2026-07-24@13:03:06 GMT
تلاش کی گنتی: 2415

«جانوروں کی ویڈیوز»:

(نئی خبر)
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے پریکٹس سیشن میں محض 5 گیندوں پر 21 رنز بنائے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گزشتہ کچھ عرصے سے اپنی فارم کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بننے والے بابراعظم نے آﺅٹ ڈور انٹرا اسکواڈ پریکٹس کے دوران فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی گیندبازی پر جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے دو چھکے اور دو چوکے لگائے۔ https://www.facebook.com/cricketroompk/videos/6_4_6_1_4babar-azam-smashed-21-runs-off-just-5-balls-against-shaheen-shah-afridi/4500404753617383/ بابر اعظم نے حال ہی میں بگ بیش لیگ میں خراب بیٹنگ فارم کا سامنا کیا تھا جس کے بعد اُن کے مداح اُن کی کارکردگی کے بارے میں فکرمند تھے۔اب اہم ایونٹ سے قبل بابراعظم نے دو چھکے...
    امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک ننھا بچہ چلتی ہوئی ایس یو وی گاڑی سے سڑک پر گر کر لڑھکتا دکھائی دیتا ہے۔  مصروف شاہراہ پر پیش آنے والا یہ واقعہ دیکھنے والوں کو سکتے میں ڈال گیا، جب بچہ گاڑی سے باہر گر پڑا اور چند لمحوں تک سڑک پر پڑا رہا۔ وائرل ہونے والی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی بچہ گاڑی سے گرتا ہے، ایس یو وی اچانک رک جاتی ہے، جس سے پیچھے آنے والی گاڑی قریباً حادثے کا شکار ہوتے ہوتے بچ جاتی ہے۔ اس کے بعد ایک خاتون گاڑی سے اترتی ہے، بچے کو...
    پاکستانی فلم و ٹی وی کی نامور اداکارہ ریما خان کی برفباری کے دوران گانا گاتے ہوئے بنائی گئی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کررہی ہے، جس نے مداحوں کے ساتھ ساتھ ناقدین کی توجہ بھی اپنی جانب مبذول کرالی ہے۔ اس مختصر کلپ کو اداکارہ نے خود انسٹاگرام پر شیئر کیا، جس میں وہ اپنے شوہر اور چند دوستوں کے ساتھ برف سے ڈھکے مقام پر موجود دکھائی دیتی ہیں اور خوشگوار موڈ میں سرد موسم کے مطابق گنگناتی سنائی دے رہی ہیں۔         View this post on Instagram                       ویڈیو میں ریما خان نے سردی سے بچاؤ کے لیے گرم ملبوسات پہن...
    پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ ریما خان کی حال ہی میں برفباری کے دوران گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس ویڈیو میں ریما اپنے شوہر اور دوستوں کے ہمراہ برفباری سے لطف اندوز ہوتی نظر آ رہی ہیں، اور سرد موسم کے باوجود خوش مزاجی میں اپنی دھن پر گاتی سنائی دیتی ہیں۔ ویڈیو میں ریما نے خود کو گرم کپڑوں سے مکمل ڈھانپا ہوا تھا، لیکن صارفین کی اکثریت نے اسے تنقید کا نشانہ بنایا۔ کچھ صارفین نے کہا کہ اس ویڈیو نے ان پر منفی اثر چھوڑا، اور ریما سے مخاطب ہو کر لکھا کہ وہ کافی سمجھدار دکھائی دیتی ہیں، اس طرح کے مظاہرے مناسب نہیں۔ کچھ دیگر...
    مقبول ٹیلی ویژن پروگرام 21 ایم ایم شو میں خواتین ٹک ٹاکرز عالیہ ستار اور آسیل لارنس کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں ٹک ٹاکرز میں لڑائی ہو رہی ہے۔ عالیہ ستار نے آسیل لارنس کے بال پکڑ لیے اور بعد میں جوتا بھی اتار کر پھینکا۔ یہ جھگڑا اس وقت شروع ہوا جب آسیل نے دعویٰ کیا کہ عالیہ نے ان کے گانے کو چلنے نہیں دیا اور ایک دوسرے کو کہا کہ ان کو حسد ہو رہا ہے۔ بعد میں میزبان نے لڑائی روکنے کے لیے مداخلت کی۔ ٹک ٹاکرز کے درمیان یہ جھگڑا وائرل ہوا تو صارفین نے اسے سستا پبلسٹی...
    اسلام ٹائمز: متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات انتہائی کشیدہ ہوگئے ہیں۔ دونوں ممالک فوجی تصادم سے کیسے بچ سکتے ہیں۔؟ اسرائیل نے دونوں ممالک کے درمیان اختلافات کی آگ کو کیسے بھڑکایا ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات انتہائی کشیدہ ہوگئے ہیں۔ دونوں ممالک فوجی تصادم سے کیسے بچ سکتے ہیں۔؟ اسرائیل نے دونوں ممالک کے درمیان اختلافات کی آگ کو کیسے بھڑکایا ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے...
    بالی ووڈ اسٹار ہریتک روشن حال ہی میں فلم ساز گولڈی بہل کی سالگرہ کی تقریب میں بیساکھیوں کے سہارے نظر آئے، جس کے بعد مداحوں میں تشویش پھیل گئی۔ ہریتک روشن کی بیساکھیوں کے سہارے چلنے کی ویڈیو فوراً سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اور اداکار کی صحت سے متعلق چہ میگوئیاں شروع ہوگئیں۔ تاہم ہریتک روشن نے اب سوشل میڈیا پر وضاحت کرتے ہوئے نہ صرف اپنی صحت سے متعلق بتایا بلکہ اپنے مخصوص مزاحیہ انداز سے سب کو ہنسا بھی دیا۔ ہریتک نے انسٹاگرام پر تصاویر کے ساتھ ایک طویل نوٹ شیئر کیا جس کا عنوان انہوں نے ’’STATUTORY WARNING‘‘ رکھا۔ انہوں نے مذاقاً لکھا کہ ان کے جسم کے ہر حصے کے ساتھ جیسے ایک...
    سینئر اداکارہ نشو بیگم اور ان کی بیٹی اداکارہ صاحبہ کے درمیان گزشتہ ڈیڑھ سال سے جاری سردمہری بالآخر ختم ہوگئی۔ دونوں ماں بیٹی کے درمیان صلح ایک جذباتی لمحے میں اس وقت ہوئی جب صاحبہ اچانک نشو بیگم کے یوٹیوب لائیو شو میں پہنچ گئیں۔ نشو بیگم اپنے یوٹیوب چینل کے لیے باورچی خانے میں کھانا تیار کر رہی تھیں کہ اسی دوران صاحبہ وہاں داخل ہوئیں اور والدہ کو گلے لگا لیا۔ اس موقع پر اداکارہ صاحبہ نے ماں سے بڑے مان کے ساتھ پوچھا کہ “کیا آپ کو میری یاد آتی ہے؟” جس پر ان کی والدہ نشو بیگم آبدیدہ ہوگئیں۔ نشو بیگم نے برملہ اظہار کیا کہ کیوں نہیں؟ بھلا ماں بھی کبھی اپنے بچوں کو...
    قطر سے خاتون کو لاکر راولپنڈی میں قتل کرنے کے مقدمہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے ملزمان کی قتل سے قبل منصوبہ بندی میٹنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی، مقدمہ میں مقتولہ کے والد سمیت 4 ملزمان گرفتار ہیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ تھانہ واہ کینٹ میں درج خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کے مقدمہ اہم پیش رفت ہوئی ہے، راولپنڈی پولیس نے قتل کی پلاننگ والی سی سی ٹی وی فوٹیج گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر برآمد کی ہے۔ ایک گرفتار ملزم کی نشاندہی پر خاتون کے قتل میں استعمال پسٹل بھی برآمد کرلیا ہے، ملزمان کی نشاندہی پر مقتولہ کے قتل سے قبل قطر میں فون...
    نہلسٹ پینگوئن نے پاکستان کی مشہور اداکارہ ماورا حسین کی زندگی میں بھی بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔ ماورا حسین نے حال ہی میں بتایا کہ پینگوئن کی وائرل ویڈیو نے ان کی زندگی میں ایک اہم قدم اٹھانے میں مدد کی۔ اداکارہ نے اس ویڈیو کو اپنی انسٹا اسٹوری پر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ویڈیو انہیں اپنے کیریئر کے حوالے سے فیصلہ کرنے کی ہمت دینے والا لمحہ تھا۔ ماورا نے لکھا کہ پانچ سال قبل جب وہ ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل ہوئیں، تو بہت سے لوگ انہیں کہتے رہے کہ یہ فیصلہ ان کے کیریئر کےلیے نقصان دہ ہوگا اور انہیں اب کم کام ہی ملے گا۔ تاہم انہوں نے دل کی سن...
