2026-07-24@13:03:05 GMT
تلاش کی گنتی: 2415
«جانوروں کی ویڈیوز»:
(نئی خبر)
بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کی بھارتی لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ سچن ٹنڈولکر کے ساتھ فنگر کرکٹ کھیلتے نظر آرہے ہیں۔ یہ ویڈیو ایک حالیہ آئی ایس پی ایل ایونٹ کے دوران بنائی گئی، جہاں دونوں شخصیات نے شائقین کو خوب محظوظ کیا۔ فنگر کرکٹ ایک سادہ مگر تفریحی کھیل ہوتا ہے جس میں کھلاڑی انگلیوں کے ذریعے رنز بناتے ہیں اور آؤٹ ہونے کا فیصلہ بھی اسی انداز میں کیا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں امیتابھ بچن اپنے 2 لگژری فلیٹس عجلت میں فروخت کرنے پر مجبور؛ وجہ سامنے آگئی ویڈیو میں امیتابھ...
امریکی گلوکار اور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جوناس نے گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب ادھوری چھوڑ کر اچانک باہر جانے کی وجہ بتادی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں امریکی گلوکار نک جونز کو امریکی ریاست کیلفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں منعقدہ گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب ادھوری چھوڑ کر باہر جاتے ہوئے دیکھا جارہا ہے۔ social anxiety got the best of him pic.twitter.com/A1foWNqYwK — el ☁️ (@velvettsunshine) January 12, 2026 ویڈیو میں صارفین کو نک جونز کی جانب سے ہالی ووڈ کی سب سے بڑی رات یا تقریب ادھوری چھوڑ کر باہر نکلنے کی وجہ سمجھ نہیں آئی اور خاص طور پر جب ان کی اہلیہ پریانکا چوپڑا بھی...
بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان حال ہی میں اپنی پروڈکشن ہیپی پٹیل: خطرناک جاسوس کی تشہیری ویڈیو کے دوران کامیڈین سنیل گروور کے ساتھ نظر آئے، جہاں سنیل کی بے مثال نقالی نے سب کو حیران کر دیا۔ ویڈیو کے دوران عامر خان خود ہنسی پر قابو نہ رکھ سکے اور بار بار تالیاں بجاتے نظر آئے۔ عامر خان کی ٹیم کے ایک رکن کی جانب سے شیئر کی گئی پشتِ مناظر (BTS) ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سنیل گروور اداکار وِر داس کے ساتھ ایک سین میں عامر خان کے انداز اور آواز کی نقل کر رہے ہیں جبکہ عامر کیمرے کے پیچھے کھڑے ہو کر یہ منظر دیکھ رہے ہیں۔ Behind The Scenes Even...
پاکستان کی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر سے شادی اور طلاق کی پیشگوئی سامنے آنے کے بعد اپنے منفرد طنزیہ انداز میں ردِ عمل دیا۔ جسے مداح ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گئے۔ حالیہ دنوں میں ہانیہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک مقامی ٹی وی چینل کی ویڈیو شیئر کی جس میں ایک نجومی ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں پیشگوئی کررہا تھا، ویڈیو میں نجومی نے دعویٰ کیا کہ ہانیہ کے زائچے اور نجومی علامات کے مطابق انہیں 2026 میں طلاق کا سامنا کرنا پڑے گا حالانکہ اداکارہ اس وقت تک غیر شادی شدہ ہیں۔ ہانیہ نے ویڈیو پر اپنی مزاحیہ اور طنزیہ رائے دیتے ہوئے لکھا ’عجیب! پہلے شادی تو ہونے دو‘ ان کا...
سانحہ 9 مئی: سہیل آفریدی کی موجودگی ثابت، ایف آئی آر میں نامزد نہ کیا گیا تو عدالت سے رجوع کریں گے، وکیل ریڈیو پاکستان
9 مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملے اور توڑ پھوڑ کے کیس میں ریڈیو پاکستان کے وکیل شبیر حسین گیگیانی نے کہا ہے کہ ریڈیو پاکستان پر حملے کی ویڈیوز میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی موجودگی کی تصدیق ہو چکی ہے، اب قانون کے مطابق پولیس وزیراعلیٰ کو ایف آئی آر میں نامزد کرنے کی پابند ہے، تاہم اگر سیاسی دباؤ کے باعث ایسا نہ ہوا تو ہم عدالت سے رجوع کریں گے۔ وی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شبیر حسین گیگیانی نے 9 مئی کو ریڈیو پاکستان حملہ کیس کی نوعیت، فرانزک رپورٹ اور مستقبل میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے لیے ممکنہ خطرات پر تفصیلی بات کی۔ مزید پڑھیں: 9 مئی واقعات: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی و...
بالی ووڈ اداکار ودیوت جموال اپنی غیر معمولی جسمانی فٹنس، سخت ورزش کے معمولات اور اداکاری کی صلاحیتوں کے لیے جانے جاتے ہیں، برسوں کے دوران انہوں نے اپنے فن سے وابستگی کے باعث مداحوں کو متاثر کیا ہے۔ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ وہ اپنے ایکشن مناظر خود انجام دیتے ہیں۔ وہ کلا ری پایتو (یا کالری) کی مشق بھی کرتے ہیں، جو کیرالہ کا قدیم بھارتی مارشل آرٹ ہے۔ یوگا نما اسٹریچز سے لے کر جانوروں کی حرکات تک، یہ فن ذہنی توجہ اور جسمانی طاقت کا حسین امتزاج ہے۔ ودیوت جموال نے انکشاف کیا ہے کہ وہ سال میں ایک بار (یوگ کی مشق) ’سہج‘ کے تحت برہنہ حالت میں درخت پر چڑھتے اور خود...
معروف بھارتی یوٹیوبر اور سوشل میڈیا تجزیہ کار دھرو راٹھی کی دبئی میں ایک پاکستانی ڈیجیٹل میڈیا مارکیٹر سے ملاقات نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کرلی ہے۔ یہ ملاقات اس وقت وائرل ہوئی جب پاکستانی ڈیجیٹل مارکیٹر ثوبان طارق نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ دھرو راٹھی سے مصافحہ کرتے اور ان کے کام کی تعریف کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ ویڈیو میں ثوبان طارق گفتگو کے دوران ایک حساس اور متنازع سوال بھی اٹھاتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اور ان جیسے کئی لوگ دھرو راٹھی کی ویڈیوز شوق سے دیکھتے ہیں، تاہم ’آپریشن سندور‘ کے بعد بنائی گئی ایک ویڈیو پر انہیں تحفظات ہیں۔ ثوبان کے مطابق اس ویڈیو...
کوپن ہیگن: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن اور ڈینش پارلیمنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گرین لینڈ سے متعلق بیان پر ہنس رہے ہیں۔ بین الاقوامی فیکٹ چیکنگ اداروں کے مطابق وائرل ویڈیو میں دکھایا گیا پارلیمنٹ کا منظر حقیقی ضرور ہے، تاہم اسے امریکی صدر کے حالیہ بیان کے ساتھ جوڑ کر غلط تاثر دیا گیا۔ ویڈیو میں شامل آڈیو صدر ٹرمپ کی 4 مارچ 2025 کو امریکی کانگریس سے خطاب کی ہے، جس میں انہوں نے گرین لینڈ کو امریکا کے لیے قومی اور عالمی سلامتی کے تناظر میں اہم قرار دیا تھا۔ تحقیق کے مطابق ڈینش پارلیمنٹ کی ہنسی والی ویڈیو اکتوبر 2019...
پشاور+ لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پشاورمیں 9 مئی واقعات کی ویڈیوزکی تصدیقی رپورٹ تیار کر لی۔ رپورٹ کے مطابق 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ، کامران بنگش ، تیمور جھگڑا اورعرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی، پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پشاورپولیس کی درخواست پر9 مئی واقعات کی ویڈیوزاور آڈیو ویڑول کا تجزیہ کیا۔ یہ رپورٹ پشاور کے تھانہ شرقی کی بھجوائی گئی یو ایس بی میں موجود ویڈیوز پر مبنی ہے، یو ایس بی میں موجود 16 ویڈیوز کا فریم بہ فریم تجزیہ کیا گیا، ویڈیوز میں کسی قسم کی ایڈیٹنگ کے شواہد نہیں ملے، چند ویڈیوزمیں لوگوں اور ٹیکسٹ کے اضافے کی نشاندہی کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق سہیل آفریدی اورعرفان...
