2026-06-02@21:11:38 GMT
تلاش کی گنتی: 3617

«ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری»:

(نئی خبر)
    کراچی: شہر قائد میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف خصوصی کارروائی جاری رکھی ہے۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی ہدایات پر مختلف تھانوں کی حدود میں کارروائیاں کی گئیں، جن میں پانچ افغان باشندے بغیر کسی شناختی دستاویز کے حراست میں لیے گئے۔ حراست میں لیے گئے افراد میں شمس اللہ، محمد اکبر، عطاء محمد، عبدالہادی اور بخت اللہ شامل ہیں، جنہیں مقامی حکام کے مطابق غیر قانونی طور پر مقیم پایا گیا۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ کارروائی جاری ہے اور دیگر علاقوں میں بھی غیر قانونی مقیم افراد کی شناخت اور حراست کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ایس ایس پی مہزور علی نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابانِ اتحاد میں نصب ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ اسکرینز پر نامناسب ویڈیو چلنے کے واقعے پر گذری پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ مقدمہ کمپنی کے لیگل ایڈوائزر شاکر علی کی درخواست پر درج کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ نمبر 56 برائے سال 2026 تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 292 کے تحت درج کیا گیا، جس میں نامناسب ویڈیو نشر کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد کمپنی کے ایک ملازم کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔مدعی کے مطابق بدھ کی رات 9 بج کر 37 منٹ پر کمپنی کے آپریشن ڈائریکٹر  نے انہیں اطلاع دی کہ خیابان...
    پولیس کے مطابق ناکے پر موٹر کار سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تاہم وہ فرار ہونے لگے، جس پر تعاقب کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقے حیات آباد میں ناکہ بندی کے دوران رکنے کے اشارے پر نہ رکنے والی گاڑی پر پولیس فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ناکے پر موٹر کار سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تاہم وہ فرار ہونے لگے، جس پر تعاقب کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے دوران طلحہٰ ولد منظور سکنہ سفید ڈھیری گولی لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ واقعے کے بعد کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے قتل اور...
    گوجرانوالہ میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ایک بین الاقوامی انسانی اسمگلنگ کے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے جو پاکستانی نوجوانوں کو دھوکہ دہی کے ذریعے کمبوڈیا منتقل کرتا اور وہاں قیدی بنا کر آن لائن اسکیمنگ کے کام پر مجبور کرتا تھا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے بتایا کہ یہ گروہ چھ افراد پر مشتمل تھا، جن میں سے دو ملزمان کمبوڈیا میں مقیم تھے جبکہ باقی چار پاکستان میں رہ کر نوجوانوں کو شکار بناتے تھے۔ ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے کہا کہ ملزمان سوشل میڈیا پر کمبوڈیا میں کال سینٹر کی نوکری کے اشتہار دیتے اور سادہ لوح نوجوانوں کو...
    رینجرز نے خفیہ اطلاع پر کراچی وسطی کے علاقے لیاقت آباد سپر مارکیٹ میں کارروائی کی۔  کراچی سے رینجرز ترجمان کے مطابق اس کارروائی کے دوران 3 بھتہ خوروں کو گرفتار کیا گیا، مزید کارروائی کے لیے ملزمان کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔  ترجمان کے مطابق ملزمان دکانداروں اور ٹھیلے والوں سے یومیہ تقریباً 4 لاکھ روپے بھتہ وصول کرتے تھے، بھتہ نہ دینے پر جان سے مارنے کی دھکمیاں بھی دیتے تھے۔  ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان کے خلاف شہر کے مختلف تھانوں میں متعدد ایف آئی آرز درج ہیں۔
    ملزمان دکانداروں اور ٹھیلے والوں سے یومیہ تقریباً 4 لاکھ روپے بھتہ وصول کرتے تھے، بھتہ نہ دینے پر جان سے مارنے کی دھکمیاں بھی دیتے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ رینجرز نے خفیہ اطلاع پر کراچی وسطی کے علاقے لیاقت آباد سپر مارکیٹ میں کارروائی کی۔ رینجرز ترجمان کے مطابق اس کارروائی کے دوران 3 بھتہ خوروں کو گرفتار کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق ملزمان دکانداروں اور ٹھیلے والوں سے یومیہ تقریباً 4 لاکھ روپے بھتہ وصول کرتے تھے، بھتہ نہ دینے پر جان سے مارنے کی دھکمیاں بھی دیتے تھے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان کے خلاف شہر کے مختلف تھانوں میں متعدد ایف آئی آرز درج ہیں۔ ملزمان کو مزید کارروائی کیلئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
    گلوکارہ رابی پیرزادہ کے ساتھ ڈیفنس میں ہراساں کیے جانے کا واقعہ پیش آیا، جس کی شکایت پر پولیس نے فوری کارروائی کی ہے۔  پوش علاقے ڈیفنس میں رابی پیرزادہ کو ہراساں کیے جانے کے واقعے پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈیفنس سی پولیس کے مطابق گلوکارہ کی شکایت پر مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ گزشتہ روز ڈیفنس فیز 7 میں پیش آیا جہاں ایک کار میں سوار شخص نے رابی پیرزادہ اور ان کے ڈرائیور کو ہراساں کیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم نے بدتمیزی کے ساتھ ساتھ تشدد بھی کیا، جبکہ مزاحمت کرنے پر گلوکارہ کے ڈرائیور...
    لاہور میں سپیکر پنجاب اسمبلی نے پنجاب اسمبلی احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل اور وزیرِاعظم کا بلوچستان میں امن کے قیام کے لیے واضح مؤقف ہے۔ کلبھوشن کی گرفتاری، جعفر ایکسپریس اور دہشت گردی کے واقعات شر پسند عناصر کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردوں اور غیر ملکی ایجنٹوں کا گٹھ جوڑ توڑنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں، کلبھوشن کی گرفتاری، جعفر ایکسپریس اور دہشتگردی کے واقعات شر پسند عناصر کی نشاندہی کرتے ہیں۔ لاہور میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل...
