2026-07-24@13:03:10 GMT
تلاش کی گنتی: 2415
«جانوروں کی ویڈیوز»:
بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کی بھارتی لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ سچن ٹنڈولکر کے ساتھ فنگر کرکٹ کھیلتے نظر آرہے ہیں۔ یہ ویڈیو ایک حالیہ آئی ایس پی ایل...
امریکی گلوکار اور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جوناس نے گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب ادھوری چھوڑ کر اچانک باہر جانے کی وجہ بتادی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں امریکی گلوکار نک جونز کو امریکی ریاست کیلفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں منعقدہ گولڈن گلوب ایوارڈز...
بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان حال ہی میں اپنی پروڈکشن ہیپی پٹیل: خطرناک جاسوس کی تشہیری ویڈیو کے دوران کامیڈین سنیل گروور کے ساتھ نظر آئے، جہاں سنیل کی بے مثال نقالی نے سب کو حیران کر دیا۔ ویڈیو کے دوران عامر خان خود ہنسی پر قابو نہ رکھ سکے اور بار بار تالیاں...
پاکستان کی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر سے شادی اور طلاق کی پیشگوئی سامنے آنے کے بعد اپنے منفرد طنزیہ انداز میں ردِ عمل دیا۔ جسے مداح ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گئے۔ حالیہ دنوں میں ہانیہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک مقامی ٹی وی چینل کی ویڈیو شیئر کی جس میں...
سانحہ 9 مئی: سہیل آفریدی کی موجودگی ثابت، ایف آئی آر میں نامزد نہ کیا گیا تو عدالت سے رجوع کریں گے، وکیل ریڈیو پاکستان
9 مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملے اور توڑ پھوڑ کے کیس میں ریڈیو پاکستان کے وکیل شبیر حسین گیگیانی نے کہا ہے کہ ریڈیو پاکستان پر حملے کی ویڈیوز میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی موجودگی کی تصدیق ہو چکی ہے، اب قانون کے مطابق پولیس وزیراعلیٰ کو ایف آئی آر میں نامزد کرنے...
بالی ووڈ اداکار ودیوت جموال اپنی غیر معمولی جسمانی فٹنس، سخت ورزش کے معمولات اور اداکاری کی صلاحیتوں کے لیے جانے جاتے ہیں، برسوں کے دوران انہوں نے اپنے فن سے وابستگی کے باعث مداحوں کو متاثر کیا ہے۔ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ وہ اپنے ایکشن مناظر خود انجام دیتے ہیں۔ وہ...
معروف بھارتی یوٹیوبر اور سوشل میڈیا تجزیہ کار دھرو راٹھی کی دبئی میں ایک پاکستانی ڈیجیٹل میڈیا مارکیٹر سے ملاقات نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کرلی ہے۔ یہ ملاقات اس وقت وائرل ہوئی جب پاکستانی ڈیجیٹل مارکیٹر ثوبان طارق نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ دھرو راٹھی...
کوپن ہیگن: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن اور ڈینش پارلیمنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گرین لینڈ سے متعلق بیان پر ہنس رہے ہیں۔ بین الاقوامی فیکٹ چیکنگ اداروں کے مطابق وائرل ویڈیو میں دکھایا گیا پارلیمنٹ کا منظر حقیقی ضرور...
پشاور+ لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پشاورمیں 9 مئی واقعات کی ویڈیوزکی تصدیقی رپورٹ تیار کر لی۔ رپورٹ کے مطابق 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ، کامران بنگش ، تیمور جھگڑا اورعرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی، پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پشاورپولیس کی درخواست پر9 مئی واقعات کی...
نومئی واقعات، ڈھائی سال بعد غیرمصدقہ ویڈیوز کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے، تیمور سلیم جھگڑا کا سخت ردعمل
نومئی واقعات، ڈھائی سال بعد غیرمصدقہ ویڈیوز کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے، تیمور سلیم جھگڑا کا سخت ردعمل WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز پشاور(سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے پشاور میں 9مئی واقعات کی فرانزک رپورٹ پر سخت ردعمل...
پولیس وردی میں دھرندھر گانے پر ٹک ٹاک وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید سامنے آئی ہے۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں خاتون پولیس افسر تھانے کے اندر بالی ووڈ فلم دھرندھر کے گانے پر ویڈیو بنارہی تھیں۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس...
پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے پشاورمیں 9 مئی واقعات کی ویڈیوزکی تصدیقی رپورٹ تیار کر لی جس میں سہیل آفریدی کی ویڈیو موجودگی کی تصدیق کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق 9 مئی واقعات میں وزیراعلی سہیل آفریدی ، کامران بنگش ، تیمور جھگڑا اورعرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی، پنجاب فرانزک لیبارٹری...