نومئی واقعات، ڈھائی سال بعد غیرمصدقہ ویڈیوز کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے، تیمور سلیم جھگڑا کا سخت ردعمل
نومئی واقعات، ڈھائی سال بعد غیرمصدقہ ویڈیوز کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے، تیمور سلیم جھگڑا کا سخت ردعمل WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز پشاور(سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے پشاور میں 9مئی واقعات کی فرانزک رپورٹ پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈھائی سال بعد غیر مصدقہ ویڈیوز کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے۔پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے پنجاب فرانزک لیبارٹری کی 9مئی واقعات سے متعلق رپورٹ پر ردعمل میں کہا کہ 9مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملہ ٹرائل کے بعد خارج ہوچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ میرا نام ایف آئی آر نمبر221میں ہے نہ ہی...
پولیس وردی میں دھرندھر گانے پر ٹک ٹاک وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید سامنے آئی ہے۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں خاتون پولیس افسر تھانے کے اندر بالی ووڈ فلم دھرندھر کے گانے پر ویڈیو بنارہی تھیں۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر مختلف اکاؤنٹس سے شیئر کی گئی، جس میں ایک خاتون پولیس وردی میں تھانے کے اندر موجود نظر آتی ہیں جبکہ پس منظر میں فلم دھرندھر کا گانا ’فاصلہ‘ چل رہا ہوتا ہے۔ ویڈیو کے ساتھ کیپشنز میں پولیس یونیفارم کے تقدس پر سوال اٹھائے گئے اور بعض صارفین نے اسے پولیس سے جوڑ کر تنقید کا نشانہ بنایا۔ آئی ویریفائی پاکستان...
پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے پشاورمیں 9 مئی واقعات کی ویڈیوزکی تصدیقی رپورٹ تیار کر لی جس میں سہیل آفریدی کی ویڈیو موجودگی کی تصدیق کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق 9 مئی واقعات میں وزیراعلی سہیل آفریدی ، کامران بنگش ، تیمور جھگڑا اورعرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی، پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پشاورپولیس کی درخواست پر9 مئی واقعات کی ویڈیوزاور آڈیو ویژول کا تجزیہ کیا۔ فرانزک لیبارٹری کی یہ رپورٹ پشاور کے تھانہ شرقی کی بھجوائی گئی یو ایس بی میں موجود ویڈیوز پر مبنی ہے، یو ایس بی میں موجود 16 ویڈیوز کا فریم بہ فریم تجزیہ کیا گیا، متعدد ویڈیوز میں کسی قسم کی ایڈیٹنگ کے شواہد نہیں ملے، چند ویڈیوزمیں لوگوں اور ٹیکسٹ...
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے پشاور میں 9 مئی واقعات کی فرانزک رپورٹ پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈھائی سال بعد غیر مصدقہ ویڈیوز کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے پنجاب فرانزک لیبارٹری کی 9 مئی واقعات سے متعلق رپورٹ پر ردعمل میں کہا کہ 9 مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملہ ٹرائل کے بعد خارج ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرا نام ایف آئی آر نمبر221 میں ہے نہ ہی کسی ضمنی چالان میں، مرکزی کیس میں ہمیں بری کیا گیا اور استغاثہ کا مؤقف عدالت میں ریزہ ریزہ...
اپنے بیان میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ ہمیں جان بوجھ کرکے سنسان سڑکوں پر دھکیلا گیا، یہ لوگ اقتدار کے نشے میں پاگل ہو چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا حیدرآباد سے کراچی پہنچنے کے بعد ویڈیو بیان جاری ہوا، جس میں انہوں نے کہا کہ میں کراچی پہنچ گیا ہوں جلسہ تو آج ضرور ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ ہم صبح سوا سات بجے کراچی پہنچے ہیں۔ حیدرآباد سے کراچی پہنچنے میں ہمیں ساڑھے 7 گھنٹے لگے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ ہمیں جان بوجھ کرکے سنسان سڑکوں پر دھکیلا گیا، یہ لوگ اقتدار کے نشے میں پاگل ہو چکے ہیں۔ سہیل آفریدی نے مزید کہا کہ کراچی اور حیدرآباد...
پشاور میں 9 مئی واقعات کی ویڈیوز کی تصدیق کا مرحلہ مکمل ہوگیا جبکہ پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے ویڈیوز کی رپورٹ بھی تیار کرلی ہے۔رپورٹ کے متن میں بتایا گیا ہے کہ 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ بلوچستان سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پشاور پولیس کی درخواست پر 9 مئی واقعات کی ویڈیوز اور آڈیو ویژول کا تجزیہ کیا، رپورٹ پشاور کے تھانا شرقی کی بھجوائی گئی یو ایس بی میں موجود وڈیوز پر مبنی ہے۔رپورٹ کے متن کے مطابق یو ایس بی میں موجود 16 ویڈیوز کا فریم بہ فریم تجزیہ کیا گیا، متعدد ویڈیوز میں کسی قسم کی ایڈیٹنگ کے شواہد نہیں ملے، چند ویڈیوز...
پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمورجھگڑا، عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق کی تصدیق کردی۔پشاور میں 9 مئی واقعات کی ویڈیوز کی تصدیق کے معاملے پر پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری کی رپورٹ تیار ہوگئی، رپورٹ کی کاپی منظر عام پر آگئی۔ پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پشاور پولیس کی درخواست پر 9 مئی واقعات کی ویڈیوز اور آڈیو ویژول کا تجزیہ کیا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یو ایس بی میں موجود 16 ویڈیوز کا فریم بہ فریم تجزیہ کیا گیا، متعدد ویڈیوز میں کسی قسم کی ایڈیٹنگ کے شواہد نہیں ملے، چند ویڈیوز میں لوگوں اور ٹیکسٹ کے اضافے کی نشاندہی کی گئی ہے۔ خیبر پختونخوا کابینہ نے 9 مئی کے مقدمات...
(سٹی 42) 9 مئی واقعات کی ویڈیوز کی تصدیق کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے ویڈیوز اور آڈیو ویژول کا تجزیہ کر کے رپورٹ تیار کی ہے،رپورٹ میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔ لاہور ؛ دن دہاڑے چور شہری کی موٹر سائیکل لے اُڑا، مقدمہ درج رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ پشاور پولیس کی درخواست پر تھانہ شرقی سے حاصل شدہ یو ایس بی میں موجود 16 ویڈیوز کا فریم بہ فریم تجزیہ کیا گیا۔بیشتر ویڈیوز میں...
گجرانوالہ، سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا،ملزم کی تلاش جاری
گجرانوالہ، سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا،ملزم کی تلاش جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز گجرانوالہ(آئی پی ایس )سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا۔رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو گجرانوالہ پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کے نوٹس پر پولیس نے تفتیش کا آغاز کیا۔گوجرانوالہ کی تھانہ اروپ پولیس نے جدید سائنٹفک طریقہ کار سے تفتیش کرتے ہوئے خاتون کو ٹریس کر کے حراست میں لیا۔ویڈیو میں نظر آنے والے ملزم...
پشاور میں 9 مئی کے واقعات سے متعلق ویڈیوز کی فرانزک جانچ کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے، جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی ویڈیوز میں موجودگی کی تصدیق سامنے آئی ہے۔ پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے پشاور پولیس کی درخواست پر ویڈیوز اور آڈیو ویژول مواد کا تفصیلی تجزیہ کیا، جس کے بعد رپورٹ مرتب کر لی گئی۔ یہ رپورٹ تھانہ شرقی پشاور کی جانب سے فراہم کی گئی یو ایس بی میں موجود مواد کی بنیاد پر تیار کی گئی۔ مزید پڑھیں: کیا 9 مئی واقعات کے پیچھے ’عمران فیض گٹھ جوڑ‘ موجود تھا؟ فرانزک رپورٹ کے مطابق یو ایس بی میں شامل 16 ویڈیوز کا فریم بہ فریم...