    ڈولفن سکواڈ کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، ڈولفن پولیس نے غیرقانونی طور پر پتنگ فروشی و ممنوع ڈور فروخت کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار کرلئے۔ ڈولفن سکواڈ نے بھاٹی گیٹ سے پتنگ سازی و آتش بازی کا سامان برآمد کرکے ایک ملزم گرفتار کرلیا۔ ترجمان ڈولفن پولیس کے مطابق حکومتی ہدایات کے برعکس پتنگ فروشوں کیخلاف کارروائی میں مجموعی طور پر 150 سے زائد غیر رجسٹرڈ پتنگیں جبکہ ممنوعہ دھاتی ڈور، کیمیکل، تندی و مانجھے والی ڈور کی 4 چرخیاں برآمد کرلی گئیں۔ ڈولفن پولیس کی جانب سے شہریوں سے اپیل کی گئی کہ وہ حکومتی ضابطے پر سختی سے عملدرآمد کریں۔ نان رجسٹرڈ پتنگ فروشوں کی اطلاع 15 پر دیں۔ ایس پی ڈولفن اختر نواز کا کہنا ہے...
    لاہور: اسلام پورہ پولیس نے کوریئر کمپنی پر ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے مالِ مسروقہ اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے چند روز قبل نجی کورئیر کمپنی کی دکان پر اسلحے کے زور پر واردات کی تھی، دوران واردات ملزم نے ہیلمٹ اور ماسک پہن رکھا تھا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے کے بعد ملزم کی شناخت ممکن ہوئی جس کی مدد سے اسلام پورہ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔ ایس پی سٹی کے مطابق ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے حراست میں لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں عمران خان کی بہن علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے علیمہ خان کی حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد کردی اور ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت نے علیمہ خان کو گرفتار کرکے آج پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمہ کی عدالت میں پیشی تک ان کے بینک اکاؤنٹس اور شناختی کارڈ بلاک رہیں گے۔ اسپیشل پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزمہ عدالت کو ڈکٹیٹ نہیں کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت) تلہار پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی دو منشیات فروش افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ ایک منشیات فروش کو ممنوعہ اندین سفینہ گٹکے کی فروخت کے الزام میں گرفتار کیا گیا جبکہ دوسرے ملزم کو کچی شراب کی فروخت کے الزام میں گرفتار کیا گیادونوں ملزمان پر مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق. تلہار شہر میں منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کی کاروائیاں جاری ہیں درجنوں منشیات فروشوں کو گرفتار کرنے کے باوجود منشیات فروشی کا یہ کالا دھندا ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے کیونکہ پولیس ہمیشہ منشیات فروشوں کو گرفتاری کرتی ہے جبکہ ان کے سرپرستوں پر ہاتھ ڈالنا پولیس کے بس کی بات نہیں ہے اس وجہ سے تلہار شہر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران اقامہ، لیبر اور سرحدی قوانین کی مزید خلاف ورزیوں پر کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں.غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران اقامہ، لیبر اور سرحدی قوانین کی مزید 19 ہزار 975 کی خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں جبکہ 14 ہزار867 غیرقانونی تارکین کو ان کے ملک واپس بھیجا گیا۔ایس پی اے کے مطابق 22 سے 28 جنوری 2026 کے درمیان 12 ہزار906 اقامہ قانون، 3 ہزار918 بارڈر سکیورٹی اور 3 ہزار 151 قانون محنت کی خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئی ہیں۔سعودی عرب میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش پر ایک ہزار419 افراد کو گرفتار کیا گیا، ان میں 60 فیصد ایتھوپین، 39 فیصد...
      اسلام آباد (نیوزڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے چھبیس نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔۔ایس پی راول کو حکم دیا کہ ملزمہ کو گرفتار کرکے منگل کے روز عدالت میں پیش کیا جائے۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں تھانہ صادق آباد میں درج مقدمہ کی سماعت کے موقعہ پر مرکزی ملزمہ علیمہ خان عدالت میں پیش نہیں ہوئیں۔ ان کے وکیل فیصیل ملک نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ علیمہ خان کے بنک اکاؤنٹ اور شناختی کارڈ جب تک ڈی فریز نہیں ہوں گے وہ عدالت پیش نہیں ہوں گی۔ جس پر پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے کہا کہ ملزمہ عدالت کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتی نہ عدالت کو ہائی جیک کرسکتی ہے۔...
    انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے ایس پی راول کو ملزمہ کو گرفتار کرکے کل تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف تھانہ صادق آباد میں 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔علیمہ خان کے وکیل فیصل ملک نے عدالت کو بتایا کہ علیمہ خان کے اکاؤنٹ، شناختی کارڈ جب تک ڈی فریز نہیں ہونگے وہ عدالت پیش نہیں ہونگی۔اسپیشل پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے کہا کہ ملزمہ عدالت کو ڈکٹیٹ نہیں کر سکتیں، نہ عدالت کو ہائی جیک کر سکتی ہیں، ملزمہ پیش ہی نہیں ہو رہیں تو شناختی کارڈ یا بینک اکاؤنٹ کیسے ڈی فریز کیے جائیں؟۔عدالت...
    انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے تھانہ صادق آباد میں 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق درج مقدمے میں علیمہ خان کے خلاف ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ سماعت کے دوران علیمہ خان کے وکیل فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے اور مؤکلہ کی جانب سے حاضری سے استثنا کی درخواست دائر کی۔ مزید پڑھیں: علیمہ خان کے خلاف کون سے مقدمات زیر سماعت ہیں، کیا ان کی گرفتاری کا امکان ہے؟ وکیل نے مؤقف اختیار کیاکہ جب تک علیمہ خان کے بینک اکاؤنٹس اور شناختی کارڈ بحال نہیں کیے جاتے، وہ عدالت میں پیش نہیں ہو سکتیں۔ اسپیشل پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ملزمہ عدالت کو احکامات نہیں دے سکتی اور نہ...
    علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے تھانہ صادق آباد میں 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے میں علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ علیمہ خان کے وکیل فیصل ملک عدالت پیش ہوئے، علیمہ خان کی جانب سے حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کی اور کہا کہ علیمہ خان کے اکاونٹ اور شناختی کارڈ جب تک ڈی فریز نہیں ہونگے وہ عدالت میں پیش نہیں ہونگی۔ اسپیشل پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے کہا کہ ملزمہ عدالت کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتی نہ عدالت کو ہائیجیک کرسکتی ہے، عدالت نے مقدمے کا ٹرائل روزانہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر کو تھانہ صادق آباد میں درج احتجاجی مقدمے میں علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔نجی ٹی و ٹی وی کے مطابق مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی، جہاں استغاثہ کے گواہان بھی عدالت میں موجود تھے ۔سماعت کے دوران علیمہ خان کی جانب سے ان کے وکیل فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے اور ملزمہ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی۔ وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ جب تک علیمہ خان کے بینک اکاؤنٹس اور قومی شناختی کارڈ ڈی فریز نہیں کیے...
    راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے، ایس پی راول کو ملزمہ کو گرفتار کر کے کل تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف تھانہ صادق آباد میں 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی، جس کے دوران علیمہ خان کے وکیل فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے۔ فیصل ملک نے عدالت کو بتایا کہ علیمہ خان کے اکاؤنٹ، شناختی کارڈ جب تک ڈی فریز نہیں ہوں گے وہ عدالت میں پیش نہیں ہوں گی۔ اسپیشل پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے کہا کہ ملزمہ عدالت کو ڈکٹیٹ نہیں کر سکتیں، نہ عدالت کو ہائی جیک...
    کراچی کے علاقے گارڈن میں سندھ رینجرز اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) کی مشترکہ کارروائی کے دوران مبینہ مقابلے کے بعد بھتہ مافیا سے تعلق رکھنے والے تین ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ کارروائی اتوار اور پیر کی درمیانی شب کشتی مسجد کے قریب کی گئی، جہاں ملزمان نے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر فائرنگ کی۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کو فوری طور پر چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت 25 سالہ سید باسط حسین عرف شاہ رخ، 22 سالہ محمد طحہٰ عرف مایا اور 27 سالہ عبدالصمد کے نام سے ہوئی ہے، جن کا تعلق جمیل چھانگا، وصی...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے تھانہ صادق آباد میں 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے میں علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق علیمہ خان کے وکیل فیصل ملک عدالت پیش ہوئے، علیمہ خان کی جانب سے حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کی اور کہا کہ علیمہ خان کے اکاونٹ اور شناختی کارڈ جب تک ڈی فریز نہیں ہونگے وہ عدالت میں پیش نہیں ہونگی۔ سپیشل پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے کہا کہ ملزمہ عدالت کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتی نہ عدالت کو ہائی جیک کرسکتی ہے، عدالت نے مقدمے کا ٹرائل روزانہ کی بنیاد پر چلانے کے احکامات دئیے ہیں، ملزمہ کا شروع دن سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرگودھا کے گاؤں تنکی والا میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر اس کے شوہر اور دیور نے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے واقعے کو طبعی موت قرار دے کر خاموشی سے تدفین بھی کر دی تھی، تاہم حقیقت اس وقت سامنے آئی جب میت کو غسل دینے والی خاتون نے مقتولہ کے گلے پر تشدد کے واضح نشانات دیکھے اور اہلِ محلہ کو اطلاع دی۔اطلاع ملنے پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے شوہر اور اس کے بھائی کو گرفتار کر لیا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی شواہد قتل کی جانب اشارہ کر رہے ہیں، تاہم واقعے کی مکمل تفصیل میڈیکل رپورٹ کے بعد ہی...
    — فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنوں کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریاں سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئیں۔سندھ ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کر لی اور جسٹس عدنان کریم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ آج ہی درخواست کی سماعت کرے گا۔درخواست گزار کے مطابق نوٹیفکیشن کے تحت پی ٹی آئی کے 180 کارکنوں کی نظر بندی کا حکم دیا گیا ہے، پی ٹی آئی کے 8 فروری کو ہڑتال کے اعلان پر نظر بندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔اس حوالے سے درخواست پاکستان تحریکِ انصاف سندھ کے جنرل سیکریٹری منصور علی اور دیگر نے دائر کی ہے۔
    ننکانہ صاحب(نیوز ڈیسک)پنجاب کے علاقے ننکانہ صاحب میں ڈی پی او فراز احمد کی ہدایت پر تھانہ واربرٹن پولیس نے بڑی کارروائی کی ہے۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ بین الاضلاعی سرگرم مویشی چور گینگ سرغنہ سمیت ملزمان گرفتار کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ گرفتار ملزمان سے 39 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے چوری شدہ 29 مویشی بھی برآمد کر لیے گئے ہیں۔ انہون نے مزید آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ مویشی چور گینگ سے چوری و نقب زنی سمیت 19 وارداتوں کا سراغ بھی لگایا گیا ہے جبکہ ملزمان سے مزید تفتیش کا عمل بھی جاری ہے۔ گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ جاوید عرف جیدی، عرفان عرف فانی، اویس، پرویز، علی اور...
    کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی ایم پی او تھری کےتحت گرفتاریاں سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ درخواست پاکستان تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکرٹری منصور علی و دیگر کی جانب سے دائر کی گئی ہے جبکہ درخواست میں چیف سیکرٹری سندھ ،سیکریٹری داخلہ سندھ ،آئی جی سندھ پولیس و دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ عدالت نے درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کرلی۔ درخواست گزار کے مطابق یکم فروری کو سندھ حکومت نے تھری ایم پی او کےتحت نوٹیفکیشن جاری کرکے پی ٹی آئی کے 180 کارکنوں کے نظر بندی کے احکامات جاری کیے ہیں ۔ درخواست گزارکے وکیل علی طاہر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے 8 فروری کو شٹر...
    راولپنڈی + کوئٹہ (این این آئی + آئی این پی + نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے دو دنوں میں آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 145 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا افغان سرزمین بھی پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔ اطلاعات ہیں کہ ان دہشتگردوں کے ساتھ افغان بھی شامل ہیں۔ انٹیلی جنس رپورٹس تھیں کہ دہشتگردی کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے، دہشتگرد ہزار حملے کرلیں ہم سے دھرتی کا ایک انچ بھی نہیں لے سکتے۔ دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں17 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے جبکہ 145 دہشتگردوں کی نعشیں ہمارے پاس موجود ہیں۔ گزشتہ روز کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پورے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد کے علاقے مکی شاہ کی رہائشی محنت کش خواتین نے ایک خاتون کے بھائی کی مبینہ بلاجواز گرفتاری کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر مسماۃ صابرہ ًزوجہ سرفراز نے دہائی دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ مکی شاہ پولیس نے اس کے بھائی علی بخش کو بلاجواز گرفتار کر کے اس کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کر لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس کا بھائی نالیوں کی صفائی کر کے اپنے گھر کا گزارا کرتا ہے، تاہم مکی شاہ تھانہ کی پولیس نے ان کے ساتھ ظلم کیا ہے۔مسماۃ صبراً نے اپیل کی کہ بے گناہ اور جھوٹے مقدمہ میں گرفتار اس کے بھائی کو فوری رہا کر کے...
