2026-07-24@13:18:29 GMT
تلاش کی گنتی: 720
«جانوروں کی ویڈیوز کا مزہ کرکرا»:
(طیب سیف)نیشنل سائبر کرائمز انویسٹیگیشن ایجنسی ( این سی سی آئی اے) اسلام آباد نے بھرپور ایکشن لیتے ہوئے معصوم بچوں کا استحصال کرنے والا بڑا نیٹ ورک بےنقاب کردیا۔بچوں کی 600 سےزائد نازیبا ویڈیوزبرآمد۔ چور شادی پر جانے والی فیملی کے گھر کا صفایا کر گئے این سی سی آئی اے کے...
اسلام آباد کا معصوم بچوں کا استحصال کرنے والے بڑے نیٹ ورک کے خلاف ایکشن معصوم بچوں کی نازیبا ویڈیوز بناکر خریدنےاورفروخت والے گروہ کو بے نقاب کرکے اہم کارندے کو گرفتار کرلیا، چھ سو سے زائد نازیبا وڈیوز برآمد کرلیں گئیں ملزم لڑکی بن کر بچوں کو ورغلاتا اور نازیبا ویڈیو بناکر بلیک میل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سان فرانسسکو :گوگل کی ملکیت ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے سال 2026 کے آغاز پر مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کی گئی ناقص معیار کی ویڈیوز، جنہیں عام طور پر AI Slops کہا جاتا ہے، کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے 4.7 ارب سے زائد ویوز ڈیلیٹ کر دیے...
مشہور ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر علینہ عامر نے حالیہ دنوں گردش کرنے والی ایک نازیبا ویڈیو پر خاموشی توڑتے ہوئے اسے مکمل طور پر جعلی اور ڈیپ فیک قرار دیا ہے۔ علینہ نے کہا کہ یہ ویڈیو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے تیار کی گئی ہے اور اس کا حقیقت سے کوئی تعلق...
مقبول ٹیلی ویژن پروگرام 21 ایم ایم شو میں خواتین ٹک ٹاکرز عالیہ ستار اور آسیل لارنس کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں ٹک ٹاکرز میں لڑائی ہو رہی ہے۔ عالیہ ستار نے آسیل لارنس کے بال پکڑ لیے اور...
راولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کیسز وڈیو لنک ٹرائل ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں باقاعدہ پٹیشن دائر کر دی گئی، وڈیو لنک ٹرائل وٹس ایپ کال ٹرائل آئین کے آرٹیکل 10 اے کی خلاف ورزی ہے، پٹیشن میں استدعا کی گئی کہ وڈیو لنک ٹرائل کو غیر قانونی...
یمن کی تحریک انصار اللہ کی سرکاری ویب سائٹ نے "عنقریب ہی" کے عنوان سے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دھمکی دی گئی ہے کہ اگر امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو وہ امریکہ کے تجارتی اور فوجی جہازوں کو ڈبو دیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ یمن کی تحریک انصاراللہ نے دھمکی آمیز...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک) نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے بچوں کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا جبکہ ملزم کے موبائل فونز کے فرانزک سے مزید انکشافات کا امکان ہے۔ این سی سی آئی اے نے بیان میں بتایا کہ راولپنڈی میں بڑی کارروائی کی گئی...
راولپنڈی: نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے بچوں کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا جبکہ ملزم کے موبائل فونز کے فرانزک سے مزید انکشافات کا امکان ہے۔ این سی سی آئی اے نے بیان میں بتایا کہ راولپنڈی میں بڑی کارروائی...
اداکار راشد محمود نے ایک ویڈیو پیغام میں اپنی بیماری کی تمام تفصیلات بتادیں اور مداحوں سے صحتیابی کے لیے دعاؤں کی اپیل بھی کردی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پیغام میں اداکار نے بتایا کہ میں 21 دن سے بستر پر تھا، اس دوران جناح اسپتال سے میرے علاج کا آغاز ہوا اور پھر مختلف...
رمضان المبارک کے دوران برصغیر میں خاص طور پر پسند کی جانے والی ’’پھینی‘‘ ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ مگر اس مرتبہ وجہ ذائقہ نہیں بلکہ ایک متنازع ویڈیو بنی ہے۔ بھارت کے شہر جودھپور سے منسوب سوشل میڈیا کلپ میں ایک یونٹ میں مبینہ طور پر پھینی تیار کرنے کے لیے آٹا...
ڈیووس: وزیراعظم شہباز شریف سے گفتگو کے دوران ٹرمپ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جانب اشارہ، ویڈیو وائرل
سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں بورڈ آف پیس کے چارٹر پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت عالمی رہنماؤں کی خاص توجہ کا مرکز بنی رہی۔ رپورٹس کے مطابق تقریب کے موقع پر...
ڈیوس میں بورڈ آف پیس کے چارٹر پر دستخط کرنے کی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شرکت کی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت تقریب میں عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریب کے...
قانون کی سینہ تان کر خلاف ورزی، اسمبلی میں ایم کیو ایم کی خاتون ایم پی اے کا گٹکا کھاتے ہوئے خطاب، ویڈیو وائرل
ایم کیو ایم کی رکن سندھ اسمبلی بلقیس مختار کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران گٹکا استعمال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ وہ اسمبلی میں تقریر کے دوران ساتھ ساتھ گٹکا کھاتی رہیں۔ ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے...
کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر گل پلازا میں دوران آگ لوگوں کا باہر کا راستہ تلاش کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی، ویڈیو میں بڑی تعداد میں لوگ راستہ تلاش کرتے نظر آرہے ہیں۔ویڈیو میں خاتون کو پلازا کے اندر راستہ ڈھونڈتے دیکھا جا سکتا ہے، خاتون نے دکانداروں سے سوال کیا...
ویب ڈیسک: راولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران اج بھی ویڈیو لنک فعال نا ہوا جب کہ عمران خان کی جیل روبکار حاضری لگائی گئی۔ جی ایچ کیو کیس میں ملزمان کو حاضری ساتھ جانے کی اجازت دی گئی، عدالت کے جج چیمبر موجود تھے جب کہ پولیس گواہ بھی...
راولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران اج بھی ویڈیو لنک فعال نا ہوا جب کہ عمران خان کی جیل روبکار حاضری لگائی گئی۔ جی ایچ کیو کیس میں ملزمان کو حاضری ساتھ جانے کی اجازت دی گئی، عدالت کے جج چیمبر موجود تھے جب کہ پولیس گواہ بھی حاضری کے بعد روانہ ہوگئے۔...
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر پاکستان میں مجموعی طور پر 2 کروڑ81 لاکھ 98ہزار 284ویڈیو حذف کی گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک کی جانب سے رواں مالی سال 2025-26 کی تیسری سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کی کمیونٹی گائیڈ لائنز...
کراچی: گل پلازہ میں آتشزدگی کے خوفناک منظر کی ابتدائی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ ایم اے جناح روڈ پر لگے سی سی ٹی وی کیمرے میں گل پلازہ سے دھواں اٹھتے دیکھا جا سکتا ہے، جس وقت آگ لگی اس وقت ایم اے جناح روڈ پر ٹریفک رواں دواں تھی۔...
پاکستانی اداکارہ حنا آفرِیدی اور تیمور اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے، اور ان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ اداکارہ نے نکاح کے موقع پر سفید لباس زیب تن کیا، جس کے ساتھ بھاری گولڈن جیولری نے ان کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیے۔ نکاح کی خوشیوں...
پاکستانی اداکارہ حنا آفریدی اور اداکار تیمور اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔سوشل میڈیا پر اداکار جوڑے کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں، اداکارہ نے اپنے نکاح کے موقع پر سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا جس پر بھاری گولڈن جیولری کافی نمایاں رہی۔اداکارہ کے نکاح کی جہاں تصاویر وائرل ہورہی ہیں وہی ایک...
پاکستان کی معروف ٹی وی اداکارہ فضا علی نے اپنی بیٹی فرال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس میں وہ اپنے والد فواد فاروق کی دوسری شادی میں شرکت کی تیاری کر رہی تھیں۔ اس ویڈیو نے صارفین کی خصوصی توجہ حاصل کر لی۔ ویڈیو میں فرال نے کہا کہ ہیلو دوستو آئیے...
پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف کی جانب سے ٹی وی میزبان واداکار نادیہ خان کا مذاق اڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ معروف پاکستانی میزبان واداکارہ انوشے اشرف میوزک چینلز پر وی جے کے طور پر بھی شہرت حاصل کرچکی ہیں جب کہ وہ ان کا شمار پاکستان کے ابتدائی وی جیز...
ویڈیو گریب۔آئی ایس پی آر پاکستان اور امریکا کی مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا انعقاد کیا گیا ہے، مشق 8 جنوری سے 16جنوری تک جاری رہے گی۔مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کے حوالے سے آج نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں معزز مہمانوں کے لیے تقریب ہوئی، جس...
معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان فضا علی نے سابق شوہر فواد فاروق کی دوسری شادی پر ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔فضا علی نے بیٹی فرال کی ویڈیو اس کے والد کے ساتھ شیئر کی اور طویل کیپشن لکھا۔کیپشن میں اداکارہ نے کہا 'زندگی ہمیشہ سیدھی نہیں ہوتی، کبھی کبھی وہ ہمیں...
— اسکرین گریب پاکستان اسٹیج آرٹسٹ اور کامیڈین اداکار ولی شیخ کی نجی ٹی وی چینل کے شو میں جھگڑے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد وضاحتی بیان سامنے آگیا۔حال ہی میں ولی شیخ کو یونس خان کی میزبانی میں ہونے والے نجی ٹی وی پروگرام میں بطور مہمان مدعو کیا گیا، جہاں مبینہ طور...
اسکرین گریب کراچی کے علاقے صدر میں ٹریفک پولیس اور ٹھیلے والوں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔وائرل ہونے والی ویڈیو میں ٹریفک اہلکار اور 2 افراد کے درمیان جھگڑا دیکھا جا سکتا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جھگڑے میں ملوث ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ حکام نے...
امریکی گلوکار اور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جوناس نے گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب ادھوری چھوڑ کر اچانک باہر جانے کی وجہ بتادی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں امریکی گلوکار نک جونز کو امریکی ریاست کیلفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں منعقدہ گولڈن گلوب ایوارڈز...
پاکستان کی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر سے شادی اور طلاق کی پیشگوئی سامنے آنے کے بعد اپنے منفرد طنزیہ انداز میں ردِ عمل دیا۔ جسے مداح ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گئے۔ حالیہ دنوں میں ہانیہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک مقامی ٹی وی چینل کی ویڈیو شیئر کی جس میں...
نومئی واقعات، ڈھائی سال بعد غیرمصدقہ ویڈیوز کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے، تیمور سلیم جھگڑا کا سخت ردعمل
نومئی واقعات، ڈھائی سال بعد غیرمصدقہ ویڈیوز کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے، تیمور سلیم جھگڑا کا سخت ردعمل WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز پشاور(سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے پشاور میں 9مئی واقعات کی فرانزک رپورٹ پر سخت ردعمل...
پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے پشاورمیں 9 مئی واقعات کی ویڈیوزکی تصدیقی رپورٹ تیار کر لی جس میں سہیل آفریدی کی ویڈیو موجودگی کی تصدیق کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق 9 مئی واقعات میں وزیراعلی سہیل آفریدی ، کامران بنگش ، تیمور جھگڑا اورعرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی، پنجاب فرانزک لیبارٹری...
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے پشاور میں 9 مئی واقعات کی فرانزک رپورٹ پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈھائی سال بعد غیر مصدقہ ویڈیوز کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما...
اپنے بیان میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ ہمیں جان بوجھ کرکے سنسان سڑکوں پر دھکیلا گیا، یہ لوگ اقتدار کے نشے میں پاگل ہو چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا حیدرآباد سے کراچی پہنچنے کے بعد ویڈیو بیان جاری ہوا، جس میں انہوں نے کہا کہ میں کراچی پہنچ...
پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمورجھگڑا، عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق کی تصدیق کردی۔پشاور میں 9 مئی واقعات کی ویڈیوز کی تصدیق کے معاملے پر پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری کی رپورٹ تیار ہوگئی، رپورٹ کی کاپی منظر عام پر آگئی۔ پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پشاور پولیس...
نو مئی واقعات میں سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا کی موجودگی کی تصدیق WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز پشاور: (آئی پی ایس) پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے پشاورمیں 9 مئی واقعات کی ویڈیوزکی تصدیقی رپورٹ تیار کر لی جس میں سہیل آفریدی کی ویڈیو موجودگی کی تصدیق کر دی گئی۔...
بالی ووڈ کے مقبول جوڑے رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کو حال ہی میں نیویارک کی سیر مکمل کرنے کے بعد ایئرپورٹ پر دیکھا گیا۔ فلم فیئر کی جانب سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں دونوں ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ایئرپورٹ سے باہر آتے دکھائی دیے، جہاں انہوں نے میڈیا فوٹوگرافروں کو نئے سال...
امریکا میں چینی سفارت خانے نے چین کی معاشی اور تکنیکی کامیابیوں کو ’’خطرہ‘‘ قرار دینے والے مغربی بیانیے پر طنزیہ ویڈیو شیئر کر دی ہے۔ ویڈیو میں اس سوچ کا مذاق اڑایا گیا ہے جس کے تحت چین کی ترقی کو دنیا کے لیے خطرہ بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔ ویڈیو میں الیکٹرک...
پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم ان دنوں آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں۔ بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرنے والے بابر اعظم گزشتہ روز میلبرن اسٹارز کے خلاف 17 رنز بناکر مارکس اسٹوئنس کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوگئے تھے۔ آؤٹ کرنے سے کچھ دیر...
کپل شرما شو کی حالیہ قسط میں مشہور کامیڈین اور اداکار سنیل گروور نے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی شاندار نقل پیش کر کے ناظرین کو حیران کر دیا۔ سنیل گروور کی یہ اداکاری اتنی متاثر کن تھی کہ عامر خان بھی اسے دیکھ کر خوش ہوئے اور متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔ شو...
منیاپولس: امریکی ریاست منیسوٹا کے شہر منیاپولس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے ایک اہلکار کی فائرنگ سے 37 سالہ خاتون ڈرائیور کے ہلاک ہونے کی دل دہلادینے والی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ واقعہ بدھ کے روز اس وقت پیش آیا جب شہر میں امیگریشن کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران ایک گاڑی کو...
پروفیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں وائلڈ کارڈ کے ذریعے شامل ہونے والی کھلاڑی غیر معمولی ناقص کارکردگی کے باعث سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئیں۔ مصری ٹینس کھلاڑی حاجَر عبدالقدر نیروبی میں ہونے والے انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) ڈبلیو 35 ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں جرمن کھلاڑی لورینا شیڈل کے خلاف صرف 37...