2026-07-24@11:48:05 GMT
تلاش کی گنتی: 720
«جانوروں کی ویڈیوز کا مزہ کرکرا»:
گوگل نے صارفین کی آن لائن سیکیورٹی مزید مضبوط بنانے کے لیے سیلفی ویڈیو پر مبنی نئی بایومیٹرک شناختی سہولت متعارف کرا دی ہے جس کے ذریعے اہل صارفین پاس ورڈ یا ریکوری ڈیوائس دستیاب نہ ہونے کی صورت میں اپنے اکاؤنٹس تک دوبارہ رسائی حاصل کر سکیں گے۔ کمپنی کے مطابق نیا فیچر بنیادی...
اگر آپ نے اب تک صرف فلموں اور ٹی وی سیریز میں آسمان پر اڑتے ہوئے ڈریگن دیکھے ہیں تو اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں حقیقت سے قریب ایک ایسا ہی حیرت انگیز منظر لوگوں کی آنکھوں کے سامنے آگیا۔ شہر کی فضاؤں میں ’’ہاؤس آف دی ڈریگن‘‘ کا مشہور ڈریگن سائریکس (Syrax) پرواز...
نامور غزل اور لوک گلوکارہ طاہرہ سید نے سوشل میڈیا پر اپنی وفات سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ مکمل طور پر صحت مند اور خیریت سے ہیں۔ وائرل افواہوں کے بعد طاہرہ سید نے فیس بک پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس...
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے صارفین کے لیے نیا ’ری ایکٹ ود ویڈیو‘ فیچر متعارف کرا دیا ہے جس کے ذریعے صارفین کسی بھی پوسٹ پر براہِ راست ویڈیو ردِعمل ریکارڈ کر سکیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: ایکس نے ایڈیٹ شدہ تصاویر کے لیے نیا لیبل متعارف کروانے کا اعلان کردیا نئے فیچر کو انسٹاگرام...
میکسیکو میں فوجی آپریشن کے دوران بدنام زمانہ کارٹیل سربراہ کی ہلاکت کے بعد ہنگاموں نے کھیلوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ویمنز کلب ٹیموں کے درمیان دوسرے ہاف کا کھیل شروع ہی ہوا تھا کہ اسٹیڈیم کے قریب کارٹیل کے شر پسندوں کی موجودگی سے کھلاڑی خوفزدہ ہوگئیں۔ سوشل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-6 کراچی( اسٹاف رپورٹر ) کورنگی کی رہائشی ایک خاتون کی والدہ پر مبینہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس حرکت میں آگئی۔ واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ کے احکامات پر فوری کارروائی کی گئی اور تشدد میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرکے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں امریکا کے شہر نیویارک کے قلب، ٹائمز اسکوائر، میں روحانیت اور اخوت سے بھرپور منظر اس وقت دیکھنے کو ملا جب کھلے آسمان تلے سینکڑوں مسلمانوں نے باجماعت نمازِ تراویح ادا کی۔ دنیا کے مصروف ترین اور روشن ترین مقام پر عبادت کا یہ دلکش...
شمالی وزیرستان: چھوٹی بچی کی کرکٹ ویڈیو بنانے پر صحافی اغوا، عوام کا خوارج کیخلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ
شمالی وزیرستان کے علاقے شیوہ میں چھوٹی کمسن بچی آئینہ وزیر کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو بنانے کے الزام میں مقامی صحافی زعفران وزیر کو خوارج نے اغوا کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق زعفران وزیر پر الزام ہے کہ انہوں نے آئینہ وزیر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جسے خوارج نے ‘فحاشی’ اور...
’ایک طرف عمران خان کی بیماری اور دوسری طرف ٹک ٹاک کا شوق‘، سہیل آفریدی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں سڑک پر کھڑا دیکھا جا سکتا ہے اور اردگرد کیمرا مین مختلف اینگلز سے تصاویر اور ویڈیوز بنا رہے ہیں۔ فلم کی شوٹینگ ہو رہی ہے ????سہیل آفریدی اپنی ٹک ٹاک بنوا رہے ہیں pic.twitter.com/lllksgUmIp — Safina Khan...