    کراچی: شہر قائد میں رینجرز اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مبینہ مقابلے کے بعد تین ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کارروائی گارڈن کے علاقے کشتی والی مسجد کے قریب کی گئی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ بھتہ خوری میں ملوث ملزمان نے رینجرز اور پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی، جس کے نتیجے میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران تینوں ملزمان زخمی ہو گئے۔ مزید پڑھیں کراچی، ایس آئی یو پولیس کا قتل کیس میں ملوث ملزمان سے مقابلہ، دو ملزمان ہلاک کراچی، ایس آئی یو کی دو الگ الگ مقامات پر کارروائیاں، دو ملزمان زخمی حالت...
    ترجمان رینجرز نے بتایا کہ ملزمان کے قبضے سے 2 موٹرسائیکلیں، 3 موبائل فونز، ایک پاسپورٹ اور نقد رقم برآمد کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ رینجرز نے کراچی کے علاقے گلشنِ حدید میں کارروائی کرتے ہوئے 3 مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ ملزمان کے قبضے سے 2 موٹرسائیکلیں، 3 موبائل فونز، ایک پاسپورٹ اور نقد رقم برآمد کی گئی ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔
    علی پور کے تھانہ صدر کے علاقے میں نجی اسکول ٹیچر سے مبینہ زیادتی اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے مسلسل جنسی ہراسگی اور ناجائز مراسم استوار نہ کرنے پر نازیبا ویڈیوز وائرل کی تھیں۔ متاثرہ کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
    فائل فوٹو رینجرز نے کراچی کے علاقے گلشنِ حدید میں کارروائی کرتے ہوئے 3 مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ ملزمان کے قبضے سے 2 موٹرسائیکلیں، 3 موبائل فونز، ایک پاسپورٹ اور نقد رقم برآمد کی گئی ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔
    کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ رینجرز نے گلشن حدید میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی واسٹریٹ کرائم میں ملوث 3 انتہائی مطلوب ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ رینجرز حکام کے مطابق گرفتارملزمان میں آصف علی، محمد یعقوب اورمحمد عرفان شامل ہیں جبکہ ملزمان کےقبضے سے 2 موٹرسائیکلیں،موبائل فونز، پاسپورٹ، شراب اورنقدی برآمد کر لی گئی ہے۔ رینجرز حکام کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان کراچی کے مختلف علاقوں میں وارداتوں میں ملوث تھے،ملزمان سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان واضح طور پر نظر آتے ہیں۔ انہون نے مزید آگاہ کرتے ہوئے بتایا ملزمان عادی مجرم کے خلاف مختلف تھانوں میں متعدد ایف آئی آرز درج ہیں جبکہ گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کیلئے پولیس کے حوالے...
    سوہاوہ میں سرکاری افسر پر قاتلانہ حملہ، ملزمان تاحال گرفتار نہ ہو سکے WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز سوہاوہ:(سب نیوز) راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سوہاوہ آفس میں تعینات فیلڈ مانیٹرنگ آفیسر معین باسط پر دورانِ ڈیوٹی چار نامعلوم افراد نے دن دہاڑے قاتلانہ حملہ کر دیا، جس سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معین باسط، جو یونین کونسل لہڑی، یونین کونسل نگیال اور یونین کونسل ججیال کی فیلڈ ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں، روزمرہ فیلڈ ورک مکمل کرنے کے بعد واپس سوہاوہ دفتر جا رہے تھے کہ چھبر سیداں کے جنگل کے قریب گھات لگائے بیٹھے چار نامعلوم افراد نے اچانک ان پر حملہ کر دیا۔عینی شاہدین...
    لاہور بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ماں بیٹی کے مقدمے میں گرفتار 5 ملزمان کا 4 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔پولیس نے پروجیکٹ مینیجر سمیت دیگر ملزمان کو ہتھکڑیاں لگا کر ضلع کچہری لاہور میں پیش کیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔کمپنی کے سی ای او کے بھائی نے عدالت میں واقعے کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے بیان دیا کہ 54 سال میں پہلی بار عدالت میں کھڑے ہیں، اس واقعے میں ملوث نہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں ملزمان کے وکیل نے کہا کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر متاثرہ فیملی کو ایک کروڑ روپے کا چیک دیا۔وکیل نے کہا کہ اس کیس میں دیت...
    سانحہ بھاٹی گیٹ میں تحقیقات کے سلسلے میں انویسٹیگیشن پولیس نے مزید دو ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزمان کنٹریکٹر عثمان یاسین اور سلمان ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے ملزمان سے واقعے سے متعلق تحقیقات کی جائیں گی۔ مقدمے میں پہلے سے نامزد تین ملزمان کو پولیس پہلے ہی حراست میں لے چکی ہے۔اس کے ساتھ اب تک اس واقعے میں مجموعی طور پر پانچ افراد کو پولیس نے حراست میں لیا ہے۔
    راولپنڈی میں ٹک ٹاکر کو وڈیو بنا کر آپ لوڈ کرنے کا شوق مہنگا پڑ گیا، مری روڈ پر جیپ سے اتر کر ٹک ٹاک بنانے والا ٹک ٹاکر گرفتار، ڈرائیور نے اپنی ویڈیو گاڑی سے اتر کر ساتھ چلتے ہوئے بنائی اور اسے ٹک ٹاک پر وائرل کی۔ ویڈیو میں ٹک ٹاکر کو چلتی جیپ سے اتر کر ساتھ چلتے دیکھا جا سکتا ہے، ٹک ٹاکر نے کمیٹی چوک کے قریب شہریوں کی جان کو خطرے میں ڈالتے ہوئے وڈیو بنانے کیلئے انتہائی خطرناک انداز اختیار کیا۔ واقعہ سامنے آنے پر سی ٹی او راولپنڈی فرحان اسلم نے نوٹس لے لیا، فوری کاروائی کے نتیجے میں ڈی ایس پی مری روڈ سرکل راجہ خرم نے ملزم کو گرفتار کرلیا...