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 9 مئی و دیگر 5 کیسز میں آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی و دیگر 5 کیسز کی سماعت کی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر 6 فروری تک توسیع کر دی۔ بانی پی ٹی آئی کو بذریعہ ویڈیو لنک عدالت میں پیش نہ کیا جا سکا، بانی پی ٹی آئی کی عدم دستیابی کے باعث ضمانت کی درخواستوں پر دلائل نہ ہو سکے۔ عدالت نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 6 فروری تک...
    راولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کیسز وڈیو لنک ٹرائل ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں باقاعدہ پٹیشن دائر کر دی گئی،  وڈیو لنک ٹرائل وٹس ایپ کال ٹرائل آئین کے آرٹیکل 10 اے کی خلاف ورزی ہے، پٹیشن میں استدعا کی گئی کہ وڈیو لنک ٹرائل کو غیر قانونی قرار دیا جائے، اوپن جیل ٹرائل یا عمران خان کو جیل سے عدالت پیش کرنے کا حکم دیا جائے۔ وکلائے صفائی کی عمران خان سے ملاقات کرانیکی درخواست بھی دائر اور مؤقف اپنایا کہ امید ہے عدالت جلد وکلاء کو عمران خان سے ملاقات اجازت دے گی، کلائنٹ سے ملاقات و ہدایات کے بغیر کوئی مقدمہ ٹرائل نہیں ہوسکتا۔ وکیل صفائی نے کہا کہ بانی چیئرمین سے ملاقات...
    انڈیا کے شہر امرتسر میں سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل (ہرمندر صاحب) کے تالاب میں کُلی کرنے کے الزام پر ایک شخص کو غازی آباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم کی شناخت سبحان رنگریز کے طور پر ہوئی ہے۔ واقعہ 13 جنوری کو پیش آیا اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سکھ برادری میں اشتعال پھیل گیا۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا گیا کہ سبحان رنگریز نے تالاب سے پانی لے کر کُلی کی اور غلطی سے پانی واپس تالاب میں چلا گیا۔ ملزم نے بعد میں دو ویڈیوز جاری کر کے اپنے عمل پر معافی مانگی اور کہا کہ یہ غیر ارادی تھا۔         View this post on Instagram  ...
    ویب ڈیسک:  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 9 مئی و دیگر 5 کیسز میں آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔  ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی و دیگر 5 کیسز کی سماعت کی۔   بانی پی ٹی آئی کو بذریعہ ویڈیو لنک عدالت میں پیش نہ کیا جا سکا، بانی پی ٹی آئی کی عدم دستیابی کے باعث ضمانت کی درخواستوں پر دلائل نہ ہو سکے۔ انڈر 19 ورلڈ کپ سپر سکس مرحلہ پاکستان کا آج نیوزی لینڈ سے ٹاکرا  عدالت نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 6 فروری تک ملتوی کر دی۔  بانی...
    اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 9 مئی و دیگر 5 کیسز میں آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی و دیگر 5 کیسز کی سماعت کی۔  عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر 6 فروری تک توسیع کر دی۔ مزید پڑھیں عمران خان تعاون نہیں کررہے، این سی سی آئی اے کی رپورٹ عدالت میں پیش عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے کیلیے حکومتی اقدامات کی تفصیلات سامنے آ گئیں بانی پی ٹی آئی...
    یمن کی تحریک انصار اللہ کی سرکاری ویب سائٹ نے "عنقریب ہی" کے عنوان سے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دھمکی دی گئی ہے کہ اگر امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو وہ امریکہ کے تجارتی اور فوجی جہازوں کو ڈبو دیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ یمن کی تحریک انصاراللہ نے دھمکی آمیز موقف اختیار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جنگ کی صورت میں ایران کا بھر پور ساتھ دیا جائے گا۔ یمن کی تحریک انصار اللہ کی سرکاری ویب سائٹ نے " عنقریب ہی " کے عنوان سے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دھمکی دی گئی ہے کہ اگر امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو وہ امریکہ کے تجارتی اور فوجی جہازوں کو...
    کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے نواب آف جونا گڑھ فیملی کیخلاف مبینہ جھوٹی ویڈیو بنانے کے مقدمے میں ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر سائبر کرائم ایجنسی کے حوالے کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت کے روبرو یوٹیوب پر کردار کشی اور نواب آف جونا گڑھ فیملی کیخلاف مبینہ جھوٹی ویڈیو بنانے کے مقدمے میں سائبر کرائم نے ملزم مدثر خان کو عدالت میں پیش کیا۔ تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزم اور اس کے ساتھیوں نے جھوٹ پر مبنی ویڈیو اپلوڈ کی۔ ویڈیو میں مدعیہ اور اس کے خاندان کی کردار کشی کی گئی۔ ملزم نے یوٹیوب چینل "The legends" سے ویڈیو اپلوڈ کی تھی۔ ملزم کو اسلام اباد سے گرفتار کیا گیا تھا۔ اسلام آباد کی کورٹ سے...
    پاکستان فلم انڈسٹری کی سینیئر اور نامور اداکارہ نشو بیگم نے حال ہی میں اپنی بیٹی اور معروف اداکارہ صاحبہ سے ملاقات کی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ کچھ عرصے تک دونوں کے درمیان رابطہ نہ ہونے کے بعد یہ ملاقات نہایت جذباتی اور خوشگوار رہی۔ صاحبہ نے لاہور میں اپنی والدہ نشو بیگم کو اچانک اس وقت سرپرائز دیا جب وہ اپنے ڈیجیٹل میڈیا چینل کے لیے کچن میں کھانا تیار کر رہی تھیں۔ صاحبہ کی غیر متوقع آمد پر نشو بیگم جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور دونوں ماں بیٹی نے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا۔ صاحبہ نے نشو کو گلے لگایا اور پوچھا کہ کیا انہوں نے...
    راولپنڈی:(نیوزڈیسک) نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے بچوں کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا جبکہ ملزم کے موبائل فونز کے فرانزک سے مزید انکشافات کا امکان ہے۔ این سی سی آئی اے نے بیان میں بتایا کہ راولپنڈی میں بڑی کارروائی کی گئی ہے اور معصوم بچوں کا استحصال کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ پی ڈبلیو ڈی میں چھاپہ مارا گیا اور کم سن بچے کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والا شعیب برت کو دھر لیا گیا اور ان کے قبضے سے دو موبائل فونز برآمد کرلیے گئے ہیں۔ مزید بتایا گیا کہ کارروائی کے دوران ملزم کا معصوم بچوں کی...
    راولپنڈی: نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے بچوں کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا جبکہ ملزم کے موبائل فونز کے فرانزک سے مزید انکشافات کا امکان ہے۔ این سی سی آئی اے نے بیان میں بتایا کہ راولپنڈی میں بڑی کارروائی کی گئی ہے اور معصوم بچوں کا استحصال کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ پی ڈبلیو ڈی میں چھاپہ مارا گیا اور کم سن بچے کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والا شعیب برت کو دھر لیا گیا اور ان کے قبضے سے دو موبائل فونز برآمد کرلیے گئے ہیں۔ مزید بتایا گیا کہ کارروائی کے دوران ملزم کا معصوم بچوں...