اسلام آباد: اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان کے خلاف چھ کیسز کی سماعت کی، بیرسٹر سلمان صفدر نے دلائل دیے، عدالت نے 24 فروری کو تمام مقدمات کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے عمران خان کو عدالت یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام...
عظمیٰ بخاری— فائل فوٹو وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے مقدمے میں ضلع کچہری لاہور نے مقدمے کی مدعی عظمیٰ بخاری کو 24 فروری کو بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کرلیا۔جوڈیشل مجسریٹ نعیم وٹو نے فیک ویڈیو کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیرِ اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی صحت سے متعلق ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف نے ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے بتایا کہ گزشتہ رات تقریباً پونے دس بجے ان کی اسلام آباد میں موجود اُن دو ڈاکٹروں سے...
معروف ماڈل اور اداکارہ میرب علی نے اپنے سابق منگیتر اور گلوکار عاصم اظہر پر انسٹاگرام کے ذریعے مبہم انداز میں طنزیہ اشارہ کیا ہے۔ میرب علی اور عاصم اظہر کی تین سالہ منگنی ٹوٹنے کے بعد عاصم اظہر کو ایک بار پھر اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ دیکھا گیا۔ جس میں دونوں ڈانس کر...
سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ملک کی سیاسی فضا میں شائستگی اور اخلاقی اقدار کی کمی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے یہ ردعمل اس ویڈیو کے بعد دیا جسے صدر ٹرمپ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر شیئر کیا گیا تھا، جس میں اوباما اور سابق خاتونِ اول کو توہین آمیز...
ڈھاکا کی ایک نشست سے کامیاب جماعت اسلامی کے امیدوار بیرسٹر احمد بن قاسم ارمان نے اپنی حریف بی این پی امیدوار سنجیدہ اختر کے گھر پہنچ گئے جہاں جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بیرسٹر احمد بن قاسم کے والد میر قاسم علی جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما تھے جنھیں 2016...
خیرات کے 5 پاؤنڈز جیب میں ڈالنے کا معاملہ، ابرار الحق اور صحافی سفینہ خان کے درمیان تکرار کی ویڈیو وائرل
معروف گلوکار ابرار الحق اور صحافی سفینہ خان کے درمیان لندن میں شدید تکرار اور بحث کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ گلوکار نے سفینہ خان پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے 2 ماہ قبل ایک چیریٹی تقریب کے دوران 5 پاؤنڈز کا عطیہ جیب میں ڈالنے کی ویڈیو وائرل کی اور ان کی جانب سے...
اداکارہ مشی خان اپنی صاف گوئی اور بے باک گفتگو کے باعث اکثر سوشل میڈیا پر دکھائی دیتی ہیں، ان کی ایک تازہ وائرل ویڈیو نے اُن کے مداحوں کو بھی اشکبار کردیا۔ مشی خان اپنی ویڈیو میں آبدیدہ اور شکوہ کرتی نظر آئیں، یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر فوراً وائرل ہوگئی اور مداحوں...
اداکارہ مشی خان اکثرسوشل میڈیا پرمختلف موضوعات پر گفگو، اور تبصرے کرتی دکھائی دیتی ہیں، ان کی ایک تازہ وائرل ویڈیو نے اُن کے مداحوں کو بھی اشکبار کردیا۔ مشی خان اپنی ویڈیو میں آبدیدہ ہو گئیں اور شکوہ کرتی نظر آئیں، یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر فوراً وائرل ہوگئی اور مداحوں نے بھی مشی...
ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے صارفین کے لیے ایک اہم سہولت متعارف کرادی ہے جس کے بعد دنیا بھر کے ناظرین کسی بھی ویڈیو کو اپنی مادری زبان میں دیکھ اور سن سکیں گے۔ اس نئے فیچر کو مصنوعی ذہانت کی مدد سے مزید بہتر بنایا گیا ہے، جس سے زبان کی رکاوٹ بڑی...
ویڈیو گریب۔ پاک بحریہ کے جدید جہاز پی این ایس خیبر نے اپنے پہلے سفر میں ترکیہ کی اکساز نیول بیس کا دورہ کیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پی این ایس خیبر نے ترکیہ میں مشق اور ترک بحریہ کے ساتھ مشترکہ گشت میں حصہ لیا، اکساز میں...
سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز کمنٹیٹر عامر سہیل کا ایشون کی عثمان طارق سے متعلق وائرل ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا۔ عامر سہیل نے عثمان طارق کے بولنگ ایکشن کے حوالے سے بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون کے حالیہ دعویٰ کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے اسے غیر عملی قرار دے دیا...
اداکارہ مشی خان جو اپنی صاف گوئی اور بے باک گفتگو کے باعث اکثر سوشل میڈیا پر دکھائی دیتی ہیں، ان کی ایک تازہ وائرل ویڈیو نے اُن کے مداحوں کو بھی اشکبار کردیا۔ مشی خان اپنی ویڈیو میں آبدیدہ اور شکوہ کرتی نظر آئیں، یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر فوراً وائرل ہوگئی اور مداحوں...
بانی پاکستان تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا مسئلہ گزشتہ 6 ماہ سے چل رہا ہے، حکومت نے کہا ہے اسپتال لے جا کر بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا علاج کیا گیا، ہمیں کیا پتہ کہ کس نے اور کیا علاج کیا...
سینیٹ نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور کرلیا۔ترمیمی بل میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت ان ممالک کے ساتھ mutual legal assistance treaty کرے جن کی سوشل میڈیا اپلی کیشن پاکستان میں استعمال ہوتی ہیں۔سینیٹ میں کرمنل قوانین میں ترمیم کا بل بھی منظور کرلیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ...
اسلام آباد: سینیٹ نے قانون سازی کے ایک اہم مرحلے میں انسدادِ الیکٹرانک جرائم، فوجداری قوانین اور سماجی تحفظ سے متعلق متعدد کلیدی ترامیمی بلز منظور کر لیے، جنہیں ملک میں سائبر کرائم کی روک تھام، متاثرین کے حقوق کے تحفظ اور قانونی نظام کو مؤثر بنانے کی جانب نمایاں پیش رفت قرار دیا جا...
پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے کراچی ایئر پورٹ پر مسافر کی بنائی گئی ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔ پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کے مطابق ڈائریکٹرجنرل پی اے اے آفس نے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ پی اے اے کے مطابق مسافروں کو ٹرالیوں کی عدم دستیابی کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ ایئر پورٹ...
عظمیٰ بخاری— فائل فوٹو پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے کی سماعت ضلع کچہری لاہور میں ہوئی۔مقدمے کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے کی۔عظمیٰ بخاری نے اپنے وکیل علی بخاری کی وساطت سے بذریعہ ویڈیو لنک بیان ریکارڈ کروانے کی درخواست دائر کی تھی۔ میرے کیس...
---فائل فوٹو دہشت گردوں سے روابط کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی۔ رؤف حسن نے 3 سابق رہنماؤں کی ویڈیو شیئر کر دیپاکستان تحریک انصاف (پی...
کراچی: شہر قائد کے علاقے ملیر میں قانون کے محافظ نے قانون ہاتھ میں لے لیا۔ ناشتے کے پیسے طلب کرنے پر ایک پولیس افسر نے ہوٹل ملازم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ملیر کے ایک مقامی ہوٹل پر پیش آیا جہاں ایک پولیس افسر نے ناشتہ کیا۔ جب ہوٹل...
بھارت میں سوشل میڈیا کے لیے ویڈیو بنانے کا شوق ایک خاتون کے لیے جان لیوا ثابت ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست اترپردیش کے ضلع بانڈہ میں پیش آیا، جہاں 27 سالہ موہنی اپنے گھر میں ویڈیو ریکارڈ کر رہی تھی۔ اہلِ خانہ کے مطابق موہنی ایک ڈرامائی منظر...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ سے متعلق متنازع اور توہین آمیز ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر معذرت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ باراک اوباما سے متعلق ویڈیو پوسٹ کرنے پر ہونے والے ردِعمل پر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہوں نے کوئی غلط...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ سے متعلق متنازع اور توہین آمیز ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر معذرت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔باراک اوباما سے متعلق ویڈیو پوسٹ کرنے پر ہونے والے ردِعمل پر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہوں نے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر بارک اوباما کی متنازع ویڈیو پوسٹ کرنے پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے بارک اوباما کی ویڈیو پوسٹ کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے غلطی نہیں کی۔ واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر بارک اوباما کی متنازع...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی باراک اوباما اور ان کی اہلیہ کی نہایت نامناسب ویڈیو کی مذمت تو کی لیکن معافی مانگنے سے صاف انکار کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ ٹروتھ سوشل پر شیئر کی گئی ویڈیو کے آخر میں سابق صدر باراک اوباما...
اسلام ٹائمز: مقررین نے کہا کہ حکومتِ وقت دہشتگردوں کو فوری طور پر کیفرِ کردار تک پہنچائے۔ انہوں نے کہا کہ قیامِ پاکستان سے اب تک ملک میں اسلام کے نام پر جتنے مسلمان شہید ہوئے ہیں، وہ فلسطین میں اسرائیلی یہودیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے مسلمانوں سے کہیں زیادہ ہیں۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: ایل...
بھارت کے شہر ممبئی میں ایک رہائشی عمارت کی لفٹ میں گیس سے بھرے پارٹی غبارے پھٹنے سے خوفناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں دو افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ ممبئی کے علاقے گورے گاؤں ویسٹ میں واقع انمول ٹاور میں پیر کی شب پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے...
لاہور: اسلام پورہ پولیس نے کوریئر کمپنی پر ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے مالِ مسروقہ اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے چند روز قبل نجی کورئیر کمپنی کی دکان پر اسلحے کے زور پر واردات کی تھی، دوران واردات ملزم نے ہیلمٹ اور ماسک پہن...
مشہور ٹیلی وژن اداکارہ روپالی گنگولی کا مقبول ڈرامہ سیریل انوپما ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گیا ہے۔ اس بار وجہ شو کا ایک جذبات سے بھرپور منظر ہے جس میں روپالی گنگولی کے مکالمے نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا۔ وائرل ہونے والے اس منظر میں روپالی گنگولی، راجنی کے...
پاکستان کی اداکار جوڑی خاقان شاہنواز اور سبینہ سید شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ خاقان شاہنواز اور سبینہ سید کی شیندی کی تقریب میں میڈیا انڈسٹری کے کئی لوگوں نے شرکت کی۔ معروف اداکارہ کبریٰ خان اور شازیہ وجاہت کی ڈانس پرفارمنس نے شیندی کی تقریب کو چار چاند لگادیے۔ ان کے ڈانس کی...
اسلام ٹائمز: ایڈووکیٹ منیر ملک نے وکلاء برادری کیجانب سے باضابطہ بیان پڑھتے ہوئے ایران کو پاکستان کا برادر ملک قرار دیا اور خطے میں اسکے گہرے اور اسٹریٹجک کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ایران بالکل بھی شام، عراق یا لیبیا کیطرح نہیں بلکہ مضبوط قیادت و عوامی حمایت کے باعث بیرونی مداخلت...
اسلام آباد (نیوزڈیسک)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اسلام آباد نے معصوم بچوں کی ویڈیوز خریدنے اور بیچنے والے گروہ کے اہم کارندے کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق راولپنڈی سے گرفتارملزم کے قبضے سے بچوں کی 600 سے زائد نازیبا ویڈیوز برآمد کی گئیں۔ ملزم لڑکی...