    —فائل فوٹو ٹیکسلا میں 3 روز قبل فائرنگ کر کے شوہر کو قتل کرنے والی خاتون کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق قتل کا واقعہ 28 جنوری کو ٹیکسلا کے علاقے پنڈ نوشہری میں پیش آیا تھا۔اس واقعے سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول اور ملزمہ کی ڈیڑھ سال قبل شادی ہوئی تھی اور ملزمہ نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کی تھی۔مقتول کے بھائی کے مطابق اس کے بھائی سید جواد حسین شاہ کی عمر 28 سال تھی اور اس کی شادی ڈیڑھ سال قبل لاریب سے ہوئی تھی جو اکثر ناراض ہو کر اپنے میکے چلی جاتی تھی۔بھائی کا کہنا ہے کہ صبح بھائی جواد شاہ کے کمرے میں سے شور شرابے کی آواز آئی تو ہم بھاگ کر اس...
    ریاستی اداروں کے خلاف الزامات لگانے کے کیس میں اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: سہیل آفریدی نے رات گئے اڈیالہ جیل کے باہر سے دھرنا ختم کیوں کیا؟ پاکستان تحریک انصاف کے مطابق وزیراعلیٰ بننے کے بعد سہیل آفریدی کے خلاف مقدمات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ کیس کی اگلی سماعت 10 فروری کو ہو گی۔ سہیل آفریدی کے خلاف کتنے مقدمات ہیں؟ پاکستان تحریک انصاف لائر ونگ کے مطابق سیاسی مخالف حکومت سہیل آفریدی کے خلاف کیسز بنا رہی ہے تاکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    بنگلہ دیش کے ضلع منشی گنج میں پولیس نے ایک خاتون اور اس کی کمسن بیٹی کے قتل کا معمہ حل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق واردات میں ملوث پڑوسی کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جو مقتولہ کے ساتھ ہی کرائے کے مکان میں رہتا تھا۔ پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت 32 سالہ آمنہ بیگم اور ان کی 8 سالہ بیٹی مریم اختر کے طور پر ہوئی ہے۔ دونوں کی لاشیں 19 جنوری کو سراج دی خان کے راج نگر علاقے میں واقع ایک کرائے کے گھر سے برآمد ہوئی تھیں۔ یہ بھی پڑھیں: نصیبو لعل کا گانا اونچی آواز میں چلانے پر رکشہ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ، ’سزا کیا ہوگی‘ جمعہ کو پریس بریفنگ کے دوران...
    اہور میں بھاٹی گیٹ کے قریب ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گرکر جاں بحق ہونے کے معاملے پر مزید دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔  ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے کہا کہ ان دو کی گرفتاری کے بعد اب تک 5 ملزمان گرفتار ہوچکےہیں۔  ڈی آئی جی سید ذیشان رضا کا کہنا ہے کہ لواحقین کو مکمل انصاف فراہم کیا جائےگا۔  انھوں نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے ذمہ داران کے خلاف کارروائی تیز اور میرٹ پر کرنے کا حکم دیا ہے۔ سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ماں بیٹی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں اہل خانہ، سیاسی و سماجی شخصیات اور اہل علاقہ نے شرکت کی۔
    کراچی:  اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 8 کارروائیوں کے دوران 17 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 3 خواتین سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں سیال کوٹ، ہری پور، لاہور، کراچی، راولپنڈی، حیدرآباد، اسلام آباد میں کی گئیں.کارروائیوں کے دوران 12کلو 200 گرام چرس،5 کلو160 گرام آئس جبکہ مزید 30 گرام ویڈ بھی برآمد کر لی گئی۔ترجمان نے بتایا ہے کہ تمام گرفتار ملزمان نے تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔اے این ایف کے مطابق ان کارروائیوں کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر لیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔
    اینٹی نارکوٹکس فورس نے 8 کارروائیوں کے دوران17 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 3 خواتین سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں سیال کوٹ، ہری پور، لاہور، کراچی، راولپنڈی، حیدرآباد، اسلام آباد میں کی گئیں، کارروائیوں کے دوران 12کلو 200 گرام چرس،5 کلو160 گرام آئس جبکہ مزید 30 گرام ویڈ بھی برآمد کر لی گئی۔ترجمان نے بتایا کہ تمام گرفتار ملزمان نے تعلیمی اداروں کے طلباء  کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔اے این ایف کے مطابق ان کارروائیوں کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر لیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ+ نیوز رپورٹر+ نامہ نگار) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بھاٹی گیٹ مین ہول واقعہ پر سخت اظہار برہمی کیا اورانتظامیہ، ایل ڈی اے،واسا سمیت ذمہ داراداروں کی کارکردگی پر سخت سرزنش کی ۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر ٹیپا زاہد حسین،اصغر سندھو،سیفٹی انچار ج دانیال اورپراجیکٹ مینجر احمد نوازکو عہدے سے ہٹانے اورگرفتارکرنے کا حکم دے دیا۔کنٹریکٹر کو سانحہ میں جاں بحق خاتون کے شوہر کو کنٹریکٹر کی طرف سے ایک کروڑ روپے زرتلافی اور حکومت کی طرف سے روزگار کے لئے ٹیکسی مہیا کرنے کی ہدایت کی۔ بھکر کے دورہ سے واپسی کے فورا ًبعد لاہور ائیر پورٹ کے لاؤنج میں ہنگامی اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے بھاٹی گیٹ مین ہول واقعہ کی رپورٹ پیش کی۔وزیراعلیٰ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: بھاٹی گیٹ واقعے کو قتل کے مترادف قرار دے کر پروجیکٹ ڈائریکٹر سمیت 5 افسران کی گرفتاری اور4 افسران کو نوکری سے برطرف کرنے کا حکم بھی دے دیا گیاہے۔لاہور میں مین ہول حادثے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا، جس میں واقعے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں مریم نواز نے غفلت کے مرتکب افسران کو شدید سرزنش کرتے ہوئے پروجیکٹ ڈائریکٹر سمیت 5 افسران کی گرفتاری اور 2 افسران کو ملازمت سے برطرف کرنے کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ایل ڈی اے، نیسپاک اور کنٹریکٹر، تینوں نے مجرمانہ غفلت برتی ہے۔ تعمیراتی کام شہریوں کی سہولت اور شہر کی خوبصورتی کے لئے ہے، لوگوں کی جانیں لینے...