    پشاور: ڈی آئی خان میں شادی کی تقریب کے دوران ہونے والے خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق خودکش بمبار کی شناخت 21 سالہ عبدالرحمٰن نامی شخص سے ہوئی جو افغان دہشتگرد نکلا۔ فوٹیج کے مطابق خودکش بمبار سفید چادر اوڑھے پنڈال میں داخل ہوا، خودکش بمبار قبائلی رقص کے دوران اچانک پنڈال چھوڑ کر عقب میں واقع ایک کمرے کی طرف گیا، جہاں عقابرینِ علاقہ موجود تھے۔ خودکش بمبار نے کمرے میں داخل ہوتے ہی خود کو دھماکے سے اڑا لیا، جس کے نتیجے میں کمرے کی چھت منہدم ہوگئی، واصلِ جہنم خودکش بمبار کے علاوہ حملہ میں پانچ افراد جاں بحق ہوئے۔ خودکش حملہ امن کمیٹی کے سربراہ...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ کی عدالت نے متنازعہ ٹویٹس کیس میں وکلاء  ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو پیکا ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت مجموعی طور پر سترہ سترہ سال قید اور تین کروڑ ساٹھ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا۔ جج محمد افضل مجوکہ نے ایس ایس پی آپریشن، ڈپٹی ڈائریکٹر این سی سی آئی کو ملزموں کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ کے آرڈر کی روشنی میں جرح کا آخری دن ہے۔ پولیس حکام کی جانب سے عدالت میں جواب جمع کرواتے ہوئے بتایا گیا کہ سکیورٹی ایشوز اور دیگر وجوہات کی بنیاد پر 5 سے 6 گھنٹے کا وقت چاہیے۔ عدالت سے...
    اسلام آباد: متنازع ٹوئٹ کیس میں عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو ویڈیو لنک پر پیش کرنے کی اجازت دے دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے ایس ایس پی آپریشن اور ڈپٹی ڈائریکٹر این سی سی آئی کو ملزمان کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ ملزمان کو صبح 10 بجے عدالت میں پیش کیا جائے۔ جج محمد افضل مجوکہ نے ریمارکس دیے کہ آج ہائیکورٹ کے آرڈر کی روشنی میں جرح کا آخری دن ہے، جس کے بعد عدالت نے کیس...
    معروف امریکی اداکارہ اور بزنس ویمن پیرس ہلٹن نے 19 سال کی عمر میں اپنی نجی ویڈیو لیک ہونے کے تکلیف دہ واقعے پر ایک بار پھر کھل کر بات کی ہے۔ فیشن اور انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں اثرورسوخ رکھنے اور سماجی مسائل پر آواز اٹھانے والی پیرس ہلٹن حال ہی میں جعلی تصاویر اور ویڈیوز سے متعلق قانون پر گفتگو کے دوران جذباتی ہو گئیں۔ کانگریس ویمن الیگزینڈریا اوکاسیو کورٹیز کے ساتھ پریس کانفرنس میں پیرس ہلٹن نے کہا کہ 19 سال کی عمر میں ان کی ایک نجی ویڈیو بغیر اجازت دنیا کے سامنے لائی گئی، جسے لوگ اسکینڈل کہتے رہے، حالانکہ وہ سراسر استحصال تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ایسے قوانین موجود نہیں...
    —فائل فوٹو کراچی میں آتش زدگی کے باعث تباہ ہونے والی گل پلازا کی متاثرہ عمارت میں ریسکیو آپریشن جاری ہے، جبکہ سانحہ گل پلازا کی تحقیقات میں اہم پیش رفت بھی سامنے آئی ہے۔بلدیہ عظمیٰ کراچی کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم نے گل پلازا ملبے سے 3 ڈیجیٹل ویڈیو ریکارڈرز برآمد کر لیے۔اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کو 3 ڈی وی آر اور چارجر گل پلازا کی مسجد کے اطراف میں واقع کمرے سے ملے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے گل پلازہ کو گرانا ہی پڑے گا: وزیرِاعلیٰ سندھ سندھ حکومت کا گل پلازہ کی از سرِنو تعمیر کا فیصلہ برآمد کیے گئے ڈی وی آر بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے ڈی سی ضلع جنوبی کی تحویل میں...
    بھارتی اداکارہ کرینہ کپور سے مشابہت رکھنے کے سبب شہرت حاصل کرنے والی پاکستانی معروف اداکارہ سارہ عمیر کی ٹک ٹاک پر ڈانس ویڈیوز وائرل ہوگئی، جس کے بعد صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ 2008 میں پی ٹی وی کے ڈرامے ’تھوڑا سا آسمان‘ سے شوبز میں قدم رکھنے والی سارہ عمیر کو بالی ووڈ سے غیر معمولی دلچسپی کے باعث بھی جانا جاتا ہے۔ اس سے قبل انہیں کرینہ کپور کے انداز کی نقل اور ان کے مکالمے دہراتے بھی دیکھا گیا۔ حالیہ دنوں میں وہ مشہور بالی ووڈ گانوں پر ڈانس ریلز بنا کر ٹک ٹاک پر شیئر کر رہی ہیں۔ اگرچہ ٹک ٹاک پر سارہ عمیر کی بڑی تعداد میں مداح موجود...
    بھارت کے مقبول ترین کامیڈی شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں سنیل گروورکی جانب سے عامر خان کی نقالی کرنے پر بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کا ردعمل سامنے آگیا جب کہ دونوں کی ایک مشترکہ ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے۔  نیٹ فلیکس پر ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے چوتھے ایڈیشن کی حالیہ ایپی سوڈ میں اداکار کارتک آریان اور اداکارہ اننیا پانڈے اپنی فلم ’تو میری، میں تیرا، میں تیرا، تو میری‘ کی تشہیر کے لیے پہنچے تھے۔  تاہم، ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں کارتک آریان اور اننیا پانڈے اور ان کی فلم کے بجائے کامیڈین سنیل گروور نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ دراصل، حالیہ ایپی سوڈ میں سنیل گروور نے بالی ووڈ کے ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ عامر خان کی...
    اداکار راشد محمود نے ایک ویڈیو پیغام میں اپنی بیماری کی تمام تفصیلات بتادیں اور مداحوں سے صحتیابی کے لیے دعاؤں کی اپیل بھی کردی۔  سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پیغام میں اداکار نے بتایا کہ میں 21 دن سے بستر پر تھا، اس دوران جناح اسپتال سے میرے علاج کا آغاز ہوا اور پھر مختلف ڈاکٹرز کے وزٹ کیے۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران متعدد ٹیسٹ بھی کیے گئے، پہلے صرف دل کا مریض تھا اب مہروں کے مرض میں بھی مبتلا ہوگیا ہوں۔ اداکار کا کہنا تھا کہ جناح اسپتال میں علاج کے بعد طبعیت میں بہتری آئی تھی، بستر سے اٹھ کر خود چلنے کے قابل ہوں لیکن ابھی بھی تکلیف میں ہوں لیکن جس طرح پہلے تکلیف...
    راولپنڈی: بااثر  کے رکشہ ڈرائیور پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ کلرسیداں کی حدود میں دھان گلی ہائی وے پر بااثر ملزمان کی جانب سے رکشہ ڈرائیور پر شدید تشدد کا واقعہ پیش آیا، جس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں 3 سے 4 افراد کو رکشہ ڈرائیور کو بے دردی سے پیٹتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس دوران رکشہ ڈرائیور زمین پر گر جاتا ہے جس کے بعد بھی اسے مسلسل مارا جاتا رہا۔ ویڈیو میں ایک شخص کو نوجوان رکشہ ڈرائیور کو مارنے کی ہدایات دیتے ہوئے بھی سنا جا سکتا ہے جب کہ ملزمان میں سے ایک خود تشدد کی وڈیو بھی...
    رمضان المبارک کے دوران برصغیر میں خاص طور پر پسند کی جانے والی ’’پھینی‘‘ ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ مگر اس مرتبہ وجہ ذائقہ نہیں بلکہ ایک متنازع ویڈیو بنی ہے۔ بھارت کے شہر جودھپور سے منسوب سوشل میڈیا کلپ میں ایک یونٹ میں مبینہ طور پر پھینی تیار کرنے کے لیے آٹا پاؤں سے گوندھتے ہوئے دکھایا گیا، جس کے بعد صارفین میں شدید غم و غصہ پھیل گیا اور معاملہ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا۔ ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے فوراً بعد مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ہزاروں تبصرے سامنے آئے۔ صارفین نے صفائی کے ناقص انتظامات پر سخت تنقید کی اور مطالبہ کیا کہ متعلقہ فیکٹری کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔...
    ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت کمپنی ایکس اے آئی نے اپنے چیٹ بوٹ گروک میں ویڈیو جنریشن فیچر گروک امیجن کو اپ گریڈ کرتے ہوئے 10 سیکنڈ کی ویڈیوز بنانے کی سہولت متعارف کرا دی ہے، جس میں بصری معیار، روانی اور آڈیو ہم آہنگی کو نمایاں طور پر بہتر بنایا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق نئے اپ ڈیٹ کے بعد گروک امیجن زیادہ واضح ویژولز، باریک تفصیلات اور مضبوط آڈیو آؤٹ پٹ کے ساتھ ویڈیوز تیار کرتا ہے۔ اس فیچر کو آئندہ چند دنوں میں عالمی سطح پر مختلف پلیٹ فارمز پر صارفین کے لیے دستیاب کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: گوگل کے نئے اے آئی ماڈل نے ویڈیو جنریشن میں انقلاب برپا کردیا نئے فیچر کے ذریعے صارفین...
    سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں بورڈ آف پیس کے چارٹر پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت عالمی رہنماؤں کی خاص توجہ کا مرکز بنی رہی۔ رپورٹس کے مطابق تقریب کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف سے گفتگو کے دوران خصوصی طور پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مسکراتے ہوئے خیرمقدم کیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔ اسی تقریب میں پاکستان نے امریکا کی دعوت قبول کرتے ہوئے غزہ امن معاہدے سے متعلق بورڈ آف پیس کے چارٹر پر دستخط کیے۔ یہ...
    ڈیوس میں بورڈ آف پیس کے چارٹر پر دستخط  کرنے کی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شرکت کی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت تقریب میں عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز  بن گئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  تقریب کے دوران خصوصی طور پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مسکراہٹ کے ساتھ خیرمقدم کیا۔ *ڈیوس میں بورڈ آف پیس کے چارٹر پر دستخط کرنے کی تقریب کا انعقاد، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی شرکت* پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت تقریب میں عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے...
    شاہد کپور کی فلم او رومیو کے ٹریلر لانچ ایونٹ میں سینئر اداکار نانا پاٹیکر لانچ میں تاخیر سے ناخوش ہو کر تقریب چھوڑ کر چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق نانا پاٹیکر تقریب شروع ہونے سے تقریباً ایک گھنٹہ پہلے پہنچے تھے لیکن پروگرام میں تاخیر کے باعث وہ مزید انتظار نہیں کر سکے۔ ایونٹ میں موجود ذرائع کا کہنا ہے کہ تقریب میں کافی تاخیر ہوئی اور مہمانوں سمیت کاسٹ کے افراد کو شروع ہونے کے لیے طویل انتظار کرنا پڑا۔ نانا پاٹیکر کی ایونٹ چھوڑنے کی یہ حرکت توجہ کا مرکز بن گئی۔ #NanaPatekar got angry and left trailer launch of his own movie #ORomeo It was more than hour he had arrived and event was yet to...
    ایم کیو ایم کی رکن سندھ اسمبلی بلقیس مختار کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران گٹکا استعمال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ وہ اسمبلی میں تقریر کے دوران ساتھ ساتھ گٹکا کھاتی رہیں۔ ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف حلقوں کی جانب سے ردِعمل اور تنقید سامنے آ رہی ہے۔  صارفین نے سوال اٹھایا ہے کہ اگر قانون ساز خود قانون کی پاسداری نہ کریں تو قانون پر عملدرآمد کیسے ممکن ہو سکے گا۔ بعض صارفین نے معاملے پر طنزیہ اور سخت ردِعمل بھی دیا جب کہ کئی افراد نے اسے عوامی نمائندوں کی ذمہ داریوں سے جوڑتے ہوئے تنقید...
    کراچی کے علاقے صدر ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کے دوران عمارت کے اندر کی ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی۔  ویڈیو میں گل پلازہ کے اندر لگنے والی آگ کے دوران عمارت کے اندر پھنسے افراد کی مشکلات واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگ عمارت سے باہر نکلنے کے لیے راستہ تلاش کر رہے ہیں جبکہ شدید دھویں کے باعث وہاں موجود افراد کو سانس لینے میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔ دھواں پورے پلازہ میں پھیل جانے کے سبب خوف و ہراس کی صورتحال پیدا ہو گئی۔ مزید پڑھیں کراچی؛ سانحہ گل پلازہ میں فردوس کالونی کا رہائشی 29 سالہ نوجوان...
    کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر گل پلازا میں دوران آگ لوگوں کا باہر کا راستہ تلاش کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی، ویڈیو میں بڑی تعداد میں لوگ راستہ تلاش کرتے نظر آرہے ہیں۔ویڈیو میں خاتون کو پلازا کے اندر راستہ ڈھونڈتے دیکھا جا سکتا ہے، خاتون نے دکانداروں سے سوال کیا کہ سیڑھیاں کس طرف ہیں؟سامنے آنیوالی ویڈیو میں سانس لینے میں مشکلات کی آوازیں بھی سنائی دے رہی ہیں۔ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کا کہنا ہے کہ  کوشش کر رہے کہ جلد از جلد بلڈنگ میں مکمل رسائی ہو، بلڈنگ کا بڑا حصہ مخدوش ہے کسی بھی وقت گر سکتا ہے۔ گل پلازا کے ملبے سے نکلنے والا کیش متعلقہ اداروں کو دے دیا، چیف فائر افسرچیف فائر...
    ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر کی نامناسب ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عدالت نے مرکزی ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ آمنہ عروج کی ضمانت عدالت نے تین لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔ ملزمہ نے اپنے وکیل کی وساطت سے ضمانت بعد از گرفتاری دائر کر رکھی ہے۔ یاد رہے کہ ملزمہ کے خلاف این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔   TagsShowbiz News Urdu
    پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران کراچی کے سانحہ گل پلازہ پر اظہار خیال کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سانحے کی ذمہ داریوں پر بات کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پر تنقید بھی کی۔ ایوان میں تقریر کے دوران جب عبدالقادر پٹیل کی تنقید شدت اختیار کر رہی تھی تو خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو نے ایک پرچی تحریر کر کے پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی شازیہ مری کو دی، جسے شازیہ مری نے عبدالقادر پٹیل تک پہنچایا، جس کے بعد انہوں نے اپنا لب و لہجہ تبدیل کرتے ہوئے کہا کہ الزام تراشی کسی مسئلے کا حل نہیں اور تمام سیاسی جماعتوں کو...
    نیوزی لینڈ کے خلاف گھر میں ایک روزہ سیریز ہارنے کے بعد بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کے خلاف نعرے لگ گئے۔ اندور میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف 41 رنز سے شکست کے بعد جب بھارتی ٹیم پوسٹ میچ تقریب کے لیے ہولکر اسٹیڈیم میں کھڑی تھی تو کچھ مداحوں کی جانب سے ’گمبھیر ہائے ہائے‘ کے نعرے لگائے گئے۔ Reaction of Virat Kohli, Shubhman Gill, and other players when crowd started shouting "Gambhir Haaye Haaye" ???? pic.twitter.com/9gH2jCdH8E — Keh Ke Peheno (@coolfunnytshirt) January 20, 2026 موقع پر ویرات کوہلی، شریاس ایر، کے ایل راہول، نتیش کمار ریڈی، ہرشت رانا، روندرا جڈیجا اور بیٹنگ کوچ ستانشو کوٹک موجود تھے جو...
    جنید صفدر کی اہلیہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بہو، شانزے علی روحیل کے بچپن کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی۔ شانزے علی گزشتہ دنوں جنید صفدر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں اور پرتعیش لباس کے باعث خاصی شہرت حاصل کی، ان کے دلکش عروسی ملبوسات کو مداحوں نے بے حد سراہا۔ شانزے علی کا تعلق پاکستان کے ایک بااثر سیاسی اور کاروباری خاندان سے ہے۔ وہ سابق رکنِ قومی اسمبلی اور معروف بزنس مین شیخ روحیل اصغر کی پوتی ہیں جو وزیرِ اعظم کے مشیر کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اب سوشل میڈیا پر شانزے کی ایک پرانی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جو تقریباً 14 سال پرانے...
    اسلام ٹائمز: مقررین کا کہنا تھا کہ عالمی استعمار ایران میں رہبرِ معظم کو ہٹا کر اپنی مرضی کی حکومت مسلط کرنا چاہتا ہے لیکن یہ ایران ہے، وینزویلا یا شام نہیں، کربلا کا پیغام یہی ہے کہ ذلت ہم سے دور ہے اور آج کے دور میں عالمِ اسلام کے لیے حسینی کردار آیت اللہ خامنہ ای کی صورت میں نمایاں ہے، کوئی حسینی کبھی یزید کے سامنے جھکا ہے نہ جھکے گا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید عدیل عباس امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں برائت از استعمار مہم جاری ہے۔ اسی سلسلے میں آئی ایس او پاکستان خیبر پختونخوا ریجن، ضلع کوہاٹ و ہنگو کے زیرِ اہتمام کچہری چوک پر احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا،...