(احمد منصور)9 مئی کے واقعات کی ویڈیوز اور آڈیو کا تجزیہ مکمل ہوگیا۔پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے پشاور پولیس کی درخواست پر تجزیہ مکمل کرلیا،ویڈیوز میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا ،اور عرفان سلیم کی بھی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔پورٹ کے متن کے مطابق رپورٹ پشاور کے تھانہ شرقی کی بھجوائی گئی یو ایس بی میں موجود وڈیوز پر مبنی ہے،یو ایس بی میں موجود 16 ویڈیوز کا فریم بہ فریم تجزیہ کیا گیا، متعدد ویڈیوز میں کسی قسم کی ایڈیٹنگ کے شواہد نہیں ملے۔رپورٹ کے متن کے مطابق پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پشاور پولیس کی درخواست پر 9 مئی واقعات کی ویڈیوز اور آڈیو ویژول کا تجزیہ کیا، چند ویڈیوز میں لوگو اور ٹیکسٹ کے اضافے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:پشاور میں 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے متعلق ویڈیوز کی تصدیق کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے، جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، سابق وزراء کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی ویڈیوز میں موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔ یہ تصدیق پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری کی جانب سے کی گئی ہے، جس نے ویڈیوز اور آڈیو ویژول مواد کا تفصیلی تجزیہ مکمل کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے پشاور پولیس کی درخواست پر 9 مئی کے واقعات سے متعلق ویڈیوز کا فرانزک معائنہ کیا۔ یہ ویڈیوز پشاور کے تھانا شرقی کی جانب سے فراہم کی گئی ایک یو ایس بی میں موجود تھیں، یو ایس بی میں شامل 16...
نو مئی واقعات میں سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا کی موجودگی کی تصدیق WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز پشاور: (آئی پی ایس) پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے پشاورمیں 9 مئی واقعات کی ویڈیوزکی تصدیقی رپورٹ تیار کر لی جس میں سہیل آفریدی کی ویڈیو موجودگی کی تصدیق کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق 9 مئی واقعات میں وزیراعلی سہیل آفریدی ، کامران بنگش ، تیمور جھگڑا اورعرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی، پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پشاورپولیس کی درخواست پر9 مئی واقعات کی ویڈیوزاور آڈیو ویژول کا تجزیہ کیا۔ رپورٹ پشاور کے تھانہ شرقی کی بھجوائی گئی یو ایس بی میں موجود ویڈیوز پر مبنی ہے، یو ایس بی میں موجود 16 ویڈیوز...
اسلام آباد: پشاور میں 9 مئی واقعات کی ویڈیوز کی تصدیق کا مرحلہ مکمل ہوگیا جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔ پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے ویڈیوز کی رپورٹ تیار کرلی۔ پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پشاور پولیس کی درخواست پر 9 مئی واقعات کی ویڈیوز اور آڈیو ویژول کا تجزیہ کیا۔ رپورٹ پشاور کے تھانا شرقی کی بھجوائی گئی یو ایس بی میں موجود وڈیوز پر مبنی ہے۔ یو ایس بی میں موجود 16 ویڈیوز کا فریم بہ فریم تجزیہ کیا گیا۔ رپورٹ کے متن کے مطابق متعدد ویڈیوز میں کسی قسم کی ایڈیٹنگ کے شواہد نہیں ملے، چند ویڈیوز میں لوگو اور ٹیکسٹ کے...
بالی ووڈ کے مقبول جوڑے رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کو حال ہی میں نیویارک کی سیر مکمل کرنے کے بعد ایئرپورٹ پر دیکھا گیا۔ فلم فیئر کی جانب سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں دونوں ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ایئرپورٹ سے باہر آتے دکھائی دیے، جہاں انہوں نے میڈیا فوٹوگرافروں کو نئے سال کی مبارکباد بھی دی۔ وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں رنویر اور دیپیکا ہم رنگ سیاہ لباس میں نظر آئے۔ دونوں نے بلیک لیدر جیکٹس، بلیک ٹی شرٹس اور بلیو جینز پہن رکھی تھیں، جس نے ان کے اسٹائل کو مزید نمایاں کر دیا۔ View this post on Instagram A post shared by Filmfare (@filmfare) سوشل میڈیا پر مداحوں نے ویڈیو پر...
امریکا سے تعلق رکھنے والی معروف گلوکارہ جینیفر گروٹ ایک بار پھر عالمی توجہ حاصل کررہی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کی موسیقی نہیں بلکہ ان کی پُرسوز اور متاثر کن قرآنی تلاوت ہے، جس نے دنیا بھر کے ناظرین کو حیرت اور عقیدت میں مبتلا کردیا ہے۔ عرب دنیا میں کلاسیکی عربی موسیقی کی ماہر کے طور پر پہچانی جانے والی جینیفر گروٹ کی یہ روحانی پیشکش سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق جینیفر گروٹ نے 2013 میں اسلام قبول کیا تھا، جس کے بعد ان کی زندگی اور فن میں ایک نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی۔ اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے نہ صرف قرآن پاک کی تلاوت سیکھنے پر...
امریکا میں چینی سفارت خانے نے چین کی معاشی اور تکنیکی کامیابیوں کو ’’خطرہ‘‘ قرار دینے والے مغربی بیانیے پر طنزیہ ویڈیو شیئر کر دی ہے۔ ویڈیو میں اس سوچ کا مذاق اڑایا گیا ہے جس کے تحت چین کی ترقی کو دنیا کے لیے خطرہ بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔ ویڈیو میں الیکٹرک گاڑیوں، سولر پینلز، بیٹریوں اور مینوفیکچرنگ کے شعبے میں چین کی نمایاں برتری کو دکھایا گیا ہے، جبکہ یہ سوال بھی اٹھایا گیا ہے کہ اگر چین واقعی خطرہ ہے تو پھر مغربی ممالک، خصوصاً امریکا، چینی مصنوعات پر اتنا انحصار کیوں کرتے ہیں۔ چینی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ ایک طرف امریکا چین کی ترقی سے خوف ظاہر کرتا ہے، تو دوسری جانب...
معروف پاکستانی ٹی وی اداکارہ عائزہ خان مصروف شیڈول سے وقت نکال کر شوہر دانش تیمور کے ہمراہ دبئی میں چھٹیاں گزار رہی ہیں، اس دوران عائزہ خان نے ڈولفن اور سیل شو سے ایک دلکش ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جو دیکھتے ہی دیکھتے مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ یہ بھی پڑھیں: لیڈی ڈیانا لُک اپنانے پر عائزہ خان تنقید کی زد میں کیوں؟ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عائزہ خان ڈولفینیریم میں موجود ہیں، جہاں ایک سیل انہیں پھول پیش کرتا ہے اور بوسہ بھی دیتا ہے۔ اداکارہ اس غیر متوقع لمحے پر خوشگوار حیرت کا اظہار کرتی دکھائی دیتی ہیں، جسے مداحوں نے بے حد پسند کیا۔...
یوٹیوب نے صارفین کی رائے کی بنیاد پر سرچ فلٹرز میں بڑی تبدیلیاں متعارف کرا دی ہیں، جن کا مقصد سرچ نتائج کو کم الجھا ہوا اور زیادہ آسان بنانا ہے۔ نئی اپ ڈیٹ کے تحت شارٹس، طویل دورانیے کی ویڈیوز اور لائیو مواد کو سرچ نتائج میں الگ اور واضح انداز میں دکھایا جائے گا، کیونکہ پلیٹ فارم پر مواد کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ڈیجیٹل ویل بِنگ کی سمت نیا قدم، یوٹیوب کا ’شارٹس ٹائمر‘ فیچر متعارف یوٹیوب کے مطابق ویڈیوز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث صارفین کے لیے اپنی مطلوبہ ویڈیو تلاش کرنا مشکل ہو رہا تھا۔ نئے فلٹرز اس عمل کو سادہ بنانے اور صارفین کو نتائج کا بہتر جائزہ لینے میں...
پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم ان دنوں آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں۔ بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرنے والے بابر اعظم گزشتہ روز میلبرن اسٹارز کے خلاف 17 رنز بناکر مارکس اسٹوئنس کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوگئے تھے۔ آؤٹ کرنے سے کچھ دیر قبل مارکس اسٹوئنس کو بابر اعظم کے جاکر ان کا مذاق اڑاتے بھی دیکھا گیا اور ان کی آواز اسٹمپ مائیک کے ذریعے براہ راست نشر ہوگئی۔ Marcus Stoinis removes Babar Azam, and doesn't he love that ???? #BBL15 pic.twitter.com/eyAAOhIRsH مزید پڑھیں بابر اعظم نے بگ بیش لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی — KFC Big Bash League (@BBL) January 8, 2026 انہیں کہتے...
بھارتی شہر غازی آباد سے سامنے آنے والی ایک وائرل ویڈیو نے کھانے پینے کے مراکز میں صفائی اور خوراک کی حفاظت کے نظام پر شدید خدشات پیدا کر دیے ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس ویڈیو میں ایک ہوٹل ملازم کو روٹیاں تیار کرتے ہوئے ان پر تھوکتے اور بعد ازاں انہیں تندور میں پکانے کے لیے لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ UP | Ghaziabad police arrested Javed Ansari on charges of spitting on rotis while making them at A-One Chicken Point !! pic.twitter.com/QOXG0vjPHA — Ghar Ke Kalesh (@gharkekalesh) January 8, 2026 ذرائع کے مطابق یہ واقعہ غازی آباد کے علاقے میں واقع ایک ریسٹورنٹ اے-ون چکن پوائنٹ کا بتایا جا رہا ہے۔ ویڈیو...
کپل شرما شو کی حالیہ قسط میں مشہور کامیڈین اور اداکار سنیل گروور نے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی شاندار نقل پیش کر کے ناظرین کو حیران کر دیا۔ سنیل گروور کی یہ اداکاری اتنی متاثر کن تھی کہ عامر خان بھی اسے دیکھ کر خوش ہوئے اور متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔ شو میں سنیل گروور کے منفرد انداز اور باریک بینی سے کئی گئی حرکات و سکنات نے حاضرین کو خوب محظوظ کیا اور سوشل میڈیا پر بھی اس کی کافی پذیرائی ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں: جیسیکا ہائنس سے ناجائز تعلق اور بچہ، عامر خان ڈی این اے ٹیسٹ کرا لیں میرے پاس ثبوت ہیں، بھائی فیصل خان کا دعویٰ عامر خان نے اس پر ردعمل دیتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ لطیف ٹاؤن میں مسلح ڈاکوؤں نے دو شہریوں کو لوٹ لیا، جس کی ویڈیو متاثرین نے بنا کر وائرل کر دی۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کے گروہ نے بینک سے 10 لاکھ نکلوا کر جانے والے شہری سے 5 لاکھ روپے چھین لیے، جبکہ دوسری واردات میں بھینس فروخت کر کے آنے والے شہری سے رقم لوٹی گئی۔ ایس ایچ او نے بتایا کہ پہلے شہری نے ڈھائی لاکھ کا دعویٰ کیا لیکن پولیس کو ڈیڑھ لاکھ کی تفصیل بتائی۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ ایس ایچ او نے مشکوک افراد کی اطلاع دینے کی اپیل کی ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ریحما زمان کی ہلدی اور ڈھولکی کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ ریحما زمان کا شمار پاکستان کی نوجوان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو اپنی بہترین اداکاری اور دلکش حسن کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ اداکارہ ’منت مراد‘، ’محشر‘، ’میرے سپنے‘، ’بے رخی‘، ’میرے بن جاؤ‘ اور’ شطرنج‘ جیسے ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ اس وقت ناظرین ڈرامہ ’میں زمین تو آسمان‘ میں ان کی پرفارمنس کو بے حد سراہ رہے ہیں۔ گزشتہ سال دسمبر میں اداکارہ ریحما زمان کا نکاح برطانیہ میں مقیم ایک نیورو سرجن سے ہوا تھا۔ اس سال اداکارہ کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں قریبی دوستوں اور اہلِ...
منیاپولس: امریکی ریاست منیسوٹا کے شہر منیاپولس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے ایک اہلکار کی فائرنگ سے 37 سالہ خاتون ڈرائیور کے ہلاک ہونے کی دل دہلادینے والی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ واقعہ بدھ کے روز اس وقت پیش آیا جب شہر میں امیگریشن کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران ایک گاڑی کو روکا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وفاقی حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ دفاع میں کی گئی، تاہم منیاپولس کے میئر جیکب فرے نے اس کارروائی کو غیر ضروری اور لاپرواہی قرار دیتے ہوئے امیگریشن حکام کو شہر چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون کو شہر کے جنوبی علاقے میں ایک رہائشی محلے میں سر میں گولی ماری گئی۔ واقعے...
پروفیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں وائلڈ کارڈ کے ذریعے شامل ہونے والی کھلاڑی غیر معمولی ناقص کارکردگی کے باعث سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئیں۔ مصری ٹینس کھلاڑی حاجَر عبدالقدر نیروبی میں ہونے والے انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) ڈبلیو 35 ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں جرمن کھلاڑی لورینا شیڈل کے خلاف صرف 37 منٹ میں 0-6 اور 0-6 سے شکست کھا گئیں۔ 21 سالہ عبدالقدر پورے میچ میں صرف تین پوائنٹس ہی حاصل کر سکیں، جن میں سے دو ان کی حریف کی ڈبل فالٹس اور ایک غیر ضروری غلطی کے نتیجے میں ملے۔ کلے کورٹ پر کھیلے گئے میچ میں وہ غیر یقینی انداز میں کھیلتی دکھائی دیں۔ عبدالقدر کی سروس بار بار لائن سے باہر جاتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت میں ایک غیر معمولی اور دلچسپ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہے، جس میں فٹبال کھیلنے کے شوقین جنگلی ہاتھی نے سب کو حیران کر دیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ انوکھی ویڈیو بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع کیونجھر سے سامنے آئی ہے، جہاں کھیل کے میدان میں پیش آنے والا منظر دیکھنے والوں کے لیے باعثِ حیرت بھی ہے اور دلچسپی کا سامان بھی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مقامی فٹبال گراؤنڈ میں نوجوان معمول کے مطابق میچ کھیلنے میں مصروف تھے کہ اسی دوران قریبی جنگل سے ایک جنگلی ہاتھی میدان میں آنکلا۔ اچانک ہاتھی کی آمد سے کھیل رک گیا، تاہم اس کے بعد جو منظر سامنے آیا...
بیلاروس کی عالمی نمبر ایک ارینا سبالینکا نے آسٹریلین اوپن گرینڈ سلیم کی کٹ کی رونمائی کر دی۔ ارینا سبالینکا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں اُنہیں آسٹریلین اوپن گرینڈ سلیم کے لیے تیار ہونے والی نئی کٹ پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔ اُنہوں نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ’میری کٹ کے لیے تھوڑا سا شور ہوسکتا ہے جو کہ سرفنگ سے متاثر ہو کر بنائی گئی ہے‘۔ View this post on Instagram A post shared by Aryna Sabalenka (@arynasabalenka) بیلاروسی ٹینس اسٹار نے اپنے روایتی انداز میں اپنی نئی رنگین کٹ کی رونمائی کی۔ واضح رہے کہ آسٹریلین اوپن گرینڈ...
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بچوں کے ایک مشہور روسی کارٹون میں خصوصی انٹری دی اور بولنے والی بلی اور کتے کے ہمراہ اپنی قوم کو نئے سال کا پیغام بھی دیا۔ اس شو کو اپنا نام دینے والے افسانوی گاؤں پروسٹوکواشینو کے رہائشی پیوٹن کو کتے اور بلی کے ہمراہ نئے سال کا پیغام دیتے دیکھ کر حیران رہ گئے۔ ماسکو میں پروسٹوکواشینو تھیم پارک میں اپنے بچوں کے ساتھ آنے والے بالغ افراد نے کارٹون میں روسی صدر کی خصوصی انٹری پر مثبت ردِعمل کا اظہار کیا۔ مرینا نامی ایک خاتون نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ کارٹون میں کچھ بھی ہو سکتا ہے تو پیوٹن کی خصوصی انٹری بھی...
بھارت کے شہر ممبئی میں الیکشن کیمپین کے دوران آتش بازی سے بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ کی رہائشی بلڈنگ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اداکارہ ڈیزی شاہ نے انسٹاگرام پر اس خطرناک واقعے کی ویڈیو شیئر کی اور شہریوں کی حفاظت پر سنجیدہ سوالات اٹھائے۔ ڈیزی شاہ کے مطابق باندرہ میں ان کی رہائش گاہ کے بلکل برابر میں واقع ایک فلیٹ میں آگ لگ گئی، جس کی وجہ سیاسی مہم کے دوران جلائے گئے آتش بازی کے پٹاخے تھے۔ اداکارہ نے بتایا کہ انتخابی مہم کے نام پر ہونے والی جشن کی سرگرمیوں نے آس پاس رہنے والے لوگوں کی جان و مال کو شدید خطرے میں ڈال دیا۔ ویڈیو میں شعلے اور دھواں واضح طور...
برطانیہ کی بریڈفورڈ کی جامع عثمانیہ مسجد میں ہر جمعرات کو 50 سال سے زائد عمر کے مردوں کے لیے مخصوص ورزش یعنی پائلٹس کے سیشنز کا انعقاد کیا جاتا ہے، جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر 2 ملین سے زائد ویوز حاصل کر لیے ہیں۔ مسجد کے سیکریٹری محمد الیاس نے بتایا کہ یہ کلاسز بوڑھوں کی صحت اور فلاح و بہبود بہتر بنانے کے لیے شروع کی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں خواتین کے لیے بھی اسی طرح کے سیشنز متعارف کرانے کا ارادہ ہے۔ یہ بھی پڑھیے: سورج کی روشنی کا طویل ترین دن اور نیویارک ٹائمز اسکوائر میں یوگا فیسٹیول محمد الیاس نے کہا کہ ہم واقعی حیران ہیں، یہ ویڈیو دنیا...
ٹرین ٹریکس پر اسٹنٹ اور خاتون کے بیڈ کے نیچے چھپنا نو عمر کو مہنگا پڑگیا، عدالت نے پروبیشن کی سزا سنادی
سنگاپور میں ایک غیر معمولی اور سنسنی خیز واقعے میں ایم آر ٹی ٹریکس پر چڑھ کر گزرتی ٹرین کی ویڈیو بنانے اور بعد ازاں پولیس سے بچنے کے لیے ایک بزرگ خاتون کے بستر کے نیچے چھپنے والے 17 سالہ لڑکے کو عدالت نے 18 ماہ کی پروبیشن کی سزا سنا دی۔ یہ بھی پڑھیں: بھارتی ویلاگر کی چلتی ٹرین کی چھت سے مناظر فلماتے ویڈیو وائرل عدالتی ریکارڈ کے مطابق یہ لڑکا 2025 میں 2 مختلف واقعات میں ملوث رہا۔ پہلے واقعے میں اس نے سروس کے دوران سیمی اور تنہ میرا ایم آر ٹی اسٹیشنز کے درمیان ریلوے ٹریکس تک خفیہ راستے سے رسائی حاصل کی، چہرہ ڈھانپ کر ٹریک کے بالکل قریب لیٹ گیا اور تیز رفتار...
سینئر پاکستانی اداکارہ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر اپنی فیک اکاؤنٹس بنانے والوں کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ دنیا میں بے شرم لوگوں کی کمی نہیں ہے ، میرے نام سے آئی ڈیز بناکر بھیک مانگی جارہی ہے۔ نامور اداکارہ ابشریٰ انصاری نے جعلی اکاؤنٹس سے حد درجہ تنگ آ چکی ہیں کہ وہ انہیں ’ سستے ہتھکنڈے‘ قرار دیتی ہیں، انہوں نے انسٹاگرام پر ایک سخت وارننگ اور کھری کھری سنانے والی ویڈیو جاری کر دی۔ https://www.instagram.com/reel/DTJEAJ4DCtc/ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ’انسٹاگرام‘ پر اداکارہ نے ’اب سوشل میڈیا پر بھکاری میری جعلی آئی ڈیز استعمال کر رہے ہیں، براہِ کرم انہیں فالو نہ کریں‘، کے کیپشن سے ایک ویڈیو شیئر کی۔ ویڈیو...
ہریانہ کی ایک 37 سالہ خاتون نے 10 بیٹیوں کے بعد 11 ویں بچے کے طور پر بیٹے کو جنم دیا ہے۔ یہ ڈلیوری ہائی رسک تھی، تاہم ڈاکٹرز کے مطابق ماں اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، یہ واقعہ ہریانہ کے ضلع جند کے شہر اوچانہ کے اوجس ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ہوم میں پیش آیا۔ ماں کو خون کے تین یونٹس کی ضرورت پڑی۔ ڈاکٹر نرویر شیوران نے بتایا کہ یہ ڈلیوری ہائی رسک تھی، مگر ماں اور بچہ محفوظ ہیں۔ https://x.com/NewsAlgebraIND/status/2008717724114211208?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E2008717724114211208%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.express.pk%2Fstory%2F2795127%2Fharyana-woman-gives-birth-to-son-after-10-daughters-2795127 بچے کے والد، سنجے کمار نے بتایا کہ خاندان کو بیٹے کی امید تھی۔ ان کی بڑی بیٹی کلاس 12 میں پڑھ رہی ہے اور تمام بچوں کو تعلیم دلانے کے لیے...
پاکستانی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ماضی میں متنازعہ ویڈیو وائرل ہونے کے تنازع پر لب کشائی کردی۔ انہوں نے اپنے ماضی پر نظر ڈالتے ہوئے کہا کہ جس تنازع سے مجھے گزرنا پڑا، وہ دراصل ایک ایسا ذریعہ تھا جس کے ذریعے اللّٰہ تعالیٰ نے مجھے ایک بہتر انسان بنایا۔ حال ہی میں رابی پیرزادہ نے کامیڈین اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی کے مختلف پہلوں پر کھل کر بات چیت کی۔ View this post on Instagram A post shared by Ahmad Ali Butt (@ahmedalibutt) انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی زندگی میں کبھی کسی کو بدعا نہیں دی تھی، مجھے کسی کو بدعا...
ترکی کی وہ خواتین جو گزشتہ 16 برسوں سے اپنی لباس کی دکان چلا رہی ہیں نے اب ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر قدم رکھتے ہوئے اپنی آن لائن شاپ کا آغاز کر دیا ہے۔ پہلی آن لائن فروخت کے ساتھ ہی ان کے چہروں پر خوشی کے آثار واضح طور پر دیکھے گئے۔ ان کی یہ خوشی کی لمحہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اور صارفین کی جانب سے اس پر مختلف تبصرے کیے جا رہے ہیں۔ ایک صارف نے کہا کہ ’یہ وہ لمحہ ہے جو کوئی بھی کاروباری شخص کبھی نہیں بھولتا‘ جبکہ دیگر صارفین ویڈیو کے لنک کے لیے بھی رابطہ کر رہے ہیں تاکہ وہ بھی آن لائن آرڈر کر سکیں۔ ???????? SUCCESS!...
لاہور: نجی یونیورسٹی کی ڈی فارمیسی کی طالبہ کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر مبینہ خودکشی کرنے کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے اور واقعے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ لاہور کی نجی یونیورسٹی کی ڈی فارمیسی کی 21 سالہ طالبہ نے یونیورسٹی کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی اور اس کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کردی گئی ہے۔ یونیورسٹی کے کلوز سرکٹ کیمرے کی محفوظ فوٹیج میں یونیورسٹی کی تیسری منزل سے طالبہ کو چھلانگ لگاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ طالبہ کو پہلے یونیورسٹی کے اسپتال اور بعد ازاں جنرل اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیرعلاج ہیں اور ان کی حالت تشویش...
بھارتی فوج کی جانب سے جاری کی گئی ایک حالیہ تشہیری ویڈیو نے سوشل میڈیا پر غیر معمولی توجہ حاصل کرلی ہے، مگر یہ توجہ تعریف سے زیادہ تنقید اور طنز کی صورت میں سامنے آئی۔ بھارتی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ، ایڈیشنل ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک انفارمیشن نے یہ مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کی، جو سرکاری اکاؤنٹ ADGPI Indian Army سے جاری کی گئی۔ پوسٹ کے ساتھ طاقت، فیصلہ کن کارروائی اور خفیہ آپریشنز سے متعلق علامتی جملے بھی تحریر کیے گئے۔ ویڈیو میں رات کے وقت مسلح فوجی اہلکاروں کو اندھیرے میں پیش قدمی کرتے دکھایا گیا ہے۔ مناظر میں سب سے نمایاں چیز اہلکاروں کے ہتھیاروں پر لگی روشن لیزر لائٹس ہیں، جو...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وینزویلا میں کی گئی کارروائی کے خلاف احتجاج کے دوران ایک خاتون کو لائیو ٹی وی انٹرویو کے فوراً بعد گرفتار کر لیا گیا۔ یہ واقعہ مشی گن کے شہر گرینڈ ریپڈز میں پیش آیا جہاں پولیس نے مظاہرین کے خلاف کارروائی کی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جیسیکا پلیچٹا نامی خاتون مقامی ٹی وی چینل کو انٹرویو دے رہی تھیں اور وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری پر شدید تنقید کر رہی تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ صرف خارجہ پالیسی کا معاملہ نہیں بلکہ امریکی ٹیکس دہندگان کے پیسے مبینہ جنگی جرائم میں استعمال ہو رہے ہیں۔ انٹرویو ختم ہوتے ہی پولیس اہلکار پیچھے سے آئے اور جیسیکا پلیچٹا کو...
ہندو شادیوں میں پھیرے کے دوران عام طور پر پنڈت منتر پڑھتے دکھائی دیتے ہیں، تاہم بھارت میں ہونے والی ایک شادی میں پنڈت کے دلہا سے بالی ووڈ ڈانسر نورا فتیحی سے متعلق سوال پر سب ہنسی سے لوٹ پوٹ ہوگئے۔ شادیاں عموماً رسومات، روایات اور سنجیدہ لمحات کا امتزاج ہوتی ہیں، لیکن بھارت میں ہونے والی ایک حالیہ شادی میں پنڈت نے روایت توڑتے ہوئے سب کو ہنسی سے لوٹ پوٹ کر دیا۔ پھیرے کے دوران، صرف منتر پڑھنے کے بجائے انہوں نے نورا فتیحی کا ذکر چھیڑ دیا، جس پر دلہن، دلہا اور تمام مہمان حیران رہ گئے۔ سوشل میڈیا پر پنڈت کی دلہا سے ہلکی پھلکی چھیڑ چھاڑ کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی اور صارفین...
اسلام ٹائمز: تقریب سے ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادے، صدر ملی یکجہتی کونسل صاحبزادہ ابوالخیر زبیر، نائب چیئرمین ایم ڈبلیو ایم مولانا احمد اقبال رضوی، سابق سفارتکار حسن حبیب، دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر عرفان سومرو، رہنما جماعت اسلامی محمد حسین محنتی، رہنما ایس یو سی علامہ شبیر میثمی، علامہ عقیل انجم قادری اور مولانا آزاد جمیل نے خطاب کیا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید ظفر جعفری شہر قائد میں جمہوری اسلامی ایران کے قونصل خانے کے زیر اہتمام عالمی یوم مزاحمت اور اسلامی مزاحمت کے علمبردار و شہید القدس شہید حاج قاسم سلیمانیؒ کی چھٹی برسی کی مناسبت سے پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شیعہ سنی علماء کرام، سیاسی، مذہبی عمائدین اور دیگر برجستہ شخصیات، میڈیا سے وابستہ افراد، مختلف...
لاہور: پنجاب اسمبلی کے احاطے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی آمد کے موقع پر ہونے والی ہلڑ بازی کے معاملے پر اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی جانب سے قائم کی گئی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی انکوائری مکمل کر کے تفصیلی رپورٹ تیار کر لی ہے۔ اسمبلی ذرائع کے حوالے سے نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ انکوائری رپورٹ ویڈیو شواہد، عینی بیانات اور سیکورٹی اہلکاروں کی تحریری گواہیوں کے ساتھ آئی جی پنجاب کو ارسال کر دی گئی ہے، جس میں واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی رپورٹ میں اس بات کی نشاندہی کی گئی ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے دورے...
جارح مزاج بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی نئی گرل فرینڈ کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ہاردک پانڈیا جام نگر ایئرپورٹ پر اپنی ماڈل گرل فرینڈ ماہیکا شرما اور ساتھی کرکٹر روہت شرما کے ساتھ نظر آئے۔ اس دوران پانڈیا اور ان کی گرل فرینڈ کو روہت شرما کا انتظار کرتے بھی دیکھا گیا۔ #RohitSharma and #HardikPandya, joined by Pandya's girlfriend #MahiekaSharma, appeared relaxed at #Jamnagar airport on Sunday (Video courtesy : X) pic.twitter.com/ru8PKG9chP — Deccan Chronicle (@DeccanChronicle) January 5, 2026 واضح رہے کہ ہاردک پانڈیا نے جولائی 2024 میں اپنی سابقہ بیوی نتاشہ کو طلاق کے دینے کے بعد اکتوبر 2025 میں ماہیکا شرما کے ساتھ اپنے تعلقات کو عوامی سطح پر آشکار کیا تھا۔ ہاردک...
لاہور: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہلڑ بازی کے بعد ویڈیو شواہد کے ساتھ انکوائری رپورٹ تیار کرلی گئی۔ اسمبلی ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی آمد کے موقع پر ہونے والی ہلڑ بازی کے معاملے پر اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی جانب سے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ آئی جی پنجاب کو ارسال کر دی گئی ہے۔ رپورٹ میں واقعے سے متعلق ویڈیو شواہد شامل کیے جانے کے ساتھ قانونی کارروائی کی استدعا بھی کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق انکوائری رپورٹ میں ہلڑ بازی میں ملوث اشخاص کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ معاملے کی مزید...
علی ساہی: ٹریفک وارڈنز کے رویے کی مانیٹرنگ اور چالان کے نظام کو ویڈیو شواہد سے مشروط کرنے کے لیے 8 ہزار جدید باڈی کیم خریدنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی کا کہنا تھا کہ ہر چالان کے ساتھ ویڈیو شہادت لازمی ہوگی، جس کے لیے وارڈنز کو باڈی کیمرے فراہم کیے جائیں گے۔ ان جدید کیمروں میں نائٹ ویژن اور آواز کی ریکارڈنگ کی سہولت بھی موجود ہوگی تاکہ دن اور رات ہر وقت واضح ویڈیوز ریکارڈ کی جا سکیں۔ ان کیمروں کے ذریعے نہ صرف چالان کی ویڈیو بنائی جائے گی بلکہ وارڈنز اور شہریوں کے رویے کی بھی مانیٹرنگ کی جائے گی۔ کراچی میں ایک اور ناخوشگوار واقعہ، 3 افراد کنوئیں میں گر گئے...
پاکستان کے سابق کرکٹر وسیم اکرم کے سال نو پر پاکستانیوں کو مشورہ دیا تھا کہ ’’ڈنگروں کی طرح کھانا چھوڑ دیں‘‘۔ سوئنگ آف سلطان نے پاکستانیوں کو بے حساب اور بے وجہ کھانے کے نقصانات سے بھی آگاہ کیا تھا۔ لیکن یہ ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد وسیم اکرم پر پاکستانیوں کو ’’ڈنگر‘‘ کہنے پر شدید تنقید کی جارہی تھی۔ حالیہ تنقید کے بعد وسیم اکرم کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انھوں نے اپنے سابقہ بیان پر اُن لوگوں سے معذرت کی ہے جنھیں اُن کے الفاظ برے لگے۔ ساتھ ہی وسیم اکرم یا یہ بھی کہنا تھا کہ لوگ ہماری باتیں پکڑ لیتے ہیں، خامیاں نکالنا جانتے ہیں لیکن جو اصل پیغام...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر امریکی اسپیشل فورسز کے ہاتھوں وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلوریز کی گرفتاری کے بعد ان کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ نکولس مادورو نے گرفتاری سے چند ماہ قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کھلا چیلنج دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ صدارتی محل میر افلوریز آکر انہیں گرفتار کریں۔ یہ بھی پڑھیے: وینزویلا کے عوام کو آزادی دی، نئی حکومت آنے تک ملک ہم چلائیں گے، معزول صدر پر مقدمہ ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ اگست 2025 میں ایک جارحانہ خطاب کے دوران مادورو نے کہا تھا کہ آؤ اور مجھے گرفتار کرو، میں یہاں میر افلوریز میں تمہارا انتظار کر رہا ہوں، دیر مت کرنا، بزدل!...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2025 ان کے لیے زندگی کا سب سے مشکل سال رہا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے اپنی مشکلات اور تجربات کا ذکر کیا۔ View this post on Instagram A post shared by Merub Ali (@meruub) ویڈیو میں میرب علی نے کہاکہ زندگی واقعی بڑی فٹ جا رہی ہے اور وہ 2025 کے ختم ہونے پر خوش ہیں۔ انہوں نے شکرگزاری کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ وہ 2025 میں پہلی بار انہوں نے اکیلے اتنی مشکلات کا سامنا کیا ہے۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ زندگی میں ایسے لمحات آتے ہیں جن کا سامنا مشکل لگتا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کی ویڈیو لائیو دیکھی، بالکل جیسے کسی ٹی وی شو میں دیکھتے ہیں۔ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ مادورو کی گرفتاری کی کارروائی فلوریڈا میں فوجی جنرلز کے ساتھ دیکھی گئی۔ مزید پڑھیں: وینزویلا پر امریکی حملے پر دنیا کو تشویش لاحق، یورپی ملک نے ثالثی کی پیشکش کردی انہوں نے مزید بتایا کہ مادورو کو نیویارک لے جایا جا رہا ہے، جہاں ان پر مین ہٹن کی عدالت میں منشیات اور اسلحے کی اسمگلنگ کے الزامات کے تحت کیس چلے گا۔ صدر ٹرمپ کے مطابق اس آپریشن کی خفیہ تیاری دسمبر کے آغاز سے کی گئی تھی،...