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے پشاور میں 9 مئی واقعات کی فرانزک رپورٹ پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈھائی سال بعد غیر مصدقہ ویڈیوز کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما...
اپنے بیان میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ ہمیں جان بوجھ کرکے سنسان سڑکوں پر دھکیلا گیا، یہ لوگ اقتدار کے نشے میں پاگل ہو چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا حیدرآباد سے کراچی پہنچنے کے بعد ویڈیو بیان جاری ہوا، جس میں انہوں نے کہا کہ میں کراچی پہنچ...
پشاور میں 9 مئی واقعات کی ویڈیوز کی تصدیق کا مرحلہ مکمل ہوگیا جبکہ پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے ویڈیوز کی رپورٹ بھی تیار کرلی ہے۔رپورٹ کے متن میں بتایا گیا ہے کہ 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ بلوچستان سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔پنجاب فرانزک لیبارٹری...
پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمورجھگڑا، عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق کی تصدیق کردی۔پشاور میں 9 مئی واقعات کی ویڈیوز کی تصدیق کے معاملے پر پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری کی رپورٹ تیار ہوگئی، رپورٹ کی کاپی منظر عام پر آگئی۔ پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پشاور پولیس...
(سٹی 42) 9 مئی واقعات کی ویڈیوز کی تصدیق کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے ویڈیوز اور آڈیو ویژول کا تجزیہ کر کے رپورٹ تیار کی ہے،رپورٹ میں وزیراعلیٰ...
گجرانوالہ، سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا،ملزم کی تلاش جاری
گجرانوالہ، سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا،ملزم کی تلاش جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز گجرانوالہ(آئی پی ایس )سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا۔رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی...
پشاور میں 9 مئی کے واقعات سے متعلق ویڈیوز کی فرانزک جانچ کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے، جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی ویڈیوز میں موجودگی کی تصدیق سامنے آئی ہے۔ پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے پشاور پولیس کی درخواست پر ویڈیوز اور آڈیو...
(احمد منصور)9 مئی کے واقعات کی ویڈیوز اور آڈیو کا تجزیہ مکمل ہوگیا۔پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے پشاور پولیس کی درخواست پر تجزیہ مکمل کرلیا،ویڈیوز میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا ،اور عرفان سلیم کی بھی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔پورٹ کے متن کے مطابق رپورٹ پشاور کے تھانہ شرقی کی بھجوائی گئی یو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:پشاور میں 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے متعلق ویڈیوز کی تصدیق کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے، جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، سابق وزراء کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی ویڈیوز میں موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔ یہ تصدیق پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری کی جانب سے...
نو مئی واقعات میں سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا کی موجودگی کی تصدیق WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز پشاور: (آئی پی ایس) پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے پشاورمیں 9 مئی واقعات کی ویڈیوزکی تصدیقی رپورٹ تیار کر لی جس میں سہیل آفریدی کی ویڈیو موجودگی کی تصدیق کر دی گئی۔...
اسلام آباد: پشاور میں 9 مئی واقعات کی ویڈیوز کی تصدیق کا مرحلہ مکمل ہوگیا جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔ پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے ویڈیوز کی رپورٹ تیار کرلی۔ پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پشاور پولیس کی درخواست پر...
بالی ووڈ کے مقبول جوڑے رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کو حال ہی میں نیویارک کی سیر مکمل کرنے کے بعد ایئرپورٹ پر دیکھا گیا۔ فلم فیئر کی جانب سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں دونوں ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ایئرپورٹ سے باہر آتے دکھائی دیے، جہاں انہوں نے میڈیا فوٹوگرافروں کو نئے سال...
امریکا سے تعلق رکھنے والی معروف گلوکارہ جینیفر گروٹ ایک بار پھر عالمی توجہ حاصل کررہی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کی موسیقی نہیں بلکہ ان کی پُرسوز اور متاثر کن قرآنی تلاوت ہے، جس نے دنیا بھر کے ناظرین کو حیرت اور عقیدت میں مبتلا کردیا ہے۔ عرب دنیا میں کلاسیکی عربی...
امریکا میں چینی سفارت خانے نے چین کی معاشی اور تکنیکی کامیابیوں کو ’’خطرہ‘‘ قرار دینے والے مغربی بیانیے پر طنزیہ ویڈیو شیئر کر دی ہے۔ ویڈیو میں اس سوچ کا مذاق اڑایا گیا ہے جس کے تحت چین کی ترقی کو دنیا کے لیے خطرہ بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔ ویڈیو میں الیکٹرک...
معروف پاکستانی ٹی وی اداکارہ عائزہ خان مصروف شیڈول سے وقت نکال کر شوہر دانش تیمور کے ہمراہ دبئی میں چھٹیاں گزار رہی ہیں، اس دوران عائزہ خان نے ڈولفن اور سیل شو سے ایک دلکش ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جو دیکھتے ہی دیکھتے مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ یہ بھی...