    لاہور پولیس اہلکار کی جانب سے شہری سے مبینہ رشوت لینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں اہلکار کو پیسے وصول کرتے وقت بسم اللہ پڑھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔واقعہ تھانہ راوی روڈ کے علاقے میں پیش آیا، جہاں اہلکار عبدالرحمن نے رنگ روڈ پر شہری کو روک کر رشوت طلب کی۔ ابتدائی طور پر شہری نے ایک ہزار روپے دینے کی کوشش کی. لیکن اہلکار نے مزید پانچ سو روپے کا تقاضہ کیا۔ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے میں آیا۔صارفین نے شہری پر تنقید کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ اسے آخر کس مجبوری کے تحت رشوت دینا پڑی، جبکہ بعض نے طنزیہ انداز میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: رنگ روڈ پر گاڑی کی چیکنگ کے دوران شہری سے مبینہ طور پر رشوت وصول کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق واقعہ تھانہ راوی روڈ کی حدود میں پیش آیا، جہاں تعینات اہلکار عبدالرحمان پر شہری سے رشوت لینے کا الزام سامنے آیا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس کے اعلیٰ حکام نے فوری نوٹس لے لیا۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکار شہری سے رقم وصول کرتے ہوئے بسم اللہ پڑھتا ہے اور پیسے جیب میں ڈال لیتا ہے، شہری نے ابتدائی طور پر ایک ہزار روپے دینے کی کوشش کی، تاہم اہلکار نے...
    لاہور میں رنگ روڈ پر گاڑی کی چیکنگ کے دوران شہری سے رشوت لینے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ راوی روڈ میں تعینات اہلکار عبدالرحمان نے رنگ روڈ پر شہری سے رشوت لی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ ویڈیو میں اہلکار شہری سے رشوت کی رقم بڑھانے کا مطالبہ کرتا ہے اور بسم اللّٰہ پڑھ کر پیسے جیب میں ڈالتا ہے جب کہ شہری کو گاڑی کے کاغذات ساتھ رکھنے کی ہدایت بھی کرتا ہے۔ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے نوٹس لیا جس پر اہلکار عبدالرحمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈی آئی جی کے مطابق کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔
    لاہور(ویب ڈیسک) رنگ روڈ پر گاڑی کی چیکنگ کے دوران شہری سے رشوت لینے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ راوی روڈ میں تعینات اہلکار عبدالرحمان نے رنگ روڈ پر شہری سے رشوت لی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئی۔ ویڈیو میں اہلکار شہری سے رشوت کی رقم بڑھانے کا مطالبہ کرتا ہے اور بسم اللہ پڑھ کر پیسے جیب ڈالتا ہے جب کہ شہری کو گاڑی کے کاغذات ساتھ رکھنے کی ہدایت بھی کرتا ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے نوٹس لیا جس پر اہلکار عبدالرحمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈی آئی جی کے مطابق کرپشن اوراختیارات سے تجاوز کے خلاف زیروٹالرنس پالیسی ہے۔...
    ویب ڈیسک: راولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ کیس  کی سماعت کے دوران اج بھی ویڈیو لنک فعال نا ہوا جب کہ عمران خان کی جیل روبکار حاضری لگائی گئی۔  جی ایچ کیو کیس میں ملزمان کو حاضری ساتھ جانے کی اجازت دی گئی، عدالت کے جج چیمبر موجود تھے جب کہ پولیس گواہ بھی حاضری کے بعد روانہ ہوگئے۔  عدالتی عملہ  کے مطابق حاضری مکمل ہونے پر نئی تاریخ دی جائے گی، وکیل صفائی فیصل ملک ایڈووکیٹ نے کہا کہ عمران خان سے مشاورت کے لیے ملاقات کا حکم دیا جائے، جب تک کلائنٹ سے ملاقات مشاورت نہیں ہوگی پیروی نہیں کر سکتے، وکالت ناموں پر ایک ماہ سے جیل انتظامیہ عمران خان کے سائن کرا کے نہیں دے...
    راولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ کیس  کی سماعت کے دوران اج بھی ویڈیو لنک فعال نا ہوا جب کہ عمران خان کی جیل روبکار حاضری لگائی گئی۔  جی ایچ کیو کیس میں ملزمان کو حاضری ساتھ جانے کی اجازت دی گئی، عدالت کے جج چیمبر موجود تھے جب کہ پولیس گواہ بھی حاضری کے بعد روانہ ہوگئے۔ عدالتی عملہ  کے مطابق حاضری مکمل ہونے پر نئی تاریخ دی جائے گی، وکیل صفائی فیصل ملک ایڈووکیٹ نے کہا کہ عمران خان سے مشاورت کے لیے ملاقات کا حکم دیا جائے، جب تک کلائنٹ سے ملاقات مشاورت نہیں ہوگی پیروی نہیں کر سکتے، وکالت ناموں پر ایک ماہ سے جیل انتظامیہ عمران خان کے سائن کرا کے نہیں دے رہی۔ وکیل صفائی  نے کہا کہ راولپنڈی ۔سپرنٹنڈنٹ...
     لاہور پولیس کے ایک اہلکار کی جانب سے شہری سے رشوت وصول کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں اہلکار رشوت لیتے وقت بسم اللہ پڑھتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردِعمل دیکھنے میں آ رہا ہے۔ لاہور:یہ صاحب بسمہ اللہ پڑھ کررشوت لےرہےہیں،ذرائع کےمطابق یہ ویڈیومبینہ طورپررنگ روڈکی ہے۔ pic.twitter.com/cPBq06X2f3 — Ali Imran Abbasi (@aliimranabbasi) January 19, 2026 وائرل ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے کئی صارفین نے سوال اٹھایا کہ شہری کو آخر کس مجبوری کے تحت رشوت دینا پڑی۔ بعض صارفین نے طنزیہ انداز میں کہا کہ یہ دن کی پہلی رشوت ہے جس کا آغاز بسم اللہ...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کے روز کی ایک اور ویڈیو منظرِ عام پر آگئی ہے، جس نے حادثے کی ہولناکی کو مزید واضح کر دیا ہے۔ موبائل فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گل پلازہ کے اندر شدید دھواں پھیلا ہوا ہے جبکہ ایک خاتون دھویں میں پھنس کر خوفزدہ حالت میں مدد کے لیے پکارتی رہیں۔ ویڈیو میں خاتون کی آواز سنائی دیتی ہے کہ “بھائی کہاں سے نکلنا ہے؟ کہاں جانا ہے؟ سانحہ گل پلازہ، مسجد میں رکھے قرآن پاک معجزانہ طور پر بالکل محفوظ رہے سانحہ گل پلازہ، انسانی...
    سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر پاکستان میں مجموعی طور پر 2 کروڑ81 لاکھ 98ہزار 284ویڈیو حذف کی گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک کی جانب سے رواں مالی سال 2025-26 کی تیسری سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کی کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری کر دی۔ جس سے ٹک ٹاک کے صارفین کو ایک محفوظ ڈیجیٹل ماحول فراہم کرنے کا عزم ظاہر ہوتا ہے۔ ماہ جولائی سے ستمبر کے عرصہ کے اعداد و شمار پر مشتمل یہ رپورٹ اُن پیشگی اقدامات کی تفصیل فراہم کرتی ہے جو ٹک ٹاک نے اپنی کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنے والے کانٹنٹ کی نشاندہی اور اُسے حذف کرنے...
    سعودی عرب کے جنوبی صوبے جازان میں ایک نوجوان خاتون کی بروقت اور جرأت مندانہ کارروائی نے ماں اور اس کے بچوں کو بڑے حادثے سے بچا لیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے، جس میں خاتون کی غیرمعمولی حاضر دماغی نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک سفید ٹویوٹا گاڑی غلط طریقے سے پارک ہونے کے باعث ڈھلان پر خود بخود لڑھکنے لگتی ہے۔ گاڑی میں ایک ماں اپنے بچوں کے ساتھ موجود تھی اور صورتحال تیزی سے خطرناک رخ اختیار کر رہی تھی۔ اسی لمحے عبایا پہنے ایک نوجوان خاتون قریب سے دوڑتی ہوئی گاڑی تک پہنچتی ہے، دروازہ کھولتی ہے...
    کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر گل پلازا میں آگ لگنے کے فوری بعد کی ویڈیو سامنے آگئی، آگ لگنے کے فوری بعد مارکیٹ کےاندر دھواں بھر گیا، دکانوں کے اندر سے لوگ سامان پر چڑھ کر باہر نکلنےکی کوشش کرتے رہے۔ویڈیو میں دکاندار مارکیٹ کا بند دروازہ توڑنے کا کہہ رہا ہے، کچھ لوگ گل پلازا کی چھت پر پہنچے، موبائل فون سے رابطہ کرنے کی کوشش کی۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ کراچی میں آگ سے تباہ ہونے والے گل پلازہ کی پہلی منزل پر ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا۔حکام کے مطابق اب دوسری منزل پر ریسکیو آپریشن شروع کیا جائے گا، پہلی منزل پر ریسکیو آپریشن کے دوران بچے سمیت 2 افراد کی لاشیں نکال...
    کراچی: گل پلازہ میں آتشزدگی کے خوفناک منظر کی ابتدائی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ ایم اے جناح روڈ پر لگے سی سی ٹی وی کیمرے میں گل پلازہ سے دھواں اٹھتے دیکھا جا سکتا ہے، جس وقت آگ لگی اس وقت ایم اے جناح روڈ پر ٹریفک رواں دواں تھی۔ سی سی ٹی وی کیمرے کی ریکارڈنگ میں وقت 10 بجکر 22 منٹ ہو رہا تھا۔ مزید پڑھیں حکومت سندھ کا سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان گل پلازہ آتشزدگی میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے، کراچی پولیس چیف گل پلازہ آتشزدگی: خریداری ہوگئی، نکل رہے ہیں،اپنی شادی کی...
    برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی پیسر زمان خان کی ہوا میں گھومتی ہوئی یارکر پر اسٹیو اسمتھ کلین بولڈ ہوگئے۔بگ بیش لیگ میں زمان خان نے اپنی بولنگ سے شائقین کا دل خوش کردیا، آسٹریلیا کے مایہ ناز بیٹر اسٹیو اسمتھ جو کہ سڈنی سکسرز کی نمائندگی کررہے ہیں، زمان نے انھیں اپنی ناقابل یقین یارکر پر اس طرح کلین بولڈ کیا کہ بیٹر خود بھی پریشان ہوگئے۔زمان خان کی اس خوبصورت ڈیلیوری کی ویڈیو بی بی ایل نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر شیئر کی اور اس گیند کو ’’ناقابل یقین‘‘یارکر کا نام دیا ہے۔اسمتھ جو اس وقت 40 گیندوں پر 54 رنز بنا کر کریز پر موجود تھے وہ زمان خان کی گیند کو سمجھنے میں...
     کراچی کے ایک اسپتال میں مبینہ طبی غفلت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس میں ایک خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بزرگ والد کو اسپتال کے عملے کی جانب سے غلط دوا دی گئی۔ ویڈیو میں خاتون کا کہنا ہے کہ دوا پر درج نام اورعمر ان کے والد سے مطابقت نہیں رکھتے جبکہ وہ دوا ایسی بیماری کے لیے تھی جس میں ان کے والد مبتلا ہی نہیں۔ یہ بھی پڑھیں: 3 ماہ میں 20 کلو وزن کیسے کم کیا جا سکتا ہے؟ وائرل ویڈیو میں خاتون نے بتایا کہ جب انہوں نے اسپتال کے عملے سے دوا کے بارے میں استفسار کیا تو عملے نے بتایا کہ یہ تھائیرائیڈ کی دوا ہے۔ خاتون...
    وزارتِ اطلاعات و نشریات نے بھارتی اور افغان میڈیا کے پاکستان مخالف گمراہ کن پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا گیا کہ پاکستانی فوج بلوچستان میں کسانوں کے ذریعہ معاش تباہ کر رہی ہے اور ایک ویڈیو کے ذریعے دکھایا گیا کہ اہلکار سولر پینلز تباہ کر رہے ہیں۔ وزارتِ اطلاعات و نشریات کے مطابق یہ دعویٰ بے بنیاد ہے اور ویڈیو اصل میں بلوچستان میں ایف سی اور اینٹی نارکورٹکس فورس کے آپریشن کی فوٹیج ہے۔ ان آپریشنز کا مقصد غیر قانونی منشیات کی کاشت اور دہشت گردوں کو فنڈنگ پہنچنے سے روکنا ہے۔ وزارت نے واضح کیا کہ نہ تو کسی پاکستانی اور نہ ہی بین الاقوامی ذرائع...
    سربرہ مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف کے نواسے اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کی دعوت ولیمہ کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق جنید صفدر اور شانزے علی روحیل کے ولیمہ کی تقریب جاتی عمرہ فارمز پر منعقد ہوئی،  دعوت ولیمہ کی تقریب میں 800 مہمانوں کو مدعو کیا گیا۔ وزیراعلی مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دعوت ولیمہ میں 50 رکنی آرکسٹرا نے مختلف میوزیکل دھنوں سے حاضرین کو محفوظ کیا،  میوزیکل بینڈ کی کی سربراہی انٹرنیشنل میوزک ڈائریکٹر نجاد علی نے کی۔ جنید صفدر کے دعوت ولیمہ میں سیاست دانوں بزنس کمیونٹی سمیت انٹرنیشنل مہمانوں نے بھی شرکت کی، لاہور جاز انسمبل بینڈ نے ولیمے پر پرفارم کرنے کے لئے سات روز...
    کراچی میں آتشزدگی کے باعث گل پلازہ عمارت کے دو حصے منہدم ہوگئے جبکہ فائر فائٹر سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آگ رات گئے پلازہ کے گراؤنڈ پر لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ عمارت کے تین میں سے دو حصے زمین بوس ہوگئے جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ عمارت کے حصے منہدم ہونے کے باعث متعدد افراد کے اندر دبے ہونے کا خدشہ ہے، آتشزدگی کے بعد سے کئی افراد تاحال لاپتا ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام کی جانب سے آگ پر مکمل قابو پانے کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ عمارت مکمل طور پر جل چکی ہے جس کے باعث اربوں روپے کا نقصان...
    پاکستانی اداکارہ حنا آفرِیدی اور تیمور اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے، اور ان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ اداکارہ نے نکاح کے موقع پر سفید لباس زیب تن کیا، جس کے ساتھ بھاری گولڈن جیولری نے ان کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیے۔ نکاح کی خوشیوں کے ساتھ ہی ایک دلچسپ وائرل ویڈیو بھی سامنے آئی ہے، جس میں حنا آفرِیدی شوہر تیمور اکبر سے اپنی مخصوص ڈیمانڈز کر رہی ہیں۔ ویڈیو میں اداکارہ نکاح کے موقع پر تیمور سے ماہانہ 5 لاکھ روپے خرچ کرنے اور ہر چھ ماہ بعد بزنس کلاس میں سفر کرنے کی درخواست کر رہی ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ مہنگے کپڑوں اور شاپنگ...
    پاکستانی اداکارہ حنا آفریدی اور اداکار تیمور اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔سوشل میڈیا پر اداکار جوڑے کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں، اداکارہ نے اپنے نکاح کے موقع پر سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا جس پر بھاری گولڈن جیولری کافی نمایاں رہی۔اداکارہ کے نکاح کی جہاں تصاویر وائرل ہورہی ہیں وہی ایک ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں حنا آفریدی اپنے شوہر تیمور اکبر سے دلچسپ ڈیمانڈ کررہی ہیں۔وائرل ویڈیو میں دیکھا گیا کہ اداکارہ نکاح کے موقع پر اپنے شوہر تیمور سے ماہانہ 5 لاکھ روپے خرچ اور ہر 6 ماہ بعد بزنس کلاس میں سفر کی ڈیمانڈ کررہی ہیں۔حنا آفریدی نے یہ بھی کہا کہ مہنگے کپڑے سمیت شاپنگ کا سارا خرچ بھی شوہر...
    اسلام ٹائمز: ریلی کے شرکاء نے امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے اور بعد ازاں سکردو کی فضا لبیک خامنہ ای کے زوردار نعروں سے گونج اٹھی۔ سخت سردی اور برفباری کے باؤجود ہزاروں افراد نے ریلی میں شریک ہو کر رہبر معظم سے اپنی بھرپور حمایت و تعاون کے عزم کا اعادہ کیا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: ایل اے انجم رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی حمایت اور ان سے بھرپور اظہار یکجہتی کیلئے سکردو میں ایک بڑی ریلی نکالی گئی۔ ہزاروں افراد پر مشتمل ریلی مرکزی جامع مسجد سے شروع ہوئی جو یادگار شہداء پہنچ کر جلسے کی شکل اختیار کر گئی۔ انجمن امامیہ بلتستان نے کل اس ریلی کا اعلان کیا تھا۔...
    مشہور ٹی وی اینکر اور’پاکستان عوام راج تحریک‘ کے بانی اقرار الحسن نے اعلان کیا ہے کہ وہ کسی پارٹی یا حکومتی عہدے پر فائز نہیں ہوں گے اور نہ ہی الیکشن لڑیں گے۔ لیکن سوشل میڈیا صارفین اس بات پر ان سے زیادہ قائل نظر نہیں آئے اور اب ان کی 2024 کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے اینکر اور صحافی وسیم بادامی کے پروگرام میں ایک سوال کے جواب میں حلف دیا تھا کہ میں کبھی سیاست میں نہیں آؤں گا۔ صحافی اقرار الحسن حلف دیتا ہوں کبھی سیاست میں نہیں آوں گا۔ 2024 عوامی راج پارٹی کے صدر اقرار الحسن کا حلف، میں کبھی کوئی عہدہ نہیں لونگا۔2026pic.twitter.com/pFL9WbQ3t5 — Sabee...
    پشاور پولیس نے ریڈیو پاکستان کیس میں سہیل آفریدی کے خلاف کارروائی کے لیے فارنسک رپورٹ کی بنیاد پر مشاورت شروع کر دی ہے، جس میں 9 مئی کے واقعہ کی ویڈیوز میں ان کی بصری موجودگی کی تصدیق کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ریڈیو پاکستان پشاور کا گیٹ 9 ہزار روپے میں فروخت کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار اینٹی ٹیررازم کورٹ میں پیش کی گئی فارنسک سائنس لیبارٹری (PFSL/PFSA) کی رپورٹ میں ساہیل آفریدی کی ویڈیو فوٹیج میں موجودگی کی تصدیق کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 9 مئی کے واقعے کی 16 ویڈیوز کے فریم بہ فریم تجزیے اور پروفائل فوٹو میچنگ سے یہ ثابت ہوا کہ آفریدی واقعے کی جگہ موجود تھے۔ پشاور پولیس نے اس...
    پاکستان کی معروف ٹی وی اداکارہ فضا علی نے اپنی بیٹی فرال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس میں وہ اپنے والد فواد فاروق کی دوسری شادی میں شرکت کی تیاری کر رہی تھیں۔ اس ویڈیو نے صارفین کی خصوصی توجہ حاصل کر لی۔ ویڈیو میں فرال نے کہا کہ ہیلو دوستو آئیے میری فٹ چیک کرتے ہیں اس سے پہلے کہ میں پارلر جا کر اپنے والد کی شادی کے لیے تیار ہوں۔ ساتھ ہی انہوں نے والد سے درخواست کی وہ بھی ویڈیو میں آئیں جس کے بعد ان کے والد نے اپنی شادی کا اعلان کیا۔ یہ بھی پڑھیں: فضا علی کا ندا یاسر پر بالواسطہ الزام، طلاق سے متعلق بیان وائرل کرنے کا دعویٰ فرال...
    پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف کی جانب سے ٹی وی میزبان واداکار نادیہ خان کا مذاق اڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ معروف پاکستانی میزبان واداکارہ انوشے اشرف میوزک چینلز پر وی جے کے طور پر بھی شہرت حاصل کرچکی ہیں جب کہ وہ ان کا شمار پاکستان کے ابتدائی وی جیز میں بھی ہوتا ہے جو ناظرین کو موسیقی سنانے، ٹرینڈنگ موضوعات پر گفتگو کرنے اور دلچسپ کہانیاں شیئر کرنے کے ذریعے محظوظ کرتی رہیں۔  علاوہ ازیں، انوشے اشرف چنار گھاٹی، صحرا میں سفر، ٹوپی ڈرامہ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں اور ساتھ ہی چائے، ٹوسٹ اور ہوسٹ جیسے ٹی وی شوزکی میزبانی کے باعث بھی جانی جاتی ہیں۔ حال ہی میں...
    کراچی: شہر قائد میں معروف یوٹیوبر محسن اور ان کے کیمرہ مین کو فائیو اسٹار چورنگی کے قریب ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ محسن نے بتایا کہ وہ خستہ حال سڑک کی ویڈیو بنا رہے تھے کہ اچانک دو موٹر سائیکل سوار ڈاکو موقع پر آ گئے اور ان سے موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔ یوٹیوبر محسن نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ لوٹے گئے موبائل فون میں ان کا اہم ڈیٹا محفوظ تھا، جس کے ضائع ہونے سے وہ شدید پریشان ہیں۔ واقعے کے بعد محسن نے اپنا بیان سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا، جس سے صارفین اور فالوورز میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ محسن نے عوام سے...
    ویڈیو گریب۔آئی ایس پی آر پاکستان اور امریکا کی مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا انعقاد کیا گیا ہے، مشق 8 جنوری سے 16جنوری تک جاری رہے گی۔مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کے حوالے سے آج نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں معزز مہمانوں کے لیے تقریب ہوئی، جس میں امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر اور سینئر امریکی فوجی شخصیات نے تقریب میں شرکت کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق مہمانوں کو مشق کی اہمیت، مقاصد اور انعقاد کے حوالے سے بریف کیا گیا۔  ویڈیو گریب۔  آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ملکوں کی افواج کے شرکاء نے اعلیٰ سطح کی پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا، معزز مہمانوں نےمشق کےشرکاء کی...
    ترجمان پنجاب پولیس نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر غلط، جھوٹی خبر یا مواد ری ٹویٹ، ری پوسٹ، فاروڈ یا تشہیر کرنا فیک نیوز پھیلانے کے زمرے میں آتا ہے۔ تفصیلات کے ماطابق ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا تھا کہ آئین پاکستان کا آرٹیکل 19 آزادی اظہار رائے تو دیتا ہے تاہم معزز عدلیہ، ریاست، ملکی سلامتی، سکیورٹی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی، کردار کشی کی ہرگز اجازت نہیں دیتا۔ ترجمان پنجاب پولیس نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر جھوٹ پر مبنی اے آئی میمز، پوسٹ، ویڈیوز سمیت مختلف ذرائع سے کسی بھی فرد یا ادارے کی کردار کشی اخلاقی طور پر غلط، قابل دست اندازی جرم ہے۔ فیک نیوز، پوسٹ، اے آئی میمز اور ویڈیوز کو اپنی...
    پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف کی جانب سے ٹی وی میزبان واداکار نادیہ خان کا مذاق اڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ معروف پاکستانی میزبان واداکارہ انوشے اشرف میوزک چینلز پر وی جے کے طور پر بھی شہرت حاصل کرچکی ہیں جب کہ وہ ان کا شمار پاکستان کے ابتدائی وی جیز میں بھی ہوتا ہے جو ناظرین کو موسیقی سنانے، ٹرینڈنگ موضوعات پر گفتگو کرنے اور دلچسپ کہانیاں شیئر کرنے کے ذریعے محظوظ کرتی رہیں۔  علاوہ ازیں، انوشے اشرف چنار گھاٹی، صحرا میں سفر، ٹوپی ڈرامہ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں اور ساتھ ہی چائے، ٹوسٹ اور ہوسٹ جیسے ٹی وی شوزکی میزبانی کے باعث بھی جانی جاتی ہیں۔ حال ہی میں انوشے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی میڈیا نے ملک میں حالیہ پُرتشدد مظاہروں کے دوران جلاؤ گھیراؤ میں ملوث فسادی عناصر کی مزید ویڈیوز جاری کر دی ہیں، جن میں شرپسندوں کو مساجد اور دیگر عوامی و سرکاری مقامات کو آگ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیوز میں مختلف علاقوں میں توڑ پھوڑ اور املاک کو نقصان پہنچانے کے مناظر بھی دکھائے گئے ہیں۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق سکیورٹی اداروں کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فسادی عناصر کو تیل کی تنصیبات اور بجلی گھروں پر حملوں کا باقاعدہ ٹاسک دیا گیا تھا۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ موساد سے منسلک پراکسی نیٹ ورکس کے ذریعے ایرانی خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کی نقل و حرکت اور حساس...
    بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک اسپتال میں آرتھوپیڈکس وارڈ میں چوہوں کی موجودگی کی غلاظت سے بھری ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس نے مریضوں کی حفاظت اور اسپتال کے صفائی کے معیار پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چوہے آکسیجن پائپ لائن اور طبی آلات کے قریب آزادانہ گھوم رہے ہیں جبکہ مریض آس پاس سوئے ہوئے ہیں جس سے انفیکشن کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔ Condition of Gonda Medical College, Uttar Pradesh. The orthopedic ward of Gonda Medical College where several rats are seen roaming near patients and oxygen pipelines. pic.twitter.com/qgKAtQMQOT — Mohammed Zubair (@zoo_bear) January 14, 2026 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد...
    معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان فضا علی نے سابق شوہر فواد فاروق کی دوسری شادی پر ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔فضا علی نے بیٹی فرال کی ویڈیو اس کے والد کے ساتھ شیئر کی اور طویل کیپشن لکھا۔کیپشن میں اداکارہ نے کہا 'زندگی ہمیشہ سیدھی نہیں ہوتی، کبھی کبھی وہ ہمیں ایسے موڑ پر لے آتی ہے جہاں شور نہیں صبر بولتا ہے'۔انہوں نے لکھا 'آج میری بیٹی فرال اپنی معصوم مسکراہٹ کے ساتھ اس کے بابا کی زندگی کے نئے سفر کی تیاری کو ریکارڈ کررہی ہے، اس لمحے نے مجھے پھر یاد دلایا کہ رشتے بدل سکتے ہیں لیکن عزت، محبت کبھی ختم نہیں ہوتی'۔انہوں نے کہا 'ہر کہانی کا انجام لڑائی نہیں ہوتا،...
    برطانوی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران میں کرنسی کی قدر میں شدید کمی، مہنگائی اور حالیہ مظاہروں کے باوجود حکومت کے خاتمے کے کوئی واضح آثار نظر نہیں آ رہے۔ رپورٹس کے مطابق ایران کی اعلیٰ ترین سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ میں بھی کسی قسم کی اندرونی دراڑ یا اختلافات سامنے نہیں آئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے ایران کے مختلف شہروں میں جلاؤ گھیراؤ اور لوٹ مار کے واقعات پیش آئے، جن میں ملوث افراد اور نقصانات کی نئی ویڈیوز جاری کی گئی ہیں۔ یہ ویڈیوز ایرانی سرکاری میڈیا سے حاصل کردہ کلپس پر مشتمل ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران میں انٹرنیٹ بندش کے باعث یہ ویڈیوز پہلے منظرِ عام پر نہیں...
    — اسکرین گریب پاکستان اسٹیج آرٹسٹ اور کامیڈین اداکار ولی شیخ کی نجی ٹی وی چینل کے شو میں جھگڑے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد وضاحتی بیان سامنے آگیا۔حال ہی میں ولی شیخ کو یونس خان کی میزبانی میں ہونے والے نجی ٹی وی پروگرام میں بطور مہمان مدعو کیا گیا، جہاں مبینہ طور پر ان کی تذلیل کی گئی، جس کے بعد میزبان اور کامیڈین کے درمیان اس قدر تلخ کلامی ہوئی کہ بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔شو کے دوران میزبان نے ولی شیخ کو مدعو کر کے ان کے انداز اور کامیڈی کا مذاق اڑایا، جس پر کامیڈین نے غصہ کیا اور سوال کیا کہ آیا انہیں صرف بےعزت کرنے کے لیے شو میں بلایا گیا...
    اسکرین گریب کراچی کے علاقے صدر میں ٹریفک پولیس اور ٹھیلے والوں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔وائرل ہونے والی ویڈیو میں ٹریفک اہلکار اور 2 افراد کے درمیان جھگڑا دیکھا جا سکتا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جھگڑے میں ملوث ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ حکام نے کہا کہ واقعے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں صدر تھانے میں درج کیا گیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا تھا کہ واقعہ چار روز قبل صدر میں پیش آیا تھا۔
    معروف بھارتی یوٹیوبر اور سوشل میڈیا تجزیہ کار دھرو راٹھی کی دبئی میں ایک پاکستانی ڈیجیٹل میڈیا مارکیٹر سے ملاقات نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کرلی ہے۔ یہ ملاقات اس وقت وائرل ہوئی جب پاکستانی ڈیجیٹل مارکیٹر ثوبان طارق نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ دھرو راٹھی سے مصافحہ کرتے اور ان کے کام کی تعریف کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ ویڈیو میں ثوبان طارق گفتگو کے دوران ایک حساس اور متنازع سوال بھی اٹھاتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اور ان جیسے کئی لوگ دھرو راٹھی کی ویڈیوز شوق سے دیکھتے ہیں، تاہم ’آپریشن سندور‘ کے بعد بنائی گئی ایک ویڈیو پر انہیں تحفظات ہیں۔ ثوبان کے مطابق اس...
    سوشل میڈیا انفلوئنسر عمیر رضا عرف میری کی درخواست ضمانت پر عدالت نے ایس ایچ او سے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نازیبا ویڈیو اسکینڈل کے ملزم عمیررضاعرف میری کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جس پر جسٹس جواد ظفر نے سماعت کی۔ عدالت نے متعلقہ تھانہ کےایس ایچ اوکونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ ملزم کے وکیل عمیرعنصرگورائیہ نے دلائل دئیے اور مؤقف اختیار کیا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کادرخواست گزار سے کوئی تعلق نہیں ہے۔  وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ عمیر عرف میری کی موقع پر موجودگی کی کوئی ویڈیو بھی موجود نہیں، پولیس نے بلاجواز مقدمہ درج کرکے درخواست گزار کو حراست میں لیا۔ وکیل نے استدعا کی کہ عدالت ملزم عمیر رضا عرف میری کی...
    ویلی ہائی اسکول کے ہیڈ فٹ بال کوچ اور ان کی گرل فرینڈ پر اسکول کی حدود میں نابالغ طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی اور غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے کے جرم میں سزا سنادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اینٹون واشنگٹن اور ان کی گرل فرینڈ جاڈا کول پر متعدد بچوں کے ساتھ نامناسب حرکات اور غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے کا الزام تھا۔ استغاثہ نے عدالت کو بتایا کہ اس جوڑے کو ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ وہ ایک طالبہ کا جنسی استحصال کر رہے ہیں جس کی عمر 16 سال سے کم تھی۔ دونوں نے جن بچوں کے ساتھ جنسی عمل کرائے اور ان کی ویڈیوز بنائیں ان کی عمریں 9 سے 15 سال کے درمیان...
    لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے نازیبا ویڈیو اسکینڈل کے ملزم عمیر رضا عرف میری کی درخواست ضمانت پر پولیس سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد ظفرنے نازیبا ویڈیو اسکینڈل کے ملزم عمیر رضا عرف میری کی درخواست ضمانت پر سماعت کی اور عدالت نے متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ ملزم کے وکیل عمیر عنصر گورائیہ نے عدالت کے سامنے دلائل دیے اور مؤقف اپنایا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا درخواست گزار سے کوئی تعلق نہیں، میری کی موقع پر موجودگی کی کوئی ویڈیو بھی موجود نہیں ہے۔ مزید پڑھیں سوشل میڈیا پر وائرل غیراخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے...
    ایک خالی اسکرین والی یوٹیوب ویڈیو جس میں نہ کوئی آواز ہے اور نہ کوئی منظر، غیر معمولی طوالت کی وجہ سے وائرل ہو گئی ہے اور صارفین میں وسیع تجسس پیدا کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ’عمر صرف ایک عدد ہے‘، 52 سالہ خاتون پہلی یوٹیوب آمدنی پر جھوم اٹھیں،ویڈیو وائرل یہ ویڈیو 5 جنوری کو “shinywr” نامی اکاؤنٹ سے اپلوڈ کی گئی تھی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ویڈیو کی مجموعی مدت 140 سال سے زائد دکھائی گئی ہے جس کا وقت 1,234,567:30:00 کے طور پر لسٹ کیا گیا ہے۔ البتہ جب ویڈیو چلائی جاتی ہے تو پلے بیک بار صرف تقریباً 12 گھنٹے دکھاتا ہے جس سے ویڈیو کی فارمیٹنگ یا اپلوڈنگ کے طریقہ کار پر سوالات...