    شہر قائد میں واقع نیٹی جیٹی پل پر تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل سوار کو روند دیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 2افراد جاں بحق یوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیٹی جیٹی پل پر ٹریفک حادثہ واٹر ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر مارنے کے سبب پیش آیا۔ ڈاکس تھانہ کے ڈیوٹی آفسر نادر نے بتایا کہ نیٹی جیٹی پل آئی سی آئی چوک کے نزدیک واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس پر دو افراد سوار تھے۔ مزید پڑھیں کراچی میں واٹر ٹینکر نے 5 سالہ بچے کو کچل دیا میئر کراچی نے واٹر ٹینکر سروس بند کرنے کا بیان واپس لے لیا، وضاحت جاری میئر کراچی کا شہر میں تمام ہائیڈرنٹس...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے بھاٹی گیٹ میں پیش آنے والے مین ہول سانحے کو قتل کے مترادف قرار دیتے ہوئے غفلت کے مرتکب افسران کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ کی زیرصدارت ہونے والے اعلیٰ سطح اجلاس میں واقعے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، جس کے بعد پروجیکٹ ڈائریکٹر سمیت 5 افسران کی گرفتاری اور 2 افسران کو ملازمت سے برطرف کرنے کے احکامات جاری کیے گئے۔ مزید پڑھیں: ماں اور بچی کے سانحے پر وزیراعلیٰ مریم نواز شدید رنجیدہ، غفلت کے مرتکب کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ نے متعلقہ اداروں کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایل ڈی اے، نیسپاک اور کنٹریکٹر تینوں نے...
    لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں ماں اور بیٹی کے سیورج لائن میں گرنے کے واقعے میں پولیس نے مقدمے میں نامزد تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں پروجیکٹ مینجر اصغر سندھو، سیفٹی انچارج دانیال، سائیٹ انچارج احمد نواز شامل ہیں۔  پولیس کے مطابق متوفیہ کے والد ساجد حسین کے بیان پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ مقدمہ حادثاتی موت کی دفعہ 322 کے تحت درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے مین ہول کھلا چھوڑ کر غفلت اور لاپرواہی کی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھاٹی گیٹ علاقے میں ماں اپنی بیٹی سمیت سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہوگئی تھی۔ انتظامیہ نے ابتداء...
     اسلام آباد+ پشاور (وقائع نگار+ بیورو رپورٹ+نوائے وقت رپورٹ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیر اعلی خیبر پی کے سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدم حاضری پر گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا۔ سینیئر سول جج عباس شاہ نے مقدمہ کی سماعت کی۔ کیس کی مزید سماعت 10 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔ دوسری جانب وزیر اعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی نے یونیورسٹی آف ہری پور کے پانچویں کانووکیشن سے خطاب میں فارغ التحصیل طلبہ کو مبارکباد دی اور کہا کہ امید ہے ملک و قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے غازی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد،ہری پور(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔عدالت نے عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا۔سینئر سول جج عباس شاہ نے سہیل آفریدی کے خلاف درج مقدمہ کی سماعت کی۔کیس کی مزید سماعت 10 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔واضح رہے کہ سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔علاوہ ازیںسہیل آفریدی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے سوا کسی اور میں...
    اسلام آباد پولیس نے پَتنگ بازی اور پَتنگ فروشی کے خلاف کارروائیوں کو مزید مؤثر بناتے ہوئے رواں ماہ کے دوران بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کیا ہے۔ مزید پڑھیں: بسنت پر پارکوں میں پتنگ بازی پر پابندی، لاہور میں ڈیجیٹل نگرانی کا فیصلہ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ان کارروائیوں کے نتیجے میں پَتنگ فروشی اور پَتنگ بازی میں ملوث 54 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے مختلف اقسام کی 10 ہزار سے زیادہ کیمیکل ڈور، 11 ہزار سے زیادہ پَتنگیں، چرخیاں اور دیگر متعلقہ سامان برآمد کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پَتنگ بازی محض تفریح نہیں بلکہ ایک...
      اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت نے عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے، عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا۔ سینئر سول جج عباس شاہ نے سہیل آفریدی کے خلاف درج مقدمہ کی سماعت کی، عدالت نے کیس کی مزید سماعت 10 فروری تک ملتوی کر دی۔ واضح رہے کہ سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
    وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیر اعلی کے پی کے سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت نے عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے، عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا۔سینئر سول جج عباس شاہ نے سہیل آفریدی کے خلاف درج مقدمہ کی سماعت کی، عدالت نے کیس کی مزید سماعت 10 فروری تک ملتوی کر دی۔واضح رہے کہ سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت این سی...
    امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک ننھا بچہ چلتی ہوئی ایس یو وی گاڑی سے سڑک پر گر کر لڑھکتا دکھائی دیتا ہے۔  مصروف شاہراہ پر پیش آنے والا یہ واقعہ دیکھنے والوں کو سکتے میں ڈال گیا، جب بچہ گاڑی سے باہر گر پڑا اور چند لمحوں تک سڑک پر پڑا رہا۔ وائرل ہونے والی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی بچہ گاڑی سے گرتا ہے، ایس یو وی اچانک رک جاتی ہے، جس سے پیچھے آنے والی گاڑی قریباً حادثے کا شکار ہوتے ہوتے بچ جاتی ہے۔ اس کے بعد ایک خاتون گاڑی سے اترتی ہے، بچے کو...
    سٹی 42: عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔ وزیر اعلی کے پی کے سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کا کیس  ہے ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد عدالت نے عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت  نے  سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔  پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز؛ اقتصادی تعاون تنظیم کی باضابطہ چیئرمین شپ سنبھال لی سینئر سول جج عباس شاہ نے سہیل آفریدی کے خلاف درج مقدمہ کی سماعت کی ۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 10 فروری تک ملتوی کردی ۔ سہیل آفریدی...
    اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔عدالت نے عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا۔سینیئر سول جج عباس شاہ نے سہیل آفریدی کے خلاف درج مقدمہ کی سماعت کی۔ بعد ازاں عدالت نے کیس کی مزید سماعت 10 فروری تک ملتوی کر دی۔ اس کیس میں سہیل آفریدی کے پہلے بھی دو مرتبہ وارنٹ جاری کئے جا چکے ہیں۔
    قومی سلامتی کے اداروں پر گمراہ کن الزامات لگانے کے کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews سہیل آفریدی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا وی نیوز
    ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر واجد گیلانی کا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری میں تعاون کے الزامات پر موقف سامنے آگیا۔ صدر ہائیکورٹ بار واجد علی گیلانی نے موقف دیا کہ میں درود شریف پڑھ کر قسم کھاتا ہوں ہم نے جان بوجھ کر پولیس کے حوالے نہیں کیا، مجھ پر یا ہائیکورٹ بار پر الزام لگانے والے اپنے جنازوں کو رو رہے ہیں۔ واجد علی گیلانی نے کہا کہ دونوں کے خلاف کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی تھی، چیف جسٹس اور سیکٹری جاچکے تھے۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز؛ اقتصادی تعاون تنظیم کی باضابطہ چیئرمین شپ سنبھال لی صدر ہائیکورٹ بار کا کہنا تھا...