یوٹیوب نے صارفین کی رائے کی بنیاد پر سرچ فلٹرز میں بڑی تبدیلیاں متعارف کرا دی ہیں، جن کا مقصد سرچ نتائج کو کم الجھا ہوا اور زیادہ آسان بنانا ہے۔ نئی اپ ڈیٹ کے تحت شارٹس، طویل دورانیے کی ویڈیوز اور لائیو مواد کو سرچ نتائج میں الگ اور واضح انداز میں دکھایا جائے...
پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم ان دنوں آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں۔ بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرنے والے بابر اعظم گزشتہ روز میلبرن اسٹارز کے خلاف 17 رنز بناکر مارکس اسٹوئنس کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوگئے تھے۔ آؤٹ کرنے سے کچھ دیر...
بھارتی شہر غازی آباد سے سامنے آنے والی ایک وائرل ویڈیو نے کھانے پینے کے مراکز میں صفائی اور خوراک کی حفاظت کے نظام پر شدید خدشات پیدا کر دیے ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس ویڈیو میں ایک ہوٹل ملازم کو روٹیاں تیار کرتے ہوئے ان پر تھوکتے اور بعد ازاں انہیں...
کپل شرما شو کی حالیہ قسط میں مشہور کامیڈین اور اداکار سنیل گروور نے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی شاندار نقل پیش کر کے ناظرین کو حیران کر دیا۔ سنیل گروور کی یہ اداکاری اتنی متاثر کن تھی کہ عامر خان بھی اسے دیکھ کر خوش ہوئے اور متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔ شو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ لطیف ٹاؤن میں مسلح ڈاکوؤں نے دو شہریوں کو لوٹ لیا، جس کی ویڈیو متاثرین نے بنا کر وائرل کر دی۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کے گروہ نے بینک سے 10 لاکھ نکلوا کر جانے والے شہری سے 5 لاکھ روپے چھین لیے، جبکہ دوسری واردات میں بھینس فروخت...
پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ریحما زمان کی ہلدی اور ڈھولکی کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ ریحما زمان کا شمار پاکستان کی نوجوان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو اپنی بہترین اداکاری اور دلکش حسن کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ اداکارہ ’منت مراد‘، ’محشر‘، ’میرے سپنے‘، ’بے رخی‘، ’میرے بن جاؤ‘...
منیاپولس: امریکی ریاست منیسوٹا کے شہر منیاپولس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے ایک اہلکار کی فائرنگ سے 37 سالہ خاتون ڈرائیور کے ہلاک ہونے کی دل دہلادینے والی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ واقعہ بدھ کے روز اس وقت پیش آیا جب شہر میں امیگریشن کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران ایک گاڑی کو...
پروفیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں وائلڈ کارڈ کے ذریعے شامل ہونے والی کھلاڑی غیر معمولی ناقص کارکردگی کے باعث سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئیں۔ مصری ٹینس کھلاڑی حاجَر عبدالقدر نیروبی میں ہونے والے انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) ڈبلیو 35 ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں جرمن کھلاڑی لورینا شیڈل کے خلاف صرف 37...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت میں ایک غیر معمولی اور دلچسپ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہے، جس میں فٹبال کھیلنے کے شوقین جنگلی ہاتھی نے سب کو حیران کر دیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ انوکھی ویڈیو بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع کیونجھر سے سامنے آئی ہے، جہاں کھیل کے...
بیلاروس کی عالمی نمبر ایک ارینا سبالینکا نے آسٹریلین اوپن گرینڈ سلیم کی کٹ کی رونمائی کر دی۔ ارینا سبالینکا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں اُنہیں آسٹریلین اوپن گرینڈ سلیم کے لیے تیار ہونے والی نئی کٹ پہنے دیکھا جا سکتا...
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بچوں کے ایک مشہور روسی کارٹون میں خصوصی انٹری دی اور بولنے والی بلی اور کتے کے ہمراہ اپنی قوم کو نئے سال کا پیغام بھی دیا۔ اس شو کو اپنا نام دینے والے افسانوی گاؤں پروسٹوکواشینو کے رہائشی پیوٹن کو کتے اور بلی کے ہمراہ نئے سال کا پیغام...
بھارت کے شہر ممبئی میں الیکشن کیمپین کے دوران آتش بازی سے بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ کی رہائشی بلڈنگ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اداکارہ ڈیزی شاہ نے انسٹاگرام پر اس خطرناک واقعے کی ویڈیو شیئر کی اور شہریوں کی حفاظت پر سنجیدہ سوالات اٹھائے۔ ڈیزی شاہ کے مطابق باندرہ میں ان...