میں محمد عثمان خاصخیلی، وسیم قائمخانی، الکریم عرف شیر بگھیو، جہانزیب مکرانی، شاہنواز چانڈیو، علی حسن...
    وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد واقعے میں ملوث دہشت گردوں کو جلد گرفتار کیا جائے گا، دشمن پاکستان کے امن، یکجہتی اور ترقی کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی دبئی سے واپسی کے بعد اسلام آباد میں ترلائی امام بارگاہ پہنچے، وزیر داخلہ اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے دھماکے میں شہید ہونے والوں کے بلندیٔ درجات کے لیے دعا کی، محسن نقوی، طلال چوہدری نے ملک میں امن، مذہبی ہم آہنگی اور قومی یکجہتی کی بھی دعا کی۔ اعلامیے کے مطابق محسن نقوی نے خودکش دھماکے کی جگہ کا معائنہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا، امام بارگاہ کے منتظمین سے ملاقات کرکے دہشت گرد حملے کی مذمت کی،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) فیز 8 میں خیابانِ اتحاد پر نصب ڈیجیٹل ایڈورٹائزمنٹ اسکرین پر نازیبا ویڈیو چلنے کے واقعے میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق اس واقعے کا مقدمہ گزشتہ روز گزری تھانے میں درج کیا گیا تھا، جس کے بعد تفتیش کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے ملزم تک رسائی حاصل کی گئی،گرفتار ملزم کا تعلق اسی ایڈورٹائزنگ کمپنی سے ہے جس کی جانب سے مذکورہ ڈیجیٹل اسکرین آپریٹ کی جا رہی تھی۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم کمپنی میں بطور ملازم کام کر رہا تھا اور اسے اسکرین کے کنٹرول سسٹم تک رسائی حاصل تھی، جس کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے...
    —فائل فوٹو گوجرانوالہ، سیالکوٹ، لاہور اور اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے بعد 9 انسانی اسمگلر گرفتار کر لیے گئے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر محمد بن اشرف نے بتایا ہے کہ ملزمان کے خلاف متاثرہ شہریوں نے مقدمات درج کرائے تھے۔ ایف آئی اے ڈپٹی ڈائریکٹروں کے فوری تبادلے اور تقرریاں کراچی ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی نے... انہوں نے بتایا کہ ملزمان نے شہریوں کو یورپ اور کینیڈا بھیجنے کا جھانسہ دے کر رقم ہتھیائی تھی۔ڈائریکٹر ایف آئی نے یہ بھی بتایا ہے کہ ملزمان نے شہریوں سے 4 کروڑ روپے سے زائد رقم ہتھیائی ہے۔
    بالی ووڈ کے نامور اداکار راج پال یادو نے چیک باؤنس کیسز میں ہائی کورٹ کی مدت ختم کرنے کی درخواست مسترد ہونے کے بعد تیہار جیل میں گرفتاری دے دی۔  بھارتی فلم انڈسٹری میں راج پال یادو اپنے مزاحیہ کردار کی وجہ سے کافی مشہور ہیں، وہ بے شمار بلاک بسٹر فلموں کا حصہ رہے، جہاں ان کی جاندار اداکاری کو سراہا گیا۔  اپنے کیریئر کے دوران انہوں نے بھول بھلیاں، ہنگامہ، ڈھول، چھپ چھپ کے، پھر ہیرا پھیری، اور کل ہو نہ ہو سمیت دیگر بے شمار کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز ہائی کورٹ نے راج پال یادو کو جیل حکام کے سامنے حاضری دینے کی مہلت بڑھانے کی درخواست...
    ---فائل فوٹو لاہور میں پولیس نے بسنت کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے۔لاہور پولیس کے ترجمان کے مطابق بسنت کے موقع پر مجموعی طور پر 10 ہزار سے زائد افسران اور جوان سیکیورٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ لاہور میں بسنت فیسٹیول کا آغاز، پتنگ بازی اور ہلہ گلہ جاریلاہور میں آسمان پر ستاروں کی جگہ پتنگیں سج گئی ہیں، روشن چھتوں پر منچلوں اور پتنگ بازوں کی بہار ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ ریڈ زون میں 104، یلو زون میں 92 جبکہ گرین زون میں 72 ناکے قائم کیے گئے ہیں، اس کے علاوہ روف ٹاپس، اوور ہیڈ برجز، انڈر پاسز اور انٹری و ایگزٹ پوائنٹس پر بھی پولیس اہلکار تعینات ہیں۔ترجمان لاہور پولیس کا...