    شارجہ میں ایک گاڑی دن دہاڑے چوری ہو گئی، لیکن شارجہ پولیس نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے چند گھنٹوں کے اندر ملزم کو گرفتار کر لیا اور چوری شدہ گاڑی بھی بازیاب کر لی۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد سڑکوں اور مختلف مقامات پر نصب سی سی ٹی وی کیمروں سے گاڑی کی نقل و حرکت کا سراغ لگایا گیا۔ تفتیشی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی اور دستیاب شواہد کی مدد سے ملزم کی شناخت کی اور کامیاب کارروائی کے دوران اسے حراست میں لے لیا۔ شارجہ پولیس نے کہا کہ یہ کارروائی شہریوں کے تحفظ اور جرائم کی روک تھام کے لیے جاری کوششوں کا حصہ ہے۔ عوام کو خبردار کیا گیا ہے کہ گاڑی کو اسٹارٹ...
    شارجہ: متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں دن دہاڑے گاڑی چوری ہونے کا واقعہ پیش آیا، تاہم شارجہ پولیس نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے چند ہی گھنٹوں میں ملزم کو گرفتار کر لیا اور چوری شدہ گاڑی بھی برآمد کر لی۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد سڑکوں اور مختلف مقامات پر نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے گاڑی کی نقل و حرکت کو ٹریک کیا گیا۔ تفتیشی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی اور دستیاب شواہد کی بنیاد پر ملزم کی شناخت کی اور کامیاب کارروائی کے دوران اسے حراست میں لے لیا۔ شارجہ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی شہریوں کے تحفظ اور جرائم کی روک تھام کے لیے جاری کوششوں کا حصہ...
    لاہور: لاہور میں بچوں کے حقوق کے عالمی ادارے یونیسف کے سامان کی چوری کا پردہ فاش کرتے ہوئے شادباغ پولیس نے بروقت کارروائی کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کا حکم دیا تھا جس پر پولیس نے کامیاب ریڈ کرکے عالمی ادارے کا چوری شدہ سامان برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کا امدادی سامان برآمد ہوا جس میں کمبل، صابن، پلاسٹک کین، بورنگ میٹریل اور دیگر اہم آلات شامل ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کامیاب کارروائی پر ایس ایچ او شادباغ زاہد حسین اور ان کی ٹیم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹھٹھہ (نمائندہ جسارت)ٹھٹھہ ضلع کی پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر چوری اور لوٹ مار میں استعمال ہونے والی 20 موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں اور گینگ کے دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کاروائی میں ٹھٹھہ شہر میں مختلف وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا ہے اس سلسلے میں ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر ٹھٹھہ وحید لاڑک، ڈی ایس پی یو ٹی ٹھٹھہ واجد اکبر عباسی، ٹھٹھہ تھانے کے ایس ایچ او ضیاد نوناری، مکلی تھانے کے ایس ایچ او الہوسایو نہڑی، ون فائیو انچارج مختیار بروہی اور ٹھٹھہ ٹاؤن کے انچارج شاہ رخ کھونباٹی نے ٹھٹھہ تھانے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ٹھٹھہ اور مکلی تھانوں کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدراباد (اسٹاف رپورٹر)عمرکوٹ میں نوجوان اسماعیل سمیجو کے بے رحمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ ساجد حسین مہیسَر، مرکزی رہنما ڈاکٹر رسول بخش خاصخیلی، نور نبی پلیجو اور ایڈووکیٹ میر پرویز دائودپوٹو نے اپنے مشترکہ پریس بیان میں کہا کہ گذشتہ رات نوجوان کو بے رحمی سے گلا کاٹ کر قتل کیا گیا، لیکن اب تک عمرکوٹ پولیس اور ضلع انتظامیہ قاتلوں کو گرفتار نہیں کر سکی اور نہ ہی قاتلوں کی تلاش کی گئی ہے۔عوامی تحریک نے اس واقعے کی آزاد، شفاف اور عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے قاتلوں کو فوراً گرفتار کرنے اور انہیں کڑی سے کڑی سزا دینے پر زور دیا۔ رہنماؤں...
    اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے فواد چوہدری کے خلاف کیس پر سماعت کی۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے مدعی مقدمہ کے مسلسل عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے، کیس کی اگلی سماعت پر فریقین کی جانب سے بریت کی درخواست پر دلائل دیے جائیں گے۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف کیس کی مزید سماعت 3 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔ فواد چوہدری کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج ہے۔ Tagsپاکستان
    انڈیا کے شہر امرتسر میں سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل (ہرمندر صاحب) کے تالاب میں کُلی کرنے کے الزام پر ایک شخص کو غازی آباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم کی شناخت سبحان رنگریز کے طور پر ہوئی ہے۔ واقعہ 13 جنوری کو پیش آیا اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سکھ برادری میں اشتعال پھیل گیا۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا گیا کہ سبحان رنگریز نے تالاب سے پانی لے کر کُلی کی اور غلطی سے پانی واپس تالاب میں چلا گیا۔ ملزم نے بعد میں دو ویڈیوز جاری کر کے اپنے عمل پر معافی مانگی اور کہا کہ یہ غیر ارادی تھا۔         View this post on Instagram  ...
    اینٹی نارکوٹکس فورس  نے منشیات کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 175 کلوگرام منشیات برآمد کر لی جبکہ ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں پشاور اور کلر کہار کے مختلف علاقوں میں کی گئیں، کارروائیوں کے دوران 174 کلوگرام چرس اور ایک کلوگرام آئس برآمد کی گئی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔
    فائل فوٹو سندھ میں رواں سال ریبیز سے پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔انچارج ڈاگ بائٹ کلینک انڈس اسپتال کے مطابق سانگھڑ سے تعلق رکھنے والی بچی ریبیز کے باعث انتقال کرگئی۔ کراچی، ایک ماہ سے کم وقت میں 3 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے کیسز ریکارڈکراچی میں یکم جنوری سے اب تک 3 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ ڈاکٹر گوہر آفتاب کے مطابق متاثرہ بچی کو گزشتہ روز انڈس اسپتال کراچی منتقل کیا گیا تھا، بچی کو ڈیڑھ ماہ قبل کتے نے کاٹا تھا۔ڈاکٹر گوہر آفتاب کا بتانا ہے کہ بچی کے جسم پر متعدد اور گہرے زخم موجود تھے۔
    اے ایس آئی قتل کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری مسترد WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وفاقی پولیس کے اے ایس آئی علی اکبر کے قتل کیس میں ملزم وقار کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری مسترد کر دی۔ انسداددہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے ملزمان کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی۔ سرکار کی جانب سے وکیل راجا نوید حسین نے دلائل دیے۔ عدالت نے شریک ملزم محمد علی کی 50 ہزار روپے کے مچلکوں کی عوض ضمانت منظور کر لی۔ راجا نوید حسین نے دلائل میں کہا کہ ملزم وقار کی مدعی مقدمہ نے شناخت پریڈ کے دوران...
