2026-07-24@13:03:10 GMT
تلاش کی گنتی: 2415
«جانوروں کی ویڈیوز»:
بانی پاکستان تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا مسئلہ گزشتہ 6 ماہ سے چل رہا ہے، حکومت نے کہا ہے اسپتال لے جا کر بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا علاج کیا گیا، ہمیں کیا پتہ کہ کس نے اور کیا علاج کیا...
نامور بھارتی فلم ساز کرن جوہر اور مقبول یوٹیوبر اجے نگر المعروف کیری میناٹی کے درمیان قانونی محاذ آرائی نے سوشل میڈیا اور شوبز حلقوں میں خاصی توجہ حاصل کرلی ہے۔ اس تنازع کی بنیاد ایک پیروڈی ویڈیو بنی جو کیری میناٹی نے اپنے یوٹیوب چینل پر ’’کافی ود جلن‘‘ کے عنوان سے اپ لوڈ...
سینیٹ نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور کرلیا۔ترمیمی بل میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت ان ممالک کے ساتھ mutual legal assistance treaty کرے جن کی سوشل میڈیا اپلی کیشن پاکستان میں استعمال ہوتی ہیں۔سینیٹ میں کرمنل قوانین میں ترمیم کا بل بھی منظور کرلیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ...
اسلام آباد: سینیٹ نے قانون سازی کے ایک اہم مرحلے میں انسدادِ الیکٹرانک جرائم، فوجداری قوانین اور سماجی تحفظ سے متعلق متعدد کلیدی ترامیمی بلز منظور کر لیے، جنہیں ملک میں سائبر کرائم کی روک تھام، متاثرین کے حقوق کے تحفظ اور قانونی نظام کو مؤثر بنانے کی جانب نمایاں پیش رفت قرار دیا جا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایلون مسک نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک ویڈیو شیئر کی جس کے بارے میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ انٹارکٹکا سے اسٹارلنک کے ذریعے لائیو اسٹریم کی گئی ہے۔ تاہم، ایکس کی کمیونٹی نوٹس نے وضاحت کی کہ ویڈیو اصل میں پیٹاگونیا (جنوبی امریکا) کی...
پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے کراچی ایئر پورٹ پر مسافر کی بنائی گئی ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔ پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کے مطابق ڈائریکٹرجنرل پی اے اے آفس نے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ پی اے اے کے مطابق مسافروں کو ٹرالیوں کی عدم دستیابی کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ ایئر پورٹ...
مشہور ٹک ٹاکر علینہ عامر نے اپنی متنازع ڈیب فیک ویڈیو بنانے اور پھیلانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرواتے ہوئے کہا کہ میں تمام لوگوں کو کیفرکردار تک پہنچاؤں گی۔ علینہ عامر کی دو ہفتے قبل ایک متنازع ویڈیو وائرل ہوئی تھی، اے آئی سے بنائی گئی اس ویڈیو میں کسی...
واٹس ایپ جلد اپنے ویب ورژن میں وائس اور ویڈیو کالنگ کی سہولت متعارف کرانے جا رہا ہے، جس کے بعد صارفین کسی اضافی سافٹ ویئر کو ڈاؤن لوڈ کیے بغیر براہ راست براؤزر کے ذریعے کالز کر سکیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ کو اے آئی حریفوں کو رسائی نہ دینا مہنگا پڑگیا، یورپی...
عظمیٰ بخاری— فائل فوٹو پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے کی سماعت ضلع کچہری لاہور میں ہوئی۔مقدمے کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے کی۔عظمیٰ بخاری نے اپنے وکیل علی بخاری کی وساطت سے بذریعہ ویڈیو لنک بیان ریکارڈ کروانے کی درخواست دائر کی تھی۔ میرے کیس...
چین میں روبوٹس نے راہبوں کے ساتھ چینی مارشل آرٹ ’کنگ فو‘ کی ٹریننگ کی۔ یہ حیران کن اور غیر معمولی منظر چین کے صوبے ہینان کے مشہور شاؤلن ٹیمپل میں دیکھنے کو ملا۔ قدیم روایت اور جدید ٹیکنالوجی کے اس نایاب امتزاج نے تیزی سے دنیا بھر کے لوگوں کی توجہ مبذول کرا...
بھارت میں ہندوتوا نظریے، بی جے پی کی سیاست اور مسلمانوں کے خلاف مبینہ منظم ایجنڈے پر ایک بار پھر بحث تیز ہو گئی ہے۔ سیاسی مبصرین کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوتوا سوچ اب محض ایک نظریہ نہیں رہی بلکہ اسے ریاستی پالیسی کی شکل دی جا رہی ہے،...
—فائل فوٹو فیصل آباد کے گورنمنٹ چلڈرن اسپتال میں زیرِ علاج 2 ماہ کی بچی اغواء ہو گئی، واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو پولیس نے حاصل کر لی۔پولیس کے مطابق مغوی بچی کی والدہ وارڈ میں موجود خاتون کے پاس بچی کو چھوڑ کر کینٹین گئی تھیں۔گزشتہ شام پیش آئے واقعے کی...
اٹلی میں دن دیہاڑے پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے فلمی انداز میں کیش وین لوٹنے کی کوشش کی، تاہم یہ واردات ناکام بنا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ اسٹیٹ روڈ 613 پر پیش آیا جہاں ملزمان نے ایک ٹرک سڑک کے درمیان کھڑا کر کے اسے آگ لگا دی۔ ...
بنگلہ دیش کے ایک سینیئر وکیل اس وقت تنقید کی زد میں ہیں جب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ انتخابی مہم کے دوران ایک شخص کو نقد رقم دیتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ فیس بک پر گردش کرنے والی ویڈیو میں سپریم کورٹ کے وکیل اے ایس ایم شہریار کبیر...
کراچی میں منعقد ہونے والی ایک شاندار شادی کی تقریب اس وقت خبروں کی زینت بن گئی جب شوبز انڈسٹری کے بڑے نام ایک ہی چھت تلے جمع ہوگئے۔ معروف ہدایت کار عاصم رضا کی صاحبزادی مریم رضا کی شادی کی تقریبات نہایت جوش و خروش سے منعقد ہوئیں، جہاں فلم اور ڈرامہ انڈسٹری...
پاکستانی معاشرے میں باڈی شیمنگ کا رجحان تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے، جس کی ایک بڑی وجہ سوشل میڈیا کو قرار دیا جاتا ہے۔ تاہم اب یہ منفی رویہ صرف سوشل میڈیا تک محدود نہیں رہا بلکہ مین اسٹریم میڈیا، خصوصاً ٹی وی چینلز اور تفریحی پروگراموں میں بھی کھل کر نظر آ رہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں وردی اور سادہ لباس میں ملبوس پولیس اہلکاروں کی چھاپے کے دوران خواتین اور مردوں پر لاٹھی چارج کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلدیہ ٹاؤن میں مبینہ پولیس چھاپے کے دوران شہریوں پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی...
ملائیشیا کی ایک عدالت نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز اور اشتعال انگیز مواد شائع کرنے کے جرم میں 23 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر تانگ سی لوک پر 40 ہزار ملائیشین رنگٹ (تقریباً 28لاکھ 45ہزار 360 روپے) جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ یہ عمل خیرات نہیں بلکہ انسانی وقار کے...
---فائل فوٹو دہشت گردوں سے روابط کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی۔ رؤف حسن نے 3 سابق رہنماؤں کی ویڈیو شیئر کر دیپاکستان تحریک انصاف (پی...
کراچی: شہر قائد کے علاقے ملیر میں قانون کے محافظ نے قانون ہاتھ میں لے لیا۔ ناشتے کے پیسے طلب کرنے پر ایک پولیس افسر نے ہوٹل ملازم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ملیر کے ایک مقامی ہوٹل پر پیش آیا جہاں ایک پولیس افسر نے ناشتہ کیا۔ جب ہوٹل...
بھارت میں سوشل میڈیا کے لیے ویڈیو بنانے کا شوق ایک خاتون کے لیے جان لیوا ثابت ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست اترپردیش کے ضلع بانڈہ میں پیش آیا، جہاں 27 سالہ موہنی اپنے گھر میں ویڈیو ریکارڈ کر رہی تھی۔ اہلِ خانہ کے مطابق موہنی ایک ڈرامائی منظر...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ سے متعلق متنازع اور توہین آمیز ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر معذرت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ باراک اوباما سے متعلق ویڈیو پوسٹ کرنے پر ہونے والے ردِعمل پر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہوں نے کوئی غلط...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ سے متعلق متنازع اور توہین آمیز ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر معذرت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔باراک اوباما سے متعلق ویڈیو پوسٹ کرنے پر ہونے والے ردِعمل پر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہوں نے...
بھارتی فلم نگری ممبئی میں ہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے 100 سال کے سفر سے متعلق منعقدہ تقریب اس وقت حیرت انگیز صورت اختیار کرگئی ہے جب بالی ووڈ کے دو سپر اسٹارز نظر آئے اور ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر بارک اوباما کی متنازع ویڈیو پوسٹ کرنے پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے بارک اوباما کی ویڈیو پوسٹ کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے غلطی نہیں کی۔ واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر بارک اوباما کی متنازع...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سابق صدر باراک اوباما اور سابق خاتونِ اول مشیل اوباما کی توہین آمیز اے آئی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر شیئر ہونے نے امریکہ میں ایک نئی تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر اوباما اور خاتون اول...
مزاحیہ گلوکاری کے باعث سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے والے چاہت فتح علی خان بسنت منانے کے لیے لاہور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے چھت پر پتنگ بازی کے دوران رقص کرتے ہوئے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کی۔ ویڈیو میں وہ دونوں ہاتھوں میں پتنگ تھامے خاصے خوش...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی باراک اوباما اور ان کی اہلیہ کی نہایت نامناسب ویڈیو کی مذمت تو کی لیکن معافی مانگنے سے صاف انکار کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ ٹروتھ سوشل پر شیئر کی گئی ویڈیو کے آخر میں سابق صدر باراک اوباما...
مزاحیہ انداز اور گلوکاری کی وجہ سے سوشل میڈیا پر شہرت رکھنے والے چاہت فتح علی خان بسنت کی خوشیوں میں شامل ہونے کے لیے لاہور پہنچ گئے۔ انہوں نے چھت پر پتنگ بازی کے دوران رقص کرتے ہوئے اپنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کی، جو فوراً وائرل ہو گئی۔...
مزاحیہ انداز میں گلوکاری سے شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان بسنت منانے کیلئے لاہور پہنچ گئے۔ حکومت کی جانب سے 6 فروری سے 8 فروری تک لاہور میں بسنت منانے کی اجازت دی گئی ہے جس کے بعد لاہور کا آسمان آج کل رنگ برنگی پتنگوں سے سجا ہوا ہے۔ بسنت...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کی شب اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی، جسے بڑے پیمانے پر نسلی تعصب اور نفرت انگیز قرار دیا جا رہا ہے جس کے بعد انہوں نے اپنی ویڈیو کی خود ہی مذمت کی۔ ویڈیو میں سابق صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ مشعل...
کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس کی مصروف شاہراہ پر ایڈورٹائزمنٹ کےلیے لگائی گئی ایس ایم ڈی اسکرینز پر نازیبا ویڈیو نشر کردی گئی، جس پر شہریوں نے شدید احتجاج کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ڈی ایچ اے میں واقع خیابانِ اتحاد روڈ پر نصب ڈیجیٹل ایڈورٹائزمنٹ اسکرینز کو نامعلوم افراد نے ہیک کرکے کچھ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر باراک اوباما اور سابق خاتونِ اول مشیل اوباما کی نہایت نامناسب ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹروتھ سوشل پرشیئر کردی جس نے ایک نئی بحث کو جنم دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ویڈیو ایک انتہائی متنازع، انتخابی سازشی پوسٹ کا حصہ تھی جس میں 2020 کے صدارتی انتخابات کے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سوشل میڈیا پر سابق صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ مشعل اوباما سے متعلق ایک توہین آمیز اور متنازع ویڈیو شیئر کیے جانے پر امریکا میں شدید ردِعمل سامنے آ گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اپنی تعریف، اوباما اور بائیڈن پر تنقید، صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں...
چین میں ہوٹل کے کمرے میں خفیہ کیمروں سے جوڑوں کی نجی لمحات کی ویڈیوز بناکر انھیں آن لائن فروخت کرنا ایک سنجیدہ مسئلہ بن چکا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 2023 میں بھی شینزین کے ایک ہوٹل میں قیام کے دوران ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے ایریک اور ان کی دوست ایملی نے یہ تکلیف دہ...
اسلام ٹائمز: مقررین نے کہا کہ حکومتِ وقت دہشتگردوں کو فوری طور پر کیفرِ کردار تک پہنچائے۔ انہوں نے کہا کہ قیامِ پاکستان سے اب تک ملک میں اسلام کے نام پر جتنے مسلمان شہید ہوئے ہیں، وہ فلسطین میں اسرائیلی یہودیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے مسلمانوں سے کہیں زیادہ ہیں۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: ایل...
پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف کو شان دار فضائی سلامی دیتے ہوئے پاکستان میں ان کا زبردست استقبال کیا۔ پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کے 6 رکنی دستے نے 5 فروری 2026 کو ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف کو پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی سلامی پیش...