کراچی: یونیورسٹی روڈ پر شہری کی جانب سے نازیبا حرکت کی ویڈیو وائرل ہوئی جس کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 24 گھنٹوں کے اندر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر ایک شخص کی جانب سے گاڑی میں نازیبا حرکت کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جو یکم جنوری کو بنائی گئی تھی۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی کے احکامات پر ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ نے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن کو ملزم کی فوری گرفتاری کے احکامات دیے۔ پولیس نے بتایا کہ جدید تکنیکی بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے 24 گھنٹوں کے اندر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے...
سابق قومی کرکٹر مشتاق احمد کی صاحبزادی کی شادی کی تصاویر سامنے آگئیں۔ مشتاق احمد کی بیٹی نوال کی حال ہی میں شادی کی تقریب ہوئی جس میں کرکٹرز اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ شادی کی پروقار تقریب میں دلہن نے ہلکے نیلے اور سلور رنگ کا عروسی جوڑا زیب تن کیا۔ نوال کی شادی کی تصاویر سامنے آئی ہیں جو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہے۔ اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر مشتاق احمد کی صاحبزادی کی شادی کی ویڈیو بھی وائرل ہے۔
برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں واقع جامعہ عثمانیہ مسجد میں مردوں کی پیلیٹس کلاس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جسے اب تک دو ملین سے زیادہ افراد دیکھ چکے ہیں۔ مسجد انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ویڈیو کی عالمی سطح پر مقبولیت غیر متوقع ہے جبکہ کلاسز میں شرکت کرنے والوں کی تعداد بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ بریڈفورڈ کی ہیٹن روڈ پر واقع جامعہ عثمانیہ مسجد میں ہر جمعرات کو 50 سال سے زائد عمر کے مردوں کے لیے پیلیٹس کلاسز کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ مسجد کے سیکریٹری محمد الیاس کے مطابق یہ کلاسیں بزرگ مردوں کی صحت اور ذہنی فلاح و بہبود بہتر بنانے کے لیے شروع کی گئی تھیں، جبکہ آئندہ خواتین...
1992 کا ورلڈکپ جیتنے والی پاکستان ٹیم کے اہم رکن سابق لیجنڈری لیگ اسپنر مشتاق احمد ایک بار پھر خوشیوں کے لمحات سے گزر رہے ہیں۔ گزشتہ برس اپنی بڑی بیٹی حبیبہ کی شادی کے بعد اس سال انہوں نے اپنی چھوٹی بیٹی نوال کی شادی بھی خوش اسلوبی سے انجام دی۔ مشتاق احمد کی بیٹی نوال کی شادی بصیرم خان کے ساتھ ایک شاندار اور پُروقار تقریب میں ہوئی، جس کا اہتمام خود مشتاق احمد اور ان کے اہلِ خانہ نے کیا۔ دلہن نے آئس بلیو اور سلور رنگ کا خوبصورت لہنگا زیب تن کیا جبکہ دولہا نے نفیس ٹو پیس سوٹ پہنا۔ تقریب میں انضمام الحق، معین خان اور مصباح الحق سمیت کرکٹ...
دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک نے دعویٰ کیا کہ ایکس کا چیٹ بوٹ گروک اے آئی طبی تصاویر، خصوصاً ایکس رے اور ایم آر آئی کی تشخیص میں ڈاکٹروں سے بہتر نتائج دے سکتا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر وائرل ہونے والی ایلون مسک کی یہ ویڈیو پرانی ہے جو سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل ہو رہی ہے، یہ ویڈیو پہلی بار جون 2025ء میں سامنے آئی تھی۔ حال ہی میں یہ ویڈیو اس وقت دوبارہ توجہ کا مرکز بنی جب مسک نے ایک پوسٹ ری ٹوئٹ کی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ گروک اے آئی نے ایک شخص کی جان بچانے میں مدد کی۔ ELON MUSK: "I think...
برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ کی جامع مسجد عثمانیہ اس وقت سوشل میڈیا پر غیر متوقع شہرت کا مرکز بن گئی ہے. برطانوی میڈیا کے مطابق ہیٹن روڈ پر واقع جامع عثمانیہ مسجد میں ہر جمعرات کو 50 سال سے زائد عمر کے مردوں کے لیے ورزش کلاسز کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ ان کلاسز کا مقصد بزرگ مردوں کی جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ ذہنی سکون اور سماجی روابط کو بہتر بنانا بھی ہے۔ مسجد میں ان ورزش کلاسز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جسے اب تک 20 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے اور کافی سراہا جا رہا ہے۔ یہ کلاسز اتنی مقبول ہو چکی ہیں کہ مسجد انتظامیہ کو جگہ کی کمی کے باعث شرکا کی تعداد محدود کرنا پڑ رہی ہے۔...
معروف بھارتی نغمہ نگار اور اسکرین رائٹر جاوید اختر نے اپنے بارے میں وائرل ہونے والی ایک جعلی ویڈیو پر قانونی کارروائی کی دھمکی دے دی ہے، جس میں ان کے ذاتی عقائد میں تبدیلی کا جھوٹا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ جمعرات یکم جنوری کو جاوید اختر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ٹوپی پہنے ایک ویڈیو دراصل مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کی گئی جعلی ویڈیو ہے، جسے غلط طور پر ان کے ایمان میں تبدیلی کا ثبوت قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: بھارتی شاعر جاوید اختر (ڈمی) کی وی ٹو میں انتہائی دلچسپ گفتگو جاوید اختر نے اپنے بیان میں کہا کہ ایک جعلی ویڈیو...
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا راولپنڈی کے اسپتال کے واش روم میں خواتین کی ویڈیوز بنانے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔اس حوالے سے درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق واش روم میں خاتون کی چیخ و پکار پر سیکیورٹی عملہ موقع پر پہنچا تھا۔ایف آئی آر کے مطابق موقع سے پکڑے گئے ملزم کے موبائل سے نازیبا ویڈیوز ملیں۔اسپتال کے سیکیورٹی سپروائزر نعمان کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ مقدمے میں دفعہ 292 اور 509 شامل ہیں۔پولیس کے مطابق اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔
راولپنڈی: کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے واش روم میں خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنانے والا سکیورٹی اہلکار گرفتار
راولپنڈی کے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے واش روم میں خواتین کی نجی ویڈیوز بنائے جانے کا افسوسناک انکشاف ہوا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے سکیورٹی سپروائز نعمان کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت سامنے آیا جب ایک خاتون کی چیخ و پکار سن کر سکیورٹی عملہ فوری طور پر موقع پر پہنچا اور ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے موبائل فون سے متعدد نازیبا ویڈیوز برآمد ہوئیں، جن کی بنیاد پر پولیس نے اسے حراست میں لے کر مقدمہ درج کیا اور مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ ملزم سے مزید پوچھ گچھ کے بعد اس کے دیگر ممکنہ اقدامات کا بھی پتہ لگایا جائے...
راولپنڈی: راولپنڈی کے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے واش روم میں خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسپتال کے سکیورٹی سپروائزر نعمان کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق واش روم سے خاتون کی چیخ و پکار سنائی دینے پر سکیورٹی عملہ فوری طور پر موقع پر پہنچا اور ملزم کو گرفتار کر لیا۔ مقدمے میں بتایا گیا ہے کہ ملزم کے موبائل فون کی جانچ کے دوران نازیبا ویڈیوز برآمد ہوئیں جس کے بعد پولیس کو طلب کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو حراست میں لے کر باقاعدہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔
راولپنڈی کے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے واش روم میں خواتین کی ویڈیوز بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔اسپتال کے سکیورٹی سپروائز نعمان کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مقدمے کے مطابق واش روم میں خاتون کی چیخ وپکارپر سکیورٹی عملہ موقع پرپہنچا اور ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے موبائل سے نازیبا ویڈیوز ملنے پر پولیس کو طلب کیاگیا۔پولیس کے مطابق ملزم کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ملزم سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں زندگی کی فریاد کرنے والے شہری کو پولیس اہلکار نے سرعام گولیاں مار کر ماورائے عدالت قتل کردیا۔ شہری پولیس اہلکار کے سامنے ہاتھ جوڑ کر زندگی کی بھیک مانگتا رہا مگر اہلکار نے ایک نہ سنی گئی اور قریب آ کر اسے سرعام گولیاں مار دیں۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس پر صارفین شدید تنقید کرتے نظر آئے۔ یہ بھی پڑھیں: غیر ملکی شہری کی اسلام آباد میں سرعام خواتین کے ساتھ نامناسب حرکت، ویڈیو وائرل نادر بلوچ نے لکھا کہ لاڑکانہ سے سامنے آنے والے یہ مناظر کسی بھی مہذب معاشرے کے لیے لمحہ فکریہ ہیں۔ حیدری تھانہ کی حدود میں ‘مبینہ پولیس مقابلے’ کے دوران کیمروں کے سامنے...