    راولپنڈی: فیصل ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کے خلاف سخت قانونی کارروائی، مالک کے بھائی سمیت ایک ملزم گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز راولپندی(سب نیوز) ڈی جی راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) کنزہ مرتضیٰ کی ہدایات پر فیصل ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔ فیصل ٹاؤن کے مالک چوہدری عبدالمجید سمیت چار افراد کے خلاف تھانہ ایئرپورٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے تعاون سے کارروائی کے دوران فیصل ٹاؤن کے مالک کے بھائی چوہدری جاوید کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔آر ڈی اے حکام کے مطابق فیصل ٹاؤن انتظامیہ پر منظور شدہ لے آؤٹ...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے شاہراہ فیصل کارساز کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ چھیپا حکام کے مطابق حادثے کے فوری بعد جاں بحق اور شدید زخمی افراد کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ چھیپا ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت فرحان کے نام سے ہوئی ہے جس کی عمر تقریباً 30 سال بتائی جا رہی ہے، جبکہ شدید زخمی ہونے والے شخص کی بھی شناخت نہیں ہوسکی اور اس کی عمر بھی 30 سال کے لگ بھگ ہے۔ واقعے کے بعد اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے فواد چودھری کے خلاف کیس پر سماعت کی۔ سابق وفاقی وزیر فواد چودھری عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے مدعی مقدمہ کے مسلسل عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے، کیس کی اگلی سماعت پر فریقین کی جانب سے بریت کی درخواست پر دلائل دیے جائیں گے۔سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف کیس کی مزید سماعت 3 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔ فواد چودھری کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج ہے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ حیدرآباد نے بھولاری گندم گودام میں ہونے والی بدعنوانی کے الزام میں گرفتار محکمہ خوراک کے سپروائزر انچارج اللہ ڈنو میمن کیخلاف مقدمہ درج کرکے اسے اینٹی کرپشن حیدرآباد کی عدالت میں پیش کرکے 28 جنوری تک ریمانڈ حاصل کرلیا۔ اینٹی کرپشن حیدرآباد کی جانب سے ملزم اللہ ڈنو میمن کیخلاف ایف آئی آر نمبر 2/2026 درج کی گئی ہے، ملزم پر الزام ہے کہ اس نے ضلع جامشورو کی بھولاری گندم گودام میں 64کروڑ،48 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی گندم کی بوریاں غیر قانونی طورپر فروخت کی تھیں جس پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے اس کا نوٹس لیتے ہوئے مذکورہ ادارے میں بدعنوانی میں ملوث افسر کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے اللہ ڈنو...
    محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے ایک دن میں غیر قانونی رکھے گئے 57 شیر برآمد کرکے 8 افراد کو گرفتار کرلیا۔ محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کیں اور ایک ہی دن میں 57 غیر قانونی شیر اور دیگر جانور برآمد کر کے 8 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق 24 جنوری کو پنجاب بھر میں غیرقانونی شیر رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں کی گئیں۔ لاہور میں بیدیاں روڈ پر ایک فارم ہاؤس سے 20 شیر، جہلم کی ہاؤسنگ سوسائٹی سے 23 شیر اور ملتان کینٹ کے فارم ہاؤس سے 9 شیر اور ایک بندر برآمد کیا گیا۔ لاہور سے 4 اور ملتان اور جہلم سے 1،1 ملزم کو گرفتار کیا گیا جبکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے فراڈ کے ایک مقدمے میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ یہ حکم جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے کیس کی سماعت کے دوران جاری کیا، عدالتی کارروائی کے دوران فواد چوہدری عدالت میں پیش ہوئے، تاہم مدعی مقدمہ کی مسلسل عدم حاضری کے باعث عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا فیصلہ کیا۔عدالت کے مطابق مقدمے کی کارروائی بارہا مقرر ہونے کے باوجود مدعی کی جانب سے عدالت میں پیش نہ ہونا عدالتی عمل میں رکاوٹ کے مترادف ہے، جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے ریمارکس دیے کہ عدالت فریقین کی غیر سنجیدگی کو نظر انداز نہیں کر سکتی اور قانون کے مطابق کارروائی کو آگے...
    پیرس: فرانس کی بحریہ نے بحیرۂ روم میں روس پر عائد پابندیوں کی مبینہ خلاف ورزی کے شبے میں ایک آئل ٹینکر کو روکنے کے بعد اس کے کپتان کو حراست میں لے لیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ٹینکر کے 58 سالہ بھارتی کپتان کو اتوار کے روز تفتیش کے لیے عدالتی حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ مارسی کے پراسیکیوٹر کے دفتر کے مطابق آئل ٹینکر گرنچ (Grinch) کو موڑ کر خلیج فوس سر میر (Fos-sur-Mer) میں لنگر انداز کیا گیا، جہاں اس کے کپتان کو تحویل میں لیا گیا۔ تحقیقات میری ٹائم جینڈرمیری کے تحقیقاتی یونٹ اور مارسی شپ سیفٹی سینٹر مشترکہ طور پر کر رہے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات کا مقصد...
    پاکستان ،میانمار دوطرفہ تعلقات اور تعاون کے فروغ پر متفق WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے میانمار کے وزیر خارجہ تھان سوی کے ساتھ وفد کی سطح پر گفتگو کی۔ دونوں طرف نے دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور مشترکہ خوشحالی کو فروغ دینے کے لیے مختلف شعبوں میں تعاون کو بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا، جس میں مذہبی ٹورزم، عوامی اور ثقافتی تبادلے شامل ہیں۔ دونوں طرف نے علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی پر بھی تبادلہ خیال کیا اور مشترکہ مفادات کے معاملات پر قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے...