2026-07-24@11:47:47 GMT
تلاش کی گنتی: 2415
«جانوروں کی ویڈیوز»:
کراچی: کراچی میں خاتون سے نازیبا حرکت کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔ خاتون سے نازیبا حرکت کا واقعہ اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ چشتی نگر شاہد پکوان کے سامنے والی گلی میں پیش آیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا...
— فائل فوٹو کراچی کے علاقے کیماڑی کے قریب جھاڑیوں سے ملنے والی 7 سالہ بچی کی لاش کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی۔پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کے مطابق پوسٹ مارٹم میں بچی سے زیادتی کے شواہد ملے ہیں، بچی کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا۔انہوں نے بتایا ہے کہ موت کی وجہ...
گوگل نے صارفین کی آن لائن سیکیورٹی مزید مضبوط بنانے کے لیے سیلفی ویڈیو پر مبنی نئی بایومیٹرک شناختی سہولت متعارف کرا دی ہے جس کے ذریعے اہل صارفین پاس ورڈ یا ریکوری ڈیوائس دستیاب نہ ہونے کی صورت میں اپنے اکاؤنٹس تک دوبارہ رسائی حاصل کر سکیں گے۔ کمپنی کے مطابق نیا فیچر بنیادی...
معرکہ حق میں بھارت کو کتنا نقصان پہنچا؟ احتجاج میں شامل بھارتی طلبہ نے بھی پاکستان کے مؤقف کی حمایت کردی
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارت میں ہونے والے احتجاج میں شامل ایک بھارتی طالبہ اپنی ہی حکومت کے مؤقف پر سوالات اٹھاتے ہوئے سخت تنقید کرتی نظر آ رہی ہے۔ ویڈیو میں طالبہ کا کہنا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران پاکستان نے دعویٰ کیا تھا...
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے سوالات پر پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے ویڈیو ثبوت کے ساتھ جواب دیدیے۔آزاد کشمیر کے انتخابی جلسے میں پنجاب کے شہروں کی صورتِ حال پر سوال اٹھاتے بلاول کو پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگ زیب نے ویڈیو جاری کر کے جواب دیا۔ بلاول نے لاہور...
اگر آپ نے اب تک صرف فلموں اور ٹی وی سیریز میں آسمان پر اڑتے ہوئے ڈریگن دیکھے ہیں تو اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں حقیقت سے قریب ایک ایسا ہی حیرت انگیز منظر لوگوں کی آنکھوں کے سامنے آگیا۔ شہر کی فضاؤں میں ’’ہاؤس آف دی ڈریگن‘‘ کا مشہور ڈریگن سائریکس (Syrax) پرواز...
بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور(Janhvi Kapoor) کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں انہیں ایک پروموشنل تقریب کے دوران خوفزدہ اور پریشان حالت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ واقعہ مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کی بھرپور توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق...
نامور غزل اور لوک گلوکارہ طاہرہ سید(Tahira Syed) نے سوشل میڈیا پر اپنی وفات سے متعلق زیر گردش خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ بالکل خیریت سے ہیں اور ان کے بارے میں پھیلائی جانے والی تمام افواہیں بے بنیاد ہیں۔ وائرل ہونے والی غلط خبروں کے ایک روز...
نامور غزل اور لوک گلوکارہ طاہرہ سید نے سوشل میڈیا پر اپنی وفات سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ مکمل طور پر صحت مند اور خیریت سے ہیں۔ وائرل افواہوں کے بعد طاہرہ سید نے فیس بک پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس...
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے صارفین کے لیے نیا ’ری ایکٹ ود ویڈیو‘ فیچر متعارف کرا دیا ہے جس کے ذریعے صارفین کسی بھی پوسٹ پر براہِ راست ویڈیو ردِعمل ریکارڈ کر سکیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: ایکس نے ایڈیٹ شدہ تصاویر کے لیے نیا لیبل متعارف کروانے کا اعلان کردیا نئے فیچر کو انسٹاگرام...
سماجی رابطے کے پلیٹ فارمز ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اور فیس بک پر متعدد افراد اور سرگرم بھارتی پروپیگنڈا اکاؤنٹس 30 مئی 2026 سے ایک ویڈیو شیئر کر رہے ہیں اور دعویٰ کر رہے ہیں کہ اس میں آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل (کاؤنٹر انٹیلیجنس) میجر جنرل فیصل نصیر کو تھائی لینڈ میں خواجہ سراؤں...