???????????????? – RUSSIA | UKRAINE ???? The Russian Ministry of Defense has expelled a video it claims shows a waste of a Ukrainian worker intercepted while streamer toward a chateau of Vladimir Putin in Valdai. ???? However, night conditions and continue stipulations make it… pic.twitter.com/PIW2aicE11 — NEXUSx (@Nexus_osintx) December 31, 2025
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ بولر المعروف سوئنگ کے سلطان نے سال نو کی آمد پر پاکستانیوں کو خبردار کرتے ہوئے مشورہ دیا ہے کہ ڈنگروں کی طرح کھانا چھوڑ دیں۔ سوئنگ کے سلطان نے سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنا ویڈیو بیان جاری کیا جس میں انہوں نے اپنے چاہنے والوں اور تمام پاکستانیوں کی سال نو 2026 کی مبارک باد دی۔ وسیم اکرم نے اپنے ویڈیو پیغام میں خبردار کیا کہ پاکستان میں ذیابیطس کی شرح 33 فیصد پہنچ گئی، جس کا مطالب یہ ہے کہ چوتھائی قوم اس مرض سے متاثر ہوچکی ہے۔ انہوں نے مشورہ دیا کہ پاکستانی شوگر لیول چیک کریں ڈاکٹر کو دکھائیں اور حکمیوں کے پاس جانا بند کردیں۔ مزید پڑھیں...
اسلام آباد کی معروف ہاؤسنگ سوسائٹی پارک ویو سٹی میں نئے سال 2026 کی آمد کے موقع پر ایک بڑے جشن کا انعقاد کیا گیا،جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران شاندار فائر ورکس کا مظاہرہ بھی کیا گیا، جسے شرکاء کی جانب سے خوب سراہا گیا۔ تاہم جشن کے دوران بعض ناخوشگوار واقعات بھی پیش آئے جن کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ وائرل ویڈیوز میں چند نوجوانوں کو املاک کو نقصان پہنچاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیوز میں نظر آ رہا ہے کہ نوجوانوں نے پارک میں نصب بینچوں، خار دار تاروں اور دیگر تنصیبات کو توڑا جبکہ بعض اشیاء کو قریبی پانی میں پھینکتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے 2025 میں اپنی کامیابی کے 10 سال مکمل کر کے ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔ اس ایک دہائی میں پی ایس ایل نے یہ ثابت کر دیا کہ یہ محض ایک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ نہیں، بلکہ ایک مضبوط اور معتبر عالمی اسپورٹس برانڈ بن چکی ہے۔ لیگ نے نہ صرف اعلیٰ معیار کی کرکٹ پیش کی بلکہ پاکستان کی مہمان نوازی، انتظامی صلاحیت اور کھیل کے فروغ میں کردار کو بھی دنیا کے سامنے اجاگر کیا۔ ابتدائی دنوں سے لے کر آج تک، پی ایس ایل نے شائقین کے دلوں میں اپنا خاص مقام بنایا اور عالمی شہرت یافتہ کھلاڑیوں کا اعتماد بھی حاصل کیا۔ بین الاقوامی کرکٹرز کی شمولیت اس...
روس نے صدر ولادیمیر پیوٹن کی رہائش گاہ پر مبینہ یوکرینی ڈرون حملے کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔ روسی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں ایک تباہ شدہ ڈرون کو برف سے ڈھکے جنگلاتی علاقے میں پڑا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔ وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ یہ حملہ مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ مرحلہ وار اور مخصوص ہدف کو نشانہ بنانے کے لیے کیا گیا تھا۔ روسی حکام کے مطابق حملے کے باوجود صدر پیوٹن کی رہائش گاہ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ روس نے الزام عائد کیا ہے کہ یوکرین نے نووگورود ریجن میں واقع صدر کی رہائش گاہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے دعویٰ...
سٹی کورٹ نے کریڈٹ کارڈ بنانے والی خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتارملزم مہروزکی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ ملزم کی ضمانت سندھ ہائی کورٹ سے بھی مسترد ہوچکی ہے، قمبرعباس ایڈووکیٹ نے مؤقف اپنایا کہ ملزم کا مفرور ساتھی متاثرہ خاتون کو ہراساں کر رہاہے، اگرملزم کوضمانت مل گئی تو وہ مقدمے پر اثرانداز ہوگا۔ ملزمان کےخلاف بہادرآباد پولیس نےمقدمہ درج کیاہے، ملزمان نے خاتون کوکریڈٹ کارڈ بنوانے کے لیے بلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ملزمان نے خاتون کی نازیبا ویڈیو اور تصاویربھی سوشل میڈیا پر وائرل کیں تھیں۔
یمن کے معروف عالم دین شیخ ڈاکٹر علی محمد الثنانی مسجد میں طالب علم کی تلاوت سنتے ہوئے انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شیخ الثنانی رمیلا کے علاقے میں واقع نورہ مسجد میں حافظِ قرآن کی نگرانی اور تدریس کر رہے تھے۔ وہ ایک طالب علم کی تلاوت توجہ سے سن رہے تھے اور اسی دوران اچانک ان کی آنکھیں بند ہو گئیں اور وہ کرسی سے نیچے گر گئے۔ ان کے آخری لمحات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ قرآن کی درس و تدریس میں مصروف تھے اور اچانک طبیعت خراب ہونے کے بعد انتقال کر گئے۔ Sheikh Ali Al-San'ani passed away whilst he was teaching...
ہانگ کانگ کے مشہور ہالی وُڈ اداکار جیکی چین نے غزہ کے معصوم بچوں کی حالت زار پر اپنی جذباتی کیفیت کا اظہار کیا اور آنکھیں نم ہو گئیں۔ حالیہ وائرل ویڈیو میں جیکی چین بتاتے ہیں کہ وہ غزہ کے ایک بچے کی بات سن کر بے اختیار رو پڑے۔ انہوں نے کہا: حال ہی میں ایک ویڈیو دیکھی، جیسے ہی میں نے بچے کو بات کرتے ہوئے سنا، میری آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ جب بچے سے پوچھا گیا کہ ‘تم بڑے ہو کر کیا بنو گے؟’ تو اس نے جواب دیا: ‘ہماری طرف کے بچے بڑے نہیں ہوتے۔’” جیکی چین نے مزید کہا کہ یہ سن کر ان کے آنسو رکنے کا نام نہیں لے رہے تھے۔...
ہمارے علاقے کے بچے بڑے نہیں ہوتے’، جیکی چن غزہ کے ایک بچے کی ویڈیو دیکھ کر آبدیدہ WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز بیجنگ (آئی پی ایس) معروف ہالی وڈ اداکار جیکی چین بھی غزہ پر اسرائیل کی جانب سے ڈھائی گئی قیامت پر جذباتی ہوگئے۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں ظلم کی انتہا کی جا رہی ہے اور اسرائیلی بربریت کی وجہ سے بچے اور خواتین بھی محفوظ نہیں ہیں۔ عالمی میڈیا ہو یا سوشل میڈیا آئے روز غزہ میں ہونے والی اموات کو رپورٹ کیا جا رہا ہے، جو دیکھنے والوں کو متاثر کرتا ہے۔ حال ہی میں ہالی وڈ اداکار جیکی چن نے بھی غزہ کے ایک بچے کی ویڈیو دیکھی تو...
مشہور ہالی ووڈ اداکار اور مارشل آرٹس اسٹار جیکی چن غزہ کے بچوں کی حالت دکھانے والی ایک ویڈیو دیکھ کر آبدیدہ ہوگئے۔ ویڈیو میں ایک بچہ سوال کرتا ہے کہ ’آپ بڑے ہو کر کیا کریں گے؟ ہمارے یہاں کے بچے کبھی بڑے نہیں ہوتے‘۔ یہ بھی پڑھیں:غزہ، اسرائیل کی درجنوں امدادی تنظیموں پر پابندی، 10 ممالک کا رکاوٹیں ختم کرنے کا مطالبہ جیکی چن نے بتایا کہ یہ جملہ سن کر ان کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے، اور انہیں ہر روز بچوں پر ہونے والے مظالم یاد آئے۔ View this post on Instagram A post shared by @celebrities4palestine رپورٹ کے مطابق جیکی چن نے ویڈیو دیکھتے ہوئے کہا کہ بچے کی یہ سادہ مگر دردناک...