حال ہی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے والی ڈاکٹر نبیہا نے میزبان فضا علی کے رمضان پروگرام میں شرکت کی اور شادی کے بعد پیدا ہونے والے اختلافات کے بارے میں بات کی۔ ڈاکٹر نبیہا جب اپنے شوہر کے ساتھ ہونے والے اختلافات پر گفتگو کر رہی تھیں اُس وقت میزبان فضا علی اپنے جذبات...
سوشل میڈیا پر اس وقت راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم بابر کی شادی کی ویڈیو ٹرینڈنگ میں ہے۔ ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم بابر نے جوان لڑکی کے ساتھ شادی کردی۔ یہ ایکس پر مختلف اکاؤنٹس سے شیئر کروائی جارہی ہے اور سوشل میڈیا...
ڈکی بھائی کے فریز بینک اکاونٹس بحال، ویڈیو اپلوڈ کرنے کی اجازت بھی مل گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)جوا ایپ پروموشن کیس میں عدالت نے یوٹیوبر سعدالرحمان عرف ڈکی بھائی کے فریز بینک اکاونٹس کو بحال کردیا ۔ عدالت نے ڈکی بھائی کو یوٹیوب چینل پر ویڈیو...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)جوا ایپ پروموشن کیس میں عدالت نے یوٹیوبر سعدالرحمان عرف ڈکی بھائی کے فریز بنک اکاؤنٹس کو بحال کردیا ۔ عدالت نے ڈکی بھائی کو یوٹیوب چینل پر ویڈیو اپلوڈ کرنے کی بھی مشروط اجازت دے دی۔ ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ اپنے وکلاء کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے، عدالت نے ڈکی بھائی...
پشاور زلمی کی جانب سے وزیرستان کی آئینہ وزیر کے لیے خصوصی کِٹ، ویمن لیگ میں شمولیت اور تربیت کی یقین دہانی
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی نے وزیرستان سے تعلق رکھنے والی آئینہ وزیر نامی بچی کو کرکٹ کِٹ اور سامان ارسال کر دیا ہے اور ساتھ ہی بتایا ہے کہ بچی کی تربیت اور زلمی ویمن لیگ میں شمولیت کے لیے موقع فراہم کیا جائے گا۔ ترجمان زلمی فاؤنڈیشن نے بتایا کہ آئینہ...
سوشل میڈیا کی تیز رفتار دنیا میں کبھی کبھار کوئی ایسا منظر سامنے آتا ہے جو صرف وائرل نہیں ہوتا بلکہ لوگوں کے جذبات کی عکاسی بھی بن جاتا ہے۔ حالیہ دنوں ایک ننھے جاپانی مکاک بندر ’’پنچ‘‘ کی ویڈیوز نے کچھ ایسا ہی اثر ڈالا۔ اپنے سینے سے ایک نرم اورنگوٹان کھلونا لگائے، تنہا...
میکسیکو میں فوجی آپریشن کے دوران بدنام زمانہ کارٹیل سربراہ کی ہلاکت کے بعد ہنگاموں نے کھیلوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ویمنز کلب ٹیموں کے درمیان دوسرے ہاف کا کھیل شروع ہی ہوا تھا کہ اسٹیڈیم کے قریب کارٹیل کے شر پسندوں کی موجودگی سے کھلاڑی خوفزدہ ہوگئیں۔ سوشل...
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو 76 رنز سے شکست دے کر نہ صرف میچ بلکہ بھارتی ٹیم کے غرور کو بھی چوٹ پہنچائی۔ اور بھارت کے لیے شرمندگی صرف یہی نہیں رہی بلکہ میچ سے پہلے ٹیم کی فتح پر بنایا...
مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی سابق اہلیہ بشریٰ اقبال یکم رمضان کو ایک ٹی وی پروگرام میں شریک ہوئیں اور یادیں تازہ کیں۔ بشریٰ اقبال نے اداکار و میزبان فیصل قریشی کے پروگرام میں ڈاکٹر عامر لیاقت پر تیار کردہ ویڈیو پیکج دیکھتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں۔ انھوں نے کہا کہ ڈاکٹر صاحب کی وفات کے بعد وہ کسی بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-9 کراچی( اسٹاف رپورٹر )ڈیفنس میں واقع ایک ریسٹورنٹ میں خواتین کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے، جس میں ایک خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ویڈیو میں واضح طور پر دکھایا گیا کہ ایک خاتون عائشہ اور اس کی دوستوں کے ساتھ کھانا کھا رہی تھی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-6 کراچی( اسٹاف رپورٹر ) کورنگی کی رہائشی ایک خاتون کی والدہ پر مبینہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس حرکت میں آگئی۔ واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ کے احکامات پر فوری کارروائی کی گئی اور تشدد میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرکے...
بھارتی ریاست اتر پردیش کی خصوصی عدالت نے انجینئر رام بھون اور ان کی اہلیہ دُرگاوَتی کو 33 کم سن لڑکوں کے جنسی استحصال کے الزام میں موت کی سزا سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سفاک جوڑے نے کم سن بچوں پر یہ جنسی مظالم 2010 سے 2020 کے دوران ڈھائے جب کہ بچوں کی عمریں صرف 3 سال سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں امریکا کے شہر نیویارک کے قلب، ٹائمز اسکوائر، میں روحانیت اور اخوت سے بھرپور منظر اس وقت دیکھنے کو ملا جب کھلے آسمان تلے سینکڑوں مسلمانوں نے باجماعت نمازِ تراویح ادا کی۔ دنیا کے مصروف ترین اور روشن ترین مقام پر عبادت کا یہ دلکش...
شمالی وزیرستان: چھوٹی بچی کی کرکٹ ویڈیو بنانے پر صحافی اغوا، عوام کا خوارج کیخلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ
شمالی وزیرستان کے علاقے شیوہ میں چھوٹی کمسن بچی آئینہ وزیر کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو بنانے کے الزام میں مقامی صحافی زعفران وزیر کو خوارج نے اغوا کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق زعفران وزیر پر الزام ہے کہ انہوں نے آئینہ وزیر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جسے خوارج نے ‘فحاشی’ اور...
جاپان کے چیکاوا چڑیا گھر میں موجود ایک ننھے بندر کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں اسے اپنی اصل ماں کے متبادل کے طور پر کھلونے کو اپنی ‘ماں’ بناکر ساتھ رکھے دیکھا جاسکتا ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق یہ پنچ نامی ایک ننھا سا بندر ہے جو اپنے خاندان کے ساتھ سکونت پذیر...
کراچی: کورنگی کی رہائشی خاتون کی والدہ پر مبینہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس حرکت میں آگئی۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ کے احکامات پر فوری کارروائی کی گئی اور تشدد میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔...
نوجوان زعفران وزیر کو مبینہ طور پر نامعلوم مسلح افراد نے شمالی وزیرستان کے علاقے شیواہ سے اغوا کر لیا، جس نے ایک بچی آئینہ وزیر کی کرکٹ کھیلتی ویڈیو بنائی تھی اور وہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ مقامی پولیس اور قبائلی مشران زعفران کی رہائی کے لیے رابطوں میں ہیں،...
برازیل کی معروف فٹبال کھلاڑی کیتھلین سوزا نے اسلام قبول کرنے کے بعد عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔ کیتھلین سوزا جو سعودی عرب کی ٹیم النصر خواتین کی نمائندگی کرتی ہیں، نے اس اہم موقع پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ زندگی میں صحیح راستہ تلاش کرنے اور اپنی بہترین...
جرمنی کی ایک اے آئی ویڈیو پروڈکشن کمپنی ’دی ڈور برادرز‘ نے ایک سائنس فکشن شارٹ فلم کا ٹریلر ریلیز کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے کہ اس فلم کو اے آئی کی مدد سے صرف ایک دن میں تیار کیا گیا ہے۔ ’دی ڈور برادرز‘ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی نئی...
امریکا کی معروف کاروباری شخصیت اور ’ریڈ سی گلوبل‘ کے سی ای او کی مسلمان ہونے کے بعد مسجد الحرام میں پہلے لمحات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ العربیہ ڈاٹ اردو کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے بڑے سیاحتی پروگرام سے وابستہ کمپنی ’ریڈ سی گلوبل‘ کے سی ای او اور اسلام قبول کرنے والے امریکی شہری...
فائل فوٹو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے اعلامیہ میں سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو کی مذمت کی گئی ہے۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ دھرنے کے شرکاء کو کھانا کھاتے دکھا کر منفی رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، ویڈیو جمعہ کی ہے جس دن دھرنا دینے کا باضابطہ اعلان کیا گیا...
سوشل میڈیا پر ایک اے آئی جنریٹڈ فلم کلپ تیزی سے وائرل ہورہا ہے، جس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ صرف ایک دن میں 200 ملین ڈالر (تقریباً 60 ارب پاکستانی روپے) کے برابر ’’ہائی-بجٹ‘‘ فلم جیسا مواد مصنوعی ذہانت کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔ اس بیان نے نہ صرف انٹرٹینمنٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: دنیا کے سب سے مقبول ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کی سب سے پہلی ویڈیو اب میوزیم کی نمائش میں محفوظ کر دی گئی ہے۔ یہ تاریخی ویڈیو جاوید کریم نے ریکارڈ کی تھی، جو یوٹیوب کے شریک بانی بھی ہیں اور سان ڈیاگو چڑیا گھر میں گھومتے ہوئے ہاتھیوں کے...
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظِ آئینِ پاکستان اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں جاری دھرنا ختم کر دیا گیا ہے۔ دھرنے کے دوران اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے یہ مؤقف اختیار کیا جاتا رہا کہ پولیس نے انہیں پارلیمنٹ ہاؤس میں محصور کر رکھا ہے اور کھانے پینے کی...
’ایک طرف عمران خان کی بیماری اور دوسری طرف ٹک ٹاک کا شوق‘، سہیل آفریدی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں سڑک پر کھڑا دیکھا جا سکتا ہے اور اردگرد کیمرا مین مختلف اینگلز سے تصاویر اور ویڈیوز بنا رہے ہیں۔ فلم کی شوٹینگ ہو رہی ہے ????سہیل آفریدی اپنی ٹک ٹاک بنوا رہے ہیں pic.twitter.com/lllksgUmIp — Safina Khan...
خیبرپختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان کی ایک کمسن بچی کی شاندار انداز میں بولنگ کی ویڈیو نے سوشل میڈیا (ایکس) پر دھوم مچا دی جس کے بعد پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے اسے اپنی لیگ میں شامل کرلیا۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ سے تعلق رکھنے والی بچی آئینہ وزیر کی کرکٹ میچ...
اسلام ٹائمز: پروگرام میں 120 پاکستانی شعراء کے کلام اور اس کے فارسی تراجم پر مشتمل کتاب ’’ندائے استقامت‘‘ کی رونمائی عمل میں آئی، جو فلسطین و لبنان کی مزاحمت سے اظہارِ یکجہتی کا ادبی مظہر ہے اور ایران و پاکستان کے ثقافتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی علامت ہے۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید ظفر...
اسلام آباد: اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان کے خلاف چھ کیسز کی سماعت کی، بیرسٹر سلمان صفدر نے دلائل دیے، عدالت نے 24 فروری کو تمام مقدمات کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے عمران خان کو عدالت یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو: جاپان کے ایک چڑیا گھر میں ماں سے محروم بندر کے بچے کی جذباتی ویڈیو نے انٹرنیٹ صارفین کو متاثر کر دیا ہے۔6 ماہ کے اس ننھے بندر، جسے ’پنچ‘ کہا جاتا ہے، کو ایک کھلونا بندر سے لپٹ کر سکون حاصل کرتے دیکھا گیا اور یہی منظر دیکھتے ہی دیکھتے...
لاہور: پاکستان میں کل جمعرات 19 فروری سے ماہِ صیام کا آغاز ہو رہا ہے اور پہلے روزے کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں خوشی، عقیدت اور روحانیت کی فضا قائم ہے۔ رمضان المبارک کی تیاریوں کے سلسلے میں خصوصاً پنجاب کا قریہ قریہ اور شہر شہر استقبال کے لیے...
عظمیٰ بخاری— فائل فوٹو وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے مقدمے میں ضلع کچہری لاہور نے مقدمے کی مدعی عظمیٰ بخاری کو 24 فروری کو بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کرلیا۔جوڈیشل مجسریٹ نعیم وٹو نے فیک ویڈیو کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری...
جاپان میں ماں کی طرف سے ترک کیے جانے والے بندر کے بچے کی کھلونے کو لپٹنے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔ ’پنچ‘ نامی چھ ماہ کے بندر کے بچے کو آرام کی تلاش میں کھلونے بندر کی آغوش میں جاتے فلمایا گیا۔ پنچ کو اس کی ماں نے پیدائش کے کچھ عرصے بعد...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز مری ایکسپریس وے پر چائے کے ڈھابے پر رکیں اور چائے پی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریم نواز نے گاڑی سے اتر کر ہوٹل کے کچن میں خود چائے بنائی۔ مریم نواز براستہ ایکسپریس وے مری پہنچیں جہاں وہ...
ویب ڈیسک: راولپنڈی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 3 مارچ تک ملتوی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جی ایچ کیو حملہ کیس پر آج کوئی کارروائی نا ہوسکی۔ عمران خان، شاہ محمود قریشی کی جیل روبکار پر حاضریاں لگائی گئیں۔ ویڈیو ٹرائل سسٹم عدالت میں تاحال فنکشنل نا ہوسکا جبکہ جی ایچ...